ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 241



                                               

سعید الزماں صدیقی

سعید الزماں صدیقی 1 دسمبر 1937ء کو لکھنؤ, حیدر آباد، بھارت میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے پندرہویں منصف اعظم تھے۔ وہ 1 جولائی 1999ء سے 26 جنوری 2000ء تک منصف اعظم رہے۔

                                               

منصف اعظم پاکستان

منصف اعظم پاکستان عدالت عظمیٰ پاکستان کا سربراہ ہوتا ہے۔ ذیل میں پاکستان کی عدالت عظمٰی میں اس عہدے پر فائز رہنے والے تمام منصفین اعظم کی فہرست فراہم کی جا رہی ہے۔ ۔

                                               

میاں ثاقب نثار

31دسمبر 2016ء سے تا حال جسٹس ثاقب نثار اس عہدے پر موجود ہیں۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس ثاقب نثار کے نام کی چیف جسٹس کے عہدے کے لیے منظوری دے دی جس کا اطلاق 31 دسمبر 2016 سے ہوا۔

                                               

ناصر الملک

ناصر الملک پاکستان کے سابق نگران وزیر اعظم اور پاکستان کی عدالت عظمیٰ کے 22 ویں منصف اعظم۔ انھوں نے 6 جولائی، 2014ء کو تصدق حسین جیلانی کی وظیفہ حسن خدمت پر سبک دوشی کے بعد یہ عہدہ سنبھالا۔ 6 نومبر 2014ء کو صدر پاکستان نے ناصرالملک کو بطور منصف ا ...

                                               

گلزار احمد

گلزار احمد ایک پاکستانی فقیہ اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس ہیں۔نئے چیف جسٹس 2 فروری 1957ء کو کراچی میں ایڈووکیٹ نور محمد کے گھر پیدا ہوئے ،انہوں نے ابتدائی تعلیم گلستان سکول کراچی، بی اے گورنمنٹ نیشنل کالج کراچی اور ایل بی کا امتحان ایس ا ...

                                               

نوی ممبئی

نوی ممبئی، جسے نئی ممبئی یا نئی بمبئی بھی کہا جاتا ہے، بھارتی ریاست مہاراشٹر کے مغربی ساحلوں پر واقع ایک شہر ہے۔ یہ شہر 1972ء میں ممبئی کے جڑواں شہر کے طور پر بنایا گیا اور یہ دنیا کا سب سے بڑا باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت بنایا گیا شہر ہے جو 163 م ...

                                               

ابوجا

ابوجا نائجیریا کا دار الحکومت ہے جس کی آبادی 25 لاکھ ہے۔ 1976ء میں دار الحکومت کی لاگوس سے منتقلی کے متفقہ فیصلے کے بعد ملک کے وسط میں اس شہر کی جگہ کا انتخاب کیا گیا۔ یوں وفاقی دار الحکومت کی حیثیت سے یہ شہر وجود میں آیا۔

                                               

سرگودھا

سرگودھا پاکستان کا گیارہواں بڑا شہر ہے۔ پاکستان کے منصوبہ کے تحت آباد یا تیار ہونے والے تین شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ ایک ہندو سادھو کے نام پر ہے جو گول کھوہ پر رہتا تھا۔ جہاں دوسرے مسافر بھی آرام کرتے تھے۔ آج وہاں پر ایک خوبصورت سفید مسجد ہے جس کا ...

                                               

ایس ٹی سی سعودی عرب

سعودی ٹیلی کام کمپنی سعودی عرب میں قائم ٹیلی مواصلات کی ایک کمپنی ہے جو لینڈ لائن ، موبائل ، انٹرنیٹ خدمات اور کمپیوٹر نیٹ ورک کی پیش کش کرتی ہے۔ اتحاد اتصالات کو دوسرا لائسنس تفویض کرنے کے بعد کمپنی نے موبائل فون خدمات پر اپنی اجارہ داری کھو دی۔ ...

                                               

زین سعودی عرب

موبائل ٹیلی مواصلات کمپنی سعودی عرب ایک ٹیلی مواصلات کی خدمات انجام دینے والی کمپنی ہے جو زین سعودی عرب کے نام سے مقررہ لائن ، موبائل ٹیلی فونی اور انٹرنیٹ خدمات پیش کرتی ہے۔ زین سعودی عرب میں موبائل نیٹ ورک کا تیسرا آپریٹر ہے۔ اسے 26 اگست 2008 ک ...

                                               

لیبارا

لیبارا ایک برطانوی ٹیلی مواصلات کی کمپنی ہے جس نے موبائل ورچوئل نیٹ ورک آپریٹر بزنس ماڈل کا استعمال کرتے ہوئے دنیا کے بہت سے ممالک میں خدمات فراہم کی ہیں۔ لیبرا موبائل پے ایز یو گو اور معاہدہ پر مبنی موبائل سم کارڈ مہیا کرتا ہے۔

                                               

پاکٹل

پاکٹل پاکستان کا سرخیل سیلولر آپریٹر تھا۔ کیبل اینڈ وائرلیس کے ذریعہ قائم کی جانے والی یہ پہلی کمپنی تھی جس نے پاکستان میں موبائل فون خدمات انجام دینے کا لائسنس حاصل کیا تھا۔ اس نے 2004 تک اے ایم پی ایس خدمات انجام دیں جب کمپنی نے جی ایس ایم ٹیکن ...

                                               

ایڈوانس ٹیلی کام

ایڈوانس ٹیلی کام ایک پاکستانی موبائل فون کمپنی ہے۔ کمپنی 2003 ء میں ایل جی کارپوریشن کے ساتھ شراکت دار کے طور پر معرض وجود میں آئی، ایل جی کمپنی اس وقت ایک معروف کمپنی تھی۔ اس کے بعد 2004 میں ایڈوانس ٹیلی کام نے سیمنز موبائل اور 2005 میں موٹورولا ...

                                               

ڈی جوس

ڈی جوس اصل میں ڈیجیٹل جوس کا مخفف ہے۔ ڈی جوس ٹیلی نار کا نوجوانوں کے لئے ایک پیکج ہے۔ ڈی جوس بنگلہ دیش، مونٹینیگرو اور پاکستان میں دستیاب ہے۔ ڈی جوس اس سے پہلے سویڈن، ناروے، ملائیشیا، نیوزی لینڈ، تھائی لینڈ، یوکرائن اور ہنگری میں بھی دستیاب تھا۔ ...

                                               

کیو موبائل

کیو موبائل پاکستانی اسمارٹ فون کارپوریشن ہے جو پاکستان میں سب سے بڑا اسمارٹ فون برانڈ ہے۔ کیو موبائل پاکستانی مارکیٹ میں کم قیمت مگر پائیدار ہونے کی وجہ سے مشہور ہیں اور کسی بھی بڑی کثیر القومی کمپنی سے زیادہ تعداد میں فروخت ہوتے ہیں۔ مگر یہ مقبو ...

                                               

چائنا موبائل

چائنا موبائل یا رسمی طور پر چائنا موبائل کمیونیکیشنز کارپوریشن ایک چینی ریاستی ملکیت ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن ہے جو موبائل صوتی اور ملٹی میڈیا خدمات پورے اصل سرزمین چین اپنے موبائل ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ ورک کے ذریعہ فراہم کرتی ہے۔ چائنا موبائل مار ...

                                               

ہواوے

ہواوے ٹیکنالوجیز کمپنی لمیٹڈ ایک چینی کثیر القومی کمپنی ہے جو مواصلاتی آلات اور صارفی الیکٹرانکس تیار کرتی ہے۔ کمپنی کا صدر دفتر شینزین میں واقع ہے۔ پیپلز لبریشن آرمی کے ایک سابق ملٹری انجینئر، رین زینفی نے 1987ء میں ہواوے کی بنیاد رکھی۔ اپنے قیا ...

                                               

دھونک مچھلی

یہ دنیا کی سب سے زہریلی مچھلی ہے۔ دھونک مچھلی کے اعضا خصوصاً جگر، جلد اور بیضہ دانیوں میںٹیٹروڈٹوکسین نامی زہر پایا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ سائنائیڈ سے 200 گنا زیادہ طاقتور زہر ہے۔ جب دھونک مچھلی زہریلی نباتات کھائے تو اس میں یہ زہر جنم لیتا ...

                                               

وہیل شارک

وہیل شارک سب سے بڑی اور سب سے بھاری شارک مچھلی ہے جس کی لمبائی 42 فٹ تک ہوتی ہے اور وزن 21 ٹن۔ یہ انسانوں کو نہیں کھاتی، اس کے بچے کبھی غوطہ خوروں کے ساتھ کھیلتے ہیں۔ ویتنام میں ان کی پرستش کی جاتی ہے اور فلپائن میں ان کی تصویر 100 پیسوں کے کرنسی ...

                                               

ٹائیگر شارک

ٹائیگر شارک ریکویم شارک کی ایک نوع اور گیلیو سرڈو جنس میں تنہا موجود جاندار ہے۔ عام طور پر یہ سمندری ٹائیگر کے نام سے جانی جاتی ہے۔ٹائیگر شارک جسمانی طور پر ایک بڑے حجم کی حامل شارک ہے جس کی لمبائی ٥ میٹر یعنی ١٦ فیٹ ٦ انچ تک ہو سکتی ہے.یہ شارک ع ...

                                               

گوبلن شارک

گوبلن شارک نہ صرف یہ کہ بدصورت ترین اور سب سے زیادہ سرخی مائل ہے، 3 میٹر لمبی یہ شارک بہت خوفناک نظر آتی ہے، یہ زیادہ تر ساحلوں کے پاس رہتی، آہستہ تیراک ہے اور انسانوں کو نہیں کھاتی۔

                                               

سورڈ ٹیل مچھلی

سورڈٹیل مچھلی ‎ یہ بھی میٹھے پانی کی بچے جننے والی ایکویریم مچھلی ہے اس کی بہت سی اقسام ہیں ایک بالغ مچھلی کی زیادہ سے زیادہ لمبائی 14 سینٹی میٹر 5.5 سے 6 انچ ہوتی ہے یہ میٹھے پانی کی نہایت مقبول ترین بچے جننے والی ایکوریم مچھلی ہے

                                               

دریائے سندھ کی مچھلیاں

دریائے سندھ میں وسیبکے علاقہ میں 13 سے زائد اقسام کی مچھلیاں پائی جاتی ہیں جو اپنی لذت اور ذائقہ میں اپنی مثال آپ ہیں۔ دریا میں پانی کی کمی، دریا میں آلودگی، بے شمار شکار کے سبب ناپید ہونے کا خطرہ ہے سرکاری طور پر دریائے سندھ کی آبی مخلوق کا کبھی ...

                                               

گرین لینڈ شارک

گرین لینڈ شارک شمالی بحر اوقیانوس میں پائی جانے والی ایک شارک ہے۔ حالیہ دور میں ملنے والی ایک گرین لینڈ شارک کی عمر 512 سال بھی معلوم کی گئی ہے۔اس کی خوراک میں زیادہ تر مچھلیاں ہی شامل ہوتی ہیں لیکن اس قسم کی دوسری مچھلیوں کے معدے میں رینڈیئر اور ...

                                               

جناح ہاؤس

جناح ہاؤس ممبئی، بھارت میں واقع بانی ء پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کی رہائشگاہ ہے جس پر اُس وقت کے سکہء رائج الوقت کے مطابق دولاکھ روپے کی لاگت آئی تھی۔ جب جناح برطانیہ سے واپس مسلم لیگ کی قیادت کے لیے انڈیا آئے۔ اس کی موجودہ مالیت تقریباً چ ...

                                               

حیدر زمان خان

ان کا اصل نام سردار حیدر زمان ہے۔ سردار حیدر زمان بابا ایبٹ آباد کے دیوال گاؤں میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق بنیادی طورپر سردار کڑلال قبیلے سے بتایا جاتا ہے۔ انہوں نے ایف اے تک تعلیم حاصل کی اور پاکستان ائیر فورس میں ملازمت اختیار کی۔ بابا نے اپنی سی ...

                                               

سردار عثمان بزدار

وہ مئی 1969ء کو ڈیرہ غازی خان میں سردار فتح محمد بزدار کے ہاں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم بارتھی، پنجاب کے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول سے حاصل کی۔ انہوں نے انٹرمیڈیٹ کی تعلیم ملتان کے گورنمنٹ کالج سے حاصل کی۔ انہیں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ...

                                               

سردار محمد یوسف

سردار محمد یوسف ضلع مانسہرہ، خیبر پختونخوا، پاکستان کے سابق ناظم اور رکن ایوان زیریں ہیں۔ جن کا تعلق مانسہرہ کے یونین کونسل بٹل کے گاوں جالگل سے ہے سردار محمد یوسف ایک کسان گھرانے میں پیدا ہوئے۔ جن کے والد ایک نہایت نیک اور برگزیدہ بندے تھے۔ انہو ...

                                               

سید مصطفیٰ کمال

مصطفی کمال کراچی کے سابقہ ناظم ہیں۔ آپ کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے تھا جو پاکستان پیپلز پارٹی کے بعد سندھ کی دوسری بڑی سیاسی جماعت ہے۔ رواں برس میں انھوں نے متحدہ قومی موومنٹ چھوڑ دیا اور 3 مارچ، 2016ء میں اپنی نئی تنظیم کی بنیاد رکھی۔

                                               

فریال تالپور

پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی صدر، صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور قومی اسمبلی کی منتخب رکن ہیں۔ دو مرتبہ یعنی 9 سال تک ضلع نواب شاہ کی ناظمہ رہیں۔ ٹنڈو اﷲ یار، ضلع حیدرآباد، سانگھڑ میں زرعی زمین، ڈی ایچ اے کراچی میں ایک گھر، گوادر میں ...

                                               

نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو چودہویں قومی اسمبلی پاکستان کی رکن تھیں۔ حال ہی میں وہ پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان کی رکن منتخب ہوئی ہیں۔

                                               

جزیرہ فرات

جزیرہ فرات ، تخفیفاً جزیرہ کہا جاتا ہے، اس کا تاریخی نام اقلیم اقور بھی ہے۔ یہ خطہ یا جزیرہ سوریہ کے شمال مشرق، عراق کے شمال مغرب اور ترکی کے جنوب مشرق کے درمیان پھیلا ہوا ہے۔ یہ بین النہرین کا شمالی حصہ ہے، جس کے مشرق میں سلسلہ کوہ زاگرس، شمال م ...

                                               

ملبورن

ملبورن آسٹریلیا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے جس کے ام البلد کی کل آبادی 37 لاکھ ہے۔ ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں واقع یہ شہر ریاست وکٹوریا کا دارالحکومت ہے اور ریاست کی کل 70 فیصد آبادی کا حامل ہے۔ ملبورن تجارتی، صنعتی و ثقافتی سرگرمیوں کا اہم مرکز ہ ...

                                               

کینبرا

کینبرا، آسٹریلیا کا دارالخلافہ۔ یہ آسٹریلیا کا صدر مقام ہے جس کی آبادی تقریباً 345000 نفوس پر مشتمل ہے۔ کینبرا آسٹریلیا میں تقریباً آٹھواں بڑا شہر ہے۔ یہ شہر سڈنی سے تقریباً 280 کلومیٹر شمال جبکہ میلبورن سے 660 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع ہے۔ اس ش ...

                                               

قومی دارالحکومت علاقہ (بھارت)

قومی دار الحکومت علاقہ بھارت کا رقبہ 58.332 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 46.069.000 افراد پر مشتمل ہے۔ یہ دہلی قومی دار الحکومتی علاقہ اور قریبی ریاستوں ہریانہ، اتر پردیش اور راجستھان کے شہری علاقوں پر مشتمل ہے۔

                                               

گریٹر ڈبلن علاقہ

گریٹر ڈبلن علاقہ یا عظیم ڈبلن علاقہ ڈبلن شہر اور ورائے ساحل علاقہ ہے جس کی حدود کی مختلف تعریفیں ہیں۔

                                               

بلغراد

بلغراد، سرب زبان میں اسے بوئیگراد یعنی سفید شہر کہتے ہیں۔ یہ سابق یوگوسلاویہ اور موجودہ سربیا کا دارالحکومت ہے جو دریائے ساوا اور ڈینیوب کے سنگم پر واقع ہے۔ اس کی آبادی 15 لاکھ ہے۔ ترک اپنے زمانے میں اسے بلغراد یا دارالجہاد کہتے تھے۔ دسویں صدی ہج ...

                                               

دبئی

دبئی متحدہ عرب امارات کا ایک شہر ہے جسے ملک کے سب سے بڑا شہر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ دبئی اپنی شاندار صنعتوں، تعمیرات و رہائش کے عظیم منصوبہ جات، کھیلوں کے شاندار ایونٹس اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کے اندراج کے باعث دنیا بھر میں معروف ہے۔ یہ شہر ص ...

                                               

قاہرہ

قاہرہ Cairo عربی: القاهرة مصر کا دار الحکومت ہے۔ 15.2 ملین آبادی کا حامل یہ شہر دنیا کا 17 واں سب سے بڑا شہر ہے۔ قاہرہ براعظم افریقا کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔

                                               

سکھر

سکھر پاکستان کے صوبہ سندھ کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے جو ضلع سکھر میں دریائے سندھ کے مغربی کنارے پر واقع ہے۔ سکھر عربی زبان کے لفظ سقر سے نکلا ہے جس کا مطلب سخت یا شدید کے ہیں۔ 10 ویں صدی عیسوی میں عربوں نے سندھ فتح کیا تو سکھر میں انہوں نے شدید گر ...

                                               

ضلع پشاور

پشاور پاکستان کا ایک قدیم شہر اور صوبہ خیبر پختونخوا کا صدر مقام ہے۔ کل آبادی2.242 ملین ہے۔ درہ خیبر یہاں سے صرف 11 میل کے فاصلے پر ہے۔ دستکاریوں، اسلحہ سازی، سگریٹ، گتا، فرنیچر اور ادویات سازی کے علاوہ سوتی، ریشمی، اونی کپڑے کے لیے بھی مشہور ہے۔ ...

                                               

لکی شاہ صدر (شہر)

لکی شاہ صدر پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع جامشورو میں ایک قدیم شہر ہے۔ یہ شہر سیہون کے جنوب میں 19 کلومیٹر کے فاصلے پر انڈس ہائی وے کے قریب دریا کے کنارے پر موجود ہے۔

                                               

گولیمار

گولیمار کراچی کی قدیم بستی ہے جو قیام پاکستان کے بعد ھجرت کرکے آنے والے مھاجرین نے آباد کی- اب اس کا نام گلبہار یا گل بہار ہے- 1950ء میں آباد ہونے والی جھوپڑیوں پر مشتمل یہ غریب بستی اب ایک بہت بڑا تجارتی مرکز بن چکی ہے۔ کراچی کی مصروف ترین شاہرا ...

                                               

بیجنگ

بیجنگ یا پیکنگ ، شمالی چین کا شہر اور عوامی جمہوریہ چین کا دارالحکومت ہے۔ یہ عوامی جمہوریہ چین کی ان چار بلدیات میں سے ایک ہیں جن کو حکومت چین نے صوبائ انتضامیہ کا درجہ دیا ہوا ہے۔ یہ شنگھائ کے بعد چین کا دوسرا بڑا شہر ہے اور چین کے چار عظیم قدیم ...

                                               

چاول کی پڈنگ

چاول کی پڈنگ ایک پکوان ہے جو چاول، دودھ اور دیگر اجزا دار چینی ، ونیلا اور کشمش کے ساتھ ملاکر تیار کی جاتی ہے۔ مختلف قسم کی پڈنگ کا استعمال میٹھے کے طور پر با رات کے کھانے میں ہوتا ہے ۔ اس طرح کے میٹھے بہت سے براعظموں میں پائے جاتے ہیں ، خاص طور ...

                                               

چاول کیک

چاول کیک چاول سے بنائے جانے والی ایک باہم ملے ہوئے اجزاء پر مشتمل میٹھی، نرم کھانے کی کوئی چیز۔ چاول کیک کی کئی اقسام موجود ہیں ان ثقافتوں میں جن میں چاول کھایا جاتا ہے، خاص کر ایشیا میں۔ عام طور پر کیک چاول کے آٹے سے بنائے جاتے ہیں، کچھ لوگ پسے ...

                                               

امریکی میٹھوں کی فہرست

ایپل ڈمپلنگ امبروزیا اینجل کیک الاسکا کیلے کی کھیر سیاہ اور سفید کوکیز بوسٹن کریم پائی چیزکیک چاکلیٹ اسٹرابیری چاکلیٹ آلو چپس چاکلیٹ کی کھیر دار چینی رولز کپ کیک چیری پائی چاکلیٹ براونی کیریمل مکعب ٹوسٹ ناریل کا کیک کینڈی چاکلیٹ چپ کوکی آآئس کریم ...

                                               

جلیبی

جلیبی جنوبی ایشیا، مغربی ایشیا، شمالی افریقا اور مشرقی افریقا کے ممالک میں ایک مقبول میٹھا ہے۔ جلیبی ، جسے جیلپی ، زولبیہ ، مشباک اور زیلبیہ بھی کہا جاتا ہے ، ایک ہندوستانی میٹھا ناشتا ہے جو جنوبی اور مغربی ایشیا میں مقبول ہے۔ یہ میدہ آٹے کو خوب ...

                                               

رس گلہ

رس گلہ جنوبی ایشیاء خصوصاً پاکستان اور بھارت کی ایک مشہور مٹھائی ہے۔ یہ نرم اور رس بھری ہوتی ہے۔ اس کی شکل گول یا لمبوتری اور رنگ سفید، ہلکا گلابی یا پیلا ہو سکتا ہے۔ یہ تاریخی طور پہ برصغیر پاک و ہند کی ریاست اڑیسہ سے منسوب کی جاتی ہے۔ پاکستان م ...

                                               

فالودہ

فالودہ نوڈلس کے ساتھ تیارکیا جانے والا میٹھا ہے. اس کی ابتدا فارسی ڈش فلوڈہ سے ہوئی ، اس کی مختلف اقسام مغرب ، وسطی ، اور جنوبی ایشیاء میں پائی جاتی ہیں۔ روایتی طور پر یہ گلاب کا شربت ،سویوں ، اور میٹھی تلسی کے بیجوں کو دودھ میں ملا کر بنایا جاتا ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →