ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 281




                                               

حفظ الرحمن اعظمی ندوی

حفظ الرحمن اعظمی ندوی بھارت کے ایک عالم دین، صحافی اور متعدد کتابوں کے مصنف ہیں۔ جامعہ عربیہ مفتاح العلوم، مئو سے عالمیت کرنے کے بعد دار العلوم ندوۃ العلماء سے تخصص فی الادب العربی کیا۔ تعلیم سے فراغت کے بعد انہوں نے دو سال دار العلوم ندوۃ العلما ...

                                               

حلیم شاہ

عبد الحلیم شاہ ڈھاکہ میں پیدا ہوئے۔ وہ بنگلہ دیش کے درجہ اول اور لسٹ اے درجے کے کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ سنہ 1980ء میں انڈر 19 میں وہ بنگلہ دیش کے نمایاں کھلاڑی تھے۔ سنہ 2000/01 میں وہ پہلی مرتبہ فرسٹ کلاس میں کھیلے۔ پھر انہوں نے ڈھاکہ ڈیوزن کے لیے بھی ک ...

                                               

حمائمہ ملک

حمائمہ ملک ایک پاکستانی اداکارہ و ماڈل ہیں وہ کوئٹہ میں پیدا ہوئی تعلیم بهی وہی حاصل کی اس کے بعد وہ کراچی منتقل ہو گئی کیرئیر کا آغاز وہیں سے شروع کیے کئی مشہور ڈراموں اور فلموں میں کام کیا بالی وڈ میں کی بهی چند ایک فلموں میں کام کیا۔

                                               

حمدان بن محمد آل مکتوم

شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم دبئی، متحدہ عرب امارات کے ولی عہد ہیں۔ شاعری میں ان کا تخلص فزاع ہے اور وہ عام طور پر اسی نام سے جانے جاتے ہیں۔

                                               

حمزہ اکبر

حمزہ کی پیدائش فیصل آباد پاکستان میں ہوئی، حمزہ د وبار پاکستان کے قومی چمپئین رہے ہیں۔ اپریل 2015 میں حمزہ نے پہلا بین الاقوامی اعزاز کوالالمپور، ملائیشیا میں 2015ء ایشیائی اسنوکر چمپئین شپ میں پنکاج ایڈوانی بھارت کو فائنل میں 7–6 سے شکست دے کر ح ...

                                               

حمزہ یوسف

شیخ حمزہ یوسف ہینسن کو مغرب میں نفیس ترین مسلم علما میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ ان کی پرورش شمالی کیلی فورنیا میں ایک بنیاد پرست یونانی مسیحی خاندان میں ہوئی۔ 1977ء میں ہینسن 17 سال کی عمر میں سانتا باربرا، کیلی فورنیا میں مسلمان ہو گئے۔ انہوں نے م ...

                                               

حمید بابر

امان اللہ اکرم اداس عابد خان نواز انجم سہیل احمد ظفری خاں نسیم ویکی قیصر پیا ببوبرال سردار کمال امانت چن ساجن عباس افتخار ٹھاکر مستانہ سخاوت ناز شوکی خان طارق ٹیڈی جاوید کوڈو

                                               

حمید شیخ

حمید شیخ کو فلم مور کے لیے ایک کردار جن کے خاندان میں ایک ریلوے اسٹیشن کی بندش کی وجہ سے متاثر کیا گیا تھا کے کردار ادا کرنے کے لیے، جامی، ڈائریکٹر اور مصنف کی طرف سے رابطہ کیا گیا تھا ژوب ویلی ، بلوچستان. کردار کی تیاری میں ، شیخ نے بہت محنت کی ...

                                               

حمیدہ العطاس

حمیدہ العطاس ، پیدائش عالیہ غانم ، اسامہ بن لادن کی والدہ ہیں۔ وہ شام سے تعلق رکھتی ہیں ، ان کے دو بھائی اور ایک بہن ہے۔ دو چھوٹے سے ساحلی دیہات "عمرانیہ" اور "بابریون" کی رہنے والی تھیں جو لاذقیہ بندرگاہ کا علاقہ ہے۔. وہ شیعہ مکتب فکر کی ایک شاخ ...

                                               

حمیرا بانو

حمیرا بانو پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ انہیں پاکستان ٹیلی ویژن کے لیے مشہور ڈراموں میرے ہمدم، عشق زہے نصیب اور جھوٹ میں ان کےجاندار کرداروں کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔

                                               

حمیرا تسنیم

حمیرا تسنیم ایک اماراتی کرکٹ کھلاڑی ہے ۔ حمیرا بین الاقوامی کرکٹ میں متحدہ عرب امارات کی نمائندگی کرتی ہے۔ انہوں نے 2018 میں اپنے بین الاقوامی کرکٹ کیرئیر کا آغازکیا۔ جولائی 2018 میں انہیں 2018 آئی سی ویمن ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لئے ...

                                               

حمیرا خاتون

2018 کے عام انتخابات میں حمیرا ، خواتین کے لئے مخصوص نشست پر متحدہ مجلس عمل کی امیدوار کے طور پر خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے لئے منتخب ہوئیں۔ متحدہ مجلس عمل کا یہ دوسرا الیکشن تھا، اس سے پہلے متحدہ مجلس عمل نے 2002 کے عام انتخابات میں چناؤ م ...

                                               

حمیرا ظہیر

حمیرا ظہیر ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ وہ ڈراما، بھروسہ پیار تیرا، شہرِ ملال اور صحرا میں سفر میں اپنے کرداروں کے لئے جانی جاتی ہیں۔

                                               

حمیرا عابد

حمیرا عابد ایک ہم عصر پاکستانی فنکار ہیں جو اب امریکہ میں مقیم ہیں۔ وہ لکڑی کے استعمال سے آرائشی کام کی ماہر ہیں۔ ان کا حالیہ کام لکڑی کے مجسمے کے ساتھ روایتی باریک اور مختصر نقاشی کے ملاپ سے آرائش اور زیبائش ہے۔ ان کا کام متنوع ثقافتوں میں خواتی ...

                                               

حمیرا علی

حمیرا علی چودھری ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ حمیرا کو نیل پالش ، کنکر ، جب وی ویڈ اور سمی اور دیگر ٹیلیویژن ڈراموں میں اپنے کرداروں کے لئے جانا جاتا ہے۔

                                               

حمیرا مسرور

حمیرا مسرور ایک سابق پاکستانی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ انہوں نے 2005–06 کے خواتین ایشیاء کپ میں ہندوستان کے خلاف 2005 -06 کے لئے صرف ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا جس میں پاکستانکو شکست ہوئی۔ وہ میچ ان کے کیرئیر کا پہلا اور آخری میچ تھا۔

                                               

حنا الطاف

حنا آغا جو حنا الطاف کے نام سے بھی مشہور ہیں، پاکستانی اداکارہ ہیں۔ حنا اڈاری میں زیبو، دل جانم میں ایشال، آتش میں عاصمہ، دل گمشدہ میں زارا اور ربّا مینوں معاف کریں میں زویا کے کردار کی وجہ سے سب سے زیادہ مشہور ہیں۔

                                               

حنا جاف

حنا جازمین جاف بوسڈیت میکسیکو کی ایک ٹیلیویژن شخصیت، سیاستدان، مخیر، اسپیکر، مصنف، اور کارکن ہیں۔ وہ برطانوی اشرافیہ میں شامل ہونے والی پہلی میکسیکن ہونے کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے۔

                                               

حنا جیلانی

حنا جیلانی ، ایک لاہور پنجاب، پاکستان کی قانون دان، عدالت عظمیٰ پاکستان اور انسانی حقوق کی فعالیت پسند ہیں۔جیلانی نے 1979 میں قانون کی پریکٹس کا آغاز کیا، جب کہ اس وقت پاکستان میں مارشل لا تھا۔ 1987ء میں اپنی بڑی بہن عاصمہ جہانگیر اور چند دیگر تر ...

                                               

حنا خان

حنا خان ایک بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ ہے۔ وہ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے میں اکشرا کا کردار نبھانے کے لیے مشہور ہیں۔ بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری میں سب سے زیادہ پیسے لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک ہے۔ حنا کلرز ٹی وی کے ریالٹی شوز فیئر فیکٹر: خطروں کے کھلاڑ ...

                                               

حنا خواجہ بائیات

حنا خواجہ بائیات ایک پاکستانی اداکارہ ہے۔ ہم سفر، زندگی گلزار ہے اور شہر ذات اُن کے مشہور ڈرامے ہیں۔ وہ اپنے ملک کے ڈراموں، ان کی جاذبیت اور ما ورائے ملک شہرت کے بارے میں کافی مطمئن ہیں۔ ان کے مطابق پاکستانی ڈراموں کے کردار حقیقت سے بہت قریب تر ہ ...

                                               

حنا دستگیر

حنا دستگیر ایک پاکستتانی سیاست داہے جو 13 اگست 2018ء سے رکن صوبائی اسمبلی سندھ ہے۔حنا دستگیر نے 13 اگست 2018 کو سندھ صوبائی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھایا۔ حنا دستگیر نے سندھ یونیورسٹی سے بیچلر آنرز کی ڈگری حاصل کی اور پھر معاشیات میں ماسٹر کی ڈگر ...

                                               

حنا سلطان

حنا سلطان ایک پاکستانی ماڈل اداکارہ اور وی جے ہے وہ جدہ سعودی عرب میں پیدا ہوئی اس کے والدین لاہور واپس آ گئے جب وہ بہت چهوٹی تهی اس نے لاہور سے تعلیم حاصل کی۔ اس نے اپنے کیرئیر کا آغاز وی جے سے کیا اس کے بعد وہ مختلف پاکستانی چینلوں کے کئی ڈرامو ...

                                               

حنا شاہ

حنا شاہ ایک بھارت کی صنعت کار ہے۔ اس نے اپنا کیرئر 1976ء میں پلاسٹک پیاکیجنگ صنعت میں شروع کیا اور تب سے وہ ایک اہم مقرر، لکھاری اور صنعت سازی اور خرد، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کی ترقی کی تعلیم کا درس دینے والی کے طور پر شہرت رکھتی ہے۔ وہ کئ ...

                                               

حنا پرویز بٹ

حنا پرویز بٹ کی پیدائش 19 جنوری کو ہوئی وہ ایک پاکستانی سیاستدان ہیں جو مئی 2013 سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی ممبر رہیں۔ وہ 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ ن کی مسلم لیگ ن کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی ...

                                               

حنین زعبی

حنین زعبی ، ایک عرب اسرائیلی سیاست دان، زعبی اس وقت چار عرب سیاسی جماعتوں کے اتحاد مشترکہ فہرست کی طرف سے کنیست کی رکن ہیں۔ زعبی 2009ء سے کنیست کا حصہ ہیں، زعبی پہلی عرب خاتون ہے جو اسرائیل کی پارلیمان میں کسی عرب سیاسی جماعت سے منتخب ہو کر پہنچی ...

                                               

حوری نورانی

حوری نورانی ایک پاکستانی کلاسیکی رقاصہ، آرٹسٹ اور پبلشر ہیں۔ وہ پاکستان کے معروف پبلشنگ ہاؤس مکتب دانیال کی مالک ہیں جس نے مشتاق احمد یوسفی، فیض احمد فیض، فہمیدہ ریاض اور حبیب جالب سمیت مشہور مصنفین کی تخلیقات شائع کیں۔

                                               

حکیم اللہ خان

ائیر چیف مارشل حکیم اللہ خان درانی پاک فضائیہ کے بارہویں سربراہ رہے ائیر چیف مارشل حکیم اللہ خان درانی پاکستان فضائیہ کے سربراہ تھے حکیم اللہ خان درانی 15۔اکتوبر 1935ء کو پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے 11جنوری 1957ء کو پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کی۔ 1 ...

                                               

حیات سندی

ڈاکٹر حیات بنت سلیمان بن حسن سندی سعودی عرب کی ایک طبی سائنس دان ہیں۔ وہ سعودی مجلس شوری میں شامل ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔.

                                               

حیدر عباس رضوی

سید حیدر عباس رضوی متحدہ قومی موومینٹ کے ایک رہنما ہیں۔ حیدر عباس رضوی 2 فروری 1969ء کو کراچی میں پیدا ہوئے اور گلشن اقبال کراچی میں رہائش پزیر ہیں۔ وہ قومی اسمبلی میں متحدہ قومی موومینٹ کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈربھی رہ چکے ہیں۔

                                               

حیدر علی (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 2000ء)

حیدر علی ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انہوں نے ستمبر 2019ء میں پہلی بار فرسٹ کلاس کرکٹ میں قدم رکھا۔ انہوں نے یکم ستمبر 2020ء کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے پہلا بین الاقوامی میچ کھیلا۔

                                               

خالد بن حمد آل خلیفہ

شاہ خالد بن حمد آل خلیفہ ، سلطنتِ بحرین کا بادشاه شاہ حمد بن عیسیٰ کا پانچواں بیٹا ہے۔ اور ، پہلے نائب صدر سپریم کونسل برائے نوجوانان اور کھیل صدر بحرین ایتھلیٹک ایسوسی ایشن ہیں۔

                                               

خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود

خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سعودی عرب کے موجودہ بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے بیٹے اور ولی عہد محمد بن سلمان آل سعود کے سگے بھائی ہیں۔ وہ 2017ء میں ریاستہائے متحدہ امریکا میں سعودی عرب کے سفیر بنے۔

                                               

خالد حسینی

اُن کے والد ایک سفارتکار تھے۔ اور والدہ ایک سیکنڈری اسکول میں استانی تھیں۔ 1976 میں وہ اپنے والدین کے ساتھ پیرس چلے گئے جہاں اُن کے والد افغان سفارت خانے میں کام کرنے لگے۔

                                               

خالد خورشید

ایڈوکیٹ خالد خورشید 17 نومبر 1980ء کو ضلع استور کے رٹو گاوں میں پیدا ہوئے۔ آپ پبلک اسکول اینڈ کالج گلگت سے میٹرک کرنے کے بعد شہر فیصل آباد چلے گئے جہاں گریجویشن کی تعلیم مکمل کی۔ جبکہ کیون میرے یونیورسٹی آف لندن سے وکالت کی ڈگری حاصل کی۔

                                               

خالد سہیل

ڈاکٹر خالد سہیل 9 جولائی 1952 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد پروفیسرعبدالباسط تھے۔ جو1947 میں امرتسر سے لاہور آئے اور پھر 1954 میں لاہور سے کوہاٹ ہجرت کی۔ وہ گورنمنٹ کالج کوہاٹ میں بھی شعبہِ ریاضی کے استاد رہے۔ ڈاکٹر خالد سہیل نے ابتدائی تعلی ...

                                               

خالد عباس عباسی

قائد اعظم کی مسلم لیگ سرکل بکوٹ میں 1942 میں قائم ہو چکی تھی، قیام پاکستان سے قبل موجودہ یو سی بیروٹ میں مسلم لیگ میں شمولیت کا پہلا اعزاز حاصل کرنے والے عباس خان عرف مہندو لالہ تھے، ان کی تحریک پر 1945 میں ہزاروں روپے چندہ بھی کیا گیا جو نقدی کی ...

                                               

خالد محمود

ڈاکٹر خالد محمود: دہلی اردو اکیڈمی کے وائس چیئرمین کے عہدے پر فائز ہیں۔ اور اس عہدے کے فرائض بخوبی انجام دے کر کئی منصوبوں کی عمل آوری میں اپنا کردار بخوبی نبھا رہے ہیں۔ خالد محمود اردو کے ایک ممتاز استاد، خوش فکر شاعر، طنز و مزاح نگار، مترجم اور ...

                                               

خالد معین

خالد معین پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے شاعر ہیں۔ ان کے چار مجموعے شائع ہو کر قارئین کی بھرپور ستائش حاصل کر چکے ہیں۔ ان کا پہلا شعری مجموعہ ’’بے موسم وحشت‘‘ انیس سو نوے میں منظر عام پر آیا تھا۔ ’’انہماک‘‘ نو سال بعد اشاعت پزیر ہوا۔ دو ...

                                               

خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی پاکستانی سیاست دان جو 13 فروری 2018ء سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے موجودہ کنوینر اور لیڈر ہیں۔ وہ 1 جون 2013ء سے 31 مئی 2018ء تک قومی اسمبلی پاکستان کے رکن رہے۔ اس وقت عمران خان کی کابینہ میں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی موا ...

                                               

خالدہ راشد خان

خالدہ راشد خان پاکستانی جج ہیں جو 1994 ء میں پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ میں پہلی خاتون جج بنیں۔ خالدہ روانڈا کے بین الاقوامی فوجداری ٹربیونل کی صدر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں چکی ہیں۔

                                               

خالدہ فروغ

خالدہ فروغ ، افغانی شاعرہ، پروفیسر ،کابل یونیورسٹیکے شعبہ زبان ادبیات کی استاد اور انجمن قلم افغانستان کی رکن ہیں۔ فروغ افغانستان کی موجودہ اہم شاعرات میں سے ایک ہیں۔ محمدکاظم کاظمی اور محبوبہ ابراہیمیجیسے نقادوں کے نزدیک، فروغ کے اشعار میں مردان ...

                                               

خدیجہ شاہ

خدیجہ شاہ ایک پاکستانی فیشن ڈیزائنر ہیں ۔ وہ "ELAN" نامی برانڈ کی بانی اور تخلیقی ہدایتکارہ ہیں۔ وہ لباس کے لباس فروش نیلم کے لئے تخلیقی ہدایت کار بھی رہی ہیں۔ اس کے فیشن ڈیزائنوں میں دلہن کے لباس ، فرمائشی کپڑے ، ان سلے کلیکشن ، لیبل اور چمڑے کے ...

                                               

خدیجہ عامر یار ملک

خدیجہ عامر یار ملک ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو ستمبر 2008ء سے 2013ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں۔

                                               

خدیجہ عمر

وہ 29 اگست 1975 میں راولپنڈی میں پیدا ہوئی تھیں۔ خدیجہ عمر نے گجرات کے مرغزار کالج سے 1998 میں بی اے کی ڈگری حاصل کی تھی۔ اس نے 2000 میں نیشنل کالج آف آرٹس سے ڈیزائننگ میں ڈپلومہ حاصل کیا۔

                                               

خدیجہ مشتاق

خدیجہ مشتاق ایک پاکستانی تعلیمی ایڈمنسٹریٹر اور ماہر تعلیم ہیں ۔ وہ روٹس آئیوی انٹرنیشنل یونیورسٹی کی چانسلر اور روٹس اسکول سسٹم کی چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیں۔

                                               

خرم سہیل

خرم سہیل پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز ادیب، صحافی، محقق، مترجم اور فنونِ لطیفہ کے نقاد ہیں۔

                                               

خسرو بختیار

2002ء کے انتخابات میں انہوں نے اپنے ہی رشتہ دار مخدوم شہاب الدین کے مقابلے میں رکن ایوان زیریں کا انتخاب جیتا۔ 2018ء کے انتخابات میں پی ٹی آئی امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ 2008ء کے انتخابات میں اپنے آبائی حلقہ سے رکن ایوان زیری ...

                                               

خضرہ رشید

خضرہ رشید ایک پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی ہے۔ 2016ء میں، خضرہ نے پاکستان انٹرنیشنل میں جوڑی میں فائنل تک رسائی حاصل کی، لیکن ہار گئی ۔

                                               

خلیفہ عبد الرحمن

خلیفہ عبد الرحمن لاہور، پاکستان میں پیدا ہونے والے پاکستانی کرکٹ کھلاڑی تھے۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے میڈیم فاسٹ گیند باز تھے۔ وہ پنجاب اے کے لیے بھی کھیل چکے ہیں۔ عبد الرحمن کا زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور 75 ہے اور وہ 121 گیندی ...