ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 222



                                               

انقلاب مارچ

انقلاب مارچ ایک عوامی احتجاج ریلی ہے جو آزادی مارچ کا ساتھی بھی ہے، اس احتجاج کی اصل جڑ سانحہ ماڈل ٹاؤن ہے جس میں طاہرالقادری کے کارکنان پہ پنجاب پولیس سے تشدد کروایا گیا جس کے نتیجے میں 80 سے زیادہ زخمی اور 14 لوگ جاں بحق ہو گئے جن میں 12 مرد او ...

                                               

تحریک لبیک احتجاج، 2017ء

تحریک لبیک پاکستان اور تحریک لبیک یا رسول اللہ نے احتجاج شروع کیا کیوں کہ آئینی ترمیم الیکشن بل 2017 میں حلف نامہ کے الفاظ کو بدل دیا گیا تھا۔ مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وزیر قانون زاہد حامد سے استعفا لے۔ حکومت نے 25 نوبمر کو ایک ناک ...

                                               

جنرل رانی

اکلیم اختر ، جو بعد ازاں جنرل رانی کے نام سے مشہور ہوئیں، پاکستان کے صدر جنرل یحیی خان کے قریبی دوستوں میں شمار ہوتی تھیں۔ ان کے قریبی تعلقات کی بنا پر وہ جنرل یحیی کو" آغا جانی" کے نام سے پکارتی تھیں اور ان تعلقات کی بنیاد پر وہ نہایت مقبول اور ...

                                               

سوات معاہدہ عدل

سوات معاہدہ عدل، پاکستان کے شمالی علاقے سوات میں تحریک طالبان پاکستان، تحریک نفاذ شریعت محمدی اور حکومت پاکستان کے درمیان مارچ 2009 میں ہونے والا ایک معاہدہ ہے جس کے تحت سوات میں شریعت کا نفاذ عمل میں لایا جانا ہے۔ اس معاہدہ سے نہ صرف سوات میں پی ...

                                               

صوبائی گورنر (پاکستان)

پاکستان میں صوبائی گورنر وفآق کا نمائندہ ہوتا ہے جسے صدرِ پاکستان مقرر کرتا ہے۔ صوبے کا انتظام وزیر اعلٰی کے پاس ہوتا ہے جو سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھتا ہے اور عام انتخابات میں عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوتا ہے۔ گورنر کے مقام کا تقاضا ہوتا ہے کہ وہ س ...

                                               

فہرست گورنران پاکستان

یہ مضمون پاکستان کے صوبہ جات کے موجودہ و سابق گورنروں کے حوالے سے ہیں۔ گورنر جنرل کے بارے میں دیکھیے مضمون گورنر جنرل پاکستان گورنر پاکستان میں صوبے کا سربراہ ہوتا ہے جس کا تقرر وفاقی حکومت کرتی ہے۔ اس کا دورِ حکومت 5 سال ہوتا ہے۔ گورنر پاکستان م ...

                                               

قائد حزب اختلاف، ایوان زیریں پاکستان

قائد حزب اختلاف ايک عوامی نماندہ ہوتا ہے جو کے قانونی طور پر کسی ايسی سياسی جماعت کا ركن ہوتا ہے جو موجودہ وقت ميں حزب اختلاف ميں ہو- قائد حزب اختلاف كل تعلق عام طور پر ایوانِ زیریں / قومی اسمبلی ميں حزب اختلاف كی سب سے بڑی جماعت سے ہوتا ہے- ایوا ...

                                               

لانگ مارچ (پاکستان 2013)

سال 2013ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ڈاکٹر طاہرالقادری کی پاکستان عوامی تحریک نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی غیر آئینی تشکیل کے خلاف لاہور سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کیا، جو 5 دن تک جاری رہا۔ پانچویں دن حکومت وقت ڈاکٹر طاہرالقادری کے ...

                                               

محمد نجیب نقی خان

ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان پاکستان مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے انتخابات 2016میںLA-21سدھنوتی پونچھ 5سے آزاد جموں و کشمیر قانون سازاسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور 7اگست 2016کو بطور صحت، خزانہ، ترقیاتی و منصوبہ بندی کی وزارت کا قلمدان سنبھالا۔بعداز ، ترقیاتی ...

                                               

نظریہ ضرورت

نظریہ ضرورت ملکی کرداروں کے بالا قانون اقامات جو حالات کو معمول پر لانے کے لیے کیے جائیں کو آئینی اساس فراہم کرتا ہے۔ یہ نظریہ براکٹن کی قانونی تحاریر میں ملتا ہے جس کی وکالت دور حاضر میں ولیم بلیکسٹون نے کی ہے۔ انگریزی اصطلاح doctrine of necessi ...

                                               

پاکستان کے صدارتی انتخابات 2008ء

پاکستان کے صدارتی انتخابات 2008ء 6 ستمبر کو منعقد ہوئے۔ پاکستان کا الیکٹورل کالج جو ایوان بالا سینیٹ، ایوان زیریں قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں پر مشتمل ہوتا ہے، نے نئے صدر کا انتخاب سابق صدر پرویز مشرف کے 18 اگست 2008ء کو استعفی کے بعد آ ...

                                               

گو نعرہ)

گوگو کا نعرہ مختلف جگہوں پر مختلف معنی دیتا ہے۔ کچھ ممالک میں حوصلہ افزائی کے لیے گوگو کا نعرہ لگایا جاتا ہے۔ جیسے ریس کے کھلاڑی کو تیز دوڑنے پر ابھارنے کے لیے گو کہا جاتا ہے۔ جبکہ بعض جگہوں پر گوگو کا نعرہ مخالفت میں لگایا جاتا ہے۔

                                               

چین میں مذہب

حکومت عوامی جمہوریہ چین نے مذہب کے معاملے میں ریاستی الحاد کا اعلان کر رکھا ہے۔ تاہم چینی تمدن تاریخی طور پر طویل عرصے سے دنیا میں مذہبی-فلسفہ روایات کے لئے ایک اہم میزبان رہا ہے اور کئی مذاہب یہیں سے پروان چڑھے ہیں۔ کنفیوشس مت اور تاؤ مت، بعد می ...

                                               

چینی سیاست

چینی سیاست عوامی جمہوریہ چین کی کمیونسٹ جماعت پر منحصر ہے۔ چین یک جماعتی ریاست ہے جسے چین کی کمیونسٹ جماعت چلاتی ہے۔ چین کے تمام عہدوں کے اختیارات ٓآئین چین مقرر کرتا ہے۔ چین میں گاؤں دیہات کی سطح پر نمائندے براہ راست منتخب ہوتے ہیں جبکہ صوبائی و ...

                                               

لائبرلینڈ

لائبرلینڈ دو یورپی ملکوں سائبیریا اور کرویئشا کے درمیان واقع ایک جگہ ہے جس کا رقبہ 7 مربع کلومیٹر ہے، پر دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک آدمی نے اس پر دعویٰ کرکے ایک نئے ملک کی بنیاد رکھنے کا اعلان کر دیا ہے، جس آدمی نے اس نئے چھوٹے ملک کا اعلان کیا ہے اس ...

                                               

وی آر ڈسپلیسڈ

ہم بے گھر ہوچکے ہیں: میرا سفر اور دنیا بھر سے مہاجر لڑکیوں کی کہانیاں ملالہ یوسف زئی کی 2019 میں لکھی گئی کتاب ہے۔ کتاب امریکہ میں لٹل ، براؤن اینڈ کمپنی اور برطانیہ میں ویڈن فیلڈ اینڈ نیکولسن نے شائع کی تھی۔ اس کتاب میں یوسف زئی کے اپنے تجربے کو ...

                                               

یوکرین کی سیاست

یوکرین کی سیاست ایک نیم صدارتی نمائندہ جمہوریہ کے نظام پر قائم ہے جہاں متعدد سیاسی جماعتیں موجود ہیں۔ عاملہ اختیارات صدر اور حکومت دونوں کو حاصل ہوتے ہیں۔ مقننہ کے اختیارات پارلیمان کو تفویض کیے گئے ہیں۔ محققین کے نزدیک یوکرین کا سیاسی نظام ’کمزو ...

                                               

مینوفیکچرنگ کانسنٹ

مینوفیکچرنگ کانسنٹ:دی پولیٹیکل اکانومی آف ماس میڈیا نوم چومسكي اور ایڈورڈ ہرمن کی ایک کتاب ہے جو 1988ء میں شائع ہوئی۔ اس کا مرکزی خیال ہے کہ میڈیا ہمیں کیا اور کیوں دکھاتا ہے؟دنیا بھر کے میڈیا پر ترقی یافتہ ممالک کے سرمایہ داروں کا مکمل کنٹرول ہے ...

                                               

جناح: بھارت، تقسیم، آزادی (کتاب)

جناح: تقسیم و آزادی ہند ایک کتاب ہے جس کو جسونت سنگھ نے تحریر کیا ہے، جسونت سنگھ بھارت کے سابقہ وزیر خزانہ اور وزیر خارجہ رہ چکے ہیں۔ یہ کتاب پاکستان کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح بارے لکھی گئی ہے جس میں تقسیم ہند کے وقت سیاست سے منسوب حالات و ...

                                               

گجرات فائلس

گجرات فائلس: پس پردہ حقائق کا انکشاف معروف خاتون صحافی رعنا ایوب کی تصنیف ہے جس میں سنہ 2002ء کے گجرات فسادات کے مخفی حقائق سے پردہ اٹھایا گیا ہے نیز نریندر مودی اور امت شاہ کے دور عروج میں ریاست میں جاری انسانیت سوز جرائم اور فرضی انکاؤنٹروں کے ...

                                               

سب سے پہلے پاکستان

یہ سابق صدر پاکستان پرویز مشرف کی لکھی ہوئی انگریزی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب پرویز مشرف کی یادداشتوں پر مبنی ہے۔ اس کتاب کی پرنٹنگ پہلی مرتبہ 25 ستمبر، 2006ء میں ہوئی۔ اس کتاب کو پرویز مشرف کی آپ بیتی بھی کہا جاتاہے۔

                                               

میں ملالہ ہوں

میں ہوں ملالہ: اس لڑکی کی کہانی جو علم کی لئے کھڑی ہوئی اور طالبان نے جسے گولی ماری کرسٹینا لیمب کے اشتراک سے لکھی گئی ملالہ یوسفزئی کی خود نوشت سوانح حیات ہے۔ یہ 8 اکتوبر 2013 کو برطانیہ میں وڈن فیلڈ اور نیکولسن اور امریکہ میں لٹل ، براؤن اینڈ ک ...

                                               

نوجوانان عثمان

نوجوانان عثمان سلطنت عثمانیہ کے قوم پرست دانشوروں کا ایک گروہ تھا جو 1865ء میں قائم ہوا۔ یہ گروہ روسو جیسے مغربی مفکرین اور انقلاب فرانس سے متاثر تھا۔ انہوں نے عثمان ازم کا نظریہ تخلیق کیا۔ وہ آئینی و پارلیمانی نظام حکومت کے حامی تھے۔ اس تنظیم کا ...

                                               

چین میں تحریک نسواں

چین میں تحریک نسواں کا آغاز بیسویں صدی میں شینہائی انقلاب کے ساتھ شروع ہوا۔ جدید چین میں تحریک نسواں کا اشتراکیت سے اور طبقاتی نظام سے قریبی تعلق ہے۔ بعض مبصرین کا خیال ہے کہ یہ تعلق چینی تحریک نسواں کے لیے نقصان کا باعث ہے، وہ دلیل دیتے ہیں کہ چ ...

                                               

نیو پاور پارٹی

نیو پاور پارٹی تائیوان کی ایک سیاسی جماعت ہے۔ پارٹی کا سیاسی رخ "وسط بائیں" ہے ، اور اس کا ہدف "ترقی پسند قدر" ، "کشادگی اور شفافیت" ، اور "تائیوان کی قومی حیثیت کو معمول پر لانے" کی تجویز پیش کرتے ہوئے کلیدی اصلاحاتی قوت کا کردار ادا کرنا ہے۔ اس ...

                                               

لیکود

لیکود ، باضابطہ طور پر لیکود-قومی آزاد خیال تحریک ، اسرائیل کی ایک وسط دایاں تا دایاں بازو سیاسی جماعت ہے۔ سنہ 1973ء میں کچھ دایاں بازو جماعتوں کے اتحاد کے ساتھ مناخم بیگن اور آرئیل شارون کی سربراہی میں ایک سیکولر جماعت کی حیثیت سے یہ قائم ہوئی ت ...

                                               

خلق (سیاسی جماعت)

خلق پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی آف افغانستان کا ایک گروہ تھا۔ اس کے تاریخی رہنما صدور نور محمد ترهکی اور حفیظ اللہ امین تھے۔ یہ اسی تحریک کے ذریعہ تیار کردہ بائیں بازو کے اخبار کا نام بھی تھا۔ اس کی حمایت یو ایس آر نے کی تھی اور پی ڈی پی اے کی پیدائش ک ...

                                               

پرچم(سیاسی جماعت)

پرچم افغانستان کی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک گروہ کا نام تھا ، جو اس کی تقسیم کے بعد 1967 میں تشکیل پایا تھا۔ دسمبر 1979 میں حفیظ اللہ امین کے خاتمے کے بعد پرچم دھڑے نے ملک میں اقتدار پر قبضہ کر لیا۔ پرچمیوں کا بنیادی نظریہ افغانستان میں سوشلزم ...

                                               

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی افغانستان

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی افغانستان کی ایک سیاسی جماعت تھی۔ جو یکم جنوری 1965 کو قائم ہوئی۔یہ پارٹی افغانستان سوشلسٹ پارٹی کے مختلف گرہوں کے اتحاد کے نتیجے میں وجود آئی۔اس وقت سیکولر اور بادشاہت مخالف پارٹیوں پر پابندی عائد تھی چنانچہ اس پارٹی کا آغا ...

                                               

لبرل ڈیموکریٹس پارٹی

لبرل ڈیموکریٹس کی مادر جماعت ،لبرل پارٹی کی جڑیں سن سولہ سو تیس میں چارلس دوم کے دور میں وہگ پارٹی سے ملتی ہیں۔ وہگ پارٹی اشرافیہ کی جماعت تھی جو بادشاہ کے اختیارات میں تخفیف اور پارلیمنٹ کے اختیارات میں اضافہ کی زبردست حامی تھی اور اسی مسئلہ پر ...

                                               

کنزرویٹو پارٹی (برطانیہ)

سنہ سولہ سو اٹھہتر میں جب بادشاہ جیمز دوم نے اعلان کیا کہ اس نے رومن کیتھولک عقیدہ اختیار کر لیا ہے تو اس پر ملک میں ایک ہیجان برپا ہو گیا۔ امراء اور عام لوگوں کے دلوں میں یہ خطرہ پیدا ہوا کہ رومن کیتھولک عقیدہ کی بناء پر بادشاہ ، پاپائے روم کے ت ...

                                               

آل انڈیا ترنمول کانگریس

آل انڈیا ترنمول کانگریس بھارت میں قومی سطح کی سیاسی پارٹی ہے۔ 1998ء میں ممتا بنرجی نے اس کی بنیاد رکھی تھی۔ ابھی وہ مگربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ہیں۔ بھارت کے عام انتخابات، 2014ء کے بعد ترنمول کانگریس چوتھی بڑی پاڑی بن کر ابھری اور اس کے کھاتے میں 3 ...

                                               

آل جھارکھنڈ اسٹوڈنٹس یونین

آل جھارکھنڈ اسٹوڈنٹس یونین بھارت کی ریاست جھارکھنڈ کی ایک علاقائی سیاسی جماعت ے۔ اس کا قیام آب آسام اسٹوڈنٹس یونین کے بعد 22 جون 1986ء کو عمل میں آیا تھا۔ جھارکھنڈ میں موجود ریاسی پارٹیوں کے فیصلوں اور حکمت عملیوں سے ناراض کچھ لوگوں نے علاقائی مو ...

                                               

انڈین نیشنل کانگریس

انڈین نیشنل کانگریس بھارت کی ایک بڑی سیاسی جماعت ہے۔ جماعت کا قیام دسمبر 1885ء میں عمل میں آیا جب ایلن اوکٹیوین ہیوم، دادابھائی نوروجی، ڈنشا واچا، ومیش چندر بونرجی، سریندرناتھ بینرجی، مونموہن گھوش اور ولیم ویڈربرن نے اس کی بنیاد رکھی۔ اپنے قیام ک ...

                                               

اپنا دل (سونے لال)

اپنا دَل بھارت کی ایک سیاسی جماعت ہے جس کا تعلق اتر پردیش کے پوروانچل علاقہ سے ہے۔ اپنا دل کو وارانسی اور مرزاپور کے دیگر پسماندہ طبقات کا مکمل تعاون حاصل ہے۔

                                               

بھارتیہ جن سنگھ

ہندوستان کی فرقہ پرست اور جنگ جو سیاسی و مذہبی جماعت۔ راشٹریہ سیوک سنگھ کا منقلب صورت۔ گاندھی جی کے قتل کے بعد جب راشٹریہ سیوک سنگھ خلاف قانون قرار دی گئی تو اس کے لیڈروں نے ایک نئی سیاسی جماعت جن سنگھ قائم کر لی۔ ڈاکٹر شیاما پرشاد مکرجی اس کے پہ ...

                                               

جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی

جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی بھارت کے زیر اہتمام جموں و کشمیر کی ایک ریاستی سیاسی جماعت ہے۔ جموں و کشمیر پیپلز ڈیمو ڈیموکریٹک پارٹی کے بانی اور اولین سربراہ مفتی محمد سعید تھے۔ ان کی بیٹی، محبوبہ مفتی نے، جنوری 2016ء میں اپنے والد کی وفات ک ...

                                               

راشٹریہ جنتا دل

راشٹریہ جنتا دل بہار سے تعلق رکھنے والی بھارت کی ایک سیاسی جماعت ہے۔ اس کا آغاز 1997ء میں لالو پرساد یادو نے کیا تھا۔ اس جماعت کو بنیادی طور بھارتی مسلمان اور یادو کی حمایت حاصل رہی ہے۔بہار کی سیاست میں ان دونوں گروہوں کا کردار بے حد اہم مانا جات ...

                                               

سمتا پارٹی

سمتا پارٹی بھارت کی ایک سیاسی جماعت ہے جو سنہ 1994ء میں وجود میں آئی۔ اس کے بانی جارج فرنانڈس اور نتیش کمار ہیں۔ یہ جماعت درحقیقت جنتا دل سے علاحدہ ہو کر بنی تھی اور اس علاحدگی کی وجہ یہ بیان کی گئی کہ جنتا دل ذات پات کی سیاست سے متاثر ہو چکی ہے۔ ...

                                               

شرومنی اکالی دل

سکھوں کی ایک مذہبی اور سیاسی جماعت۔ اکالی سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ جس کے معنی غیر فانی کے ہیں۔ اکالی جماعت اکال سے منسوب ہے۔ یہ ایک مذہبی جماعت ہے جو اپنے غلو کی وجہ سے مشہور ہے۔ مہاراجہ رنجیت سنگھ نے مختلف حربوں سے کام لے کر اس کی طاقت مٹا دی تھی۔ ...

                                               

شیو سینا

شیو سینا ایک بھارتی علاقائی جماعت ہے،مہاراشٹر ریاست میں یہ زیراقتدار ہے،اور اس کے صدر ادھوٹھاکرے وہاں کے وزیراعلی ہیں،یہ پہلے 30 سال تک بی جےپی کی اتحادی رہی جو نظریاتی طور پر اس سے کافی ہم آہنگ تھی،مہاراشٹر اسمبلی انتخابات، 2019ء دونوں نے اتحاد ...

                                               

شیڈول کاسٹس فیڈریشن

شیڈولڈ کاسٹس فیڈریشن 1942 میں دلت برادری کے حقوق اور اس کے پروپیگنڈے کے لئے ایک ایسی تنظیم تھی جس کی بنیاد ہندوستان میں باباصاحب امبیڈکر نے رکھی تھی۔ 1930 میں ، پسماندہ طبقات کی فیڈریشن اور اسی طرح کی۔ 1935 میں آزاد لیبر پارٹی کی بنیاد رکھی۔ ان د ...

                                               

لوک جن شکتی پارٹی

لوک جن شکتی پارٹی بہار کی ایک سیاسی جماعت ہے جسے سیاست دان رام ولاس پاسوان نے قائم کیا ہے۔ 2000ء میں پاسوان جنتا دل سے الگ ہوئے اور اپنی سیاسی جماعت تشکیل دی۔ یہ پارٹی دلتوں کے اختیارات اور حقوق کے لئے لڑتی ہے۔ فی الحال لوک جن شکتی پارٹی قومی جمہ ...

                                               

متحدہ ترقی پسند اتحاد

متحدہ ترقی پسند اتحاد 2004 کے عام انتخابات کے بعد بھارت میں وسط بائیں بازو سیاسی جماعتوں کا ایک اتحاد ہے۔ یوپی اے کی سب سے بڑی رکن پارٹیانڈین نیشنل کانگریس نیشنل کانگریس ہے، جس کی سابق قومی صدرسونیا گاندھی یو پی اے کی چیئرپرسن ہیں۔ اس نے 2004 میں ...

                                               

متحدہ حزب اختلاف (بھارت)

حزب اختلاف ایک اصطلاح ہے جو 2019ء کے عام انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف بننے والے غیر رسمی انتخاباتی اتحاد کو متعارف کرانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ یہ اتحاد اُن سیاسی جماعتوں پر مشتمل ہے جو آنے والے عام انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا ...

                                               

پنجاب، بھارت کی سیاست

1947–1966 کے دوران میں پنجاب ہریانہ، ہماچل پردیش اور چندی گڑھ پر مشتمل تھا۔ یہ خطہ آبادی اور مذہبی دونوں طور پر گھل مل گیا تھا اور سیاست پر اس وقت انڈین نیشنل کانگریس کا غلبہ تھا۔

                                               

اینٹی-ایڈمنسٹریشن پارٹی (ریاستہائے متحدہ)

اینٹی-ایڈمنسٹریشن پارٹی جیمز میڈیسن اور ٹامس جیفرسن کی طرف سے بنائی گئی ایک غیر رسمی جماعت تھی جس نے جارج واشنگٹن کے پہلے صدارتی دور میں انتظامیہ کی مخالفت کی۔

                                               

سوشلسٹ پارٹی آف امریکا

Lists of SPA Publications 1904-1934, Early American Marxism website. Retrieved February 3, 2010. Socialist Party Reference Materialآرکائیو شدہ بذریعہ cresswellslist.com, Creswells List. Guide to campaign buttons and iconography of the SPA. Retrie ...

                                               

غدر پارٹی

غدر پارٹی ، ایک انقلابی تنظیم تھی جسے ہندوستان کے پنجابی سکھوں نے کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ امریکا میں 1913ء میں قائم کیا جس کا مقصد ہندوستان کو برطانوی سامراج سے آزاد کرانا تھا۔ غدر پارٹی کے اراکین اور رہنماؤں کو عام طور پر غدری بابو کہا جاتا تھا۔

                                               

نیشنل ریپبلکن پارٹی

نیشنل ریپبلکن پارٹی جسے اینٹی-جیکسونین پارٹی بھی کہا جاتا ہے ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک سیاسی جماعت تھی۔ جان کوئنسی ایڈمز کے دور صدارت میں صدر کے حامیوں کو کہا جاتا تھا۔ 1828ء میں اینڈریو جیکسن کے صدر منتخب ہونے کے بعد یہ جماعت حزب اختلاف بن گئی۔

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →