ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 230



                                               

چیختا راج ہنس

چیختے راج ہنس کی لمبائی 140 تا 165 سم جبکہ پروں کا پھیلاؤ 205 تا 275 سم ہوتا ہے۔ اس کا وز 7 اعشاریہ 4 کلو سے لے کر 14 کلو تک ہوتا ہے۔ تاہم وزن کی اوسط نروں میں 9 اعشاریہ 8 کلو سے لے کر 11 کلو تک ہوتا ہے جبکہ ماداؤں میں یہ اوسط 8 اعشاریہ 2 سے لے ک ...

                                               

السلام الامیری

السلام الامیری لغوی معنی امیر کی سلامتی قطر کا قومی ترانہ ہے۔ 1951ء تا 1978ء کویت کا قومی ترانہ بھی السلام الامیری تھا۔

                                               

پولس

مقدس پولس یا پولوس ، یسوع مسیح کے رسول اور مسیحی علمِ الٰہیات کے مبلغ اور مفسر، عہد نامہ جدید کے کئی اہم خطوط کے مصنف۔ پولوس کا شمار مسیحیت میں یسوع مسیح کے بعد سب سے زیادہ اہم سمجھا جاتا ہے۔ ان کی آخری زندگی کے متعلق اختلاف ہے کہ ان کی موت کیسے ...

                                               

ڈہلیا

ڈہلیا ، کئی رنگوں،نمونوں اور خوبصورت پھولوں والے سدا بہار جھاڑی دار پودے کا نام ہے۔ اس میں پھول دسمبر سے لے کر اگست تک کھلتے رہتے ہیں اور ایک پھول کئی دن کھلا رہتا ہے۔ اس پھول کا اصل وطن میکسیکو ہے۔ ہسپانوی مہم جوؤں نے 15 ویں صدی ميں اسے میکسیکو ...

                                               

بریانی

بریانی چاول سے بنائے جانے والے ایک کھانے کا نام ہے جس میں چاول کے ساتھ مختلف مسالے، گوشت، مچھلی اور سبزیاں ڈالی جاتی ہیں۔ لفظ ’بریانی‘ فارسی لفظ ’بریان‘ سے مشتق ہے جس کے معنی ’ تلا ہوا‘ یا ’ بھنا ہوا‘ کے ہیں۔ بریانی جنوبی ایشیا کے علاوہ عرب ممالک ...

                                               

بھلن

بھلن مچھلی یا دریائے سندھ کی ڈالفن تازہ پانی میں پائی جانے والی ڈالفن مچھلی کی ذیلی نوع ہے جو دریائے سندھ میں رہتی ہے کچھ کے نزدیک یہ اس کے معاون دریاؤں ستلج اور بیاس میں بھی پائی جاتی ہے لیکن یہ بات تحقیق طلب ہے کیونکہ پاکستان میں بھی صوبہ سندھ ...

                                               

جاوید منزل

جاوید منزل یا علامہ اقبال عجائب گھر لاہور، پاکستان میں ایک قومی یادگار اور عجائب گھر ہے۔ جاوید منزل کو اب اقبال میوزیم عجائب گھر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ 1977ء میں جب علامہ اقبال کا صد سالہ جشن ولادت منایا جا رہا تھا تو حکومت نے اقبال منزل سیال ...

                                               

درگاہ بابا فرید

درگاہ بابا فرید صوفی بزرگ فرید الدین گنج شکر المعروف بابا فرید سے منسوب تیرہویں صدی کا ایک مزار جو پاکپتن، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ پاکستان کے مشہور مزارات میں سے ایک ہے اور جنوبی ایشیا میں قائم ہونے والے ابتدائی اسلامی مقدس مقامات میں سے ہے، یہ خ ...

                                               

فاطمہ جناح

فاطمہ جناح جن کو مادرملت یعنی قوم کی ماں کے لقب سے بھی جانا جاتا ہے، ایک پاکستانی سیاست دان، دندان ساز، تجربہ کار اور قابل احترام خاتون سیاسی رہنما، دانتوں کی سرجن اور پاکستان کے معروف بانیوں میں سے ایک تھیں۔ وہ بانی اور پاکستان کے پہلے گورنر جنر ...

                                               

فیصل مسجد

فیصل مسجد پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں قائم ایک عظیم الشان مسجدہے جسے جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ عظیم مسجد اپنے انوکھے طرز تعمیر کے باعث تمام مسلم دنیا میں معروف ہے۔ مسجد کا سنگ بنیاد شوال 1396ھ/ اکتوبر 1976ء ...

                                               

مارخور

مارخور جنگلی بکرے کی ایک قسم کا چرندہ ہے جو پاکستان میں گلگت بلتستان، ضلع چترال، وادی کالاش اور وادئ ہنزا سمیت دیگر شمالی علاقوں کے علاوہ وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ مارخور بھارت ‘افغانستان ،ازبکستان،تاجکستان اور کشمی ...

                                               

مزار قائد

مزار قائد سے مراد بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی آخری آرام گاہ ہے، جو پاکستان کے تجارتی دار الخلافہ کراچی کے وسط میں واقع ہے۔ مزار پوری دنیا میں کراچی کی پہچان ہے، جس کی تعمیر 1960ء کے عشرے میں مکمل ہوئی۔ مزار 54 مربع میٹر احاطہ پر مؤرش ...

                                               

مگرمچھ

مگرمچھ سے مراد ایسے رینگنے والے جانور ہیں جو پانی کے اندر اور پانی کے باہر رہتے ہیں۔ انہیں ہم جل تھلیے کہتے ہیں۔ اس خاندان میں مگرمچھ اور گھڑیال بھی شامل ہیں۔ مگرمچھ پانی میں اپنا زیادہ تر وقت گذارنے والے خزندے ہیں جو خشکی پر بھی رہ سکتے ہیں۔ مگر ...

                                               

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ، پاکستان بین الاقوامی ہواپیمائی یا پی آئی اے پاکستان کی سب سے بڑی اور قومی ایئر لائن ہے جو تقریباً 23 اندرون ملک اور 30 سے زائد بیرون ممالک پروازیں چلاتی ہے جو ایشیا، یورپ اورجنوبی امریکا تک جاتی ہے۔ پی آئی اے تیس 30 ...

                                               

تيانانمن

تیانانمن یا آسمانی امن کا دروازہ بیجنگ کے مرکز میں ایک معتبر دروازہ ہے، جو بڑے پیمانے پر چین کی قومی علامت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے 1420 میں منگ خاندان کے اقتدار کے دوران تعمیر کیا گیا تھا، تیانانمن شاہی شہر میں داخل ہونے کا دروازہ تھا ...

                                               

پرچم چین

چین کا پرچم سرخ رنگ کا ہے، جس کے اوپری ایک کونے پر چار سنہری ستاروں کی کمان میں ایک بڑا سنہری ستارہ ہے۔

                                               

ایف سی بارسلونا

بارسلونا کے بہت سے پرانے حریف ہیں خاص طور ریال میدرد- ریال میدرد اور ایف سی بارسلونا کے مقابلوں کو الکلاسیکو el clásico کے نام سے یاد کیا جاتا ہے - الکلاسیکو مقابلوں کی پوری دنیا میں خصوصا ہسپانیہ میں خاص اہمیت ہوتی ہے -

                                               

پوبلیت کا مسیحی مٹھ

پوبلیت کا مسیحی مٹھ ایک مسیحی خانقاہی شاخ سسترسين کا مرکز ہے۔ اس کی بنیاد 1151ء میں رکھی گئی تھی۔ یہ پرادیس کی پہاڑيوں کی تلہٹ میں كاتالونيا اسپین میں واقع ہے۔ یہاں پر فرانس اور کئی دور دراز کے ملکوں سے لوگ آتے جاتے تھے۔ یہ علاقہ کبھی مسلمان عربو ...

                                               

مرغا

مرغا ایک نر پرندہ ہے جس کی مادہ کو مرغی کہا جاتا ہے۔ اس کی پہچان اس کے سر پر موجود تاج نما سرخ کلغی ہوتی ہے، جو مادہ کی نسبت تھوڑی بڑی ہوتی ہے۔ یہ عموماً اونچی جگہوں پر بیٹھنا پسند کرتا ہے تاکہ اپنی مادہ کی حفاظت کرسکے۔ اگر دوسرے مرغے اس کی حدود ...

                                               

بگیڑہ

بگیڑہ بلی، شیر، تیندوہ اور چیتے سے ملتا جلتا جانور ہے جو دیگر ممالک میں پایا جاتا ہے اور جس کی حال میں بھی آبادی دوسرے ایسے جانوروں کی نسبت کافی تندرست ہے یعنی کہ یہ آج بھی کافی تعداد میں ملتا ہے۔

                                               

چرخ (ٹی وی شو)

چرخ ایک براہ راست ٹیلیویژن پروگرام ہے جو ایران کے چینل 4 پر نشر ہوتا ہے اور سائنسی امور سے نمٹتا ہے۔ اس سیریز کا پہلا حصہ اکتوبر ۲۰۱۵ میں نشر کیا گیا تھا ۔ وہیل پروگرام ، جس کا مقصد سائنس کو فروغ دینا اور نئے سائنسی واقعات سے آگاہ کرنا ہے ، چینل ...

                                               

سائنس (مجلہ)

سائنس حیدرآباد، دکن سے شائع ہونے والا ایک ہندوستانی مجلہ تھا، جسے جنوری سنہ 1928ء میں مولوی عبد الحق نے انجمن ترقی اردو، ہند کے تحت جاری کیا۔ یہ مجلہ دسمبر 1940ء تک سہ ماہی رہا، بعد ازاں جنوری 1941ء اسے ماہنامہ کر دیا گیا۔ مجلہ کا آخری شمارہ 1948 ...

                                               

سائنس کا قومی دن

بھارت میں ہر سال فروری کی 28 تاریخ کو سائنس کا قومی دن منایا جاتا ہے۔ اس کا پس منظر بھارتی ماہر طبیعیات سر چندرشیکھر وینکٹ رمن کی جانب سے اسی دن 1928ء میں "رمن اثر" کا ایجاد ہے۔ سائنس کی اس عظیم کامیابی کی وجہ سے انہیں طبیعیات کے شعبے میں 1928 می ...

                                               

نوبل انعام یافتہ یہودی شخصیات کی فہرست

اب تک نوبل انعام یافتہ شخصیات میں سے 170 یہودی شخصیات اس انعام کو وصول کر چکے ہیں جو مجموعی طور پر نوبل انعام یافتگان کا 20 فیصد بنتے ہیں جبکہ دنیا میں یہودی پیروکاروں کی آبادی مجموعی طور پر محض 0.2% ہے۔مجموعی طور پر یہودی شخصیات نے معاشیات کے شع ...

                                               

ارفع کریم

ارفع کریم ایک پاکستانی طالبہ اور غیر معمولی ذہین بچی تھی، جو 2004ء میں محض نو سال کی عمر میں مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل بن گئی، جب کہ دس سال کی عمر میں پائلٹ کا اجازت نامہ حاصل کیا۔ اس بنا پر ارفع کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈز میں درج گیا گیا۔ یہ ...

                                               

الخالد ٹینک

الخالدٹینک پاکستانی فوج کا نیا اور جدید ترین ٹینک ہے۔ یہ 400 کلومیٹر دور تک بغیر کسی مزاحمت سفر کر سکتا ہے۔ اس کے اندر ایک 1200 HP یوکرین کا بنایا گیاانتهائ جدید انجن نصب ہے۔ یہ 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتا ہے۔ اس کا عمله تین آدمیوں پر ...

                                               

رحمت عزیز چترالی

رحمت عزیز چترالی پاکستانی سائنس دان، موجد، سافٹ ویر انجنئر، ماہر لسانیات، ادیب، شاعر، محقق، ماہر اقبالیات اور مترجم ہیں جن کو 2015ء میں ان کی شاندار سائنسی خدمات، ایجاد و اختراع سائنس و ٹیکنالوجی اور پاکستانی زبانوں کے لیے خدمات کے اعتراف میں حکو ...

                                               

سبحان قریشی

محمد سبحان قریشی پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ایک ماہر حیاتیات ہیں جو ڈیری سائنس پارک کے بانی اور چیف پیٹرن ہیں۔ اس کے علاوه وه جامعہ زرعیہ پشاور میں بطور ڈین اور چارلس سٹرٹ یونیورسٹی، آسٹریلیا میں بطور ایڈجنکٹ پروفیسر بھی کام ...

                                               

علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی

علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کراچی پاکستان میں قائم فنی و تکنیکی تعلیم کا ایک ادارہ ہے جسے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابقہ طالب علموں کی تنظیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن پاکستان نے 1989ء میں قائم کیا۔ اس ادارے کا سرسید یونیو ...

                                               

عنزه (میزائل)

عنزه میزائل پاکستان کا بنایا گیا زمین سے ہوا میں مار کرنے والا میزائل ہے۔. یہ 5 کلومیٹر کی اونچائی تک اڑاتے ہوئے اہداف تباہ کرنے کے لیے استعمال میں آتی ہے۔ اسے پاکستانی کمپنی کہوٹہ ریسرچ لیبارٹریز نے بنایا ہے۔

                                               

فروغ نعت

عمومی اشاعت کے علاوہ سہ ماہی فروغ نعت میں مخصوص گوشے شائع کیے جاتے ہیں جن میں نعت کے حوالے سے ممتاز لوگوں اور انجمنوں پر خصوصی اشاعت شائع کی جاتی ہے۔ اب تک فروغ نعت میں گوشہ نذر صابری، کنج شوکت اور کاروان نعت کے حدی خوان کے عناوین سے تین خصوصی اش ...

                                               

ماہنامہ کمپیوٹنگ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کراچی اردو زبان میں شائع ہونے والا کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق پاکستان کا پہلا جریدہ ہے۔ ماہنامہ ”کمپیوٹنگ" آئی ٹی کے حوالے سے پاکستان کا واحد مستند اُردو جریدہ ہے، جس میں عہدِ حاضر کی جدید ترین ٹیکنالوجی پر علمی اور ...

                                               

مرکز تحقیقات اردو

مرکزِ تحقیقاتِ اُردُو لاہور شہر میں واقع قومی جامعۂ حاسب و اُبھرتے علوم میں مارچ 2001 میں قائم کیا گیا۔ اس ادارے کا مقصد کمپیوٹر میں اُردو زبان کے استعمال کو ترقی دینا ہے۔ یہ ادارہ اب تک کچھ اردو خط بنا چکا ہے اور ملک بھر کے مقابلوں میں اپنی تخلی ...

                                               

ولادیسلاو تُورووِچ

ایئر کموڈور ولادیسلاو تُورووِچ 1908 میں سائبیربیا کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے ۔ وہ پاکستان کے میزائل و راکٹ پروگرام کے بانی ہیں۔ آپ ایک معروف خاندان میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد ہوابازی کا شوق اپ کو وارسا لے گیا جہاں آپ نے ایرو سپیس اینجینئر ...

                                               

پاکستان اکیڈمی آف سائنسز

پاکستان اکیڈمی آف سائنسز کے قیام کا اعلان نومبر 1947ء کو کراچی میں پہلی نیشنل ایجوکیشن کانفرنس کے موقعے پر ہوا اور اس موقعے پر نامو سائنس دان اور تعلیمی ماہر اِس اکیڈمی کے قيام کے لیے منتخب ہوئے، پر بعد میں لاہور میں منعقدہ پاکستان سائنس کانفرنس ...

                                               

پرویز ہودبھائی

پرویز امیر علی ہود بھائی ایک پاکستانی نیوکلیئر طبیعیات دان، مضمون نگار اور قومی سلامتی کے مشیر ہیں۔ ہود بھائی نے مساچوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سے الیکٹریکل انجینئری اور ریاضیات میں گریجویٹ کیا، اس کے بعد سولڈ سٹیٹ طبیعیات کے موضوع میں ماسٹر ل ...

                                               

ڈیری سائنس پارک

ڈیری سائنس پارک یا ڈی ایس پی پاکستان کے شہر پشاور میں ایک سائنس و ٹیکنالوجی پارک ہے۔ اس کا مقصد پاکستان کے خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقہ جات اوران سے متصل افغانستان اور تاجکستان کے ملحقه علاقوں کے عوام کے لیے جائز روزگار اور پاک حلال خوراک کی فر ...

                                               

ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا

ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا پاکستانی مسلح افواج کے لیے پاکستانی ہندسیات کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ یہ ایک سے زیادہ صنعتوں کا ایک مجموعہ ہے 1980 کے بعد سے یہ ایک بڑا فوجی کمپلیکس بن گیا ہے۔

                                               

پی ایس آر بی 1257+12

PSR B1257+12 ایک نابض ستارہ ہے جو سورج سے ایک ہزار نوری برس کے فاصلے پر واقع ہے۔ 1992ء میں دو سیارے ایک نابض کے گرد مدار میں چکر کاٹتے ہوئے دریافت ہوئے تھے اور تیسرے سیارے کی تصدیق 1994ء میں ہوئی۔

                                               

مینار میلاد

برج میلاد یا مینار میلاد ایران کا سب سے بلند بُرج ہے جو دارالحکومت تہران میں واقع ہے۔ یہ سی این ٹاور، ٹورنٹو؛ اوسٹانکینو ٹاور، ماسکو؛ اور اوریئنٹل پرل ٹاور، شنگھائی کے بعد دنیا کا بلند ترین برج ہے۔ اس برج کی کل بلندی 435 میٹر ہے اور اس کی کل 12 م ...

                                               

مسجد الحرام کی توسیع

اسلام میں مسجد حرام سب سے عظیم الشان اور مقدس مسجد سمجھی جاتی ہے، یہ مسجد سعودی عرب کے مغرب میں واقع شہر مکہ کے وسط میں واقع ہے۔ مسجد حرام کے وسط میں کعبہ ہے جو اسلامی عقیدہ کے مطابق، اللہ کی عبادت کے لیے زمین پر بنایا جانے والا پہلا گھر ہے۔ مسلم ...

                                               

الکوت فورٹ

الکوت فورٹ (عربی: الكوت فورت جو عام طور پر" دوحہ فورٹ" کے نام سے مشہور ہے، ایک عسکری قلعہ ہے جو قطر کے دار الحکومت دوحہ کے صدر میں واقع ہے۔ یہ قلعہ 1927ء کو شیخ عبداللہ بن جاسم الثانی نے تعمیر کروایا۔ شیخ جاسم 1913ء سے 1949ء تک قطر کے حکمران رہے۔ ...

                                               

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ، راولپنڈی، پاکستان میں واقع ایک اسٹیڈیم ہے ہے۔ یہ اسٹیڈیم اسلام آباد سے 4 میل کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہاں تقریبا 15000 افراد بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کوون ڈے کا درجہ 1992 میں اور ٹیسٹ کا درجہ 1993میں دیا گیا۔

                                               

کاسہ باتیو

کاسہ باتیو بارسلونا، سپین کے مرکز میں واقع ایک مشہور عمارت ہے جو انتونی گودي کی طرف سے ڈیزائن کی گئی ہے- انتونی گودي نے 1904ء میں اس عمارت کو نئے انداز میں ڈیزائن کیا- اس کام میں اس کے معاون دومینیک سگرنیس ای گراس، كھوسیپ كانالیتا اور كھوان روبو ...

                                               

قومی لائحہ عمل پاکستان

قومی لائحہ عمل پاکستان ایک لائحہ عمل ہے جسے جنوری 2015 میں پاکستانی حکومت نے قانون کی شکل میں مرتب کیا تاکہ ملک میں جاری دہشتگری کا سدباب ایک منظم طریقے سے کیا جائے۔ اس لائحہ عمل کو ترتیب دینے میں پشاور اسکول حملے نے اور تقویت دی اس عمل کے تحت تم ...

                                               

وزیراعظم یوتھ پروگرام

وزیر اعظم یوتھ پروگرام 2013 میں پاکستانی حکومت نے کم ترقی یافتہ علاقوں کے طلبہ کے لئےشروع کیا گیا ایک خصوصی اقدام ہے۔ یوتھ پروگرام میں وزیر اعظم کی یوتھ بزنس لون ، وزیر اعظم یوتھ بزنس لون ، وزیر اعظم یوتھ ٹریننگ سکیم ، وزیر اعظم یوتھ ہنر ڈویلپمنٹ ...

                                               

شب کرسمس

شب کرسمس ، شام کرسمس یا شب میلاد مسیح سے مراد میلاد مسیح سے پہلے والی رات ہے جو مغربی مسیحیت میں دسمبر کی 24 تاریخ کو اور مشرقی مسیحیت میں جنوری کی 6 تاریخ کو منائی جاتی ہے۔ اسے کرسمس کی رات اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس کے بعد کا دن یوم کرسمس یا یوم ...

                                               

کرسمس

کِرِسْمَس ، بڑا دن ، جشن ولادت مسیح ، عید ولادت مسیح اور عید ولادت خداوند مسیحیت میں ایسٹر کے بعد سب سے اہم تہوار سمجھا جاتا ہے، اس تہوار کے موقع پر یسوع مسیح کی ولادت کی سالگرہ منائی جاتی ہے۔ گریگوری تقویم کے مطابق 24 دسمبر کی رات سے کرسمس کی اب ...

                                               

یوم شہداء (افغانستان)

مئی 2012 میں ، افغانستان کی قومی اسمبلی نے 9 ستمبر کو "قومی ہیرو احمد شاہ مسعود اور ملک کے لیے لڑتے ہوئے مرنے والوں کے اعزاز کے لیے ایک نئی قومی تعطیل کے طور پر قبول کیا ہے۔" اس تاریخ کو ایک شاہریوار 18 مقرر کیا گیا ہے۔ احمد شاہ مسعود وادی پنجشیر ...

                                               

چینی سال نو

چینی سال نو کا تہوار یا آمد بہار کا تہوار تائیوانی تہذیب کے تہواروں میں سے سب سے اہم تصور کیا جاتا ہے، اس لیے اسے چین سے باہر رہنے والے لوگ تائیوانی سال نو بھی کہتے ہیں۔ مشرقی ایشائی ممالک میں منایا جانے والا یہ تہوار چینی کیلنڈر کے پہلے قمری مہی ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →