ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 258




                                               

مقالات سر سید احمد خان

سر سید احمد خان کے مقالات کی مکمل فہرست: عربوں کے بتوں کے نام اور ان کے حالات ، تہذیب الاخلاق، جلد 2 دور سوم، رمضان 1313ھ، مشمولہ: مقالات سر سید حصہ ششم 1962ء، ص 106 تا 120

                                               

وزیر علی خان

وزیر علی خان چوتھے نواب اودھ تھے جن دور حکومت 21 ستمبر، 1797ء سے 21 جنوری، 1798ء تک رہا۔ وہ نواب آصف الدولہ لے پالک بیٹے تھے۔

                                               

ولیم لینیوس گارڈنر

ولیم لینیوس گارڈنر ، ہندوستانی فوج میں ایک افسر تھا ، جو 1809 میں سیکنڈ لانسر رجمنٹ کو کھڑا کرنے اور ہندوستانی مسلم شہزادی سے اس کی شادی کے لئے جانا جاتا تھا۔

                                               

ویرجی وورا

ویرجی وورا مغل دور میں سورت سے تعلق رکھنے والا ایک بھارتی تاجر تھا۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کے فیکٹری ریکارڈز کے مطابق وہ اس وقت کا دنیا کا سب سے امیر سوداگر بتایا گیا ہے۔ انگریزی ریکارڈ کے مطابق اس کی ذاتی مالیت 8 ملین روپے بتائی جاتی ہے جو اس دور میں ...

                                               

چوواکارن موسی

چوواکارن موسی ایک دولت مندمرچ کا سوداگر تھا۔ اس کا تعلق ہندوستان سے تھا، ۔ وہ جنوبی ہندوستان کا مغل بیگ تھا، جو 1807 میں تھلاسری میں فوت ہوا۔ اسے موسی کاکا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ ۔

                                               

گنگا دھر نہرو

گنگادھر نہرو جنگ آزادی ہند 1857ء کے دوران دہلی کا کوتوال تھا۔ وہ کانگرس کے لیڈر موتی لال نہرو کا باپ اور بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کا دادا تھا۔ اس طرح وہ نہرو گاندھی خاندان کا بانی تھا۔ راج کول کشمیری پنڈت تھے‘ وہ 1716ء میں نقل مکانی ...

                                               

یاقوت خان

قاسم یاقوت خان جو یاقوت شیخ جی اور یعقوب خان کے نام سے بھی مشہور ہیں، امیر البحر تھا اور جنجیرہ بندرگاہ کا منتطم بھی تھا۔ وہ پہلے بیجاپور سلطان کے ماتحت اور بعد میں مغلیہ سلطنت کے ماتحت کام کرتا تھا۔

                                               

آرانمولا پوناما

آرانمولا پوناما یا ارنمولا پوننما ایک قومی ایوارڈ یافتہ بھارتی اداکارہ تھیں جنھوں نے متعدد ملیالم فلموں میں مرکزی کرداروں کی ماں کے کردار کے لیے جانا جاتا تھا۔ ملیالم سنیما میں آرانمولا کو بڑے پیمانے پر ماں کی شخصیت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔

                                               

فاطمہ بیوی

ایم فاطمہ بیوی سپریم کورٹ آف انڈیا کی سابقہ جج ہیں۔ 1989ء میں ان کو مسند عدالت کے لیے منتخب کیا گیا اور وہ پہلی خاتون جج تھیں جن کو سپریم کورٹ آف انڈیا کا حصہ بنایا گیا اور پہلی مسلمان خاتون کے طور پر ملک کے نظام عدلیہ میں بھرتی ہوئیں۔ عدالت سے ر ...

                                               

پدمنی

پدمنی نے 16 سال کی عمر میں اپنے کیریئر کا آغاز ہندی فلم کلپنا میں بطور ڈانسر کیا ۔ انھوں نے تقریباََ 30 سال تک 250 کے قریب فلموں میں کام کیا۔ پدمنی نے ہندوستانی فلم میں متعدد مشہور اداکاروں کے ساتھ کام کیا ، جن میں سیواجی گنیسن ، ایم جی رام چندرن ...

                                               

باتو خان

چنگیز خان کا پوتا۔ 1235ء میں اس فوج کا سپہ سالار مقرر ہوا جس کا مقصد یورپ کو فتح کرنا تھا۔ دریائے والگا کو عبور کرنے کے بعد اس نے فوج کا ایک حصہ بلغاریہ کی طرف روانہ کیا اور باقی حصے نے روس پر حملہ کر دیا۔ 1240ء میں ماسکو اورخیف اور دو سال بعد ہن ...

                                               

چنگیز خان

چنگیز خان) منگول سردار۔ دریائے آنان کے علاقے میں پیدا ہوا۔ اصلی نام تموجن تھا جس کا مطلب ہے "فولاد جیسا مضبوط"۔

                                               

ژین جین

ژین جین یا ژینجین قبلائی خان کا دوسرا بیٹا اور یوآن خاندان کا بانی تھا۔ قبلائی خان نے اسے 1273ء میں ولی عہد مقرر کیا۔ تاریخ یوآن کے مطابق ژین جین کی موت کثرت مے نوشی تھی تاہم خیال کیا جاتا ہے کہ صرف کثرت مے نوشی اس کی موت کا اصل سبب نہیں تھی۔ ایس ...

                                               

2018ء دولت مشترکہ کھیل

2018ء دولت مشترکہ کھیل، رسمی نام XXI Commonwealth Games اور جو گولڈ کوسٹ 2018 کے نام سے جانے جاتے ہیں، ایک بین الاقوامی کھیلوں کا مجموعہ تھا جو دولت مشترکہ ممالک کی ٹیمیوں کے درمیان میں گولڈ کوسٹ، آسٹریلیا میں 4 تا 15 اپریل 2018.ء منعقد ہوا۔ ان ک ...

                                               

ٹیکس چوری

ٹیکس چوری ایک غیر قانونی طریقہ ہے جس کے ذریعے افراد، کمپنیاں اور ادارہ جات ٹیکس یا محصول کی ادائیگی سے بچتے ہیں وہ اپنی آمدنی کو حد درجہ محدود انداز میں بیان کرتے ہیں، جس کی وجہ سے ان کا ادا کردہ ٹیکس مطلوبہ رقم سے کافی کم ہوتا ہے۔ یہ ایک مالی جر ...

                                               

ریپبلک آف مولوسیا

ریپبلک آف مولوسیا کا شمار دنیا کے سب سے چھوٹے ملک میں ہوتا ہے یہ 6.3 ایکڑ کے رقبے پر مشتمل ملک امریکی ریاست نیواڈا میں قائم ہے۔ ریپبلک آف مولوسیا کا ملک میں اپنا قانون، ثقافت اور کرنسی ہے جب کہ سیاحوں کی بڑی تعداد ہر سال ملک میں آتی ہے اور ملک می ...

                                               

قندھار

قندھار جنوبی افغانستان کا ایک شہر اور صوبہ قندہار کا دار الحکومت ہے۔ دریائے ارغنداب کے کنارے واقع اس شہر کی آبادی 316،000 ہے۔ یہ افغانستان کا دوسرا سب سے بڑا شہر اور ایک اہم تجارتی مرکز ہے۔ بین الاقوامی ہوائی اڈے اور شاہراہوں کے وسیع جال کے ذریعے ...

                                               

گوہرشاد بیگم

گوہر شاد سلطنت تیموریہ کے دوسرے فرمانروا شاہ رخ تیموری کی اہلیہ تھیں۔ وہ تیموری دورکی ایک با اثر اور اہم شخصیت غیاث الدین ترخان کی صاحبزادی تھیں۔ کہا جاتا ہے کہ ان کے خاندان کو ترخان کا خطاب بذات خود چنگیز خان نے دیا تھا۔ ہرات میں تیموری دربار می ...

                                               

ہرات

ہرات مغربی افغانستان کے صوبہ ہرات کا شہر ہے جو وسطی افغانستان سے ترکمانستان کے کاراکم صحرا کی جانب جانے والے دریا ہری رود کے شمال میں واقع ہے۔ یہ افغانستان کا تیسرا بڑا شہر ہے جس کی آبادی 2002ء کے اندازوں کے مطابق 249،000 ہے۔ ہرات ایک قدیم شہر ہے ...

                                               

حاجی محمد چمکنی

حاجی محمد چمنانی ایک افغان سیاست دان تھا جو سویت یونین کی پشت پناہی پر قیام پزیر ہونے والے جمہوری جمہوریہ افغانستان کے عبوری صدر رہے ۔اس سے پہلے وہ ببرک کارمل کے دور حکومت کے دوران نائب سربراہ ریاست یا انقلابی کونسل کے نائب چیئرمین کے عہدے پر فائ ...

                                               

عبدالرحیم ہاتف

عبد الرحیم ہاتف افغانستان میں ایک سیاست دان تھے۔ انہوں نے جمہوری جمہوریہ افغانستان کے آخری سالوں کے دوران میں نائب صدر کے فرائض سر انجام دیے۔ وہ قندھار، افغانستان میں پیدا ہوئے تھے۔

                                               

محمد نجیب اللہ

محمد نجیب اللہ 1987ء سے 1992ء تک افغانستان کے صدر رہے تھے۔ وہ کمیونسٹ تھے اور سوویت یونین کے حامی تھے۔ اسی لیے ان کے تختے کے پلٹنے کے کچھ ہی سال بعد ایک وقت ایسا آیا جب افغان جنگجوؤں نے انہیں پھانسی دے کر ہلاک کیا تھا۔

                                               

میدان شہر

میدان شہر یا مختصراً میدان ، افغانستان کے وسطی صوبہ میدان وردک کی راجدھانی ہے۔ اندازے کے مطابق 2003ء میں اس کی آبادی 35،008 تھی جن میں سے 85٪ پشتون، کچھ ہزارہ اور تاجک تھے۔ میدان شہر کی آبادی 14.265 ہوچکی ہے۔ اس میں 4 اضلاع شامل ہیں اور اس کا کُل ...

                                               

کابل گردوارہ حملہ

کابل گردوارہ حملہ ایک خود کش بمباری اور گولی باری کے حملے کو کہا جاتا ہے، جس میں حملہ آوروں نے مسلح انداز میں بندوقوں کے ساتھ گرودوارہ ہر رائے صاحب کو کابل، افغانستان میں حملے کا نشانہ بنایا۔ اس حملے میں 25 سکھ عبادت گزار ہلاک ہو گئے اور کم از کم ...

                                               

گردیز

گردیز افغانستان کا ایک رہائشی علاقہ جو صوبہ پکتیا میں واقع ہے۔ {{cite web |author =انگریزی |url = =} گردیز شہر افغانستان کا تیسرا سب سے بڑا صوبائی دارالحکومت ہے، جو تورا بورا کے علاقے سے دور نہیں ہے۔ یہ شہر پرانے شہر کی قلعہ بندی کے عین قدموں میں ...

                                               

ابو طالب مکی

ان کا نام محمد بن علی بن عطیہ ابو طالب مکی ہے جو تصوف کی پہلی کتاب قوت القلوب کے مصنف ہیں۔ مشائخ طریقت فرماتے ہیں کہ دنیائے اسلام میں رموز طریقت پر اس پائے کی کوئی کتاب نہیں ہے جو اسرار الٰہی کو بیان کرتی ہو۔ شیخ عارف ابوالحسین محمد بن ابی عبد ال ...

                                               

حبیب عجمی

حبیب عجمی یا حبیب فارسی کے نام سے مشہور ہیں جو حضرت حسن کے مرید تھے اور پہلی صدی ہجری کے مشائخ تصوف میں شمار ہوتے ہیں آپ کی ولادت فارس میں ہوئی کنیت ابو محمد تھی شروع میں بڑے مالدار اور سودی کاروبار کرتےحسن بصری کے ہاتھ پر توبہ کی اور سارا مال را ...

                                               

آبادان

آبادان جنوب مغربی ایران کے صوبہ خوزستان کا ایک شہر ہے۔ یہ ایران-عراق سرحد پر خلیج فارس کے قریب جزیرہ آبادان پر واقع ہے جس کے مغرب میں دریائے اروند اور مشرق میں دریائے قارون کی ایک شاخ بہتی ہے۔ یہ ضلع آبادان کا صدر مقام ہے۔ 2005ء کے مطابق شہر کی آ ...

                                               

شہر کرد

شہر کرد ایران کا ایک شہر اور صوبہ چهارمحال و بختیاری کا صدر مقام ہے۔ شہر اصفہان سے 107 کلومیٹر جنوب مغرب اور دار الحکومت تہران سے 521 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ہے۔ شہر کی آبادی 2005ء کے تخمینہ کے مطابق 127.359 ہے۔ 1935ء تک شہر کو دِهْکُرد معنے ا ...

                                               

ہریس

ہریس کا ذکر ابن سیار الوراق کی 10 ویں صدی کی کتاب التبیخ میں ملتا ہے ، نیز البغدادی کی 13 ویں صدی کی کتاب کتب التبیخ اور ابن رازن التجیبی کی 13 ویں صدی کی اندلس کھانوں کی کتاب فضالت الخیوان فی طیبات الطعام و الالوان میں بھی درج ہے ۔ ہریسہ حلیم کی ...

                                               

فاتح 110

فاتح 110 ایران کا بنایا ہوا تین سو کلومیٹر تک زمین سے زمین پر مار کرنے والے بلسٹک میزائل ہے جس سے زمینی و بحری اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ اسے سازمان صنایع هوایی ایران نے بنایا ہے۔ اس میزائل کی لمبائی 29 میٹر اور اس کا وزن ساڑھے تی ...

                                               

حجامہ

کسی بھی مروجہ طریقے سے علاج کرانا سنت ہے۔ اب بہت سے نئے طریقے آ چکے ہیں تو ان سے بھی علاج کرایا جا سکتا ہے۔

                                               

ذخیرہ خوارزم شاہی

ذخیرہ خوارزم شاہی طب پر فارسی زبان میں ایک کتاب ہے جس کے مصنف زین الدین ابو ابراہیم اسمعٰیل بن حسن جرجانی ہیں، جو ابو لفتح قطب الدین محمد خوارزم شاہ بن انوشتگین خورزم شاہ کی طلبی پر خوارزم آیا۔ حسن جرجانی مختلف علوم میں مہارت رکھتا تھا۔ انہوں نے ...

                                               

حسن روحانی

حسن روحانی ایرانی سیاست دان اور ایران کے موجودہ صدر ہیں۔ انہوں نے 2013ء میں ایران کا صدارتی انتخاب جیتا تھا۔ آپ کو اصلاح پسندوں کی حمایت حاصل تھی۔ انتخابات میں حسن روحانی کی فتح کے بعد امریکی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ایران سے اس کے جوہری پروگرام پر ...

                                               

محمود احمدی نژاد

سابق ایرانی صدر۔ 28 اکتوبر 1956ء کو گامسر کے قریب ایک گاؤں میں ایک لوہار کے گھر پیدا ہوئے۔ عمر ایک سال کی تھی جب خاندان نے تہران کی طرف نقل مکانی کی۔ انقلاب ایران میں پاسداران سے وابستہ رہے۔ ان پر امریکا سفارت خانے پر حملہ کرنے کا الزام بھی عائد ...

                                               

رضا عباسی

رضا عباسی ، فارسی میں ، عام طور پر آقا رضا عباسی یا آقا رضا ت صفوی دور کے آخر میں اصفہان اسکول کے مایہ ناز فارسی ماہر مصنف تھے ، انہوں نے اپنے کیریئر کا بیشتر حصہ شاہ عباس اول کے لئے کام کرتے صرف کیا ۔ وہ فارسی مصوری کا آخری عظیم ماہر سمجھا جاتا ...

                                               

مہر علی نقاش

مہر علی فتح علی شاہ قاجار کے دور میں ، فارسی دربار کے بڑے شاہی مصوروں میں سے ایک تھا ، اور اس دور کے ابتدائی حصے کا سب سے مشہور پارسی پورٹریٹسٹ مانا جاتا ہے۔ مہر علی قاجار آرٹ کے ابتدائی دور کے نقاشیوں میں سے ایک تھے۔ مہر علی کی مرکزی صلاحیت پورٹ ...

                                               

شہرستان سوادکوہ

شہرستان سوادکوہ صوبہ مازندران کے شہرستانوں میں سے ایک ہے کہ ایران کے شمال میں البرز مرکزی اور صوبہ سمنان کے پڑوس میں ہے۔ شہرستان سوادکوہ شمال میں شہرستان قائمشہر، جنوب میں صوبہ تہران کے شہرستان فیروزکوہ اور صوبہ سمنان کے شہرستان مہدیشہر، مغرب میں ...

                                               

شہرستان مہران

شہرستان مہران کی مجموعی آبادی 23.878 افراد پر مشتمل ہے۔ 10 تیر سنہ 1365 ھ ش کو غازیان اسلام نے ایک برق آسا کاروا ئي کرکے ایران کے سرحدی شہر مہران کو صدامی فوجیوں کے چـنگل سے آزاد کرالیا۔ اس کامیاب کارروائی کے دوران صدامی فوجیوں کو بہت زيادہ جانی ...

                                               

جمال خاشقجی

جمال خاشقچی یا جمال خشوگی سعودی عرب کے ایک معروف صحافی، تجزیہ نگار اور ایڈیٹر تھے۔ جمال ستمبر 2017ء میں سعودی عرب سے فرار ہو گئے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی حکومت نے ان کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پابندی لگا دی ہے اور بعد میں انہوں نے اخبار میں حک ...

                                               

ضلع ایوب

ضلع ایوب ترکی کا ایک ضلع ہے جو صوبہ استنبول میں واقع ہے۔ یہ ضلع گولڈن ہارن سے لے کر بحیرہ اسود کے ساحل تک پھیلا ہوا ہے۔ ضلع ایوب تاریخی لحاظ سے ایک اہم علاقہ ہے ، خاص طور پر ترکی کے مسلمانوں کے لئے کیونکہ اس علاقے میں حضرت ایوب انصاری رضی اللہ عن ...

                                               

بدیع الزماں سعید نورسی

آپ کا پورا نام بدیع الزماں سعید نورسی تھا۔ آپ صوبہ تیلس کے قصبہ ہیزان کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں 1873ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کردش خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ نو برس کی عمر میں تعلیم کی طرف متوجہ ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں سے حاصل کی۔ پھر چند ...

                                               

بولینٹ رؤف

بولینٹ رؤف ایک ترک برطانوی صوفی، روحانی شیخ، مترجم اور مصنف تھے۔آپ محی الدین ابن عربی سوسائٹی کے پہلے صدر تھے، جو ابن عربی کی تعلیمات پر تحقیق اور نشر و اشاعت کا کام کرتی ہے اور آپ کی تعلیمات کے ترجمے اور چھپائی کی حوصلہ افزائی کرتی ہے، رؤف اپنی ...

                                               

رؤف دینک تاش

ترک قبرصی لیڈر۔ 1924ء میں موضع کیتمہ نزد پافوس میں پیدا ہوئے۔ والد جج تھے۔ قبرص میں تعلیم پائی۔ 1944ء میں وکالت شروع کی۔ 1949ء میں اٹارنی جنرل آفس میں جونیئر کروان کونسل مقرر ہوئے اور چار سال بعد کراؤں کونسل بنا دیے گئے۔ 1956ء میں سالیسٹر کے عہدے ...

                                               

عبد الحکیم ارواسی

سید عبد الحکیم ارواسی سلطنت عثمانیہ کے اواخر اور اوائلِ جمہوریہ ترکی کے دور میں وہاں سب سے بڑے سنی عالمِ دین اورصوفی بزرگ تھے۔ انہوں نے مشہور عالم دین سید فہیم ارواسی سے دینی تعلیم حاصل کی اور کئی ایک کتب تصنیف کیں۔

                                               

موسیٰ کاظم قرہ بکر

موسیٰ کاظم قرہ بکر ایک ترک جرنیل اور سیاست دان تھے۔ وہ جنگ عظیم اول کے اختتام پر سلطنت عثمانیہ کی مشرقی افواج کے کمان دار تھے اور اپنے انتقال سے قبل وہ ترک قومی مجلس ترکیہ بیوک ملت مجلسی کے اسپیکر بھی رہے۔ آپ کاظم قرہ بکر پاشا کے نام سے بھی جانے ...

                                               

نامق کمال

نامق کمال ترکی کے ایک قوم پرست شاعر، ناول نگار، ڈراما نویس، صحافی، مترجم اور سماجی مصلح تھے۔ نامق کمال کے افکار نے نوجوانان ترک اور ترک قوم پرست تحاریک پر زبردست اثرات ڈالے اور ترک زبان کو جدید خطوط پر استوار کرنے میں بھی اپنا حصہ ڈالا۔ وہ ترکی ز ...

                                               

یحییٰ کمال بیاتلی

یحییٰ کمال بیاتلی ترکی زبان کے معروف شاعر، مصنف اور سیاست دان تھے۔ آپ 2 دسمبر 1884ء کو اسکوپے، سلطنت عثمانیہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا پیدائشی نام احمد آغا تھا لیکن آپ اس کے علاوہ آغا کمال، اسرار، محمد آغا اور سلیمان سعدی کے قلمی ناموں سے بھی لکھتے رہ ...

                                               

ادرنہ

ادرنہ ترکی کے مغربی حصے میں تراقیا کے علاقے میں واقع شہر ہے۔ اس شہر کی سرحدیں یونان اور بلغاریہ سے ملتی ہیں اور یہ ترکی کے یورپی حصے ميں واقع ہے۔ انگریزی زبان میں اس شہر کو پہلی جنگ عظیم تک ایڈریانوپل کہا جاتا تھا۔ ادرنہ ترکی کے صوبہ ادرنہ کا صدر ...

                                               

ارض روم

ارض روم ترکی کا شہر ہے جو جزیرہ نما اناطولیہ کے مشرقی علاقے میں واقع ہے۔ 2000ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 361،235 ہے۔ یہ صوبہ ارض روم کا دار الحکومت ہے جو مشرقی اناطولیہ کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ شہر سطح سمندر سے 1757 میٹر 5766 فٹ کی بلندی پ ...