ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 26



                                               

میچیو کاکو

میچیو کاکو امریکی نظریاتی طبیعیات ہیں۔ہارورڈ سےتعلیم یافتہ جاپانی نژاد امریکی پی ایچ ڈی پروفیسر میچیو کاکو امریکا کے سٹی کالج آف نیو یارک نیویارک یونیورسٹی میں تھیوریٹکل فزکس پڑھانے کیساتھ ساتھ نیو جرسی میں قائم انسٹیٹیوٹ آف ایڈوانس سٹیڈیز سے بھی ...

                                               

نریندر ناتھ

نریندر ناتھ 1887 تاریخ پیداءش 1954 تاریخ وفات وجہ شہرت بنگال کے انقلابی لیڈر۔ کانپور میں مقدمہ چلا اور چھ سال کی سزا ہوئی۔ 1936 میں کانگرس میں شامل ہو گئے لیکن دوسری عالمی جنگ کے آغاز میں اتحادیوں کی حمایت کی بنا پر نکال دیے گئے ۔ بنگال کے انقلاب ...

                                               

نطشے

فریڈرک نطشے یا نِیتشے انیسویں صدی کا جرمن فلسفی تھا۔ اس کے خیال میں طاقت ہی انسانی معاملات میں فیصلہ کن عنصر ہے۔ اس نے فوق البشر کے تصور کو آگے بڑھایا۔

                                               

والٹیئر

والٹیئر ایک روشن خیال فرانسیسی فلسفی تھا۔ انسانی حقوق کے شعور اور انقلاب فرانس کے لیے اس کا کردار بہت اہم ہے۔ وہ ایک شاعر، ناول نگار، ڈرامj نگار اور تاریخ دان بھی تھا۔ اپنے نظریات کی خاطر اسے کئی دفعہ جیل بھی جانا پڑا۔ اس کے یہی نظریات انقلاب فرا ...

                                               

ورجینیا وولف

ورجینیا وولف لندن میں پیدا ہوئیں۔ اُن کے والد Leslie Stephen ایک ادیب تھے۔ گھر میں خوشحالی تھی اور وَرجینیا اور اُنکے بہن بھائیوں نے کسی اسکول جانے کی بجائے گھر پر ہی تعلیم حاصل کی، جس کے لیے قابل اساتذہ باقاعدہ گھر آیا کرتے تھے۔ وہ 13 برس کی تھی ...

                                               

چارلس ڈکنز

چارلس ڈکنز 7 فروری 1812ء کو لینڈ پورٹ برطانیہ میں پیدا ہوا۔ بچپن میں نامساعد حالات سے گزرا۔ جس کی جھلک اس کے ناول اولیور ٹوسٹ اور ڈیوڈ کاپر فیلڈ میں ملتی ہے۔ عملی زندگی کا آغاز ایک وکیل کے منشی کی حیثیت سے کیا۔ بعد ازاں شارٹ ہینڈ سیکھ لی اور ایک ...

                                               

چوانگ تزو

چوانگ زی یا چوانگ تزو تاؤ مت کا مرکزی کلاسیکی چینی فلسفی تھا جس کی کتاب ”چوانگ تزو" کو تاؤ مت کی قطعی اہمیت کی حامل کتب میں شامل کیا جاتا ہے۔ اِسے تاؤ تی چنگ سے زیادہ جامع قرار دیا گیا۔ چوانگ تزو کی تعلیمات نے چینی بدھ مت کی ترقی پر بھی زبردست اث ...

                                               

ڈیوڈ ایٹن برا

ڈیوڈ ایٹن برا ایک برطانوی فلم ساز اور ماہر فطرت ہے۔ انہوں نے زمین پر زندگی کی مختلف حالتوں کو انتہائی دلچسپی کے ساتھ اپنی فلموں اور کتابوں کا موضوع بنایا۔ وہ بی سی ٹیلیوژن سے وابستہ رہے۔

                                               

ژاک دریدا

ژاک دریدا ایک فرانسیسی فلسفی تھے جنہوں نے 1971ء میں ایک مقالہ لکھا تھا۔ جس میں انہوں نے "ردتشکیلت" کو متعارف کروایا تھا۔ انھوں نے فکری اور نظری کارنامے میں افلاطون، ہوسرل فرایڈ، ہیدیگر وغیرہ جیسے عظیم مفکرین اور ادبا کے مابعدالطعبیاتی نظام فکر کے ...

                                               

ژاں پال سارتر

مشہور فرانسیسی فلسفی۔ ژاں پال سارتر پیرس میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد بحری فوج میں افسر تھے لیکن ابھی سارتر ایک سال ہی کے تھے کہ ان کے والد کا انتقال ہو گیا اور ان کی پرورش ان کی والدہ نے کی۔ ان کا بچپن اپنے نانا کے گھر میں گزرا جہاں ایک بڑاکتب ...

                                               

اشتہا

طویل عرصے تک نہ کھانے پینے کے باوُجُود جینے اور زندگی کے معمولات میں فرق نہ آنے کے مُعاملات خواص کے ہیں، انہیں روحانی غذائیں ملتی ہیں۔ عوام اِن طویل فاقوں کے مُتَحَمِّل نہیں ہو سکتے، اگر کوئی جذبات میں آ کر فاقہ شروع کر بھی دے تو چند روز کے بعد ح ...

                                               

خمیر

خمیر ایسے یک خلوی جاندار ہیں جو پھپھوندی کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کی 1500 سے زیادہ اقسام ہوتی ہیں۔ یہ نان، ڈبل روٹی، پیزا اور کیک وغیرہ پکانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ شراب بھی ان ہی خلیات کی مدد سے بنائی جاتی ہے۔ نم حالت میں یہ خلیات بعض ا ...

                                               

ناقص غذائیت

جسم کے لیے ضروری متوازن خوراک نہیں ملنا ہی ناقص غذائیت یا سوئے تغذیہ ہے۔ سوئے تغذیہ کی وجہ سے بچّوں اور خواتین کی قوّتِ مدافعت کمزور ہو جاتی ہے۔ اس طرح وہ آسانی سے بیماریوں کے شکار ہو جاتے ہیں۔ اس لیے ناقص غذائیت کی معلومات ہونا نہایت ضروری ہے۔ ن ...

                                               

غذا کے اجزا

غذا زندہ رہنے کے لیے توانائی بھی فراہم کرتی ہے اور نشو و نما کے لیے ساز و سامان بھی۔ بنیادی طور پر غذا میں 6 چیزیں شامل ہوتی ہیں۔ پانی پروٹین Proteins چربی Lipids کاربوہائیڈریٹ Carbohydrates وٹامن Vitamins نمکیات زندگی اور صحت کی برقراری کے لیے ا ...

                                               

وٹامن بی 12

وٹامن بی 12 جسے کوبالامن بھی کہتے ہیں، ایک پانی میں حل ہونے والا وٹامن ہے جو دماغ اور اعصابی نظام کی کارکردگی اور خون کے بننے کے لیے بے حد ضروری ہے۔ یہ وٹامن بی کمپلیکس کے خاندان کا ایک رکن ہے۔ اس خاندان میں کل 8 وٹامن ہوتے ہیں۔ وٹامن بی 12 ڈی ای ...

                                               

پنیر

پنیر ، ایک عمومی اصطلاح جو دودھ سے بنی کئی خوراکی مصنوعات کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ پنیر پوری دنیا میں تجارتی بنیادوں پر تیار کی جاتی ہے اور اس کے بے شمار ذائقے، اشکال اور اقسام دستیاب ہیں۔ پنیر میں لحمیات، دودھ سے حاصل شدہ چربی، پانی اور خالص دودھ ...

                                               

چائے

چائے کی تاریخ 2737 ق م میں چین کا بادشاہ شین ننگ ایک درخت کے نیچے بیٹھا تھا کہ اسکاملازم اسکے لئے پینے کا پانی کھولا {گرم کرکے} کرلایا، اچانک اس درخت سے کچھ پتّیاں اس کھولے ہوئے پانی میں گریں اور پانی کا رنگ تبدیل ہوگیا، بادشاہ بہت حیران ہوا، اسن ...

                                               

رواج

رواج ، سے مراد ایسے انداز اور رسوم ہیں جو ایک خاص وقت پر رائج ہوں۔ عام استعمال میں، رواج کی مثال پوشاک کے کی جاتی ہے، لیکن اِس اصطلاح کی معنی وسیع ہیں۔ کئی رواج کئی ثقافتوں میں ایک خاص وقت پر مقبول ہوتے ہیں۔

                                               

نسوانیانا (عمرانیات)

عمرانیات میں نسوانیانا جنس پر مبنی کردار میں ایک تبدیلی، کسی سماجی گروہ یا تنظیم میں نمایاں فرق ہے جس کی وجہ سے توجہ نسوانی ہونے پر جائے۔ اس ایک مطلب یہ بھی ممکن ہے کہ خواتین کو کسی گروہ یا پیشے میں شامل کیا جائے جس میں پہلے مردوں کا غلبہ تھا۔

                                               

وسواسی اجباری اضطراب

وسواسی اجباری اضطراب سے مراد علم نفسیات میں ایسے خلل الدماغ یا مرضِ نفسی کی ہوتی ہے جس میں خصوصیاتِ وسواس و اجبار دونوں پائی جاتی ہوں۔اس نفسیاتی مرض کو اردومیں خبط اور اجبار کا مرض بھی کہتے ہیں۔ اصل میں ہوتا یوں ہے کہ یہ مرض فی الحقیقت دماغ میں م ...

                                               

بوسے بازی کی روایتیں

بوسے بازی کی روایتیں مختلف سماجوں میں بوسوں سے متعلق رویے سے تعلق رکھتی ہیں۔ کچھ معاشرے میں ایک ہی جنس کے لوگوں کی بوسے بازی عام ملاقات یا شفقت کا اظہار ہے، جب کہ کئی ممالک، جن میں مغربی ممالک شامل ہیں، وہاں اجنبی مرد و زن کی بوسے بازی ایک عام سی ...

                                               

طے شدہ شادی

طے شدہ شادی اس شادی کو کہتے ہیں جس میں شادی کرنے والے جوڑوں کے رشتے کا فیصلہ ان کے خاندان کرتے ہیں۔ حالانکہ مغربی ممالک میں قدیم زمانے سے زیادہ تر شادیاں طے شدہ ہی تھی، تاہم موجودہ دور میں اس معاشرے یہ کم ہی دیکھی جاتی ہیں۔ اس کے برعکس ترقی پزیر ...

                                               

آرامی حروف تہجی

سامی نسل کے آرامی قبیلوں کا خط جو دسویں صدی قبل مسیح میں فونیقیوں کے خط سے اخذ کیا گیا۔ اس کا لکھنا سہل تھا، جس کی وجہ سے یہ خط بین الاقوامی تجارت کا واسطہ بنا رہا۔ خط آرامی 22 حروف پر مشتمل ہے۔ اس خط کے نمونے تخت جمشید کے کھنڈروں میں تختیوں، ہاو ...

                                               

آریائی زبان

آریائی زبان قدیم آریائی زبان اس وقت موجود نہیں ہے، تاہم اس کے بہت سے الفاظ موجودہ زبانوں میں مختلف صورتوں اور ہیت میں موجود ہیں۔ قدیم آریائی زبان جس کو ہند یورپی زبان بھی کہا جاتا ہے۔ جب آریا مغربی اور جنوبی حصوں میں پھیل گئے، تو مختلف علاقوں میں ...

                                               

آیاپانیکو

آیاپانیکو Nuumte Oote, سچی آواز شمالی امریکی مہادیپ کے ملک میکسیکو کے علاقہ تباسکو میں بولی جانے والی ایک زبان کا نام ہے - یہ ایک امریکی-انڈین زبان ہے جو مکس-زوک نام کے زبانوں کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے - پوری دنیا میں آیاپانیکو بولنے والے صرف دو ...

                                               

آیر زبان

آیر ، ہند-یورپی لسانی خاندان کے ہند-ایرانی شاخ کی ایک ہند-آریائی زبان ہے۔ اس زبان کے بولنے والے قیام پاکستان سے پہلے برصغیر پاک و ہند میں کافی تعداد میں موجود تھے لیکن قیام پاکستان کے بعد آیر زبان بولنے والے جو ہندو تھے وہ ہندوستان میں رہ گئے اور ...

                                               

اردو

اُردُو برصغیر کی معیاری زبانوں میں سے ایک ہے۔ یہ پاکستان کی قومی اور رابطہ عامہ کی زبان ہے، جبکہ بھارت کی چھے ریاستوں کی دفتری زبان کا درجہ رکھتی ہے۔ آئین ہند کے مطابق اسے 22 دفتری شناخت زبانوں میں شامل کیا جاچکا ہے۔ 2001ء کی مردم شماری کے مطابق ...

                                               

اردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریات

اردو کی ابتدا و آغاز کے بارے میں کئی مختلف نظریات ملتے ہیں یہ آپس میں اس حد تک متضاد ہیں کہ ایک انسان چکرا کر رہ جاتا ہے۔ ان مشہور نظریات میں ایک بات مشترک ہے کہ ان میں اردو کی ابتدا کی بنیاد برصغیر پاک و ہند میں مسلمان فاتحین کی آمد پر رکھی گئی ...

                                               

اہلیاب

اہلیاب ایک نقاش کاریگر تھا جس کا ذکر عبرانی بائبل کی کتاب خروج میں آیا ہے۔ تابوت سکینہ کی تیاری میں اہلیاب بھی شامل تھا۔ اہلیاب کے باپ کا نام اخیسمک تھا۔ اہلیاب اعلیٰ درجہ کا کاریگر اور نقاش تھا اور نیلے ارغوانی اور سرخ رنگ کے سوت اور نفیس کتان ک ...

                                               

ایک نمونہ مضمون

کُل عالمی: 60.503.578 پاکستان 10.800.000 درج بالا فہرست سے پتہ چلتا ہے کہ اصل اُردو بولنے والوں کی زیادہ تعداد جنوبی ایشاء کی بجائے چھوٹے عرب ریاستوں متحدہ عرب امارات، بحرین میں ہے، جہاں اُن کی تعداد وہاں کی کل آبادی کا 10 فیصد سے زیادہ ہے۔ اِس ک ...

                                               

بلوچستان میں بولی جانے والی زبانیں

بلوچستان میں بلوچی کے دو لہجہ ہیں۔ جن میں مغربی یا مکرانی بلوچی ہے۔ یہ براہ راست پہلوی اور سیٹھی زبانوں کے ادغام سے وجود میں آئی ہے۔ اس کی خصوصیت اس میں خالص عربی حروف نہیں ہیں۔ جو پہلوی کی خصوصیت ہے۔ اس میں خو کی جگہ و بولا جاتا ہے اور اس میں جن ...

                                               

جھنگوچی

جھنگوچی جھنگ میں بولی جانے والی زبان ہے جو پنجابی زبان کا قدیم ترین اور خالص تریں لہجہ ہے اور ایک بڑے علاقہ میں بولی جاتی ہے جو خانیوال سے شروع ہوتا ہوا دریاۓ راوی اور دریاۓ چناب کے دونوں اطراف سے ضلع گوجرانوالہ تک پھیلا ہوا ہے۔ اور اس تمام علاقہ ...

                                               

خط میخنی

فارسی قدیم کا رسم الخط۔ سہ گوشی۔ قدیم انسان کے پاس لکھنے کا کافی سامان نہ تھا۔ اس لیے لکڑی کی کیل سے مٹی کی تختیوں پر تحریر نقش کر دیتا تھا۔ اس خط کی شکل میخ سے ملتی جلتی تھی۔ یہ خط ابتدا میں تصویری تھا۔ پھر تصاویر کے لیے علامات مقرر ہوئیں۔ ان عل ...

                                               

دری زبان

دری لفظ در یعنی دربار یا درگاہ سے منسوب ہے۔ بقول آزاد جس فارسی کو دربار نے شستہ و رفتہ کرکے محاورہ کا سکہ لگایا ہو وہی دری زبان ہے۔ ملک الشعرا بہار کی تحقیقات کا حاصل یہ ہے کہ فارسی دری پہلوی کی شستہ اور مہذب صورت ہے۔ ان کا خیال ہے کہفارسی زبان م ...

                                               

رومن اردو

اردو زبان کو اگر رومن حروف تہجی میں لکھا جائے تو اسے عرف عام میں رومن اُردو کہتے ہیں۔ مشہور اُردو دانشور حبیب سلیمانی رقمطراز ہیں: "عربی رسم الخط سے محبت کرنے والے رومن اردو کے شدید مخالف ہیں۔ اس مخالفت کے باوجود رومن اردو نوجوانوں میں مقبول ہو ر ...

                                               

زبان

لسان ربط کا ایک ذریعہ جسے معلومات کا تبادلہ کرنے کے لیے استعمال کیاجاتا ہے۔ معلومات کا تبادلہ تحریری طور پر٬ اشاروں سے ، اشتہارات یا بصری مواد کے استعمال سے ، علامتوں کے استعمال سے یا براہ راست کلام سے ممکن ہیں۔ انسانوں کے علاوہ مختلف جاندار آپس ...

                                               

زبانوں کی فہرست

اس صفحے پر انسانی زبانوں کو متعدد لسانیاتی گروہوں میں تقسم کر کے ان کی فہرستوں اور مزید تفصیل کی جانب روابط دیے گئے ہیں۔ لسانی فہرست بلحاظ نام عارضی ربط انٹرنیٹ پر مستعمل زبانیں عارضی ربط لسانی فہرست بلحاظ خاندانہائے زبان عارضی ربط لسانی فہرست بل ...

                                               

زبانیں

زبانوں کی یہ فہرست ان کے اردو ناموں کے مطابق ہے۔ ایتھونولوگ Ethonologue کے مطابق دنیا میں تقریباً 6،800 زبانیں اور تقریباً 41،000 مختلق لہجے اور بولیاں ہیں۔ اس فہرست میں صرف بولی جانے والی زبانیں شامل ہیں۔ زبانیوں کی مزید اقسام کے لیے درج ذیل صحف ...

                                               

سریانی زبان

سریانی زبان سامی زبانوں کے خاندان سے ہے اور آرامی زبان سے نکلی ہے۔ آرامی زبان اپنے دور ترقی میں دو لہجہ میں تقسیم ہو گئی تھی، ایک عراق میں رائج تھا اور دوسرا شام میں۔ یہی نقطہ آغاز ہے سریانی زبان کا۔

                                               

سنسکرت

برصغیر پاک وہند افغانستان اور ایران عہد قدیم سے ماہرین کے مطابق دو ہزار سال 2000قبل مسیح آریہ اقوام کی آمد کا زمانہ جب آریہ وسط ایشیا سے ایران میں داخل ہوئے دراوڑ آسٹرین جو یہاں کے پہلے پہل آباد کار تھی ان کو مشرقی طرف دکھیلا دریائے سندھ کے کنارے ...

                                               

عربی کی تنوعات

عربی کی تنوعات یا عربی کے متعدد لہجے مستعمل ہیں۔ عربی جزیرہ نما عرب سے شروع ہونے والی افریقی-ایشیائی خاندان کی ایک سامی زبان ہے۔ مختلف خطوں میں بولی جانے والی زبانوں میں خاصہ فرق پایا جاتا ہے۔ مثلا شمالی افریقہ میں بولی جانے والی زبانیں یا لہجے س ...

                                               

فارسی زبان

فارسی ایک ہند-یورپی زبان ہے جو ایران، افغانستان اور تاجکستان میں بولی جاتی ہے۔ فارسی کو ایران، افغانستان اور تاجکستان میں دفتری زبان کی حیثیت حاصل ہے۔ ایران، افغانستان، تاجکستان اور ازبکستان میں تقریباً 110 ملین افراد کی مادری زبان ہے۔یونیسکو سے ...

                                               

فرانسیسی زبان

فرانسیسی ہند یورپی زبانوں کے خاندان کی ایک زبان ہے جس کا تعلق رومنی زبانوں سے ہے۔ یہ رومنی سلطنت کی عامیانہ لاطینی زبان سے بنی ہے جیسا کہ تمام رومنی زبانوں کے ساتھ ہوا ہے۔ فرانسیسی زبان گولو رومنی زبان سے ترقی کرتی ہوئی اپنی نئی شکل میں وجود پزیر ...

                                               

فونیقی

فونیقی ایک قدیم سامی تہذیب ہے جو مغربی زرخیز ہلال اور موجودہ لبنان کے حصّے پر واقع تھی۔ یہ 1550 قبل مسیح سے 300 قبل مسیح تک بحیرہ روم کے ساحلوں میں پھیلی ہوئی ایک سمندری تجارتی ثقافت تھی۔

                                               

قبائلی (زبان)

قبائلی زبان بربر قبائل کی ایک زبان کو کہا جاتا ہے جسے قبائل بولتے تھے جو بنیادی طور پر الجزائر سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ زبان بربر قبائلی زبانوں میں شامل ایک زبان ہے جو شمالی بربر زبانوں کی ایک شاخ ہے۔ یاد رہے کہ شمالی بربر زبانیں بربر زبانوں کا ایک ...

                                               

قدیم فارسی

فارسی قدیم کا رسم الخط دوسرے تمام میخی خطوط جیسے سمیری، عکادی اور بابلی وغیرہ سے سادہ تر اور صحیح تر ہے اسے ”پارسی پاستا ن" اور ہخامنشی زبان بھی کہتے ہیں، تقریباً 700 ق م میں فارس کے بادشاہ ہخامنش نے ناصرف اہل عکاد کی علامتی حروف کو سلیبی حروف می ...

                                               

قومی زبان

قومی زبان کسی بھی قوم کی شناختی زبان ہوتی ہے۔ یہ کسی بھی قوم میں بولی جانے والی زبانوں، زبانوں کے لہجے یا پھر مجموعی تاریخ سے تعلق رکھتی ہے۔ ایک لحاظ سے قومی زبان کو کسی بھی قوم کی شناخت مانا جا سکتا ہے۔ قومی زبان کا استعمال سیاسی اور قانونی امور ...

                                               

لاطینی زبان

لاطینی: Latina ؛ اس کا تلفظ" لاتینا" ہے۔ یہ زبان قدیم روم کی ادبی زبان ہے۔ یہ زبان قلزم اور یورپ کے بہت سارے علاقوں میں عام ہوئی۔ لاطینی آریائی زبانوں کی ایک شاخ اور دنیا کی قدیم زبانوں میں سے ایک ہے۔ یورپ کی تقریبا تمام بڑی زبانوں کی ماں اور تاح ...

                                               

ماہر السنہ

ماہرالسنہ دو یا اس سے زیادہ زبانوں میں مہارت رکھنے والے شخص کو کہتے ہیں۔ السنہ لسان کی جمع ہے اور لسان زبان یعنی بولی کو کہتے ہیں۔ جدید دور میں زبانوں کی مہارت کو ایک خاص مقام اور اہمیت دی جاتی ہے۔ حالاںکہ انگریزی زبان کا عالمی سطح پر غلبہ ہے، پھ ...

                                               

منقوشی ابجد

فرعون کی سرزمین مصر میں جہاں اہرام اور حنوط ممیوں کا وجود پراسراریت کا باعث ہے وہیں مصریوں کا طرزِ تحریر بھی اپنی مثال آپ ہے۔ اہلِ مصر نے تحریرکا فن 4000 ق م سے بھی پہلے ایجاد کر لیا تھا، ساتھ ہی انہوں نے تحریر کے لیے ایک خاص قسم کا کاغذ پیپرس ای ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →