ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 302




                                               

مایاوتی

مایاوتی بھارت کی مشہور سیاستدان اور بہوجن سماج پارٹی کی صدر ہیں۔ وہ اتر پردیش کی وزیر اعلی رہ چکی ہیں۔ 15 جنوری 1956ء کو دلی کے ایک دلت خاندان میں پیدا ہونے والی مایاوتی نوجوانی میں ہی دلت نیتا کانشی رام سے متاثر ہو کر سیاست میں آئیں۔ سن 1984ء می ...

                                               

متھلا پالکر

مِتھِلا پالکر ایک بھارتی اداکارہ ہیں جو دویب سیریز گرل ان دی سٹی اور نیٹ فلکس کی سیریز لٹل تھنگز میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں۔ مِتھِلا کو پہچان مارچ 2016ء میں پچ پرفیکٹ اور انا کینڈرک کے کپ سے متاثر ہوکر ان کے گائے گئے کے مراٹھی ورژن کے ...

                                               

متھیرا

متھیرا ایک پاکستانی ماڈل، رقاصہ، ٹیلی ویژن کی میزبان، گلوکارہ اور اداکارہ ہیں۔ متھیرا نے متعدد ٹیلی ویژن شوز کی میزبانی کی ہے اور میوزک ویڈیو میں بھی اداکاری کی ہے۔ وہ میں ہوں شاہد آفریدی اور ہندوستانی پنجابی فلم ینگ ملنگ میں اپنے آئٹم گانوں کے ل ...

                                               

مجاہد انور خان

ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان ایک فور اسٹار رینک آفیسر اور چیف آف ائیر اسٹاف پاک فضائیہ ہیں۔ بتاریخ 19 مارچ 2018ء، پاک فضائیہ کے پندرہویں سربراہ ائیرچیف مارشل مجاہد انور خان نے ایئر ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں چینج آف کمانڈ کی پروقار تقریب میں پاک ...

                                               

مجید مجیدی

مجید مجیدی ایران سے تعلق رکھنے والے فلم ساز ہیں جنہوں نے عالمی معیار کی فلمیں بنائی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے مسلمانوں کے پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی زندگی پر ایک فلم محمد نامی فلم بنائی ہے جو جلد ہی سنیما میں پیش کی جانے والی ہے۔

                                               

مجیدیہ بانو

مجیدیہ بانو ایک بھارتی نژاد مسلمان باڈی بلڈر خاتون ہے جو مقابلوں میں حجاب پہن کر شرکت کرنے کی وجہ سے حجابی باڈی بلڈر کے نام سے جانی جاتی ہے۔

                                               

محبوب شاہ

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی حیثیت سے این اے-6 دیر زیریں-1 سے لڑے اور کامیاب ہوئے۔ انہوں نے 63.440 ووٹ حاصل کیے اور متحدہ مجلس عمل کے مولانا اسد اللہ کو شکست دی۔

                                               

محبوب علی قیصر

محبوب علی قیصر بھارت کے سیاست دان ہیں۔ ان کا تعلق بھارت کی ریاست بہار کے سہرسہ ضلع کے سمری بختیار پور سے ہے۔ انہوں نے اپنے سیاسی کیرئر کی ابتدا انڈین نیشنل کانگریس سے کی۔ وہ بہار اسمبلی میں سمری بختیار پور اسمبلی حلقہ سے رکن مجلس قانون ساز رہ چکے ...

                                               

محسن حمید

رسمی Mohsin Hamids website Mohsin Hamid at Granta Mohsin Hamid at Penguinآرکائیو شدہ بذریعہ penguin.co.uk Mohsin Hamid at Holtzbrinck انٹرویو Mohsin Hamid in EGO Magazineآرکائیو شدہ بذریعہ egothemag.com Jabberwock: A long conversation with Mohsin ...

                                               

محسن رملی

محسن رملی: عراقى مصنف اور شاعر۔ 1995 ء سے سپین میں رہائش پزیر ہیں۔ انہوں نے اپنے میڈرڈ کی یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کیا اور ان کے مقالے کا عنوان تھا "دن كيشوت میں اسلامی ثقافت کے اثرات"۔ عربی زبان میں لکھا گیا اور ہسپانوی سمیت بہت سے زبانوں میں تراجم ...

                                               

محسن عثمانی ندوی

محسن عثمانی ندوی اردو و عربی زبان کے ادیب و انشا پرداز، ناقد، صحافی اور چالیس سے زائد کتابوں کے مصنف ہیں۔ متعدد مرکز ی جامعات کے شعبۂ عربی میں تدریس کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔ بہار کے ضلع گیا میں ولادت ہوئی، دار العلوم ندوۃ العلماء سے عالمیت اور ...

                                               

محمد آفاق خان

محمد آفاق خان ایک صحافی ہے۔ وہ 25 اکتوبر 1993 کو کراچی ميں پيدا ھوئے. اور مانچسٹر میں رہتا ہے۔ اس وقت وہ Asian Sound Radio کے لیے کام کررہا ہے. وہ ایک یوٹیوبر بھی ہے۔ جو کہ مختلف قسم کے موضوعات پر ویڈیوز بناتا ہے۔

                                               

محمد ارشد (کبڈی کھلاڑی)

محمد ارشد ایک پاکستانی کبڈی کھلاڑی ہے۔ جو اس پاکستان قومی کبڈی ٹیم کا حصہ تھا جس نے ایشیائی کھیل 2010ء، گوانگژو میں کانسی کا تغما جیتا تھا۔

                                               

محمد اسد اللہ

دانت ہمارے ہونٹ تمہارے مراٹھی مزاحیہ کہانیوں کے تراجم 1996 جمالِ ہم نشیں مراٹھی مزاحیہ ادب کے تراجم 1985 بوڑھے کے رول میں انشائیے 1991 پیکر اور پرچھائیاں تحقیقی و تنقیدی مضامین 2012 خواب نگر بچوں کے لیے نظمیں 2008 صبحِ زرنگار مرتّبہ یک بابی ڈرامے ...

                                               

محمد اسلم بھوتانی

بلوچستان صوبائی اسمبلی کے سابق اسپیکر محمد اسلم بھوتانی دو اکتوبر 1960 کو دريجى ضلع لسبیلہ بلوچستان میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1982ء میں جامعہ کراچی سے گريجويشن کیا۔ انہیں انگریزی، سندھی اور اردو زبانوں پر عبور حاصل ہے۔ انہوں نے پولیس، ایف آئی اے، ا ...

                                               

محمد اسماعیل عبد الخالق

محمد اسماعیل عبد الخالق مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والے ایک ہندوستانی سیاستدان ہیں۔ مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے ان کی دوسری مدت ہے۔ انہوں نے مالیگاؤں وسطی سے کامیابی حاصل کی۔ اس نے پہلی بار 2009 میں جان سورجیا شکتی سے کامیابی حاصل کی ...

                                               

محمد الرقاد

محمد کاسب الرقاد ایک اردنی طبیب جو اردن کی شاہی میڈیکل سروسز میں بریگیڈیر جنرل اور شعبہ کلینکی جینیات میں مشیر ہیں۔ وہ الرقاد سینڈروم کی دریافت کے لیے مشہور ہیں جو انہی کے نام پر ہے۔

                                               

محمد الشناوی

محمد السيد محمد الشناوی ایک مصری گول کیپر ہیں جو الاھلی اور مصر کی قومی ٹیم کی طرف سے کھیلتے ہیں۔ قومی ٹیم کے لیے، الشناوی نے مصر قومی انڈر-20 فٹ بال ٹیم کی طرف سے 2007ء افریقی یوتھ چمپئین شپ میں شرکت کی۔ سنہ 2013ء میں مصر قومی فٹ بال ٹیم میں کئی ...

                                               

محمد الفاید

محمد انور شاکر عبد السید الفاید ایک مصری کاروباری شخص ہے۔ محمد الفاید کا بڑا بیٹا دودی الفاید جو اس کی پہلی بیوی سمیرہ خاشقجی سے تھا، 31 اگست 1997ء کو شہزادی ڈیانا کے ہمراہ پیرس میں ایک کار حادثے میں ہلاک ہو گیا تھا۔

                                               

محمد الیاس الاعظمی

ڈاکٹر محمد الیاس الاعظمی ایک بھارتی مصنف، قلم کار، ناقد، محقق اور دار المصنفین کے اعزازی رفیق ہیں، ان کی مختلف موضوعات پر دو درجن سے زائد علمی وتحقیق کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔ شبلی نعمانی پر ان کا کام زیادہ نمایاں ہے۔

                                               

محمد الیاس قادری

محمد الیاس قادری ایک پاکستانی میمن مسلمان عالم دین ہیں جنہوں نے تحریک دعوت اسلامی کی بنیاد رکھی۔ محمد الیاس قادری 26 رمضان 1369ھ بمطابق 1950ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئے۔ آپ کی کنیت "ابوبلال"اور تخلص "عطار" ہے۔ محمد الیاس قادری کو کئی س ...

                                               

محمد بدیع

محمد بدیع اخوان المسلمون کے آٹھویں مرشد عام ہیں۔ بدیع 2010ء سے بین الاقوامی اخوان المسلمون کی سربراہی کر رہے ہیں۔ مرشد عام بننے سے قبل، بدیع 1996ء سے جماعت کی انتظامی کونسل کے رکن تھے اور رہنمائی دفتر میں فرائض سر انجام دے رہے تھے۔ انھیں 20 اگست ...

                                               

محمد بشیر خان

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی حیثیت سے این اے-7 دیر زیریں-2 سے لڑے اور کامیاب ہوئے۔ انہوں نے 63.017 ووٹ حاصل کیے اور متحدہ مجلس عمل کے سراج الحق کو شکست دی۔

                                               

محمد بوزداغ

محمد بوزداغ نے جامعہ سکاریا، سیردیوان، ترکی سے تعلیم حاصل کی ہے۔ اس کے بووداغ نے سنیما میں کام کی ابتدا بطور پروڈیوسر اور منظر نگار کے کی اور اساتذہ علما سلاطین Ustalar Alimler Sultanlar فلم بنائی، پھر ارطغرل غازی اور عشق کا سفر بنائئے، جو دنیا ب ...

                                               

محمد بویری

غازی محمد بویری 8 مارچ 1978ء کو ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں پیدا ہوئے۔ آپ مراکش اور ہالینڈ کی دوہری شہریت کے حامل ہیں۔ آپ نے اپنی ثانوی تعلیم 1995ء میں مکمل کی۔ آپ ابو زبیر کے قلمی نام سے معروف ہیں۔ آپ کی والدہ کے انتقال کے بعد آپ کے والد نے 2003 ...

                                               

محمد تقی عابدی

عابدی نے دو جلدوں میں کلیات غالب فارسی کو جمع کیا، جس میں مغلیہ دور کی مرزا غالب کی فارسی شاعری کو جمع کیا گیا، جسے دہلی میں واقع غالب انسٹی ٹیوٹ نے شائع کیا۔ عابدی کی رائے میں مرزا غالب کو جہاں ان کی اردو شاعری کی وجہ سے غیر معمولی شہرت ملی، وہی ...

                                               

محمد جنید اعوان چودھری

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔93 NA-93 Toba Tek Singh-II)میں پاکستان مسلم لیگ ن سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔

                                               

محمد حامد انصاری

محمد حامد انصاری بھارت کے بارہویں اور موجودہ نائب صدر رہے۔ نیشل مائنورٹیز کمیشن کے ماضی چیرمین ہیں۔ یہ ایک ماہر تعلیمات، مشیر اور علی گڑھ یونی ورسٹی کے ماضی وائس چانسلر ہیں۔ ان کا انتخاب بھارت کے 12ویں نائب صدر کی حیثیت سے 10 اگست 2007ء کو ہوا او ...

                                               

محمد حدید

محمد حدید فلسطینی نژاد اردنی-امریکی ریل اسٹیٹ ڈویلپر ہیں۔ محمد حدید لگژری ہوٹلوں اور حویلیوں کی تعمیر کے لئے جانے جاتے ہیں۔

                                               

محمد حسنین

محمد حسنین کی پیدائش بھارتی کی ریاست اتر پردیش کے شہر بہرائچ میں واقع محلہ چھاونی میں 2 جولائی، 1952ء کو جناب امیر بخش مرحوم کے یہاں ہوئی۔ آپ کی تعلیم بی۔ اے ہے اور سول کورٹ بہرائچ میں ریڈر کے عہدے سے سبکدوش ہوئے۔ نیز محمد حسنین اردو سے انگریزی ا ...

                                               

محمد حمید شاہد

محمد حمید شاہد 1957 میں پنڈی گھیب ضلع اٹک، پنجاب، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد غلام محمد سماجی اور سیاسی کارکن تھے اور گھر میں کتب خانہ بنا رکھا تھا جس نے محمد حمید شاہد کو مطالعہ کے طرف راغب کیا۔ آپ کے دادا حافظ غلام نبی 1947 میں اپنے آبائی ...

                                               

محمد حنیف جالندھری

مولانا محمد حنیف جالندھری ایک پاکستانی اسلامی اسکالر، وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے موجودہ چٹھے جنرل سکریٹری ہیں۔ آپ استاذالعلماء حضرت مولانا خیر محمد جالندھری رحمۃاللہ علیہ کے پوتے اور مولانا محمد شریف جالندھری رحمۃاللہ علیہ کے اکلوتے بیٹے ہیں ...

                                               

محمد خالد

محمد خالد ایک پاکستانی پیشہ ور بین الاقوامی کبڈی کھلاڑی ہے۔ وہ 2010ء میں گوانگژو میں ایشیائی کھیلوں میں کانسی کا تمغے جیتنے والی پاکستان قومی کبڈی ٹیم کا رکن تھا۔

                                               

محمد خيرت سعد الشاطر

محمد خيرت سعد الشاطر مصر کے انجینئر، تاجر اور اسلامی خیالات کے حامل سیاست دان ہیں۔ وہ اخوان المسلمون کے بہت ہی فعال رکن ہیں اور اس کے سپریم گائڈ بھی ہیں۔ مصری صدارتی انتخابات، 2012ء میں الشاطر صدارتی امیدواری کے لیے الشاطر پہلی پسند تھے مگر الیکش ...

                                               

محمد ذکاءاللہ

ایڈمرل محمد ذکا ءاللہ پاک بحریہ کے بیسویں سربراہ ہیں ۔ اایڈمرل محمد ذکاءاللہ 1954ء میں شیخوپورہ میں پیدا ہوئے ایڈمرل ذکاء اللہ نے 1975ء میں پاک بحریہ میں شمولیت اختیار کی اور 1978ء میں آپریشن برانچ میں کمیشن حاصل کیا، وہ برطانیہ کے رائل نیول اسٹا ...

                                               

محمد رضوان (کبڈی کھلاڑی)

وسیم ساجد پیدائش 6 اپریل 1989ء ایک پاکستانی پیشہ ور بین الاقوامی کبڈی کھلاڑی ہیں۔ وہ پاکستان قومی کبڈی ٹیم کے رکن تھے جس نے ایشیائی کھیلوں میں دو بار 2014ء ایشیائی کھیل، انچیون اور 2018ء ایشیائی کھیل، جکارتا کانسی کا تمغا جیتا ہے۔

                                               

محمد رضی الاسلام ندوی

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی بھارت کے ایک معروف مصنف اور محقق ہیں۔ ان کی پیدائش 27، مئی1964ء میں صوبہ اتر پردیش کے ضلع بہرائچ کے موضع راجا پور، بلبل نواز میں ہوئی تھی۔ آپ کے والد کا نام محمد شفیع خاں تھا۔

                                               

محمد زبیر (سیاستدان)

محمد زبیر پاکستانی سیاست دان ہے اور سابقہ نجکاری کمیشن کے چیئرمین تھے۔ جنوری 2017ء میں 32ویں گورنر سندھ کے لیے نامزد کیا گیا۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کے سیاست دان اسد عمر کے بھائی ہیں۔

                                               

محمد سعد کاندھلوی

محمد سعد کاندھلوی کو بنگلہ والی مسجد، بستی نظام الدین نئی دہلی میں محمد ہارون صاحب کاندھلوی کے گھر میں پیدا ہوئے۔ ان کی بسم اللہ 1392ھ میں والد مرحوم مولانا محمد ہارون نے اپنے آخری حج کے دوران میں سید ابو الحسن علی ندوی سے ریاض الجنہ میں کروائی۔ ...

                                               

محمد سعید اعجاز کامٹوی

ان کے بزرگوں کا وطن شہزاد پور ہے۔ وہیں سے ان کا خاندان کامٹی آیا تھا۔ ان کے والد کا نام محمد الله تھا۔ جو پیشہ سے سوداگر تھے۔ موصوف انتہائی نیک ،با وضع اور صوم و صلوٰۃ کے پابند تھے۔ اعجاز اپنے والد کے اکلوتے بیٹے ہیں ۔1932 میں پیدا ہوئے۔ ان کی تع ...

                                               

محمد سعید اللہ

محمد سعید اللہ ایک معمر بھارتی شخص ہیں جو اس وقت بھارت کے ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں آگئے جب انہوں نے ایک ایسی سائیکل ایجاد کی جو زمین کے ساتھ پانی پر بھی چل سکتی ہے۔ ان کی اس ایجاد کی بھارت کے سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام نے بھی یہ ...

                                               

محمد سعید نوری

محمد سعید نوری بھارتی سنی عالم دین اور ممبئی میں قائم رضا اکیڈمی کے بانی اور صدر ہیں۔ سعید نوری رضا اکیڈمی کے ذریعے فلاحی کام کرتے رہتے ہیں۔ رضا اکیڈمی سیکنڑوں کتابیں اور رسالے شائع کر چکی ہے۔ انہوں نے گجرات فسادات، بریلی فسادات، کشمیری سیلاب اور ...

                                               

محمد سلیم

محمد سلیم ایک بھارتی سیاست دان ہیں جن کا تعلق کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا سے ہے۔ ان کی پیدائش 5 جون 1957ء ہوئی۔ وہ سی پی آئی ایم کی 21 ویں پارٹی کانگریس میں پالٹ بیورو میں شامل کیے گئے۔ یہ پارٹی کانگریس وشاکھاپٹنم میں 2015ء میں منعقد ہوئی تھی۔ وہ 16 و ...

                                               

محمد شاکر علی نوری

1960ء بمقام جوناگڑھ، کاٹھیاواڑ، صوبۂ گجرات میں عبد الکریم میمن نوری کے یہاں ولادت ہوئی۔ 5ستمبر 1992ء کو ممبئی میں تحریک سنی دعوت اسلامی کی بنیاد رکھی گئی۔ یہ تحریک ممبئی سے اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے ہندوستان اور بیرون ممالک میں اس کا غلغلہ بلند ہ ...

                                               

محمد شراف عالم

محمد شراف عالم ایک ہندوستانی مصنف ، ماہر تعلیم ، فارسی زبان کے اسکالر اور مولانا مظہر الحق عربی اور فارسی یونیورسٹی کے پہلے وائس چانسلر ہیں۔ انہوں نے 2004 سے 2007 تک یونیورسٹی میں خدمات انجام دیں اور بی این کالج میں فارسی زبان کے شعبہ کے سربراہ ک ...

                                               

محمد شرف الدین ساحل

ڈاکٹرمحمد شرف الدین ساحل بروز منگل، 2 اگست 1949 کو شہر ناگپور میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام حاجی محمد یٰسین ہے۔ آپ کا شمار ملک کے نامور شاعر، محققین اور نقاد میں ہوتا ہے۔ آپ 44 سے زائد کتابوں کے مصنف ہیں۔ شاعری، تحقیق و تنقید، تاریخ، شرح و تفہ ...

                                               

محمد شہباز انور

محمد شہباز انور ایک پاکستانی کبڈی کھلاڑی ہیں۔ جو انچیون میں 2014ء میں ایشیائی کھیلوں میں کانسی کا تمغے جیتنے والی پاکستان قومی کبڈی ٹیم کے رکن تھے۔

                                               

محمد صالح بھوتانی

سردار محمد صالح بھوتانی بلوچستان کے 19 نومبر 2013ء سے لے کر 8 اپریل 2008ء تک بلوچستان کے قائم مقام وزیر اعلیٰ رہے تھے۔ انکا تعلق لسبیلہ سے ہے۔ وہ بلوچستان اسمبلی کے سابق سپیکر اسلم بھوتانی کے بڑے بھائی بھی ہیں۔ ان کے دور حکومت میں بلوچستان میں آٹ ...

                                               

محمد صفدر اعوان

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں خیبر پختونخوا کے حلقہ این اے۔21 NA-21 Mansehra-II)میں پاکستان مسلم لیگ ن سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔

                                               

محمد صلاح

محمد صلاح – فیفا مقابلوں کے سجل محمد صلاح – یو ای ایف اے مقابلوں کے سجل محمد صلاح پیشہ ورانہ شماریات سوکر بیس پر Mohamed Salah profile at the Liverpool F.C. website