ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 266




                                               

طارق جمیل

طارق جمیل ایک پاکستانی مبلغ اور عالمِ دین ہیں۔ اُن کا تعلق خانیوال، صوبہ پنجاب کے شہر تلمبہ سے ہے جو میاں چنوں کے قریب واقع ہے۔ وہ تبلیغی جماعت کے رکن ہیں اور فیصل آباد، پاکستان میں ایک مدرسہ چلاتے ہیں۔ اُن کی تبلیغی کوششوں کے باعث بہت سے گلوکار، ...

                                               

طارق عزیز خان

طارق عزیز خان، مصنف اورکہانی کا رہیں۔ آپ کاتعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہررحیم یار خان سے ہے۔ آپ نےگورنمنٹ تعمیر ملت ہائی اسکول رحیم یارخان سے میٹرک جبکہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے سیاسیات میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔ دریافتوں کا دورآپ کی تحق ...

                                               

طارق فتح

طارق فتح پاکستانی نژاد کینیڈین مصنف، براڈکاسٹر اور بے دین لبرل کارکن ہے۔ چیسنگ ا میراج: دی ٹراگک الوژن آف ان اسلامک سٹیٹ ان کی مشہور تصنیف ہے۔ طارق فتح اسلامی انتہا پسندی کے خلاف بولنے میں معروف ہے۔ فتح برصغیر کے مسلمانوں کی علاحدگی پسند ثقافت کے ...

                                               

طارق فضل چوہدری

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں اسلام آباد کے حلقہ این اے۔49 NA-49 Islamabad-II)میں پاکستان مسلم لیگ ن سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔

                                               

طاہرہ اورنگزیب

طاہرہ اورنگزیب وہ ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ مارچ 2008ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی کی رکن تھیں۔

                                               

ظل ہما

ظلِ ہما پاکستانی گلوکارہ اور برصغیر پاک و ہند کی نامور مغنیہ، اداکارہ، موسیقارہ اور ہدائتکارہ ملکہ ترنم نورجہاں کی بیٹی تھیں۔

                                               

عائشہ خان (اداکارہ)

عائشہ عقبہ ملک جن کو عائشہ خان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک پاکستانی سابقہ اداکارہ ہیں جو زیادہ تر ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کرتی تھیں۔ عائشہ کے نمایاں کرداروں میں، خدا میرا بھی ہے‎ میں ماہ گل، نور زندگی‎ میں نور اور من مائل میں جینا، شامل ہے۔

                                               

عائشہ رجب

عائشہ رجب علی بلوچ ایک پاکستانی سیاست دان ہیں۔ کا تعلق تاندلیانوالہ سے ہے، ان کے شوہر رجب علی بلوچ بھی رکن قومی اسمبلی رہے، عائشہ رجب 2018ء کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کی طرف سے خواتین کی مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔

                                               

عائشہ عمر

عائشہ عمر ایک پاکستانی اداکارہ اور یوٹیوبر ہیں جو زیادہ تر ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔عائشہ عمر پاکستان کی سب سے مشہور اور سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔ عائشہ عمر کو اسٹائل آئیکن بھی مانا جاتا ہے۔ 2019ء میں، انہیں ...

                                               

عائشہ نواز

وہ 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لئے منتخب ہوگئیں۔

                                               

عائشہ کپور

عائشہ کپور ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو بالی وڈ فلم بلیک میں کام کرنے کے لئے مشہور ہے۔ عائشہ کپور کو "بہترین معاون اداکارہ" کے درجے میں کئی ایوارڈ ملا۔

                                               

عابد شیر علی

چوہدری عابد شیر علی ; پیدائش 21 نومبر 1971) ایک پاکستانی سیاست دان اور موجودہ وزیر مملکت برائے توائی ہے، عابد شیر علی نے اگست 2017ء میں وزارت سنبھالی۔ اس سے پہلے 2013ء تا 2017ء تک وزیر مملکت برائے پانی و بجلی رہے۔ عابد قومی اسمبلی پاکستان کا سے 2 ...

                                               

عابدہ بی بی

عابدہ بی تحریک انصاف کی متحرک اور سرگرام رکن پنجاب صوبائی اسمبلی ہیں۔ عابدہ بی مندرجہ ذیل کمیٹیوں کی رکن رہی ہیں: محکمہ بہبود کمیٹی

                                               

عارف محمود کسانہ

عارف محمود کسانہ سویڈن میں مقیم کالم نگار، صحافی اور سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے منتظم ہیں۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کاعارف کسانہ کی کتاب بچوں کے لیے سبق آموز کہانیوں پر تبصرہ روزنامہ جنگ میں یکم مئی کو شائع ہوا۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان کاعارف کسانہ کی کتاب بچوں ...

                                               

عارف نکئی

عارف نکئی ایک پاکستانی سیاست دان تھے۔ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب بھی رہے۔ وہ نکئی مثل کے معزز جاٹ خاندان میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے پردادا سردار ایشر سنگھ نکئی پیدائشی سکھ تھے جنہوں نے سنہ 1879ء میں اسلام قبول کیا تھا۔ عارف نکئی 29 فروری 2000ء کو لاہور می ...

                                               

عاصمہ جہانگیر

عاصمہ جہانگیر لاہور میں پیدا ہوئی اور 11فروری 2018 کو لاہور میں وفات پائی۔ پیشہ کے لحاظ سے وکیل تھیں۔ اس کے علاوہ انسانی حقوق کی علمبردار اور سماجی کارکن تھیں۔ 2004ء سے اقوام متحدہ کی "مذہب کی آزادی" روئدادً ہے۔ اس سے پہلے اقوام متحدہ کی ماورائے ...

                                               

عامرعبدالرحمن چیمہ

عامرعبدالرحمن چیمہ رحمتہ اللہ علیہ 4 دسمبر 1977ء کو اپنے ننھیال خافظ آباد میں پیدا ہوئے جبکہ آپ کے والد پروفیسر نذیر احمد چیمہ کا آبائی گھر ساروکی چیمہتحصیل وزیرآباد ضلع گوجرانوالہ ہے عامر عبد الرحمن رحمتہ اللہ علیہ ان کے اکلوتے بیٹے جبکہ تین بیٹ ...

                                               

عبد الحمید عدم

عبد الحمیدعدم 10 اپریل، 1910ء کو گوجرانوالہ کے ایک گاؤں تلونڈی موسیٰ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کی۔ اسلامیہ ہائی اسکول بھاٹی گیٹ لاہور سے میٹرک پاس کیا۔ پھر پرائیوٹ طور پر ایف اے کیا اور ملٹری اکاونٹس میں ملازم ہو گئے۔ 1939ء میں 10 ...

                                               

عبد الخالق (کھلاڑی)

وہ پرندہ ایشیاء Flying bird of Asia اور ایشیا کے تیز ترین آدمی کے طور پر جا نا جاتا ہے۔ وہ پاکستان آرمی کا ریٹائر کھلاڑی تھا جو بھاگنے کے 100 میٹر، 200 میٹر اور 4 بائی 100 میڑ کے مقابلوں میں حصہ لیتے رہے۔ انہوں نے 1954ء اور 1958ء کی ایشائی مقابلو ...

                                               

عبد الرحمن حئی

عبد الرحمن حئی المعروف اے آر حئی پاکستانی ماہر تعمیرات اور پاکستان میں ادارہ جاتی ماہرین تعمیرات کے رہبر تھے۔

                                               

عبد الرحمٰن چغتائی

عبد الرحمن چغتا‎‎ئی لاہور میں 1897ء میں پیدا ہوئے۔ مصوری کی تعلیم لاہور اور بیرون ملک سے حاصل کی تھی۔ چغتائی نے بدھ، ہندو، اسلام، مغل اور پنجاب کے موضوعات پر تصویریں بنائیں۔ چغتائی نے رنگوں میں شاعری کی۔ ان کی تصویریں دنیا کی ممتاز آرٹ گیلریوں می ...

                                               

عبد القیوم (غازی آبادی)

غازی عبد القیوم شہید برطانوی ہندوستان کے شہر غازی آباد ضلع ہزارہ کے رہنے والے تھے۔ تلاش روزگار میں کراچی منتقل ہو گئے تھے اور گھوڑا گاڑی چلایا کرتے تھے۔ اس قلیل آمدنی سے اپنی بوڑھی ماں، بیوہ بہن، ضعیف چچا اور نوبیاہتا بیوی کی کفالت کرتے تھے ۔ غاز ...

                                               

عبد المالک (کھلاڑی)

عبد المالک ایک پاکستانی کھلاڑی ہے جس نے 2 بین الاقوامی اور 4 قومی کانسی کے تمغے، 4 قومی سونے کے تمغے، 03 بین الاقوامی، 4 قومی چاندی کے تمغے و 01 بین الاقوامی، 0 قومی کانسی تمغے پاکستان کی طرف جیتے تھے۔

                                               

عبدالمجید خان خانان خیل

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔73 NA-73 Bhakkar-I)میں پاکستان مسلم لیگ ن سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔

                                               

عبید اللہ شادی خیل

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔71 NA-71 Mianwali-I)میں پاکستان مسلم لیگ ن سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔

                                               

عثمان پیرزادہ

عثمان پیرزادہ ایک پاکستانی ٹی وی اور فلم اداکار ، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہیں ۔ انہوں نے پنجابی اور اردو فلموں میں بہت کام کیا ہے۔ ان کے نمایاں کام میں شامل ہيں ؛ Beyond the Last Mountain اور Kahi Un Kahi.

                                               

عدنان شاہ ٹیپو

عدنان شاہ ، عدنان شاہ ٹیپو یا ٹیپو کے نام سے مشہور ہیں ، ایک پاکستانی اداکار ہیں جو مزاحیہ اور ولن کرداروں کے لئے جانا جاتا ہے۔ 2018 میں انہوں نے سنو چندا میں جلال خان کے اپنے کردار سے ایک بار پھر پہچان بنائی ۔

                                               

عروسا قریشی

عروسا قریشی ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ انہوں نے زیادہ تر سوپ اور ڈراموں میں معاون کردار ادا کیا۔ وہ مینو کا سسرال ، داگ اور سرتاج میرا تم راج میرا میں اپنے کرداروں کے لیے سب سے زیادہ مشہور ہیں جس کے لیے انہیں چوتھے ہم ایوارڈز می ...

                                               

عزیر خان

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔69 NA-69 Khushab-I)میں پاکستان مسلم لیگ ن سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔

                                               

عظمی کاردار

عظمی کاردار 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لئے منتخب ہوئیں مگر نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر انھیں اس نشست سے ہاتھ دھونا پڑا۔ وزیر اعظم عمران خان کی اہ ...

                                               

علی سیٹھی

علی سیٹھی پاکستان کرکیٹ بورڈ کے سابق چیئر مین اور مایہ ناز صحافی نجم سیٹھی کے بیٹے ہیں۔ علی سیٹھی کو کلاسکل میوزک میں بہت دلچسپی تھی اور انہیں کلاسکل گانے کا بہت شوق تھا لہذا انہوں نے ہارورڈ یونیورسٹی سے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد کلاسکل میوزک س ...

                                               

علی شفیق

علی شفیق ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انہوں نے 17 دسمبر 2016 کو 2016–17 ڈیپارٹمنٹل ون ڈے کپ میں حبیب بینک لمیٹڈ کے لیے لسٹ اے میں پہلی جگہ بنائی۔

                                               

عمر اکمل

عمر اکمل 26 مئی 1990 کولاہور، پنجاب، پاکستان کے ایک آرائیں گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ایک روزه کرکٹ کا آغاز 1 اگست 2009 کو سری لنکا کے خلاف کیا۔ ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز 24 نومبر 2009 کو نیو زی لینڈ جبکه ٹی ٹونٹی فارمیٹ کا آغاز 12 اگست 2009 کو سری ل ...

                                               

عینی خالد

نور العین خالد عینی خالد کا اصل نام ، نور العین خالد ہے مگر وہ عینی خالد اور عینی کے نام سے مشہور ہیں۔ عینی 27جون 1986ء میں لاہور میں پیدا ہوئیں۔ وہ ایک پر کشش ماڈل اور انگلش میوزیشن ہیں۔ انہوں نے اپنے میوزیکل کیرئیر کا آغاز 2005ء میں کیا۔ عینی ک ...

                                               

غازی اللہ دتہ

غازی اللہ دتہ شہید کشمیری خاندان کا ایک مسلمان جو گجرات کے علاقے کنجاہ میں رہتا تھا۔ اس نے ایک سکھ تھانیدار کو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے متعلق گستاخی کے الزام مین قتل کر دیا تھا۔

                                               

غافر شہزاد

عبد الغفور المعروف ڈاکٹر غافر شہزاد ایک پاکستانی اردو زبان کے شاعر، ادیب اور ماہر تعمیرات ہیں۔ جنوری 2011 ء میں UET لاہور۔ نے انہیں فن تعمیر میں اپنی سب سے پہلی پی ایچ ڈی جاری کی انہوں نے تقسیمِ ہند یا آزادی سے پہلے کی لاہور کی تعمیرات کے حوالے س ...

                                               

غلام رسول (مصور)

غلام رسول پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور مصور اور پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے ڈائریکٹر جنرل تھے۔ وہ لینڈ اسکیپ مصوری میں تخصیص رکھتے تھے۔

                                               

غلام رسول عالمپوری

اپنے نزدیکی قصبہ میں مولوی محمد عثمان سے اردو، فارسی، عربی سیکھی۔ خواجہ نظام الدین اولیا کے گدی نشین کے شاگرد ہوئے اور اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ عالم پور دے نزدیک میرپور مین پرائمری اسکول دے مدرس رہے ۔

                                               

غلام علی (گلوکار)

استاد غلام علی پٹیالا گھرانے سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی غزل گلوکار ہیں۔ آپ بڑے غلام علی خان کے شاگرد ہیں۔ آپ کا شمار عصر حاضر کے بہترین غزل گلوکاروں میں ہوتا ہے۔ غزل سرائی میں آپ کا انداز اور اتار چڑھاؤ منفرد مانا جاتا ہے، کیونکہ اس میں دیگر ...

                                               

غلام محمد (جہلم کا باشندہ)

27 مئی 1937ء کو عید میلاد النبی کا جلوس نکلا ہوا تھا اس جلوس میں ایک دیہاتی گدھے پر سوار تھا جسے دیکھ کر جہلم کے سنت سنگھ بزار اورشام سنگھ نے بطور گستاخی اس گدھا سوار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا "یہ نبی کی سواری جا رہی ہے" غازی غلام محمد سے یہ گست ...

                                               

غلام مرتضٰی ملک (شہید)

آپ 5 نومبر 1941ء کوکہوٹہ میں اعوان خاندان میں پیدا ہوئے۔ آپ نے اپنی ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکولکہوٹہ، راولپنڈی سے حاصل کی۔ آپ کے لڑکپن میں ہی آپ کے والد بزرگوار دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔ آپ کے چچا زاد بھائی، ملک حبیب 2013ء کی عبوری حکومت کے ...

                                               

فتح علی خاں قزلباش

نواب سر فتح علی خاں کی ولادت 1862 میں ہوئی۔آپ کے والد کانام سردار نثار علی خاں اوردادا کانام علی رضا خاں تھا ۔1895 میں آپ نے چترال مہم کے دوران حکومت کی مدد کی ، بڑی تعداد میں سرحدی قبائل کو حکومت ہند سے دوستی کرنے پر آمادہ کرنے میں کامیابی حاصل ...

                                               

فراز واہلہ

پاکستان کے فوجی آمر جنرل ضیاء الحق کے مارشل لا کے خلاف چلنے والی تحریک میں شاید حراست میں لیے جانے والے سب سے کم عمر شخص فراز واہلہ تھے جوگرفتاری کے وقت صرف تین یا چار برس کے تھے۔ فراز واہلہ پنجاب میں تحریکِ بحالیِ جمہوریت یعنی ایم آر ڈی کے احتجا ...

                                               

فرخ شہباز وڑائچ

فرخ شہباز وڑائچ لاہور میں12 فروری 1993محمد شہباز وڑائچ کے گھر پیدا ہوئے۔ فرخ شہباز ایک کھاتے پیتے جاٹ گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ایک محنتی اور قابل معلم ہیں،گھر کا ماحول روایتی تھا۔ وہ اس وقت پاکستان یونین آف کامنسٹ کے صدر ہیں۔

                                               

فرخ فتح علی خان

فرخ فتح علی خان کا تعلق پاکستان کے مشہور قوال گھرانے سے تھا۔ وہ عظیم گلوکار و موسیقار نصرت فتح علی خان کے چھوٹے بھائی، استاد فتح علی خان کے بیٹے اور مشہور گلوکار راحت فتح علی خان کے والد تھے۔ استاد نصرت فتح علی خان 1971سے اپنی وفات 1997تک خاندانی ...

                                               

فردوس عاشق اعوان

وہ سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں پاکستان کی وفاقی وزیر اطلاعات رہیں۔

                                               

فریدہ خانم

فریدہ خانم پاکستانی کلاسیکی گلوکارہ ہیں۔اُنہیں غزل گائیکی کے حوالے سے ایک مستند حوالہ خیال کیا جاتا ہے۔2007ء میں دی ٹائمز آف انڈیا نے اُنہیں ملکہ موسیقی کے خطاب سے یاد کیا۔ وہ پٹیالہ گھرانہ کی موسیقی کے گنے چنے گلوکاروں میں سے ایک ہیں۔

                                               

فضل الہی چوہدری

1933ء میں گجرات ڈسٹرک بورڈ کے رکن رہے 1944ء میں گجرات ڈسٹرک مسلم لیگ کے صدر بنے،1946ء مین پنجاب اسمبلی کے ارکان منتخب ہوئے ون یونٹ دور میں مغربی پاکستان اسمبلی کے ارکان بنے1965ء میں سینئر ڈپٹی اسپیکر بنے1969ء میں پیپلز پارٹی میں شریک ہوئے دسمبر 1 ...

                                               

فواد چودھری

فواد احمد چودھری ایک پاکستانی قانون دان اور سیاست دان جو قومی اسمبلی کے رکن اور پاکستان کے موجودہ وزیر سائنس و ٹیکنالوجی ہیں۔ اس سے قبل وزیر اطلاعات و نشریات تھے۔

                                               

فیصل صالح حیات

مخدوم سید فیصل صالح حیات جھنگ، پنجاب، پاکستان سے ایک سیاست دان ہیں۔ 1952ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کے ایک رکن ہیں۔ 2002 میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے، جس کے بعد انہوں نے پی پی-پی ...