ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 264




                                               

شمالی امریکا کے شہروں کی فہرست

پاچوکا تولوکا Chihuahua کانکون Mérida توریون Los Cabos San Luis Potosí گواڈلہارا Querétaro مونترئی اکاپولکو میکسیکو شہر کورناواکا León Juárez Puebla تیجوانا

                                               

مقامی امریکی مذہب

مقامی امریکی مذہب روحانی رسم و رواج ہوتے ہیں جو مغربی یورپین استعماریت سے پہلے براعظم امریکہ کے قدیم ترین اور اصل ابادیوں سے مانے جاتے تھے اور جو مذاہب ان قدیم روحانیات سے فی الحال استخراج کیے جاتے ہیں۔ یہ مذاہب ایک دوسرے سے بہت مختلف ہو سکتے ہیں ...

                                               

ایشیا متعلقہ مضامین کا اشاریہ

فہرست متعلقہ مضامین قبرص Index of Bangladesh-related articles فہرست متعلقہ مضامین افغانستان فہرست متعلقہ مضامین چین Index of Turkmenistan-related articles فہرست متعلقہ مضامین برونائی Index of Thailand-related articles فہرست متعلقہ مضامین منگولیا ...

                                               

الہند

الہند یا انڈیز یا شرق الہند یا ایسٹ انڈیز جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا کی سر زمین کے لیے استعمال کی جانے والی ایک اصطلاح ہے، جس میں موجودہ بھارت, پاکستان, بنگلہ دیش, میانمار, نیپال, بھوٹان, سری لنکا, مالدیپ, زیادہ تر انڈونیشیا, تھائی لینڈ, کم ...

                                               

جنوب مشرقی ایشیا

جنوب مشرقی ایشیا یا شرق الہند براعظم ایشیا کا ایک خطہ ہے جو ان ممالک پر مشتمل ہے جو جغرافیائی طور پر چین کے جنوب، بھارت کے مشرق اور آسٹریلیا کے شمال میں واقع ہیں۔ یہ علاقہ مختلف پرتوں کے درمیان واقع ہے اس لیے زلزلے اور آتش فشانوں کے پھٹنے کے واقع ...

                                               

چوڑی

چوڑی عام طور پر دھات، لکڑی، کانچ یا پلاسٹک سے بنا سخت کڑا ہے جس کلائی پر پہنا جاتا ہے۔ روایتی طور پر اسے جنوبی ایشیا میں بھارت، نیپال، پاکستان اور بنگلہ دیش کی خواتین پہنتی ہیں۔ چوڑیاں روایتی طور پر سخت کمگن ہیں جو عام طور پر دھات، لکڑی، شیشہ یا ...

                                               

جنوبی ایشیا

جنوبی ایشیا براعظم ایشیا کے جنوبی علاقوں کو کہا جاتا ہے جو برصغیر پاک و ہند اور ان سے ملحقہ علاقوں پر مشتمل ہے۔ یہ علاقہ مغربی ایشیا، وسط ایشیا، مشرقی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا کے درمیان میں واقع ہے۔جس کے ایک طرف دنیا کا تیسرا بڑا سمندری حصہ بحر ...

                                               

مشرقی ایشیا

مشرقی ایشیا یا مشرق بعید جغرافیائی و ثقافتی لحاظ سے براعظم ایشیا کا ایک ذیلی خطہ ہے۔ جغرافیائی طور پر یہ علاقہ 12،000،000 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے یعنی یہ براعظم کے کل رقبے کا 28 فیصد ہے اور براعظم یورپ سے 15 فیصد بڑا ہے۔ یہاں کی آبادی 1.5 ار ...

                                               

غزہ پٹی

غزہ فلسطین کا ایک علاقہ ہے جس کی سرحد مصر سے ملتی ہے۔ اس علاقہ کو اسرائیل نے گھیرے میں لے رکھا ہے اور اس کی تجارت اور خارجی معاملات بھی آزاد نہیں۔ اس علاقے میں اسرائیل نے 38 سال قبضہ کرنے کے بعد چھوڑا تو اس کے بعد ظلم و ستم کا بازار گرم رکھا جیسا ...

                                               

مشرق قریب

اناطولیہ ، لیونت ، مغربی کنارہ، غزہ پٹی، اردن، شام اور لبنان، گرجستان، آرمینیا اور بین النہرین اور مشرقی شام کو مجموعی طور پر مشرق قریب کہا جاتا ہے۔ مشرق قریب ایک ایسی اصطلاح ہے جو ماہرین آثار قدیمہ، جغرافیہ دان اور تاریخ دان عموماً استعمال کرتے ...

                                               

مغربی کنارہ

مغربی کنارہ دریائے اردن کے زمین بند جغرافیائی علاقے کا نام ہے جو مغربی ایشیا میں واقع ہے۔ یہ ملک فلسطین کا حصّہ ہے- مغرب، شمال اور جنوب کی طرف اسرائیل ہے جبکہ مشرق کی طرف مملکت ہاشمی اردن کا ملک واقع ہے۔

                                               

مفقود خواتین

مفقود خواتین کا ہندسہ یہ بتاتا ہے کہ خواتین کی مجموعی تعداد میں متوقع خواتین کے اعداد کتنے کم ہیں۔ یہ عمومًا مرد و خواتین کے جنسی تناسب کے ذریعے طے کیا جاتا ہے۔ اس کی وجوہ میں جنس پر مبنی اسقاط حمل، مادہ بچہ کشی اور لڑکیوں کے لیے صحت کی دیکھ ریکھ ...

                                               

ایشیا کی تاریخ

ایشیا کی تاریخ اس کے رقبہ کی طرح بہت متنوع، طویل اور کئی حصوں پر مشتمل ہے۔ ابتداءا اس کے ساحلی علاقوں سے اس کی تاریخ بیان کی جاتی ہے۔ اس کے ساحلی علاقے مثلا مشرقی ایشیا، جنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا اور مشرق وسطی کے خطے داخلی زمینی خطوں سے جڑے ہ ...

                                               

ایشیا کی یورپی کھوج کی تاریخ

1264 ≈1269: اٹلی کے نیکولو اور مافیو پولو کا پہلا سفر چین۔ 1266 میں وہ چین میں دادو جس کو بیجنگ کہا جاتا ہے میں قبلہ خان کی نشست پر پہنچ گئے۔ 1245-1247: اطالوی فرانسسکن Giovanni کی دا Pian ڈیل Carpine مقرر پوپ Legate اور ان کے ہمراہ بوہیمیا کے اس ...

                                               

سیاہ موت

سیاہ موت ، جسے سیاہ طاعون بھی کہا جاتا ہے، ایک تباہ کن وبائی مرض تھا جس نے 14 ویں صدی کے وسط میں یورپ کو جکڑ لیا اور یورپ کی دو تہائی آبادی اس کے ہاتھوں لقمہ اجل بن گئی۔ تقریباً اسی زمانے میں ایشیا اور مشرق وسطیٰ کے متعدد علاقوں میں بھی متعدی امر ...

                                               

نانجنگ قتل عام

نانجنگ قتل عام یا نانجنگ کی عصمت دری (جاپانی: 南京事件、南京大虐殺、南京虐殺事件 ) دوسری چین-جاپانی جنگ کے دوران جاپان کی افواج کا اس وقت کے جمہوریہ چین کے دار الحکومت نانجنگ میں قتل عام اور وسیع پیمانے پر خواتین کی عصمت دری تھی۔ کیونکہ اس زمان ...

                                               

ایشیا کی سیاست

ایشیا چونکہ جغرافیائی طور پر بڑا اور وسیع ہے۔ طول و عرض میں یہ سب سے بڑا براعظم ہے جہاں مختلف النوع ثقافت پروان چڑھی ہے۔ یہاں آئینی بادشاہت، مطلق العنان بادشاہت، یک جماعت ریاست، وفاقی ریاست، منحصر علاقہ یا غیر آزاد علاقہ، لبرل جمہوریت، فوجی ڈکٹیٹ ...

                                               

نوبل انعام یافتہ ایشیائی شخصیات کی فہرست

نوبل انعام ایک سالانہ بین الاقوامی انعام ہے جو 1901ء میں پہلی بار طبیعیات، کیمیا، فعلیات یا ادویات، ادب اور امن کے متعلق کارکردگیوں پر نوازا گیا۔ معاشیات میں ایک متعلقہ انعام 1969 سے دیا جاتا رہا ہے۔ نوبل انعام آٹھ سو سے زائد لوگوں کو دیا جا چکا ...

                                               

ایشیاٹک سوسائٹی

ایشیاٹک سوسائٹی کی بنیاد انڈین سول سرونٹ سر ولیم جونز کے ہاتھوں 15 جنوری 1784ء کو فورٹ ولیم، کلکتہ میں منعقد ایک ایسے اجلاس میں رکھی گئی جس کی صدارت خود سر ولیم جونز کر رہے تھے۔ سوسائٹی کے قیام کا مقصد مشرقیات پر تحقیقی کام کو مزید بہتر بنانا اور ...

                                               

ترکستان لشکر

ترکستان لشکر ان ترک فوجیوں پر مشتمل فوجی اکائیوں کا نام تھا جو دوسری جنگ عظیم کے دوران وہرماچٹ میں لڑے تھے۔ ان فوجیوں میں زیادہ تر ریڈ آرمی کے POWs تھے جنہوں نے جرمنوں کے ساتھ مشترکہ مقصد تشکیل دیا ۔ اس کے قیام کی سربراہی ترکی ترک نظریہ کےترک تھی ...

                                               

عائشہ بی مقبرہ

عائشہ بی مقبرہ 11 ویں یا 12 ویں صدی کا مقبرہ ہےجو شاہراہ ریشم پر قازقستان کے شہر طراز کے مغرب میں 18 کلومیٹر دور ایک گاؤں میں واقع ہے۔ یہ محبت اور وفاداری کی یادگار کے طور پر مقامی لوگوں میں مشہور ہے۔

                                               

وسط ایشیا

وسط ایشیا براعظم ایشیا کا ایک وسیع علاقہ ہے جس کی سرحدیں کسی سمندر سے نہیں لگتیں۔ وسط ایشیا کی تین طرح کی تعریفیں کی گئی ہیں پہلی سوویت روس نے تشکیل دی جبکہ دیگر عام جدید تعریف اور اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کی گئی تعریف ہے۔ روسی تعریف کے مطابق ...

                                               

جنوبی امریکا کی ہوائی کمپنیوں کی فہرست

Total Linhas Aéreas Sideral Air Cargo ازل ایئر لائنز پسریدو ASTA Linhas Aéreas GOL Linhas Aéreas Inteligentes Piquiatuba Transportes Aéreos اوشین ائیر MAP Linhas Aéreas SETE Linhas Aéreas Rio Linhas Aéreas تم لنہاس ایریس ABSA Cargo Airline COLT Cargo

                                               

اینڈین ریاستیں

اینڈین ریاستیں براعظم جنوبی امریکا کے ان ممالک کو کہا جاتا ہے جو کوہ انڈیز کے پہاڑی سلسلے کے ساتھ واقع ہیں۔ سیاسی طور پر ارجنٹائن کو اینڈین ریاستوں میں شامل نہیں کیا جاتا کیونکہ وہ جنوبی مخروط کا حصہ ہے اور اینڈین انجمن اقوام کا رکن نہیں۔ اینڈیز ...

                                               

تیتوس

تیتوس رومی شہنشاہ تھا۔ تاریخ روم میں تیتوس کی اہمیت اِس لیے زیادہ ہے کہ اُس کے زمانہ حکومت میں ہیکل سلیمانی منہدم ہوا اور یہودیوں کو جلاوطن کیا گیا۔ 79ء میں ایک آتش فشاں کے باعث ہلاکتیں ہوئیں اور کولوزیئم کی تعمیر مکمل ہوئی۔

                                               

گینن

گینن ،ڈےلا کا بیٹا،جس کا تعلق فربولگ خاندان سے تھا،ان کا تعلق،ایک روایت کے مطابق آئر لینڈ کے اونچے شاہی بادشاہ خاندان سے تھا۔ یہ اپنے بھائی گین کے ساتھہ ہائی بادشاہ تھا،جو اپنے بھائی روڈریج کے بعد تخت نشین ہوا۔ اس کی بیوی کا نام نوچا تھا۔ جب فربو ...

                                               

لکسمبرگ کا سیجفرائڈ

لکسمبرگ کا سیجفرائڈ ، ، لکسمبرگ کا پہلا کاؤنٹ یا شاہ سمجھا جاتا ہے لیکن اصل میں وہ موزل اور اردین کا کاؤنٹ تھا۔ وہ سینٹ میکثیمن ٹریوس اور سینٹ ولیبروڈ ایچترنیچ کا وکیل بھی تھا۔ وہ ویجرک لوتحرنگا کا بیٹا خیال کیا جاتا ہے۔ وہ لکسمبرگ ھا کا بانی ہے، ...

                                               

فریولی وینیزیا جولیا

فریعُولی وینیزیا جُولیا شمال مشرقی اٹلی کا علاقہ ہے جس کا شمار اٹلی کے ان پانچ علاقوں میں ہوتا ہے جنکو اطالوی آئین میں نیم خود مختاری کا خصوصی درجہ دیا گیا ہے۔ علاقہ کے مغرب میں اطالوی علاقہ وینیتو، شمال میں آسٹریا اور مشرق میں سلوینیا کی جمہوریت ...

                                               

مشرقی افریقا

براعظم افریقا کا سب سے مشرقی خطہ جس کی جغرافیائی و سیاسی پیرائے میں مختلف تعریفیں کی جاتی ہیں۔ اقوام متحدہ کے "منصوبہ برائے جغرافیائی علاقے" کے مطابق مشرقی افریقہ یا میں 19 ممالک و علاقے شامل ہیں: موزمبیق اور مڈغاسکر – چند تعریفوں میں یہ دونوں مم ...

                                               

عظیم افریقی جھیلیں

افریقا کی عظیم جھیلیں عظیم وادئ شق کے گرد پھیلا جھیلوں کا ایک وسیع سلسلہ ہے۔ ان جھیلوں میں جھیل وکٹوریہ اور جھیل ٹانگانیکا جیسی عظیم جھیلوں کے علاوہ جھیل البرٹ، جھیل ایڈورڈ، جھیل کیوو اور جھیل ملاوی شامل ہیں۔ چند افراد صرف وکٹوریا، البرٹ اور ایڈو ...

                                               

وسطی افریقا

وسطی افریقہ افریقا کا مرکزی علاقہ ہے جس میں مندرجہ ذیل ممالک شمار کیے جاتے ہیں: برونڈی وسطی افریقی جمہوریہ جمہوریہ کانگو چاڈ روانڈا افریقۂ وسطٰی، جیسا کہ اقوام متحدہ علاقوں کی زمرہ بندی کے موقع پر یہ اصطلاح استعمال کرتا ہے، یکساں اصطلاح ہے جو اس ...

                                               

گنی (خطہ)

گنی اس خطے کا روایتی نام ہے جو افریقا میں خلیج گنی کے ساتھ واقع ہے۔ یہ شمال میں جنگلی علاقوں سے شروع ہوکر ساحل کے علاقوں پر ختم ہوتا ہے۔ تاریخی طور پر یہ پہلا علاقہ ہے جہاں سے یورپ سے تجارت شروع ہوئی۔ ہاتھی دانت، سونے اور غلاموں کی تجارت نے اس خط ...

                                               

انجمن افریقی اتحاد

انجمن افریقی اتحاد بر اعظم افریقہ کے ممالک کا ایک سیاسی اتحاد ہے۔ اس انجمن کا موجودہ نام افریقی اتحاد ہے۔ 25 مئی 1963ء کو افریقہ کے 32 سربراہانِ حکومت و مملکت نے ادیس ابابا میں منعقدہ ایک کانفرنس میں منشور پر دستخط کر کے انجمن اتحاد افریقی قائم ک ...

                                               

جے ایم کوئٹزی

افریقی ادیب اور ناول نگار۔ 2003ء کا ادبی نوبل انعام یافتہ۔ جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن میں پیدا ہوئے۔ والد ایک وکیل جبکہ والدہ ایک استانی تھیں۔ ان کا تعلق ان ڈچ خاندانوں سے ہے جو سترھویں صدی میں جنوبی افریقہ میں آکر آباد ہوئیں۔ تعلیم مکمل کرنے ک ...

                                               

میریم مکیبا

میریم مکیبا جنوبی افریقا کی ممتاز گلوکارہ تھیں۔ مکیبا چار مارچ 1932ء میں جوہانسبرگ میں پیدا ہوئی تھیں اور نسلی امتیاز کے خلاف جدو جہد میں ان کا اہم کردار رہا ہے۔ موسیقی میں ان کے کرئیر کا آغاز 1950ء کی دہائی میں ہوا۔ مکیبا نے جیز اور جنوبی افریقہ ...

                                               

آسٹریلیشیا

خطہ اوقیانوسیہ کے لیے آسٹریلیشیا کی اصطلاح بھی استعمال کی جاتی ہے جو آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور بحر الکاہل کے دیگر ملحقہ جزائر کے لیے مستعمل ہے۔ آسٹریلیشیا یا اوقیانوسیہ ایک براعظم ہے جو آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، پاپوا نیوگنی، سلاویسی اور بحر الکاہل می ...

                                               

امریکی عقوبت یاداشتیں

اپریل 2009 میں امریکی صدر بارک اوبامہ نے پچھلے صدر جارج بش کے دور حکومت کی چار یاداشتیں جاری کیں جن میں غیر ملکی قیدوں کو اذیت اور تشدد پر کرنے کے طریقے تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں۔ یہ دستاویزات امریکی انتظامیہ کے سرکاری افسران اور وکلا نے 2002 اور ...

                                               

ریاست متحدہ سندِموجد اور نشان تجارہ دفتر

ریاست متحدہ سندِموجد اور نشان تجارہ دفتر united states patent and trademark office امریکی وزارتِ تجارت کے زیر سرکاری ادارہ ہے جو موجدوں اور تاجروں کو سندِ حق موجد عطا کرتا ہے اور منتج اور فکری ملکیت کی شناخت کے لیے نشانِ تجارہ کا اندراج کرتا ہے۔ ...

                                               

زی

زی یا ایکس ای یا زی سروسز ایل سی جس کے پرانے نام بلیک واٹر یا بلیک واٹر ورلڈ وائڈ یا بلیک واٹر یو ایس اے تھے، نجی شعبہ کی ایک فوج ہے جو ریاستہائے متحدہ امریکا میں 1997ء میں وجود میں آئی۔ یہ بلیک واٹر کے نام سے مشہور ہے۔ اب اس کا نام بدل کر زی یا ...

                                               

واشنگٹن

مطلوبہ مضمون پر جائیں: واشنگٹن، شمالی کیرولائنا واشنگٹن، اوکلاہوما واشنگٹن، مسوری واشنگٹن، نیبراسکا واشنگٹن ٹاؤن شپ، برلنگٹن کاؤنٹی، نیو جرسی واشنگٹن، لوزیانا واشنگٹن، مغربی ورجینیا واشنگٹن، میساچوسٹس واشنگٹن، واشنگٹن ڈی سی واشنگٹن، الینوائے واشن ...

                                               

پینٹا گون

پینٹاگون امریکی ریاست ورجینیا میں واقع ریاستہائے متحدہ امریکا کے شعبۂ دفاع کا صدر دفتر ہے۔ پینٹاگون امریکی طاقت کا نشان سمجھا جاتا ہے۔ اس پنج گوشہ عمارت کی تعمیر کا تصور اک امریکی جنرل بریہن سمرویل نے پیش کیا تھا۔ اسی کے زیر ہدایت اس کی تعمیر شرو ...

                                               

چھٹی افواج ریاستہائے متحدہ امریکہ

چھٹی افواج ریاستہائے متحدہ امریکا ریاستہائے متحدہ امریکا کی افواج کا ایک حصہ ہے۔ پہلے اسے 1943ء میں جاپان کے اندر داخل ہونے کے لیے قائم کیا گیا تھا مگر جاپان نے ہتھیار ڈال دیے۔ چھٹی فوج مختلف ذمہ داریاں سبھالتی رہی جس میں افواج کی تربیت بھی شامل ...

                                               

آوازِامریکا

آوازِ امریکا ریاستہائے متحدہ امریکا کا سب سے بڑا بین القوامی کثیرالذرائع خبروں کا ادارہ ہے، جو پینتالیس سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ آوازِامریکا کی نشریات کا آغاز 1942ء میں ہوا ...

                                               

آکاش وانی (ریڈیو ناشر)

آل انڈیا ریڈیو -, سرکاری طور پر 1956 آکاش وانی (ادبی طور پر اس کا نام" آسمانی آواز" رکھا گیا۔ یہ بھارت کا ایک قومی عوامی نشریاتی ادارہ ہے جو پرسار بھارتی کا ایک جُز ہے۔ اس ادارہ کا قیام 1930 میں ہوا۔ آل انڈیا ریڈیو، پرسار بھارتی کے عوامی ٹیلی ویژ ...

                                               

ریڈیو سیلون

ریڈیو سیلون ایشیا کا سب سے قدیم ریڈیو اسٹیشن ہے۔ یورپ میں نشریات کے افتتاح کے صرف تین سال بعد 1923ء میں نوآبادیاتی ٹیلیگراف ڈیپارٹمنٹ نے سیلون میں تجرباتی بنیاد پر نشریات کا آغاز کیا تھا۔

                                               

آذربائیجان (ایران)

آذربائیجان جسے ایرانی آذربائیجان اور فارسی آذربائیجان بھی کہا جاتا ہے شمال مغربی ایران میں ایک علاقہ ہے۔ علاقے کو جنوبی آذربائیجان بھی کہا جاتا ہے۔ تاہم بعض اہل علم اور ذرائع کے مطابق یہ رجوعی اور سیاست طور پر ہے۔

                                               

تاریخی خطہ

تاریخی خطہ یا تاریخی علاقہ ایسا جغرافیائی خظہ ہے جو بعض وقتوں میں موجودہ سرحدوں سے قطع نظر ثقافتی، نسلی، لسانی یا سیاسی بنیادوں پر ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ انہیں معاصر سیاسی، معاشی یا معاشرتی حوالے سے ماورا مخصوص ثقافتوں کے سماجی مطالعہ اور تجزیہ ک ...

                                               

لتھووینیا اصغر

لتھووینیا اصغر یا پروشیائی لتھووینیا پروشیا کا ایک تاریخی نسلی جغرافیائی علاقہ ہے جہاں پروشیائی لتھووینیائی آباد ہیں۔

                                               

گلیل

گلیل یا جلیل ، اس کو اردو عہد نامہ جدید میں پروٹسٹنٹ "گلیل" لکھتے ہیں اور کاتھولک جلیل، حضرت عیسی علیہ السلام نے اپنی تبلیغ کا زیادہ وقت اسی شہر میں گزارا۔

                                               

مسلم مینداناؤ کا خود مختار علاقہ

مسلم مینداناو کا خود مختار علاقہ فلپائن کے مجموعہ الجزائر مینداناؤ میں واقع ایک علاقہ ہے، جو پانچ مسلمان اکثریتی صوبوں پر مشتمل ہے جو مندرجہ ذیل ہیں: