ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 31



                                               

احساس آزادی

احساس آزادی عام طور سے کسی طرح سے عمل یا کسی تبدیلی کو بغیر کی اڑچن کے کرنے کو کہا جاتا ہے۔ کوئی چیز کو "آزاد" ہوتی ہے وہ ایسی ہوتی ہے کہ وہ آسانی بدلی جا سکتی ہے اور وہ موجودہ حالت میں کسی اڑچن کے بغیر قائم رہتی ہے۔ فسلفے اور مذہب میں یہ آزاد مر ...

                                               

حقوق

حقوق آزادی یا استحقاق کے قانونی، سماجی یا اخلاقی اصول ہیں؛ یعنی حقوق بنیادی معیاری قوانین ہیں جو کسی قانونی نظام، سماجی کنونشن یا اخلاقی اصول کے مطابق افراد کو دیگر افراد کی جانب سے اجازت یا واجب الادا ہیں۔

                                               

شہری حقوق

شہری حقوق لغوی معنوں کے اعتبار سے تو کسی بھی شخص کو شہریت رکھنے کی بنیاد پر حاصل ہونے والے حقوق کو کہا جاتا ہے اس کے علاوہ اسی اصطلاح کی تعریف یوں بھی کی جاتی ہے کہ شہری حقوق سے مراد کسی بھی جگہ بسنے والے شہریوں کو حاصل ان حقوق سے ہوتی ہے کہ جن ک ...

                                               

باپ

انسانی نسل کو آگے بڑھانے کے لیے عورت اور مرد کا جماع|جنسی اختلاط لازمی ہے۔ معاشرے میں اس قسم کے اختلاط کی قانونی شکل کو شادی کا نام دیا جاتا ہے، جس کی اجازت اور ذکر تقریباً تمام مذاہب میں موجود ہے۔ اس ملاپ کے نتیجے میں عمل تولید مکمل ہوتا ہے اور ...

                                               

بنو نصر

مؤحّدون کے بعد ملک میں چھانے والی طوائفُ الملوکی کے دوران اندلس کی حدُود تیزی سے سمٹنے لگیں اور بہت سی مسلم ریاستیں یکے بعد دِیگرے مسیحی مقبوضات میں شامل ہوتی چلی گئیں۔ حتیٰ کہ خاندانِ بنو نصر 1232ء تا 2 جنوری 1492ء) کے آغاز سے قبل اِسلامی سپین م ...

                                               

بھائی

ایک ہی ماں اور / یا باپ کی مذکر اولاد دیگر اولادوں کا بھائی کہلاتی ہے۔ مختلف اولادیں آپس میں بہن بھائی کہلاتی ہیں۔ بہن مؤنث کو جبکہ بھائی مذکر کو کہا جاتا ہے۔ بھائی کو برادر بھی کہا جاتا ہے۔ بھائی اکثر حقیقی ہوتا ہے یعنی ایک ہی ماں اور/ یا باپ سے ...

                                               

بہن

ایک ہی ماں اور / یا باپ کی مؤنث اولاد دیگر اولادوں کی بہن کہلاتی ہے۔ مختلف اولادیں آپس میں بہن بھائی کہلاتی ہیں۔ بہن مؤنث کو جبکہ بھائی مذکر کو کہا جاتا ہے۔ بہن کو ہمشیرہ بھی کہا جاتا ہے۔ جس کے لفظی معنی ہیں، دودھ شریک۔ یعنی غذا کا وہ قدرتی حصہ ج ...

                                               

بین العقیدہ شادی

بین العقیدہ شادی یا بین عقیدہ شادی اس شادی کو کہتے ہیں جس میں شرکائے حیات میں سے ہر ایک الگ مذہب سے تعلق رکھتا ہے۔ عام طور سے اس کے لیے سیول شادی کا سہارا لیا جاتا ہے۔ اس کی چند مثالیں اس طرح ہیں: بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے مسلمان ہوتے ہوئے گور ...

                                               

بیوی

ایک شادی کے تحت جو جوڑا وجود میں آتا ہے ان میں مذکر شوہر اور مونث بیوی کہلاتی ہے۔ اردو زبان مین اس کے لیے زوجہ، منکوحہ، اہلیہ اور جورُو کے الفاظ بھی استعمال ہوتے ہیں ۔

                                               

بیٹا

مرد اور عورت کے جنسی اختلاط سے تولد پزیر ہونے والا مذکر بچۃ اپنی ماں اور باپ کا حیاتیاتی اور معاشرتی بیٹا کہلاتا ہے یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ والدین کی مذکر اولاد بیٹا کہلاتی ہے۔

                                               

بیٹی

مرد اور عورت کے جنسی اختلاط سے تولد پزیر ہونے والی مؤنث اولاد اپنی ماں اور باپ کی حیاتیاتی اور معاشرتی بیٹی کہلاتی ہے یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ والدین کی مؤنث اولاد بیٹی کہلاتی ہے۔

                                               

تحریک حقوق پدر

باپوں کے حقوق کی تحریک کی ایسی تحریک ہے جس کے ارکان بنیادی طور پر عائلی قانون میں دل چسپی رکھتے ہیں، جس میں بچوں کی نگرانی اور بچوں کی امداد جیسے امور شامل ہیں جو والدوں اور ان کی اولاد پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ اس تحریک کے کئی ارکان وہ والد ہیں جو ...

                                               

جوہری خاندان

جوہری خاندان سے مراد ایک ایسا خاندان جس میں ایک آدمی، اس کی اہلیہ اور بچے شامل ہوتے ہیں۔ اس خاندان میں عمومًا بڑے بزرگ شامل نہیں ہوتے ہیں۔

                                               

حمل (طب)

مزید دیکھیےحمل ضد ابہام۔ حمل کا لفظ اردو اور طب دونوں میں متعدد معنوں میں آنے کے ساتھ اپنے نزدیک ترین مفہوم میں ماں کے پیٹ میں جنین embryo یا حمیل fetus کی موجودگی کے لیے استعمال ہوتا ہے؛ یعنی رحمِ مادر uterus میں ایک یا ایک سے زائد بچوں کا ہونا ...

                                               

خاندان کا مشترکہ نقطہ نظر

خاندان کا مشترکہ نقطہ نظر ایک ایسا مشترکہ نقطہ نظر ہے جسے خاندان کے بیش تر ارکان اتفاق رکھتے ہیں۔ یہ خاندان کے واقعات اور دنیا کے تعلقات سے متعلق ہوتا ہے۔ اس اصطلاح کو آر ڈی لائنگ نے وضع کیا جن کا ایقان تھا کہ مشترکہ نقطہ نظر "اس وقت تک قائم رہتا ...

                                               

خاندان کشی

خاندان کشی ایک مخصوص قسم کا قتل ہوتا ہے یا قتل و خود کشی کا معاملہ ہوتا ہے جس میں مجرم خاندان کے کئی قریبی رشتے داروں کو بہت ہی کم وقت میں قتل کر دینا ہے۔ اس میں عموماً بچے، شریک خیات، ہم مادر پدر اور ماں باپ بھی شامل ہو سکتے ہیں۔

                                               

خاندان کی آبرو

خاندان کی آبرو ایک مبہم تصور ہے۔ اس کی رو سے ان اقدار اور عزت کی پاسبانی کا خیال کار فرما ہوتا ہے جس سے ایک فرد تنہا نہیں بلکہ اس کے سبھی قریبی رشتے دار سماج میں ایک مقام و مرتبہ بنا سکتے ہیں، اجتماعی اور انفرادی طور پر۔ آبرو کا اہم نقطہ سماج میں ...

                                               

خاندانی اقدار

خاندانی اقدار یا عائلی اقدار ان روایتی یا ثقافتی اقدار کو کہا جاتا ہے جو خاندان کے ڈھانچے، اس کی کارکردگی، نبھائے جانے والے کرداروں، اعتقادات، رویوں اور نمونہ ہائے اخلاق میں شامل ہیں۔ سماجی علوم میں روایتی خاندان سے مراد ایک بچوں کی پرورش کرنے وا ...

                                               

خونی رشتے

کسی بھی معاشرے میں رہنے والے لوگوں کا آپس میں تعلق نہایت ضروری ہے، درحقیقت انہیں تعلقات کی تشکیل سے معاشرہ جنم لیتا ہے۔ تا ہم تعلقات کی بھی اقسام ہوتی ہیں اور سب سے اہم اور گہرا تعلق خونی رشتے کا ہوتا ہے۔ خونی رشتہ سے مراد وہ رشتہ ہے، جس سے ایسے ...

                                               

سنڈریلا اثر

ارتقائی نفسیات میں سنڈریلا اثر ایک ایسی صورت حال ہے جس میں بچوں کا استحصال اور ان سے برا برتاؤ ان کے سوتیلے ماں باپ کی جانب سے ہوتا ہے، یہ نام بچوں کی کہانی کے فسانوی کردار سنڈریلا سے آتا ہے۔ ارتقائی نفسیات کے ماہرین ایسی صورت حال کو کسی قریبی رش ...

                                               

سوتیلا خاندان

سوتیلا خاندان ایک ایسا خاندان ہے جس میں کم از کم ماں یا باپ میں سے کسی ایک کا اولاد سے خون کا رشتہ نہیں ہوتا۔ دونوں والدین میں کوئی ایک سابقہ رشتے سے اولاد رکھتا ہے۔ سوتیلا خاندان ایک حیاتیاتی ماں یا باپ رہ سکتا ہے یا وہ لوگ ہر ایک حیاتیاتی ماں ا ...

                                               

شوہر

ایک شادی کے تحت جو جوڑا وجود میں آتا ہے ان میں مذکر شوہر اور مونث بیوی کہلاتی ہے۔ اردو زبان میں اس کے لیے خاوند، میاں اور زوج کے الفاظ بھی استعمال ہوتے ہیں۔

                                               

طفل

طفل جس کی جمع اطفال ہے اور عرف عام میں اردو میں بچہ یا بچے کہا جاتا ہے ان کم سن افراد کو کہتے ہیں جن کی عمریں مختلف ممالک کے قوانین میں مختلف ہوں۔ مثلاً بعض ممالک میں 16 سال تک طفل کہلاتا ہے اور بعض میں 18 سال تک۔ اسلام میں طفل کا تصور بلوغت تک ہ ...

                                               

غیر کارگرد خاندان

ایک غیر کارگرد خاندان ایسا خاندان ہے جس میں تنازع، بد اخلاقی اور عمومًا اولاد کی اندیکھی یا استحصال ماں باپ کی جانب سے لگاتار اور باضابطہ ہوتا ہے، جس کی وجہ سے خاندان کے دیگر ارکان کو ان حرکات کو جھیلنا پڑتا ہے۔ ان خاندانوں میں پرورش پانے والے بچ ...

                                               

فرشتوں کے خاندان

فرشتوں کے خاندان) ایک اصطلاح ہے جسے ریاستہائے متحدہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے استعمال کیا تا کہ اس سے ان رشتے داروں کو بیان کیا جو اپنے عزیز و اقارب کو غیر قانونی تارکین وطن کے ہاتھوں کھو چکے ہیں۔جمعے 22 جون، 2018ء کو ٹرمپ نے ایک تقریب کا وائٹ ہاؤس می ...

                                               

لیو ان ریلیشن شپ

لیو اِن ریلیشن شپ ، لیو اِن یا ہم باشی میں دو بالغ مرد یا عورتیں باہمی رضامندی سے ایک ساتھ رہنے، جنسی تعلق قائم کرنے اور قانونی رشتے کے بغیر مل جل کر گھر چلانے کو کہتے ہیں۔ دنیا کے مختلف ممالک کی رو سے یہ جرم نہیں کیونکہ کسی فرد کا جنسی رجحان اس ...

                                               

ماں

ماں کا لفظ اپنے عمومی اور بنیادی مفہوم میں اردو میں ایک ایسی ہستی کے لیے ادا کیا جاتا ہے جس سے کسی بچے کی ولادت ہوئی ہو یعنی بچے کے والدین میں سے مونث رکن کو ماں کہا جاتا ہے۔ انسانی نسل کو آگے بڑھانے کے لیے عورت اور مرد کا جنسی اختلاط لازمی ہے۔ م ...

                                               

پلے اسکول

پلے اسکول یا جیسا کہ مغربی ممالک میں پری اسکول پلے گروپ کہا جاتا ہے، بچوں کو کسی روایتی جدید تعلیمی درس گاہ میں داخل کرنے سے پہلے انہیں اسکولی ماحول اور دیگر بچوں کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے کے لیے تیار کرنے کے ماحول کو کہتے ہیں۔ کئی بیرونی ممالک میں پا ...

                                               

گوتر

گوترا کے بارے میں ہندو عقیدہ یہ ہے کہ اس زمرے کے سبھی ارکان ایک مشترکہ دیومالائی کردار یا کسی رِشی کی پُشت سے ہیں۔ شروع میں صرف آٹھ گوتروں کا تذکرہ ملتا ہے مگر رفتہ یہ تعداد بڑھتی گئی ہے۔ گوترا کے ماورائے زمرہ شادی کے اصول کی رو سے زن وشوہر ایک ہ ...

                                               

گھریلو باپ

گھریلو باپ ایک ایسا باپ ہے جو بچوں کی پرورش کی اہم ذمے داری نباہتا ہے اور عمومًا گھر کے کام کاج میں وہی زیادہ دخیل اور تکمیل تک پہنچاتا ہے۔ جیسا جدید صنعتی اور تکنیکی دور میں خاندان کے نئے نمونے متعارف ہو رہے ہیں، ویسے گھریلو باپ بننے کا رجحان زی ...

                                               

گھریلو شراکت داری

گھریلو شراکت داری ایک بین شخصی تعلق ہے جس میں دو لوگ ساتھ رہتے ہیں اور ایک مشترکہ گھریلو زندگی بسر کرتے ہیں مگر وہ شادی شدہ نہیں ہوتے ، مگر وہ کئی ایسے فوائد حاصل کرتے ہیں جو زندگی کی بقا کے حقوق کی ضمانت دیتے ہیں، اسپتال کے فوائد اور دیگر مقاصد ...

                                               

گیلڑ

گیلڑ کی اصطلاح ایک مخصوص معانی رکھتی ہے۔ اس سے مراد کسی شخص کی بیوی کی وہ اولاد جو اس کے پہلے شوہر سے ہو۔ اس اولاد کو پسر اخیافی یا دختر اخیافی بھی کہا جاتا ہے۔ مثال: زید نے زبیدہ سے شادی کی۔ ایک سال کے بعد ان دونوں کا بیٹا اسد دنیا میں وجود میں ...

                                               

اشاریہ عالمی غلامی

مشعر عالمی غلامی ممالک میں غلامی کے حالات کی ایک سالانہ درجہ بندی کی ہے، جسے واک فری فاؤنڈیشن شائع کرتی ہے۔

                                               

اشاریہ کیفیت حیات

سیاسی استحکام اور سلامتی Political stability and security: سیاسی استحکام اور سلامتی درجہ بندی۔ ماخذ: اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ سماجی زندگی Community life: متغیر 1 قیمت اگر ملک مذہبی حاضری یا ٹریڈ یونین کی رکنیت ; دوسری صورت میں صفر۔ ماخذ: ورلڈ ویلی ...

                                               

بے گھری

بے گھری ایک ایسی صورت حال ہے جس میں لوگ کسی مستقل رہائش جیسے کہ گھر یا اپارٹمنٹ کے بغیر گزارا کرتے ہیں۔ وہ لوگ جو بے گھر ہیں اکثر اس قابل نہیں ہوتے کہ وہ باقاعدہ، محفوظ اور عند الضرورت خانہ سازی سے فائدہ اٹھا سکیں۔ بے گھر کی تعریف ملک در ملک مختل ...

                                               

خط غربت

خط غربت سے مراد آمدنی کی وہ حد ہوتی ہے جس سے نیچے کوئی فرد، زندگی کے لیے درکار بنیادی ضروریات تک رسائی حاصل نہیں سکتا یا یوں کہہ سکتے ہیں کہ خرید نہیں سکتا۔ جو افراد اس خط یا حد سے نیچے آمدنی رکھتے ہیں وہ کسی بھی مقدار میں رقم کو بنیادی ضروریات ت ...

                                               

غربت کے خاتمے کا بین الاقوامی دن

ہرسال 17 اکتوبر کو دنیا بھرمیں غربت کے خاتمے کا دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد غربت کی زندگی گزارنے والے بچوں اور خاندانوں کی حالت زار اور ان کے حقوق دلانے کی ضرورت کو اجاگر کرنا ہے۔ غربت اور محرومی کی زندگی گزارنے والے لوگوں کی مشکلات ...

                                               

جنسی امتیاز

جنسی امتیاز یا جنسی تعصب کسی شخص کی جنس یا صنف کی بنیاد پر تعصب یا امتیاز ہے۔ صنفی امتیازی رویے کی بنیاد صنفی کردار کے روایتی دقیانوسی تصورات ہو سکتے ہیں، اور ایک ایسا تصور ہو سکتا ہے جس میں ایک صنف کو فطری یا پیدائشی طور پر دوسری صنف سے بہتر سمج ...

                                               

سیاسی بدعنوانی

سیاسی بدعنوانی ناجائز ذاتی فوائد کے لیے حکومت کے اہلکاروں کا طاقت کا غلط استعمال ہے۔ کرپشن کا لفظ خراب، ٹوٹے ہوئے، عیبی کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے، مشہور فلسفی ارسطو اور بعد میں سسرو نے اسے بدعنوانی کے معنوں میں استعمال کیا۔ یعنی رشوت لینا، اپن ...

                                               

قرض

قرض ایک واجب ہے جو ایک فریق کے ذمہ ہوتا ہے کسی دوسرے فریق کو ادا کرنے کا؛ عموماً یہ ان اثاثوں پر مشتمل ہوتا ہے جو قرض خواہ نے مقروض کو عطا کیے ہوتے ہیں، مگر اس اصطلاح کو محاورۃً ایسے اخلاقی واجبات اور تفاعل کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے جن کی کو ...

                                               

مرض

اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، مرض ضدابہام مرض کا لفظ طب میں ایک ایسی کیفیت کے لیے اختیار کیا جاتا ہے کہ جب کوئی جاندار کسی ایسی حالت میں مبتلا ہو جائے کہ جو معمول کی نوعیت پر نا ہو بلکہ غیر معمولہ یا شاذی ہو، یعنی یہ کیفیت یا حالت معمو ...

                                               

بیگم محمودہ سلیم خان

بیگم محمودہ سلیم خان مئی 1913 کو پیدا ہوئیں اور ان کی وفات جون 2007 کو ہوئی۔وہ صدر ایوب خان کے دور حکومت میں ایک پاکستانی سماجی کارکن ، ابتدائی سیاسی شخصیت اور مغربی پاکستان میں تعلیم کے لئےکابینہ کی وزیر تھیں

                                               

تسلیم احمد رحمانی

ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی ۔ ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی ایک سماجی کارکن ہیں۔ موجودہ ہندوستانی سیاسی منظر کے مسائل کو لے کر ہمیشہ سرگرم ہیں، خاص طور پر مسلم کمیونٹی کے مسائل۔ وہ بھارت کے مسلم سیاسی کونسل کے بانی صدر ہیں۔

                                               

جیاما بنداری

جیاما بنداری ایک ہندوستانی سابق جنسی کارکن سماجی کارکن ہے۔ 2018 میں اسے ناری طاقت پورسکر سے نوازا گیا۔ 2011 میں اس نے ایک ایسی تنظیم قائم کی جو جنسی کارکنوں اور ان کے بچوں کو انتخاب کے ساتھ مدد دیتی ہے۔

                                               

صبا قمر

صبا قمر زمان ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہے اس کا تعلق پنجاب کے شہر گوجرانوالہ سے ہے۔ صبا قمر نے کئی ڈراموں اور اشتہارات میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

                                               

اصحاب اقتدار سے بد ظنی

اصحاب اقتدار سے بد ظنی یا ارباب اقتدار سے ناراضی ایک جذبہ ہے جس انتخابات کے دوران بر سر اقتدار سیاست دانوں کے خلاف ووٹ ڈالتے ہوئے انہیں اقتدار سے دور کرنے پر لوگوں کو مائل کر سکتا ہے۔ انگریزی زبان میں اس جذبے کو کبھی کبھار "throw the bums out" یا ...

                                               

انتخابات

انتخابات ایک عمل ہے جس میں عوام یا عام لوگ اپنا حق استعمال کرکے اپنے نمائندوں کو منتخب کرتے ہیں۔ انتخابات کئی معاملات پر ہوتے ہیں اور ان کی کئی اقسام ہیں لیکن سب سے زیادہ اہم انتخابات حکومت کو منتخب کرنے والے سمجھے جاتے ہیں۔

                                               

جمہوریہ

جمہوریہ ، طرز حکومت، حکومت کی ایک حالت ہے جس میں لوگ یا لوگوں کا منتخب شدہ نمائندہ حکومت چلانے کا اہل ہوتا ہے۔ اس طرز حکومت میں سربراہ حکومت منتخب کیا جاتا ہے، اس کو بادشاہت عطا نہیں ہوتی۔ یہ اصطلاح جمہوریہ انگریزی اصطلاح Republic کا ترجمہ ہے جو ...

                                               

سیاسی فلسفہ

سیاسی فلسفہ یا سیاسی نظریہ سیاست، حریت، انصاف، جائیداد، حقوق، قانون اور مقتدرہ کے نفاذ کے جیسے موضوعات کے مطالعہ نام ہے۔ سیاسی فلسفہ یہ بحث کرتا ہیکہ ان موضوعات کی ضرورت کب اور کیوں پڑتی ہے۔ ان کی تعریف کیسے کی جا سکتی ہے۔ حکومت کیسے مستحکم ہوتی ...

                                               

غلام محمد بھرگڑی

غلام محمد بھرگڑی برطانوی ہندوستان میں سندھ پاکستان میں پیدا ہونے والے سیاسی سماجی رہنما اور مشہور بئریسٹر تھے اور پاکستان کی تحریک کے سرگرم رکن تھے۔

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →