ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 22




                                               

چوگان

چوگان جو عام طور پر پولو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ہاکی کی طرز کا ایک کھیل ہے جس میں گھڑ سواروں کی دو ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔ ہر ٹیم میں تین یا چار کھلاڑی ہوتے ہیں۔ ان کے ہاتھوں میں لمبے ڈنڈے سے ہوتے ہیں جن سے وہ لکڑی کی سفید گیند کو ضرب لگاتے ہیں۔ ...

                                               

کشتی (کھیل)

یہ جاپان کی روایتی کشتی ہے اس کے قوانین بڑے سادہ ہوتے ہیں یعنی دو پہلوان میدان رنگ میں اترتے ہیں جب کسی پہلوان کے جسم کا کوئی حصہ ماسوائے پاؤں کے، زمین کو چھو لیتا ہے تو دوسرا پہلوان جیت جاتا ہے۔

                                               

کھلونا

کھلونا ایک ایسا جِرم ہے جو کھیل کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ کھلونے عام طور پر بچوں اور پالتو جانوروں کے ساتھ منسلک ہوتے ہیں، لیکن یہ بالغ انسانوں اور دیگر جانوروں کے لیے بھی غیر معمولی نہیں ہیں بلکہ وہ بھی ان سے کھیل سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر ڈ ...

                                               

کھیل

کھیل ان انسانی افعال کو کہا جاتا ہے جن میں جسمانی یا دماغی حرکت یا کچھ معاملوں میں دوبوں طرح سے مشق کو بہ روئے کار لائی جائے۔ کچھ کھیلوں میں جیسے، کہ کرکٹ اور ٹیبل ٹینس میں اہم عنصر جسمانی مشق ہے۔ جب کہ شطرنج جیسے کھیل میں زیادہ توجہ دماغی منصوبہ ...

                                               

گلی ڈنڈا

گلی ڈنڈا پنجاب اور برصغیر کے کئی دوسرے علاقوں میں لڑکوں کا کھیل ہے۔ یہ ایک ڈنڈے اور ایک گلی کی مدد سے کھیلا جاتا ہے اور یہ کھلے میدان میں کھیلا جاتا ہے۔ کھلاڑیوں کی تعداد پر کوئی پابندی نہیں۔اسے کچھ علاقوں میں اٹی ٹلا بھی کہا جاتا ہے ڈنڈا کسی بھی ...

                                               

گلی کوچا ہاکی

گلی کوچا ہاکی یا سٹریٹ ہاکی کا کھیل برفانی ہاکی کی طرز پر کھیلا جاتا ہے، مگر برفانی سطح کی بجائے سڑک پر کھیلا جاتا ہے۔ کھلاڑی عام جوتے پہنتے ہیں یا roller skate۔ یہ کھیل زیادہ تر ایسے ممالک میں کھیلا جاتا ہے جہاں برفانی ہاکی مقبول ہے، مثلاً کینڈا ...

                                               

ہاکی

ہاکی دنیا کی قدیم اور مشہور کھیلوں میں شمار ہوتی ہے۔ ہاکی: 49 سال قبل منعقد ہونے والے پہلے ہاکی ورلڈ کپ کی دلچسپ کہانی جس کی میزبانی سے پاکستان محروم رہا عبدالرشید شکور بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی 19 اکتوبر 2020 یحیی خان کے ہمراہ،تصویر کا ذریعہMRS. ...

                                               

صحافت

صحافت کسی بھی معاملے بارے تحقیق اور پھر اسے صوتی، بصری یا تحریری شکل میں بڑے پیمانے پر قارئین، ناظرین یا سامعین تک پہنچانے کے عمل کا نام ہے۔ صحافت پیشہ کرنے والے کو صحافی کہتے ہیں۔ گو تکنیکی لحاظ سے شعبہ صحافت کے معنی کے کئی اجزاء ہیں لیکن سب سے ...

                                               

اداکاروں کا انتخاب

اداکاروں کا انتخاب قبل از پروڈکشن انجام دیا جانے والا عمل ہے جس میں فن کے براہِ راست یا ریکارڈ شدہ مظاہرے کے لیے اداکاروں، رقاصوں، گلوکاروں، ماڈلوں اور دیگر افراد کا انتخاب کیا جاتا ہے۔

                                               

اسٹینڈ اپ کامیڈی

اسٹینڈ اپ کامیڈی مزاح کی ایک قسم ہے جو اسٹیج پر حاضرین کے سامنے بغیر کسی واسطے اور درمیانی ذرائع کے پیش کی جاتی ہے۔ یہ مظاہرہ چوں کہ براہ راست اور بر سر موقع موجود حاضرین کے رو بہ رو کیا جاتا ہے، جس میں راست مخاطبت اور فوری رد عمل کے پہلو شامل ہو ...

                                               

تھیٹر

جلوہ گاہ ، ایسی عمارت جو بالخصوص اس لیے بنائی جاتی ہے کہ اس میں تماشائی جمع ہو کر ڈراما، ناٹک دیکھیں۔ ہندوستان میں زمانہ قدیم سے ناٹک اور توٹنکیاں وغیرہ رائج تھیں۔ کالی داس ہندوستان کا مشہور ڈراما نویس گزرا ہے۔ انگلستان میں ملکہ الزبتھ کے زمانے م ...

                                               

رقص

جو حرکات بے ساختہ فرطِ جذبات کے تحت ہم آہنگی کے ساتھ جسم کے مختلف اعضاء سے سرزد ہوتی ہیں انھیں رقص یا ڈانس کا نام دیا گیا ہے۔ اس لحاظ سے بعض اساتذہ فن رقص کو مصوری سے زیادہ قدیم سمجھتے ہیں۔ بلکہ سچ تو یہ ہے کہ رقص کو ڈراما، فن آرائش اور موسیقی جی ...

                                               

عوامی تقریر

عوامی تقریر ایک ایسا طریقہ یا عمل ہے جس کے ذریعے تقریر برسرموقع حاضرین کے روبرو پیش کی جاتی ہے۔ اس طرح کی تقریر دانستہ طور تین مقاصد کی تکمیل کرتی ہے: تفریح فراہم کرنا۔ معلومات فراہم کرنا۔ کسی عمل کے کرنا یا اس سے رکنے کی ترغیب عوامی تقریر کو عمو ...

                                               

کٹھ پتلیاں

کٹھ پتلیاں ایک طرح سے انسانوں، جانوروں، غیر جانب چیزوں، دیو مالائی یا مفروضی شخصیات کی سسلسلہ وار تفریحی نمائش ہے۔ ان کٹھ پتلیوں کو کوئی ایک شخص یا چند اشخاص چلاتے ہیں۔ ہر حرکت کے ساتھ عمومًا کچھ مکالمہ یا پس منظری تمہیدی تبصرہ ہوتا ہے۔

                                               

انفوٹینمنٹ

انفوٹینمنٹ دو انگریزی زبان الفاظ سے بنتا ہے، ایک انفارمیشن جس کے معنے اطلاعات ہیں اور دوسرے انٹرٹینمنٹ ، جس کے معنے تفریح کے ہیں۔۔ اس کبھی کبھار سافٹ نیوز بھی کہا جاتا ہے، کیونکہ اس میں خیر رسانی یا اطلاعات فراہمی کا لب و لہجہ بے حد نرم ہوتا ہے۔ ...

                                               

شکر پڑياں

شکر پڑياں اسلام آباد، پاکستان میں ایک پہاڑی اور ایک مقامی تفریحی مقام ہے۔ پارک زیرو پوائنٹ انٹر چینج کے قریب واقع ہے۔ پاکستان مونومنٹ شکر پڑياں میں واقع ہے۔

                                               

ساسوکے (ٹی وی سیریز)

ساسوکے ایک جاپانی کھیل تفریحی ٹیلی ویژن سیریز ہے جس میں 100 مدمقابل چار مرحلے میں رکاوٹوں پر مشتمل راستہ عبور کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایک ترمیم شدہ ورژن ننجا واریر کا نام دیا گیا ہے۔ موجودہ وقت میں ساسوکے 157 ممالک میں نشر کیا جاتا ہے۔

                                               

چئر لیڈر

چئر لیڈر سے مراد وہ جواں سال لڑکیوں کی ایک فرد جو کسی کھیل مقابلے میں اپنی مخصوص پسندیدہ کھیل کی ٹیم کے لیے مسلسل حوصلہ افزائی کی حرکتیں کریں۔ یہ حرکتیں نعرے بازی، نغمہ سرائی، رقص، ہاتھوں پاؤں کے سادہ انداز میں مسلسل ہلائے رکھنے، کسی قسم کی چمکیل ...

                                               

یو یو

یو بچوں اور بڑوں کے ایک کھلونے کا نام ہے۔ یہ ایک چھوٹا سا غبارہ یا گیند ہوتا ہے۔ جس کے ساتھہ کم از کم ایک فٹ ربڑ کی یا دوسری طرح کی رسی بندھی ہوتی ہے۔ ربڑ کی لچک یا سپرنگ کی وجہ سے غبارے یا گیند کو دور بھی بیجا جا سکتا ہے مگر رسی کا دوسرا سرا ھات ...

                                               

اوپرا

Opera ایسا ڈراما جس میں موسیقی کا عنصر غالب ہوتا ہے۔ گرنیڈ اوپرا میں ہر مکالمہ گایا جاتا ہے۔ شروع میں یہی طریقہ رسمی اور تقلیدی تصور کیا جاتا تھا۔ ابتدائی اطالوی اوپرا میں صرف قدیم یونانی و لاطینی کہانیوں کو اوپر کے لیے منتخب کیاجاتا تھا۔ اور تما ...

                                               

بہروپ

بہروپ ہندستان مین 1996 سے اردو تھیٹر کے لیے بہت مشہور ہے جواہر لعل نہرو یونیورسیٹی کے کچھ اساتذہ اور طلبہ نے مل جل کر سماج اور سیاست کی بدعنوانی پر سوال کھڑا کرنے کا فیصلہ کیا‘ اور فنون اور تھیٹر کو اس کے لیے ذریعہ بنایا تب قاءم ہوا بہروپ آرٹس گر ...

                                               

حاضرین

حاضرین لوگوں کا وہ مجمع ہے جو کسی عوامی تخلیقی مظاہرے یا فنی کام سے رو بہ رو ہوتے ہیں۔ ادب کی دنیا میں قارئین کہا جاتا ہے۔ موسیقی کی دنیا میں انہیں سامعین کہا جاتا ہے۔ ویڈیو گیم کی دنیا میں انہیں پلییرز یا کھلاڑی کہا جاتا ہے۔ فنی دنیا میں حاضرین ...

                                               

بیچلر پارٹی

بیچلر پارٹی کو اسٹیگ پارٹی ، اسٹیگ نائٹ اور اسٹیگ ویک اینڈ بھی کہا جاتا ہے۔ ، دولت مشترکہ ممالک اور آئرلینڈ میں بکز نائٹ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسی دعوت ہے جو اس آدمی کے اعزاز میں منعقد ہوتی ہے جو رشتہ ازدواج میں بندھا جا رہا ہو۔ یہ گویا اس کی ...

                                               

جنسی غلامی

جنسی غلامی یا جنسی استحصال ایک قدیم دور سے چلے آ رہا رواج رہا ہے، جس کے تحت ایک یا اس سے زیادہ اشخاص کو یہ اختیار تھا کہ زبر دستی سے یا باہمی رضا مندی سے کسی اور شخص سے، جو بالعموم عورتیں رہی ہیں، جنسی افعال کروائیں۔ اس میں جبری مزدوری بھی شامل ر ...

                                               

جنسی ملازم

جنسی ملازم یا جنسی کارندہ ایسا کوئی بھی شخص ہو سکتا ہے جو جنسی صنعت سے جڑا ہو۔ اس اصطلاح کا اطلاق ہر اس شخص کے لیے کیا جاتا ہے جو جنسی صنعت کے کسی بھی معاملے سے جڑا ہو، اس میں راست جنسی خدمات سے لے کر ان کی انجام دہی کے عملے اور جملہ امور کی نظام ...

                                               

خواتین کے خلاف تشدد

خواتین کے خلاف تشدد میں وہ اعمال شامل ہیں جو خواتین اور لڑکیوں کے خلاف کیے جاتے ہیں۔ ایسے تشدد کو اکثر نفرت انگیز جرم کی قسم سمجھی جاتی ہے، جو خاص طور پر عورتوں اور لڑکیوں کے خلاف ہوتے ہیں صرف اس وجہ سے کہ ان کی جنس مونث ہے۔ خواتین کے خلاف تشدد ک ...

                                               

سائبر سیکس

سائبر سیکس جسے کمپیوٹر سیکس ، انٹرنیٹ سیکس ، نیٹ سیکس اور سائبرنگ بھی کہا جاتا ہے، ایک بینشی ہمبستری کا معاملہ ہے جس میں دو یا اس سے زیادہ افراد دور دراز کے فاصلوں پر کمپیوٹر نیٹ ورک سے جڑتے ہیں اور ایک دوسرے کو مباشرت پر آمادہ پیامات بھیجتے ہیں۔ ...

                                               

کال گرل

کال گرل ، جسے خاتون ایسکارٹ بھی کہا جاتا ہے، ایک جنسی ملازمہ ہے جو اپنا پیشہ عوام الناس کے آگے استفادے کے لیے نہیں پیش کرتی ہے، اور نہ ہی وہ کسی قحبہ خانے جیسے ادارے کے لیے کام کرتی ہے، حالاں کہ اس کی خدمات ایک ایسکارٹ ایجنسی ممکن ہے کہ کام میں ل ...

                                               

جوا

جوا اسے اردو میں قمار یا قمار بازی بھی کہتے ہیں، ایک مقابلہ ہے جس میں ایک کھلاڑی کسی واقعے کے نتیجے پر شرط لگاتا ہے اور یہ شرط عام طور پر نقد رقم کی شکل میں ہوتی ہے۔ شرط اور اس پر لگائی گئی رقم کا فیصلہ اس واقعے کے وقوع پزیر ہونے سے پہلے ہی طے کر ...

                                               

افسانہ

افسانہ ادب کی نثری صنف ہے۔ لغت کے اعتبار سے افسانہ جھوٹی کہانی کو کہتے ہیں لیکن ادبی اصطلاح میں یہ لوک کہانی کی ہی ایک قسم ہے۔ ناول زندگی کا کُل اور افسانہ زندگی کا ایک جز پیش کرتا ہے۔ جبکہ ناول اور افسانے میں طوالت کا فرق بھی ہے اور وحدت تاثر کا ...

                                               

بوطیقا

بوطیقا ارسطو کی کتاب ہے۔ بوطیقا میں ارسطو نے نقل، فطرت، شاعری کی اصل، شاعری کی اقسام، المیہ کے اصول وغیرہ پر بحث کی ہے اور شاعری کا ایک آفاقی نظریہ پیش کیا ہے۔ ”نقل" جمالیات کی ایک بنیادی اصطلاح ہے۔ ارسطو اس لفظ کا اطلاق شاعری پر کرتا ہے۔ پروفیسر ...

                                               

راجہ رسالو

راجا رسالو دوسری صدی عیسوی کا ایک ہندو بادشاه تھا۔ جو راجہ سالباہن کا بیٹا تھا۔یہ یادوبنسی راجپوت تھا۔ آج بھی پاکستان اور بھارت میں ان کی کثیر تعداد ہے ۔ راجا رسالو کی ماں کا نام رانی لونا تھا۔ راجا رسالوگندھارا تہذیب کا ایک نامور کردار ہے۔ راجا ...

                                               

صنف

صنف سے ماخوذ ہے) سے مراد ادب یا فنون و تفریح کی دیگر صورتوں کی ’’قسم‘‘ یا ’’طرز‘‘ ہے، خواہ وہ تحریری، صوتی یا بصری صورت میں ہو۔ اس کی بنیاد انداز کے مخصوص معیارات پر ہوتی ہے۔ اصناف سماجی رسم و رواج کے تحت تشکیل پاتی ہیں اور وقت کے ساتھ ان میں تبد ...

                                               

لیلیٰ مجنوں

لیلیٰ مجنوں بنیادی طور پر ایک عربی الاصل داستان ہے۔ اس میں بیان کردہ کردار تاريخی طور پر ثابت مانے جاتے ہیں۔ کہ لیلیٰ مجنوں دو حقیقی شخصیات تھیں اور یہ کہ یہ داستان عشق بھی حقیقی تھی۔ جس کو قلم بند کیا گيا اور بعد میں، صدیوں تک ان پربہت کچھ افسان ...

                                               

ناول کے اجزائے ترکیبی

ناول وہ نثری قصہ ہے جس میں ہماری زندگی کی تصویر ہوبہو پیش کی گئی ہو۔ ولادت سے موت تک انسان کو جو معاملات پیش آتے ہیں، جس طرح وہ حالات کو یا حالات اسے تبدیل کر دیتے ہیں وہ سب ناول کا موضوع ہے۔ خلاصہ کلام یہ کہ ناول ایک ایسا آئینہ خانہ ہے جس میں زن ...

                                               

لوک رقص

لوک رقص کی وہ قسم ہے جس میں کسی خاص علاقہ یا قبیلہ کی ثقافت کی عکاسی ہوتی ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ تمام قبائلی رقص لوک رقص کے زمرے میں آتے ہیں۔ مثلاً رسمی رقص لوک رقص کی قسم میں شامل نہیں ہے۔ رسمی رقص کو عموما مذہبی رقص کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا ایک خا ...

                                               

سدپارہ جھیل

سدپارہ جھیل کا اصل نام سَتپَرَہ سر ہے جس کا معنی ہے سات ندیوں کا جھیل، لیکن اردو لکھائی سے نابلد عناصر نے سَتپرَہ سے سدپارہ بنادیا. یہ سطح سمندر سے آٹھ ہزار پانچ سو فٹ کی بلندی سکردو شہر سے کچھ دور پر واقع ہے۔ یہ خوبصورت جھیل میٹھے پانی سے لبریز ...

                                               

نڑمی ڈھن

نڑمی ڈھن یا کھنڈوعہ جھیل ایک سیاحتی مقام ہونے کی وجہ بہت مشہور ہے۔یہ آج کل سویک لیک یا سویک جھیل سے شہرت حاصل کر چکی ہے یہ قدرتی آبشار اور تازہ پانی کی ندی ہے۔

                                               

نیلا واہن

نیلا واہن ایک سیاحتی مقام اور چشمہ آب شفا ہونے کی وجہ بہت مشہور ہے یہ قدرتی آبشار اور تازہ پانی کی ندی ہے یہ صاف شفاف پانی ہونے کی وجہ سے نیلا اور بہتے پانی کو مقامی زبان میں واہن کہتے ہیں نیلا واہن کلرکہار سے 25 کلومیٹر آگے خوشاب روڈ پر بہت خوبص ...

                                               

پیر چناسی

پیر چناسی ایک سیاحتی مرکز ہے جو مظفر آباد آزاد کشمیر سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے یہ ایک پہاڑ کی چوٹی پر ہے۔ پیر چناسی سید حسین شاہ بخاری کو کہتے ہیں ان کا مزار پہاڑ کی چوٹی پر واقع ہے۔ مقامی روایت کے مطابق یہ بزرگ بلوچستان کے علاقے سے 350 سال پ ...

                                               

گوی

گوی سمندری سطح سے 3400 فٹ اونچائی پر واقع ہے۔ گرمیوں میں یہاں کبھی کبھار درجہ حرارت °10 سیلسیس تک ہو جاتاہے۔ گوی ونڈی پیرِیار Vandiperiyar سے 28 کلومیٹر اور تیکاڈی Thekkadi کے کومیلی Kumily سے 14 کلومیٹر دور ہے۔ گوی رانّی متحفظہ جنگلستان میں واقع ...

                                               

لطیفہ

لطیفہ یا مطایبہ ، جسے بھارت میں کبھی چُٹکُلا بھی کہتے ہیں، مزاح کا ایک اظہار ہے جس میں الفاظ کو مخصوص اور خوش اسلوبی سے بیان ڈھانچے استعمال کیا جاتا ہے تا کہ لوگ ہنسیں اور اس بات کو سنجیدگی سے نہ لیں۔ اس کی شکل ایک کہانی کی اختیار کرتی ہے جس میں ...

                                               

مزاح

مزاح ایک ایسا رجحان ہے جس میں ہنسی کو بڑے لطیف انداز میں لوگوں، محفلوں اور موقعوں کی بیچ جگہ دی جاتی ہے۔ یہ اصطلاح قدیم یونانیوں کی اصطلاح مزاحی طب سے لی گئی ہے، جس میں انسانی جسم کے سیال مادوں کے توازن کی تعلیم دی گئی تھی، جسے مزاح کی جمع کا نام ...

                                               

ایم جی ایم

میٹرو گولڈوِن میئر۔ ہالی وڈ کا مشہور سٹوڈیو۔ یہ سٹوڈیوسنہ انیس سو چوبیس میں اس وقت قائم ہوا جب سینیما کے عروج کا زمانہ شروع ہونے کو تھا۔ اس سٹوڈیو میں کئی یادگار فلمیں بنیں جنہیں آسکر ایوارڈ بھی ملا۔ ان میں ’بین حر‘ اور ’جیمز بانڈ‘ سیریز کی فلمیں ...

                                               

بناآدمی: امریکی ڈرون جنگیں

بناآدمی:امریکی ڈرون جنگیں 2013ء میں رابرٹ گریین والڈ کی بنائی دستاویزی فلم ہے جس میں ریاستہائے متحدہ امریکا کے پاکستان اور یمن پر ڈرون حملوں کی کہانی بیان کی گئی ہے۔ کہانی 16 سالہ طارق عزیز کی جس نے اسلام آباد میں ڈرون احتجاج میلہ میں شرکت کی اور ...

                                               

دی میٹرکس

دی میٹرکس ایک 1999 کی امریکی سائنس فکشن ایکشن فلم ہے، جو لَیری اور اَینڈی وچوفسکی نے ساز کی۔ فلم میں کیانُو رِیوز یا کینو ریو ، لارنس فِشبرن، کَیری اَین ماس، جو پینٹولیانو اور ہیُوگو وِیوِنگ نے اداکاری کی۔ فلم میں ایک تباہ شدہ مستقبل دکھتا ہے، جس ...

                                               

دی ٹرمینل (فلم)

ایک ایسے متنازع مہاجر شخص کی کہانی جو دو ملکوں کی سیاسی و تنازعات کی وجہ سے ایئر پورٹ کی حدود کے درمیان محدود ہو کر رہ جاتا ہے اور اپنے شب و روز وہیں گزارتا ہے ۔

                                               

رولز آف دی گیم (فلم)

رولز آف دی گیم ژاں رینائر کی فلم جو گزشتہ چھ دہائیوں کے دوران، چھ بار سال کی دس بہترین فلموں شامل رہی اور جسے بعض مبصر سب سے بہترین فلم بھی شمار کرتے ہیں جب پہلی بار 1939 میں نمائش کے لیے پیش کی گئی تو اس کے پہلے ہی شو میں تماشائی اس قدر مشتعل ہو ...

                                               

ساون (2017ء فلم)

ساون سال 2017 کی بننے والی موضوعاتی فلم ہے جس کے رائٹر اور ڈائریکٹر مشہود قادری اور ڈائریکٹر فرحان عالم ہیں ۔ اس فلم کی کہانی ایک پولیو زدہ بچے کے جدو جہد پر مبنی ہے جو تن تنہا ویران گاؤں میں اپنے حالات سے لڑتا ہے اور بالآخر کئی بڑے برائیوں کو ان ...

                                               

فحش فلم

فحش فلم ، بالغ فلم ، جنسی فلم ، ننگی فلم ، گندی فلم ، عریاں فلم ، ٹرپل یا ٹرپل ایکس فلم ایک ایسی فلم کو کہتے ہیں جس ميں جنسی تصورات کو ناظرین کی جنسی تحریک اور شہوانی لطف کے لیے دکھایا جاتا ہے۔ ایسی فلموں میں شہوانی ترغیب والا مواد دکھایا جاتا ہے ...