ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 240




                                               

لیاقت نہرو معاہدہ

اقلیتوں کی حفاظت اور حقوق کے متعلق حکومت ہند اور حکومت پاکستان کے درمیان نئی دہلی میں مورخہ 8 اپریل 1950ء کو جو معاہدہ عمل میں آیا، اسے نہرو لیاقت معاہدہ کہا جاتا ہے۔ اسے معاہدہ دہلی بھی کہتے ہیں، اس معاہدہ کی تفصیلات حسب ذیل ہیں؛ الف حکومت ہند ا ...

                                               

بھارت روس تعلقات

کانگریس تقسیم ہند کے اعلان سے قبل ہی سوویت یونین کے ساتھ فوجی تعلقات کی راہ ہموار کر چکی تھی۔ 1946 میں ہندوستان کی عبوری حکومت قائم ہوئی تو پنڈت جواہر لال نہرو نے کرشنا مینن کو اپنا ذاتی نمائندہ مقرر کر کے یورپ بھیجا جہاں اس کا مشن آزاد ہندوستان ...

                                               

پوٹسڈم معاہدہ

پوٹسڈیم معاہدہ دوسری جنگ عظیم تین اتحادیوں ، برطانیہ ، ریاستہائے متحدہ امریکہ ، اور سوویت یونین کے مابین اگست 1945 کا معاہدہ تھا۔ اس نے جرمنی کے فوجی قبضے اور اس کی تعمیر نو ، اس کی سرحدوں اور جنگ کے پورے علاقے کے یورپی تھیٹر کا تعلق کیا تھا۔ اس ...

                                               

باتوم معاہدہ

سلطنت عثمانیہ اور تین ٹرانسکاکیشین ریاستوں: جمہوریہ آرمینیا ، آذربائیجان جمہوری جمہوریہ اور جمہوری جمہوریہ جارجیا کے مابین معاہدہ بتوم پر 4 جون 1918 کو دستخط ہوئے۔ یہ جمہوریہ آرمینیا اور آذربائیجان جمہوری جمہوریہ کا پہلا معاہدہ تھا اور اس کے 14 آ ...

                                               

معاہدہ امرتسر (1809ء)

معاہدہ امرتسر سکھ سلطنت اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے مابین طے پانے والا ایک معاہدہ تھا جس کے تحت سکھ سلطنت اور ایسٹ انڈیا کمپنی کی سرحدی حدود دریائے ستلج کو قرار دِیا گیا۔ یہ معاہدہ 25 اپریل 1809ء کو طے پایا۔

                                               

معاہدہ امرتسر (1846ء)

معاہدہ امرتسر جو 16 مارچ 1846 کو دستخط ہوئے معاہدہ لاہور کے تناظر میں لکھا گیا ایک معاہدہ تھا جو سکھ حاکم میاں گلاب چند معروف گلاب سنگھ اور انگریزوں کے مابین ہوا یہ معاہدہ پہلی سکھ انگریز جنگ کے بعد 16 مارچ 1846 کو دستخط ہوا۔ اس معاہدے کی پہلی شق ...

                                               

معاہدہ پورندر (1665ء)

مغل فوج کے سپہ سالار جے سنگھ اول نے 1665ء میں قلعہ پوراندر کا محاصرہ کر لیا تو مرہٹہ فوجیں قلعہ بند ہوگئیں۔ مغل فوج کے محاصرے نے شیواجی کو ایک معاہدے پر مجبور کر دیا۔ اِس معاہدے سے مرہٹہ سلطنت اور شیواجی کو بہت نقصان پہنچایا۔ یہ معاہدہ 11 جون 166 ...

                                               

چین پاکستان معاہدہ، 1963ء

چین پاکستان معاہدہ 1963ء انگریزی: Sino-Pakistan Agreement حکومت پاکستان اور چین کے درمیان سرحدی اُمور پر طے پانے والا ایک معاہدہ تھا جس پر دونوں ملکوں نے 2 مارچ 1963ء کو دستخط کیے تھے۔ اس معاہدے کے تحت پاکستان اور چین کی سرحدوں کا تعین کیا گیا تھا۔

                                               

برج آتش نشانی

برج آتش نشانی تبریز، موجودہ ایران میں واقع ہے۔ یہ برج 1917ء میں تعمیر کیا گیا تھا۔ اِس کی بلندی 23 میٹر ہے۔ یہ شہر میں آتشزدگی کی خبر کے لیے تعمیر کیا گیا تاکہ اگر شہر میں کہیں آتشزدگی کا واقعہ پیش آئے تو برج پر کھڑا دربان اطلاع کرسکے۔ اِس برج پر ...

                                               

برج طغرل

برج طغرل ایک مقبرہ ہے جو ایران کے شہر رے میں واقع ہے جو بارہویں صدی عیسوی میں تعمیر کیا گیا تھا۔ برج طغرل رشکان قلعہ کے قریب ہے۔ برج طغرل سلجوقی سلطان طغرل بیگ کا مدفن ہے جو 4 ستمبر 1063ء کو فوت ہوئے۔ سلجوقی طرز تعمیر میں برج طغرل نمایاں اہمیت رک ...

                                               

مسجد شاہ (اصفہان)

شاہ مسجد ایران کے شہر اصفہان میں میدان نقش جہان میں قائم ایک عظیم الشان عبادت گاہ ہے جسے ایران کی سب سے مشہور اور شاندار مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ عظیم مسجد اپنے انوکھے طرز تعمیر کے باعث تمام شیعہ مسلم دنیا میں مشہور ہے۔

                                               

مینار

مینار اسلامی طرز تعمیر میں مسجد کے ساتھ تعلق رکھتا ہے۔ مینار عام طور پر اونچے تقسیم شدہ لمبوترے تاج کی طرح تعمیر کیا جاتا ہے جو بغیر کسی سہارے کے ملحقہ عمارت سے اونچا ہوتا ہے۔

                                               

وکیل بازار

وکیل بازار ، ایران کے شہر شیراز کا مشہور اور مرکزی بازا رہے ،جو دراصل مجموعہ بازاراں ہے۔ جو قاچاری اور افشاری دور کی درمیانی مدت عہد زَندیہ میں قائم کیا گیا تھا۔ اس کا نام خاندان زَندیہ کے بانی کریم خان زند ، جو خود کو وکیل رعایا کہتے تھے کی نسبت ...

                                               

جھروکا

جھروکا ایسی کھڑکی ہے جو ایوان شاہی یا محل میں سیر تماشا دیکھنے کے واسطے باغ یا دریا کی طرف واقع ہو۔ جھروکے چھوٹے اور بڑے دونوں طرح کے ہوتے ہیں، بعض اتنے بڑے ہوتے ہیں کہ اس میں کچھ افراد بیٹھ سکتے ہیں۔

                                               

روشندان

روشندان شمالی ہند اور پاکستان میں بہت سے رہائشی ڈھانچے کی ایک خصوصیت ہے جو ایک مشترکہ اسکائی لائٹ اور ہوادار کھڑکی ہے۔ "روشندان" عموما کمرے کی دیواروں میں اونچی جگہ پر اور اکثر کھڑکیوں کے اوپر رہتے ہیں۔ وہ بنیادی طور پر چھوٹے ونڈوز ہیں جو گھومنے ...

                                               

مقبرہ سلطان احمد سنجر سلجوقی

8 مئی 1157ء کو سلطان احمد سنجر سلجوقی نے وفات پائی۔ اُن کی تدفین اِس مقام پر کی گئی جہاں اب یہ مقبرہ موجود ہے۔مقبرہ کی تعمیر 1157ء میں معمار محمد ابن عزیز سرخسی کی نگرانی میں شروع ہوئی البتہ سال تکمیل کا اندازہ لگانا ممکن نہیں۔اِس مقبرے پر لوگ فا ...

                                               

قبہ نبی

قبہ نبی یا گنبد نبی جسے قبہ جبرائیل یا گنبد جبرائیل بھی کہا جاتا ہے، یہ حرم قدسی شریف میں قبہ معراج کے نزدیک ایک علاحدہ گنبد ہے۔ یہ قبۃ الصخرۃ کے نزدیک عثمانیوں کے بنائے جانے والے تین گنبدوں میں سے ایک ہے۔

                                               

فرانسیسی فن تعمیر

فرانسیسی فن تعمیر فرانس کے کئی کارہائے نمایاں میں سر فہرست ہے۔ فرانس میں قدیم مسیحی گرجاگھروں کی عمارتیں پانچویں صدی عیسوی سے ملتی ہیں۔ مارسائی کا گرجاگھر اور میلا وغیرہ کے بپتسمہ گھر اسی دور کے ہیں۔ ان کا طرز تعمیر اٹلی اور بحیرہ روم کے علاقہ کے ...

                                               

حویلی راجہ دھیان سنگھ

حویلی راجا دھیان سنگھ محل وقوع حویلی راجہ دھیان سنگھ اندرون ٹکسالی دروازہ میں پیر نوگزہ دربار کے قریب ۔سید مٹھا ٹیچنگ ہسپتال کے سامنے واقع ہے۔بہت سے لوگ ۔چونا منڈی میں موجود خوشحال سنگھ اور تیجا سنگھ کی حویلیوں کو دھیان سنگھ کی حویلی بتاتے ہیں حو ...

                                               

حویلی نو نہال سنگھ

حویلی نو نہال سنگھ اندرون لاہور، پاکستان میں واقع ایک حویلی ہے۔ یہ وسط انیسویں صدی میں سکھ دور میں تعمیر ہوئی۔ حویلی کو لاہور میں سکھ فن تعمیر کی بہترین مثالوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔

                                               

مبارک حویلی

لاہور کے مشہور موچی دروازہ میں داخل ہوں تو آگے جاکر مشہور چوک نواب صاحب آتا ہے جو نواب علی رضا قزلباش سے منسوب ہے۔ یہاں سے سامنے کی جانب دو راستے ہیں دائیں جانب اکبری دروازہ ہے جبکہ بائیں جانب چند قدم آگے جائیں سبز دروازے کی عظیم الشان حویلی نظر ...

                                               

نانک شاہی تقویم

بکرمی تقویم جو ایک شمسی تقویم ہے برصغیر میں صدیوں سے رائج ہے۔ نانک شاہی کیلنڈر یا نانک شاہی تقویم جسے سکھ کیلنڈر بھی کہا جاتا ہے اور بکرمی تقویم میں بنیادی فرق یہ ہے کہ نانک شاہی کیلنڈر میں میہنوں کی ابتدا اور اختتام کو گریگورین تقویم کی مطابقت س ...

                                               

فیمینا مس انڈیا

ہر سال فیمینا مس انڈیا کا یہ مقابلہ انڈیا کے شہر ممبئی میں منعقد ہوتا ہے۔ یہ خواتین کا مقابلہ حسن ہے۔ اس میں اول مقام پانے والی لڑکی مس انڈیا قرار دی جاتی ہے۔ ہر سال کی مس انڈیا عالمی سطح پر بھارت کو مس یونیورس مقابلے میں نمائندہ کے طور پر شریک ہ ...

                                               

چارٹر شہر

ریاستہائے متحدہ میں چارٹر شہر یا چارٹر سٹی ایک ایسا شہر ہے جس کا حکومتی نظام ریاستی منشور کی بجائے خود اپنے وضع کردہ منشور کے مطابق ہوتا ہے۔

                                               

زینب انصاری کا قتل

زینب انصاری ایک 6، 7، یا 8 سالہ پاکستانی شہر قصور کی رہائشی بچی تھی جسے عمران علی نامی شخص نے اغوا کرکے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس کے بعد اس کو قتل کر کے لاش کو کچرے کے ڈھیر پر پھینک دیا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ اور ذرائع ابلاغ پر اس خبر ک ...

                                               

پیراگراف 66

پیراگراف 66 پاکستان کے سابق صدر اور فوجی حکمران پرویز مشرف پر عائد مشرف سنگین غداری کیس کے فیصلے کی شِق نمبر 66 ہے جس میں اُنہیں سزائے موت دینے کا حکم پشاور کی ہائی کورٹ کے منصف وقار احمد سیٹھ نے سنایا۔ یہ شق بعد میں مشرف سنگین غداری کیس کی متناز ...

                                               

شہروں کی فہرست بلحاظ بلندی

ذیل میں شہروں کی بلدنی بلحاظ بلندی دی گئی ہے۔ اس فہرست میں زیادہ تر داالحکومت شامل ہیں۔ بلندی کے ساتھ شہروں کے ملک، براعظم، طول بلد، عرض بلد بھی بتائے گئے ہیں۔

                                               

شہروں کی فہرست بلحاظ طول بلد

ذیل میں شہروں کی فہرست بلحاظ طول بلد دی ہوئی ہے۔ شہروں کے طول بلد اور عرض بلد بھی دیے ہوئے ہیں۔ اس میں دی گئی پیمائش مکمل ہے، 10°E اکو پورا 10°00′00.00″E سمجھاجائے۔

                                               

شہروں کی فہرست بلحاظ عرض بلد

ذیل میں شہروں کی فہرست بلحاظ عرض بلد دی جا رہی ہے۔ عرض بلد اور طول بلد تمام شہروں کے لیے دیے گئے ہیں۔ فہرست عرض بد کے حساب سے قطب شمالی سے نیچے قطب جنوبی تک دیکھی جا سکتی ہے۔ تمام عنوانات بالکل درست سمجھے جائیں مطلب یہ کہ 70 درجے شمال کے عنوان کا ...

                                               

منقسم شہروں کی فہرست

A منقسم city is one which, as a consequence of political changes or border shifts, currently constitutes two separate entities, or an urban area with a border running through it. Listed below are the localities اور the state they belonged to at t ...

                                               

مہنگے ترین شہر برائے پردیسی اجرا

یہ فہرست مرسر ہیومین ریسورس کنسلٹنگ کے مطابق دنیا کے سب سے مہنگے شہروں کی فہرست ہے۔ کسی بھی شہر میں رہائش اخراجات میں مختلف عوامل کارفرما ہوتے ہیں مثلا مالیاتی قدر، صارفین کا اعتماد، سرمایہ کاری، شرح سود،ملکی کرنسی کا شرح تبادلہ اور رہائشی اخراجا ...

                                               

فہرست کینیڈا کے صوبے اور علاقہ جات بلحاظ آبادی

یہ فہرست کینیڈا کے صوبے اور علاقہ جات بلحاظ آبادی ہے جو کینیڈا کی 2011 کی مردم شماری اعداد و شمار کے مطابق ہے۔

                                               

قطبی لومڑ

آرکٹک لومڑ، جس کو سفید لومڑ یا برفانی لومڑ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ لومڑ کی چھوٹی اقسام میں سے ایک ہے اور اس کا آبائی علاقہ قطب شمالی کے مضافات میں شمالی نصف کرہ ہے اور یہ قطب شمالی کے موسم کے حامل تمام علاقوں میں پائی جاتی ہے۔ آرکٹک لومڑی کو سفید لوم ...

                                               

بھیڑیا

بھیڑیا ، ایک گوشت خور جانور ہے جو ممالیہ درجہ سے تعلق رکھتا ہے۔گھریلو سطح پر سدھائے ہوئے کتے، بھیڑیے کی ہی نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔ حالیہ دور میں ہوئی ایک تحقیق سے اندازہ ہوا ہے کہ سدھائے ہوئے کتے کی نسل قریباً 16300 سال پہلے چین کے دریا ینگ زی کے ...

                                               

ایشیائی کالا ریچھ

ایشیائی کالا ریچھ، جس کو تبتی کالا ریچھ ، ہمالیائی کالا ریچھ اور چاند ریچھ بھی کہا جاتا ہے، ایک درمیانہ قامت، تیز پنجوں اور کالے رنگ کا حامل ریچھ ہے، جس کی پہچان اس کے سینے پر سفید رنگ سے انگریزی حروف "V"جیسا نشان بنا ہوتا ہے۔ یہ امریکی کالے ریچھ ...

                                               

ردر پریاگ کا آدم خور تیندوا

ردر پریاگ کا آدم خور تیندوا ردرا پریاگ کے آدم خور تیندوے نے کل 125 افراد کو ہلاک کیا تھا اور اسے مشہور شکاری جم کاربٹ نے ہلاک کیا تھا۔ اس تیندوے نے پہلا انسانی شکار بنجی نامی گاؤں میں کیا اور آٹھ سال تک ہندوں کے مقدس مندروں کیدار ناتھ اور بدری نا ...

                                               

نیلاگیری بکری

نیلاگیری بکری ایک کھردار جانور ہے جو جنوبی ہند کے نیلاگیری پہاڑی علاقے میں پائے جاتے ہیں ۔ یہ بھارت کی ریاست تمل ناڈو کا ریاستی جانور ہے۔ نیلاگیری بکریوں کو خطرہ زدہ جانوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔

                                               

سفید ببر شیر

سفید ببر شیر کسی قسم کی نوع نہیں ہیں بلکہ یہ ایک خاص جینیاتی صورت ہوتی ہے جسے لیوسیزم کہتے ہیں،جو ببر شیروں کی بالوں اور جلد کی رنگت سفید کر دیتی ہے جیسا کہ یہ سفید ببر شیروں میں ہوتا ہے یہ صورت میلنزم سے میل کھاتی ہے جس میں کالے تیندوے ظاہر ہوتے ...

                                               

ہومو نالیڈی

ہومو نالیڈی ایک معدوم انسان نما کی جنس ہے، یہ دریافت ایک گہرے غار میں تدفین کرنے والے چیمبر سے کی گئی ہے۔ جو بنی نوع انسان کا گہوارا کہلانے والے جنوبی افریقا کا علاقہ ہے۔ اس نسل کو نالیڈی کا نام دی گیا ہے اور اسے حیاتیاتی گروہ ہومو میں شامل کیا گ ...

                                               

بیلوگا وھیل

بیلوگا وھیل ایک سمندری ممالیہ جانور ہے جوآرکٹک اورنزدیکی سمندروں میں پایا جاتا ہے۔ اس کا رنگ بالکل سفید ہوتا ہے۔ لفظ بیلوگا کا مطلب ہے سفید۔ اس بحری جانور کا وزن 1600 کلوگرام تک ہوتا ہے۔ اوسط عمر کا اندازہ 30 سال لگایا گیا ہے۔ ڈولفن اور دوسری وھی ...

                                               

قطبی ریچھ

یہ ریچھ ہی کی ایک قسم ہے جو بحر منجمد شمالی اور اس کے اطراف میں پائی جاتی ہے۔ یہ زمین پر پایا جانے والا سب سے بڑا شکار خور جانور ہے، ایک بالغ نر کا وزن تقریباًً 680-400 کلو گرام یعنی 1،500 سے 800 پاؤنڈ تک ہوتا ہے، جبکہ ایک مادہ کی قامت نر کے مقاب ...

                                               

دیوقامت پانڈا

پہلے پانڈا کے متعلق یہ خیال کیا جاتا تھا کہ اس کا تعلق امریکا سے ہے۔ یہ اپنے آنکھوں، کان اور جسم کے مختلف حصوں پر موجود نمایاں کالے دھبوں کی بدولت بآسانی شناخت کیا جاسکتا ہے۔ گوشت خور ہوتے ہوئے بھی پانڈا کی خوراک کا %99 حصہ بانس پر مبنی ہے۔ اس کے ...

                                               

ناروھال

ناروھال ایک سمندری جانور ہے جو وھیل کی نسل سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ ممالیہ جانور ہے اور کینیڈا، گرین لینڈ اور روس کے شمالی سمندروں میں پایا جاتا ہے۔ اس کا اوسط وزن آدمی کے وزن سے 20 گنا زیادہ ہوتا ہے۔ اس جانور کی خاص بات یہ ہے کہ نر جانورکے سامنے ہات ...

                                               

کینیڈا کے پستانیے جانور

کینیڈا کے پستانیہ جانوروں کی فہرست ذیل میں کینیڈا کے ممالیہ جانوروں کی فہرست دی گئی ہے۔ کینیڈا میں کل 200 کے لگ بھگ ممالیہ جانور موجود ہیں۔ اپنے وسیع و عریض رقبے اور بے شمار ایکو سسٹموں جن میں پہاڑوں سے لے کر شہری آبادیاں بھی شامل ہیں، کی وجہ سے ...

                                               

محمود ہاشمی شاہرودی

سید محمود ہاشمی شاہرودی 15 اگست 1948 – 24 دسمبر 2018 کو نجف متولد ہوئے اور 24 دسمبر 2018 کو تہران میں وفات پائے۔ آپ ایران کی سیاسی شخصیات میں سے تھے اور شیعہ مرجع تقلید بھی تھے، آپ سنہ 1373 سے اب تک شوراے نگہبان کے رکن تھے سوائے ان سالوں کے جن می ...

                                               

آصف سعید خان کھوسہ

آصف سعید خان کھوسہ پاکستان کی عدالت عظمی کے 26ویں منصف اعظم۔ آپ 21 دسمبر 1954ء کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے بی-اے اور جامعہ پنجاب سے انگریزی میں ایم-اے کیا۔ انگلستان سے قانون کی تعلیم حاصل کی اور 26 جولائی 1976ء کو وکیل ہ ...

                                               

افتخار محمد چوہدری

منصفِ اعظم افتخار محمد چودھری 2005ء سے 2013ء تک پاکستان کی عدالت عظمٰی کے منصف اعظم رہے۔ وہ پاکستان کی تاریخ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے پہلے منصف اعظم ہیں ۔9 مارچ 2007ء کو صدر پاکستان اور فوجی ڈکٹیٹر اور فوج کے سربراہ (رئیس عسکریہ ...

                                               

انور ظہیر جمالی

انور ظہیر جمالی پاکستان کے سابق24 ویں منصف اعظم ہیں جنہوں نے 10 ستمبر 2015ء کو منصف اعظم کا حلف اٹھایا۔ انور ظہیر31 دسمبر 1951ء کو حیدر آباد، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ آپ کے آباء و اجداد کا تعلق بھارت کے شہر جے پور سے تھا۔ آپ کا گھرانہ ایک مذہبی گھر ...

                                               

ایس اے رحمان

ڈاکٹر شیخ عبد الرحمان پاکستان کے منصف اعظم تھے۔ آپ وزیر آباد پنجاب میں پیدا ہوئے۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے ایم اے کیا۔ 1926ء میں آئی سی ایس کے لیے آکسفورڈ میں داخلہ لیا اور السنۂ شرقیہ میں آرنرز کیا۔ 1928ء میں آئی سی ایس کا امتحان پاس کیا اور پنجاب ...

                                               

جواد ایس خواجہ

جسٹس جواد ایس خواجہ 10 ستمبر 1950ء کو پیدا ہوئے۔،انہوں نے بطور پاکستان کے 23 ویں چیف جسٹس خدمات سر انجام دیے۔ وزیر آباد میں پیدا ہونے والے جواد ایس خواجہ نے ابتدائی تعلیم مشن اسکول وزیر آباد سے حاصل کی۔ اس کے بعدکالج کی تعلیم لارنس کالج گھوڑا گلی ...