ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 215




                                               

آشا بہو

آشا بہو سے مراد بھارت سے تعلق رکھنے والی وہ خاتون جو اکریڈیٹیڈ ہیلتھ ایکٹی وِست یا تسلیم شدہ صحت کی فعالیت پسند کے زمرے میں آتی ہے، جس کے لیے حسب ذیل شرائط ہیں: خواتین کی صحت اور بچوں کی پرورش میں رہنمائی بھی ان کے فرائض میں شامل ہے۔ آشا بہو کو ک ...

                                               

برصغیر پاک و ہند میں تاریخ خواتین

برصغیر پاک و ہند میں خواتین کی تاریخ کا مطالعہ ایک بہت بڑا علمی اور مقبول میدان رہا ہے ، جس میں اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں بہت سی علمی کتابیں اور مضامین ، میوزیم کی نمائشیں اور کورسز موجود ہیں۔

                                               

بھارت میں خواتین کو بااختیار بنانے کی کوششیں

بھارت میں خواتین کو بااختیار بنانے کی کوششیں ملک کی آزادی سے لے کر اب تک کئی محاذوں پر جاری ہے۔ یہ کوششیں جن زاویوں پر مرکوز ہیں، ان میں قانون سازی، فروغ تعلیم، کاموں میں شراکت داری، سیاسی صف بندیوں میں جگہ اور کاروباری دنیا میں حصے داری شامل ہے۔

                                               

ساتھن

ساتِھن یا ساتھین ایک اعزازی عہدہ ہے جو بھارت کی ریاست راجستھان کے دیہی علاقوں میں بے حد عام ہے۔ یہاں ہر ایک گرام پنچایت میں ایک ساتھن ضرور ہوتی ہے جس کا چناؤ اس پنچایت کے علاقے کی مہیلا گرام سبھا کی جانب سے کیا جاتا ہے۔

                                               

ودھواشرم

وِدھواشرم سے مراد ایک ایسی جگہ جہاں بے سہارا بیوہ عورتوں کے رہنے اور کھانے پینے کی سہولتیں فراہم ہوتی ہیں۔ عمومًا یہ سہولتیں مفت دی جاتی ہیں۔

                                               

کوٹو تحریک

کوٹو تحریک جاپان میں زیر دوران خواتین کی تحریک کا نام ہے جو کام کی جگہ پر اونچی ایڑی کے چپل اور سینڈل پہننے کے لزوم کے خلاف ہے۔ یہ نام در حقیقت می ٹو تحریک اور جاپانی زبان کے الفاظ کُتْسُو اور کُتْسُٓو کی آمیزش سے بنا ہے، یعنی یہ کام کی جگہ پر عو ...

                                               

آئندا ڈینگی

سانچہ:Use South African English آئندا ڈینگی وفات 24 مارچ 2019 ایک جنوبی افریقہ کی ٹرانس خاتون اور جنسی اسمگلنگ سے بچ جانے والی بچی تھی۔ وہ ٹرانسجینڈر لوگوں ، جنسی اسمگلنگ سے بچ جانے والوں اور جسم فروشی کے خاتمے کے لیے وکیل تھی۔وہ جنسی ورکرز ایجوک ...

                                               

اینٹی فلرٹ کلب

اینٹی فلرٹ کلب ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک کلب تھا جو 1920ء کے دہے کے ابتدائی سالوں میں واشنگٹن ڈی سی میں فعال تھا۔ اس کلب کا مقصد یہ تھا کہ جواں سال عورتوں اور لڑکیوں کا تحفظ کیا جائے جو کاروں میں سوار مردوں کی ناچاقی توجہ کا مرکز بن چکی تھی۔ ...

                                               

لمیا حجی یشار

لمیا حجی یشار ایک انسانی حقوق کی حامی یزیدی خاتون ہے جس کو 2016ء میں مشترکہ طور پر نادیہ مراد کے ساتھ سخاروف انعام دیا گیا۔

                                               

نادیہ مراد

نادیہ مراد باسی طہ ایک عراقی یزیدی کرد انسانی حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والی خاتون ہے جس کو 2018ء کا نوبل امن انعام دیا گیا۔ اسے تین ماہ تک داعش نے اغوا کیے رکھا۔ 2018ء میں اس کو ڈینس مکویگے کے ساتھ مشترکہ طور پر جنگ اور مسلح جھڑپوں کے ہتھیار کے طو ...

                                               

فرانس میں خواتین

1789ء کے فرانسیسی انقلاب نے یورپ کی تاریخ کو بدل ڈالا۔ اس انقلاب کے نتیجے میں جو نظریات و افکار پیدا ہوئے، ان کی وجہ سے یورپ کے سماج کی نئی تشکیل کی۔ قومیت، سیکولرازم، اشتراکیت اور نسوانیت اسی انقلاب کی پیدا وار سمجھے جاتے تھے، جن کی وجہ سے فکر ک ...

                                               

نیپال میں خواتین

نیپال میں خواتین کا موقف تاریخ کے مختلف ادوار میں جدا گانہ رہا ہے۔ تاہم جدید دور میں نیپال کے فعال مملکت اور حقوق نسواں کے لیے بیدار سماج کے طور پر ابھرا ہے۔ اس کی ایک جھلک یپالی پارلیمان کی جانب سے 2015ء خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی بدیا ...

                                               

خاور ممتاز

خاور ممتاز پاکستانی خواتین کی حقوق کی کارکن، یونیورسٹی لیکچرر اور مصنفہ ہیں جنھوں نے 2013ء سے 2019ء تک مسلسل دو بار قومی کمیشن برائے وقار نسواں کی چیئر پرسن کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ خاور ممتاز کی شادی معمار کامل خان ممتاز سے ہوئی ہے۔ اس شادی ...

                                               

زینت ہارون راشد

زینت ہارون راشد ایک پاکستانی حقوق نسواں کی علمبردار اور وومن نیشنل گارڈ کی بانی و رکن تھیں۔ وہ عبداللہ ہارون اور لیڈی عبد اللہ ہارون کی بیٹی اور میاں عبدالرشید کی بہو تھیں، جو پاکستان کے پہلے چیف جسٹس تھے۔

                                               

سنھتیا ڈی رچی

سنتھیا ڈی رچی 1982ء کو پیدا ہوئی ، ان کا تعلق کیلیفورنیا سے ہے، ٹیکساس میں بھی رہیں، سب سے پہلے قانون کی تعلیم حاصل کی، 2005ء میں پیپر ڈائن یونیورسٹی مالیبو سے نفسیات کی بھی تعلیم پائی، پوسٹ گریجویشن کی ڈگری جارج واشنگٹن یونیورسٹی سے حاصل کی، 200 ...

                                               

صنفی اصلاحات پر عملدرآمد کا منصوبہ

صنفی اصطلاحات کی عمل درآمد کے منصوبے کا اعلان حکومت پاکستان نے مئی 2004ء میں کیا تھا۔ اس منصوبے کا اجرا وزارت ترقی خواتین نے کیا اور اس کا اہم مقصد یہ تھا کہ صنفی اصلاحات کی حکمت عملی وضع کی جائے جس کے تحت صنفی امتیاز کو ختم کیا جائے اور عورتوں ک ...

                                               

طوبیٰ سید

طوبیٰ سید ایک پاکستانی فیمنسٹ، سرگرم سیاسی کارکن اور صنفی تعلیم کی محقق ہیں۔ وہ ایک فیمنسٹ تنظیم ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ اور عوامی ورکرز پارٹی پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات و نشریات ہیں۔ وہ قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ جینڈر سٹدیز کی فیکلٹی کا حصہ رہی ہیں۔

                                               

عالیہ بخشل

عالیہ بخشل ایک پاکستانی نسوانیت پسند اور سیاسی کارکن ہیں۔ وہ ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ کی جنرل سیکریٹری اور عوامی ورکرز پارٹی سندھ کی خواتین سیکریٹری ہیں۔

                                               

عصمت شاہجہاں

عصمت شاہ جہاں ایک پاکستانی سوشلسٹ، فیمینسٹ، سیاسی رہنماء ہیں۔ وہ ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ کی صدر اور عوامی ورکرز پارٹی کی ڈپٹی جنرل سیکریٹری ہیں۔ اس کے علاوہ وہ پشتون تحفظ تحریک کا حصہ بھی ہیں۔. پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں انھوں نے نیشنل اسمبلی ...

                                               

عطیہ داؤد

عطیہ داؤد سندھی شاعرہ اور مصفہ ہیں۔ وہ مولڈینو لاڑک نوشهرو فیروز ، سندھ ، پاکستان کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہوئیں۔ انہیں اپنے وقت کی ایک انتہائی اہم سندھی مصنفہ کی حیثیت سے سراہا گیا ہے عطیہ دائود نے اپنی شاعری کا استعمال روایت کے نام پر پاکس ...

                                               

قومی کمیشن برائے وقار نسواں

قومی کمیشن برائے وقار نسواں کا قیام جولائی 2000ء میں عمل میں آیا۔ اس ادارے کے قیام کا محرک پاکستان کی طرف سے بین الاقوامی معاہدوں اور اعلامیوں یعنی بیجنگ ڈکلریشن اینڈ پلان آف ایکشن اور نیشنل پلان آف ایکشن فاروومن کی توثیق تھی۔ اس ادارے کے قیام کا ...

                                               

محکمہ ترقی خواتین

محکمہ ترقی خواتین پاکستان میں صوبائی سطح پر صوبہ پنجاب، سندھ، پختونخوا اور صوبہ بلوچستان میں موجود ہیں۔ پنجاب وومن ایمپاورمنٹ پیکیج کا اعلان 8 مارچ 2012ء کو کیا گیا اور اس کے تحت صوبہ پنجاب میں اس ادارے کے قیام کا اعلان کیا گیا۔ صوبہ سندھ میں 197 ...

                                               

مس پاکستان ورلڈ

اس مقابلہ حسن کی ابتدا 2002 میں سونیا احمد نے مس کینیڈا پاکستان کے نام سے کیا تھا۔ منتظمین نے سیکیورٹی خدشات اور پاکستانی عوام کی طرف سے پیش آنے والے عمومی رویے کی وجہ سے یہ پروگرام کینیڈا میں منعقد کیا۔ اس مہم کا آغاز ہر سال کینیڈا میں جبکہ 2014 ...

                                               

نسرین انجم بھٹی

نسرین انجم بھٹی ایک پاکستانی دو لسانی شاعرہ، مصورہ، ریڈیو پاکستان میں ریڈیو پروڈیوسر اور براڈکاسٹر ، امن اور سیاسی اور حقوق کی سرگرم کارکن اور محقق تھیں۔ وہ ایک ترقی پسند شاعرہ تھیں جنہوں نے آمریت کے خلاف جدوجہد کی۔

                                               

ویمن ایکشن فورم

ویمن ایکشن فورم پاکستان میں خواتین کے حقوق کی تنظیم ہے۔ ویمن ایکشن فورم کا قیام کراچی میں ستمبر 1981 میں کیا گیا تھا۔ ڈبلیو اے ایف کو حدوود آرڈیننس تعزیراتی ضابطہ کے نفاذ کے جواب میں اور عام طور پر معاشرے میں خواتین کے مقام کو مستحکم کرنے کے لئے ...

                                               

ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ

ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ ایک پاکستانی خودمختار، سوشلسٹ، فیمنسٹ تنظیم ہے۔ اس کی بنیاد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 8 مارچ ، 2018 کو سندھ ، بلوچستان ، پنجاب اور خیبر پختونخواہ سے سینکڑوں مندوبین نے رکھی تھی۔ ڈبلیو ڈی ایف کا مقصد ملک میں خواتین کو متح ...

                                               

پاکستان میں خواتین متعلقہ قوانین

ایک اسلامی ملک کی حیثیت سے، پاکستان کو نظریاتی طور پر خواتین کے بہت سارے حقوق کا احترام کرنا چاہئے، لیکن 1947ء سے ہی، اس کے بنیادی طور پر پدر شاہی معاشرے میں، اس طرح کے قوانین ترقی اور مختلف قسم کے دباؤ میں رہے ہیں۔

                                               

پاکستان میں خواتین کے حقوق کا خط زمانی (1947ء - 1960ء)

1948ء: ڈیموکریٹک ویمن ایسوسی ایشن قائم کی گئی۔ پاکستان میں ویمن نیشنل گارڈ اور آل پاکستان ویمنز ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں آیا۔ مہاجرین کی رضاکارانہ بحالی میں مدد کے لیے ویمن والٹری سروس کا قیام عمل میں آیا۔ 1949ء: مولانا مودودی نے پردہ پر اپنا ...

                                               

پاکستان میں خواتین کے حقوق کا خط زمانی (1960ء کی دہائی)

یہ پاکستان میں خواتین کے حقوق متعلقہ خط زمانی ہے۔ جو 1961ء سے 1970ء تک، کے دور کا احاطہ کرتا ہے۔ 1962ء سے 1976ء کی مدت کو پاکستان کی خواتین کے لیے بہترین زمانہ قرار دیا جا سکتا ہے۔ اس دور میں دنیا بھر میں خواتین کی تحریکیں نئی بلندیوں کو چھ ورہی ...

                                               

پاکستان میں خواتین کے حقوق کا خط زمانی (1970ء کی دہائی)

یہ پاکستان میں خواتین کے حقوق متعلقہ خط زمانی ہے۔ جو 1971ء سے 1980ء تک، کے دور کا احاطہ کرتا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت 1970–1977 خواتین کے بارے میں آزاد خیال رویوں کا دور تھا۔ تمام سرکاری خدمات خواتین کے لئے ڈسٹرکٹ مینجمنٹ گروپ اور غیر ملکی ...

                                               

پاکستان میں خواتین کے حقوق کا خط زمانی (1980ء کی دہائی)

یہ پاکستان میں خواتین کے حقوق متعلقہ خط زمانی ہے۔ جو 1981ء سے 1990ء تک، کے دور کا احاطہ کرتا ہے۔ اس وقت کے آرمی چیف آف اسٹاف جنرل ضیاء الحق نے 5 جولائی 1977ء کو ایک فوجی بغاوت میں جمہوری طور پر منتخب ذوالفقار علی بھٹو حکومت کا تختہ پلٹ دیا۔ جنرل ...

                                               

پاکستان میں خواتین کے حقوق کا خط زمانی (1990ء کی دہائی)

یہ پاکستان میں خواتین کے حقوق متعلقہ خط زمانی ہے۔ جو 1991ء سے 2000ء تک، کے دور کا احاطہ کرتا ہے۔ 1988ء میں، بینظیر بھٹو ذوالفقار علی بھٹو کی بیٹی پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم بن گئیں، اور مسلمان ملک کی سربراہی کے لئے منتخب ہونے والی پہلی خاتون ...

                                               

پاکستان میں نسائیت

پاکستان میں نسائیت سے مراد وہ تحریکیں ہیں جن کا مقصد پاکستان میں خواتین کے حقوق کی تعریف، شعور و آگاہی، اور دفاع کرنا ہے۔ ان میں مساوی مواقع کے ساتھ مساوی سیاسی، معاشی اور معاشرتی حقوق کا حصول بھی شامل ہوسکتا ہے۔ یہ تحریکیں تاریخی طور پر قومی اور ...

                                               

پاکستان کی مسلح افواج میں خواتین

پاکستان آرمڈ فورسز میں خواتین وہ خواتین سپاہی ہیں جو پاکستان آرمڈ فورسز میں خدمات انجام دیتی ہیں۔ قیام پاکستان کے بعد ، 1947 سے خواتین پاکستانی فوج میں حصہ لے رہی ہیں۔ بمطابق 13 جون 2013ء پاکستان آرمڈ فورسز میں 4000 کے قریب خواتین خدمات انجام دے ...

                                               

پاکستانی سیاست میں خواتین

پاکستان کی 14 اگست 1947 کو آزادی کے بعد سے، خواتین پارلیمانی سیاست میں سرگرم حصہ لیتی رہی ہیں۔ پہلی اور دوسری دستور ساز اسمبلیوں میں ان کی نمائندگی کم رہی، تاہم آئین پاکستان میں ہونے والی ترامیم سے پارلیمنٹ میں ان کی مزید شرکت کا راستہ ہموار ہوگی ...

                                               

پاکستانی میڈیا میں خواتین کا کردار

پاکستانی میڈیا نے حال ہی میں خواتین کی میڈیا میں زیادہ شمولیت سمیت بہت سی تبدیلیاں کیں ۔ پاکستانی میڈیا خواتین کے حقوق کے بارے میں عوام میں شعور بیدار کرنے کے لئے کوشاں ہے اور حقوق نسواں کے بارے میں بڑی حد تک بات کرتا ہے۔ دیہی علاقوں میں خواتین م ...

                                               

گلالئی اسماعیل

گلالئی اسماعیل ایک پاکستانی خاتون، جو 12 سال سے انسانی حقوق کے لیے کام کر رہی ہیں۔۔ ان کے کام پر کئی بین الاقوامی اعزازات و انعامات سے نوازا جا چکا ہے۔ گلالئی نے اویئر گرلز کے نام سے ادارہ قائم کر رکھا ہے جو نوجوان لڑکیوں کو ان کے حقوق کے بارے آگ ...

                                               

چینگ بین ہوا

چینگ بین ہوا دوسری جنگ عظیم میں جاپانی حملہ آوروں سے اپنے ملک کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جان نچھاور کرنے والی چینی خاتون تھی۔ وہ ایک ملکی دفاعی گروہ کی صدر تھیں۔ جاپانی حملہ آور فوجوں نے جب چینگ بین ہوا کو اپنے قبضے میں لیا، تب ان کا رویہ ان کے ساتھ ...

                                               

کرغیزستان میں خواتین

کرغیزستان میں خواتین عمومًا روایتی پیشوں میں حصے داری کے لیے شہرت رکھتی ہیں۔ یہاں دیہی علاقوں میں قبیلوں کی رسم دلہنوں کے اغوا کی رسم رائج ہے۔ جس کے تحت خواتین اور لڑکیوں کو جبری شادی کے لیے اغوا کیا جاتا ہے۔ یہاں کی عام زبان میں اس رسم کو آلا کا ...

                                               

2016ء برسلز دھماکے

22 مارچ 2016ء، تین دھماکے برسلز، بلجئیم میں ہوئے: دو برسلز ہوائی اڈا پر اور ایک مالبیک میٹرو اسٹیشن۔ کم از کم 34 افراد کی ہلاکت کی خبر دی جا رہی ہے اور درجنوں زخمیوں کی۔

                                               

2016ء استنبول خودکش بم دھماکا

12 جنوری 2016 کو ترکی کے مقامی وقت 10:20 بجے ایک خودکش بمبار نے استنبول کے معروف تاریخی مقام سلطان احمد سکوائر پر نیلی مسجد کے قریب خود کو دھماکے سے اڑالیا جس میں کم از کم کل گیارہ افراد ہلاک ہوئے جبکہ 15 زخمی ہوئے۔ حملہ اور سعودی نژاد نبیل فضلی، ...

                                               

2016ء سعودی عرب دھماکے

مدینہ منورہ میں 4 جولائی 2016ء کو مسلمانوں کے دوسری سب سے مقدس مسجد، مسجد نبوی کے قریب دھماکا سنا گیا۔ اسی دن قطیف شہر میں بھی ایک دھماکا ہوا۔ رسولﷺ کی مسجد کے پاس ہونے والے دھماکے کے متعلق اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ یہ ایک سلینڈر دھماکا تھا جبکہ ق ...

                                               

2007 کراچی بم دھماکا

2007 کراچی دھماکا 18 اکتوبر 2007 کو پاکستان کے شہر کراچی میں سابق وزیر اعظم پاکستان محترمہ بینظیر بھٹو کے قافلہ پر ہوا۔ یہ دھماکا ان کی شہادت کے دو مہینے پہلے ہوا۔ اس دھماکا کے نتیجہ میں 139 افراد ہلاک اور 450 کے قریب زخمی ہوئے ۔ ہلاک ہونے والوں ...

                                               

2016ء لاہور خودکش دھماکا

27 مارچ 2016 ، لاہور، پاکستان میں گلشن اقبال پارک میں خودکش دھماکا ہوا، جس میں 72 افراد ہلاک اور 300 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ یہ حملہ لاہور میں ہونے والے مہلک ترین حملوں میں سے ایک تھا۔ حملے کا نشانہ تفریحی مرکز میں موجود ایسٹر کا تہوار منانے والے مسی ...

                                               

امام بارگاہ چکوال پر خود کش حملہ 2009ء

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر چکوال کے محلہ سرپاک میں واقع امام بارگاہ پر 5 اپریل 2009ء میں خود کش حملہ ہوا۔ ابتدائی طور پر 30 لوگوں کی ہلاکت اور کم از کم 150 لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع دی گئی۔ حملہ کے وقت امام بارگاہ مکمل طور پر بھری ہوئی تھی۔ ح ...

                                               

لعل شہباز قلندر مزار پر خودکش حملہ، 2017ء

پاکستان کے صوبہ سندھ میں سیہون کے مقام پر صوفی بزرگ لعل شہباز قلندر کے مزار کے اندر 16 فروری، 2017ء شام کے وقت ایک خود کش دھماکا ہوا۔ اس حملے میں 123 سے زیادہ افراد ہلاک اور 550 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ بی سی اردو نے 16 فروری 2017 بروز جمعرات کو رات 2 ...

                                               

پاکستان میں دھماکے، 13 جولائی 2018ء

13 جولائی کو مستونگ میں، کستان میں عام انتخابات کے سلسلے میں ہونے والی ایک محلہ سطح کے جلے میں، خودکش حملہ ہوا۔ جس میں اب تک 131 افراد کے ہلاک ہونے اور 300 سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر آ چکی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں بلوچستان صوبائی اسمبلی کے امیدوا ...

                                               

بھارت میں خودکشی

دنیا بھر میں ہر سال 800.000 افراد خودکشی کرتے ہیں، جن میں سے 135.000 بھارت کے رہائشی ہوتے ہیں۔ بھارت کی کل آبادی دنیا بھر کی آبادی کا 17.5% ہے۔ 1987ء اور 2007ء کے درمیان میں، خودکشی کرنے والوں کی شرح میں 7.9 سے بڑھ کر 10.3 فی 100.000 افراد ہو چکی ...

                                               

تعزیرات ہند (دفعہ 309)

تعزیرات ہند کی دفعہ 309 اقدام خودکشی یا خودکشی کے اقدام کے نتائج میں ناکامی ہونے سے متعلق ہے، علاوہ ازیں اِس دَفعہ سے خودکشی کی ناکام کوشش ثابت ہونے پر سزا بھی ہوسکتی ہے۔

                                               

کیکر

کیکر ایک درخت ہے جو پاکستان اور خصوصاً پنجاب میں بکثرت پایا جاتا ہے۔ یہ بھارت میں بھی موجود ہے۔ ماہرین نباتیات کے مطابق یہ Fabaceae خاندان سے تعلق رکھنے والے درخت یا جھاڑیاں ہیں۔ یہ درخت چھال دار ہوتے ہیں اور جب یہ چھال اُتاری جاتی ہے تو اس سے رس ...