ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 260



                                               

آل مکتوم

آل مکتوم کے مندرجہ ذیل اراکین نے امارت دبئی پر حکمرانی کی۔ 9 جولائی 1833–1836 شیخ عبید بن سعید بن راشد وفات 1836 16 فروری 1906 – نومبر 1912 شیخ بطی بن سہیل آل مکتوم سنہ 1851–1912 ستمبر 1958 – 7 اکتوبر 1990 شیخ راشد بن سعید آل مکتوم 1912–1990 4 جن ...

                                               

راس الخور

{{Infobox protected area |name=راس الخور |alt_name=رَأْس ٱلْخَوْر |iucn_category= |photo=Ras Al Khor 1.JPG |photo_width= |photo_alt= |photo_caption=One of the three hides at the Ras al Khor Bird Sanctuary |map=Dubai |map_alt= |map_caption= |map_w ...

                                               

بوکئی اردو

بوکئی اردو ، جسے اندرونی اردو بھی کہا جاتا ہے، قزاقوں کی ایک خود مختار خانات تھی جو اورال اور والگا دریاؤں کے درمیان بحیرہ کیسپین کے شمال میں واقع تھی لیکن اس دریا تک کبھی نہیں پہنچ سکی۔ خانات سرکاری طور پر 1801 سے 1845 تک موجود تھی ، جب خان کی ح ...

                                               

اشور بنی پال

اشوریہ کا بادشاہ۔ بابی لونیامصر، فلسطین اور شام کا فاتح۔ 650 ق م میں مصر اس کے قبضے سے نکل گیا۔ لیکن 648ء میں اس نے بابی لونیا کی بغاوت کو سختی سے کچل دیا۔ اس نے اپنے عہد میں عالی شان مندر اور محل تعمیر کرائے۔ علما و فضلا کا سر پرست تھا۔ اشوریہ ک ...

                                               

تلگت پلاسر سوم

تلگت پلاسر سوم شاہ اسور اسے دوم سلاطین باب 15، آیت 19 میں پُول کہا گیا ہے۔ اِس بادشاہ نے اپنی سرحد کے بابلی کلدیوں کو فتح کر کے اپنے ماتحت کر لیا تھا۔ شاہ مناحیم نے اُسے ہزار قنطار چاندی پیش کی تاکہ وہ اُس کی مدد کر کے اُسے سلطنت دے۔ 734 ق م میں ...

                                               

سنحاریب

سنحاریب اشوریہ کا 705 ق م تا 681 ق م بادشاہ تھا۔ اسے بابل اور مملکت یہوداہ کے خلاف جنگی مہم کے لئے جانا جاتا ہے۔ وہ تعمیری کام میں دلچسپی لیتا تھا اور اشوریہ کا پایہ تخت نینوا اسی نے بسایا تھا۔ 681 ق م میں اس کا بڑی بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ اسے ...

                                               

الپ ارسلان

الپ ارسلان ایک سلجوق سلطان تھا جو اپنے چچا طغرل بیگ کے بعد تخت پر بیٹھا۔ اس نے 1063ء سے 1072ء تک حکومت کی۔ بہت بیدار مغز اور بہادر بادشاہ تھا۔ مشہور مدبر نظام الملک طوسی کو اپنے باپ چغری بیگ کی سفارش پر وزیر سلطنت مقرر کیا۔ اس کے عہد میں سلجوقی س ...

                                               

راحت الصدور

راحت الصدور ایک تاریخی کتاب ہے جو سلجوقی سلطنت کی تاریخ پر مبنی ہے۔ یہ کتاب فارسی مورخ محمد بن علی راوندی نے لکھی ہے۔ محمد بن علی راوندی نے اس کتاب کا اختتام 1204ء یا 1205ء کے قریب کیا۔ شہاب الدین الکشانی نے اس کوشش میں علی راوندی کی حوصلہ افزائی ...

                                               

طغرل بیگ

طغرل بیگ ، پورا نام رکن الدین ابوطالب محمد بن میئکائیل سلجوقی سلطنت کا پہلا سلجوق سلطان۔ طغرل نے عظیم یوریشیائی اسٹیپس کے ترک جنگجوؤں کو اکھٹا کرکے ایک متحد قبائل بنا دیا اور ان سب لوگوں کا حسب نسب صرف ایک خاندان سلجوقہ سے ملا دیا اور مشرقی ایران ...

                                               

ملک شاہ اول

جلال الدولہ ملک شاہ المعروف ملک شاہ اول جو 1072ء سے 1092ء تک سلجوقی سلطنت کا حکمران رہا۔ وہ اپنے والد الپ ارسلان کی وفات کے بعد تخت نشین ہوا۔ یہ لائق اور بہادر باپ کا سچا جانشیں تھا اور اوصاف میں اسی کے مشابہ تھا۔ الپ ارسلان نے اپنی زندگی میں اس ...

                                               

گوہر نصیبہ

گوہر نصیبا 13 ویں صدی کی ایک سلجوق شہزادی تھیں جو سلجوق سلطان قلج ارسلان ثانی کی صاحبزادی اور کیخسرو اول کی ہمشیرہ تھیں۔ ترکی کے شہر قیصری میں ان کے نام سے موسوم شفا خانہ ، طبی تعلیم کے لیے مختص مدرسہ اور مسجد نے انہیں ایک لافانی حیثیت دے رکھی ہے ...

                                               

حاکم بامراللہ

ابو الحسین ال حاکم بامراللہ فاطمیوں کا چھٹا خلیفہ اور اسمعیلیوں کا سولواں امام 382ھ تا 411ھ عزیز کے بعد اس کا بیٹا ابو الحسین الحاکم بامراللہ امام و خلیفہ بنا۔ اس وقت اس کی عمر گیارہ سال پانچ ماہ تھی۔ حسب فاطمیوں کے دستور کے مطابق عزیز کی موت کو ...

                                               

عبد الحلیم حافظ

عبد الحلیم علی شبانہ جنہیں عام طور پر عبد الحلیم حافظ کے نام سے جانا جاتا ہے ایک مصری گلوکار تھے جو سب سے زیادہ مقبول مصری اور عربی گلوکاروں میں سے ہیں۔ انہیں مصری اور عربی موسیقی کے چار بڑوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے جن میں عبد الحلیم حافظ، ام کل ...

                                               

ابن الدیبع

ابن الدیبع – ابو عبد اللہ عبدالرحمن بن علی بن محمد بن عمر الشیبانی الشافعی جنوبی عرب میں فقہ شافعی سے تعلق رکھنے والے فقیہ، عالم، مؤرخ اور محدث تھے۔

                                               

رداع

رداع بنیادی طور پر جنوب مشرقی یمن کا ایک قلعہ ہے اگرچہ آج کل یہ شہر قلعہ کی دیواروں سے باہر نکل کر پھیل چکا ہے۔ یہ البیضاء کی صوبائی حکومت کے زیر انتظام ہے اور اس صوبہ دار کے زیر انتظام شہروں میں سے رداع سب سے بڑا اور اہم ترین ہے۔ کسی زمانہ میں ی ...

                                               

ارطغرل غازی (سیریل)

ارطغرل غازی جمہوریہ ترکی میں سرکاری ٹی وی چینل ٹی آر ٹی 1 پر نشر ہونے والا سیریل ہے۔ جس کی مفبولیت کی وجہ سے یہ کئی ممالک میں ترجمے کے ساتھ دکھایا گیا ہے اور ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے۔

                                               

فلینٹا مصطفی

فلینٹا ایک عثمانی جاسوسی افسانوی ٹیلی ویژن سیریز ہے جو ٹی آر ٹی 1 کے لیے یوسف ایسنکل اور سردار اوریتیچی نےبنائی گئی تھی۔ سیکا پارک فلمی اسٹوڈیو میں فلمایا جانے والا یہ ڈراما ترکی میں قائم سب سے بڑی ٹیلی وژن سیریز ہے۔ یہ ازمیت میں واقع تھا۔ اس کا ...

                                               

یونس ایمرے: عشق کا سفر (سیریل)

یونس ایمرے: عشق کا سفر ایک ترکی سوانحی تاریخی ٹیلی ویژن سیریل ہے جو محمد بوزداغ کی تخلیق ہے، اس میں مرکزی کردار گوکخان آتالائی نے ادا کیا ہے۔ اس کی اولین نشریات کا آغاز ترکی کے سرکاری چینل ٹی آر ٹی 1 پر 18 جون 2015ء کو ہوا۔ اس کی کہانی یونس ایمرے ...

                                               

ترک کے خلاف جنگ میں

ترک کے خلاف جنگ میں مارٹن لوتھر کی ایک کتاب تھی جو 1528 میں شائع ہوئی تھی اور 1529 میں شائع ہوئی تھی۔ یہ یورپ میں سلطنت عثمانیہ کی علاقائی توسیع کے نازک دور کے دوران ، مارٹین لوتھر کے اسلام اور سلطنت عثمانیہ کے خلاف مزاحمت کے بارے میں متعدد پرچے ...

                                               

چین پر ستارہ سرخ

چین پر ستارہ سرخ مصنف ایڈگر سنو کی 1937ء میں تصنیف کردہ ایک کتاب ہے جو چینی کمیونسٹ پارٹی کی تاریخ مانی جاتی ہے۔ یہ کتاب اس وقت لکھی گئی جب چین میں گوریلا جنگ جاری تھی اور چین مغرب کے زیر نگیں تھا۔ پرل ایس بک کی دی گڈ ارتھ، 1931 کے بعد یہ کتاب مغ ...

                                               

دل پاکستان

دل پاکستان غالبا پاکستان کا مشہور ترین ملی نغمہ ہے۔ یہ گیت 1987ء میں منظر عام پر آیا۔ اس کو پاکستان کے مشہور عالم سابق پاپ گروپ وائٹل سائنز نے گایا۔ اس کو 1989ء میں وائٹل سائنز کی پہلی البم وائٹل سائنز 1 میں بھی شامل کیا گیا۔ اس کو پاکستان کا دوس ...

                                               

مخطوطہ گیگاس

مخطوطہ گیگاس ایک کتاب جو تیرہویں صدی عیسوی میں دنیا کے سامنے آئی۔ جو اپنی جسامت کے حوالے سے ایک بہت بڑی کتاب تصور ہوتی ہے جس کی لمبائی تقریباً 36 انچ یعنی 3 فٹ تک اور چوڑائی 20 انچ تک ہے جبکہ اس کی موٹائی 8.7 میٹر تک ہے۔ 74.8 کلو وزن کی حامل اس ک ...

                                               

عبد العزیز غازی

مولانا محمد عبداللہ کا بیٹا اور عبدالرشید کا بھائی 1998ء میں اپنے والد کی ہلاکت کے بعد اپنے والد کے جانشین کے طور لال مسجد کے خطیب بنے اور جامعہ فریدیہ کے چانسلر بنے۔ افغانستان اور عراق پر امریکہ کے حملوں کے بعد اسلام آباد میں ہونے والا مظاہروں ک ...

                                               

عبدالرشید

لال مسجد کے بانی مولانا عبداللہ کے بیٹے اور موجود خطیب عبدالعزیز کے بھائی۔ دادا کی مناسبت سے نام عبد الرشید غازی رکھا گیا۔ ابتدا میں اپنے بڑے بھائی عبد العزیز سے کافی مختلف رہے۔

                                               

عبداللہ (لال مسجد)

محمد عبداللہ غازی لال مسجد اور جامعہ فریدیہ کے بانی اور مولانا عبدالرشید غازی اور مولانا عبدالعزیز کے والد تھے۔

                                               

سید مہدی شاہ

سید مہدی شاہ 1954ء میں گلگت بلتستان کے ضلع سکردو کے گاؤں سیکمیدان میں پیدا ہوئے۔ وہ گلگت بلتستان کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر ہیں اور گذشتہ لگ بھگ 40 سال سے اس جماعت سے وابستہ ہیں۔ اس عرصے کے دوران وہ گلگت بلتستان کے لیے پی سیکریٹری جنرل سمی ...

                                               

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات 2015

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات 30 مئی کو ہوئے۔ فافن ادارے کے مطابق خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کے دوران اتنی بڑی تعداد میں لوگ نہیں نکلے جتنا بلدیاتی انتخابات میں نکلے۔ ان انتخابات کو پاکستان کے سب سے بڑے بلدیاتی انتخاب قرار دیے گئے کیونکہ کل ...

                                               

میموگیٹ، 2011ء

میموگیٹ تنازع پاکستان کی سیاسی حکومت کی طرف سے مبینہ طور پر امریکی ایڈمرل مائک ملن کو 2011ء میں لکھا گیا مراسلہ ہے جس میں پاکستان کی فوجی قیادت کو برطرف کرنے کے لیے امریکی مدد مانگی گئی اور جس کے بدلے امریکا کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں زیادہ مدد ...

                                               

تاریخی دستاویز اور تحقیقی دستاویز (کتابیں)

تاریخی دستاویز 1995ء اس میں مختلف اسلامی اور اسلامی تاریخی مباحث پر اہل تشیع کی مختلف 232 کتب کے متعلقہ صفحات کے عکس دیے گئے ہیں جن کو سپاہ صحابہ نے گستاخی و بے ادبی قرار دیا۔ اس کتاب میں تاریخی طور پر شعیوں کی جانب سے برگزیدہ مانی جانی والی بعض ...

                                               

حبیب جالب امن ایوارڈ

شاعرِ عوام و شاعر انقلاب کے نام سے مشہور شخصیت حبیب جالب کے نام سے منسوب یہ ایوارڈ حبیب جالب امن ایوارڈ کمیٹی پاکستان 2007 سے ہر سال کسی ایک شخصیت کو ان کی اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ دیتی ہے۔ اس ایوارڈ کے ساتھ کوئی پیسہ نہیں دیا جاتا، البتہ ...

                                               

ڈاکٹر عبدا لقدیر خان گولڈ میڈل

ڈاکٹر عبد القدیر خان کے نام سے منسوب یہ طلائی تمغا اور اعزاز نظریہ پاکستان کونسل گولڈ میڈل و ایوارڈ کمیٹی 24 مارچ سے ہر سال کسی ایک شخصیت کو ان کی اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ دیتی ہے۔ زاہد ملک نظریہ پاکستان کونسل کے سربراہ اور روزنامہ پاکستا ...

                                               

ہلال جرأت

ہلال جرٔات نشان حیدر کے بعد پاکستان کا دوسرا بڑا فوجی اعزاز ہے۔ یہ اعزاز 1957ء میں پاکستان کے اسلامی جمہوریہ بننے کے بعد شروع کیا گیا۔ یہ اعزاز افواج پاکستان کو جنگ میں بہادری اور جرأت کے مظاہرہ پر دیا جاتا ہے۔

                                               

انارکلی بازار

انارکلی بازار جنوبی ایشیاء کا قدیم بازار ہے جو دو سو سال سے زیادہ پرانا ہے۔ یہ لاہور کی مال روڈ پر واقع ہے۔ اس کا نام مغلیہ عہد کے مشہور کردار انارکلی کے نام پر رکھا گیا ہے۔ لاہور کا پرانا انارکلی بازار پہلے وجود میں آیا جب کہ بارونق اور نئے بازا ...

                                               

ایمپریس مارکیٹ

صدر ٹاؤن میں واقع برطانوی راج کے زمانہ کی تعمیر شدہ ایمپریس مارکیٹ کراچی کی قدیم ترین منڈیوں میں شمار ہوتی ہے۔ پہاں دستیاب اشیاء میں روزمرہ استعمال کی اجناس، مصالحہ جات، سبزیاں، گوشت مرغیاں شامل ہیں اس کے علاوہ اسٹیشنری مارکیٹ، کپڑا مارکیٹ، پرندو ...

                                               

رینالہ خورد

رینالہ خورد ضلع اوکاڑہ کی ایک تحصیل ہے۔ یہ ایک خوبصورت شہر ہے، جہاں ریلوے لائن کے ساتھ طویل مچلز کے باغات ہیں۔ رینالہ خورد صوبہ پنجاب کے شمال مشرق میں ضلع اوکاڑہ کا ایک ترقی کرتاہوا شہر ہے۔ رینالہ خورد ضلع اوکاڑہ کی انتظامی لحاظ سے تحصیل ہے۔ سطح ...

                                               

زیب النساء اسٹریٹ

زیب النسا اسٹریٹ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے اہم کاروباری مرکز صدر کی ایک مصروف اور پُر ہجوم شاہراہ ہے۔ اس شاہراہ پر کراچی کی مہگی ترین دکانیں اور شورومز موجود ہیں۔ یہ سڑک مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کی دختر شہزادی زیب النساء کے نام سے موسو ...

                                               

اتھر

* اوسر:-او۔ سر۔ ہندی اسم مؤنث بنجر زمین،جس زمین میں کچھ پیدا نہ ہوتا ہو۔ شور اور بنجر زمین ہونے کی وجہ سے یہ نام مشہور ہو گیا ہو۔ * اَتھرو:-"اتھرو" آنسو کو کہتے ہیں قدیم بھیرہ کی تباہی کی وجہ سے یہاں پر آنسو بہانے کی وجہ سے نئی آباد ہونے بستی کو ...

                                               

احمد نگر چٹھہ

احمد نگر چٹھہ پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ احمد نگر چٹھہ پاکستان کے ضلع گوجرانوالہ اور تحصیل وزیر آباد کا ایک گاؤں ہے جو گوجرانوالہ اور وزیر آباد سے تقریباً 30 منٹ کی ڈرایونگ کے فاصلے پر واقع ہے۔ گاؤں کی آبادی 99% مس ...

                                               

اوجریالہ

اوجریالہ پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع راولپنڈی میں واقع ہے۔ اوجریالہ ایک تا ریخی گا ؤں ہے جو روات کے قریب واقع ہے اس گاؤں کا رقبہ تقر یباً چار ہزار کنا ل پر مشتمل تھا ایوب دورمیں تقر یباً اس کا رقبہ 1472 کنال ریڈیو پاکستان والوں ...

                                               

اگوکی

اگوکی پاکستان کا ایک آباد مقام جو تحصیل و ضلع سیالکوٹ پنجاب پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ایک یونین کونسل بھی ہے۔ اگوکی سیالکوٹ سے 8 کلومیٹر دور وزیرآباد سڑک پر واقع ہے۔ یہ ضلع سیالکوٹ کا مضافاتی علاقہ ہے۔ یہاں پر ایک پٹری نقل و حمل مستقر بھی موجود ہے۔ ...

                                               

ایمن آباد، گوجرانوالہ

چھوٹا سا قصبہ سکھوں کے لیے بطور خاص یہ مقدس مقام ہے کیونکہ گرونانک اپنے اسفار کے دوران یہاں دو بار آئے۔ تب یہ علاقہ سیدپور کہلاتا تھا۔ یہ تقریباً 1510ء کی بات ہے۔ اس زمانے میں گرونانک ہندوستان بھر کے دورے کر رہے تھے تاکہ لوگوں کو بھلائی کی باتیں ...

                                               

بادشاہ پور

بادشاہ پور پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب ضلع چکوال میں واقع ہے۔ جو یونین کونسل ڈلوال میں ہے۔ بادشاہ پور کا پرانا نام ٹہی تھا۔ جب 1526ء میں مغل فرمانروا ظہیرالدین بابر کلرکہار آیا تو بھیرہ سے براستہ مکڑاچھ ڈالوال آیا۔ اس راستے کا نام ’’کل راہ ‘‘ با ...

                                               

بروز کوڑ

بروز چترال سے قریبا 15 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور یہاں کی آبادی قریبا 3سو ہے۔ بروز ایک قصبے کا نام ہے اور اس میں کئی اور بھی چھوٹے گاؤں موجود ہیں، جن میں شیلی، گنبد، دومون، ہندوستان، دوم، بروز گول، بیربولک، گولدہ، منگڑ، سینکڑوم، کوڑ اور جوٹی ...

                                               

برکی، لاہور

بركى، پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع لاہور میں واقع ہے۔ کسی بھی گاؤں کے نام کے بارے میں کچھ کہنا بہت مشکل ہے کیوں کہ تاریخ میں بہت کم معلومات ملتی ہے۔ بی۔آر۔بی نہر کے کنارے واقع اس گاؤں کے بارے میں بھی ذہن میں سوال اٹھتا ہے کہ اسے برکی کیوں کہا ...

                                               

بستی ملوک

بستی ملوک ملتان کے مشہور مقامات میں سے ایک مقام ہے۔ ضلع ملتان کے جنوب میں واقع اہم تجارتی مرکز بھی ہے۔ بستی ملوک کے اہم تجارتی مراکز میں الرحمان شاپنگ سنٹر اور مدینہ مارکیٹ شامل ہیں۔ یہ شہراسکولوں کے لحاظ سے بہت مشہور ہے۔

                                               

بشام

بشام پاکستان کا ایک آباد مقام جو خیبر پختونخوا میں واقع ہے۔ پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ شانگلہ ڈسٹرکٹ کا سب سے بڑا شہر اور تجارتی مرکز ہے۔ یہاں کی زیادہ تر آبادی پشتو بولنے والے پشتونوں پر مشتمل ہے۔موسم گرما میں یہ چھوٹا سا شہر بین الاقوامی ا ...

                                               

بصیر پور

بصیر پور ضلع اوکاڑہ اور تحصیل دیپالپور کا قصبہ جو دیپالپور سے 23 کلومیٹر دور لاہور پاکپتن ریلوے سیکشن پر واقع ہے۔ بصیر پور شہر کی 2017ء کی مردم شماری کے مطابق آبادی 48.326 تھی، روایت کے مطابق اسے سکھوں کے بصیر نامی شخص نے آباد کیا تھا، جو چھچھرقو ...

                                               

بلوٹ شریف

بلوٹ شریف پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے 55 کلو میٹر کے فاصلے پر چشمہ روڈ پر واقع بلوٹ شریف خاص تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ علاقہ پہاڑی سلسلے پر مشتمل ہے اور مین روڈ سے با آسانی قا ...

                                               

بوچھال کلاں

بوچھال کلاں پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ کلر کہار سے سرگودھا جانے والی سڑک پر 8 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اسے سب تحصیل کا درجہ حاصل ہے۔ علاقہ ونہار میں اسے مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ مقامی لوگ اس قصبہ کی وجہ تسم ...

                                               

بوکن شریف

بوکن شریف پاکستان کا ایک آباد مقام جو گجرات، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہاں پر دار العلوم محمدیہ غوثیہ ضیاءالقرآن کیمپس ہے۔ جس کے مہتمم سفیر ضیاءالامت پیر سید زاہد صدیق شاہ بخاری ہیں۔ آپ کی محنت شاقہ ،جذبہ صادق اور اخلاص کے نتیجہ میں ضلع گجرات ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →