ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 227



                                               

اونری ترویات

مشہور فرانسیسی ادیب۔ سوانح نگار، تاریخ دان۔ ترویات ماسکو میں ایک آرمینیائی خاندان میں پیدا ہوئے لیکن ان کے تجارت پیشہ والد روسی انقلاب سے بھاگ کر پیرس چلے گئے اور پھر ان کا خاندان وہیں بس گیا۔

                                               

جبریل سیسے

جبریل آرون سیسے آئیوری نسل کے فرانس کے بین الاقوامی فٹ بال کھلاڑی ہیں جو فرانس کی قومی فٹ بال ٹیم کے علاوہ پریمیر لیگ میں سنڈرلینڈ کی جانب سے بھی کھیلتے ہیں۔ وہ اپنی تیز رفتاری و سرعت کے باعث معروف ہیں اور اپنے منفرد بالوں کے انداز کے باعث بھی۔

                                               

جولس ورن

Jules Verne پیدائش: 1828ء وفات: 1905ء فرانسیسی ادیب جس نے سائنسی ایجادات کو رومان کی چاشنی دے کرناول کے روپ میں پیش کیا۔ ابتدا میں کئی ڈرامے لکھے۔ لیکن سب ناکام رہے۔ 1862ء میں پہلے ناول پانچ ہفتے غبارے میں۔ کی اشاعت پر شہرت پائی۔ اس نے اپنے ناولو ...

                                               

جون آف آرک

جون آف آرک کو جنگ صد سالہ کے لنکاسٹری مرحلے کے دوران میں اہم کردار ادا کرنے کی بنا پر فرانس کی عظیم خاتون سمجھا جاتا ہے۔ جون آف آرک رومن کاتھولک فرقے کی بزرگ تھیں۔ فرانس کے ایک گاؤں ڈومرمی میں ایک کاشتکار گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ ان کا دعویٰ تھا کہ ...

                                               

روماں رولاں

Romain Rolland پیدائش: 1866ء انتقال: 1944ء فرانسیسی ادیب اور مفکر۔ وسطی فرانس کے ایک گاؤں میں پیدا ہوا۔ پیرس اور روم میں تعلیم پائی۔ سوربون یونیورسٹی پیرس میں پروفیسر مقرر ہوا۔ اس کا عظیم اور ضخیم ناول ژان کرستوف جو ایک ادبی مجلے میں قسط وار 1904 ...

                                               

زین الدین یزید زیدان

زین الدین یزید زیدان المعروف زیزو فرانس کے مشہور فٹ بالر تھے جنہوں نے یوونٹس اور ریال میڈرڈ سمیت 4 فٹ بال کلبوں کی بھی نمائندگی کی۔ انہوں نے دو عالمی کپ ٹورنامنٹس میں فرانس کی نمائندگی کی جن میں 1998ء کا عالمی کپ بھی شامل ہے جس میں فرانس نے عالمی ...

                                               

فرانک ریبری

فرانک ریبری ایک فرانسیسی بین الاقوامی فوٹبالر جو جرمن کلب بائرن میونخ اور فرانس کی قومی ٹیم میں کھیلتا ہے۔ زین الدین زیدان نے ریبری کو "فرانسیسی فٹ بال کا جوہر" کہا۔

                                               

فریڈرک جولیو

Frederic Joliot فریڈرک جولیو پیدائش:19 مارچ 1900ء, انتقال:14 اگست 1958ء فرانسیسی سائنس دان۔ 1926ء میں مشہور سائنس دان پیرے اور مادام کیوری کی بیٹی آئرین کیوری سے شادی کی۔ دونوں پیرس میں ریڈیم انسٹی ٹیوٹ میں نائب محقق کی حیثیت سے کام کرتے تھے۔ بیو ...

                                               

مادام ٹوساڈز

1761 میں فرانس میں پیدا ہونے والی مادام ٹوساڈز کے نام سے دنیا بھر میں کئی موم کے عجائب گھر موجود ہیں جو نہ صرف سیاحوں کے لیے کشش رکھتے ہیں بلکہ انہیں بہت سی معلومات بھی فراہم کرتے ہیں۔ مادام ٹوساڈز نپولین کی جنگوں کے دوران 1802 میں نقل مکانی کر ک ...

                                               

ماغگیریت دوغا

ماغگیریت دوغا ویٹنام میں 1914 میں پیدا ہوئیں جب فرانسیسیوں کی یہاں حکومت تھی۔ وہ 18 سال کی عمر میی فرانس واپس آئیں۔ انھوں نے کتب لکھنے سے پہلے دوسرے مضامین پڑہے۔

                                               

مروان شماخ

مروان شماخ مراکش کا فوٹبالر ہے جو اسٹرائیکر کے طور پر پریمیئر لیگ میں انگلش کلب آرسنل اور مراکش کی قومی ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔

                                               

Maurice Bucaille

موریس بوکائلے فرانسیسی طبیب تھے، جو جامعہ پیرس کے ہسپتال میں رئیس جراحی کے طور پر کام کرتے رہے۔ آپ کی سب سے زیادہ وجہ شہرت آپ کی کتاب "بائیبل قرآن اور سائنس" ہے جس میں آپ نے یہ ثابت کیا ہے کہ قرآن کی کوئی عبارت سائنسی نقطہ نظر کے خلاف نہیں جبکہ ب ...

                                               

ژاں ماری لی کلیزیو

فرانسیسی مصنف۔13 اپریل 1940ء میں نیس فرانس میں پیدا ہوئے اور بچپن میں دو سال نائجیریا میں بھی رہے۔ وہ بینکاک، بوسٹن اور میکسیکو شہر کی جامعات میں پڑھاتے بھی رہے لی کلیزیو سن انیس سو اسی میں بحیثیتِ ناول نگار شہرت ملی جب ان کی کتاب "صحرا" شائع ہوئ ...

                                               

کوریزون اکینو

فلپائن کی سابق صدر. ایشیا کی پہلی خاتون صدر۔ 25 جنوری 1933 کو پیدا ہوئیں۔ اکینو اپنے خاوند معروف سینیٹر بینینو اکینو کے قتل کے بعد سیاست میں آئی جو اس وقت صدارت کے لیے انتخابات میں حصہ لینے کی تیاری کر رہے تھے۔ سینیٹر اکینو اس وقت تک صدر مارکوس ک ...

                                               

ابن طفیل

ابن طفیل مسلم اندلسی عرب جامع العلوم شخصیت تھے۔ وہ بیک وقت وزیر، ناول نگار، فلسفی، ادیب، ماہر الہیات اور ماہر فلکیات تھے۔

                                               

الریسونی

ابو العباس احمد بن محمد بن عبد الله الریسونی یا الرسولی مراکش کا جوان ہمت مجاہد تھا جس نے اپنے وطن پر فرانس کے تسلط کے خلاف جہاد میں زندگی گزار دی۔ الریسونی نے طنجہ کے پاس بنی عروس کے پہاڑوں میں اپنا حلقہ اثر قائم کیا اور غیر ملکی اقتدار کی بیخ ک ...

                                               

لسان الدین ابن الخطیب

لسان الدین ابو عبد اللہ محمد بن عبد اللہ بن سعید بن الخطیب ، حکمِ اول کے زمانے میں واقعۂ ربض کے بعد ان کا خاندان قرطبہ سے طلیطلہ آ گیا اور وہاں سے مستقل طور پر لوشہ آ گئے، رجب 713 ہجری میں لسان الدین کی پیدائش کے بعد ان کا خاندان غرناطہ منتقل ہو ...

                                               

ام کلثوم (گلو کارہ)

آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صاحبزادی ام کلثوم کے لیے دیکھیے ام کلثوم بنت محمد ام کلثوم مصری مغنیہ۔ 30 دسمبر، 1898ء سلطنت عثمانیہ میں ایک کسان گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ اُنہوں نے باقاعدہ تعلیم نہیں پائی۔ 1954ء میں ‌قاہرہ کے ڈاکٹر حسن الخضری سے ...

                                               

قاری عبد الباسط

قاری عبد الباسط یا قاری عبد الباسط بن عبد الصمد قرآن پاک کے مشہور ترین قاریوں میں سے تھے۔ ان کا تعلق مصر سے تھا۔ وہ 1927ء میں مصر کے ایک چھوٹے شہر المراعزۃ میں پیدا ہوئے۔ شیخ محمد الامیر کی شاگردی میں قرآن حفظ کیا۔ قرأت محمد سلیم حمادۃ سے سیکھی۔ ...

                                               

مصطفی اسماعیل

مصطفے اسماعیل 17 جون 1905ء میں مصر کے ایک علاقے طنطا کے قریب ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ ان کی پرورش ان کے دادا نے کی۔1911ء میں آپ شیخ عبد الرحیم ابوالعینین کے مدرسے میں داخل ہوئے۔ 1913ء میں مدرسہ بدل کر شیخ عبد اللہ کے مدرسے میں چلے گئے۔ دس سال کی ع ...

                                               

مقوقس (شاہ مصر)

بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ کے بندے اور اس کے رسول محمد کی طرف سے مقوقس عظیم ِ قِبط کی جانب!! اس پر سلام جو ہدایت کی پیروی کرے۔ اما بعد: میں تمہیں اسلام کی دعوت دیتا ہوں۔ اسلام لاؤ سلامت رہوگے۔ اور اسلام لاؤ اللہ تمہیں دوہرا اجر دے گا۔ لیکن اگر ت ...

                                               

یوسف القرضاوی

یوسف القرضاوی عالم اسلام کے ممتاز ترین عالم دین، اخوانی فکر کے حامل، صدر عالمی اتحاد برائے علمائے اہل اسلام۔ شیخ یوسف قرضاوی 9 ستمبر 1926ء کو مصر میں پیدا ہوئے۔ وہ دو برس کے تھے کہ ان کے والد انتقال کر گئے۔ اس کے بعد انہوں نے اپنے چچا کے ہاں پرور ...

                                               

آندرس بحرنگ بریوک

اینڈرز برِیوِک ناروینی جس نے 22 جولائی 2011ء کو ناروے قتل واقعہ میں شہرت پائی۔ اینڈرز قدامت پسند مسیحی، دائیں بازو رحجان اور مسلم مخالف خیالات رکھتا ہے۔ اوسلو سے 25 میل دور جزیرہ پر ناروے حکومتی جماعت کے لگائے گئے نوجوانوں کے لیے کیمپ میں سرگرمیو ...

                                               

دیا خان

دیا خان ایک پاکستانی نژاد نارویجن فلم ہدایتکار ہیں۔ وہ انسانی حقوق، آزادی اظہار اور امن کی پُر جُوش داعی ہیں۔ وہ فیوز کی بانی اور چیرمین ہیں۔ فیوز کا دائرہ کار دستاویزی فلمیں بنانے کے علاوہ دیگر لائیو پروگراموں کی کوریج ہے۔ دیا خان کی اولین فلم ب ...

                                               

عادل خان

عادل خان ايک پاکستانی نژاد نارویجن اداکار، گلوکار اور رقاص ہيں۔ وہ فاکس نامی امريکی ٹی وی چينل کے مقابلہ رقص پروگرام اچھا، تمہارا خيال ہے کہ تمہيں رقص کرنا آتا ہے کی طرز پر بنے نارویجن پروگرام رقص کا بخار کو جیت کر راتوں رات ناروے بھر ميں مشہور ہ ...

                                               

نارویجن

نارویجن شمالی یورپ کا ایک نسلی گروہ ہے جو ناروے، اسکینڈے نیویا اور دوسرے ملکوں میں رہتا ہے۔ نارویجن لوگوں کو نارویجن زبان میں نورمین کہا جاتا ہے۔ نارویجنوں کی اکثریت نارویجن زبان بولتی ہے، جو نارویجن زبان میں نوشک کہلاتی ہے۔ ناریجنوں کی اکثریت کا ...

                                               

نیلس پھیتر مولویر

نیلس پھیتر مولویر ناریجن ٹرمپٹ نواز ہونے کے علاوہ کمپوزر اور ریکارڈ پروڈیوسر ہیں۔ نیلس کو جاز نو نامی موسیقی کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ جاز نو جاز اور الیکٹرونیکا کے امتزاج سے بنی موسیقی کو کہا جاتا ہے۔

                                               

ہادیہ تاجک

ہادیہ تاجک پاکستانی نژاد ناروے کی وکیل، صحافی اور سیاستدان ہیں۔ وہ لیبر پارٹی ناروے کی طرف سے رکن ایوان شوریٰ ہیں جو اوسلو کی نمائندگی کرتی ہیں۔ ااکیس ستمبر 2012ء کو وہ وزیر ثقافت بنا دی گئیں اور انہوں نے ناروے کی کم عمر ترین وزیر ہونے کا اعزاز ح ...

                                               

ایرنسٹ رتھرفورڈ

ایک مشہور کیمیادان تھے جنہوں کیمیاء میں اہم کردار ادا کیا۔ مشہور انگریز ماہر طبعیات۔ نیوزی لینڈ میں پیدا ہوا۔ 1898ء سے 1907ء تک میک گل یونیورسٹی مونٹریال میں طبعیات کا پروفیسر رہا۔ 1907ء سے 1919ء تک مانچسٹر یونیورسٹی میں پروفیسر اور طبعیات کی لیب ...

                                               

ایڈمنڈ ہلری

ایڈمنڈ ہلری نے ٹینزنگ نورگے کے ساتھ مل کر پہلی بار 29 مئی 1953ء کو صبح گیارہ بج کے تیس منٹ پر ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا۔ کوہ پیمائی کی تاریخ میں ہلری پہلا شخص تھا جس نے یہ کارنامہ انجام دیا۔ ٹینزنگ نورگے اس کا نیپالی مدد گار تھا۔ 1977ء میں اسنے دریا ...

                                               

احمد حسن دانی

پروفیسر احمد حسن دانی کشمیری الاصل تھے۔ وہ 20 جون 1920ء کو بسنہ، چھتیس گڑھ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1944ء میں جامعہ بنارس ہندو سے ایم اے کیا۔ وہ اس ادارے سے ایم اے کی ڈگری لینے والے پہلے مسلمان طالبِ علم تھے۔ اگلے ہی برس انھوں نے ...

                                               

الھڈنو نوناری

استاد الھڈنو نوناری برطانوی ہندوستان میں پیدا ہونے والے سندھ پاکستان کے مشہور کلاسیکی اور لوک فنکار تھے۔ وہ سندھی زبان اور سرائیکی زبان میں شاعری کی صنف کافی گانے پر یکساں مہارت رکھتے تھے۔

                                               

بابر افتخار

میجر جنرل بابر افتخار پاک فوج کے میجر جنرل اور شعبہ بین الخدماتی تعلقات عامہ کے اکیسویں ڈائریکٹر جنرل ہیں۔ وہ اِس عہدے پر 16 جنوری 2020ء کو فائز ہوئے۔ میجر جنرل بابر افتخار کا تعلق ضلع اٹک کی تحصیل جنڈ کے گاؤں دکھنیر سے ھے، اور اعوان برادری کے چش ...

                                               

رزاق مہر

رزاق مہر پاکستان کے صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے ولے سندھی زبان کے ممتاز نثر نویس، افسانہ نگار، ڈراما نگار اور شاعر تھے۔ ان کی کئی کتب شائع ہوئیں اور پاکستان ٹیلی وژن کراچی سینٹر سے لاتعداد ڈرامے نشر ہوئے۔

                                               

زید علی

زید علی ایک پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر ہیں۔ ان کے چینل کا نام زید علی ٹی وی لاگز ہے۔ جنوری 2019ء تک ان کے چینل کے سبسکرائبرس کی تعداد 1.170.940 تھی۔ جب کہ یہ چینل کا آغاز 2012ء میں ہوا تھا۔ ان کی اپلوڈ کردہ ویڈیوز کو 173.978.290 بار دیکھا گیا ...

                                               

صائم چشتی

حضرت علامہ صائم چشتی اردو اور پنجابی کے معروف نعت گو شاعر ، ادیب ، محقق اور مترجم تھے وہ تمام عمر علم واد ب کے فروغ و اشاعت کے لیے مصروفِ عمل رہے بڑے نامور نعت گو شاعر ان کے شاگرد رہے ہیں۔

                                               

تاموک

تاموک کمبوڈیا کی کھیمرروژ تحریک کے رہنما تھے جنہیں’قصائی‘ کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ وہ انیس سو ستر کی دہائی میں فوجی کمانڈر رہ چکے تھے۔ انسانی نسل کشی اور قتل و غارت گری کے بہت سے واقعات سے ان کا براہ راست تعلق رہا۔ کمبوڈیا میں کھیمرروژ تحریک کے ...

                                               

شیخ جابر بن احمد الصباح

پیدائش: 1929 وفات:جنوری 2006ء 1977ء سے لے کر 2006ء تک کویت کے امیر رہے۔ شیخ جابر سن انیس سو پینسٹھ سے اٹھہتر تک ملک کے وزیر اعظم بھی رہ چکے ہیں۔ وہ سن انیس سو چھیاسٹھ سے دسمبر 1977 تک ملک کے ولی عہد رہے۔ وہ کویت کی دو سو پینتالیس سالہ تاریخ میں ت ...

                                               

بائرن سون

بائرن سون ، ٹورانٹو کا رہائشی جسے جی 20 چوٹی ملاقات کے موقع پر پولیس نے اپنے گھر سے 23 جون 2010ء کو گرفتار کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق سون چوٹی کے دوران پولیس کی لاسلکی اتصال پر ہونے والی گفتگو پکڑ کر عالمی ورلڈ وائڈ ویب پر نشر کرنے کا ارادہ رکھتا ت ...

                                               

عیدی امین

پیدائش: 1923ء انتقال:16 اگست 2003ء یوگنڈا کے سابق رہنما۔ برطانوی فوج میں رہے جہاں انہیں ایک بہتر فوجی کی حیثیت سے سراہا گیا۔ وہ 1971میں ایک بغاوت کے ذریعے ملک کے اقتدار پر قابض ہوئے۔ اقتدار پر قبضے کے بعد انہوں نے برطانوی سامراج کو شدید تنقید کا ...

                                               

مارشل ٹیٹو

یوگوسلاویہ کے سیاسی لیڈر، بارہ سال کی عمر میں تعلیم ادھوری چھوڑ دی اور کھیتوں میں مزدوری کرنے لگے۔ اس کے بعد ایک ہوٹل میں برتن دھونے کا کام مل گیا۔ پھر فوج میں بھرتی ہونے گئے۔ اور ترقی کرتے سارجنٹ میجر کے عہدے تک پہنچے۔ انقلاب روس سے متاثر ہوکر و ...

                                               

جام شاہجہانی

جام شاہجہانی سنگ یشب سے بنا ہوا ایک جام ہے جو مغل شہنشاہ شاہ جہاں کے لیے بنایا گیا تھا۔ اس جام کو بنانے کے لیے سنگ یشب کو طاوس نما جانور کی شکل میں تراشا گیا تھا جس سے اس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوا۔ اب یہ وکٹوریہ البرٹ میوزیم، برطانیہ میں محف ...

                                               

منہاج القرآن

تحریک منہاج القرآن اسلامی تجدیدی و احیائی تحریک کا نام ہے جس کا آغاز ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی زیرِ قیادت 17 اکتوبر 1980ء کو لاہور پاکستان میں کیا گیا۔ تحریک کا مرکزی دفتر ماڈل ٹاؤن لاہور میں واقع ہے۔ تحریک منہاج القرآن کے تحت 1995ء میں پاکستان ...

                                               

وفاقی شرعی عدالت پاکستان

وفاقی شرعی عدالت پاکستان 8 مسلمان منصفین پر مشتمل ہوتی ہے جس میں منصف اعظم بھی شامل ہیں۔ یہ تمام منصفین صدر پاکستان کی منظوری سے تعینات کیے جاتے ہیں جو پاکستان کی عدالت عظمٰی یا کسی بھی صوبائی عدالت عالیہ کے ریٹائرڈ یا حاضر سروس منصفین میں سے منت ...

                                               

شیانگچی

شیانگچی جسے چینی شطرنج بھی کہا جاتا ہے دو کھلاڑیوں کی حکمت عملی کی بساط پر کھیلی جانے والی ایک کھیل ہے۔ یہ چین میں مقبول ترین بورڈ کھیلوں میں سے ایک ہے۔ یہ مغربی شطرنج ، چتررنگ ، شوگی ، ہندوستانی شطرنج اور جانگی کے خاندان کی کھیل ہے۔ چین اور نسلی ...

                                               

آگاہی ایوارڈ

آگاہی ایوارڈز کا آغاز 28 مارچ 2012 کو کیا گیا تھا۔ صحافت کے ترقی کے لیے کام کرنے والے ادارے آگاہی اور مشال پاکستان ملک کے سرگردہ پریس کلبوں، میڈیا کی ترقی کے لیے کام کرنے والے مقامی اور بین الاقوامی اور دوسرے سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے ساتھ مل ...

                                               

میانمار میں کورونا وائرس کی وبا، 2020

میانمار میں کورونا وائرس کی وبا، 2020 اس سال مارچ پہلی لہر کے طور پر شروع ہوئی تھی ، جس کی وجہ سے میانمار سمیت دنیا بھر میں لاک ڈاؤن لاگو ہوا تھا۔ ملک کے کاروبار پر اس کا کافی منفی اثر پڑا اور کئی لوگ اس قدر مجبور ہوئے کہ اپنی بقا کے لیے چوہے اور ...

                                               

بھارت میں عوامی صحت کا نظام

بھارت میں عوامی صحت کا نظام عموماً اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کے طے شدہ معیاروں کے منافی سمجھا جاتا ہے۔ اس وقت بھارت عوامی صحت پر سب سے کم خرچ کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔ دوسری طرف عالمی ادارہ صحت کے معیار کے مطابق ایک ہزار افراد پر ...

                                               

مغربی افریقا میں ایبولا وائرس کی وبا

مغربی افریقا میں ایبولا وائرس کی وبا تاریخ میں ایبولا وائرس مرض کے بڑے بیمانے پر پھیلنے والی تھی، جس کے سبب کئی افراد لقمہ اجل بنے اور خطے میں سماجی اقتصادی خلل ہوا، بالخصوص گینیا، لائبیریا اور سیرا لیون میں۔ سب سے پہلے متاثرین دسمبر 2013ء میں گی ...

                                               

سری لنکا میں عوامی صحت کا نظام

سری لنکا میں عوامی صحت کے نظام میں ایک اہم مسئلہ مالیہ کی عدم دستیابی اور صوبائی کونسلوں کی ان تک رسائی ہے۔ 2005ء کے ایک مطالعے کی رو سے عوامی شعبے میں شامل صحت کے میدان میں خدمت گزار لوگ اپنے پیشے سے غیر مطمئن ہیں، جس کی وجہ سے نرسوں اور دیگر طب ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →