ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 226



                                               

عاطف دوداکووچ

عاطف دوداکووچ 2 دسمبر، 1955ء کو اوراہاوا میں پیدا ہوئے۔ وہ بوسنیا اور ہرزیگووینا کی فوج کے سابق جنرل ہیں۔ وفاق بوسنیا ہرزیگووینا کے جنرل کمانڈر بننے سے پہلے وہ فوج کی 5ویں کور کی کمانڈری کرتے رہے۔ جنگ دے دوران وہ بیہاچ شہر میں 5ویں کور کے کمانڈ ا ...

                                               

علی جاہ عزت بیگووچ

علی جاہ عزت بیگووچ ایک بوسنیائی وکیل، مصنف، فلاسفر اور سیاستدان تھے ،جو، 1990ء میں بوسنیا ہرزیگووینا کے پہلے صدر بنے۔ وہ اس عہدے پر 1996ء تک فائز رہے پھر وہ بوسنیا ہرزیگووینا کی صدارت کے رکن بنے اور 2000ء تک اس میں خدمات سر انجام دیں۔ وہ کئی کتاب ...

                                               

ابراہیم کاوور

ڈاکٹر ابراہم کاوور کیرلا کے شہر ترووالا میں پیدا ہوئے تھے۔ اس کے والد ، رےو کاوور ، ایک چرچ کے پادری تھے۔ گھر میں عیسائیت کا راج تھا۔ ہر مہمان بطور تحفہ بائبل کی کچھ آیات لے کر آیا تھا اور جب وہ چلا گیا تو بائبل کی تعلیمات اس کے ساتھ تھیں۔

                                               

جسونت سنگھ

میجر جسونت سنگھ جسول بھارت کے ایک ریٹائر فوجی افسر اور سابق وزیر تھے۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے بانیوں میں سے ایک اور پارلیمان میں سب سے لمبے عرصے تک رہنے والے ارکان میں شامل ہیں۔ جسونت سنگھ 1980ء سے 2014ء تک تقریباً تمام عرصہ کسی ایک پارلیمان کے ...

                                               

سلونی گور

سلونی گور بھارتی مزاحیہ اداکارہ ہے۔ سلونی اپنے مزاحی نام نجمہ آپی سے معورف ہے۔ سلونی سماجی مسائل کو اپنے ویڈیوز کے ذریعہ اجاگر کرتی ہے۔سلونی ٹویٹر اور انسٹاگرام کے پلیٹفارم سے اپنے ویڈیوز عوام تک پہنچاتی ہےسلونی دہلی یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم ہے۔ ...

                                               

سید احمد قادری

سید احمد قادری کی ولادت 11؍ستمبر 1952ء بمقام نیو کریم گنج گیا میں ہوئی ان کے والد بدر اورنگ آبادی بھی ہندوستان کے ایک جانے پہچانے افسانہ نگار ہیں۔ نئی نسل کے افسانہ نگاروں میں سید احمد قادری نمایاں نظر آتے ہیں۔

                                               

سید محمود حسن

سید محمود حسن بہرائچ کے نامور وکیل تھے ۔محمود صاحب کی ولادت 3 ستمبر 1903ءکو شہر کے محلہ قاضی پورہ میں ہوئی تھی۔ آپ کے والد کا نام حکیم سید احمد حسن تھا۔جو مشہور حکیم تھے۔آپ کا نام آپکی والدہ کو خواب میں ملی بشارت کے مطابق دیوبند کے بزرگ عالم دین ...

                                               

شنکر مہادیون

شنکر مہادیون ایک ہندوستانی گلوکار اور موسیقار اور شنکر احسان لوئے گروپ کا رکن ہے۔ انہیں چار قومی اعزاز اور تین بار بہترین پلے بیک سنگر ملا ہے۔

                                               

بردی قربابائیف

بردی مرادووچ قربابائیف ترکمانستان کے عوامی ادیب، ترکمانی ادب کے بانی، شاعر، ناول نگار، ڈراما نویس، صحافی اور ترکمانی ادب کے مسلم الثبوت استاد ہیں ۔

                                               

البرشت ڈورر

                                               

اوتو فون بسمارک

اوتو فون بسمارک جرمن تاریخ میں سب سے زیادہ مشہور سیاست دان جسے جدید جرمنی کا بانی کہا جاتا ہے۔ صوبہ پروشیا کے ایک ممتاز زمیندار گھرانے کا چشم و چراغ تھا۔ انتظامی امور کا کوئی تجربہ نہ تھا۔ اس کے باوجود 1862ء میں قیصر جرمنی فریڈرک ولیم کی پیشکش پر ...

                                               

ایلسا قاضی

ایلسا قاضی کا اصل نام ہے ،پیدائشی جرمن خاتون ہیں اور صوبہ سندھ، پاکستان میں "ایلسا ماں" کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں۔ انھوں نے متعدد افسانے، ناول، تاریخی کتابیںِ، ایک ایکٹ کے ڈرامے لکھے، اس کے ساتھ وہ شاعرہ، مصورہ، موسیقار بھی تھیں۔ ان کی پیدائش ج ...

                                               

برتولت بریخت

برتولت بریخت ‏ ؛ پیدائشی نام Eugen Berthold Friedrich Brecht ؛ بیسویں صدی کے جرمن شاعر، ڈراما نویس اور تھیٹر ڈائریکٹر تھے جو اپنی ڈراما نگاری کی وجہ سے عالمی شہرت کے حامل ہیں۔ فن تمثیل اور ڈراما صنعت میں انہوں نے بہترین خدمات انجام دیں۔

                                               

جارج اوہم

جارج سائمن اوہم ایک جرمن ماہر طبیعیات تھا جس نے بجلی سے متعلق کلیہ اوہم پیش کیا۔ کولون، نورمبرگ اور میونخ کی یونیورسٹیوں میں علم طبیعیات کا پروفیسر رہا۔ برقی رو کے خلاف کسی چیز کی مزاحمت کی اکائی کو اسی سائنس دان کے نام پر اوہم کہتے ہیں۔ اوہم کا ...

                                               

جارج ایمنڈورف

جارج ایمنڈورفپیدائش: 14 جون 1945ء انتقال:28 مئی 2007ء مشہور جرمن مصور۔ جرمن علاقے لوئر سیکسنی میں Bleckede کے مقام پر پیدا ہوئے۔ ساٹھ کے عشرے میں اُنہوں نے پہلے اسٹیج ڈیزائن کی تعلیم حاصل کی اور بعد ازاں شہر ڈسلڈورف کی آرٹ اکیڈمی سے وابستہ ہوئے، ...

                                               

جاوید کریم

یونیورسٹی وینچرزآرکائیو شدہ بذریعہ youniversityventures.com جاوید یوٹیوب پر جاوید کریم کا ذاتی موقع جال یوٹیوب کے تیسرے شریک بانی – یو ایس اے ٹوڈے 12 اکتوبر 2006ء

                                               

رابرٹ ہرلینگر

پروفیسر رابرٹ ہرلینگر کائل یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف دی ہسٹری آف میڈیسن کے ڈائریکٹر تھے۔ وہ اپنی وفات سے صرف تین مہینے پہلے انٹرنیشنل اکیڈمی آف دی ہسٹری آف میڈیسن کے سیکریٹری منتخب ہوئے تھے جس وہ 1962ء سے رکن تھے۔ وہ 1964ء سے جرمن سوسائٹی فار دی ...

                                               

ربن ٹراپ

ربن ٹراپ جرمن نازی لیڈر، رائن لینڈ میں پیدا ہوا۔ 1932ء میں نازی پارٹی کا کارکن بنا اور بہت جلد امور خارجہ میں ہٹلر کا مشیر خاص ہو گیا۔ 1938ء تک برطانیہ میں جرمنی کا سفیر رہا۔ اور 1938ء سے 1945ء تک جرمنی کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے کام کیا۔ جرمنی کی ...

                                               

رڈولف ہیس

رڈولف ہیس ، 26 اپریل، 1894 میں اسکندریہ مصر میں پیدا ہوا۔ رڈولف ہیس، ہٹلر کے قریبی ساتھیوں میں سے ایک تھا جس نے سنہ انیس سو اکتالیس میں اکیلے ہی سکاٹ لینڈ جانے کی کوشش کی جہاں اس کے جہاز کو ہنگامی طور سے اترنا پڑا۔ اس کو برطانیہ میں قید کر دیا گی ...

                                               

لڈوگ بیتھوون

لڈوگ بیتھوون 1770ء کو جرمنی کے شہر بون میں پیدا ہوا۔ اس کی تاریخ پیدائیش کا کوئی مستند دستاویز یا یاداشت نہیں ہے۔ مگر یہ کہا جاتا ہے کہ اس دور میں پیدا ہونے والے بچوں کو ان کے پیدائیش کے دوسرے دن بپتسمہ کیا جاتا تھا۔ اُسے 17 دسمبر 1770ء کو بپتسمہ ...

                                               

مائر امشیل روتشیلڈ

                                               

مراد ہوف مین

مراد ہوف مین 1987ء سے 1994ء کے درمیان میں الجزائر اور مراکش میں جرمنی کے سفیر تھے اور اس سے پہلے برسلز میں نیٹو کے ڈائریکٹر اطلاعات تھے۔ انہوں نے 1980ء میں اسلام قبول کیا۔ انہوں نے یونین کالج نیویارک سے تعلیم حاصل کی اور پھر میونخ سے جرمن قانون م ...

                                               

میکس پلینک

Max Planckپیدائش:23 اپریل، 1858ء انتقال:4 اکتوبر، 1947ء جرمن ماہر طبیعیات۔ میونخ اور برلن میں تعلیم پائی۔ 1885ء میں کیل یونیورسٹی میں طبیعیات کے پروفیسر مقرر ہوئے۔ 1889ء سے 1928ء تک برلن یونیورسٹی میں طبعیات کی تعلیم دی۔ 1930ء سے 1935ء تک قیصر ول ...

                                               

ولہلم اوسٹوالڈ

Wilhelm Ostwald پیدائش:2 ستمبر 1853ءانتقال:4 اپریل 1932ءجرمن سائنس دان اور فلسفی، جسے 1909ء میں کیمیاء کا نوبل انعام ملا۔ اس نے فلسفے پردو گراں قدر کتابیں لکھیں۔ جن میں مادیت اور میکانیت کے مقابلے میں حرکت کا نطقہ نظر پیش کیا۔ اوسٹوالڈ کا نظریہ ت ...

                                               

ولہیلم رونٹیگن

ولہیلم رونٹیگن Wilaelm Konrad Roentgenپیدائش:27 مارچ 1845ءانتقال:10 فروری 1923ء جرمنی کا ماہر طبعیات جس نے ایکس شعاع دریافت کیں۔ وہ پروشیا میں پیدا ہوا۔ زیورچ میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد سٹراس برگ، گیئسن، وہارزگ برگ اور میونخ کی دانش گاہوں میں پرو ...

                                               

ڈونٹز

Karl Donitz پیدائش: 1891ء کارل ڈونٹز جرمن ایڈمرل۔ پہلی جنگ عظیم میں جرمن یوبوٹ کا کمانڈر تھا۔ دوسری جنگ عظیم میں جرمن نیوی کا کمانڈر انچیف رہا۔ جرمنی کی شکست پر ہٹلر کا جانشین بنا۔ 1946ء میں نورمبرگ کی فوجی عدالت نے دس سال قید کی سزا دی۔

                                               

کرسٹن بیکر

کرسٹن بیکر جرمن بعید نما صحافی، مصنف اور میزبان ہیں جو لندن میں رہائش پزیر ہیں۔ وہ جرمن ریڈیو کے لیے اور ایم ٹی وی کے لیے کام کرتی رہیں۔ 1992ء میں کرسٹن کی پاکستان کرکٹ کھلاڑی عمران خان سے لندن میں ملاقات ہوئی اور ان سے متاثر ہو کر وہ مشرف بہ اسل ...

                                               

کونارڈ ایڈنائر

مغربی جرمنی کا سیاست دان۔ قانون اور معاشیات کی تعلیم فری برگ میونخ اور بون سے حاصل کی۔ 1917ء میں کولون کا لارڈ مئیر منتخب ہوا۔ 1917ء سے 1933ء تک صوبہ رائن کی اسمبلی کا رکن رہا۔ 1933ء میں ہٹلر کے حکم سے برطرف ہوا۔ 1933ء اور 1945ء کے درمیان میں دو ...

                                               

گستاف پالگ

گستاف پاؤلگ نے 1876ء میں ہلسنکی میں کافی اور مصالحہ جات کی برآمد کنندہ کمپنی کی بنیاد رکھی۔ کمپنی نے بعد ازاں کافی کو خود سے تیار کرنا بھی شروع کر دیا۔ ہلسنکی، فن لینڈ اور جرمنی میں اس کا کاروبار پھیلا ہوا تھا۔ گستاف پاؤلگ کی شادی برتھا پاؤلگ سے ...

                                               

ہرٹا مولر

ہرٹا مولر ادب کا نوبل انعام 2009ء حاصل کرنے والی ایک جرمن ناول نگار، شاعرہ اور مضمون نگار ہے۔ 1990 کی ابتدائی دہائی سے بین الاقوامی طور پر جانی جانے والی ادیب کا کام کا بیس سے زائد زبانوں میں ترجمہ کیا جا چکا ہے۔

                                               

ہٹلر

ایڈولف ہٹلر 20 اپريل 1889ء كو آسٹريا كے ايك غريب گھرانے ميں پيدا ہوا۔ اس کی تعليم نہايت كم تھی۔ آسٹريا كے دارالحكومت ويانا كے كالج آف فائن آرٹس ميں محض اس لیے داخلہ نہ مل سكا كہ وہ ان كے مطلوبہ معيار پر نہيں اترتا تھا۔ 1913ء ميں ہٹلر جرمنی چلا آي ...

                                               

یوہن سباستیان باخ

یوہن سباستیان باخ جرمنی کا عظیم موسیقار اور نغمہ گو۔ موسیقی کی تعلیم اپنے باپ اور پھر بڑے بھائی سے حاصل کی۔ مشہور موسیقاروں کے نغمے اور ساز سننے کے لیے دور دراز مقامات کا پیدل سفر کیا۔ 1703ء میں بادشاہ کے ذاتی آرکسٹرا میں وائلن بجانے لگا۔ اسی سال ...

                                               

احمد دیدات

احمد دیدات کا پیدائشی نام احمد حسین کاظم دیدات تھا۔ وہ ایک بھارتی نژاد جنوبی افریقی مسلمان مبلغ، مقرر اور مناظر تھے۔ ان کی اکثر تقاریر اسلام، مسیحیت اور بائبل پر مرکوز تھیں۔ آپ نے مسیحیوں کے ساتھ بے شمار بین المذاہب عوامی مباحثے منعقد کیے ہیں۔ ان ...

                                               

نیلسن منڈیلا

نیلسن روہیلا منڈیلا، جنوبی افریقا کے سابق اور پہلے جمہوری منتخب صدر ہیں جو 99-1994 تک منتخب رہے۔ صدر منتخب ہونے سے پہلے تک نیلسن منڈیلا جنوبی افریقا میں نسلی امتیاز کے کٹر مخالف اور افریقی نیشنل کانگریس کی فوجی ٹکڑی کے سربراہ بھی رہے۔ جنوبی افریق ...

                                               

ہیلن سوزمن

سوزمن پہلے یونائیٹڈ پارٹی اور پھر لبرل پروگریسو پارٹی کی طرف سے رکن پارلیمنٹ رہیں۔ لتھواینیا سے تعلق رکھنے والے ایک یہودی کی بیٹی سوزمن تیرہ سال تک واحد رکن پارلیمنٹ تھیں جنہوں نے علی الاعلان جنوبی افریقہ سفید فام نسل پرست حکومت کی مخالفت کی۔

                                               

الیا اہرن برگ

روس کا ایک ناول نگار اور صحافی۔ جس نے جنگ عظیم اول اور دوم میں اپنی رپورٹوں کے باعث شہرت حاصل کی۔ 1921ء سے 1940ء تک مغربی یورپ میں رہا۔ 1941ء میں اس کو پیرس کی بربادی پر ناول لکھنے پر سٹالن پرائز دیا گیا۔ کچھ مدت امریکا میں بھی رہا اور اپنے ذاتی ...

                                               

الیکسی بروسیلوف

                                               

الیگزنڈر شولزے نیٹسن

الیگزنڈر شولزے نیٹسن روس کے عالمی شہرت یافتہ مصنف تھے۔ انھیں سابق سوویت یونین کے معتوب مصنفین اہم ترین لوگوں میں شمار کیے جاتے تھے اور انہوں نے اپنے ناولوں کے ذریعے اسٹالن کے دور کے جیل خانوں کی نشان دہی کی تھی اور اس کی پاداش میں انہیں بیس سال ت ...

                                               

الیگزینڈر لیتوینینکو

پیدائش:30 اگست 1962ء انتقال:23 نومبر 2006ء Александр Вальтерович Литвиненко روسی خفیہ ادارے کے جی بی کے جاسوس۔ روس کے شہر ورونیز میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد فوج میں شامل ہوئے اور اس کے بعد خفیہ ادارے میں ان کو شامل کر لیا گیا۔

                                               

انا اخماتووا

انا اخماتووا روسی: Анна Ахматова, نقل حرفی Anna Andreevna Akhmatova بین الاقوامی شہرت یافتہ روسی شاعرہ ہیں جنہیں روس میں اور دوسرے ممالک میں غنائی شاعری کے لیے بڑی شہرت و مقبولیت حاصل ہے۔۔

                                               

ایوان ترگنیف

ایوان ترگنیف روسی: Ива́н Серге́евич Турге́нев, نقل حرفی Ivan Sergeyevich Turgenev روس کا عظیم ڈراما نویس، ناول و افسانہ نگار تھا جس کی تحریروں سے بڑے ادیب اور دانشور متاثر ہوئے۔

                                               

ایوان سوم

ماسکو کا بادشاہ اُسے ایوان اعظم بھی کہتے ہیں۔ اس نےروس کو تاتاریوں کی دو سو سالہ باجگزاری سے آزاد کرایا۔ تاتاریوں کو پے درپے شکستیں دیں اور پولینڈ پر قبضہ کیا۔ اس کے دور حکومت میں پہلی دفعہ ماسکو کے دربار میں غیر ملکی سفیر اور ایلچی آنے شروع ہوئے ...

                                               

ایوان چہارم

ایوان چہارم یا آئیون چہارم پہلا زار روس اور ایوان سوم کا پوتا اسے ایوان خشمناک یا ایوان دہشت ناک بھی کہتے ہیں۔ 1545ء میں چودہ سال کی عمر میں سریر آرائے سلطنت ہوا اور تمام تاتاری سرداروں کو مطیع کیا۔ 1560ء میں ملکہ کی وفات سے اس کے مزاج میں شقاوت ...

                                               

ایوگینی یوتوشینکو

ایوگینی یوتوشینکو روسی: Евге́ний Алекса́ндрович Евтуше́нко, نقل حرفی Yevgeny Aleksandrovich Yevtushenko روس کے نامور مصنف، شاعر، ڈراما نویس، فلمی ہدایتکار، اداکار اور مضمون نگار تھے۔

                                               

ایڈورڈ شیورڈناڈزے

سوویت یونین کے سابق وزیر خارجہ اور جارجیا کے سابق صدر۔ 1928ء میں جارجیا میں پیدا ہوئے اور انھوں نے سنہ 1946ء میں سوویت یونین کی کمیونسٹ پارٹی کی نوجوانوں کی تنظیم میں شمولیت اختیار کی تھی۔ انھیں سنہ 1972ء میں جارجیا میں کمیونسٹ پارٹی کا سربراہ من ...

                                               

بورس پاسترناک

بریس لیانیدووچ پاسترناک روسی: Бори́с Леони́дович Пастерна́к, نقل حرفی Boris Leonidovich Pasternak روس کا نوبل انعام یافتہ شاعر، ناول نگار اور مترجم ہیں۔

                                               

جمبول جبائیف

جمبول جبائیف قازقستان کے شاعر، روایتی لوگ گلوکار اور داستان گوتھے جنہیں قازقستان میں ایک افسانوی حیثیت حاصل ہے۔

                                               

راسپوٹین

راسپوٹین روس کا ایک ریاکار۔ 1905 سے 1916ء تک روس پرعملاً اسی کی حکومت تھی۔ اس نے اپنے ٹونے ٹوٹکوں سے ولی عہد الیکسس کو سیلانِ خون کے مرض سے نجات دلائی۔ جس کے بعد اسے زار کے دربار میں رسوخ حاصل ہوا۔ بالخصوص زارینہ اس کی بہت معتقد تھی۔ اسی کی سفارش ...

                                               

سرجی آئزنٹائن

                                               

سرگیئی یسینن

سرگیئی الیکساندرووچ یسینن روسی: Серге́й Алекса́ндрович Есе́нин, نقل حرفی Sergei Alexandrovich Yesenin روس کے غنائی شاعر تھے۔

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →