ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 245



                                               

محمد بن سلمان آل سعود

محمد بن سلمان سعودی عرب کے ولی عہد، نائب صدر وزراء كابينہ اور وزیر دفاع ہیں۔ آپ سياسی اور سیکورٹی امور کونسل کے صدر اور سعودی اقتصادی اور ترقياتی امور کی کونسل کے بھی صدر ہیں۔آپ شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی اہلیہ فہدہ بنت فلاح آل حثلین العجم ...

                                               

مقرن بن عبدالعزیز آل سعود

مقرن بن عبد العزیز آل سعود سعودی عرب کے پہلے بادشاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بیٹا اور آل سعود کا ایک رکن جو جنوری تا اپریل 2015ء ولی عہد سعودی عرب بھی رہا۔ یہ 2005ء سے 2012ء تک سعودی انٹیلی جنس ایجنسی کا ڈائریکٹر جنرل بھی رہا۔ جولائی 2 ...

                                               

نائف بن عبدالعزیز آل سعود

نائف بن عبد العزیز آل سعود سعودی عرب کے ولی عہد اور 2011ء سے وفات تک پہلے نائب وزیر اعظم تھے۔ وہ 1975ء سے 2012ء تک سعودی عرب کے وزیر داخلہ بھی رہے۔

                                               

محمد اپیسائی ونیایاوا تورا

محمد اپیسائی ونیایاوا تورا ایک سابق فجی سیاستدان، سپاہی، اور تجارتی یونینسٹ تھے۔ ایک مزدور رہنما کی حیثیت سے، وہ گودی مزدوروں کے حقوق کے لیے لڑے۔ بحیثیت فوجی، انہوں نے ملایا میں خدمات انجام دیں اور بعد میں سابق فوجی کارکن لیگ کے صدر کی حیثیت سے ب ...

                                               

بدیا دیوی بھنڈاری

بدیا دیوی بھنڈاری نیپال کی دوسری اور ملک کی جمہوری تاریخ میں پہلی خاتون صدر ہیں۔ وہ سابق نیپالی سیاست دان اور کمیونسٹ پارٹی آف نیپال کی لیڈر رہ چکی ہیں۔ انہیں 549 میں سے 327 ووٹ حاصل کرکے کل بہادر گرونگ کو ہراتے ہوئے صدر منتخب کیا گیا۔ یہ نیپال و ...

                                               

سلیم میاں انصاری

سلیم میاں انصاری ایک نیپالی سیاست دان ہیں۔ 1994ء کے انتخابات میں انھیں باڑہ-4 حلقے سے نیپال کی کمیونسٹ پارٹی کے امیدوار کے طور پرپرتی ندھی سبھا کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ نیپالی کانگریس کے فرمان اللہ منصور کے 16145 ووٹوں کے مقابلے وہ 20148 ووٹ کے ...

                                               

لکشمی پرساد دیوکوٹا

لکشمی پرساد دیوکوٹا نیپالی شاعر ، ڈرامہ نگار ، اور ناول نگار تھے۔ نیپالی ادب میں انھیں مہاکوی کے لقب سے نوازا گیا ، وہ سنہری دل کے شاعر کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔ انھیں نیپال کی سب سے بڑی اور قدآور ادبی شخصیت سمجھا جاتا ہے۔ ان کی بہترین تحریروں ...

                                               

ہاشم تھاچی

ہاشم تھاچی کوسووا کے وزیر اعظم، ڈیموکریثک پارٹی آف کوسوو کے صدر اور اردوئے آزادی کوسووا کے سابق سیاسی رہنما ہیں ۔

                                               

اکرم خان درانی

1960 میں پیدا ہوئے۔ اکرم درانی کا تعلق جنوبی ضلع بنوں کے علاقے سورانی میوا خیل کے ایک متوسط خاندان سے ہے۔ اکرم درانی اپنے والدین کی واحد اولاد ہیں - ان کے والد اُس وقت فوت ہوئے جب اکرم درانی دو برس کے تھے -اکرم درانی نے اپنی ابتدائی تعلیم سورانی ...

                                               

حاصل خان بزنجو

میر حاصل بزنجونے 1958ءمیں ضلع خضدار کی تحصیل نال میں بلوچستان کے سابق گورنر میرغوث بخش بزنجو کے گھر میں آنکھ کھولی۔ ابتدائی تعلیم مڈل ہائیاسکول نال سے حاصل کی۔ جب ان کے والد کو بلوچستان کا گورنر مقرر کیا گیا، اس وقت وہ ساتویں جماعت میں تھے۔ ان کا ...

                                               

حامد سعید کاظمی

حامد سعید کاظمی پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کے دور حکومت میں مذہبی امور کے وزیر رہ چکے ہیں۔ حامد سعید کاظمی ایک کھاتے پیتے اچھی مذہبی خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد احمد سعید کاظمی ایک ممتاز اسلامی ا ...

                                               

زرتاج گل

زرتاج گل وزیر پاکستانی سیاست دان ہیں جن کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ یہ پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان کی منتخب رکن ہیں۔زرتاج گل موجودہ وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی ہیں، وہ 5 اکتوبر 2018ء سے اپنے اس عہدے پر ہیں۔

                                               

سید صدر الدین شاہ راشدی

حروں کے روحانی پیشوا سید شاہ مردان شاہ المعروف سید سکندر علی شاہ راشدی کے فرزند ہیں۔ آپ پاکستانی سیاست میں سرگرمِ عمل ہیں اور قومی اسمبلی پاکستان کے رکن تھے۔

                                               

غلام مرتضیٰ خان جتوئی

غلام مرتضیٰ خان جتوئی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو عباسی کابینہ میں اگست 2017ء تا مئی 2018ء تک وزارت صنعت و پیداوار رہے۔ وہ پاکستان مسلم لیگ کے رہنما ہیں اور تیسری شریف کابینہ میں وزارت صنعت و پیداوار رہے۔ اور ماقبل وہ پہلی شریف کابینہ از 1990ء ...

                                               

محمد امین الحسنات شاہ

مکہ مکرمہ یو نیورسٹی ام القری کے فاضل ہیں، اب دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف ضلع سرگودھا کے سر پر ست کی حثیت سے اپنے فرائض بخو بی سر انجام دے رہے ہیں۔

                                               

مشاہد اللہ خان

وہ نواز شریف کے آخری دورِ حکومت میں ماحولیاتی تبدیلی کے وفاقی وزیر رہے اور 2009 سے پارٹی کی ٹکٹ پر مسلسل سینیٹر چلے آ رہے تھے۔ مشاہد اللہ خان کی پیدائش راولپنڈی کی تھی لیکن وہ اپنی زندگی کا بڑا حصہ کراچی میں رہے اور یہاں سے مسلم لیگ نواز کی ٹکٹ پ ...

                                               

فتح علی خان خوئیسکی

فتح علی خان اسکندر اوغلو خوئیسکی ایک وکیل تھا ، جو روسی سلطنت کی دوسری ریاستی ڈوما کا رکن ، وزیر برائے داخلی امور ، وزیر دفاع اور بعد ازاں آزاد آذربائیجان جمہوری جمہوریہ کا پہلا وزیر اعظم تھا۔

                                               

آرمین سرگسیان

آرمین وردانی سرگسیان ایک آرمینیائی طبیعیات دان، کمپیوٹر سائنس دان اور سیاست دان جو موجودہ صدر آرمینیا ہیں۔ وہ 4 نومبر 1996ء سے 20 مارچ 1997ء تک وزیر اعظم آرمینیا بھی رہے اور اس سے قبل لندن میں 1998ء سے ملک کے سفیر تھے۔ سرگسیان نے منصبِ صدارت کا ح ...

                                               

کایا کلاس

کایا کلاس ایک استونیائی سیاستدان ہیں جو ایستونیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم نامزد ہوئیں. آپ 2018ء سے اصلاح جماعت کی رہنما اور سابق رکن یورپی پارلیمان رہی ہیں۔اس سے قبل وہ ایک وکیل کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکی ہیں، جو یورپی اور اسٹونین مقابلہ قانون ...

                                               

نور محمد ترہ کئی

نور محمد ترہ کئی سرد جنگ کے دوران میں ایک افغان کمیونسٹ سیاست دان تھے جو 1978ء سے 1979ء تک افغانستان کے صدر رہے۔ وہ کابل کے نواح میں واقعہ ایک گاؤں میں پیدا ہوئے اور کابل یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی، جس کے بعد انہوں نے اپناسیاسی کیریئر بطور صحافی ...

                                               

عبد المجید تبون

عبد المجيد تبون الجزائر کے سیاست دان اور دسمبر 2019ء سے الجزائر کے صدر اور وزیر دفاع کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے سابق صدر عبدالعزيز بوتفليقہ عبد القادر بن صالح اور سابق قائم مقام سربراہ ریاست عبد القادر بن صالح کے بعد اقتدار سنبھ ...

                                               

خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ

خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ ایک بحرینی سیاست دان جو سنہ 1970ء سے ملک کے وزیر اعظم تھے۔ انہوں نے آزادیِ بحرین سے تقریباً دو سال پہلے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا تھا۔ وہ دنیا کے سب سے طویل عرصے تک وزیر اعظم رہے۔ وہ وفات تک اپنے عہدے پر فائز تھے، لیکن 2 ...

                                               

رابرٹ والپول

رابرٹ والپول ایک برطانوی سیاستداں تھے۔ ان کو فرسٹ ارل آف آرفورڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ رابرٹ والپول ۲۶؍ اگست ۱۶۷۶ء کو انگلینڈ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہیں برطانیہ عظمیٰ کا پہلا وزیر اعظم کہا جاتا ہے۔ وہ ۳؍ اپریل ا۱۷۲ء تا ۱۱؍ فروری ۱۷۴۲ء برطانیہ ...

                                               

لوتے شیرنگ

لوتے شیرنگ بھوٹانی سیاست دان اور طبیب جو ملک کے وزیر اعظم ہیں۔ وہ دروک نیامروپ شوگپا کے 14 مئی 2018ء سے صدر بھی ہیں۔ وہ پیشے کے لحاظ سے ایک ماہِر علم البول یورالوجسٹ ہیں۔ انہوں سنہ 2013ء میں سیاست میں قدم رکھا۔ انہوں نے 2013ء کے قومی اسمبلی انتخا ...

                                               

ڈی ولیرا

آئرلینڈ کا سیاسی لیڈر۔ نیویارک میں پیدا ہوا۔ تین مرتبہ ملک کا وزیر اعظم بنا۔ 1913ء میں محبان وطن کی خفیہ تحریک میں شامل ہوا۔ 1916ء میں ایک سازش میں ملوث ہونے کی پاداش میں برطانوی حکومت نے موت کی سزا دی جو بعد میں امریکی نژاد ہونے کی بنا پر عمر قی ...

                                               

رامی حمد اللہ

رامی حمد اللہ ایک فلسطینی سیاست دان اور معلم جو سنہ 2014ء سے فسطین کے وزیر اعظم ہیں۔ اور وہ نابلس کی النجاح قومی یونیورسٹی کے صدر بھی ہیں۔ 2 جون 2013ء کو فلسطینی صدر محمود عباس نے انہیں سلام فیاض کی جگہ تعینات کیا تھا۔ ان کی تقرری کو حماس نے قبول ...

                                               

لی شین لونگ

لی شین لونگ ایک سنگاپوری سیاست دان جو 2004ء سے ملک کے تیسرے اور موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ جب سابق وزیر اعظم گو چوک تونگ نے سینئر منسٹر بننے کے لیے پارٹی لیڈر کا عہدہ چھوڑ دیا تو لی نے پیپلز پارٹی ایکشن کی قیادت سنبھال لی۔ پھر لی کی سربراہی میں جماعت ...

                                               

زاؤ ژیانگ

پیدائش: 1919ء انتقال: جنوری 2005ء چین کی کمیونسٹ پارٹی کے سابق رہنما اور وزیر اعظم۔ 1980 میں ملک کے وزیرِ اعظم بنے اور سات برس بعد کمیونسٹ پارٹی کے رہنما بنا دیے گئے۔ انہوں نے وزارتِ عظمیٰ کے دور میں بڑی انقلابی اقتصادی اصلاحات کیں۔ انہوں نے سیاس ...

                                               

چو این لائی

چو این لائی چین کے کمیونسٹ رہنما۔ بورژوا خاندان میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم ٹین سین کے ایک مشنریاسکول میں پائی۔ 1917ء میں گریجوایشن کرنے کے بعد مزید تعلیم کے لیے جاپان گئے۔ یہیں ایک پروفیسر نے انھیں مارکسزم کی طرف راغب کیا۔ 1919ء میں چین واپس آئ ...

                                               

کارلوس ساویدرا لاماس

کارلوس ساویدرا لاماس ایک جرمن امن پسند اور جرمن خفیہ دوبارہ ہتھیار کو بے نقاب میں ان کے کام کے لیے 1935ء میں نوبل امن انعام کے وصول کنندہ تھے فضائیہ، Luftwaffe کے پیشرو کی تعمیر نو اور سوویت یونین میں پائلٹوں کی تربیت کی طرف سے Versailles کے معاہ ...

                                               

جان فوسٹر ڈلس

John Foster Dulles پیدائش: 1888ء انتقال: 1959ء امریکی مدبر۔ 1908ء میں پرنسٹن یونیورسٹی سے وکالت کا امتحان پاس کیا۔ 1907ء میں پہلی بار حکومت کی طرف سے ہیگ کانفرنس میں امریکی وفد کا مشیر مقرر کیا گیا اور اسی سال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریک ...

                                               

ولیم جینینگز برائن

"William Jennings Bryan, Presidential Contender" from C-SPANs The Contenders ولیم جینینگز برائن کی تصنیفات منصوبہ گوٹنبرگ پر ولیم جینینگز برائن انٹرنیٹ آرکائیو پر William Jennings Bryan Recognition Project WJBP William Jennings Bryan cylinder rec ...

                                               

کانڈولیزا رایس

کانڈولیزا رایس ایک امریکی سیاسی سائنسدان اور سفارت کار خاتون۔ بطور چھیاسٹھویں ریاستی سیکرٹری، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی خدمت کر چکی ہے۔ صدر جارج ڈبلیو بش، کی انتظامیہ میں اس عہدے پر فائز ہونے والی دوسری شخص تھی۔ اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی سی ...

                                               

ہنری کسنجر

ہنری کسنگر امریکا کے ایک یہودی سفارت کار اور سماجی سائنس دان ہیں جن کی امن کی خدمات کو دیکھ کر1973ء میں انھیں نوبل امن انعام کا حقدار قرار دیا گیا۔

                                               

ہیلری کلنٹن

سادہ طبیعت اور حس مزاح سے بھرپور شخصیت کی حامل68 سالہ سابق خاتونِ ا وّل، سینیٹر، وکیل اور امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن پاکستان سمیت دنیا بھر کی خواتین کے لیے ہمت اور جرات کا استعارہ ہیں۔ 26 اکتوبر 1947کو شکاگو میں پیدا ہونے والی ہلیری اورسابق ام ...

                                               

سشما سوراج

سُشما سَوراج بھارت کی سیاست دان، بھارتی عدالت عظمیٰ کی سابقہ وکیل اور سابقہ وزیر خارجہ تھیں۔ سشما سوراج کو بھارت میں اندرا گاندھی کے بعد دوسری خاتون وزیر خارجہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ وہ سات مرتبہ رکن پارلیمان منتخب ہوئیں۔ 1977ء میں 25 سال کی عمر ...

                                               

سلمان خورشید

سلمان خورشید ۔ وہ ایک بھارتی سیاست دان، نامزد سینئر وکیل، معروف مصنف اور قانون کا استاد ہے۔ وہ وزارتِ خارجہ کا کابینہ وزیر تھا۔ وہ بھارتی نیشنل کانگریس سے تعلق رکھتا ہے۔ وہ ایک وکیل ہے اور ایک مصنف بھی ہے جو 2009ء کے عام انتخابات میں فرخ آباد کے ...

                                               

سکندر بخت (سیاستدان)

سکندر بخت ایک بھارتی سیاست دان تھے جن کا تعلق مختلف سیاسی جماعتوں سے رہا جیسے انڈین نیشنل کانگریس، جنتا پارٹی اور آخرکار بھارتیہ جنتا پارٹی سے منسلک رہے۔ بی جے پی کے وائس پریزیڈنٹ کی حیثیت سے انہوں نے راجیا سبھا میں اپنی خدمات سر انجام دیں اور اٹ ...

                                               

پرنب مکھرجی

پرنب مکھرجی بھارت کے سابق سیاست داں تھے جو 2012ء تا 2017ء صدر بھارت کے عہدہ پر رہے۔ 5 دہائیوں سے زیادہ کی مدت پر مشتمل اپنے سیاسی زندگی میں وہ انڈین نیشنل کانگریس کے تاحیات رکن رہے اور جماعت اور حکومت ہند میں کئی عہدوں پر فائز رہے۔ وہ 2009ء تا 20 ...

                                               

یشونت سنہا

وہ 6 نومبر 1937ء کو بہار کے شہر بٹنہ میں کائستھ خاندان میں پیدا ہوئے۔ اُنہوں نے 1958ء میں سیاسیات میں ماسٹر کی ڈگری لی۔ وہ جامعہ پٹنہ میں 1960ء تک یہ درس و تدریس کرتے رہے۔

                                               

ٹنڈی ڈورجی

ٹنڈی ڈورجی ایک بھوٹانی سیاست دان ہیں جو نومبر 2018ء سے بھوٹان کے وزیر خارجہ کے منصب پر فائز ہیں۔ اکتوبر 2018ء سے بھوٹان کی قومی اسمبلی کے رکن بھی ہیں۔

                                               

محمد فواد کوپرولو

محمد فواد کوپرولو 5 دسمبر 1890 کو پیدا ہوئے- ان کا انتقال 28 جون 1966کو ہوا۔ انہیں کرپلا زادے محمد فواد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ وہ ایک انتہائی بااثر ترک ماہر معاشیات، ماہر ترکیات، اسکالر، وزیر برائے امور خارجہ اور جمہوریہ ترکی کے نائب وزیر ا ...

                                               

سالومے زورابیشویلی

سالومے زورابیشویلی ایک فرانسیسی نژاد جارجیائی سیاست دان ہیں۔ انھیں جارجیا کی پہلی خاتون صدر متخب ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ 28 اکتوبر 2018 کو ہونے والے جارجیائی صدارتی انتخابات میں حکمران جماعت جارجیئن ڈریم پارٹی سے تعلق رکھنے والی سالومے نے دوسرے مر ...

                                               

آصف احمد علی

سابق وزیر خارجہ۔ ڈپٹی چیئرمین پلانگ کمیشن۔ ان کے والد سردار احمد علی بھی سیاست کے میدان سے تعلق رکھتے تھے۔ قیام پاکستان کے بعد 1951 اور پھر 1962 میں ان کے والد پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1977 میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مدد سے قومی اسمبلی کا ...

                                               

آغا شاہی

آغا شاہی ، پاکستان کے سابق وزیر خارجہ، سیکریٹری خارجہ، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مسقل مندوب اور چین میں پاکستان کے سفیر تھے۔

                                               

حمید الحق چودھری

سابق وزیر خارجہ پاکستان۔ سابق وزیر مالیات، محنت، تجارت اور صنعت مشرقی پاکستان، نواکھالی میں پیدا ہوئے۔ 1929ء میں کلکتہ یونیورسٹی سے ایل بی کی ڈگری حاصل کی۔ آئندہ برس کلکتہ کی عدالت عالیہ میں وکالت شروع کی۔ چار برس تک نائب مشیر قانونی اور عدالت عا ...

                                               

حنا ربانی کھر

حنا ربّانی کھر 1977میں ملتان میں جنم لینے والی پاکستان کی پہلی خاتون رکن قومی اسمبلی ہیں جنہوں نے 2009-2010 قومی بجٹ پیش کیا۔ حنا رشتہ میں غلام مصطفے کھر کی بھانجی ہے۔

                                               

سرتاج عزیز

سرتاج عزیز7فروری 1929ء میں خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اسلامیہ کالج لاہور، ہیلے کالج آف کامرس اور دیگر تعلیمی اداروں سے تعلیم حاصل کی۔ 1949ء میں پنجاب یونیورسٹی سے اقتصادیات کے شعبے میں ڈگری حاصل کی۔ ہارورڈ یونیورسٹی امریکا ...

                                               

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی زرداری حکومت میں پاکستان کے وزیر خارجہ رہے 31 مارچ 2008ء تا فروری 2011ء پیپلز پارٹی کے فعال رکن رہا۔ زرداری حکومت سے بدظن ہو کر وزارت سے استعفی دے دیا اور بالآخر نومبر 2011ء میں زرداری جماعت اور پارلیمان سے بھی مستعفی ہو گئے۔ اور ...

                                               

شریف الدین پیرزادہ

شریف الدین پیر زادہ 12 جون 1923ء کو برہان پور ، برطانوی ہند میں پیدا ہوئے۔ جو آج کل مدھیا پردیش کہلاتا ہے ۔والد کا نام میر نیازی پیرزادہ اور والدہ کا نام فاطمہ تھا۔ ان کے والد بیرسٹر تھے۔اور سول سروسز میں خدمات انجام دے رہے تھے۔ سید شریف الدین پی ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →