ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 242




                                               

امرتی

امرتی یا جہانگیری برصغیر کا ایک میٹھا ہے۔ امرتی یا امارتی ایک ہندوستانی میٹھا ہے جس کی شروعات بھی ہندوستان سے ہی ہوئی ۔ وگنا منگو آٹے کو خوب تل کر گول پھولوں کی شکل میں بنایا جاتا ہے، پھر اسے شیرے یا شیرینی میں اچھی طرح ڈبویا جاتا ہے تاکہ مٹھاس ا ...

                                               

بال مٹھائی

بال مٹھائی ایک بھوری چاکلیٹ جیسی مٹھائی ہوتی ہے جو کھوئےسے بنائی جاتی ہے اور چینی گیندوں میں لیٹی ہوتی ہے۔ ہمالیائی ریاست اترکھنڈ بھارت میں خاص طور پر اور ارد گرد کے علاقوں کوماؤن میں مقبول اور پسندیدہ مٹھائی ہے۔

                                               

ربڑی

ربڑی گاڑھے دودھ سے تیار کردہ ایک قسم کا میٹھا کھانا ہے۔ برصغیر پاک و ہند میں یہ میٹھا کھانا شروع ہوا۔ برصغیر میں یہ نہایت مقبول ہے۔ اسی سے ملتی جلتی مٹھائی باسُندی ہے۔

                                               

شاہی ٹکڑے

تیل یا گھی تلنے کے لیے زدر کھانے کا رنگ ایک چائے کا چمچ کثیف دودھ چار 400 گرام بادام 20 عدد کٹے ہوئے چاندی کے ورق چھوٹی الائچی 4 عدد کٹی ہوئی سفید ڈبل روٹی کے ٹکڑے 10 عدد چینی ایک کھانے کا چمچ

                                               

قلفی

قلفی پاکستان اور ھندوستان میں ملنے والی ایک ٹھنڈی مٹھائی کا نام ہے۔ قلفی کو کبھی اس علاقے کی روایتی آئس کریم بھی کہا جاتا ہے۔ قلفی عام طور پر آئس کریم سے زیادہ گاڑھی اور ملای دار ہوتی ہے، کیونکی آئس کریم کو زور سے پھینٹ کر اسمے ہوا ملائی جاتی ہے ...

                                               

پنجیری

پسی ہوئی چینی Chaar magaz گھی سونف Flame-of-the-forest kamarkas Powdered edible gum crystals gondh الائچی کے پسی ہوئے بیج بادام شکّر اخروٹ غیر نمکین پستہ اجوائن خشک ادرک پسا ہوا آٹا whole wheat flour puffed lotus seeds مکھانے

                                               

پنی

پنی پنجابی اور شمالی ہندوستانی کھانوں کی ایک قسم ہے جسے زیادہ تر سردیوں میں کھایا جاتا ہے۔ اس کو میٹھے کے طور پر پیش کیا جاتا ہے اور اسے دیسی گھی ، گندم آٹا ، گڑ اور بادام سے بنایا جاتا ہے۔ پنی بنانے میں کبھی کبھار ذائقے کے لیے کشمش بھی استعمال ک ...

                                               

چھینا جلیبی

چھینا جلیبی یا چھینا جلیپی ایک میٹھا پکوان ہے جو ساحلی ریاست اڈیشا مشرقی بھارت سے نکلا، یہ ریاست چھینا کی مٹھائیوں کے لئے جانی جاتی ہے۔ اس میٹھے کی مقبولیت ساحلی اوڈیشہ ، مغربی بنگال اور برصغیر پاک و ہند کے دیگر مشرقی علاقوں سے بھی آگے پھیل گئی ہے۔

                                               

ڈھوڈا (مٹھائی)

یہ مٹھائی کی ایک مشہور قسم ہے جسے بیسویں صدی کے آغاز میں خوشاب سے تعلق رکھنے والے لالہ ہنس راج نامی حلوائی نے بطور صحت بخش کشتہ کی صورت متعارف کروایا۔ لیکن اس کے دل پسند ذائقہ نے عوام میں بطور مٹھائی مقبولیت حاصل کر لی۔بسینہ ملنے والی معلومات کے ...

                                               

آج تک

آج تک بھارت کا مقبول ٹی وی چینل ہے۔ اس کا آغاز پہلے بھارت کے ڈی میٹرو چینل پر ایک بصری خبر نامے کے طور پر ہوا تھا۔ اس وقت اس کا نعرہ بہت مشہور تھا: "یہ تھی خبریں آج تک، انتظار کیجیے کل تک۔" بے حد مقبولیت کے باعث یہ ایک الگ چینل کے طور ابھر گیا۔ ا ...

                                               

فرسٹ پوسٹ

فرسٹ پوسٹ ایک بھارتی خبروں اور ذرائع ابلاغ کی ویب سائٹ ہے۔ یہ ویب سائٹ نیٹ ورک 18 مجموعی میڈیا کا حصہ ہے جس کی ملکیت ریلائنس انڈسٹریز کے پاس ہے، جو سی این نیوز 18 اور سی این بی سی ٹی وی 18 بھی چلاتے ہیں۔ نیٹ ورک 18 گروب کی ابتدائی ملکیت راگھو بہل ...

                                               

پریس ٹرسٹ آف انڈیا

پریس ٹرسٹ آف انڈیا بھارت کی سب سے بڑی خبر رساں ایجنسی ہے۔ اس کا ہیڈ کوارٹر نئی دہلی میں ہے۔ یہ تقریباً پانچ سو سے زائد اخبارات کے لیے بِلا منافع مدد کرتا ہے۔ 22 جنوری 2016ء تک اس کے فل ٹائم ملازمین کی تعداد ایک ہزار سے زائد تھی۔ ملک میں اس کے ضلع ...

                                               

ٹوینٹی فرسٹ سنچری فوکس

ٹوینٹی فرسٹ سنچری فوکس جسے رسمی طرز پر بطور ڈھا لا گیا ہے، ایک امریکی کثیر قومی ذرائع ابلاغ عامہ کارپوریشن ہے۔ اسے روپرٹ مردوخ نے 1979ء میں قائم کیا۔ اس کے اثاثہ جات میں فاکس انٹرٹینمنٹ گروپ مالک ٹوینٹیتھ سنچری فوکس فلم سٹوڈیو اور فاکس ٹیلی ویژن ...

                                               

ڈبلیو ای

عالمی کشتی تفریح انکارپوریٹڈ ، تجارتی نام ڈبلیو ای ایک امریکی میڈیا اور تفریحی کمپنی ہے۔ جو کہ عام طور پر پیشہ ورانہ کشتی کی وجہ سے جانی جاتی ہے۔ ڈبلیو ای کی فلموں اور زمینوں کے کاروبار کے علاوہ دوسرے کاروباروں میں بھی شاخیں ہیں۔ ڈبلیو ای کو کیپٹ ...

                                               

یونیورسل سٹوڈیوز

یونیورسل سٹوڈیوز انکارپوریٹڈ جسے یونیورسل پکچرز بھی کہا جاتا ہے ایک امریکی فلم سٹوڈیو ہے، جس کا شمار ہالی وڈ کے چھ بڑے سٹوڈیوز میں کیا جاتا ہے۔

                                               

ڈان میڈیا گروپ

1948ء میں بانی پاکستان اور پہلے گورنر جنرل پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی وفات کے بعد روزنامہ ڈان کی ملکیت پر قانونی تنازع کے نتیجہ میں کمپنی پاکستان ہیرالڈ پبلی کیشنز قائم کی گئی۔ قائد اعظم کی ہمشیرہ فاطمہ جناح ،ان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ اور ...

                                               

ہم نیٹورک

ہم نیٹ ورک لمیٹڈ ایک پاکستانی میڈیا کمپنی ہے جو کراچی، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کا قیام فروری 2004 میں سلطانہ صدیقی نے کیا تھا۔ ہم نیٹ ورک کے سی ای او سلطانہ صدیقی کے بیٹے درید قریشی ہیں۔ یہ ایشیاء پیسیفک براڈکاسٹنگ یونین اے پی بی یو، ایسوسی ایشن ...

                                               

فالسہ

فالسہ ایک پودے کا نام ہے اس کے پھل کو بھی فالسہ کہا جاتا ہے۔براعظم ایشیا کا مقبول پھل فالسہ اپنے ذائقے اور فرحت بخش اثرات کے باعث بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ اس کا سائنسی نام Grewia Asiatica- ہے۔ جبکہ اس کا تعلق Tiliaceae- خاندان سے ہے۔ یہ پیاس کی شدت ...

                                               

نیلاکورنجی

نیلاکورنجی Neelakkurinji جنوبی ہند کے مغربی گھاٹ سلاسلِ کوہ میں 1500 میٹر بلندی میں پائی جانے والی جھاڑی ہے۔ یہ شولا جنگلات کے چراگاہوں میں بہتایت سے اُگتی ہیں۔ اِن کی سب بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ بارہ سال میں ایک بار شگفتہ ہوتی ہیں ۔

                                               

کش

کش برصغیر میں پائی جانے والی ایک گھاس، جسے عموماً دبھ کہا جاتا ہے۔ ہندوؤں کے نذدیک یہ گھانسوں میں مقدس ترین ہے۔ جڑیں الگ کرنے کے بعد اسے قربان گاہ پر بچھا دیا جاتا ہے۔ دیوتاؤں کے مختص نشست کے علاوہ یہ یگیہ کے لے ے مخصوص پوری جگہ کو ڈھانپ تے ہیں۔ ...

                                               

کھجور

کھجور ایک قسم کا پھل ہے۔ کھجور زیادہ ترمصر اور خلیج فارس کے علاقے میں پائی جاتی ہے۔ دنیا کی سب سے اعلٰی کھجور عجوہ ہے جو سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ اور مضافات میں پائی جاتی ہے۔ کھجور کا درخت دنیا کے اکثر مذاہب میں مقدس مانا جاتا ہے۔ مسلمان ...

                                               

انجیر

انجیر ایک چھوٹے قد کا درخت ہے۔ اس کا اصل وطن یونان سے افغانستان اور مشرقی بحیرہ روم کا علاقہ ہے لیکن اب یہ دنیا میں اور بھی جگہوں پر اگایا جاتا ہے۔ یہ 3-10 میٹر تک لمبا ہوتا ہے۔ اس کی چھال ہموار اور پتے بڑے ہوتے ہیں۔ اس کا پھل 3-5 سینٹی میٹر لمبا ...

                                               

اَلفیہ

الفیہ ایک پھولدار پودہ ہے جو خاندانِ نجمان سے تعلق رکھتا ہے اور شمالی نصف کرے کا باسی ہے۔ اس کو الفیہ کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس کی پتیاں بہت زیادہ اور چھوٹی ہوتی ہیں اور الف کا مطلب ہوتا ہے ہزار اور ان ہی ہزاروں چھوٹی پتیوں کی وجہ سے اس کو الفیہ کہ ...

                                               

ریواڑی (جڑی بوٹی)

ریواڑی گندم کی فصل میں پائی جانے والی عام جڑی بوٹی ہے۔ اس کو انگریزی میں ، ، یا صرف کہتے ہیں۔ یہ زمین میں نائٹروجن کی مقدار بڑھا کر انہیں زرخیز کرتا ہے۔

                                               

انگور

انگور ایک پودے اور اس کے پھل کا نام ہے۔ یہ پودا بیل کی صورت میں اگتا ہے اور اس کا پھل گچھوں میں اگتا ہے۔ ایک گھچے میں 6 سے لے کر 300 انگور کے دانے اگ سکتے ہیں۔ انھیں اس حالت میں بھی کھایا جاسکتا ہے یا پھر اس سے جام، جوس، جیلی، شراب اور انگور کے ب ...

                                               

مریم گوکھرد

مریم گوکھرد ایک سالانہ یا دو برسی بنیادوں پر بویا جانے والا ایک طبی پودا ہے جس کی کاشت ایشیا، امریکا اور يورپ میں ہوتی ہے۔ تاریخي کتابوں کے مطابق معلوم ہوتا ہے کہ یہ پودا روم میں دو ہزار سال پہلے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ یہ پورے یورپ میں ...

                                               

حاشا

حاشا اصل میں خاندان ریمانیے اور جنس Thymus سے تعلق رکھنے والا ایک پودا ہے جس کی لمبائی 20 سینٹی میٹر سے 30 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔ یہ پودا مئی سے ستمبر تک کھلتا ہے۔ اس کا پھل nucula کے نام سے مشہور ہے۔ یہ پودا خاص طور پر دھُوپ اور خشک مقامات میں پ ...

                                               

یورپی سرخدار

یورپی سرخدار جنس Taxus کا کویی گہرے رنگ کے پتوں والا سدابہار صنبوری درخت جس کے بیج ایک گودے والے سرخ غلاف میں اسے اکثر گرجا گھروں اور جنگل میں لگایا جاتا ہے۔

                                               

چھوئی موئی

چھوئی موئی ایک بیلدار پودا ہے جب اسے چھوا جاتا ہے تو اس کے پتے اندر کو مڑتے ہیں اور جھک جاتے ہیں۔ چند منٹ بعد اپنی اصل حالت میں واپس آ جاتے ہیں۔ اس وجہ سے یہ اکثر اگایا جاتا ہے۔ اس کا وطن برازیل ہے۔ چھوئی موئی کے چھونے پر پتوں کے بند ہونے کے دلچس ...

                                               

رسیلیا ایکوسیٹی فورمس

رسیلیا ایکوسیٹی فورمس عام طور پر firecracker‘ کورل پلانٹ‘ کورل فاؤنٹین ‘ Coralblow‘ اور فاؤنٹین پلانٹ کے طور پر جانا جاتا ہے- Plantaginaceae خاندان كى subshrub ہے- یہ پودا میکسیکو‘ گوئٹے مالا اور پاکستان کا مقامی پودا ہے۔ نام رسیلیا سکاٹش ماہر فط ...

                                               

كسكابیلا تھاوٹیا

كسكابیلا تھاوٹیا مرکزی اور جنوبی میکسیکو اور وسطی امریکہ کا ایک زہریلا پودا ہے-ایک سدا بہارجھاڑی یا چھوٹا سا درخت ہے۔ اس کے پتے ولو کی طرح اور رنگ میں چمکیلے سبز ہیں- وہ پانی کے نقصان کو کم کرنے کیلے مومی کوٹنگ میں ہوتے ہیں- طویل چمنی قسم كے پیلے ...

                                               

تارو

تارو یا قُلْقاس ایک استوائی پودا ہے جسے بنیادی طور پر اس کی گنٹھی کے لیے کاشت کیا جاتا ہے، اس جڑ سبزی کا عام نام تارو ہے۔ یہ اولین کاشت شدہ پودوں میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے۔ کارل لینیس نے اس کی دو قسمیں بتائی ہیں۔

                                               

یاسمین

یاسمین ایک جھاڑی دار پودے کا نام ہے۔ انگریزی میں اس کو Jasmine کہا جاتا ہے۔ اس کے پتے چھوٹے اور گہرے سبز رنگ کے ہوتے ہیں۔ اس کے اوپر چھوٹے سفید رنگ کے پھول لگتے ہیں۔ جن کی انتہائی اچھی خوشبو ہوتی ہے۔

                                               

عباکا

عباکا ایک فلپائن کا مقامی کیلے کی نسل کا پودا ہے۔ اسے فلپائن، ایکواڈور اور کوسٹا ریکا میں ایک تجارتی فصل کے طور پر اگایا جاتا ہے۔

                                               

سونف

سونف کا سائنسی نام Feoniculum ہے۔ انگریزی میں اسے Fennel کہتے ہیں۔ سونف بے شمار بیماریوں خاص طور پر ہاضمہ کی خرابیوں کے لیے مفید ہے۔ اس میں کچھ ایسے اجزاء شامل ہوتے ہیں جو جسم میں موجود چربیاتی اجزاء کو حل کرتے ہیں۔

                                               

کریلا

کریلا ایک مشہور سبزی ہے جس کا شمار کڑوی ترین سبزیوں میں ہوتا ہے مگر اس کے بے شمار طبی فوائد ہیں۔ اس کی پیداوار جنوبی ایشیاء، جنوب مشرقی ایشیا، چین اور افریقا کے علاقوں میں ہوتی ہے۔

                                               

اندرائن

اندرائن جسے عربی میں حنظل اور پنجابی میں کوڑتمہ کہتے ہیں خربوزے کی شکل کا ایک پھل جو دیکھنے میں خوبصورت اورذائقے میں بہت کڑواہوتاہے۔ اس کی بیل تربوز کی بیل جیسی ہوتی ہے اور پھل گول مالٹے کی طرح ہوتا ہے خودرو پودا ہے پنجاب اور سندھ کے علاقوں میں پ ...

                                               

گیندائے فرشیہ

اسی پھول سے متعلق وضاحتی صفحہ گیندا۔ گیندائے فرشیہ جس کو انگریزی میں عام طور پر french marigold اور یا پھر صرف marigold بھی کہہ دیا جاتا ہے اصل میں قبیلہ tageteae سے تعلق رکھنے والی ایک نوع میں شامل پھول ہے جس کا حیاتیاتی دو اسمی نام tagetes patu ...

                                               

موتی باجرا

افریقہ میں: گرو ھاوسا،یولی سواحلی، اکا یوربا, ماہنگو نمبیا، saɲo بمبارا، گاوری فلا، بابالا، nyoloti، ڈخن، سنا، پیٹڈ مل فرانسیسی، heyni Zarma، masago Somali، mexoeira موزمبیق، biltug تیگرینیا زبان, biltug بلن، مہنگوا شونا، زمبابوے, inyawuthi North ...

                                               

اجوائن

عربی: کمون ملوکی، فارسی: تخم بنگ، انگریزی: Omum Seeds اجوائن ایک ایسی دوا ہے جس سے تقریباً ہر شخص واقف ہے۔ اجوائن کا رنگ سیاہی مائل بھورا ہوتا ہے۔ اس کے بیج انیسوں کے مشابہ ہوتے ہیں۔ اس کی بو تیز ہوتی ہے۔ اس کا مزاج تیسرے درجے میں گرم و خشک ہوتا ...

                                               

باتھو

باتھو گندم کی فصل میں اگنے والی عام خودرَو جڑی بوٹی ہے۔ باتھو کا کاشت بڑے پیمانے پر کی جاتی ہے جبکہ برصغیر بالخصوص پاکستان اور بھارت میں اِسے سرسوں کے ساگ کے ساتھ جزوِ لازمی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ طبِ یونانی میں اِس کے پتے اور بیج فائدہ م ...

                                               

داج قلموس

ACORUS CALAMUS یہ ایک نیم آبی پودا ہے جو بنیادی طور پر امریکا اور یورپ میں هوتا تھا مگر اب هندوستان میں بھی دریاؤں،ندی نالوں اور ایسے آبی زخیروں کے کنارے هوتا ہے جهاں بارش زیادہ هوتی ہے۔ پاکستان میں کاغان اور هنزہ کے علاقے میں ملتا ہے_ترکی میں یہ ...

                                               

چڑی پنجہ

چڑی پنجہ ایک سدا بہار چھوٹے اور گہرے سبز رنگوں کے پتوں والی بیل ہے۔ یہ دیوار پر چڑھتی ہے اور ساتھ اس کے چمٹی رہتی ہے اور دیوار کو مکمل طور پر اپنے پتوں سے ڈھانپ لیتی ہے۔ دیوار پر گرفت کا انداز چڑیا کے پنچوں جیسا ہے۔ اس ليے اسے چڑی پنجہ کہتے ہیں۔ ...

                                               

انگریزی اسطو خودوس

انگریزی اسطو خودوس ریمانیہ خاندان سے تعلق رکھنے والا ايک طبی اور خوشبودار پودا ہے۔ اس کا اصل وطن بحیرہٴ روم کے معربی علاقے ہے۔ مگر اس کی کاشت جنوبی یورپ اور شمالی افریقا میں بھی کی جاتی ہے۔

                                               

ثومی

ثومی دراصل پودوں کی ایک جنس کو کہا جاتا ہے جس کا تعلق خاندان ثومان کے قبیلے ثومیل سے ہے۔ اس جنس میں پیاز، لہسن اور کراث جیسی پودوں کی انواع پائی جاتی ہیں۔ ثومی کا لفظ اسی وجہ سے ماخوذ ہے کیونکہ لہسن کو ثوم کہا جاتا ہے اور اسی سے ثومی کا نام پڑا۔ ...

                                               

پیٹونیا

پیٹونیا یا پٹونیا خوش رنگ پھولوں کا ایک جنس ہے جسے سجاوٹ کے لیے گھروں، سیرگاہوں اور عوامی مقامات پر عام اگایا جاتا ہے۔ اس کا اصل وطن جنوبی امریکا ہے۔ پیٹونیا کو دھوپ اور کم پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ پٹونیا کی رنگا رنگی ہی اس کی مقبولیت کا سب سے بڑا ...

                                               

قبضہ وال سٹریٹ

قبضہ دیوار گلی نیو یارک میں 2011ء میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کا نام ہے جو نیویارک کے مالی ضلع وال سٹریٹ کے قریب زوکوٹی پارک میں مظاہرین کے عارضی قیام سے شروع ہوا۔ اس کا اہتمام اقتصادی نابرابری، بے روزگاری، لالچ اور بدعنوانی اور شرکہ کے اثر رسو ...

                                               

آئرش لوگ

آئرستانی لوگ یا آئرش لوگ آئرلینڈ میں رہنے والے یا اس جگہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں کہا جاتا ہے۔ آثار قدیمہ کھوج کے مطابق آئرلینڈ میں لگ بھگ 9000 سال سے یہ لوگ رہتے ہیں۔ آئرلینڈ کی آبادی لگ بھگ 63 لاکھ ہے۔ مانا جاتا ہے دنیا میں 5 سے 8 کروڑ لوگوں کے ...

                                               

کرد

کرد کی اصطلاح کردستان کے باشندوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ لوگ زیادہ تر ایران، ترکی، عراق اور شام میں رہتے ہیں۔ کرد تین سو سال قبل مسیح سے ایران سے شام تک پھیلے ہوئے اس علاقہ میں آباد ہے جسے کرد کردستان کہتے ہیں۔ ساتویں صدی میں کرد مشرف بہ اس ...

                                               

چیچن قوم

چیچن مشرقی یورپ کے شمالی قفقاز علاقے میں شروع ناخ قوم کا ایک قفقاز نسلی گروہ ہے۔ وہ اپنے آپ کو وائناخ کہتے ہیں۔ چیچن اور انگش کو اجتماعی وائناخ کہا جاتا ہے۔ چیچن قوم کی اکثریت آج کل روسی وفاق کی ایک ذیلی تقسیم چیچنیا میں رہتے ہیں۔