ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 30



                                               

نورا مینگل

نورا مینگل انگریزی برطانوی ہندوستان میں بلوچستان, پاکستان میں پیدا ہونے والا محب وطن گوریلا تھا جس نے انگریزوں کے خلاف آزادی کے لیے گوریلا جنگ کی۔

                                               

چوتھ

چوتھ 17 ویں اور 18 ویں صدی میں ایک چوتھائی محصول کی رسیدوں کو کہا جاتا تھا۔ یہ ہندوستان کے کسی ضلع میں محصول وصول کرنے یا اصل جمع کرنے کا ایک چوتھائی حصہ تھا۔ یہ ٹیکس ایک ایسے ضلع پر عائد کیا جاتا تھا جہاں مراٹھا دائرہ اختیار یا ملکیت چاہتے تھے۔ ...

                                               

کوٹ سادات

کوٹ سادات کا پرانا نام کوٹ رام چند ہے، یہ ضلع وہاڑی میں واقع ایک گاؤں ہے جو وہاڑی سے تقریباً 27 جبکہ بورے والا شہر سے تقریباً 25 کلومیٹر دور کھادر نہر کے قریب واقع ہے۔ شہروں کے انتہائی دور ہونے کی وجہ سے کوٹ سادات علاقے میں ایک تجارتی مرکز کی حیث ...

                                               

کھوڑ کی جنگ

کھوڑ کی جنگ کو کھور کی جنگ لکھا گیا ہے۔جو مغل اور کلہوڑوں کے درمیاں اندازاً 1699ء میں لڑی گئی۔ یہ لڑائی پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل جوہی کے کاچھو کے موجودہ گائوں ٹوڑ کے قریب لڑی گئی۔ٹوڑ اب جوہی تحصیل کی یونین کونسل بھی ہے۔ فارسی زبا ...

                                               

ہاتھی غار نوشتہ

ہاتھی غار یا ہاتھی گفا نوشتہ اوڈیسا میں بھوونیشور کے قریب ادیاگیری میں ہاتھی گنفا میں دوسری صدی قبل مسیح میں کالنگا سلطنت کے بادشاہ خاریل کا کھدا ہوا ایک نوشتہ ہے۔ ادیاگری پہاڑیوں میں لکھا ہوا یہ نوشتہ سات لائنوں پر مشتمل ہے اور یہ وسط مغربی پراک ...

                                               

یوگیاکارتا سلطنت

یوگیاکارتا سلطنت یاں کیسلطانان یوگیاکارتا ، انڈونیشیا کے یوگیاکارتا صوبے میں ایک بادشاہی ہے۔ یوگیاکارٹا سلطنت یا یوگیاکارٹا کے سلطان انڈونیشیا کے یوگیاکارتا صوبے میں ایک بادشاہی ہے۔

                                               

یہودی تاریخ

یہودی تاریخ یہودیوں اور یہودیت کی تاریخ ہے۔ اگرچہ یہودیت بطور مذہب یونانی تاریخی حوالوں کے مطابق سب سے پہلے ھلنستی دور میں ظاہر ہوا اور اسرائیل کا قدیم ترین ذکر، قطبہ مرنپتاح 1203–1213 ق م پر لکھا ملتا ہے، مذہبی ادب بنی اسرائیلیوں کی کہانی 1500 س ...

                                               

خواتین کی تاریخ

خواتین کی تاریخ ، عورتوں کی تاریخ یا تاریخ کا نسوانی مطالعہ دراصل تاریخ کے مطالعے کا وہ پہلو اور وہ شاخ ہے جو خواتین کے بارے، ان کے صفحات تاریخ کے ظاہری پس پردہ کرداروں، ان کے سماج حاصل مقام اور حقوق اور ان کے ساتھ روا رکھے گئے سلوکوں کا مطالعہ ہ ...

                                               

ذمی

ذمہ” عہد کو کہتے ہیں، چونکہ اسلامی حکومت کا ان سے عہد ہے کہ ان کی جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت کی جائے گی، اس لئے وہ" ذمی” یا" معاہد” کہلاتے ہیں۔ تمام اہل ذمہ کے حقوق یکساں ہیں مگر اہل کتاب کو دو خصوصیتیں حاصل ہیں: ایک یہ کہ ان کا ذبیحہ مسلم ...

                                               

عصمت دری کی تاریخ

جب رومی سلطنت عیسائیت اختیار کی گئی تو عصمت دری کی طرف رویوں میں تبدیلی واقع ہوگئی۔ سینٹ آگسٹین کا خیال تھا کہ ممکنہ طور پر اس کی خلاف ورزی ہونے پر اس کی شرم کی وجہ سے لوسریٹیا کی خودکشی کی گئی تھی اور اس میں ملوث ہونے کے ممکنہ الزامات کے سبب اس ...

                                               

غلامی کی تاریخ

غلامی کی تاریخ قدیم زمانوں سے موجودہ دور تک بہت سی ثقافتوں ، قوموں اور مذاہب میں پھیلی ہے۔ تاہم غلاموں کی سماجی، اقتصادی اور قانونی پوزیشن مختلف وقتوں اور جگہوں میں غلامی کے مختلف نظاموں میں مختلف تھی.

                                               

بعد از جنگ جاپانی معجزۂ معاشیات

بعد از جنگ جاپانی معجزۂ معاشیات؛ تاریخ میں نمودار ہونے والے اس مظہر کو کہا جاتا ہے کہ جس میں جنگ عظیم دوم کے بعد جاپانی معاشیات میں نشو و نما اپنی انتہائی حدود پر پہنچی اور 1950ء تا عرب تیل کے بحران تک کوئی سالانہ دس فیصد کی رفتار سے بڑھتے ہوئے ج ...

                                               

بین الاقوامی انجمن برائے ترقی

بین الاقوامی انجمن برائے ترقی عالمی بنک کے پانچ ذیلی اداروں میں سے ایک ہے۔ اس کا مقصد غریب ترین ممالک کو قرض فراہم کرنا ہے۔ یاد رہے کہ عالمی بنک کی دوسری ذیلی تنظیم بین الاقوامی بنک برائے تعمیر و ترقی زیادہ تر درمیانی آمدنی والے ممالک کو قرض دیتا ...

                                               

بین الاقوامی بنک برائے تعمیر و ترقی

بین الاقوامی بنک برائے تعمیر و ترقی عالمی بنک گروپ کے پانچ ذیلی اداروں میں سے ایک ہے۔ یہ27 دسمبر 1945 کو بریٹن ووڈز کے معاہدہ کے تحت وجود میں آیا۔ اس کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ دوسری جنگ عظیم دوم سے متاثرہ یورپی ممالک کی مدد کے لیے قرضے دے۔ یورپی م ...

                                               

بین الاقوامی مالیاتی شرکت

بین الاقوامی مالیاتی شرکت عالمی بنک کے پانچ ذیلی اداروں میں سے ایک ہے۔ اس کا مقصد عالمی بنک کے ذیلی اداروں کے دیگر مقاصد کے علاوہ ترقی پزیر ممالک کے نجی شعبہ کو قرض فراہم کرنا ہے۔

                                               

خوش نظمی

خوش نظمی کے متعلق جان اسٹیورٹ مل کی تعریف یوں ہے کہ اچھی حکومت کا معیار وہ حد ہے جس تک وہ اپنی رعایا کی صفات حمیدہ میں اضافہ کرسکتی ہے۔

                                               

شہرکاری

شہرکاری یا اربنائزیشن سے مراد دیہی علاقوں میں بسنے والی آبادی کا شہری علاقوں میں منتقل ہونے کا عمل ہے، جس کے نتیجے میں شہری علاقوں میں رہنے والے افراد کے تناسب میں بتدریج اضافہ ہوتا رہتا ہے۔ اس عمل کے باعث قصبے اور شہر قائم ہوتے ہیں اور جیسے لوگ ...

                                               

غربت

غربت کی اصطلاح کا ذکر عام طور پر کسی انسان یا معاشرے کی بنیادی ضروریات زندگی کے پس منظر میں کیا جاتا ہے۔ جبکہ اس کے علاوہ بھی غربت کا لفظ مختلف اوقات مختلف معنوں میں آتا ہے ۔ موجودہ مضمون غربت کے اول الذکر معنوں کے بارے میں ہے، یعنی یہ کسی معاشرے ...

                                               

فوڈ اسٹیمپ

امریکا کے کو عام طور پر فوڈ اسٹیمپ کہا جاتا ہے جو غریب امریکیوں کو خوراک کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ ہندوستان اور پاکستان میں ایسے نظام کو راشن کہا جاتا تھا۔ ایران میں یہ نظام کوپن کہلاتا ہے۔ حالیہ تجزیئے کے مطابق ہر پانچ میں ایک امریکی اس امداد پر ز ...

                                               

لیگاٹم مشعر خوشحالی

لیگاٹم مشعر خوشحالی 2010، 89 مختلف متغیرات پر مبنی ہے جن کا دنیا بھر میں 110 اقوام میں تجزیہ کیا گیا ہے۔ ماخذ اعداد و شمار مندرجہ ذیل اداروں سے حاصل کیے جاتے ہیں۔ عالمی ترقیاتی اشارات World Development Indicators عالمی تجارتی ادارہ World Trade Or ...

                                               

کثیرالفریق گماشتگی برائے ضمانت سرمایہ کاری

کثیرالفریق گماشتگی برائے ضمانت سرمایہ کاری عالمی بنک کے پانچ ذیلی اداروں میں سے ایک ہے۔ اس کا مقصد عالمی بنک ارکان ممالک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔ غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے یہ ادارہ مختلف سرمایہ داروں اور بین الاقوامی ادا ...

                                               

ایذا رسانی

ایذا رسانی یا اذیت پہنچانا ایک ایسا طریقۂ کار ہے جس کے ذریعے کسی شخص کو دانستہ طور پر سخت جسمانی یا نفسیاتی تکلیف پہنچائی جاتی ہے جس کا مقصد مظلوم شخس کو سزا دینا یا ظالم کی خواہشات کو پورا کرنا یا مظلوم سے کوئی کام کروانا ہوتا ہے۔ ایذا رسانی اپن ...

                                               

جسمانی استحصال

جسمانی استحصال کسی بھی طرح کا ارادی فعل ہے جو زخم یا ایذا کسی دوسرے شخص یا جانور کو پہنچائے، جو جسمانی ربط کے ذریعے انجام پائے۔ کئی معاملوں میں بچے جسمانی استحصال کے شکار ہوتے ہیں، مگر بالغ لوگ بھی مظلوم ہو سکتے ہیں، جیسے کہ گھریلو تشدد یا کام کی ...

                                               

شاہ کشی

شاہ کشی کا لفظ دو الفاظ کا مرکب ہے: شاہ اور کشی۔ اس سے مراد دانستہ طور پر کسی بادشاہ کا قتل ہے۔ اسی زمرے میں کسی قاتل شخص کا وہ فعل بھی شامل ہے جس سے کہ کسی فرماں روا کا کوئی رشتے دار مارا جائے۔ اس لفظ کا موازنہ جابر کشی سے بھی کیا جا سکتا ہے۔ مم ...

                                               

غصہ

غصہ ، غیظ یا غضب ایک شدید جذبہ ہے۔ اس میں ایک سخت اضطراب آمیز اور غیر دوستانہ رد عمل شامل ہوتا ہے جو کسی شخص کی جانب سے محسوس کردہ اشتعال انگیزی، جذباتی مجروحیت یا دھمکی پر مرکوز ہوتا ہے۔ غصہ اس وقت ہو سکتا ہے جب ایک شخص یہ محسوس کرے کسی کی شخصی ...

                                               

قتل

ہلاک کا لفظ موت کا شکار ہونے کے استعمال ہوگا مثلاً حادثے میں ہلاک، زہر خورانی سے ہلاک، وبائی مرض سے ہلاک وغیرہ۔ جبکہ قتل اس موت کے لیے استعمال ہوگا جو کسی دوسرے کے کسی بھی عمل کے نتیجے میں واقع ہو خواہ کسی تیز دھار آلے سے مارا جائے یا کند آلے سے، ...

                                               

موت کی دھمکی

موت کی دھمکی ایک طرح کی دھمکی ہے، جو اکثر گم نامی میں کسی ایک شخص یا لوگوں کے گروہ کی جانب سے دی جاتی ہے کہ کسی دوسرے شخص یا گروہ کا قتل کیا جا سکتا ہے۔ ان دھمکیوں کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ اکثر متاثرہ شخص کو ڈرایا جا سکے کہ اس کے رویے میں بدلاؤ لایا ...

                                               

نخرے

نخرے یا نخروں کا ہونا ایک طرح کا جذباتی اظہار ہے جو جذباتی انتشار سے متاثر لوگوں سے جڑا ہے۔ اس کی اوصاف میں ضد، رونا، چیخنا، تشدد، مزاحمت اور غیر منطقی غصہ ہو سکتا ہے، جس میں خاموش کرنے کی کوششوں سے عدم تعاون شامل ہو سکتا ہے۔ کچھ معاملات میں نخرو ...

                                               

پتھراؤ

پتھراؤ یا پتھر بازی کسی پر پتھر پھینکنے کو کہتے ہیں۔ اگر یہ دانستہ طور پر کسی اور شخص پر پھینکا جائے، تو ایک طرح کا مجرمانہ حملہ ہو سکتا ہے۔ دنیا کے کئی حصوں میں سیاسی یا سماجی احتجاج اور غصے کے اظہار کے لیے پتھراؤ ایک اہم حصہ بن چکا ہے کیوں کہ پ ...

                                               

بکواس

بکواس گفت و شنید کی وہ کیفیت ہے جو تقریر، تحریر یا کسی علامتی نظام میں ہوتی ہے۔ اس میں کوئی قابل فہم معانی یا تُک نہیں ہوتے۔ ایک معمولی سطح پر بکواس بالکل ہی بھدا اور بے معنی ہوتا ہے۔ تاہم شاعروں، ناول نگاروں، نغمہ نگاروں نے اپنے کاموں میں اکثر ب ...

                                               

جذبہ

جذبہ اردو میں عربی سے ماخوذ لفظ ہے جس کے معنی کشش، کھنچاؤ کے ہیں۔ جذبات جمع ہے جذبہ کی اور جذبہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب بیرونی عوامل انسانی شعور کو اپنے اندر جذب کرلیتے ہیں اس کو ہم ایک مثال سے واضح کردیتے ہیں مثلاً عشق ایک جذبہ ہے یہ اس وقت تک اپ ...

                                               

قانون

قانون دراصل اجتماعی اصولوں پر مشتمل ایک ایسا نظام ہوتا ہے کہ جس کو کسی ادارے کی جانب سے کسی معاشرے کو منظم کرنے اور اس کو تضبیط کرنے کے لیے نافذ کیا جاتا ہے اور اس ہی پر اس معاشرے کے اجتماعی رویوں کا دارومدار ہوتا ہے۔ اگر الفاظ کو وسعت دی جائے تو ...

                                               

لفظ

لفظ ، عربی زبان کا کلمہ ہے اور اس کے معنی بنیادی طور پر خارج کرنے، نکالنے، پھینکنے وغیرہ کے آتے ہیں اور اسی سے اس کا وہ لسانیاتی مفہوم نکالا جاتا ہے جس میں یہ بکثرت زبانِ اردو میں مستعمل ہو رہا ہے یعنی منہ سے خارج، نکالی یا ادا کی گئی کوئی بات او ...

                                               

انجمن طلبہ اسلام

انجمن طلبہ اسلام مسلم طلبہ کی غیر سیاسی طلبہ تنظیم ہے۔ ۔۔ جو نوجوانوں میں اسلام اور پاکستان کی محبت اور دفاع کے لیے ہمہ تن کام کر رہی ہے۔

                                               

تحریک اسلامی طالبان

افغانستان کی سب سے موثر جنگی و سیاسی قوت ہیں ان کو مختصراً طالبان کہا جاتا ہے۔ نسلی اعتبار سے یہ پشتون ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو روس کی افغانستان میں آمد کے بعد افغان جہاد میں مجاہدین کے ساتھ مل کر لڑتے رہے۔ روس کو شکست دینے کے بعد مجاہدین کی آپس میں ...

                                               

تحریک طالبان پاکستان کی دہشت گردی

بیت اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد طالبان کی 42 رکنی شورٰی نے جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے طالبان کمانڈر حکیم اللہ محسود کو بیت اللہ محسود کی جگہ تحریکِ طالبان پاکستان کا نیا امیر مقرر کیا۔ ساتھ ہی شوری نے جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے اعظم ...

                                               

تحریک طالبان پاکستان کے گروہ

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے بے شمار گروہ ہیں جن کی اکثریت محسود گروپ کی چھتری کے نیچے جمع ہو چکی ہے. تمام گروپوں کی ایک 42 رکنی شوریٰ موجود ہے جو فیصلہ کا اختیار رکھتی ہے۔

                                               

تنظیم تعاون اسلامی

تنظیم تعاون اسلامی OIC ایک بین‌الاقوامی تنظیم ہے جس میں مشرق وسطی، شمالی، مغربی اورجنوبی افریقا، وسط ایشیا، یورپ، جنوب مشرقی ایشیا اور برصغیر اور جنوبی امریکا کے 57 مسلم اکثریتی ممالک شامل ہیں۔ او آئی سی دنیا بھر کے 1.2 ارب مسلمانوں کے مفادات کے ...

                                               

جواں دوست تنظیم

جواں دوست تنظیم یہ ایک فلاحی تنظیم ہے جو کالا گجراں جہلم کے جوانوں اور غریبوں کے لیے بہت سے فلاحی اور امدادی کام سر انجام دے رہی ہے۔ جواں دوست تنظیم قریشی پلازہ سردار عظیم روڈ کالا گجراں میں قائم ہے۔ اس کے کئی شعبہ جات ہیں۔ جس کی تفصیل مندرجہ ذیل ...

                                               

فرسان الہیکل

فرسان الہيكل سے مراد وہ فوجی تنظیم ہے جو کیتھولک عیسائی طرز پر 1119ء میں قائم ہوئی تھی اور 1312ء تک مستحکم رہی تھی۔ یہ فرقہ یروشلم کے مقدس مقام میں پیدا ہوا۔ اس جماعت کے بانیوں کو یروشلم کے صلیبی بادشاہ کی طرف سے امداد بھی ملی۔ اس بادشاہ نے ان کو ...

                                               

انڈے پھینکنا

انڈے پھینکنا ایک ایسا عمل ہے جس میں لوگوں پر یا کسی جائداد پر انڈے پھینکے جاتے ہیں۔ یہ انڈے عام طور سے کچے ہوتے ہیں، مگر یہ بہت زیادہ اُبلے ہوئے اور سڑے ہوئے بھی ہو سکتے ہیں۔ لفظی معنوں کے اعتبار سے انڈے کسی بھی جانور کے ہو سکتے ہیں، لیکن عمومًا ...

                                               

بدعنوانی

فلسفیانہ، مذہبی یا اخلاقی بات چیت میں بدعنوانی- معیشت میں بدعنوانی ایسی خدمات یا مواد کا حصول جس کا وصول کنندہ قانونی طور پر حقدار نہیں -بدعنوانی پرویز مشرف دور اور عمران خان کے دور حکومت میں کچھ زیادہ ہی بڑہی بدعنوانی کو رشوت، کک بیک یا مشرق وسط ...

                                               

برصغیر کے جرائم پیشہ قبائل

یہ سیلانی ، جرائم پیشہ اور شکاری قبائل ہیں ۔ یہ رقص ، گائیگی ، بازی گری اور ایسے ہی دیگر مختلف مظاہروں کے ذریعے روزگار گماتے ہیں اور اکثر جرائم میں ملوث رہے ہیں ۔ تاہم یہ مکمل تو نہیں لیکن کسی حد تک جرائم پیشہ ہیں ۔ ان کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ یہ ق ...

                                               

تیزاب سے حملہ

تیزاب سے حملہ، ، تیزاب پھینکنا، ایسڈ اٹیک یا جسے vitriolage کہا جاتا ہے، کی ایک متشدد حملہ کی قسم ہے جس میں بدنامی، قتل، بدصورتی یا تشدد کی نیت سے تیزاب یا اس جیسی پھینک کر حملہ کیا جاتا ہے۔ ان حملوں کے مرتکب ان کے شکار افراد پر عام طور پر ان کے ...

                                               

جعل سازی

جعل سازی کسی شخص کے دستخط یا تحریر کی نقل اتارنا جس سے ذاتی منفعت مقصود ہو۔ اس عنوان میں کسی شخص کی تحریر کی نقل اتارنا، کسی کے دستخط کا چربہ اتارنا، کسی کی تحریر کو کسی دوسرے کی تحریر ظاہر کرنا سب شامل ہیں۔ تحریر کے علاوہ کسی قسم کا دھوکا دہی بھ ...

                                               

جُرم

جُرم ، عربی زبان میں اس کے ایک معنی ذنب کے ہیں۔ قرآن پاک میں مجرمین اور مجرمون کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔ == اقسام == اسلامی شریعت میں جُرم کی سزا کی دو اقسام ہیں:# حد# تعزیز === وضاحت === حد کا پیمانہ اور اس کے قواعد و ضوابط مقرر ہوتے ہیں۔ جبکہ ...

                                               

خواتین کا جرم سے خوف

خواتین کا جرم سے خوف سے مراد اکثر عورتوں کا کسی جرم کے شکار ہونے کا خوف ہے۔ یہ ڈر سے بات سے قطع نظر ہے کہ کیا وہ لوگ فی الواقع شکار ہو سکتی ہیں یا نہیں۔ حالاں کہ جرم کا خوف بلا لحاظ صنف ہر شخص پر حاوی ہو سکتا ہے، تاہم عمومًا مطالعات سے یہ بات آشک ...

                                               

سلسلہ وار قاتل

سلسلہ وار قاتل وہ شخص جو تین یا اس سے زیادہ افراد کو قتل کرے، عام طور پر غیر معمولی نفسیاتی تسکین حاصل کرنے کے لیے، جہاں قتل ایک مہینے سے زیادہ عرصے یا خاص وقفہ کے بعد ہو رہے ہوں۔ مختلف حکام کی جانب سے سلسلہ وار قاتل کے لیے مختلف معیاروں کا اطلاق ...

                                               

سنگساری

سنگساری ایک قسم کی سزائے موت ہے جس میں ایک گروہ کسی شخص پر مسلسل پتھر اُٹھا اُٹھا کر مارتا ہے، جب تک کہ معتوب شخص اس بے رحمانہ عمل کی وجہ اس جہاں سے فنا نہ کر جائے۔ یہ سزا قدیم دور میں بدترین اعمال اور گناہوں کے لیے دیا جاتا تھا۔ اس سزا کے جدید د ...

                                               

کجروی اطفال

کم سن بچے جو جرائم کرتے ہیں انہیں کجروی اطفال کہا جاتا ہے.اطفال جمع ہے طفل کی۔ اور طفل بچے کو کہا جاتا ہے.مختلف ممالک میں بچے کی مختلف عمر مقرّر کی گئی ہے. پاکستان کے آئین کے مطابق 18 سال سے کم عمرکا فرد بچہ ہے۔ اطفال مختلف اقسام کے جرائم کرتے ہی ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →