ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 236




                                               

ایٹم ٹیکنالوجیز

ایٹم ٹیکنالوجیز لیمیٹیڈ ایک ادائیگی کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنی ہے جس کا صدر دفتر ممبئی، بھارت میں واقع ہے۔ ایٹم کا آغاز 2006ء میں فائنانشیل ٹیکنالوجیز گروپ کی ذیلی کمپنی کے طور پر ہوا۔ اس کے بانی جیگنیش شاہ رہے ہیں۔ یہ کمپنی تاریخی طور پر ادا ...

                                               

بھارت میں مائیکرو فائنانس

بھارت میں نیشنل بینک فار انڈسٹریل اینڈ رورل ڈیولپمنٹ اپنے خود کا مائیکرو فائنانس یا خرد مالیہ نظام چلا رہا ہے۔ اس کے تحت سیلف ہیلپ گروپوں کی مدد پچھلے کئی دہائیوں کی جاتی رہی ہے جس سے دیہاتی عورتیں استفادہ کرتی ہیں۔ اس منصوبے کی بے پناہ کامیابی ر ...

                                               

پے ورلڈ

پے ورلڈ بھارت کی سب سے بڑی موبائل مالیاتی خدمات کی کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ اس کا قیام 2006ء میں سُو گال اور دَمانی گروپ کی جانب سے ہوا تھا۔ یہ کمپنی مالیے کی منتقلی، ری چارج، بلوں کی ادائیگی، بیمہ پالیسیاں، جی ایس ٹی بھرنا، موبائل خرید و فروخت، چھ ...

                                               

جے ایس گروپ

جے ایس گروپ جے ایس گروپ پاکستان کا خدمتی مالیات گروپ ہے۔ یہ گروپ 1971 میں جہانگیر صدیقی کے زیر صدارت قائم ہوا۔ یہ کمپنی پاکستان میں خدمتی مالیات کی خدمات فراہم کرتی ہے۔

                                               

بھارت میں ماہی گیری

ماہی گیری بھارت کی ساحلی ریاستوں کی ایک بڑی صنعت ہے جس سے تقریباً 14 ملین لوگوں کا روزگار وابستہ ہے۔ اِس سے بھارت تقریباً 10،5000 ٹن برامدآت 75 ممالک کو کرتا ہے جس سے 5 بلین ڈالر سے زیادہ زرمبادلہ حاصل ہوتا ہے۔ ادارہ برائے خوراک و زراعت کے مطابق ...

                                               

خان خینتی انتہائی محفوظ علاقہ

خان خینتی انتہائی محفوظ علاقہ مشرقی منگولیا کے خینتی صوبہ میں 12.270 مربع کلومیٹر پر واقع حکومتی زیر انتظام ایک انتہائی محفوظ علاقہ ہے۔

                                               

سملی پال نیشنل پارک

سملی پال نیشنل پارک؛ بھارت کی ریاست اوڈیشا کے میوربھنج ضلع میں ایک قومی پارک اور ٹائیگر ریزرو ہے، جو 2،750 مربع کیلومیٹر پر محیط ہے۔ یہ "میوربھنج ایلیفینٹ ریزرو" کا ایک حصہ ہے، جس میں تین محفوظ علاقے شامل ہیں: سملی پال ٹائیگر ریزرو؛ جو میوربھنج ض ...

                                               

تونلے ساپ

تونلے ساپ کمبوڈیا کے لیے خاص اہمیت کا حامل ایک مشترکہ جھیل اور دریا کا نظام ہے- تونلے ساپ جنوب مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی میٹھے پانی کی جھیل ہے۔ تونلے ساپ دو وجوہات کے لیے غیر معمولی ہے: اس کا بہاؤ سال میں دو بار تبدیل ہوتا ہے اور اس کا جھیل بنانے ...

                                               

انٹیلیز

انٹیلیز بحیرہ کیریبین کے جنوب اور مغرب، خلیج میکسیکو کے شمال مغرب اور بحر اوقیانوس کے شمال میں پھیلا ہوا مجموعہ الجزائر ہے۔ جزائر انٹیلیز کو دو چھوٹے گروہوں میں تقسیم کیا جاتا۔ ایک انٹیلیز اکبر جو کیوبا، جزائر کیمین، ہسپانیولا ، پورٹو ریکو اور جم ...

                                               

مالے مجمع الجزائر

مالے مجمع الجزائر سر زمین جنوب مشرقی ایشیا اور براعظم آسٹریلیا کے درمیان ایک مجموعہ الجزائر ہے۔ اسے ہند آسٹریلوی مجمع الجزائر شرق الہند انڈونیشیائی مجمع الجزائر بھی کہا جاتا ہے۔

                                               

جناح پور

سن 1992 میں کراچی میں آپریشن کلین-اپ ہو رہا تھا۔ جولائی 1992 کو آئی ایس پی آر کے تحت برگیڈیئر آصف ہارون نے ایک پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے بتلایا کہ متحدہ قومی موومنٹ کراچی کو پاکستان سے علحیدہ کر کے جناح پور نامی ریاست بنانا چاہتی ہے اور جنا ...

                                               

سرائیکستان

پاکستان میں سرائیکی زبان والے وادی سندھ کے بالائی میدان کے علاقے کو سرائیکستان کہتے ہیں۔ سرائیکی پاکستان کی بڑی زبانوں میں سے ایک ہے۔ سرائیکستان ایک جغرافیائی خطہ ہے۔ اس کی تاریخ بہت قدیم ہے۔ سرائیکستان میں کل 23 اضلاع شامل ہی،راجن پور، رحیم یار ...

                                               

محافظہ حضرموت

محافظہ حضرموت یمن کا ایک محافظہ ہے۔ یہ ملک کا سب سے بڑا محافظہ ہے جو قدیم تاریخی خطے حضرموت میں واقع ہے۔ اس کا دار الحکومت المکلا شہر ہے۔ اس کے دیگر اہم شہروں میں تریم، سیئون، سینا، شبام اور الشحر شامل ہیں۔ مجموعہ الجزائر سقطری 2004ء سے محافظہ حض ...

                                               

بھارتی کونسل برائے عالمی امور

بھارتی کونسل برائے عالمی امور نئی دہلی میں واقع ایک بھارتی محفل فکر ہے۔ سنہ 1943ء میں اس کونسل کا قیام ہوا، کونسل کے قیام کا اصل مقصد بین الاقوامی تعلقات اور امور خارجہ کا مطالعہ ہے۔ بھارتی پارلیمنٹ نے 2001ء میں اس کونسل کو قومی اہمیت کا حامل ادا ...

                                               

قصر دارلامان

قصر دارلامان افغان دار الحکومت میں واقع ایک صدارتی محل ہے جسے 1920ء میں یہاں کے بادشاہ امیر امان اللہ خان نے برطانوی امداد سے تعمیر کیا تھا۔ اس عمارت میں آگ لگنے کے بعد اس کی تعمیر نو کی گئی اور 1970ء اور 1980ء کی دہائی کے دوران یہ وزارتِ دفاع کے ...

                                               

ہشت بہشت محل

بہشت محل اصفہان میں واقع ایک شاہی محل ہے جو 1669ء میں تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ محل شاہ عباس دوم کے دورِ حکومت میں تکمیل کو پہنچا۔

                                               

امبا ولاس محل

مہاراجہ محل ، راجمحل کا تعلق میسور کے کرشناراجا وڈیار چہارم سے ہے۔ یہ محل بعد میں بنایا گیا تھا۔ اس سے قبل یہ محل صندل کے لکڑی سے بنا تھا۔ اس محل کو ایک حادثے میں بہت نقصان پہنچا جس کے بعد یہ دوسرا محل تعمیر ہوا۔ پرانے محل کی بعد میں مرمت کی گئی ...

                                               

پٹودی محل

پٹودی محل جسے ابراہیم لودھی کوٹھی بھی کہا جاتا ہے، سابقہ نوابی ریاست پٹودی کے نوابوں کا محل تھا۔ یہ ریاست بھارتی صوبہ ہریانہ میں واقع ہے۔ اس عمارت کو پٹوڈی کے آٹھویں نواب افتخار علی خان پٹودی کی درخواست پر رابرٹ ٹار رسل نے دہلی کے شاہانہ محلات کے ...

                                               

بندور عباسیاں

بندور عباسیاں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے اہم اور زرعی ڈویژن و سابقہ ریاست بہاولپور کے اہم ترین ضلع اور آموں کی برامدات میں شہرت رکھنے والے ضلع رحیم یار خان کی اہم ترین تحصیل صادق آباد سے 24 کلو میٹر اور ولہار اسٹیشن سے 1 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ای ...

                                               

توگاؤ

پاکستان کے قلات شہر سے بارہ میل شمال مغرب میں ایک گاؤں توگاؤ نام کا آباد ہے۔ جو ضلع چھپر میں ہے۔ اسی گاؤں سے مشرق کی جانب آدھا میل کے فاصلے پر توگاؤ دمب ہے۔ توگاؤ ظرف کا زمانہ انجیرہ کے تیسرے زمانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ نہایت نفیس، سخت جان خوب اچ ...

                                               

دربار محل

دربار محل نواب بہاول خان عباسی پنجم نے 1904ء کو تعمیر کروانا شروع کیا اور یہ محل 1905ء میں مکمل ہوا، یہ محل بہاول گڑھ اور مبارک محل کے نام سے بھی جانا جاتا رہا ہے جو نواب نے اپنی ایک بیگم کے نام کیا تھا، لیکن بعد میں یہ محل ریاست کی اعلیٰ عدالت ا ...

                                               

عمر حیات محل

عمر حیات محل گلزار منزل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ پاکستان کے شہر چنیوٹ کے مرکز میں واقع لکڑی کی بنی ایک اعلی قسم کی عمارت ہے۔ یہ ایک پانچ منزلہ عمارت ہے۔ بدقسمتی سے اس کی اوپر والی دو منزلیں 1993ء میں گر گئیں۔ گرنے کی وجہ شدید طوفان اور بارش تھ ...

                                               

قلعہ دراوڑ

قلعہ دراوڑ: پاکستان میں بہاولپور کے قریب ایک قلعہ ہے۔ قلعہ ڈیراوڑ کی مختصر تاریخ ترتیب و تدوین= ملک حسن امتیاز ڈیوا رابطہ نمبر03003536780 یہ قلعہ جٹ بھٹی راجپوت قبیلے کی تاریخی عظمتوں کا امین ہے۔ تاریخ دانوں کے مطابق جیسل میر اور موجودہ بہاولپور ...

                                               

کگ لک تک، نناوت

یہاں کی آبادی کو جو عام سہولیات ملی ہوئی ہیں ان میں ڈاک خانہ، ناردرن سٹور، کوآپریٹو سٹور اور شکاریوں کی تنظیم وغیرہ۔ پورا قصبہ وائرلیس انٹرنیٹ کی سہولت سے مزین ہے۔ یہاں دو سکول بھی موجود ہیں۔ جون 2004ء میں یہاں ایندھن کی پائپ لائن ٹوٹ گئی تھی اور ...

                                               

بیلی ویر محل

بیلی ویر محل جزیرہ مایارکا میں بیلییے ریک جزائر کے بیچ اسپین کے شمال مغرب کے پالما کے کوہستانی علاقے سے صرف 3 کیلومیٹر کے فاصلے پرگوتھک فن تعمیر کا شاہ کا ر محل ہے۔ اسے مایارکا کے فرماں روا جیمس دوم نے چودھویں صدی میں بنایا تھا۔ یہ یوروپ کے گولائ ...

                                               

اولغ بیگ مدرسہ، سمرقند

اولغ بیگ مدرسہ ازبکستان کے شہر سمرقند میں واقع ایک دینی تعلیمی ادارہ ہے۔ اسے اولغ بیگ نے تیموری خاندان کی حکومت دوران سمرقند کے قدیم شہر کے مرکز میں ریگستان چوک میں تعمیر کیا تھا۔

                                               

مدرسہ مستنصریہ

مدرسہ مستنصریہ خلافت عباسیہ کے اواخر عہد کی تعمیرات میں سے ایک ہے اورسقوط بغداد سے 30 سال قبل اِس کی بنیاد رکھی گئی اور اِن تیس سالوں میں اِس کی شان کا اندازہ یوں لگایا جا سکتا ہے کہ اِس کے سامنے تو نظام الملک طوسی کا تعمیر کروایا ہوا مدرسہ نظامی ...

                                               

جامعہ راشدیہ پیر جو گوٹھ

جامعہ راشدیہ درگاہ شریف پیر جوگوٹھ تحصیل کنگری ضلع خیر پور سندھ میں واقع ہے۔ اس کا شمار شمالی سندھ کی چند بڑی دینی درسگاہوں میں ہوتا ہے۔ جامعہ راشدیہ پیر جو گوٹھ اہلسنت وجماعت كی عظيم علمی روحانی درسگاہ ہے جس کی بنیادسرزمين سندھ کی جليل القدر شخص ...

                                               

جامعہ فریدیہ، ساہیوال

دینی مدارس میں کا ایک بہت بڑا دینی ادارہ ہے جو نہ صرف ساہیوال بلکہ پاکستان کے بڑے مدارس میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس کی دینی خدمات 54 سال پر محیط ہیں۔ اس کا سنگ بنیاد 8 مارچ 1968ء کو عظیم علمی و روحانی شخصیات میاں خواجہ علی محمد خان چشتی ، علامہ نور ...

                                               

جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور

اہلسنت والجماعت کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور کا آغاز شوال المکرم 1376ھ /مئی1956 ء میں قدیم تاریخی مسجد خراسیاں باغیچی نہال چند اندرون لوہاری دروازہ میں ہوا اس کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد 1972 ء میں رکھا گیا۔

                                               

دار العلوم حقانیہ

دار العلوم حقانیہ ایک مسلم دینی درسگاہ ہے جو اکوڑہ خٹک، خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ بنیادی طور پر اہل سنت دیو بندی مکتب فکر کا مدرسہ ہے جو دار العلوم دیوبند کے خطوط پر قائم ہے۔

                                               

دارالعلوم اسلامیہ رحمانیہ (ہری پور)

خواجہ عبد الرحمن نےیہ ادارہ ایک چھوٹے سے مدرسہ کی حیثیت سے قائم کیا اب اس کی حیثیت ہزارہ کی سطح پر ایک بڑی اسلامی درسگاہ ہو گئی۔اس مدرسہ کی ساری ترقی و توسیع،شہرت و مقبولیت خواجہ عبدالرحمٰن چھوہروی کے اخلاص و للّہیت، بلند ہمتی و بلند نظری کی مرہو ...

                                               

مدرسۃ المدینہ

مدرسۃ المدینہ عالمی تنظیم دعوت اسلامی کے اسلامی مدارس کا مقرر کردہ مخصوص نام ہے۔ دعوت اسلامی کے وہ مدارس جن میں صرف قرآن حفظ اور ناظرہ کی تعلیم دی جاتی ہے، کو دعوت اسلامی کی اصطلاح میں مدرسۃ المدینہ کہا جاتا ہے۔ ان کی تعداد پاکستان سمیت دیگر کئی ...

                                               

وفاق المدارس السلفیہ

وفاق المدارس السلفیہ پاکستان ، پاکستان کے اکثر اہل حدیث مکتب فکر کے دینی مدارس کی نمائندہ تنظیم یا وفاق ہے۔ اس کی بنیادی ذمہ داریوں میں ٭ اساتذہ کے لیے تربیتی کورسز کا اہتمام کرنا اور طلبہ کی اصلاح و تربیت کے لیے اقدام کرنا ۔ ٭ دینی مدارس و جامعا ...

                                               

بھارت میں زرتشتیت

بھارت میں زرتشتیت کی شاندار تاریخ ہے۔ زرتشتیت کے پیروکار ساسانی عہد سے ہندوستان میں رہ رہے ہیں۔ اسلامی عہد میں زرتشتی مسلسل ہندوستان منتقل ہوتے رہے۔ ایران کی اسلامی فتح کے بعد یہ سلسلہ ہجرت شروع ہوا تھا۔ ایران میں فتوحات کے عہد میں زرتشت کے پیروک ...

                                               

پروٹسٹنٹ بلحاظ ملک

آرتھوڈاکس بلحاظ ملک فہرست عرب ممالک بلحاظ آبادی فہرست ممالک بلحاظ آبادی 1907 فہرست افریقی ممالک بلحاظ آبادی فہرست ممالک بلحاظ آبادی 2000 فہرست ممالک بلحاظ آبادی - ماضی اقوام متحدہ فہرست آبادی بلحاظ مذہب یہودیت بلحاظ ملک فہرست جنوبی امریکہ ممالک ب ...

                                               

بھارت میں سکھ مت

سکھ مت بھارت کا چوتھا بڑا مذہب ہے۔ سکھ مت کے بانی گرو نانک دیو کی پیدائش سے لے کر اب تک اس مذہب کو 548 سال ہو گئے ہیں۔ سکھوں کی غالب اکثریت پنجاب میں آباد ہے لیکن کچھ بھارت کے دوسرے حصوں میں بھی رہتے ہیں۔ یہ دنیا کا نواں سب سے بڑا مذہب ہے سال 201 ...

                                               

پاکستان میں سکھ مت

اس وقت پاکستان میں سکھ بہت کم تعداد میں آباد ہیں۔ بہت سے سکھ پنجاب کے صوبے میں آباد ہیں جو پرانے پنجاب کا ایک حصہ ہے جہاں سے سکھ مت کی شروعات ہوئی۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے درالحکومت پشاور میں بھی سکھ کافی تعداد کافی آباد ہیں۔ ننکانہ صاحب جو سکھ مت ...

                                               

ازبکستان میں مذہب

2012ء میں WIN-Gallup International نے ایک سروے کیا جس میں حصہ لینے والوں میں سے 79 فیصد نے کہا کہ وہ مذہبی ہیں، 18 فیصد نے خود کو دہریہ بتایا اور 3 فیصد نے کوئی جواب نہیں دیا۔

                                               

ریاستہائے متحدہ امریکا میں مذہب

2013ء کے ایک جائزے کے مطابق 31% امریکی مذہبی عبادات کے ہر ہفتے حاضر ہوتے ہیں۔ یہ جائزہ پبلک ریلیجن ریسرچ انسٹیٹیوٹ کا ہے جس میں 2.5 فیصد غلطی کی گنجائش مانی گئی ہے۔

                                               

انڈونیشیا میں مذہب

انڈونیشیا باضابطہ طور پر ایک جمہوریہ ہے جس میں سیکولر ریاست اور اسلامی ریاست کے نظریات کے درمیان سمجھوتہ کیا گیا ہے۔ انڈونیشیا میں دنیا کی سب سے بڑی مسلم آبادی ہے اور انڈونیشیا کی فلسفیانہ بنیاد کا پہلا اصول، پنکیسلا سے اپنے شہریوں کو "ایک ہی خدا ...

                                               

اطالیہ میں مذہب

اطالیہ مسیحیت کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے، جہاں پر کاتھولک کلیسیا کا مرکز ویٹیکن سٹی ہے اس کے علاوہ دیگر کئی مسیحی فرقے اور کئی دوسرے مذاہب کے ماننے والوں کی بھی قابل ذکر تعداد موجود ہے۔ اطالیہ میں مذہبی رسومات، عقائد اور بڑھتی ہوئی فرقوں کی تعداد می ...

                                               

اہل حق

اہل حق یا یارسانیت مغربی ایران کا ایک مذہبی گروہ ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ اہل تشیع کا ایک فرقہ ہے۔ لیکن دراصل اس کی بنیاد کچھ تصوف، کچھ شیعیت اور کچھ زرتشتی عقائد پر مبنی ہے۔ یہ لوگ تناسخ کے اور خدا کے انسانی جسم میں حلول کرنے کے قائل ہیں۔ ...

                                               

ایران میں مذہب

تاریخی طور پر زرتشتیت ایران کا قدیم مذہب تھا خاص کر ہخامنشی سلطنت، سلطنت اشکانیان اور ساسانی سلطنت کے ادوار میں زرتشتیت ہی ایران کا سب سے بڑا مذہب تھا۔ 651ء کے لگ بگ مسلمانوں نے ایران کو فتح کیا اور یہاں سے آتش پرست ساسانی سلطنت کا سقوط ہو گیا، م ...

                                               

بابیت

وہ مذہب جس کابانی سید علی محمد باب شیرازی تھا۔ اس مذہب کے ماننے والے بابی کہلاتے ہیں۔ مگر وہ خود اپنے آپ کو اہل بیان کہتے ہیں۔ یہ لوگ قرآن حکیم اور احادیث کی بعض بنیادی باتوں سے اختلاف رکھتے ہیں اور نظریہ الہام کے منکر ہیں۔ اس مذہب کی اشاعت کی اہ ...

                                               

بہائیت

بہائیت یا امر بہائی ایک آزاد حیثیت رکھنے والے مذاہب میں سے دنیا کا سب سے نومولود مذہب ہے جس کے بانی، مرزا حسین علی نوری المعروف بہاء اللہ کو اس کے ماننے والے، ابراہیمی و غیر ابراہیمی مذاہب کے پیغمبروں میں سب سے نیا ترین پیغمبر قرار دیتے ہیں۔۔ بعد ...

                                               

زرتشتیت

زرتشتیت یا مزدیسنا ایک قدیم آریائی مذہب ہے، جس کا ظہور3500سال قبل فارس میں ہواتھا۔ اس کو عام طور پر زرتشتیت کہا جاتا ہے۔ اگرچہ اس کے ماننے والوں کی تعداد بہت ہی کم ہے یعنی پوری دنیا میں ایک لاکھ تیس ہزار سے بھی کم زرتشتی ہیں۔ مگر یہ دنیا کے قدیم ...

                                               

مزدک

مزدک ایک ایرنی فلسفی تھا جو نیشاپور کا رہنے والا تھا پہلے زرتشتیت کا موبد تھا بعد میں اپنا مذہب ایجاد کیا۔ مزدکیت زمانہ بعد میں کچھ مزدکی زندہ رہے اور دور دراز علاقوں میں آباد ہوئے۔ کہا جاتا ہے کہ مسلمان فتح کے بعد ان کے عقائد شاید شیعہ اسلام کے ...

                                               

تفرقۂ عظیم

تفرقۂ عظیم کو مشرق-مغرب تفرقہ ، تفرقۂ 1054ء اور نفاق عظیم بھی کہا جاتا ہے۔ یہ تاریخ مسیحیت کی ایک اصطلاح ہے۔ اس سے مراد مشرقی راسخ الاعتقاد اور رومن کیتھولک کلیسیاؤں کا وہ زبردست اختلاف ہے جس کی وجہ سے مشرقی کلیسیا رومن کیتھولک سے ہیمشہ کے لیے ال ...

                                               

عقیدہ وحدت فطرت

عقیدہ وحدت فطرت ، مونوفیزیت یا وحدت الفطری عقیدہ کا بانی قسطنطنیہ کے راہبوں کا سردار یوٹیکس تھا۔ اس عقیدہ میں یہ مانا جاتا تھا کہ یسوع میں انسانی اور خدائی دو فطرتیں نہیں پائی جاتیں۔ یوٹیکس نے شہنشاہ تھیوڈوسیس کو لکھا کہ کلیسیا کی ایک باقاعدہ کون ...