ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 216



                                               

بکائن

بکائن یا دھریک ، بکائن نم، نمب برکش، Persian Lilac یا Bead Tree یا Ceylon Cedar) ایک بڑا گھنا اور سایہ دار درخت ہے۔ اس کے پتے، پھول اور پھل نیم کے درخت سے مشابہہ ہوتے ہیں لیکن پھل کے چار خانے ہوتے ہیں جن میں ہر خانہ میں ایک سیاہ جھلی والا بیج ہوت ...

                                               

دیودار

دیودار ایک درخت ہے جو زیادہ تر پہاڑی علاقوں خصوصاً بحیرہ روم کے کنارے لبنان میں یا مغربی ہمالیہ میں پایا جاتا ہے۔ دیو دار پاکستان کا قومی درخت ہے۔ عموماً یہ 1000 میٹر سے بلند علاقوں میں اگتا ہے۔ اس کی لمبائی چالیس سے پچاس میٹر تک چلی جاتی ہے۔ اس ...

                                               

ارکان (درخت)

ارکان یا ارگان یا ارقان ایک درخت ہے جس کی کاشت شمالی افریقا میں نیم صحرائی علاقوں میں ہوتی ہے یہ درخت موجودہ زمانے میں چارکول نکالنے کی وجہ سے خطرہ زدہ درخت بھی ہے اور اس وجہ سے ارکان سے مالامال علاقہ مراکش ميں یونیسکو کی جانب سے 1998 ميں بیوسفیا ...

                                               

برگد

برگد جسے عرف عام میں بوہڑ بھی کہا جاتا ہے ایک گھنا سایہ دار درخت ہوتا ہے جس کی عمر ایک ہزار سال سے زیادہ ہوتی ہے۔ کسی زمانے میں بھارت اور پاکستان میں یہ درخت سڑکوں اور شاہراہوں کے کناروں پر عام تھا مگر اب ختم ہوتا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ اسے دیہات ...

                                               

سرس

سرس ایک موسمی اور بڑا درخت ہے جس کی چھال، پتے اور بیج بطور دواء کے استعمال ہوتے ہیں۔سرس ایشیا اور اوقیانوسیہ کے طبی پودوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

                                               

شیشم

شیشم ، پاکستان اور دنیا کے کئی ملکوں میں پایا جانے والا ایک عام درخت ہے۔ اسے ٹالی یا ٹاہلی بھی کہتے ہیں۔ یہ میدانی علاقوں سے لے کر 1500 میٹر کی بلندی تک پایا جاتا ہے۔ یہ درخت 10 سے لے کر 30 میٹر تک بلند ہوتا ہے اور اس کے تنے کا گھیراؤ 2 سے 4 میٹر ...

                                               

نیم

نیم بکائن کی طرح ایک درخت جو گھنا سایہ رکھتا ہے، تاہم اس پر کرم بہت ہوتے ہیں۔ یہ درخت بکائن کی طرح محض سایہ کی خاطر ہر دلعزیز نہیں ہے بلکہ اس کے فوائد اور بھی ہیں۔ نیم کا پھل بھی بکائن کی طرح ہوتا ہے جس کو نمکولی کہتے ہیں۔ جب یہ پکنے پر آتا ہے تو ...

                                               

چیکو

چیکو کا نباتاتی نام manilkara zapota ہے۔ اسے انگریزی میں sapodilla کہتے ہیں۔ اس کا چھلکا آلو کی طرح ہوتا ہے۔ اس میں دو سے لے کر دس تک کالے بیج ہوتے ہیں۔ یہ گول یا بیضوی، یعنی ایک طرف سے نوکدار شکل میں ہوتے ہیں۔ چیکو کا درخت سال میں دو مرتبہ پھل د ...

                                               

لیچی

لیچی لیچی ایک لذیز پھل ہے جس کی چھال سرخ رنگ کی ہوتی ہے۔ اندر سفید گودا اور ایک گٹھلی ہوتی ہے۔ اس کا اصل وطن چین ہے تاہم اب دنیا کے اکثر علاقوں میں کاشت کیا جاتا ہے۔ وقت کاشت اکتوبر کا مہینہ ہے. اسے خاص طور پر جنوبی ایشیا کے ممالک میں بہت پسند کی ...

                                               

اخروٹ

اخروٹ یا اخروٹ ایرانی اخروٹ Juglandaceae خاندان سے ايک درخت ہے جس کی کاشت ایشیا اور يورپ میں ہوتی ہے اور موجودہ زمانے ميں دنیا میں سب سے کاشت ہونے والا درخت ہے۔ اس کی لمبائی45میٹر ہوتی ہے۔ جنگلی درخت کاشت ہونے والے درخت سے لمبی اور پتلی ہوتي ہے۔ ...

                                               

انزلی تالاب

انزلی تالاب بحیرہء خزر میں ایک کم عمقزیر آبی چٹانوں وغیرہ کے ذریعے الگ ہو گیاہو)ساحلی تالاب ہے جو بندر انزلی کے قریب ایران کے شمالی صوبے گیلان میں واقع ہے۔ یہ انزلی تالاب بندر انزلی کو دوحصوں میں تقسیم کردیتاہے جنہیں دو حفاظت یافتہ حصے تسلیم کیاگ ...

                                               

انا ساگر جھیل

انا ساگر جھیل ہندوستانی ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں واقع ایک مصنوعی جھیل جسے پرتھوی راج چوہان کے دادا انا جی چوہان نے 1135 عیسوی سے 1150 عیسوی کو دوران مقامی آبادی کہ مدد سے بنوایا۔ ساگر ہندی میں سمندر کو کہتے ہیں اور چونکہ اسے انا جی چوہان ن ...

                                               

لیہی (جنگجو گروپ)

لیہی جسے اکثر اسٹرن گینگ کے نام سے جانا جاتا ہے، یہ ایک صہیونی نیم فوجی تنظیم تھی جس کی بنیاد انتداب فلسطین میں ابرام اسٹرن نے رکھی تھی۔ اس کا منقول مقصد یہ تھا کہ برطانوی حکام کو فلسطینیوں سے جبری طور پر بے دخل کیا جائے، یہودیوں کی غیر منظم امیگ ...

                                               

جاپانی قبضہ برمی روپیہ

برما میں جاپانی حکومت کی طرف سے جاری کردہ روپیہ جاپانی فوجی اتھارٹی کی طرف سے ، دوسری عالمی جنگ میں برما پر جاپانی قبضے کے دوران مقامی کرنسی کے متبادل کے طور پر ، جاری کردہ جاپانی قبضہ برمی کرنسی تھی۔ جنوری 1942 میں جاپانیوں نے برما پر حملہ کیا۔ ...

                                               

لوئس ماؤنٹ بیٹن

لوئس ماؤنٹ بیٹن المعروف لارڈ ماؤنٹ بیٹن برطانوی سیاست دان،برطانوی بحری فوج کا افسر اورمتحدہ ہندوستان کا آخری جبکہ آزاد بھارت کا پہلا گورنر جنرل ہندوستان کا آخری وائسرائے بننے سے قبل موصوف کی وجہ شہرت یہ تھی کہ دوسری عالمگیر جنگ کے آخری لمحات میں ...

                                               

کامیکازی

کامیکازی ; "خدائی" یا "روح ہوا") سرکاری طور پر توکوبیتسو کوگیکیتائی سلطنت جاپان کے خودکش حملہ آور ہواباز تھے جن کی شہرت دوسری جنگ عظیم کی بحر الکاہل مہم کے اختتامی مراحل میں اتحادی افواج کے بحری جہازوں پر حملوں کی وجہ سے ہے۔

                                               

احسان قادر

کرنل احسان قادر برطانوی ہندوستان کے نامور انقلابی رہنما، آزاد ہند فوج کے سرکردہ افسر اور سبھاش چندر بوس کے ساتھی تھے جنھوں نے انگریز استعمار کے خلاف مسلح جدوجہد کی اور اس راہ میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔

                                               

بنگال کا قحط 1943

1943–44 میں ، بنگال میں ایک خوفناک قحط پڑا جس میں تقریبا 30 لاکھ افراد فاقہ کشی سے اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ یہ دوسری جنگ عظیم کا وقت تھا۔ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ قحط کی وجہ اناج کی پیداوار کا واقعہ تھا ، جب کہ بنگال مسلسل اناج برآمد کررہا تھا ...

                                               

جان مینارڈ کینز

کینز ایک فاتح مملکت انگلستان میں آسودہ ماحول میں پیدا ہوا تھا۔ اس کی پیدائش 1883ء میں کیمبرج میں ہوئی تھی۔ وہ کیمبرج یونیورسٹی کے زیر سایہ پروان چڑھا جہاں اس کا باپ ملازم تھا۔

                                               

منشور بحر اوقیانوس

منشور بحر اوقیانوس جنگ عظیم دوم کے دوران ریاستہائے متحدہ امریکا کے صدر روزویلٹ اور برطانوی وزیر اعظم ونسٹن چرچل کا امن کے متعلق مشترکہ اعلان جو انہوں نے 14 اگست 1941ء کو بحر اوقیانوس میں ایک برطانوی جنگی بحری جہاز پر ایک کانفرنس کے بعد جاری کیا۔ا ...

                                               

ہندوستان چھوڑ دو تحریک

ہندوستان چھوڑدو تحریک برصغیر پاک وہند میں چلنے والی ایک تحریک کو کہا جاتا ہے جس کا آغاز مہاتما گاندھی نے کیا۔ یہ انڈین نیشنل کانگریس کی تحریک تھی جس کا مقصد سول نافرمانی کر کے انگریز سرکار کو ہندوستان چھوڑنے پر مجبور کرنا تھا۔کرپس کی تجاویز غیر م ...

                                               

سینٹرل ریزرو پولیس فورس

سنٹرل ریزرو پولیس فورس مرکزی مسلح پولیس افواج کی سب سے بڑی ٹکڑی ہے جو وزارت داخلی امور، حکومت ہند کے زیر نگرانی کام کرتی ہے۔ سی آر پی ایف کا بنیادی کام ریاست اور یونین علاقہ میں لا اینڈ آرڈر کو برقرار رکھنا اور بغاوت کو کچلنا ہے۔ سی آر پی ایف کی ...

                                               

ہندوستان میں 1943ء

جارج ششم – شہنشاہ ہند 11 دسمبر 1936ء تا 6 فروری 1952ء وکٹر ہوپ– گورنر جنرل ہند 18 اپریل 1936ء تا یکم اکتوبر 1943ء آرچیبالڈ ویول– گورنر جنرل ہند یکم اکتوبر 1943ء تا 21 فروری 1947ء

                                               

ہندوستان میں 1945ء

18 اگست: سبھاش چندر بوس تائیوان سے ہندوستان واپسی پر طیارہ گر جانے سے جاں بحق ہوئے۔ 25 جون: آل انڈیا مسلم لیگ اور انڈین نیشنل کانگریس کو شملہ کانفرنس میں مدعو کیا گیا۔ 14 ستمبر: اردو زبان کے مشہور شاعر، نقاد، اِنشاء پرداز، اخبار نویس اور مؤرخ منش ...

                                               

چابہار خودکش دھماکا، 2018ء

6 دسمبر 2018ء کو ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کے ساحلی شہر چابہار میں ایک پولیس اسٹیشن کے نزدیک دہشت گردانہ حملہ ہوا جس میں کم از کم چار پولیس اہلکار ہلاک اور 48 افراد زخمی ہوئے۔ ایرانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ حملے کے پیچھے ایک سنی جہادی گروہ انصار ...

                                               

ہاروی ریزورٹ ہوٹل بم دھماکا

یہ بم دھماکا 26 اور 27 اکست 1980ء کو ہوا، جب تین آدمیوں نے 1000 پاؤنڈ 450کلو وزنی ڈائنامائٹ سے بنا ایک بم اسٹیٹ لائن، نیواڈا، ریاستہائے متحدہ میں واقع ہاروی ریزورٹ ہوٹل میں رکھا۔ اس بم کا تخلیق کار، سابق لکھ پتی، جان بیرگس تھا، جس کا مقصد ہاروی ج ...

                                               

ہاروی ریسارٹ ہوٹل بم بلاسٹ

یہ بم بلاسٹ 26 اور 27 اکست 1980 کو اس موجب ہوا کہ جب تین آدمیوں نے1000 پاؤنڈ وزنی ڈائنامائٹ سے بنا ایک مورکھ پھندی بم، اسٹیٹ لائن، نیواڈا، ریاست ہائے متحدہ شمالی امریکا میں واقع ہاروی ریسارٹ ہوٹل میں رکھا۔ اس بم کا تخلیق کار، سابق لکھ پتی، جان بی ...

                                               

سڈنی کیفے میں یرغمالی کا بحران، 2014ء

15اور 16 دسمبر 2014ء کو آسٹریلیا کے شہر نیو ساؤتھ ویلز کے لنٹ کیفے میں شیخ ہارون نامی ایرانی پناہ گزین نے 17 گاہکوں اور کیفے ملازمین کو یرغمال بنا لیا، 16 گھنٹوں کے تعطل کے بعد، قریبی عمارات اور علاقے کو خالی کر پولیس نے دھاوا بول دیا، جس میں 3 ا ...

                                               

اہواز میں فوجی پریڈ پر حملہ، 2018ء

ایران کے جنوب مغربی شہر اہواز میں 22 ستمبر 2018ء بروز ہفتہ کو ایک فوجی پریڈ پر حملہ کیا گیا۔ مقاومت ملی اہواز اور داعش دونوں نے حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ 2010ء کے چابہار خودکش بم دھماکوں کے بعد یہ سب سے زیادہ مہلک ترین دہشت گرد حملہ تھا۔

                                               

یرغمالیٔ مسجد حرام

یرغمالیٔ مسجد الحرام کا واقعہ نومبر اور دسمبر 1979ء میں پیش آیا۔جب باغیوں نے مسجد الحرام سے آل سعود کی حکومت ختم کرنے کے لیے مقدس ترین مسجد پر حملہ کیا۔ حج کے دوراں حملہ آوروں نے اپنے ایک ساتھی محمد عبداللہ القحطانی کو امام مہدی قرار دیا اور کہا ...

                                               

یاسر پیر زادہ

یاسر پیر زادہ، عطاء الحق قاسمی کا بیٹا بیوروکریٹ اور ستون نگار ہے۔ محمد یاسر پیرزادہ 1974ء میں 24 فروری کو پیدا ہوا۔ اس کے ہفتہ وار کالم روزنامہ جنگ میں "ذرا ہٹ کے"شائع ہوتے ہیں۔

                                               

صد البحر

صدالبحر عجیا بات، صوبہ چناق قلعہ ، ترکی کے ضلع کا ایک گاؤں ہے ،. یہ ترکی میں جزیرہ نما گیلی پولی پر کیپ ہیلس میں واقع ہے۔یہ گاؤں در دانیال کے ساحل پر ، کیپ کے مشرق میں واقع ہے.پہلی جنگ عظیم میں گیلپولی مہم کے دوران 25 اپریل 1915 کو، یہ گاؤں وی سا ...

                                               

نانگاوالی

نانگاوالی پاکستان کا ایک گاؤں ہے۔ یہ ضلع اٹک تحصیل پنڈی گھیب میں واقع ہے۔ یہ گاؤں پنڈی گھیب شہر سے پانچ کلو میٹر مشرق میں آباد ہے۔ یہ بلند و بالا پہاڑیوں کے بیچ میں ایک دلکش اور حیران کن نظارہ پیش کرتا ہے۔ یہاں کے لوگوں کا معاشی انحصار زیادہ تر ز ...

                                               

کوٹلہ، باغ

کوٹلہ گنگا پہاڑ پر ملحقہ باغ شہر کے قریب ایک گاؤں ہے۔ کوٹلہ آزاد کشمیر، کے ضلع باغ میں7000 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ کوٹلہ میں سینکڑون سال پرانے پائن کے درخت پر مشتمل جنگلات موجود ہیں۔ یہ باغ سے 1 گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے۔ کوٹلہ باغ وادی کے آخری ...

                                               

ہواکسی گاؤں

چین کے صوبے جیانگسو کے شہر جیانگین کے مشرق میں واقع ہواکسی گاؤں چین کا امیر ترین اور پراسرار ترین گاؤں ہے۔ 240ایکڑ کے اس گاؤں کے رہائشیوں کو پریس سے بات کرنے کی اجازت نہیں۔ یہ گاؤں چین میں ماڈل سوشلٹ گاؤں کہلاتا ہے۔ اس گاؤں کی بنیاد 1961 میں رکھی ...

                                               

اتحاد مشرقی جریدہ

اتحاد مشرقی میگزین کا آغاز شمس الدین خان قلاتکی کے زیر انتظام سال1298ش ھ میں ہوا تھا۔ یہ رسالہ افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں شائع ہوا تھا۔ یہ رسالہ افغانستان کے ایک نمایاں میڈیا ذرائع ابلاغ ہے۔ ابتدائی طور پر ، یہ رسالہ ہفتے میں ایک بار شائع ہوتا ...

                                               

دی کوینٹ

دی کوینٹ ایک انگریزی اور ہندی زبانوں میں دست یاب بھارت کی خبروں کی ویب سائٹ ہے جس کی بنیاد راگھو بہل اور ریتو کپور نے نیٹ ورک 18 سے اپنی علیحدگی کے بعد رکھی۔ اس کے رپورٹروں نے ایک انعامات حاصل کیے ہیں جب کہ اس کی رپورٹوں پر تنقید بھی کی گئی۔

                                               

ترک ریڈیو وٹیلی ویژن کارپوریشن

ترکی میں "عوامی نشریات "کا ذکر کرنے پر جو اولین اور واحد ادارہ ذہن میں آتا ہے وہ ٹی آر ٹی ہے جس کا قیام یکم مئی 1964 میں عمل میں آیا۔ 5 مئی 1927 کو اپنی نشریات کا آغاز کرنے والا ریڈیو کا ادارہ بھی اسی تاریخ سے ٹی آر ٹی کے ساتھ منسلک ہو گیا۔ بٹن د ...

                                               

ایم ٹی وی (پاکستانی ٹی وی چینل)

MTV پاکستان کے Viacom کی ملکیت MTV پاکستانی ذیلی ادارہ کا ایک کیبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک تھا۔ پاکستان فرنچائز کا قیام پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ چینل میڈیا گروپ کے ساتھ تعاون میں کیا گیا تھا جسے انڈس میڈیا گروپ کہا جاتا ہے۔ انڈس ٹی وی پاکستان کا پہلا نج ...

                                               

ایپی فینی

عید ظہور خداوند ، عید ظہور مسیح اور عید ظہور ایک تہوار جو مسیحی لوگ یسوع مسیح کے خدا کے اوتار میں دنیا پر نزول کی خوشی میں مناتے ہیں۔ مغربی مسیحیت میں یہ تہوار خصوصاً بالک مسیح سے مجوسیوں کے ملنے آنے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اس دن مغربی مسیحی یہ ...

                                               

مبارک جمعہ

دنیا بھر میں مسیحی برادری ایسٹر اتوار سے پہلے جمعے کے روز کو مبارک جمعہ ، جمعۂ عظیمہ یا گڈ فرائڈے کے طور پر مناتی ہے۔ مسیحی عقائد کے مطابق یہ دن روزوں کے ایام کے آخری جمعہ کو یسوع مسیح کو صلیب پر چڑھانے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ مسیحیوں کے روزوں ...

                                               

کھجور کا اتوار

کھجور کا اتوار مسیحیوں کی بڑی عیدوں میں سے ایک عید ہے۔ بعض کلیسیاؤں میں دستور ہے کہ ایسٹر سے پہلے کے اتوار کو یسوع مسیح کے یروشلم میں شاہانہ داخلے کی یاد میں گرجا گھر میں کھجور کی ڈالیاں لے کر جلوس کی شکل میں داخل ہوتے ہیں۔ یہ عموماً جب کھجوروں ک ...

                                               

نیو یارک

مطلوبہ مضمون پر جائیے نیویارک شہر: امریکا کا سب سے عظیم شہر ریاست نیویارک: امریکا کی ایک ریاست نیو یارک متحدہ امریکا کے شمال مشرق کی ایک ریاست ہے۔ نیویارک امریکا کی پچاس ریاستوں میں رقبہ کے حساب سے ستائیسویں، آبادی کے تناسب سے تیسری اور شرح آبادی ...

                                               

ہوائی

ہوائی ریاستہائے متحدہ امریکا کی 50 ویں ریاست ہے جو امریکا کی دیگر ریاستوں سے دور بحر الکاہل کے وسط میں واقع ہے۔ جزائر کی یہ کڑی آتش فشانوں کے نتیجے میں وجود میں آئی جن میں سے صرف ایک ماؤنا لوا آج تک متحرک ہے۔ جزیرے کے حقیقی باشندے پولینیشیائی ہیں ...

                                               

اتراکھنڈ

اتراکھنڈ بھارت کے شمال میں واقع ایک ریاست ہے۔ یہ بھارت کی ستائیس ویں ریاست ہے۔ ریاست اتراکھنڈ بھارت 9 نومبر 2000ء کو اتر پردیش کے 13 شمال مغربی اضلاع کو شامل کر کے تشکیل دی۔ ہماچل پردیش، ہریانہ اور اتر پردیش اس کی پڑوسی ریاستیں ہیں۔ پایۂ تخت اور ...

                                               

اوڈیشا

اوڈیشا بھارت کی ایک ریاست جو مشرقی بھارت میں واقع ہے۔ یہ رقبہ کے لحاظ سے بھارت کی آٹھویں اور آبادی کے لحاظ سے گیارھویں بڑی ریاست ہے۔ نیز اس ریاست میں بھارت کے درج فہرست قبائل کی تیسری بڑی آبادی ہے۔ اس کی سرحدیں شمال میں بنگال کے کچھ حصوں اور جھار ...

                                               

تلنگانہ

تلنگانہ ، بھارت کی ریاست آندھرا پردیش سے الگ کر کے اس کو 2 جون 2014 کو ریاست کا درجہ دیا گیا۔ یہ صوبہ بھارت کے حیدرآباد نامی راجواڈے کے تیلگو زبان بولنے والے علاقوں سے مل کر بنا ہے۔ تلنگانہ لفظ کا مطلب ہے تیلگو بولنے والوں کی زمین. تلنگانہ کا دار ...

                                               

راجستھان

راجستھان کے لغوی معنی راجاوں کا استھان یا راجاوں کی جگہ ہے۔ تقسیم ہند اور تشکیل راجستھان سے قبل یہاں کثیر تعداد میں چھوٹی بڑی ریاستیں اور رجواڑے آباد تھے جن میں اکثریت راجپوتوں کی تھی اسی لئے اسے راجپوتانہ بھی کہا جاتا تھا۔ راجستھان بھارت کی ایک ...

                                               

سید نگلی

سید نگلی بھارت کے صوبہ اترپردیش کے ضلع امروہہ کا ایک قصبہ ہے ــ یہ قصبہ سنبھل اور حسن پور روڈ پر واقع ہے ،ـ اس کی تحصیل حسن پور ہے ــ چند سال پہلے تک یہ ضلع مرادآباد سے تعلق رکھتا تھا ــ یہ قصبہ سادات کا بسایا ہوا ہے ،ـ اسی بنا پراس کے نام میں شر ...

                                               

مدھیہ پردیش

مدھیہ پردیش بھارت کی ایک ریاست ہے۔ اس کے نام کا مطلب "بیچ والی ریاست" ہے۔ اس کی دار الحکومت بھوپال شہر ہے۔ وسطی بھارت میں ایک ریاست جس کا دار الحکومت بھوپال اور سب سے بڑا شہر اندور ہے۔ مدھیہ پردیش کا لفظی مطلب وسطی صوبہ ہے اور اسی جغرافیائی محل و ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →