ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 262



                                               

ماڑی انڈس

ماڑی انڈس پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع میانوالی میں واقع ہے۔ ماڑی شہر یا پرانی ماڑی دریا کے کنارے پہاڑ کی دو شاخوں کے درمیان ایک وادی میں واقع ہے۔۔یہ شہر سڑک سے نظر نہیں آتا ۔۔البتہ کالاباغ کے دریا کے کنارے سے اس شہر کے کچھ آثار دکھائی دیتے ہی ...

                                               

مخدوم رشید

مخدوم رشید پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع ملتان سے 20 کلومیٹر کی مسافت پر مشرق کی جانب وہاڑی روڈ پرواقع ہے۔

                                               

مخدوم پور پہوڑاں

مخدوم پور پہوڑاں پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع خانیوال تحصیل خانیوال میں واقع ہے۔ یہ ایک یونین کونسل بھی ہے۔ مخدوم پور پہوڑاں ضلع خانیوال کا پرانا قصبہ ہے جس کی وجہ شہرت کھڈی پر تیار کی جانے والی کھدر کی مصنوعات ہیں۔مخدوم پور کو قبل ازیں ٹاون ک ...

                                               

مرے کالج

مرے کالج پاکستان کی ایک جامعہ جو سیالکوٹ میں واقع ہے۔ اس کا پرانا نام اسکاچ مشن کالج تھا۔ علامہ اقبالؒ نے جس سکاچ مشن سکول سیالکوٹ سے اپنی پرائمری، مڈل اور دسویں جماعت تک تعلیم مکمل کی تھی، اسی سکول میں 1889ء میں انٹرمیڈیٹ کی کلاسوں کا بھی آغاز ک ...

                                               

مظفرپور جنوبی

مظفرپور جنوبی پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع میانوالی میں واقع ہے۔ تحریر محمد فاروق ٹھیٹھیہ مظفر پورشہر کا فاصلہ ضلع میانوالی سے تقریباً بائیس کلو میٹر ہے اس کی زمین زرخیز ہے لوگ زیادہ تر کاشتکاری کے پیشہ سے منسلک ہیں۔ اس کے شمال ...

                                               

ملانہ ڈگر

ملانہ ڈگر پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع بھکر میں واقع ہے۔ یہ ضلع بھکر کی تحصیل کلورکوٹ کا قصبہ اور ایک یونین کونسل ہے۔ یہ کلورکوٹ بھکر روڈ پر کلورکوٹ سے متصل پہلا قصبہ ہے

                                               

ملتان خورد

ملتان خورد پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ ملتان خورد تلہ گنگ سے چالیس کلو میٹر مین روڈ پر تلہ گنگ کا تیسرا بڑا شہر ہے ملتان خورد آبادی کے لحاظ سے کئی یونین کونسل سے آگے یہ علاقہ سیاسی اعتبار سے بہت آگے ہے اس گاؤ ...

                                               

ملوٹ (اسلام آباد)

موجودہ گاؤں میں بہت ساری سوسائٹییں ہیں۔ ان کا نام بحریہ انکلیو ، پارک ویو شہر اور اسلام آباد ماڈل ٹاؤن ہے۔ یہ گاؤں بہت ہی خوبصورت ہے۔ ایک پرانی سڑک اس گاؤں سے گزرتی ہے جس کا نام کری روڈ ہے۔ اس گاؤں کے ساتھ رات کا پرانا شہر برصغیر اس کا نام کوری ش ...

                                               

ملوٹ (چکوال)

ملوٹ پاکستان کے ضلع چکوال کا ایک گاؤں جوپاکستان کی یونین کونسلیں تحصیل کلرکہار میں واقع ہے۔ اس گاؤں کی حدود میں قلعہ ملوٹ ایک تاریخی قلعہ ہے۔ جہاں تک ملوٹ کے وجہ تسمیہ کا تعلق ہے اس سلسلہ میں ایک اساطیری روایت کے مطابق جنجوعہ راجپوتوں کے ایک مورث ...

                                               

منڈی احمد آباد

منڈی احمد آباد پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع اوکاڑہ میں واقع ہے۔ دیپالپور تحصیل کی ایک یونین کونسل ہے۔ ضلع اوکاڑہ کی تحصیل بصیرپور کا قصبہ۔ بصیرپور ریلوے لائن پر 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس کا قدیم نام منڈی ہیرا سنگھ تھا۔ اسے سکھ دور ...

                                               

منگوانہ

{{infobox settlement |official_name=منگوانہ |name= |settlement_type=گاؤں |image_skyline= |imagesize=240px |image_alt= |image_caption= |image_map= |mapsize=100px |map_alt= |map_caption= |latd=31.29|latm=|lats=|latNS= |longd=72.50|longm=|longs=|lon ...

                                               

موسی زئی شریف

موسی زئی شریف پاکستان کی ایک یونین کونسل جو ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع ہے۔ موسیٰ زئی شریف ڈیرہ اسماعیل خان سے تقریباً 65 کلو میٹر40 میل انگریزی کے فاصلےپر جنوب مغربی سمت میں ہے اور تحصیل درابن سے جنوب کی جانب 7 کلو میٹر پر واقع یونین کونسل ہے ...

                                               

مولا پور (قصور)

مولا پور ضلع قصور کا قدیم گاوں ہے۔اس گاوں میں سکھوں کی تیار کردہ کئی سو سال پرانی ،خوب صورت اور دل آویز عمارت بھی موجود ہے۔اس عمارت سے کچھ فاصلے پر ایک پانی کا تالاب بھی واقع ہے۔تالاب چاروں طرف سے قدیم روایات کو پیش نظر رکھتے ہوئے مضبوط اور خوب ص ...

                                               

میبل شریف

میبل شریف پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع بھکر میں واقع ہے۔ یہ تحصیل بھکر کا قصبہ اور ایک یونین کونسل ہے۔ The population of Mubal Sharif is 25.000. This city is located on the banks of Sindh River, situated on the western border of Punjab, her ...

                                               

میرا بیگوال

میرا بیگوال پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو اسلام آباد کی یونین کونسل پنڈ بیگوال میں واقع ہے۔ اس گاؤں میں مشہور ہستی راجہ سائیں سجاول خان کا مزار ہےمیرا بیگوال سملی ڈیم روڈ پر واقع ہے یہ پہاڑی کے قریب خوبصورت محل وقوع پر واقع ہے اسے دھنیال قبیلے ن ...

                                               

نواب پور

نواب پور پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع ملتان میں واقع ہے۔ جو ملتان کی یونین کونسل بھی ہے انتظامی امور میں یہ یونین کونسل بوسن ٹاؤن کے زیر انتظام ہے اور قومی اسمبلی کے حلقہ NA-154 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہPP-211 میں واقع ہے ۔یونین کونسل نواب پور ...

                                               

نواں کوٹ

نواں کوٹ پاکستان کا ایک آباد مقام جو تحصیل خانپورضلع رحیم یار خان میں واقع ہے۔ یہ تحصیل خانپورکی ایک یونین کونسل بھی ہے۔ شہر نواں کوٹ ایک درمیانی درجے کا شہر ہے لیکن اگر اس کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو یہ بہت ہی اہم اور علمی و ادبی علما اولیاء ...

                                               

وادی بگروٹ

وادی بگروٹ پاکستان کا ایک وادی جو گلگت بلتستان میں واقع ہے۔ وادی بگروٹ گلگت شہر سے 45 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع ہے۔ مشہور دوہانی پیک وادی کو دوحصوں میں تقسیم کرتی ہے۔ یہاں چھوٹے بڑے 16گائوں آباد ہیں۔ وادی کو چاروں طرف سے دوہانی، گرگو، یونے، بوئی ...

                                               

وھوا

وہوا ایک خوبصورت شہر ہے شمال میں بہتی گنگ اس کے حسن کو دوبالا کرتی ہے وھواانگریزی: Vehoa پاکستان کی سب تحصیل ہے ضلع ڈیرہ غازی خان میں واقع ہے۔ یہ قدیم ترین تہذیب کا مالک ہے

                                               

ٹل

ٹل پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع ہنگو میں واقع ہے۔ بنگش قوم کی سرزمین جو کرم ایجنسی کے سنگم پر واقع انتہائی خوبصورت علاقہ ہے۔ یہ ضلع ہنگو کا تحصیل ہے۔ یہ علاقہ تین ایجنسیوں کے درمیان میں واقع ہیں ٹل تحصیل کی حدود تین قبائلی ایجنس ...

                                               

ٹمن

ٹمن پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال تحصیل تلہ گنگ میں واقع ہے۔ یہ سیاسی طور پر بہت آگے ہے یہاں ایک پولیس اسٹیشن قائم ہے۔ ٹمن تقریباً ایک ہزار سال سے آباد ہے اس پر سکھوں کی حکومت رہی مسلمانوں کے مشہور لیڈر مولوی گل شیر تھے مسل ...

                                               

پائی خیل

پائی خیل پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع میانوالی میں واقع ہے۔ سانچہ:پائی خیل نیازی قبیلہ کی ایک معروف شاخ ہے ۔جس نے اس گاؤ ں کی بنیاد لکی مروت سے نقل مکانی کے بعد رکھی۔اس گاؤں میں دیگر اقوام جٹ ،اعوان ،ویرالی،لوہار کمہار الغرض پیش ...

                                               

پاکستان سپر لیگ 2019ء

پاکستان سپر لیگ 2019ء یہ پاکستان سپر لیگ کا چوتھا دور تھا۔ یہ ٹوئنٹی/20 کرکٹ فرنچائز 2015ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے قائم کی۔ اس میں کل 6 ٹیموں نے شرکت کی۔ 15 ستمبر 2018ء کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک بیٹھک کی جس میں پاکستان سپر لیگ 2019ء سے متعلق ک ...

                                               

پاکستان میں قنب

بانگ پاکستان میں غیر قانونی ہے، تاہم تمباکو نوشی کی حشیش میں پشاور اور شمالی حصوں کے پاکستان ہو جاتا ہے برداشت۔ ایک کو بھیجا جا سکتا ہے جیل میں چھ ماہ کے لیے پایا تو ساتھ charas میں ملک کے دیگر حصوں۔

                                               

پنڈ سوکہ

پنڈ سوکہ پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع جہلم میں واقع ہے۔ اس گاؤں میں مکمل طور پہ جنجوعہ راجپوت برادری آباد ہے اور یہ گاؤں قدیم تاریخ کا حامل ہے یہاں کھدائی کے دوران بہت سے پرانے ادوار کے برتن اوزار اور سکے ملے ہیں اور یہاں سکندر اعظم کے فوجیوں ...

                                               

پنڈوڑی مغلاں

پنڈوڑی مغلاں پاکستان کے ضلع جہلم کا ایک آباد مقام جو دریائے جہلم کے کنارے واقع ہے۔ یہ ایک نشیبی علاقہ ہے جو لگ بھگ 60سے 70 گھرانوں پر مشتمل ہے۔ایک اندازے کے مطابق یہ دیہات 1540 عیسوی میں آباد ہوا اس وقت ہندوستان میں نصیر الدین ہمایوں کی جکومت تھی ...

                                               

پپلاں

پپلیاں نیا نام لیاقت آباد پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع میانوالی میں واقع ہے۔ اس کا نام پپلاں ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع قدیم "پیپل" کے درختوں سے منسوب ہے۔ تاریخ علو والی از اعجاز علو والوی کے مطابق پپلاں 1993 میں تحصیل بنی. اس کی ...

                                               

پیر دا کھارا

"للہ" انٹرچینج کے قریب جگہ کا نام ہے "پِیر دا کھارا"۔ یہاں ایک ولی اللہ پیر کرم شاہ کا دربار شریف ہے اس دربار کے ساتھ پہاڑی میں سے کھارے یعنی نمکین پانی کا چشمہ نکلتا ہے۔ اسی مناسبت اسے "پیر دا کھارا" کہا جاتا ہے۔ یہ پانی پینے سے معدے سے متعلقہ ب ...

                                               

پیلو وینس

پیلووینس پاکستان کے ضلع خوشاب میں واقع ایک یونین کونسل ہے۔پیلووینس پاکستان کے ضلع خوشاب میں واقع ایک یونین کونسل ہے۔اس گاؤں کے نام کے حوالے سے کئی ڈھکوسلے چھوڑے جاتے ہیں۔پیلو وینس نام کے گاؤں کا کسی بھی "پیلو" نامی شاعر سے کوئی تعلق نہیں۔اصل حقیق ...

                                               

چک نمبر 195 ج ب

چک نمبر 195 ج ب ضلع چنیوٹ کا ایک مشہور اور تہذیب یافتہ گاؤں ہے۔ زبان زد عام میں بھلو آلہ کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔دیہی زندگی سے بھر پور اور پنجابی کلچر کا عکاس یہ گاؤں پنجاب کے علاوہ پورے پاکستان میں جانا جاتا ہے۔

                                               

چک نمبر 36-اے /4ایل

چک نمبر 36-اے /4ایل کی مجموعی آبادی 159 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔ چک نمبر 36اے /4ایل ضلع اوکاڑہ کے 4 ایل علاقے میں سب سے زیادہ آبادی والا گاوں ہے ۔ گا وں کا نام چک نمبر 36اے /4ایل نظام والا ہے۔ یہاں کے لوگ غریب ہیں زیادہ تر لوگ کھیتی با ...

                                               

چک نمبر134/ مراد

تحصیل چشتیاں شہر کا چک نمبر 134 مراد ڈاھرانوالہ سے دس منٹ کی مسافت پر واقع یہ چولستان کی سرزمین پر واقع ایک خوبصورت گاؤں ہے جس کی آبادی تقریبا 1200 نفوس پر مشتمل ہے، اس خطے کے باقی گاؤں کی طرز پر گاؤں کی مسجد گاؤں کے وسط میں واقع ہے جس کے عین سام ...

                                               

چیلے واہن

چیلے واہن تحریر و تحقیق= ملک حسن امتیاز ڈیوا جٹ بھٹی سکنہ چیلے واہن خاص.رابطہ نمبر=03003536780 تعارف= ملک پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا میں موجود ایک یونین کونسل کا نام چیلے واہن ھے۔ چیلے واہن کی وجہ تسمیہ: چیلا ہندی زبان ...

                                               

چیچو کی ملیاں

چیچو کی ملیاں پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع شیخوپورہ میں واقع ہے۔ یہ ضلع شیخوپورہ کی ایک یونین کونسل بھی ہے۔ 5 جولائی 2015ء کو وزارت پانی وبجلی نے 525 میگاواٹ کا چیچو کی ملیاں پاور پلانٹ پروجیکٹ ختم کردیا جبکہ پاور کمپنی کے چیف ایگزیکٹو نے ب ...

                                               

ڈومیلی

ڈومیلی پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع جہلم میں واقع ہے۔ یہ تحصیل سوہاوہ کا خوبصورت مقام اور بہت سے دیہات کا تجارتی مرکز ہے

                                               

ڈھرنال

ڈھرنال پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ یہ تھوہا محرم خان لاوہ اور کوٹ قاضی کے قریب موجود ہے۔ اس کی حدود میں ایک آبی ذخیرہ ہے جو ڈھرنال ڈیم سے موسوم ہے۔ ڈھرنال میں ملک اعوان اور سادات قومیں کثیر تعداد میں آباد هیں۔۔تاریخی اعتبار ...

                                               

ڈھوک اعوان

ڈھوک اعوان ، یونین کونسل بھرپور تحصیل کلر کہار ضلع چکوال کا ایک خوبصورت گاوں ہے جس کے جنوب میں میرا،تھرچک مغرب میں چکی، لاڑھی اور دوھریاں شمال میں کلو اور مشرق میں شہر بھرپور ہے یہاں کی تمام آبادی اعوان قوم پر مشتمل ہے جبکہ اعوان کی تین ذیلی قومی ...

                                               

کانگڑا، چارسدہ

کانگڑہ ، خیبر پختونخوا پاکستان کا ایک کانگڑہ کالونی جو ضلع ہریپور میں واقع ہےجب تربیلا ڈیم بنا تو وہاں کے متاثرینو کو حکومت پاکستان نے کانگڑہ گاؤں کے لوگوں کی زمین لے کر یہاں پے ایک کالونی تعمیر کی جو کانگڑہ کالونی کے نام سے مشہور ہوئی اس کالونی ...

                                               

کرنل شیر کلی

نان کلیدی مردان ضلع خیبر پختونخواہ میں ایک گاؤں اور یونین کونسل ہے۔ یہ 291 کی اونچائی ہے م. اس کی اونچائی 291 میٹر ہے۔ زیادہ تر لوگ زمینی اور زراعت پسند ہیں۔ ان لوگوں کے گاؤں ایک دوسرے سے محبت اور دیکھ بھال کرتے ہیں۔ نان کیانی کے رہائشی شیخان، را ...

                                               

کروڑ لعل عیسن

کروڑ لعل عیسن کا رقبہ 3.721 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 26.798 افراد پر مشتمل ہے اور 148 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔اس کا پرانا نام کوٹ کروڑ اور اس سے قبل اسے دیپال پور کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ حضرت بہاالدین زکریا ملتانی کی ج ...

                                               

کروڑ،راولپنڈی

کروڑ پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع راولپنڈی میں واقع ہے۔ یہ تحصیل کوٹلی ستیاں کی ایک یونین کونسل ہے۔ کوٹلی ستیاں کے جنوب مغرب میں ایک مشہور گاؤں کروڑ واقع ہے جو اسلام آباد سے متصل ہے۔ یہ پہلی اور دوسری عالمی جنگ کے عظیم جنگجوؤں ک ...

                                               

کنجاہ

کنجاہ پاکستان کا ایک آباد مقام ہے جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔میجر شبیر شریف نشان حیدر کا تعلق اسی گاؤں سے ہے قصبہ کنجاہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس قصبے میں نہ صرف فوج بلکہ شعر و ادب میں بھی نامور ہستیاں پیدا ہوئیں۔ اس کو راجہ کنج پال نے آباد کی ...

                                               

کندیاں

کندیاں شہر دریائے سندھ کے کنارے آباد ہے۔ کندیاں لفظ کندی قبیلہ کی وجہ سے پڑا. کندی خاندان کے علاوہ باقی قبیلوں کے لوگ بھی یہاں آباد ہیں۔ کندیاں شہر سے شیر شاہ سوری رح کا گزر ہوا ہے۔ کندیاں شہر میں تین قبرستان ہیں۔ کندیاں شہر میں ریلوے جنکشن اور ر ...

                                               

کنڈی

یہ یونین کونسل ضلع ہری پور کے حلقہ این اے 17 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 42کا حصہ ہے اور ہری پور سے اس کا فاصلہ تقریبا 45 کلو میٹر ہے اور تحصیل غازی و تربیلہ سے اس کا فاصلہ 6 کلو میٹر ہے اور یہ یونین کونسل سری کوٹ کے نزدیک بھی ہے جس کا فاصلہ ...

                                               

کوٹ اسلام

کوٹ اسلام پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع خانیوال تحصیل کبیر والا میں واقع ہے۔ یہ ایک یونین کونسل بھی ہے۔ کوٹ اسلام ملتان جھنگ روڈ پہ واقع ہے۔ یہ ایک سب تحصیل ہے جو دریائے راوی کے ساتھ واقع ہے۔ اس کی آبادی تقریبا دس ہزار ہے۔ یہاں ایک گیسٹ ہاوس بھ ...

                                               

کٹن

کٹن پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع نیلم میں واقع ہے۔ کٹن کا قصبہ کنڈل شاہی سے دس کلومیٹر پر واقع ہے، ایک سڑک کے مغرب میں جاگران نالے سے ہوتی ہوئی بلندی کی جانب جاتی ہے، جہاں یہ قصبہ واقع ہے، یہاں پر آزاد کشمیر کے محکمہ سیاحت نے چند ریسٹ ہاؤسز ...

                                               

کھوکھر بالا

کھوکھر بالا پاکستان کے ضلع چکوال کی تحصیل کلرکہار کی یونین کونسل خیرپور میں واقع ایک خوبصورت گاؤں ہے۔کلرکہار سے تقریبا 10 کلو میٹر مشرق میں واقع ہے۔اور بائی روڈ خیرپور کے راستے کلر کہار سے اس کا فاصلہ 15 کلومیٹر بن جاتا ہے۔ کھیل کے میدان تین اطرا ...

                                               

کھیوڑہ

کھیوڑا، پنجاب پاکستان کا ایک آباد مقام جو کھیوڑہ نمک کی کان میں واقع ہے۔ کھیوڑہ نمک کی کان میں لوگ ارد گرد کے قصبوں سے پیدل چل کر کام کرنے آتے تھے جو کافی مشکل تھا چنانچہ اس مشکل کے حل کے لیے 1876 میں انگریزوں نے سیاسی اور انتظامی بنیادوں اور مصل ...

                                               

گلستان، ساہیوال

گلستان یا چک نمبر 34 بارہ ایل پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ضلع ساہیوالکا ایک گاؤں ہے۔ یہ گاؤں ضلع ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی میں واقع ہے اور یہ چیچہ وطنی شہر سے 5 کلومیٹر دور مشرق میں بوریوالا روڈ پر واقع ہے ۔ یہ گاؤں چیچہ وطنی کی یونین کونسل نمبر 6 ...

                                               

گورکھ ہل

گورکھ ہل پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو سندھ میں واقع ہے۔ گورکھ کھیرتھر پہاڑی سلسلے میں 5688 فٹ بلندی پر ہے۔ گورکھ سندھ کے شہر دادو سے 94 کلومیٹر ، جوہی سے 74 کلومیٹر اور واہی پاندھی سے 50 کلومیٹر کے فاصلے پر مغرب میں ہے۔

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →