ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 231




                                               

عید الاضحی

مسلمان دو طرح کی عید مناتے ہیں۔ ایک کو عید الفطر اور دوسری کو عید الاضحیٰ کہا جاتا ہے۔ عید الاضحیٰ ذوالحجہ کی دس تاریخ کو منائی جاتی ہے۔ اس دن مسلمان کعبۃ اللہ کا حج بھی کرتے ہیں۔ انس بن مالک فرماتے ہیں کہ دور جاہلیت میں لوگوں نے سال میں دو دن کھ ...

                                               

رام نومی

رام نومی ہندو مت کا ایک تہوار ہے جو رام کی یوم پیدائش کے موقع "ر منایا جاتا ہے۔ رام ہندو مت کی شاخ ویشنو مت میں بہت اہمیت رکھتے ہیں اور وہ وشنو کے ساتویں اوتار کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ وشنو کے رام کی شکل میں پیدا ہونے کی خوشی میں یہ تہوار منایاجا ...

                                               

آل سینٹس ڈے

یوم مقدسینِ کُل یا آل سینٹس ڈے رومی کاتھولک، مشرقی کاتھولک، انگلیکان کلیسیاؤں اور مختلف پروٹسٹنٹ فرقوں کا ایک مشہور تہوار ہے اور یہ ہر سال ایک نومبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو یوم مقدسین کُل اس لیے کہتے ہیں کہ اس دن تمام مشہور و غیر مشہور مقدسین ...

                                               

عروج مریم

عروج مریم وہ کلیسیائی تہوار جو پندرہ اگست کو مقدسہ مریم کے جسد کو مرنے کے بعد معجزانہ طور پر آسمان پر اٹھائے جانے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اسے عید استقبال مریم بھی کہا جاتا ہے، یہ تہوار کاتھولک کلیسیا، مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا، اورینٹل راسخ ا ...

                                               

دہلی میٹرو

دہلی میٹرو دہلی میٹرو ریل کارپوریشن کی طرف سے دہلی میٹرو ریل ایک بڑے پیمانے پر ریپڈ ٹرانزٹ نظام ہے جو دہلی کے کئی علاقوں میں سروس فراہم کرتی ہے۔ اس کا آغاز 24 دسمبر 2002ء کو ہوا۔ اس ٹرانسپورٹ نظام کی زیادہ سے زیادہ رفتار 80 کلومیٹر / گھنٹہ رکھی گ ...

                                               

وانٹ وانٹ

وانٹ ہولڈنگز لیمیٹیڈ تائیوان کی کھانا بنانے کی کمپنی ہے۔ یہ تائیوان کی سب سے بڑی چاول کیک اور فلیور والی مشروبات بنانے والی کمپی ہے۔ بر عظیم چین میں اس کے 100 پلانٹ ہیں جبکہ تائیوان میں 2 ہیں۔ کمپنی میں تقریباً 60.000 سے زائد ملازمین ہیں۔

                                               

امپاسبل فوڈز

امپاسبل فوڈز مکمل طور پر پودوں سے تیار کردہ مصنوعی گوشت اور پنیر بنانے والی ایک کمپنی ہے۔ کمپنی کا صدر دفتر ریڈووڈ شہر، کیلیفورنیا میں واقع ہے۔ کمپنی کا نصب العین لوگوں کو ایسی اشیائے خوردنی کی فراہمی ہے جو ذائقے اور غذائیت کے لحاظ سے ویسی ہی عمد ...

                                               

جزائر اوکینوتوری

Treaty of San Francisco "United States Treaties and Other International Agreements VOLUME 19 IN SIX PARTS Part 4 1968" P.4895- Page with overhead photograph of the entire atoll page with photograph of platformآرکائیو شدہ بذریعہ cifr.it detailed s ...

                                               

نیشینو شیما (اوگاساوارا)

جزیرہ نیشینو یا نیشینو شیما ایک آتش فشاں جزیرہ جو توکیو کے جنوب-جنوب مشرق میں 940 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ آتش فشاں جزائر کا حصہ ہے۔

                                               

نووایا زیملیا

نووایا زیملیا مطلب نئی زمین بحر منجمد شمالی کا ایک مجموعہ الجزائر ہے جو روس کے شمال میں واقع ہے۔ اسے انگریزی اور ولندیزی زبان میں نووا زیمبلا بھی کہتے ہیں جبکہ نارویجین اسے Gåselandet کہتے ہیں جس کا مطلب ہے ہنسوں کی سرزمین۔ یہاں کا راس زیلانیا یو ...

                                               

معینی فاؤنڈیشن

معینی فاؤنڈیشن ایک غیر منافع بخش ، تعلیمی ٹرسٹ ہے۔ اس کا قیام سال 2012 میں دیہی علاقوں پر خصوصی توجہ کے ساتھ "رائٹ ٹو کوالٹی ایجوکیشن" کے مقصد سے کیا گیا تھا۔ اس کے فوکس پروجیکٹس آئی سی ٹی اسکولوں کے لیے انڈسٹری الائنمنٹ پروگرام اور "پروجیکٹ اتکر ...

                                               

ہریجن سیوک سنگھ

ہریجن سیوک سنگھ ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے جو مہاتما گاندھی نے 1932 میں ہندوستان میں اچھوت کے خاتمے ، ہریجنوں یا دلتوں کے لیے کام کرنے اور ہندوستان کے پسماندہ طبقے کی ترقی کے لیے قائم کی تھی۔ اس کا صدر دفتر دہلی کے کنگزے کیمپ میں ہے اور اس کی شاخ ...

                                               

عالمی اتحاد برائے علمائے اہل اسلام

عالمی اتحاد برائے علمائے اہل اسلام ایک اسلامی تنظیم ہے جس میں دنیا بھر کے مختلف ممالک کے مسلم علما شریک ہیں۔ اس تنظیم کو سنہ 2004ء میں مشہور عالمی اسکالر علامہ یوسف القرضاوی کی دعوت اور سربراہی میں قائم کیا گیا تھا۔ اور 7 نومبر 2018ء کے بعد سے اس ...

                                               

کئیر اینڈ ریلیف فاؤنڈیشن

کئیر اینڈ ریلیف فاؤنڈیشن،ایک فلاحی ادارہ ہے، جس کی بنیاد 2000ء میں رکھی گئی۔ یہ فلاحی ادارہ قدرتی آفات میں ہنگامی امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے علاوہ مستقل نوعیت کے فلاحی منصوبہ جات پر بھی کام کرتا ہے، جن میں غریب اور نادار لوگوں کو کھانا فراہم ...

                                               

انجمن سرطان

انجمن سرطان ناروے میں رضاکارانہ طور پر سرطان کے خلاف کام کرنے والی ایک قومی فلاحی تنظیم ہے۔ تنظیم کے اراکين کی تعداد 110.000 کے لگ بھگ ہے۔ اپنے اخراجات پورے کرنے کے لیے یہ تنظیم مختف نوعیت کے عطیات پر انحصار کرتی ہے۔ سرطان کی خلاف تنظیمی طور پر ک ...

                                               

دارالسکون

دارالسکون کراچی ، سندھ ، پاکستان میں ، جسمانی اور ذہنی طور پر معذور بچوں اور بڑوں ، غربت میں مبتلا مرد اور خواتین ، یا ان کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے سے قاصر افراد کے لئے ایک گھر ہے۔ اس کی کراچی میں تین شاخیں ہیں۔ کشمیر روڈ پر واقع شاخ تقریبا 150 ا ...

                                               

سٹیم5

سٹیم5 ایس ٹی ای ایم انڈر گریجویٹ سائنس اور انجینئرنگ کے بہترین طالب علموں کی رضاکارانہ خدمات حاصل کر کے سٹیم سے متعلقہ غیر مراعات یافتہ بچوں کی تعلیم اور حوصلہ افزائی کے لیے ہفتہ وار سبق اور تجربات مرتب اور منعقد کرتی ہے۔ فی الحال سٹیم5 کی توجہ پ ...

                                               

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن، تحریک منہاج القرآن کا فلاحی ادارہ ہے، جس کی بنیاد 17 اکتوبر 1989ء میں رکھی گئی۔ ، یہ فلاحی ادارہ قدرتی آفات میں ہنگامی امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے علاوہ مستقل نوعیت کے فلاحی منصوبہ جات پر بھی کام کرتا ہے، جن میں یتیم ا ...

                                               

الاقصی انتفاضہ

The دوسرا انتفاضہ, جسے الاقصی انتفاضہ بھی کہا جاتا ہے, اسرائیلی-فلسطینی تشدد کا ایک دور تھا ، جسے فلسطینی اسرائیل کے خلاف بغاوت قرار دیتے ہیں ، جبکہ اسرائیلی اس کو فلسطینی نیشنل اتھارٹی اور مختلف فلسطینی عسکریت پسند گروپوں کی طرف سے جاری ایک طویل ...

                                               

2016ء کے کشمیر احتجاجات

2016ء کشمیر احتجاجات سے مراد وہ احتجاجات ہیں جو جولائی کے ماہ میں شروع ہوئے یہ احتجاج کشمیری نوجوان عسکریت پسند برہان وانی کی بھارتی فوج کے ہاتھوں ہلاکت پر شروع ہوئے۔ ان احتجاج کی کال حریت رہنماؤں نے دی تھی۔

                                               

دھولا گڑھ فسادات 2016ء

دھولا گڑھ مغربی بنگال کے ہاوڑہ میں ایک گاوں ہے جہاں 13 اور 14 اکتوبر 2016ء کو ہندو اور مسلمانوں کے درمیان میں کشیدگی پیدا ہو گئی جس کا نتیجہ خون خرابا اور دوکانوں کی نذر اتیشزدگی کی صورت میں سامنے آیا۔

                                               

فضل پوکویا تھنگل

فضل پوکویا تھنگل سید فدل اور فدل پاشا کے نام سے جانے جاتے تھے۔ وہ ایک یمنی اسلامی مبلغ تھے جو کیرالہ میں سرگرم تھے۔ ان کے خاندان کی جڑیں علی کے ذریعے ممبورم سید علوی مولادھویلا سے جا ملتی ہیں۔ بعد میں وہ حضرموت یمن سے 18 رمضان ہجری 1183 میں سترہ ...

                                               

ناگپور فسادات، 1927ء

ناگپور فسادات، 1927ء 1920ء کی دہائی میں برطانوی راج میں ہونے والے فسادات کے سلسلہ کی ایک کڑی تھی۔ اس وقت ناگپور صوبجات متوسطہ و برار کا صدر مقام تھا۔ ناگپور فساد کا آغاز 4 ستمبر 1927ء کو ہوا۔ اس دن لکشمی پوجا تھی اور کہا جاتا ہے کہ مسلمانوں نے ان ...

                                               

وینزویلا مظاہرے (2014 – تاحال)

سن 2014 میں ، وینزویلا میں مظاہروں ، سیاسی مظاہروں اور شہری بغاوت کا ایک سلسلہ ملک کے اعلی سطح پر شہری تشدد ، افراط زر ، اور بنیادی سامان اور خدمات کی دائمی قلت کی وجہ سے شروع ہوا۔ ان بدتر حالات کے بارے میں وضاحتیں مختلف ہوتی ہیں جس پر قیمتوں پر ...

                                               

بینگن

بینگن ایک سبزی ہے۔ اس کا حیاتیاتی نام Solanum melongena ہے۔ اس کی کئی اقسام ہیں۔ جن کا رنگ بنفشی اور بعض کا سفید ہوتا ہے۔ اسے گھریلو باغیچوں میں آسانی سے اگایا جا سکتا ہے۔ اس کا پودا 40 سے 150 سنٹی میٹر لمبا ہوتا ہے۔

                                               

ٹماٹر

ٹماٹر حیاتیاتی نام: Solanum lycopersicum, syn. Lycopersicon lycopersicum & Lycopersicon esculentum ایک پودے کا پھل ہے جسے سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ جنوبی اور مرکزی امریکا کا پھل ہے اور پندرھویں صدی عیسوی میں باقی دنیا میں لایا گیا تھ ...

                                               

گیندائے قائمہ

اسی پھول سے متعلق وضاحتی صفحہ گیندا marigold۔ گیندائے قائمہ جس کو انگریزی میں عام طور پر african marigold اور یا پھر صرف marigold بھی کہہ دیا جاتا ہے اصل میں قبیلہ tageteae سے تعلق رکھنے والی ایک نوع میں شامل پھول ہے جس کا حیاتیاتی دو اسمی نام ta ...

                                               

پوجا ٹھاکر (بھارتی فضائیہ)

پوجا ٹھاکر بھارتی فضائیہ میں ایک خاتون وینگ کمانڈر ہے۔ وہ اس وقت سرخیوں کا حصہ بنی جب وہ مسلح افواج کی عدالت سے فضائیہ کی جانب سے مستقل کمیشن کی نفی کی شکایت سے رجوع ہوئی اور اس کے حق میں فیصلہ کیا گیا۔

                                               

2015 ترکی کا روسی طیارے کو مارگرانا

روس کے سکھوئے طیارے کو ترک فضائیہ نے 24 نومبر 2015ء کو ترک- شام سرحد کے قریب مار گرایا۔ ترکی کے مطابق روس کو کئی مرتبہ متنبہ کیا گیا تھا پر بار فضائی حدود کی خلاف ورزی کی بنا پر روسی طیارے کو گرایا گیا۔ نیٹو کے متعین کردہ جنگی قوانین کے مطابق فضا ...

                                               

2015 لاس لانوس ایئربیس حادثہ

26 جنوری 2015ء کو ہیلینک ایئرفورس کا جنرل ڈائنامکس ایف-16 فائٹنگ فالکن جیٹ فائٹر لاس لانوس ایئربیس، الباسیتے، ہسپانیہ میں گرکر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 11 لوگ ہلاک ہو گئے جن میں 2 پائلٹ اور باقی 9 لوگ زمین پر تھے جہاں جہاز گرا-

                                               

ائیر فورس ون

Italic text دنیا کے مشہور ترین جہازوں میں سے ایک ائیر فورس ونAir Force One ہے۔ ائیر فورس ون کوئی ایک مخصوص جہاز نہیں، امریکی صدر کے لیے سفری سہولیات فراہم کرنے والے جہاز کو ائیر ٹریفک کنٹرول کی اصطلاح میں ائیر فورس ون کہا جاتا ہے۔ ائیر فورس ون تی ...

                                               

امریکی فضائیہ

امریکی فضائیہ ریاستہائے متحدہ امریکا کی فضائی افواج جو امریکی فوج کا ایک حصہ ہے اور سات متحدہ امریکی خدمات میں سے ایک ہے۔ قومی تحفظ ایکٹ کے تحت 18 ستمبر 1947 میں امریکی فضائیہ کی تشکیل عمل میں آئی جو امریکی فوج کی سب سے آخری تقسیم تھی۔ امریکی فضا ...

                                               

8۔ پاس چارلی

8۔ پاس چارلی تب نامعلوم پاکستانی بی 57 بمبار تھے جنھوں نے 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں آدم پور ائر بیس کو کئی بار نشانہ بنایا۔ انکو 8-پاس چارلی کا نام آدم پور میں تعینات مدمقابل بھارتی فضائیہ کی طرف سے دیا گیا تھا جس کی وجہ ہر حملہ میں گرائے جانے و ...

                                               

آغوش (یتیم خانہ)

آغوش پاکستانی فلاحی تنظیم الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کا ایک ذیلی ادارہ ہے جسے اٹک دارالسلام کالونی میں قائم کیا گیا، جس میں 210 سپیشل بچے رہائش پزیر تھے، کشمیر میں2005 زلزلہ کے بعد اس کی وسعت میں اضافہ کیا گیا اور مزید 150 بچوں کے لیے عمارت تعمیر کر ...

                                               

آغوش کمپلیکس

ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سرپرستی میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت لاہور میں قائم ہونے والا یتیم اور بے سہارا بچوں کی کفالت اور تعلیم کا فلاحی ادارہ، جس کا آغاز صوبہ خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں 8 اکتوبر 2005ء کو آنے والے زلزلہ سے متاثرہ یتی ...

                                               

آل پاکستان ویمنز ایسوسی ایشن

آل پاکستان ویمنز ایسوسی ایشن کراچی میں واقع پاکستان کی غیر منافع بخش و غیر سیاسی فلاحی تنظیم ہے۔ جس کا مقصد پاکستانی خواتین کی فلاح و بہبود ہے۔

                                               

ایدھی فاؤنڈیشن

ایدھی فاؤنڈیشن پاکستان میں ایک فلاحی ادارہ ہے، جو 1951ء میں عبدالستار ایدھی کی طرف سے قائم کیا گیا تھا۔ ایدھی فاؤنڈیشن کی سرگرمیوں میں 24 گھنٹے کی ایمرجنسی سروس شامل ہے -

                                               

زندگی ٹرسٹ

زندگی ٹرسٹ پاکستان کی ایک تنظیم ہے جو غریب بچوں کو تعلیم فراہم کرتے ہیں۔ یہ ٹرسٹ 2002ء میں بنا تھا۔ اس ٹرسٹ کے بانی رکن شہنراد رائے ہیں اور انھوں نے اپنی پوری زندگی اس ٹرسٹ کے لیے وقف کر دی ہے۔ شہزاد رائے اپنی موسیقی کے مدد سے عطیات جمع کرتے ہیں۔ ...

                                               

تائی پے 101

تائی پے 101 تائیوان کے دار الحکومت تائی پے میں قائم ایک بلند عمارت ہے جسے 4 جنوری 2010ء سے پہلے دنیا کی بلند ترین عمارت ہونے کا درجہ حاصل تھا۔ جبکه یہ عمارت برج خلیفه کی تعمیر سے قبل دنیا کی بلند ترین عمارت سمجھی جاتی تھی۔ تاہم 4 جنوری 2010ء کو ب ...

                                               

پیٹروناس ٹوئن ٹاورز

پیٹروناس ٹوئن ٹاور ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور میں قائم ایک فلک بوس عمارت ہے جو دنیا کی بلند ترین عمارت کا اعزاز بھی حاصل کرچکی ہے تاہم تائی پے، تائیوان کی تائی پے 101 نے اس سے یہ اعزاز چھین لیا۔ اس کے بعد 2010ء میں برج خلیفہنے 167 منزل هو ...

                                               

حبیب بینک پلازہ

حبیب بینک پلازہ پاکستان کے شہر کراچی میں قائم ایک بلند عمارت ہے۔ یہ 1963ء میں اپنی تعمیر کے وقت ایشیا کی بلند ترین عمارت تھی، 1963ء سے 2003ء تک پاکستان کی بلند ترین عمارت کا درجہ حاصل رہا۔ یہ حبیب بینک کا صدر دفتر ہے۔ یہ 4 دہائیوں تک پاکستان کی ب ...

                                               

جنتر منتر، دہلی

جنتر منتر نئی دہلی کے جدید شہر میں واقع ہے۔ یہ 13 ارکیٹیکچرل فلکیات کے آلات پر مشتمل ہے۔ اسے جے پور کے مہاراجہ جے سنگھ دوم نے بنوایا تھا۔ یہ رصدگاہ مہاراجہ جے سنگھ دوم کی بنوائی ہوئی پانچ رصدگاہوں میں سے ایک ہے۔

                                               

گیارہ سیڑھی

گیارہ سیڑھی مغل بادشاہ ہمایوں کی علم نجوم کی رصد گاہ کی باقیات ہیں۔ کھنڈرات بابر کے مہتاب باغ سے آگرہ میں دریائے جمنا کے کنارے ایک کھیت میں پتھر پر واقع ہیں۔

                                               

گران ایلڈ

گران لڈ وک لڈسٹراڈ کے بنائے گئے ایک مجسمے کا نام ہے جو امیو شہر کے امیو سینٹرل اسٹیشن کے سامنے موجود ہے. یہ 9 میٹر طویل ہے۔ 1970 میں اس کے افتتاح کے بعد اس کا شمار دنیا کے سب سے بڑے مجسموں میں ہونے لگا.

                                               

چھاؤنی

فوجی چھاؤنی میں تبدیل ہونے کا مطلب بھاری تعداد میں فوج یا پولیس اہلکاروں کا کسی جگہ متعین ہونا۔ مثلاً یہ خبر کہ: "جمعہ کے روز فلسطینی شہریوں کو نماز جمعہ کے لیے مسجد اقصیٰ تک رسائی سے روکنے کے لیے قابض صہیونی فوج اور پولیس نے قبلہ اول کو فوجی چھا ...

                                               

نیوزی لینڈ میں قابل تجدید توانائی

نیوزی لینڈ میں تقریباً 40 فیصد توانائی قابل تجدید توانائی سے حاصل ہوتی ہے۔ تقریباً 80 فیصد بجلی قابل تجدید توانائی، جیو تھرمل پاور اور ہائڈرو پاور سے بنائی جاتی ہے۔

                                               

ان ایکسپلینڈ ویلتھ آرڈر

ان ایکسپلینڈ ویلتھ آرڈر جنوری 2018 سے برطانیہ میں رائج ایک قانون ہے۔ اس قانون کے تحت مشتبہ شخص کو مجبور کیا جاتا ہے کہ وہ ملکیت کی مہنگی جائداد خریدنے کا ذریعہ بتائے، جائداد کی خریداری کے لیے کمائی گئی دولت کا ذریعہ بنائے ۔ اگر مشتبہ شخص مناسب وض ...

                                               

بنگلہ دیش کے قوانین

بنگلہ دیش کے قوانین کی جڑیں برطانوی ہند کے قوانین سے جاکر ملتی ہیں۔ یہ ملک دولت مشترکہ کا ایک رکن ہے اور 1971ء کی جنگِ آزادی میں جب یہ پاکستان سے الگ ہو کر ایک نئے ملک کے طور پر دنیا میں وجود میں آیا تھا، تب دیگر ممالک کے مقابلے دولت مشترکہ ممالک ...

                                               

بھارت میں فحش نگاری

بھارت میں فحش نگاری غیر قانونی ہے۔ فحش تصاویر بڑی تعداد میں مجلوں میں شائع ہوتی ہے مگر اس کا سب سے بڑا ماخذ انٹرنیٹ ہے۔ ملک بھر میں اسمارٹ فون اور انٹرنیٹ کے عام ہونے سے فحش ویب سائٹوں کا استعمال بھی بڑھنے لگا ہے۔ یہ جانتے ہوئے بھی کہ فحش ویب سائ ...

                                               

بھارت کی عدلیہ

بھارتی عدلیہ عام قانون پر مبنی ہے۔ یہ نظام انگریزوں نے نوآبادیاتی حکومت کے وقت بنایا تھا۔ اس نظام کو "عام قانون" کے نام سے جانا جاتا ہے جس میں جج اپنے فیصلوں، احکام اور فیصلوں سے قانون کی ترقی کرتے ہیں۔ بھارت میں مختلف سطحوں اور مختلف قسم کی عدال ...