ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 250



                                               

ایلی کوہن

ایلی کوہن ا،یک اسرائیلی جاسوس تھا۔ اس کو عربی زبان پر عبور حاصل تھا۔ اس نے شام کی فوجی اسٹیبلشمنٹ میں اس قدر اثر و رسوخ حاصل کیا کہ اسے شامی وزارت دفاع میں بطور مشیر ذمہ داریاں تک دے دی گئیں، صرف یہی نہیں بلکہ اعزازی طور پر میجر کا عہدہ بھی دیا گ ...

                                               

ایڈی اور سول زکائے

ایڈی اور سول زکائے دو اسرائیلی پیدائش والے برطانوی بلینوں کی دولت کا اثاثہ رکھنے والے بھائی ہیں۔ ان لوگوں نے اپنی رئیل اسٹیٹ کمپنی ٹاپ لینڈ گروپ کے ذریعے کافی منافع اور دولت کمائی۔

                                               

شیلومیت ملکہ

شیلومیت ملکہ لوی اسرائِیل کے شہر تل ابیب سے تعلق رکھنے والی ایک فیشن ماڈل ہے جو 23 دسمبر 1993ء کو پیدا ہوئی۔ اس نے بے شمار بین الاقوامی مصنوعات کی اشتہاری مہموں میں حصہ لیا جن میں قابل ذکر لورئیل LOreal، ارمانی Armani، رالف لاورین،Ralph Lauren می ...

                                               

عادا یونات

عادا یونات اسرائیلی ماہر قلمیات ہیں جو رائبوسوم کی ساخت پر کام کرنے والی اولین بانی سائنس دان ہیں۔ وہ اس وقت ویزمین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس کے ہیلن اور ملٹن سینٹر برائے بائیو مالیکیولر اسٹرکچر اسمبلی کی ڈائریکٹر ہیں۔ 2009 میں انہیں وینکٹ رامن رامکرشن ...

                                               

میناکھیم یوسیشکن

میناکھیم یوسیشکن 14 اگست 1863ء تا 2 اکتوبر 1941ء) روسی نژاد صہیونی رہنما اور یہودی قومی مد کا سربراہ تھا- میناکھیم یوسیشکن روسی سلطنت کے بیلاروس کے علاقےڈوبروانا میں پیدا ہوا ۔ 1889ء میں، اس نے ماسکو ریاستی تکنیکی جامعہ سے تکنیکی مہندس کی حیثیت س ...

                                               

ڈان کیزیل

ڈان کیزیل ایک اسرائیل میں پیدا ہونے والے فزیوتھیراپسٹ اور ہڈیوں کے معالج ہیں جو تربیت کار اور فزیوتھیراپسٹ کے طور پر قومی کرکٹ کئی ٹیموں کے لیے کام کر چکے ہیں، جن بطور خاص سری لنکا اور پاکستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔

                                               

ڈینئیل کہنیمن

ڈینئیل کہنیمن اسرائیلی نژاد امریکی ماہر اقتصادیات ہیں اقتصا دیات میں ان کی کام کی اہمیت کو دیکھ کر 2002 میں انھیں اور ورمن ایل سمتھ کو نوبل میموریل انعام برائے معاشیات دیا گیا۔ ڈینئل کہنیمن ایک اسرائیلی امریکن نفسیات دان ہیں جو فیصلہ سازی کی نفسی ...

                                               

گیل گادوت

گیل گادوت ایک اسرائیلی ماڈل اور اداکارہ جو 30 اپریل 1985ء کو پیدا ہوئی۔ وہ اسرائیل میں ہی پلی بڑھی۔ اٹھارہ برس کی عمر میں 2004ء میں اسے مس اسرائیل کا تاج پہنایا گیا۔ اس کے بعد دو سال تک اس نے اسرائیل کی فوج میں لازمی ملازمت کے تحت کامبیٹ انسٹرکٹر ...

                                               

ہانہ میسل

میسل روسی سلطنت کے شہر ہرودنہ یا گرودنہبیلاروس, میں پیدا ہوئی تھی اور1909 میں "دوسری ہجرت کے دوران نقل مکانی کرکے فلسطین آگئی اور یہاں زراعت میں خوب نام کمایا اور "ہاوات ہاالاموت عبرانی: חוות העלמות ‎ "عورتوں کا فارم" کے نام سے 1911 میں ایک زرعی ...

                                               

یوری اونری

یوری اونری اسرائیلی صحافی تھے، جن کا انتقال 94 سال کی عمر میں اچانک دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔ وہ اپنی نوعمری سے ہی اسرائیل کی مملکت کے لیے جنگ کرنے والے اور فلسطین کے ساتھ امن قائم کرنے کے لیے سنجیدہ تھے- وہ ایک بچے کے طور پر پہلی جنگ عظیم کے بعد ج ...

                                               

موسی مونٹےفیورے

سر موسی ہائیم مونٹےفیورے، بارونیٹ اولی ، برطانوی سرمایہ کار اور بینکر ، فعالیت پسند، مخیر اور لندن کے شیرف تھے۔ وہ اطالوی-یہودی خاندان میں پیدا ہوئے، انہوں نے سرزمین شام کی یہودی برادری میں صنعت، کاروبار، اقتصادی ترقی، تعلیم اور صحت کو فروغ دینے ...

                                               

اسٹینلی وولپرٹ

اسٹینلی وولپرٹ امریکی ماہر تعلیم، ماہر ہندویات اور ایک ایسے مصنف تھے جنہیں جدید بھارت اور پاکستان کی تاریخ اور دانشورانہ تاریخ پر موقر شخص سمجھا جاتا تھا۔ انہوں نے اس موضوع پر کئی افسانوی اور غیر افسانوی کتب تحریر کیں۔ وہ 1959ء سے 2002ء تک امریکی ...

                                               

ایلن ایچ میلٹزر

ایلن ایچ میلٹزر ایک امریکی شہری اور ماہر معاشیات تھے۔ وہ کارنیجی میلن یونیورسٹی کے ٹیپر اسکول آف بزنس اور پٹسبرگ پنسیلوینیا میں اقتصادیات کے پروفیسر تھے۔ میلٹزر نے بطور خاص زری پالیسی اور ریاستہائے متحدہ امریکا کے وفاقی تحفظ نظام کا مطالعہ کیا تھ ...

                                               

ایلن گرین اسپان

ایلن گرین اسپان ایک امریکی ماہر معاشیات ہے جو متحدہ امریکا کے مرکزی بینک فیڈرل ریزرو کا 1987ء سے 2006ء تک چیئرمین رہا تھا۔ اس عہدہ کی مدت صرف چار سال ہوتی ہے اور گرین اسپان پانچ دفعہ لگاتار اس پر منتخب ہوتا رہا۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ وہ اپنے مالکو ...

                                               

اینڈی روبن

اینڈی روبن اینڈروئیڈ انکارپوریشن کا شریک بانی تھا۔ اینڈی نے 2005 میں کمپنی کو گوگل کے ہاتھوں فروخت کر دیا اور خود گوگل میں ہی 2013 تک اینڈروئیڈ پر کام کرتا رہا۔ 2013 میں وہ گوگل کا ہی ایک اور پروجیکٹ کرنے لگا مگر 2014 میں اس نے کمپنی کو چھوڑ دیا۔ ...

                                               

جونس سالک

جونس ایڈورڈ سالک ایک امریکی طبی محقق اور وائرالوجسٹ تھا۔ اس نے پولیو کے خلاف پہلی کامیاب ویکسین دریافت کر کے ٹیکہ بنایا۔ اس کی پیدائش نیویارک شہر میں یہودی والدین کے ہاں ہوئی۔ اگرچہ اس کے والدین کی رسمی تعلیم واجبی سی تھی لیکن انہوں نے اپنے بچوں ...

                                               

رام ایمانوئل

رام ایمانوئل امریکی سیاست دان ہے، جسے صدر بارک اوبامہ نے صدارت سنبھالتے ہی وائٹ ہاؤس کا اپنا رئیس عملۂ مقرر کیا۔ چونکہ رام کا والد انتہا پسند اسرائیلی یہودی تھا اور رام خود بھی اسرائیلی فوج میں بطور رضاکار کام کرتا رہا ہے، اس لیے اس تقرری سے ان ل ...

                                               

سلویا مائلز

سلویا مائلز ایک امریکی فلم، اسٹیج اور ٹیلی ویژن تھیں۔ انہیں مڈنائیٹ کاؤ اور فیئرویل، مائے لوولی میں ان کارکردگی کے لیے دو مرتبہ اکادمی اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔

                                               

سڈنی شیلڈن

پیدائش: 11 فروری 1917ء انتقال:30 جنوری 2007ء معروف امریکی ناول نگار اور ٹیلی ویژن لکھاری۔Naked Face, Rage of Angles, Bloodline اور The Other side of Midnight جیسے معروف ناولوں کے مصنف۔ شکاگو میں پیدا ہوئے۔

                                               

سینڈرا لی

سینڈرا لی کرسچنسن کی پیدائش 3 جولائی 1966 کو ہوئی ۔ ان کا پیشہ ورانہ نام سینڈرا لی ہے اور امریکی ٹیلی ویژن پر باورچن کردار میں نظر آتی ہیں۔ وہ اپنے "نیم گھریلو" باورچی خانے سے متعلق تصور کے لئے مشہور ہیں، جس میں انھوں نے 70 فیصد ڈبہ بند مصنوعات ا ...

                                               

شولام ویس

شولام ویس ریاستہائے متحدہ امریکا کا تجارت پیشہ شخص ہے، وہ موجود طور ایف سی آئی اوٹیسویل، نیو یارک میں مقید ہے۔ 15 فروری، 2000ء کو فلوریڈا آرلینڈو کی ایک درمیانی ضلعی عدالت نے ویس کو غیر حاضری 845 سال کی سزا سنائی۔ یہ سزا ریاکٹ دھوکا، برقی پیام دھ ...

                                               

فاطمہ کوینوا

فاطمہ کوینوا بخاری یہودی اور شش مقام گلوکارہ تھیں۔ انہیں "سوویت یونین کی معیاری آرٹسٹ" نامزد کیا گیا تھا۔

                                               

ڈینیل ہینڈلر (مصنف)

ڈینیل ہینڈلر ایک امریکی مصنف ہیں۔ آپ 28 فروری 1970ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کی وجہِ شہرت قلمی نام لیمونی اسنیکٹ سے شائع ہونے والے دو سلسلے، آ سیریز آف انفورچونیٹ ایونٹس اور آل دی رونگ کوئسچنز ہیں، جو بچّوں کے لیے لکھے گئے ہیں۔ ان دونوں سلسلوں کے مرکزی ک ...

                                               

دانیال

بنی اسرائیل کی طرف مبعوث ایک پیغمبر۔ عنفوان شباب میں جنگی قیدی کی حیثیت سے بابل گئے۔ جہاں آپ کو شاہی خدمات پر مامور کیا گیا۔ فقید المثال ذہانت و قابلیت کی بنا پر رفتہ بلند ترین مناصب پر پہنچے۔ بادشاہ بیلشضّر کے دور میں دیوار پر جو پیشن گوئی نوشتۂ ...

                                               

سرمد

سرمد آرمینیا کا باشندہ، کاشان میں مقیم رہا۔ نسلاً یہودی تھا اور اسرائیلی زبانوں اور علوم کا ماہر تھا۔ مشہور حکماء ملا صدرا شیرازی اور ابو القاسم فندرسکی کا شاگرد تھا۔ ہندوستان آکر حیدرآباد میں مقیم رہا۔ عبد اللہ قطب شاہ نے اسے خوش آمدید کہا۔ وہ ا ...

                                               

ہمدانی یہود

ہمدان کے یہودیوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ لوگ ؁ 586 قبل مسیح میں بیت المقدس کے بخت نصر سے واگزار ہونے کے بعد اس شہر میں وارد ہوئے اور انہی زمانوں سے یہاں رہائش پزیر ہیں۔ کثرت آبادی کی بنا پر ہمدان کے یہودیوں کے اپنے کنائس ، مذہبی مدارس ، رسم ...

                                               

ابراہیم بینش

وہ 1811ء میں بوہیمیا میں ، ڈروساؤ Strážov میں یہودی والدین کے گھر پیدا ہوئے ۔ ابتدائی عمر سے ہی وہ اپنے ہم مذہبوں کی فلاح و بہبود میں دلچسپی رکھتے تھے۔ کچھ سال تک انہوں نے ویانا یونیورسٹی میں طب کا مطالعہ کیا، لیکن حصول سند کے مرحلہ کے آغاز سے قب ...

                                               

جیمس جوزف سلوسٹر

انہوں نے میٹرکس کے نظریہ، متغیرات کے نظریہ، عددی نظریہ اور اتحادی نظریے کے بنیادی نظام کے لیے بہت کام کیا۔ اس نے بتایا کہ تمام میٹرکس ایک میٹرکس میں سما سکتے ہیں۔ انہوں نے کئی حسابی اصطلاحات بنائی۔ جیسے "Discriminant"۔

                                               

گوٹ لیئیب ویل ہیلم لیئیٹنر

گوٹ لیئیب ویل ہیلم لیئیٹنر ایم اے، پی ایچ ڈی، ایل ڈی، ڈی او ایل (14 اکتوبر 1840ء - 22 مارچ 1899ء ایک برطانوی مستشرق تھے۔

                                               

امرتا شیر گل

امریتا شیر گل نقاشی کے حوالے سے مشہور بھارتی فنکارہ تھیں۔ اُن کے والد ایک پنجابی سکھ تھے جبکہ ماں یہودی جس کا تعلق ہنگری سے تھا۔ امریتا کو بھارت کی فریدا کاہلو بھی کہا جاتا ہے۔ امریتا بیسویں صدی کی اہم بھارتی خاتون مصورہ کے طور پر معروف ہیں۔ ۔ نی ...

                                               

ایسٹر وکٹوریا ابراہم

ایسٹر وکٹوریا ابراہم ایک بھارتی ماڈل اور اداکارہ تھی۔ وہ اسٹیج نام پرامیلا سے مشہور تھی۔ وہ پہلی خاتون ہیں جنہوں نے بالی وڈ میں کوئی فلم پیوڈیوز کی ہے۔ انہوں نے 1947ء میں مس انڈیا کا خطاب بھی جیتا تھا۔

                                               

روبی میئر

اُنہوں نے ایک ٹیلیفون آپریٹر کے کام سے شروعات کی تھی۔ ان کی خوبصورتی سے متاثر ہو کر کوہ نور فلم کمپنی کے مالک موہن بھاؤ نانی نے اُن سے رابطہ کیا اور فلم میں کام کرنے کی دعوت دی مگر روبی نے آفر کو ٹھکرا دیا کیونکہ اس وقت فلموں میں عورتوں کا کام کر ...

                                               

فیروزہ بیگم (اداکارہ)

فیروزہ بیگم یہودی ہندوستانی اداکارہ تھیں۔ فیروزہ نے بالی ووڈ اور مالی ووڈ کی متعدد فلموں میں کام کیا۔ فیروزہ بیگم 1920 اور 1930 کی دہائی میں "بہت زیادہ" مقبول تھیں۔ اگرچہ اس وقت بہت ساری یہودی اداکارائیں تھیں ، وہ روبی مائرز اور ایسٹر وکٹوریہ ابر ...

                                               

نادرہ (اداکارہ)

فلورنس ازاکیل یا نادرہ بالی وڈ کی مشہور اداکارہ تھیں۔ بالی ووڈ فلموں میں عام طور پر نادرہ کے نام سے مشہور تھیں۔ وہ 1950ء اور 1960ء کی دہائی کی فلموں میں نظر آئیں، جن میں فلم آن ، شری 420 ، پاکیزہ اور جولی شامل ہیں۔ فلم جولی کے لیے انہیں فلم فیئر ...

                                               

یوسف حمید

یوسف خواجہ حمید ایک بھارتی سانئسدان اور ارب پتی کاروباری شخص ہے۔ کیپلا عام دوا ساز کمپنی کے چئیرمین ہیں جو 1935ء میں اس کے والد عبدالحمید نے قائم کی۔ حمید ولنیس، لتھونیا میں پیدا ہوا اور بمبئی میں پرورش پائی۔ اس کے شمالی ہندوستانی باپ اور ریسوفون ...

                                               

احد ہعام

اشر ذوی ہرش گینسبرگ ، بنیادی طور پر اپنے عبرانی اور قلمی نام احدہعام ، ایک عبرانی مقالہ نویس اور قبل از ریاست اسرائیل، اولین صیہونی مفکروں میں سے ایک تھے۔ انہیں ثقافتی صیہونیت کے بانی کے طور پر جانا جاتا ہے۔. اسرائیل میں یہودی "روحانی مرکز" کے اپ ...

                                               

پاول اہرلچ

پاول اہرلچ ایک جرمن طبیب و سائنس دان تھے جنہوں نے قوت مدافعت پر کام کیا اور انہیں 1908 میں نوبل انعام برائے طب دیا گیا۔ پال ارلچ مارچ 1854 میں جرمنی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام اسمر ارلچ اور والدہ کا نام روزا ویگرٹ تھا جن کے بھانجے کارل ویگر ...

                                               

ہانس زمر

ہانس فلورین زمر ایک جرمن فلم اسکور نغمہ ساز اور ریکارڈ پروڈیوسر ہے۔ 1980ء کی دہائی کے بعد سے اب تک ہانس 150 سے زائد فلموں کے لیے موسیقی دے چکے ہیں۔ ہانس کے کام میں دا لائن کنگ بھی شامل ہے۔ ہانس نے سب سے بہتر اصل اسکور جس پر اکیڈمی ایوارڈ جیتے 199 ...

                                               

فلس سپیرا

فلس سپیرا جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی بیلے رقاصہ تھیں جنھوں نے انگلینڈ میں رائل بیلے سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔وہ ایک پیشہ ور کمپنی "کیپ پرفارمنگ آرٹس بورڈ" کے ساتھ مرکزی بیلے رقاصہ کی حیثیت سے اٹھائیس سال تک منسلک رہیں۔ 1984 میں انھیں جنوبی ...

                                               

نیکولس نوٹووچ

شلیم یا نیکولائی الیگزینڈرووچ نوٹوچ ، جو مغرب میں نیکولاس نوٹوچ کے نام سے جانا جاتا ہے ، ایک کریمین یہودی مہم جو تھا ، جس نے روسی ارسٹوکریٹ ، جاسوس اور صحافی ہونے کا دعویٰ کیا تھا ۔ نوٹوچ اپنی 1894 کی کتاب کے لئے مشہور ہے جس میں یہ دعوی کیا گیا ہ ...

                                               

البرٹ کوئن

Solal – 1930 ترجمہ Solal of the Solals – 1933 Les Valeureux – 1970 پرہول جیویز – 1921 یہودی الفاظ Belle du Seigneur – 1968 Grand Prix du roman de lAcadémie française ترجمہ اسی عنوان کے تحت – 1995 حزاقیال – 1927 – کھیل Ô vous, frères humains – 197 ...

                                               

سباتائی زیوی

سباتائی زیوی نے عہد عثمانی میں یہود کے ایک فرقہ ڈون مے سباتائین کی ابتدا کی۔ یہودیوں میں ایک عقیدہ تھا کہ ایک یہودی مسیحا آ کر ان کو غلامی سے نجات دے گا۔ سباتائی زیوی نے 1666ء میں یہودی مسیح موعود ہونے کا دعویٰ کیا۔ کچھ یہودیوں نے اسے مانا جبکہ ر ...

                                               

برنرڈ-ہنری لیوی

برنرڈ-ہنری لیوی ایک فرانسیسی عوامی دانشور، ذرائع ابلاغ کی شخصیت اور مصنف ہیں۔ وہ عوام میں اس درجے اور اس حد تک مقبول ہیں کہ فرانسیسی کے تین حروف بی، ایچ اور ایل کا یک جا استعمال عوام کو اس بات سے آگاہ کر دیتا ہے کہ یہ اشارہ کس کی جانب ہے۔

                                               

ایگناز گولڈزیہر

گولڈزیہر ایک جرمن یہودی مستشرق جو 22 جون 1850ء کو پیدا ہوا اور 13 نومبر 1921ء کو مرا۔ اس نے اسلام پر انتہائی وقیع کام کیا جس نے بعد میں آنے والے مستشرقین کے لیے راہ ہموار کی۔ وہ پیدا ہنگری میں ہوا لیکن بعد میں جرمنی چلا گيا اور جرمن ہی کہلایا۔

                                               

میکس نورڈاؤ

میکس سائمن نورڈاؤ ایک صیہونی رہنما ، طبیب ، مصنف اور سماجی نقاد تھے۔ وہ تھیوڈور ہرتزل کے ساتھ مل کر عالمی صہیونی تنظیم کے شریک بانی اور متعدد صہیونی کانگریسوں کے صدر یا نائب صدر رہے۔ ایک معاشرتی نقاد کی حیثیت سے ، انہوں نے ہماری تہذیب کے روایتی ج ...

                                               

در پردہ یہودیت

در پردہ یہودیت یا مخفی یہودیت بظاہر دوسرے مذہب کی پیروی کرنا لیکن درحقیقت اندر ہی اندر یہودیت کی تقلید کرنے کا نام ہے۔ اس طرز کی یہودیت پر عمل پیرا شخص کو ”در پردہ/مخفی یہودی" کہا جاتا ہے۔ اصطلاح میں در پردہ یا مخفی یہودی کا اطلاق اسپین کے ان یہو ...

                                               

این فرینک

اینیلیز "این" فرینک جرمنی میں پیدا ہونے والی ایک روزنامچہ نگار تھی۔ وہ مرگ انبوہ کے سب سے زیادہ چرچوں میں رہنے والے یہودی متاثرین میں سے ایک تھی۔ اس کی وفات کے بعد اس کی ”ایک نوعمر لڑکی کی ڈائری" شائع ہوئی جس سے وہ بہت مشہور ہو گئی۔ اس ڈائری میں ...

                                               

کرد یہودی

کردستان کے یہودیوں قدیم مشرقی یہودی برادری ہیں ، جو کردستان کے نام سے جانے جاتے خطے میں آباد ہیں جو تقریبا شمال مغربی ایران ، شمالی عراق ، شمال مشرقی شام اور جنوب مشرقی ترکی کے کچھ حصوں پر محیط ہے۔1940 کی دہائی اور 1950 کی دہائی کے اوائل میں اسرا ...

                                               

تبع حمیری

تبع اسعد ابو كرب الحميری ۔ ان کی کنیت اور ان کا نام اسعد تھا، انصار بنی حیرہ اسی کی طرف منسوب ہیں، حیرہ کوفہ کے قریب ایک شہر ہے۔ ان کو اسعد الکامل بھی لکھا جاتا ہے۔ انہوں نے یہودیت کو ترک کرکے اسلام قبول کیا تھا۔

                                               

ناتانئیل الفیومی

ناتانئیل الفیومی ایک یمنی مصنف تھا جس نے نامی کتاب لکھی۔ یہ کتاب اہل تشیع اور اسماعیلی نظریات کا یہودی نسخہ ہے۔ اسے یوسف بن یحیی بن باقودا اندلسی کی كتاب الہدایۃ الى فرائض القلوب کی نقل کہا جا سکتا ہے جس کو فیومی نے اپنے الفاظ میں لکھا ہے۔ اس کا ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →