ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 263




                                               

میاں افتخار حسین

میاں افتخار حسین 5 اپریل 1958ء کو پبی ضلع نوشہرہ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد میاں محمد رفیق نے فوج میں بہ طور وائرلیس آپریٹر فرائض انجام دیے۔ انہوں نے 1990ء کا الیکشن لڑا اور جیت گئے۔ صوبائی اسمبلی میں عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی سیکریٹری اور ضل ...

                                               

میر افضل خان

میر افضل خان پاکستانی سیاستدان تھے اور پاکستان کے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھتے تھے۔ میرافضل خان صوبہ خیبر پختونخوا کے سولہویں وزیر اعلیٰ مقرر ہوئے اور انھوں نے 7 اگست 1990ء تا 19 جولائی 1993ء تک یہ قلمدان سنبھالا۔ وزرائے اعلیٰ کی فہرستآرکائیو شدہ ...

                                               

نادیہ خان

نادیہ خان ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ، پیش کنندہ اور پروڈیوسر ہیں۔ نادیہ صبح کے ٹی وی پروگرام دی نادیہ خان شو کی میزبانی اور اپنے یوٹیوب چینل آؤٹ اسٹائل کے لئے مشہور ہیں۔ وہ کلاسک پی ٹی وی سیریز بندھن میں اپنے کردار کے لئے جانی جاتی ہیں۔ نادیہ ...

                                               

نازیہ اقبال

نازیہ پشتون نسل سے ہے۔ اس کے چاہنے والے زیادہ تر پاکستان اور افغانستان کے ہیں، ساتھ ہی وہ غیر ملکی پشتونوں میں بھی بہت مشہور ہے۔ اور یہ زیادہ تر قطر دبئی اور مسقط میں بھی بہت زیادہ شو کرتے ہیں نازیہ کئی زبانوں میں گاتی ہے، جس میں پشتو، اردو، پنجا ...

                                               

ناصر اقبال

ناصر اقبال ایک اسکواش کھلاڑی ہیں جو پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ 2007ء میں ناصر اقبال نے فیڈی تھروٹ کو ہرا کر بریٹش جونئر اوپن چیمپینشپ جیتا۔ 2015ء میں ٹوڈ ہیریٹی کو شکست دے کر انہوں نے پریزڈنٹ گولڈ کپ چیمپئن شپ جیتا۔

                                               

ناصر خان خٹک

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں خیبر پختونخوا کے حلقہ این اے۔15 NA-15 Karak)میں پاکستان تحریک انصاف سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔

                                               

نصر اللہ خان خٹک

انکی ولادت 1923ء میں مانکی شریف نوشہرہ میں ہوئی نصر اللہ خان خٹک کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا، وہ 3 مئی1975سے9اپریل1977تک صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ رہے۔۔

                                               

نعیمہ کشور خان

نعیمہ کشور خان ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو جون 2013ء سے مئی 2018ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے ارکان تھیں۔

                                               

نفیسہ عنایت اللہ خان خٹک

نفیسہ عنایت ﷲ خان خٹک ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ جون 2013ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی کی رکن تھیں۔

                                               

نواب غوث بخش باروزئی

نواب غوث بخش باروزئی بلوچستان کے 23 مارچ 2013ء سے لے کر 7 جون 2013ء تک بلوچستان کے قائم مقام وزیر اعلیٰ رہے تھے۔ انھوں نے یہ منصب اسلم رئیسانی کے بعد سنبھالا تھا۔ انکا تعلق سبی سے ہے۔

                                               

نوابزادہ نصر اللہ خان

نوابزادہ نصراللہ خان کا تعلق ملتانی پٹھانوں کی نورزئی شاخ سے تھا اور ان کے آبا و اجداد اٹھارویں صدی میں مظفر گڑھ کے علاقہ میں آباد ہوئے تھے۔ مظفرگڑھ سے تقریبا بیس کلومیٹر دور خان گڑھ کے علاقہ میں نوابزادہ کا آبائی گھر اور زرعی زمین واقع ہے۔ متحدہ ...

                                               

نور الحق قادری

نور الحق نے پاکستان عام انتخابات، 2002ء میں این اے-45 سے بطور آزاد امیدوار آزاد امیدوار عجب خان آفریدی کو 9.121 ووٹ لے کر شکست دی۔ دوسری بار پاکستان عام انتخابات، 2008ء میں این اے-45 سے بطور آزاد امیدوار آزاد امیدوار محمد ابراہیم کوکی خیل کو 13.8 ...

                                               

نور خان

پاکستان فضائیہ کے ائیر مارشل نور خان 1941ء سے 1971ء تک فوج میں خدمت انجام دی اور فضائیہ کے سربراہ رہے۔ 1965ء کی جنگ میں دادِ شجاعت دی۔ بعد میں کئی منتظمی عہدوں پر فائز رہ کر ان شعبوں میں اپنا لوہا منوایا۔ ملک نور خان کا تعلق تلہ گنگ کے گاؤں ٹمن س ...

                                               

وزير اکبر خان

وزير اکبر خان (1816ء – 1845ء، ولادت نام محمد اکبر خان اور امیر اکبر خان کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں، ایک افغان شہزادے اور جنرل تھے، جو اپنی وفات تک تقریباً تین سال تک امیر رہے۔

                                               

ولی خان بابر

ولی خان بابر ایک معروف پاکستانی صحافی تھے۔ ولی خان جیو نیوز کے لیے کام کرتے تھے۔ ایک دن ولی خان کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں جار رہے تھے کہ اچانک صولت مرزا اور فیصل موٹا نامی اشخاص نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ 10 مارچ 2015 کو انسداد دہشت گردی عدا ...

                                               

وڑانگہ لونی

وڑانگہ لونی انسانی حقوق کارکن اور مصنفہ ہیں جو شمالی بلوچستان پاکستان میں سنجاوی شہر سے تعلق رکھتی ہیں۔ وہ پشتون تحفظ تحریک کے رہنماؤں میں سے ایک ہیں اور وہ تحریک کی بانی رکن بھی ہیں، جس کا مقصد پشتون خواتین میں سیاسی شعور اجاگر کرنا ہے۔ وہ ابراہ ...

                                               

پرویز خٹک

پرویز خٹک قومی اسمبلی پاکستان کے رکن اور پاکستان کے موجودہ وزیر دفاع ہیں۔ وہ صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ بھی رہ چکے ہیں۔ انکا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ وہ یکم جنوری 1950ء کو پیدا ہوئے۔ خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت بھی رہ چکے ہیں۔ پاکستا ...

                                               

پری شان خٹک

پروفیسر پری شان خٹک ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے پشتو اور اردو کے ممتاز ادیب، شاعر، ماہرِ تعلیم، محقق، مترجم، اکادمی ادبیات پاکستان کے چیئرمین، گومل یونیورسٹی اور آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر، یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے چیئرمین اوروز ...

                                               

پیر صابر شاہ

انکی ولادت شتالو شریف سری کوٹ میں ہوئی پاکستان مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے پیر صابر شاہ20 اکتوبر1993سے 25 فروری1994تک بحیثیت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا رہے۔

                                               

کبیر ستوری

کبیر ستوری افغانستان کے پشتون قوم پرست لیڈر، شاعر اور ادیب ہیں آپ کا تعلق افغانستان کے صوبہ کنڑ سے ہے، آپ پشتون سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے چیرمین تھے۔

                                               

کرلانی

کڑرانی گروہ میں وہ تمام قبائل شامل ہیں جن کا شجرہ نسب قیس عبد الرشید سے ملتا ہے۔ نعمت اللہ ہراتی نے کڑرانی گروہ کا ذکر کیا ہے۔ مگر اکثر قبائیل کا ذکر نہیں کیا ہے۔ نعمت اللہ ہراتی کو کڑرانی گروہ کے بارے میں بہت کم معلومات تھیں۔ تمام کرلانی خالص پٹ ...

                                               

کرنل شیر خان

کیپٹن کرنل شیر خان شہید پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع صوابی ایک گاؤں کرنل شیر کلی پرانا نام نواں کلی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1999 میں بھارت کے خلاف کارگل کے معرکے میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے پاک فوج کا اعلی ترین فوجی اعزاز نشانِ حیدر ...

                                               

کمال محسود

وزیرستان کے مشہور پشتو گلوکار۔ جنوبی وزیرستان کے کڑمہ علاقے میں پیدا ہوئے۔ کمال محسود وزیرستان آرٹس کونسل کے بانی صدر اور پشتو، اردو اور سرائیکی کے معروف اداکار بھی رہے۔ کمال محسود پشتو لوک موسیقی میں ایک معتبر نام ہیں۔ وہ پاکستان اور افغانستان م ...

                                               

کوثر نیازی

ان کا جنم 1934ء موسی خیل گاؤں،پنجاب میں ہوا۔ ان کے والد فتح خان نیازی لیق خیل اور چچا مظفر خان نیازی لیق خیل اس علاقے کے معروف افراد میں سے تھے۔ وہ ایک مذہبی اسکالر اور مقرر تھے اور انہوں نے سیاست میں اپنا نام بنایا تھا ۔

                                               

گل محمد خان جوگیزئی

سردار گل محمد خان جوگیزئی 1991ء سے 1994ء تک بلوچستان کے گورنر تھے ان کے بیٹے سردار سکندر حیات خان جوگیزئی مشرف دور حکومت میں کھیلوں کے وفاقی وزیر تھے، آپ تقریباً اڑھائی سال گورنر بلوچستان کے منصب پر فائز رہے اور دو مرتبہ وفاقی وزیر کی حیثیت سے بھ ...

                                               

گل پانہ

گل پانہ یا گل پانڑہ پاکستان کی مشہور پشتو گلوکارہ اور اداکارہ ہیں۔گل پانڑہ نے متعدد پشتو فلموں میں بطور موسیقار کام کیا ہے۔گل پانہ نے تعلیمی شعبے میں جامعہ پشاور سے سوشل ورک میں ڈگری حاصل کی ہے۔ گل پاڼه کی پیدائش پشاور میں ہوئی۔ ابتدائی زندگی گل ...

                                               

گل پاچا الفت

استاد گل پاچا الفت شاعری اور ادب کے آسمان میں ایک چمکتا ہوا ستارہ تھا۔ ان کی زندگی کے دوران ، ان کے بہت سارے دینی ، ادبی ، معاشرتی ، تنقیدی ، سائنسی اور تحقیقی مضامین اور کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔ ان کی وفات کے بعد ، ان کی کچھ اشاعت شدہ اشاعت شائع ہ ...

                                               

گوہر نواز خان

گوہر نواز خان خیبر پختونخوا کے ایک سیاست دان ہیں، جو لگاتار دو مرتبہ صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کے رکن رہے ہیں۔ ان کا تعلق ہری پور سے ہے، ان کے بھائی اختر نواز خان خیبر پختونخوا کے وزیر تھے جنہیں شہید کر دیا گیا۔ گوہر نواز خان، ان کے بھائی اختر ...

                                               

ہاشم خان

ہاشم خان پاکستان کے ایک سابقہ سکواش کھلاڑی تھے۔ انہوں نے 1951 اور 1958 کے درمیان برطانوی اوپن سات بار جیتا اور انکا شمار دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں کیا جاتا ہے۔

                                               

یاسر شاہ

یاسر شاہ پاکستان کے کرکٹر ہیں، جو 2015 کرکٹ عالمی کپ میں شرکت کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شریک تھے۔ دسمبر 2018ء میں، نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان ٹیسٹ سیریز کے آخری ٹیسٹ کے دوران آپ نے 33 ٹیسٹ میچوں سب سے تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کر کے 82 سالہ پ ...

                                               

یعقوب خان محبوب خان

یعقوب خان محبوب خان جو فلمی دنیا میں صرف یعقوب کے نام سے جانے جاتے ہیں پشتون خاندان سے تعلق رکھنے والی ایک ہندوستانی اداکار تھے۔ وہ موجودہ جبل پور، مدھیہ پردیش، بھارت میں 1904ء پیدا ہوئے۔

                                               

یونس خان (کھلاڑی)

محمد یونس خان پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں۔ وہ 29 نومبر، 1977ء کو سرحد کے شہر مردان میں پیدا ہو‎ئے۔ وہ پاکستان کی 2009ء کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے کپتان بھی تھے۔ یونس خان حنیف محمد اورانضمام الحق کے بعد پاکستان کے تیسرے کھلاڑی ہی ...

                                               

آسیہ امجد

وہ 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوگئیں۔

                                               

آفتاب اقبال

آفتاب اقبال پاکستانی صحافی اور جیو نیوز کے پروگرام خبرناک کے سابق میزبان ہیں۔ اس سے قبل وہ حسبِ حال کی بھی میزبانی کر چکے ہیں۔ وہ اردو شاعر ظفر اقبال کے فرزند ہیں۔ آپ کا تعلق اوکاڑہ سے ہے اور آپ آرائیں خاندان سے ہیں۔ 19 اپریل، 2014 کو جیو نیوز کے ...

                                               

آمارہ خان

آمارہ 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ ن کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔

                                               

آمنہ شیخ

آمنہ شیخ پاکستانی اداکارہ اور سابقہ فیشن ماڈل ہیں جو زیادہ تر ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔ وہ امریکی شہر نیویارک میں پیدا ہوئیں مگر اب ان کی رہائش کراچی میں ہے۔ آمنہ شیخ کو اردو ٹیلی ویژن سیریز اور آرٹ فلموں میں اپنے کام کے لئےستائشی نگاہ س ...

                                               

آوینتکا ہندال

آوینتکا ہندال ایک بھارتی ہندی ٹیلی ویژن اور پنجابی فلمی اداکارہ ہے جس نے مقبول شو یہ ہیں محبتیں میں میکا کا مرکزی کردار ادا کیا۔ اس نے اسٹار پلس پر نشر ہونے والے من کی آواز پرتیگیا سیریل میں بھی آروشی سکسینہ کے طور پر کام کیا ہے۔ وہ پنجابی فلموں، ...

                                               

ابوداؤد محمد صادق

ابتدائی تعلیم کوٹلی لوہاراں شرقی میں حاصل کی۔ کچھ عرصہ بریلی میں اپنے والد کے ساتھ گئے جہاں جامعہ رضویہ منظر الاسلام کے شعبہ حفظ میں حفظ کرتے رہے سید جماعت علی شاہ رحمۃاللہ علیہ محدث علی پوری کے زیر سایہ جامعہ نقشبندیہ علی پور سیداں میں درس نظامی ...

                                               

احمد راہی

احمد راہی: پیدائش 13 نومبر 1923ء، پنجابی شاعر، فلمی کہانی نویس اور نغمہ نگار، پاکستان کی پنجابی فلموں میں اپنی خدمات دیں، بطور کہانی نویس ان کی یادگار فلموں میں مرزا جٹ، ہیر رانجھا، ناجو، گُڈو، اُچّا شملہ جٹ دا مشہور ہے اس کے علاوہ فلم شہری بابو، ...

                                               

احمد علی بٹ

احمدعلى بٹ۔نا صرف ایک مشہور پاکستانی اداکار ہیں بلکہ راک موسیقار کے طورپر بھی جانے جاتے ہیں۔۔ انھوں نے 1990 کے وسط کے دوران میں اپنے کیریئر کا آغازکے دو بینڈوں کو ضم کرنے کے بعد کیا جسے آج اب اٹیٹی پریڈگرام کے نام سے جانا جاتا ہے۔

                                               

ادھم سنگھ

ادھم سنگھ کمبوہ پنجاب کاایک غیور اور دلیر انسان تھا۔ وہ جلیانوالہ باغ کاالمیہ فراموش نہ کرسکا۔ یہ واقعہ اس کے سینے میں کانٹے کی طرح پیوست ہو گیا۔ اس نے عزم کر لیا کہ وہ جلیانوالہ باغ کے قاتل ڈائر سے بدلہ لے کر ہی دم لے گا اور اس نے جلیانوالہ باغ ...

                                               

ارجن کپور

ارجن کپور ایک بھارتی اداکار ہے جو بالی وڈ کی فلموں میں کام کرتا ہے۔ ارجن انیل کپور کے بھتیجے ہیں۔ ان کے والد بونی کپور ایک فلم پروڈیوسر ہیں۔ کپور نے اپنا اداکاری کیرئیر 2012 میں جاری ہونے والی حبیب فیصل کی فلم عشق زادے سے شروع کیا۔

                                               

ارمغان سبحانی

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔111 NA-111 Sialkot-II)میں پاکستان مسلم لیگ ن سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔

                                               

اروشی ڈھولکیا

اروشی ڈھولکیا ایک ہندوستانی اداکارہ ہیں۔ارووشی ڈھولکیا ایک ہندوستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہے جو کسوتی زندگی اور چندر کانتا میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور ہیں۔ وہ بگ باس 6 کی فاتح اور نچ بلیے 9 میں بھی حصہ لے چکی ہیں۔

                                               

ارون جیٹلی

ارون جیٹلی ایک بھارتی سیاست داں، وکیل اور سابق وزیر معاشیات و وزیر دفاع تھے۔ وہ بھارتی حکومت میں معاشیات اور کارپوریٹ امور کے وزیر رہے، بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن ہوتے ہوئے، ماضی میں باجپائی حکومت کے دوران میں جیٹلی نے معاشیات و کارپوریٹ امور، تجا ...

                                               

ارون پوری

ارون پوری ایک بھارتی تاجر ہے اور انڈیا ٹوڈے دے بانی ناشر اور انڈیا ٹوڈے دے سابق گروپ چیف ایگزیکٹو ایڈیٹر نیں ۔ وہ ایمرسن پریس لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر اور ٹی وی ٹوڈےکے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر ہیں۔ ریڈرز ڈائجسٹ بھارت کے چیف ایڈیٹر رہے۔ اکتوبر ...

                                               

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار پاکستان کا ایک معروف سیاست دان ہے۔ اس وقت اسحاق ڈار وزیر خزانہ ہے۔ مارچ 2015 کے سینیٹ انتخابات میں سینیٹر منتخب ہوئے۔اسحاق دار اس وقت باکستان سے مفرور ہیں اور میں اشتہاری قرار دیا گیا ہے کرپشن ان پر ثابت ہوچکی ہے یہ برطانیہ میں سیاسی پن ...

                                               

اسد الرحمان

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔94 NA-94 Toba Tek Singh-III)میں پاکستان مسلم لیگ ن سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔

                                               

اسد عمر

اسد عمر ممتاز صنعت کار ہیں، 27 سال پر محیط کاروبار ہے۔ اپریل 2012ء میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن بنے۔ اسد عمر سال 2018ء میں قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔

                                               

اسماویہ اقبال

اسماویہ اقبال پاکستان کی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے، ان کا تعلق ملتان پاکستان سے ہے۔ وہ ایک روزہ اور ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی کے میچوں میں پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتی ہیں۔