ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 27




                                               

ویندا زبان

ویندا جو شوندا چوندا یا لوویندا کے نام سے بھی جانی جاتی ہے، افریقی زبانوں کے سب سے بڑے گروہ بنتو کے ذیلی گروہ نائیجر کانگو سے تعلق رکھتی ہے۔ ویندا بولنے والے زیادو تر لوگ جنوبی افریقا میں رہتے ہیں جہاں اس کو سرکاری زبان کا درجہ دیا گیا ہے۔ اس کے ...

                                               

پروٹوسیمیٹک

ابجد موجودہ دور میں رائج زبانوں کی بنیاد ہے، یہ ابجد کس طرح بن گئے اس کے جواب میں یہی کہا جاسکتا ہے کہ قدرت نے انسان کو پیدا کرتے وقت ابجد کا سرمایا بھی ساتھ ہی عطا فرمایاچنانچہ ہر ننھے بچے کی زبان سے خواہ کسی ملک کا بھی ہو آں، اوں، با، تا، دا، ش ...

                                               

پٹھان و ترک قبائل

سرائیکی وسیب کے صوبہ خیبر پختونخوا سے ملحقہ ضلعے میانوالی میں بالخصوص اور دیگر اضلاع میں بالعموم سرائیکی بولنے والے پٹھان، ترک نسل، مغل وغیرہ کے قبائل موجود ہیں جو نمایاں مقام و حیثیت رکھتے ہیں۔ ان کی تفصیل درج ذیل ہے۔یہاں انکا مطالعہ محض علمی لح ...

                                               

پہلوی زبان

قدیم فارسی سے مشتق۔ زمانے کے ساتھ فارسی قدیم کے الفاظ و تراکیب میں جو تبدیلیاں رونما ہوئیں وہ پہلوی زبان کی صورت میں ظاہر ہوئیں۔ اور پہلوی موجودہ فارسی میں بدل گئی۔ چنانچہ اس زبان کو پہلوی کی بجائے درمیانی پارسی بھی کہتے ہیں۔ کیوں کہ یہ زبان قدیم ...

                                               

پیکانی خط

ایک قدیم رسم الخط جس کے حروف تیروں کے سروں کی مانند ہوتے ہیں۔ یہ رسم الخط قدیم اسیریا، فارس اور عراق میں رائج تھا اور ہزاروں سال پرانا ہے۔ اس خط میں نوشتہ کتبے، فارس و بابل سے بہت بڑی تعداد میں برآمد ہوئے ہیں۔ بلکہ کئی ایک خشتی کتب بھی دریافت ہوئ ...

                                               

چینی رسم الخط

چینی زبان دنیا کی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔ اس کا رسم الخط کئی لحاظ سے دنیا کی تمام دوسری زبانوں سے منفرد ہے۔ چینی موجودہ دنیا کی واحد زبان ہے جو آج تک تصویری رسم الخط میں رائج ہے۔

                                               

چینی زبان

چینی زبان دنیا کی تمام زبانوں سے مختلف تھی اور ہے، اس میں نہ حروف تہجی ہیں، نہ ہجّے، نہ قواعد اور نہ الفاظ کی تقسیم ایک ہی لفظ اپنے سیاق و سباق، مضمون اور لہجے کے اعتبار سے اسم ذات، اسم صفت، فعل اور حال ہو سکتا ہے۔ ہر ایک ”یک ہجّائی" لفظ چار سے ن ...

                                               

کاشوبیائی زبان

کاشوبیائی زبان سلاوی زبانوں کے لیخیتیک لسانی گروہ میں سے ایک ہے۔ اگرچہ اسے ایک علاحدہ زبان سمجھا جاتا ہے، تاہم بعض اوقات اسے پولش کا لہجہ بھی تصور کیا جاتا ہے۔ پولینڈ میں اسے سرکاری طور پر نسلی اقلیتی زبان تسلیم کیا جاتا ہے۔

                                               

کالاشہ زبان

کالاشہ چترال کے وادی کالاش میں بولی جانے والی ایک زبان ہے اس زبان پر کھوار زبان نے اپنا اثر چھوڑا ہے کالاش میں حروف تہجی ایجاد کیے جاچکے ہیں اور کالاشہ ادب کو بھی محفوظ کیا جا رہا ہے۔ بعض لوگ لفظ کالاش کا کیلاش بولتے ہیں جو غلط ہے دراصل یہ کا لاش ...

                                               

کاٹی زبان

کاٹی چترال کے وادی لوٹ کوہ، وادی گوبور، وادی کونشٹ، وادی رومبور، شیخانن دیہہ وادی بمبوریت اور وادی ارسون میں بولی جانے والی ایک زبان ہے اس زبان پر کھوار زبان نے اپنا اثر چھوڑا ہے کاٹی زبان میں حروف تہجی ایجاد کیے جاچکے ہیں اور کاٹی زبان و ادب کو ...

                                               

گجراتی زبان

بھارت کی مغربی ریاست گجرات کی زبان کو گجراتی کہا جاتا ہے۔ گجراتی ہند آریائی زبان ہے۔ یہ ہند یوروپی زبانوں کے گروہ کا ایک حصہ ہے۔ جدید گجراتی زبان قدیم گجراتی زبان سے وجود میں آئی ہے جدید راجستھانی زبان سے اس کا کینڈا بہت ملتا جلتا ہے۔ پوری دُنیا ...

                                               

ہزارگی زبان

ہزارگی ہزارہ لوگوں کی طرف سے بولی جانے والی فارسی زبان کی ایک شکل ہے. یہ سب سے زیادہ وسطی افغانستان کے هذاراجات نامی علاقے میں بولی جاتی ہے. ہزارہ لوگ اس زبان کو عام طور پر اذرگي بولتے ہیں. ہزارگی بولنے والوں کی تعداد 18 سے 22 لاکھ متوقع کی گئی ہے.

                                               

یوگریٹک

عہدِ قدیم میں کنعان تین حصوں پر مشتمل تھا، اس کا وسطی حصہ فونیقیا فونیقی قوم کا سرسبز وشاداب علاقہ تھا، جنوب میں فلسطین کا مقدس خطہ تھا اور شمالی حصّہ جو اب شام کہلاتا ہے، یوگریٹک تہذیب کا مرکز تھا۔ اس تہذیب کے آثار آج بھی بندرگاہ لتاکیہ کے قریب ...

                                               

یہودی زبانیں

یہودی زبانیں جو پوری دنیا اور بالخصوص یورپ، ایشیا اور شمالی افریقہ میں یہود کے ذریعہ وجود میں آئیں۔ گوکہ عبرانی کئی صدیوں تک یہود کی بول چال کی زبان رہی۔ اور پانچویں صدی ق م میں یہودیہ میں آرامی بھی ان کی روز مرہ کی زبان کا حصہ بن چکی تھی۔ نیز تی ...

                                               

آزاد خیالی

آزاد خیالی اس سیاسی فلسفے کا نام ہے جو شخصی آزادی،جمہوری نظام حکومت اور آزادی تجارت،کا پرچار کرے۔ آزادی خیالی کی تحریک اٹھارویں اور انیسیویں صدی،کی پیداوار ہے۔ جبکہ درمیانے طبقے کے لوگوں نے جاگیرداری اور مطلق العنانی کے خلاف جدوجہد کی۔ انقلاب امر ...

                                               

اشتمالیت

اشتمالیت یا کمیونزم ایک انقلابی سماجی تحریک ہے جس کے ذریعہ درجہ بندی اور ملک سے بالاتر سماجی نظام کی تخلیق مقصود ہے۔ اشتمالی نظام میں ذرائعِ پیداوار مشترکہ ملکیت میں ہوتے ہیں۔ یہ اشتراکیت کی ایک شاخ ہے۔ مارکسیت اور اشتمالیت میں مماثلتیں بہت ہے ۔ی ...

                                               

نراج

نِراج ایک سیاسی نظریہ ہے جس کا منشا معاشرہ میں مملکت کے وجود سے انکار ہے۔ بسا اوقات انارکزم سے افراتفری یا شورش زدگی مراد لی جاتی ہے، جو درست نہیں۔ اس کی رو سے مملکت بذات خود ایک حقیقی آزاد اور فلاحی معاشرے کے قیام میں سب سے بڑی رکاوٹ اور اس کے ا ...

                                               

ہندو قوم پرستی

ہندو قوم پرستی بر صغیر میں ایک سیاسی و سماجی تصور ہے جس کی بنیاد روحانی، مذہبی اور ثقافتی روایات پر مبنی ہے۔ ہندو قوم پرستی کے حامیوں کا کہنا ہیکہ ان کے لئے یہ اصطلاح استعمال نہ کی جائے کیونکہ اس کے معنی ہندو راشٹرواد کے آتے ہیں۔ اس کے لئے بہترین ...

                                               

ہندوتوا

ہندوتوا ہندو قوم پرستی میں انتہا پسندی کی حد تک چلے جانے کا اصطلاحی نام ہے۔ یعنی ہندو قومیت کی بالادستی کا متشدد نظریہ ہے۔ ونائیک دمودر سورکر نے 1923ء میں اس اصطلاح کا پرچار کیا تھا۔ قوم پرست ہندو رضاکار تنظیموں راشٹریہ سیوک سنگھ، وشو ہندو پریشد ...

                                               

ثقافتی قبولیت

ثقافتی قبولیت ایک ایسا طریقہ ہے جس کے تحت سماجی، نفسیاتی اور ثقافتی تبدیلی ابھرتی ہے جب دو ثقافتیں آمنے سامنے ہوتی ہیں اور ایک دوسرے پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ ثقافتی قبولیت میں ایک فرد نئے تہذیبی ماجول کو قبول کرتا ہے، عادات و اطوار اپناتا ہے اور اس ...

                                               

تاریخ فلسفہ

فلسفہ یونانی زبان کے لفظ φιλοσοφία سے ماخوذ ہے۔ جس کے لغوی معنی" عشقِ دانش" کے ہیں۔ فلسفے کا علم بنیادی طور پر وجود و عدم، علم، اقدار، سبب و علل، وجوہات، دماغ اور زبان جیسے معاملات سے متعلق عام اور بنیادی مسائل کا مطالعہ ہے۔ تاریخ فلسفہ فلسفیانہ ...

                                               

فلسفہ میں خواتین

فلسفہ میں خواتین کی حصے داری عمومًا کم سمجھی گئی ہے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ قلم بند تاریخ میں خواتین کا بہ طور فلسفی تذکرہ مردوں کے مقابلے کافی کم رہا ہے۔ یہ باوجود اس کے رہا ہے کہ تاریخ کے تقریبًا ہر یا بیش تر ادوار میں خواتین کا فلسفیانہ کردار نما ...

                                               

اظہاریت

باطن نگاری یا ، مصوری سنگ تراشی کی وہ صنف جس میں ظاہری رنگ و روپ اور دیگر قدرتی صفات کو معنی خیز طور پر مسخ کیاجاتا ہے۔ تاکہ کسی خاص منظر کی خارجی حقیقت پر پانی پھیر دیا جائے۔ اور اس طرح اس کی صداقت یا جذباتی ماہیت تک رسائی ہو سکے۔ باطن نگاری تصو ...

                                               

اوسلوشہر فنکار ايوارڈ

اوسلوشہر فنکار ايوارڈ کا اجرا 1978 میں کيا گياہے. اس ايوارڈ سے ہر سال 4 - 5 فنکاروں کو نوازا جاتا ہے، ما سوائے 1991 کے جب مطلوبہ مالياتی وسائل مہيا نہ ہونے کی وجہ سے اس ايوارڈ کی تقسيم کی تقريب منعقد نہ کی جا سکی۔ اوسلوشہری فنکار ايوارڈ کميٹی کے ...

                                               

اکبر اسکول

ہمایون کی طرح اکبر اعظم نے بھی فن مصوری کے ابتدائی درس لیے۔ شاہی مصوروں کے کام میں دلچسپی لی اور ان کے لیے کئی سہولتیں مہیا کیں۔ اس نے شاہی کتب خانے میں ایرانی اور ہندوستانی مسودوں کا ایک بہت بڑا ذخیرہ جمع کیا۔ شاہی خوش نویسوں اور مصوروں کو ان کی ...

                                               

رقص کا بخار

رقص کا بخار ٹی وی ناروے سے پيش کيا گيا رقص کے مقابلے کا ايک پروگرام تھا۔ يہ پروگرام امريکا کے فاکس ٹی وی چينل کے مقابلہ رقص پروگرام اچھا، تمہارا خيال ہے کہ تمہيں رقص کرنا آتا ہے کی طرز پر بنايا گيا تھا۔ رقص کا بخار میں حصہ لينے والے رقاصوں کے انت ...

                                               

لویز بورژوا

لویز بورژوا ایک فرانسیسی نژاد امریکی مجسمہ ساز تھیں۔ مکڑوں پر بنائے گئے ان کے مجسمے ان کی خاص شناخت سمجھے جاتے تھے۔ لویز 1911ء میں فرانس میں پیدا ہوئی اور ابتدائی تعلیم وہیں سے حاصل کی۔ وہ سن 1938ء میں امریکہ چلی گئیں، جہاں انہوں نے تاریخ کے ایک ...

                                               

وینس دے میلو

وینس ڈی میلو ، قدیم مجسمہ جس کے بارے میں عام طور پر سوچا جاتا ہے کہ یہ افروڈائٹ کی نمائندگی کرتا ہے، جو پیرس کے لووغ عجائب گھر میں رکھا گیا ہے۔ قریباً 150 ق م میں انطاکیہ کے ایک مجسمہ ساز ، الیگزینڈرس نے دریائےمیاندر کے قریب سنگ مرمر پر تراشا۔ اس ...

                                               

پاؤلو البونی

پاؤلو البونی 1671ء میں بولونیا میں پیدا ہوا اور بولونیا میں ہی مصوری کی تعلیم حاصل کی۔ یہیں وہ فطرت کی طویل ترین مصوری کے ماہرین میں شمار کیا جانے لگا تھا۔ کچھ سال وہ ناپولی اور روم میں بھی مقیم رہا۔ 1710ء میں وہ ویانا چلا گیا حہاں اُس کا قیام 13 ...

                                               

وندالیت

وندالیت رومی وندالی قبائل کے نام سے ماخوذ لفظ ہے۔ عام طور پر ثقافت کے عدم احترام کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس سے مراد ایسا رویہ یا سلوک ہے جو کسی بھی خوبصورت، نادر یا غیر محفوظ چیز کی توڑ پھوڑ یا تخریب کا قائل ہو۔ عمومی استعمال میں یہ گرافیٹی، عوام ...

                                               

فلمی نظریہ

فلمی نظریہ یا مطالعۂ سنیما ایک تعلیمی میدان ہے جس کا مقصد سنیما کی روح اور ماہیت کی تحقیق کرنا اور ایسا نظریاتی ڈھانچا فراہم کرنا ہے جو فلم کا حقیقت، دیگر فنون، انفرادی ناظرین اور معاشرے سے تعلق کو سمجھنے میں مددگار ثابت ہو۔ فلمی نظریے کو فلمی تن ...

                                               

پامسٹری

پامسٹری ہاتھوں کے ذریعے انسان کی شخصیت اور اس کے کردار کو سمجھنے کا ایک فن ہے۔ ہاتھہ کی ساخت ہاتھہ کے اوپر ابھار اور ہاتھہ کے اوپر لکیریں ان باتوں کو سمجھنے میں مدد دیتی ہیں۔ ہاتھہ انسان کی انفرادیت کا مظہر ہے۔ دو انسان کبھی ایک جیسے نہیں ہو سکتے ...

                                               

آر پار دکھنے والے ملبوسات

آر پار دکھنے والے ملبوسات کا اطلاق ایسے کسی بھی لباس پر ہو سکتا ہے جو اپنے پہنے والے کے جسم کے اعضاء کو دوسروں کے رو بہ رو افشا کر دیتا ہے۔ آر پار دکھنے والے ملبوسات اٹھارہویں صدی عیسویں سے یورپ مں رائج و مقبول رہے ہیں۔ یہ ملبوسات عمومًا خواتین ک ...

                                               

احرام

وہ دو سفید چادریں جن کو مخصوص انداز میں مسلمان مرد دوران حج یا عمرہ بطور لباس استعمال کرتے ہیں۔ ایک چادر بطور تہبند اور دوسری کو کندھے پر اوڑھ لیا جاتا ہے، جیسے بکل مارتے ہیں۔

                                               

ثوب

ثوب کی جمع ثیاب ہے، پہننے کے کپڑے کو ثوب کہا جاتا ہے خواہ سلا ہوا ہو یا بغیر سلا لہذا بے سلا تہبند بھی ثوب ہے اور سلا ہوا پائجامہ کرتا بھی ثوب۔ثواب کے اصل معنیٰ اور اس کا لغوی مفہوم لوٹنے اور رجوع کرنے کا ہے۔ اور کپڑے کو بھی ثوب اسی لیے کہا جاتا ...

                                               

جلباب

جِلباب ایک لمبا ڈھیلا ڈھالا لباس ہے جو بہت سی مسلمان عورتیں پردہ یا حجاب کے لیے گھر سے باہر نکلتے ہوئے پہنتی ہیں۔ یہ برقع سے کافی ملتا جلتا ہے اور اس لباس کو جلباب عام طور ہر صرف عرب ممالک میں کہا جاتا ہے۔ اسے جُبہ بھی کہا جاتا ہے۔ جدید جلباب چہر ...

                                               

خرقہ

خرقہ: کسی صوفی کے موٹے جھوٹے اونی لبادے کو خرقہ کہتے ہیں اسے تصوف میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ شہاب الحق سہرودی عوارف المعارف شریف میں فرماتے ہیں: واعلم ان الخرقۃ خرقتان خرقۃ الارادۃ وخرقۃ التبرک والاصل الذی قصدہ المشایخ للمریدین خرقۃ الاراد ...

                                               

خلعت

خلعت ایک اعزاز تھا جسے قرون اولی اور قرون وسطی کے امرا و سلاطین اپنے عہد کے کسی وزیر یا اہم شخص کو نوازتے تھے۔ حکمران جب کسی کو سکی عہدے پر فائز کرتا وہ خلعت عطا کرتا تھا جو اس کے لیے ایک اعزاز ہونے کے علاوہ اجازت نامہ بھی ہوتا تھا۔ خلعت ایک قسم ...

                                               

شال

اسے خواتین کے اسکارف سے الجھا مت۔ سکارف قابل پہننے والوں میں سے ایک ہے جو زیادہ تر گردن یا کمر کے گرد پہنا جاتا ہے۔ شال کے لفظ کا مطلب اصل میں ایک قسم کا اونی یا بندوق والا کپڑا ہوتا ہے جو قدیم زمانے میں کرمان ، مشہد اور خلخال شہروں میں بنے ہوئے ...

                                               

تحریر

زبان کو مختلف علامتوں اور رموز کے ذریعے لکھنے کو تحریر کہتے ہیں۔یہ بھی ایک مواصلاتی ذریعہ ہے جس سے ہم پیغام رسانی اور معلومت کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ تصاویرِ غار اور پینٹنگ اس سے مختلف ہے ۔

                                               

خود ساختہ زبانیں

خود ساختہ زبانوں سے مراد وہ زبانیں ہیں جو عمومًا حجم میں بہت محدود ہیں اور یا تو کمپیوٹرمعاون ماحول میں مصنوعی گُماشتوں کے بیچ تعلقات یا انسانوں کے بیچ زیرگرفت نفسیاتی تجربوں کی وجہ سے رونما ہوتے ہیں۔ یہ زبانیں مصنوعی زبانوں یا رسمی زبانوں سے اس ...

                                               

سوقیانہ پن

سوقیانہ پن یا عامیانہ پن ایک ایسی کیفیت ہے جس میں عام فہم، سخت گویانہ یا غیر نفیسانہ طرز عمل کا اظہار ہو۔ یہ بات کسی بھی زبان، بصری فن، سماجی طبقے یا توجہ خواہ سے متعلق ہو سکتی ہے۔ جان بیلے نے دعوٰی کیا ہے کہ اس اصطلاح کو کبھی بھی خود کے حوالے سے ...

                                               

عربی حروف تہجی

عربی خطات یا عربی ابجد یا عربی حروف تہجی، ایشیا اور افریقا میں متعدد زبانوں کا تحریری انداز یا خطات ہے۔ لاطینی کے بعد یہ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ابجد ہے۔ ان حروف کا سب سے پہلے استعمال عربی میں کیا گیا خصوصا اسلام کی مقدس کتاب قرآن ...

                                               

فطری زبان

فطری زبان کسی بھی عام انسان کے زمرے کے لوگوں سے بولی جانے والی زبان کو کہا جاتا ہے۔ یہ زبانیں عام طور سینکڑوں سالوں سے بنتے آئے ہیں اور عام طور سے ہر زبان کے سینکڑوں، ہزاروں، لاکھوں یا کروڑوں بولنے والے لوگ ہیں۔ ہر زبان کچھ الفاظ کا مجموعہ ہوتی ہ ...

                                               

لسانیات

لسانیات ایک ایسا مضمون ہے جس میں انسانی زبانوں کا، زبانوں کی موجودہ صورت کا اور زبانوں میں وقت کے ساتھ ہونے والی تبدیلیوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس علم میں مختلف زبانوں کی آپس میں مشابہت کے بارے میں مطالعہ کے ساتھ اس چیز کا بھی مطالعہ کیا جاتا ہے ...

                                               

گفتاری زبان

گفتاری زبان یا بولی جانے والی زبان ، تحریری زبان کے برخلاف ایسی زبان ہوتی ہے جو واضح آوازوں سے ملکر بنتی ہے ۔ بہت سی زبانوں کی کوئی تحریری شکل نہیں ہوتی اور وہ صرف بولی جاتی ہیں۔ بولی یا صوتی زبان ہے وہ ہوتی ہے جو حنجرہ اور حلق سے پیدا ہوں ، بر خ ...

                                               

اخبار اردو (جریدہ)

اخبار اردو کا کے اجرا کا مقصد تھا کہ اس کے توسط سے مقتدرہ قومی زبان موجودہ ادارہ فروغ قومی زبان کے منصوبوں، اردو زبان کا نفاذ بطور قومی و دفتری زبان اور قومی زبان کے حوالے سے دیگر علمی و تحقیقی سرگرمیوں سے قوم کو مستقل طور پر باخبر رکھنا تھا۔

                                               

ادبی دنیا (جریدہ)

ماہنامہ ادبی دنیا کا آغاز 1929ء میں لاہور، پاکستان سے ہوا۔ اس جریدے کے بانی مدیر تاجور نجیب آبادی تھے۔ یہ جریدہ اردو کے ادبی جرائد میں ایک دبستان کی حیثیت رکھتا تھا۔

                                               

ارتقا (جریدہ)

ارتقا پاکستان سے شائع ہونے والا ترقی پسند فکر کا ترجمان، علمی و ادبی کتابی سلسلہ ہے جسے انجمن ترقی پسند مصنفین پاکستان کا ذیلی ادارہ ارتقامطبوعات کراچی سے شائع کرتا ہے۔

                                               

اردو نامہ (جریدہ)

سہ ماہی اردو نامہ کا اجرااگست 1960ء میں اردو لغت بورڈ نے کراچی سے کیا۔ اس مجلہ کے پہلے مدیر معروف شاعر ڈاکٹر شان الحق حقی تھے۔ اردو نامہ دراصل شان الحق حقی کے خواب کی تعبیر تھا مگر ان کے اردو لغت بورڈ سے رخصت ہوتے ہی ادارے کے اربابِ اختیار نے اسے ...