ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 239




                                               

جولاہا

جولاہا فارسی کا کلمہ ہے اور پیشہ کا نام ہے۔جولاہے کا پیشہ بعض کم تربرادریوں نے بھی اپنا کر اپنی سماجی حاصیت بلند کی ہے۔اس لیےکولی جلاہے ، چمار جولاہے ، موچی جولاہے اور رام داسی جولاہے ملتے ہیں ۔ امکان یہی ہے اس پیشے کو اپنا کر اپنے سابقوں کو گراد ...

                                               

علوی

عَلوی:خلیفہ و داماد رسول اللہ علی المرتضی کی وہ اولاد جو فاطمۃ الزہراء کے بطن مبارک سے نہ ہو۔ علی المرتضی سے منسوب ۔ علی المرتضی کے فرزند محمد بن حنفیہ کی اولاد علوی، يسوى، کہوٹ اور ہاشمی اور قطب شاہ کی اولاد اعوان کہلاتی ہے علوی کی نسبت چار ہستی ...

                                               

کاہلوں

راجہ بکرم اجیت کی اولاد کے لوگ کاہلوں کہلاتے ہیں۔ اس کے افغان پیروکاروں کے نزدیک دہلی کے تخت کے ساتھ اس کے الحاق کے بعد اسے ہمو شاہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ راجا وکرم جیت کا زمانہ پہلی صدی قبل مسیح کا ہے کیونکہ تاریخ بتاتی ہے کہ وہ وکرم جیت ہی تھا ...

                                               

گجراتی پٹھان

گجراتی پٹھان پٹھانوں کا ایک گروپ ہے۔ تاریخ کے مختلف اوقات میں ، متعدد پشتون مغربی ہندوستان کے علاقے گجرات میں آباد ہیں ۔ اب وہ گجراتی بولنے والے مسلمانوں کی ایک الگ جماعت ہیں ۔ وہ ریاست بھر میں تقسیم ہیں ، لیکن بنیادی طور پر احمد آباد ، راجکوٹ ، ...

                                               

آفریدی

آفریدی قبائل بعض اوقات پشتونوں کے مقامی لہجے میں بھی کہلاتے ہیں لیکن اصل لفظ افریدی ہی ہے۔ افریدی قبیلہ دراصل کرلانی نسل سے ہے اوریہ قبیلہ حضرت عیسی علیہ السلام سے بہت پہلے دنیا میں آباد ہے۔ یونائی مؤرخ ہیروڈٹس نے 500 سال قبل مسیح میں نے جن چار پ ...

                                               

آہیر

آہیر یہ نام سنسکرت کے ابھیر سے ماخوذ ہے جس کا مطلب گوالا ہے۔ آہیروں کی اپنی روایت ہے کہ ایک مرتبہ کسی برہمن نے ایک ویش لڑکی سے شادی کی اور ان کی اولاد کو امت سنگیہ قرار دیا گیا پھر امت سنگیوں کی ایک بیٹی نے ایک برہمن سے شادی کی اور اس کی اولاد اب ...

                                               

اتمان خیل

اتمان خیل انگریزی:Utmankhel) اتمان خیل قوم دوسری اقوام کی طرح کئی قبیلوں ، شاخوں اورذیلی شاخوں میں تقسیم ہے۔ جن میں چند مشہور اور بنیادی شاخیں اور قبیلے مندرجہ ذیل ہے۔

                                               

اعوان

اعوان ایک قبیلہ ہے جو زیادہ تر شمالی، وسطی، اور پاکستانی پنجاب کے مغربی حصوں میں رہتا ہے، جس کی خاص تعداد خیبر، آزاد کشمیر میں بھی موجود ہے، اور سندھ اور بلوچستان میں کم تعداد میں ہے۔

                                               

اڈیہ مسلمان

اڈیہ مسلمان ایک ایسی جماعت ہے جس کا تعلق بھارت کی ریاست اوڈیشا سے ہے جو اسلام کی پیروی کرتے ہیں اور بنیادی طور پر اڈیہ زبان بولتے ہیں۔ وہ زیادہ تر مقامی آبادی سے اسلام قبول کرتے ہیں اور تھوڑے سے تناسب کے ساتھ جو شمالی بھارت سے نقل مکانی کرتے ہیں۔ ...

                                               

بزدار

بوزدار یا بُزدار ایک بلوچ قبیلہ ہےجس کا مطلب ہے شاہسوار۔بزدار ایک شاہی گھڑ سواری کرنے والی بلوچ قوم ہے جو ایک چرواہے سے نسبی تعلق رکھتے ہیں جسے رِند نامی شخص کے پوتے شو علی کی بیوہ سے شادی کی تھی۔ یہ دُولانی میں منقسم ہیں۔ ان کے ذیلی قبائل میں لد ...

                                               

بزنجو (بلوچ قبیلہ)

بزنجو براہوئی قبیلہ: یہ قبیلہ مینگلوں کے ساتھ نال اور جھل جھاو کے علاقوں میں جھالاوان کے پہاڑوں میں ہی رہ گیا۔ بزنجو قبیلہ کے بعض گرہ مثلاً عمرانی ،سیاہ پاد، نندانی، زہرانی، بردانی، کے ناموں کی یکسانی اور بعض دوسرے بلوچ گرہوں کی موجودگی کی بنا پر ...

                                               

بنجارہ

بنجارہ اور لبانہ ذات کو عموما ایک بتایا جاتا ہے ۔ یہ مشرقی اضلاع میں بنجارہ اور خاص پنجاب میں لبانہ کہلاتے ہیں لیکن بنجارہ کا ماخذ لفظ اجنبی یا چھاپڑی والا سے ہے بنجارہ کی ایک اور صورت ونجارہ بھی ہے مسلمان بنجارے تقریباً سبھی پھیری والے ہیں بنجار ...

                                               

بودلہ

بودلہ بودلے وٹو راجپوتوں کا ایک چھوٹا سا حصہ ہیں زیریں اور وسطی ستلج کے علاقے میں کچھ پشتوں سے انہیں ایک مخصوص تقدس حاصل ہے حضرت ابوبکر صدیق سے قریشی ماخذ کے دعویدار ہیں متعدد خود کو قریشی کہلواتے ہیں وہ وٹوؤں کی لڑکیوں سے شادی کرتے ہیں لیکن اپنی ...

                                               

بڑیچ

بڑیچ پٹھانوں کا مشہور قبیلہ ہے جو پاک افغان سرحد پر علاقہ شوراوک میں آباد ہے۔ اس قبیلے کے بہت سے لوگ ہجرت کر کے صوبہ خیبر پختونخوا میں مردان و صوابی کے علاقوں میں جا کر آـاد ہوئے تھے اور پھر وہاں سے کثیر تعداد میں ہندستان چلے گئے۔

                                               

تارڑ

تارڑ یہ ایک جٹ قبیلچہ ہے، جسے بعض راجپوت شمار کرتے ہیں تارڑ جو سورج بنسی ماخذ کے دعویدار ہیں۔ ان کی روایت ہے کہ ان کا جد اعلیٰ تارڑ بھٹز محمود غزنوی کی خدمت میں گیا اور اس کے ساتھ غزنی چلا گیا۔ جب کہ اس کا بیٹا لوہی بھٹز سے گجرات چلا آیا۔ جہاں یہ ...

                                               

تیلی

یہ ایک امن پسند اور محنتی قوم ہے ۔ بھارت میں بشتر تیلی اب بھی ہندومت مذہب ہیں ، تاہم پاکستان میں تیلی مسلمان ہیں ۔ ریزلے کی رائے میں اس پیشے کے لوگ قدیم اور وسطی دور میں لازمی طور پر اونچی ذات سے تعلق رکھتے ہوں گے ۔ کیوں کہ امور خانہ داری اور دوس ...

                                               

جمالی بلوچ قبیلہ

جمالی بلوچ قبیلہ: یہ قبیلہ رند کا ایک اتحادی رہا ہے جو بھنڈ قبیلے کے پانچویں پشت سے تشکیل شدہ ہے۔ اس قبیلہ کی اکثریت ضلع سبی کے سب ڈویژن نصیر آباد میں کھوسہ، بلیدی اور جکھرانی قبائل کے قرب و جوار میں آباد ہے۔ خان قلات کے نصیر آباد سب ڈویژن کو بر ...

                                               

حسن زئی پختون قبیلہ

حسن زئی پختونوں / پٹھانوں کی مستقل ایک شاخ ہے۔ اور اس کے متعدد قبیلچے ہیں، یوسف زئی قبیلہ دوحصوں میں تقسیم ہے: ایک یوسف زئی جب کہ دوسرا منڈر کہلاتاہے۔ اخوند درویزہ لکھتے ہیں کہ اس قبیلے کے جدِامجد ’’مندو‘‘ تھے جس کے دوبیٹے تھے۔ ایک کا نام یوسف تھ ...

                                               

درانی

درانی، "و" پاکستان کشمیر اور افغانستان میں پایا جانے والا پشتونوں کا سب سے بڑا قبيلہ ہے۔ ان میں درانی قبیلے کے کچھ لوگ ایران میں بھی پائے جاتے ہیں۔ دراصل درانی قبیلے کا پرانا نام ابدالی تھا جو بعد میں درانی ہو گیا۔ اٹھارویں صدی کے وسط میں احمد شا ...

                                               

دھنیال

دھنیال قبیلہ سے متعلق مختلف نظریات پائے جاتے ہیں بعض مورخین جن میں خصوصیت سے ’’تاریخ اقوام پونچھ‘‘ بھی شامل ہیں کے مطابق کہ دھنیال ایک علوی قریشی قبیلہ ہے جو اپنا نسب حضرت سیدنا علی کے فرزند حضرت محمد بن الحنفیہ سے ملاتا ہے مؤلف نے لکھا ہے۔ ’’ چن ...

                                               

دھوند

دھوند یا ڈھونڈ ستی اور کیتوال قبائل ہزارہ اور راولپنڈی اضلاع میں جہلم کے دائیں کنارے پر مری اور ہزارہ کی تمام پہاڑیوں پر قابض ہیں ان تینوں میں دھوند سب سے زیادہ شمال میں ہیں اور ہزارہ کی تحصیل ایبٹ آباد کے علاوہ راولپنڈی کے شمالی خطوں میں بھی ملت ...

                                               

رانگڑ

رانگڑ راجپوتوں میں مشترک قومیت یا ثقافتی روایات رکھنے والا مسلمان نسلی گروہ ہے، جن میں اکثریت کی مادری زبان رانگڑی جبکہ باقی کھڑی بولی اور اردو بولنے والے ہیں۔ پاکستان میں پنجاب اور سندھ میں آباد ہیں جبکہ بھارت میں بھی ہریانہ، دہلی، راجستھان اور ...

                                               

رند بلوچ

رند بلوچ: رند دور جو 1430ءسے 1600ءتک کے عرصے پر محیط ہے۔ خوانین کا دور جس کی مدت 1600ءسے 1850ءتک ہے۔ برطانوی دور جو 1850ءسے شروع ہوا اور اگست 1947ءمیں تمام ہوا۔ بلوچوں میں رندوں کے تعارف کے متعلق ضرورت نہیں۔ کیونکہ میر جلال خان رند کی سر کرد گی م ...

                                               

روہیلہ

افغانوں کا ایک قبیلہ جو بھارت کے صوبہ اتر پردیش کے بجنور، مراد آباد، بدایوں، بریلی، شاہجہاں پور اور ریاست رام پور پر مشتمل علاقہ روہیل کھنڈ میں سترھویں صدی میں افغانستان سے آکر آباد ہوئے۔ اسی قبیلہ کے نام کے سبب اس علاقہ کا نام روہیل کھنڈ پڑا۔ جب ...

                                               

ستی (قوم)

ستی راولپنڈی میں پہاڑی قبائل میں سب سے بڑا اور اہم ترین قبیلہ ہے۔ ستی مری تحصیل میں پہاڑیوں پر دھوندوں کے جنوب میں آباد ہیں اور کہوٹہ تحصیل کے شمال مغربی کونے میں بھی ہیں غالبا ان کا ماخذ دھوندوں والا ہی ہے جو انہیں حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں دون ...

                                               

سنی بوہرہ

سنی بوہرہ بھارت کے صوبہ گجرات سے تعلق رکھنے والی ایک برادری ہے۔ بیشتر ثقافتی امور میں داؤدی بوہروں سے مماثلت کی بنا پر اکثر انہیں داؤدی بوہرہ سمجھ لیا جاتا ہے۔ پاکستان میں اس برادری کے افراد سنی بوہرہ کہلاتے ہیں۔ سنی بوہروں کے بعض خاندان "وورا" ی ...

                                               

قصاب (برادری)

ڈاکٹر محمد عمر نے اپنی کتاب ’ہندوستانی کا مسلمانوں پر اثر’ میں قصائیوں کو ان ہندو اقوام میں سے بتایا جو پوری کی پوری مسلمان ہوگئیں ۔ حقیقت میں ہندو معاشرے میں قصائیوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے ۔ اس لیے ہندو معاشرے میں قصائی ناپید تھے ۔ میکلیکن کا ک ...

                                               

لبانہ

لبانہ ایک ذات ہےجو گنگا کے مشرق میں دامن کوہ خطوں میں آباد تھی اب مظفرگڑھ اور بہاولپور کو چھوڑ کر پہاڑی دامن کوہ میں رہائش پذیر ہیں لاہور اور گوجرانوالہ میں بھی انکی کافی تعداد ہے یہ پہاڑوں کے حمال اور خوانچہ فروش تھے یہ مخصوص طرز کے لوگ ہیں سکھو ...

                                               

ماہتم

ماہتم یا مہتم پنجاب میں پھیلی ہوئی مخلوط ماخذ والی ذات ہے جو مہتہ سے مشابہت رکھتی ہے مشرقی اضلاع کے مہتہ راجپوت مہتہ کہلواتے ہیں رسی بنانے والے کی حیثیت میں ماہتم رسی وٹ یارسی بٹ کہلاتا اور سر کیوں میں رہنے کی وجہ اسے سرکی بند بھی کہا جاتا ہے گجر ...

                                               

مری بلوچ قبیلہ

مری بلوچ قبیلہ: یہ قبیلہ بلوچ قبائل میں سب سے بڑا اور اہم قبیلہ ہے۔ یہ قبیلہ رند کا ایک حصہ ہے۔ اس قبیلے کا بانی میر پیروشاہ کا بیٹا میر بجار پژ رند تھا۔ میر پیروشاہ، میر ببرک، ریحان اور دوسرے رند سورماوں کے ساتھ تلی کے مقام پر رندوں اور لاشاریوں ...

                                               

مشوانی

مشوانی حسینی اعرجی سادات کا اکثریت میں پشتو زبان بولنے والا قبیلہ ہے اس قبیلے کے مورث سید سیف الدین احمد ہیں اور مورث اعلی سید محمد گیسو دراز ہیں۔ یہ قبیلہ افغانستان، غزنی، ایران، بھارت اور پاکستان میں کثرت سے سکونت پزیر ہے۔

                                               

ملدیال

آذاد کشمیر کے مختلیف علاقوں میں ملدیال آزاد کشمیراور نکیال آذاد کشمیر,اور کشمیر کے دیگر علاقے جن میں کوتلی,میر پور,باغ,مظفر آباد, پنجاب، پاکستان اور جموں و کشمیر ڈویژن کے راولپنڈی ڈویژن اور بھارت کے پنجاب علاقے میں رہنے والا، ایک مغل قبیلہ ہے۔ او ...

                                               

منگریو

منگریو سندھ کا ایک سندھی قبیلہ ہے۔ منگریو قوم سندھ اور ھند کے ریگستان اور تھر کے علاقے میں اکثریت سے بستے ہیں۔ منگریو پاکستان میں عمر کوٹ، نوشھرو فیروز، سکھر، جیکب آباد، رحیم یار خان، میر پور خاص اور دوسرے بہت شہروں میں رہتے ہیں۔ فقیر عبدالرحیم گ ...

                                               

میاں (خاندانی نام)

میاں جنوبی ایشیا کے ممالک پاکستان کے خطۂ پنجاب میں آباد ایک قوم ہے جن کی اکثریت بھارت میں بھی آباد ہے۔ بھارت میں مسلمان راجپوت بھی میاں کا لقب استعمال کرتے ہیں۔

                                               

نیازی

نیازی پاکستان اور مشرقی افغانستان کے لودھی پشتون قبیلے کی ایک شاخ ہے۔۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی کی تحصیل میانوالی اور تحصیل عیسیٰ خیل کے پہاڑی علاقے اور ضلع میانوالی درمیانی علاقے میں آباد ہیں۔ ضلع بنوں کا وہ حصہ جو کوہ نمک کے درمیان ...

                                               

ٹوانہ

ٹوانہ جٹو ں کا ایک قبیلہ پٹیالہ میں وہ ٹوانہ کی ساتویں پشت میں ایک پنوار راجپوت کی اولاد ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں وہ تیرھویں صدی میں دھار انگری سے ہجرت کر کے آئے امرتسر میں ایک زراعت پیشہ کمبوہ قبیلچہ شاہ پور کوہستان نمک کے دامنی علاقہ میں ٹوانہ آب ...

                                               

پاکستان میں یہودیت

پاکستان کے قیام کے وقت کوئی 2500 یہودی یہاں مقیم تھے۔ یہ آبائی تھے یا پھر عراق سے یہاں آکر یہاں بس گئے تھے۔ تاہم 1947 کے بعد تقریباً سبھی نے بھارت یا اسرائیل کا رخ کیا۔ گزشتہ دنوں پہلے پاکستان کا آخری یہودی منظر عام پر آیا جو اپنا نام ”فیصل بن خا ...

                                               

پراچہ

پراچہ خیبر پختونخواہ اور پنجاب سندھ دہلی ایران یمن وغیرہ کی زات ہے پراچہ دراصل حوادث زمانہ کی بناء پر فراش فراشا سے پراچہ بن گیا ہے پراچہ قوم کی اصل بعض اقوال کے مطابق اہل عرب میں سے یمن کے ایک صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم جن کے ذمہ آپ کے فراش و ...

                                               

پنجابی شیخ

پنجابی شیخ جنوبی ایشیا کے شیوخ کی ایک ممتاز شاخ ہے۔ جنوبی ایشیا میں اسلام کی آمد کے بعد جن ہندوستانی الاصل اعلیٰ ذاتوں نے اسلام قبول کیا، ان میں سے بہت سے خاندان اور قبیلوں نے شیخ کا لقب اپنایا۔ شیخ ایک عربی لفظ ہے جس کے معانی قبیلہ کے بزرگ، معزز ...

                                               

پنوار

پنوار مغربی میدانوں کا ایک راجپوت قبیلہ انہیں پرمارا بھی کہا جاتا ہے پرمارا یا پنوار کا تعلق اگنی کل سے ہے۔ پورس جس نے سکندر کا مقابلہ کیا تھا اس کا تعلق بھی پرمار سے تھا۔ اگرچہ یہ ایسے لڑاکے نہیں تھے جیسا کہ ظاہر کیا جاتا ہے، مگر ان کی سلطنت بہت ...

                                               

پکھی وارا

پکھی وارا مرکز ی طور پر سیالکوٹ فیروزپور اور گورداسپور اضلاع میں ملنے والا ایک جرائم پیشہ اور سیلانی قبیلہ ہے لاہور میں پائے جانے والے پکھی وارے عام طور پر جرائم پیشہ نہیں لیکن سبزیاں فروخت کر کے روزی کماتے اور چنانچہ کنجڑے بھی کہلاتے ہیں انہیں چ ...

                                               

چیمہ

چیمہ جٹ قبیلہ ہے ــ ان کا کہنا ہے کہ کوئی 25 پشتیں قبل ان کا جد امجد چیمہ جب محمد غوری نے رائے تنورا کو شکست دی۔ چیمہ پہلے کانگڑہ اور پھر امرتسر گیا جہاں اس کے بیٹے چھوٹو لال نے علاؤ الدین کے عہد میں بیاس کے کنارے ایک گاؤں آباد کیا۔ اس کے پوتے کا ...

                                               

کھرل

کھرل ایک راجپوت قبیلہ اور کئی شاخوں میں تقسیم ہے اس قبیلے کے زیادہ تر افراد نے خود کو جاٹ بتاتے ہیں۔ یہ راوی کے بڑے قبیلوں میں سے ہے۔ ان میں بعض نے اپنا تعلق بھٹیوں سے بتایا ہے، کچھ کھرل اپنے کو پنوار راجپوت کہتے ہیں اور کچھ راجا کرن سے اپنا رشتہ ...

                                               

کھوجا

کھوجا پنجاب میں اس کا استعمال تین معنوں میں ہوتا ہے دوسرا اسلام قبول کرنے والی خاکروب کے لیے کسی مسلمان تاجر کے لئے یہ تیسرا معنی کھوجوں کو ایک ذات قرار دیا جاتا ہے ایک خواجہ سرا کے لیے اسلام قبول کرنے والا کوئی بھی ہندو تاجر کھوجا کے نام سے پکار ...

                                               

کھیتران

کھیتران پاکستان کا ایک بلوچ قبیلہ ہے۔یہ جعفر،چچہ اور لونی کا بھائی ہے اور میانہ کی اولاد ہے۔ کھیتران قبیلے کے لوگ عام طور پر کھیترانی زبان بولی جاتی ہے۔ بارکھان ضلع کے بلوچستان میں بارکھان شہر اور ضلع ڈیرہ غازی خان، کے ارد گرد وہووا شہر میں اور ش ...

                                               

گنگال اعوان

۔گنگال اعوان قوم کی گوت ہے جن کے جد اعلیٰ حضرت حسن گہگا ہیں آپکا مزار مبارک ضلع جہلم موضوع سرگڈھن میں مرجع خلائق ہے آپ بابا قطب شاہ کے بیٹے عبداللہ گولڑا کی نسل میں سے تھے اور موضوع انگہ کے رہنے والے تھے آپ شیر شاہ سوری کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے ...

                                               

گکھڑ

گکھڑ ایک قدیم قبیلہ ہے۔ گکھڑ قبیلہ کا ظہور کیان سے ہوا۔ زیادہ تر اٹک، راولپنڈی، جہلم، گلگت، بلتستان، چترال،خان پور ہری پور اور میر پور میں بود و باش کرتے رہے۔ اب یہ لوگ رفتہ جنگ جوئی چھوڑ کر جاگیردار بن چکے ہیں۔ ’’تلیال‘‘ اور ’’سرنگال‘‘ ان ہی سے ...

                                               

یوسفزئی

یوسفزئی پشتون کا سب سے بڑا قبیلہ ہے جو پاکستان میں آباد ہے خاص طور پہ خیبر پختونخوا کے علاقے سوات، صوابی، گدون امازئی، دیر زیریں، دیر بالا،مردان، شانگلہ,بٹگرام، مالاکنڈ،بونیر اور تورغر میں آباد ہیں، یوسفزئی کشمیر میں بھی آباد ہیں جو بعض علاقوں می ...

                                               

اقوام متحدہ کنونشن برائے حقوق اطفال

اقوام متحدہ کا بچوں کے حقوق پر کنونشن کے 42 نکات ہیں جو تمام بچوں کے حقوق کے بارے میں بتاتے ہیں۔ یہ 1989ء میں تیار ہوا اور ناروے میں اس پر 1991 میں اس پر دستخط ہوئے تھے۔ اس قانون کا تعلّق بچوں اور 18 سال سے کم عمر کے نو عمروں سے ہے اوریہ والدین ک ...

                                               

معاہدہ کیوٹو

معاہدہ بغداد ماحولیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک بین القوامی سطح کا معاہدہ ہے، جس کی رو سے 1997ء کو دنیا نے یہ طے کیا کہ حدت کو جذب کرنے والی ان گیسوں کے اخراج میں کمی کرنے کے لیے جن کی وجہ سے عالمی حرارت بڑھتی جا ...