ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 213



                                               

آرتھر جیمز بالفور

برطانوی سیاست دان، 1874ء میں قدامت پسند پارٹی کے ٹکٹ پر پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہوا۔ 1891ء میں وزیر خزانہ اور 1902ء تا 1905ء وزیر اعظم رہا۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران میں 1916ء میں لائڈ جارج کی وزارت میں وزیر خارجہ مقرر ہوا۔ 1917ء میں ایک اعلان کے ذریع ...

                                               

بورس جانسن

بورس جانسن برطانوی سیاست دان اور برطانیہ کے موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ بورس 23 جولائی 2019ء سے برطانوی سیاسی جماعت کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ ہیں۔ وہ 2015ء سے اکسبریج اور جنوبی روئسلیپ کے حلقوں سے رکن پارلیمان ہیں۔ اس سے پہلے 2001ء سے 2008ء تک وہ ہینلئی ...

                                               

مارگریٹ تھیچر

مارگریٹ ہلڈا تھیچر برطانیہ کی معروف سیاست دان اور وزیر اعظم تھیں۔ آپ 13 اکتوبر 1925ء کو گرانتھم، لنکن شائر، انگلستان میں پیدا ہوئیں۔ جامعہ آکسفورڈ میں تعلیم پائی۔ بعد ازاں قانون کی تعلیم حاصل کی اور 1954ء تا 1957ء وکالت کے پیشے سے وابستہ رہیں۔ 19 ...

                                               

ولیم پٹ

William Pitt پیدائش:1759 وفات: 1806ء برطانوی سیاست دان۔ 1781ء میں پارلیمنٹ کا رکن بنا۔ 1783ء میں ٹوری پارٹی کی مدد سے برطانیہ کا وزیر اعظم منتخب ہوا۔ انڈیا بل پیش کیا۔ ملکی و مالیات کی نئے سرے سے تنظیم کی اور فرانس سے تجارتی معاہدہ کیا۔ 1793ء میں ...

                                               

ونسٹن چرچل

برطانوی سیاست دان۔ لارڈ رنڈولف چرچل کا بڑا لڑکا۔ چرچل کی ماں جینی امریکی یہودی تھی۔ ہیرو اور سنڈھرسٹ میں تعلیم پائی۔ ہندوستان کی شمال مغربی سرحد اور پھر جنوبی افریقا میں سپاہی اور اخباری نمائندہ رہا۔ بوئروں کی جنگ میں گرفتار ہوا۔ مگر بچ نکلا۔ 190 ...

                                               

ٹونی بلیئر

انتھونی چارلس لِنٹن بلیئر اڈنبرا میں ہیزل اور لِیو بلیئر کے گھر پیدا ہوئے۔ وہ اپنے والدین کے دوسرے بیٹے تھے۔ انہوں نے اپنے ابتدائی چند سال آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں گزارے جہاں ان کے والد ایک یونیورسٹی میں قانون کی تعلیم دیتے تھے۔ ان کا خاندان پ ...

                                               

ڈیوڈ کیمرون

ڈیوڈ وِلیئم ڈانلڈ کیمرن برطانیہ کے سابق وزیرِ اعظم، راجکوش کے مالکِ اوّل، ملکی ملازمت کے وزیر اور کانسرویٹِو پارٹی نامی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں۔ وہ رکنِ پارلیمان کے طور پر وِٹنی کے علاقے کی نُمائندگی کرتے ہیں۔ کیمرن نے یُونورسٹی آف آکسفورڈ میں ...

                                               

تاج الدین احمد

تاج الدین احمد ایک بنگلادیشی سیاست دان اور مجاہد آزادی تھے۔ وہ بنگلہ دیش کے پہلے وزیر اعظم تھے اور سنہ 1971ء کی جنگ آزادی بنگلہ دیش کے دوران میں بنگلہ دیش عبوری حکومت کی زمام قیادت سنبھال رکھی تھی۔ سنہ 71ء کی اس عبوری حکومت کی قیادت کی بنا پر انہ ...

                                               

حسینہ واجد

شیخ حسینہ واجد بنگلہ دیش کی موجودہ اور دسویں وزیر اعظم ہیں۔ وہ بنگلہ دیش کے سیاست دان اوردیش کے پہلے صدر شیخ مجیب الرحمان بنگلہ کی صاحبزادی ہیں اور ان کا شمار بنگلہ دیش کے منجھے ہوئے سیاست دانوں میں ہوتا ہے۔ پہلے وہ 1986ء سے 1988ء تک، 1991ء سے 19 ...

                                               

شیخ مجیب الرحمٰن

شیخ مجیب الرحمٰن 17 مارچ 1920ء کو ضلع فرید پور میں پیدا ہوئے۔ 1947ء میں اسلامیہ کالج کلکتہ سے تاریخ اور علم سیاسیات میں بی-اے کیا۔ طالب علمی ہی کے زمانے سے انہوں نے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کر دیا تھا۔ 1943ء سے 1947ء تک وہ کل ہند مسلم لیگ ...

                                               

اندر کمار گجرال

اندر کمار گجرال 4 دسمبر 1919ء کو پاکستان کے شہر جہلم میں پیدا ہوئے۔ آپ بھارت کے 12 ویں وزیر اعظم تھے۔ آپ نے برطانوی ہند کی آزادی کے لیے تحریک میں حصہ لیا اور اس سلسلے میں جیل بھی گئے۔ انہوں نے طالب علمی کے زمانے میں کمیونسٹ پارٹی کے رکن کے طور پر ...

                                               

اٹل بہاری واجپائی

اٹل بہاری واجپائی تین بار بھارت کے وزیر اعظم رہے۔ ان کا پہلا دور 1996ء میں 13 دن کا تھا، دوسری مرتبہ 1998ء سے 1999ء تک 11 ماہ تک وہ وزیر اعظم رہے اور تیسری بار 1999ء سے 2004ء تک انہوں نے اپنی میعاد مکمل کی۔ وہ چار دہائیوں سے زیادہ عرصے تک بھارتی ...

                                               

ایچ ڈی دیوے گوڑا

ایچ ڈی دیوے گوڑا ، ہندوستانی سیاست دان۔ سابق وزیر اعظم۔ صدر، جنتا دل ۔ مئی 1933میں کرناٹک کے ہاسن ضلع میں پیدا ہوئے۔ دیوگوڑا بیس سال کی عمر میں ہی سیاست میں سرگرم ہو گئے تھے۔ 1953میں کانگریس پارٹی میں شامل ہوئے اور1962 تک اس کے رکن رہے۔ متوسط طبق ...

                                               

لال بہادر شاستری

لال بہادر شاستری ، بھارت کے تیسرے اور مجموعی طور پر دوسرے مستقل وزیر اعظم تھے۔ وہ 1963ء-1965ء کے درمیان میں بھارت کے وزیر خارجہ تھے۔ ان کی پیدائش مغل سرائے، اتر پردیش میں ہوئی۔ بچپن میں ان کا نام لال بہادر شریواستو تھا۔ ان کے والد شاردا پرساد ایک ...

                                               

منموہن سنگھ

منموہن سنگھ ہندوستانی سیاست دان اور سابق وزیر اعظم ہیں ان کی پیدائش 26 ستمبر، 1932ء کو پاکستانی پنجاب کے گاہ میں ہوئی تھی۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی کے بعد برطانیہ کی ممتاز آکسفورڈ اور کیمبرج یونیورسٹیوں سے علم معاشیات کی تعلیم حاصل کی۔ وہ بھارتیہ ...

                                               

مورار جی دیسائی

مورارجی دیسائی بھارت کے تحریک آزادی کے فعال رُکن اور چوتھے وزیراعظم تھے۔ وہ پہلے وزیراعظم تھے جو انڈین نیشنل کانگریس کی بجائے کسی دوسری سیاسی جماعت سے تھے۔ وہ واحد شخصیت ہیں جنہیں بھارت کے سب سے محترم بھارت رتن اور پاکستان کے اعلی اعزاز نشان پاکس ...

                                               

نریندر مودی

نریندر دامودر داس مودی بھارتی سیاست دان اور موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ اس سے قبل مودی گجرات کے وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں۔ ان کی پیدائش 17 ستمبر 1950ء کو شمالی گجرات کے مہسانہ ضلع میں ہوئی۔ مودی کا سیاسی سفر 1984ء میں شروع ہوا۔ جب آر ایس نے اپنے چند ارکان ...

                                               

وی پی سنگھ

ہندوستان کے سابق وزیر اعظم۔ پورا نام وشو ناتھ پرتاپ سنگھ۔ پچیس جون 1931 میں ریاست اتر پردیش کے الہ آباد شہر ميں پیدا ہونے والے وی پی سنگھ نے اپنا سیاسی سفر اسی شہر سے شروع کیا۔ اور جلد ہی کانگریس میں اپنی جگہ بنا لی۔ وی پی سنگھ اترپردیش کے وزیر ا ...

                                               

بلند ایجوت

بلند ایجوت ترکی کے سابق وزیراعظمہیں۔ چالیس کے سیاسی کیریئر میں پانچ بار ترکی کے وزیر اعظم بنے۔ انہیں سن دو ہزار دو میں اس وقت اقتدار سے الگ کیا گیا جب انہوں نے صحت کی خرابی کی بنیاد پر مستعفی ہونے سے انکار کر دیا۔ ان کو اس وقت ترکی میں اقتصادی مش ...

                                               

بن علی یلدرم

بن علی یلدرم ایک ترک سیاستدان اور ترکی کے ستائیسویں وزیر اعظم ہیں۔ بن علی یلدرم 1994ء سے 2000ء تک استنبول فاسٹ فیریز کمپنی کے چیئرمین آف بورڈ ڈائرکٹر رہے۔ 2002ء میں پہلی مرتبہ استنبول سے رکن پارلیمان منتخب ہوئے۔ ترک وزیر اعظم عبد اللہ گل نے انہیں ...

                                               

جلال بایار

ترکی کے ایک سیاست دان 1921ء سے 1937ء تک مختلف وزارتوں پر فائز رہے۔ 1923ء میں ترکی اور یونان کے مابین تبادلہ آبادی ہوا تو اس کے نگران تھے۔ 1937ء میں وزیر اعظم بنے۔ 1938ء میں کمال اتاترک کا انتقال ہوا تو استعفیٰ دے دیا۔ 1946ء میں عدنان میندریس کے س ...

                                               

رؤف اوربے

رؤف اوربے قسطنطنیہ میں پیدا ہوئے ایک عثمانی بحریہ افسر اور سیاست دان تھے۔ وہ حکومت عظیم قومی ایوان کی عبوری حکومت میں چوتھے وزیر اعظم بھی تھے۔

                                               

رجب طیب ایردوان

رجب طیب ایردوان ɑn" ؛ پیدائش: 26 فروری 1954ء) ایک ترک سیاست دان، استنبول کے سابق ناظم، جمہوریہ ترکی کے سابق وزیر اعظم اور بارہویں منتخب صدر ہیں۔ رجب28 اگست2014ء سے صدارت کے منصب پر فائز اور جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے سربراہ ہیں جو ترک پارلیمان م ...

                                               

عبد اللہ گل

عبد اللہ گُل 29 اکتوبر 1950ء کو قیصری میں پیدا ہوئے۔ 1971ء میں انہوں نے جامعہ استنبول سے معاشیات میں گریجویشن کی اور 1983ء میں وہیں سے پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی۔ 1980ء میں ان کی شادی خیر النساء سے ہوئی، جن سے ان کے دو بیٹے ہیں۔

                                               

عدنان میندریس

عدنان میندریس ترکی کے سابق وزیر اعظم تھے جو 1950ء میں ڈیموکریٹک پارٹی کے بر سر اقتدار آنے کے بعد 10 سال وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہے۔ فوجی انقلاب کے نتیجے میں مقدمے کا سامنا کیا اور پھانسی دے دی گئی۔

                                               

عصمت انونو

عصمت انونو 24 ستمبر 1884ء کو ازمیر میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام مصطفیٰ عصمت تھا۔ فوجی مدرسہ میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد 1906ء میں یوز باشی کپتان کی حیثیت سے فوج میں شامل ہوئے۔ بلقان کی جنگ میں حصہ لیا اور پہلی عالمی جنگ میں قفقاز، فلسطین اور شام ک ...

                                               

فوزی چکماق

مصطفی فوزی چکماق ایک ترک فیلڈ مارشل اور سیاست دان تھے۔ وہ سلطنت عثمانیہ کے وزیر جنگ ،حکومت انقرہ کے قومی وزیر دفاع ، وزیر اعظم ، حکومت عظیم قومی ایوان کے دوسرے چیف آف جنرل اسٹاف اور جمہوریہ ترکی کے پہلے چیف آف جنرل اسٹاف تھے۔

                                               

مصطفٰی کمال اتاترک

مصطفٰی کمال پاشا ، جنگ عظیم اول میں عثمانی دور کا فوجی سالار، جدید ترکی کا بانی اور پہلا صدر ۔ 1934ء میں قوم کی طرف سے انھیں اتاترک کا لقب دیا گیا۔

                                               

نجم الدین اربکان

اتحاد بین المسلمین کے داعی اور سابق ترک وزیر اعظم نجم الدین اربکان 29 اکتوبر1926 کو شمالی ترکی کے سینوپ نامی علاقے میں پیدا ہوئے جو بحرہ اسود کے ساحل پر واقع ہے۔ آپ کے والد کا نام محمت صابری تھا۔۔ آپ ان کی دوسری بیوی کے بطن سے تھے۔

                                               

باجی قائد السبسی

محمد باجی قائد السبسی تونس کے ایک سیاست دان تھے۔ 2014ء سے 2019ء تک تونس کے پانچویں صدر رہے۔ اس سے قبل وہ فروری 2011ء سے دسمبر 2011ء تک تونس کے عبوری وزیر اعظم بھی رہے۔ تونس کے آئین کے تحت ان کی جگہ پارلیمان کے اسپیکر، محمد الناصر عبوری دور کے لیے ...

                                               

حبیب بورقیبہ

حبیب بورقیبہ تیونس کے بانی، سیاستدان اور جمہوریہء تیونس کے پہلے صدر تھے، جن کی صدارت 25 جولائی، 1957ء سے 07 نومبر، 1987ء تک رہی۔ اپنے دورِ صدارت میں ترقی و جدت پسندی کے مغربی تقلید پرمبنی اصلاحات کے نفاذ کی بدولت اکثر اُن کا موازنہ ترکی کے مصطفٰی ...

                                               

تھاکسن شیناواترا

تھائی لینڈ کے شمالی شہر چیانگ مائی میں پیدا ہونے والے شیناواترا نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور پولیس افسر کیا تھا۔ 1973 میں انہیں ایک سکالرشپ ملا اور وہ کریمنل جسٹس میں ماسٹرز کرنے امریکا چلے گئے۔ امریکا سے واپس آنے کے بعد انہوں نے اپنا کروبار شروع ...

                                               

جنرل سونتی

پیدائش: اکتوبر 1946ء تھائی لینڈ کے پہلے مسلمان فوجی سربراہ۔ جس نے 19 ستمبر میں فوجی بغاوت کرکے مارشل لاء نافذ کیا۔ پورا نام سونتی بونیا راتگالِان کی اعلی فوجی عہدے پر تعیناتی کو جنوبی مسلمان علاقوں میں مزاحمت پر قابوپانے کی کوشش سے جوڑا گیا۔ جنوب ...

                                               

ايتو ہیروبومی

ايتو هيروبومي جاپان کے سیاست دان اور وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ ان کی تعلیم لندن میں ہوئی ہے اور ان کا تعلق سامورانی سے رہ چکا ہے۔ وہ بحالی میجی کے وقت کے لیڈر ہیں۔ اس وقت بھی وہ حکومت کا حصہ تھے۔ انہوں نے 1880ء کی دہائی میں آئین میجی کے بیورو کی صدار ...

                                               

شینزو آبے

شنزو آبے یا شینزو آبے zo:") جاپانی سیاست دان اور جاپان کے 57ویں وزیر اعظم تھے جنہوں نے ناسازگی صحت کی بنا پر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ آبے نے 28 اگست 2020ء کو اعلان کیا کہ اس نے دوبارہ وزیر اعظم کے عہدے سے استعفی دینے کا ارادہ کیا ہے۔ شنزو 2017 ...

                                               

كيوتاكا كورودا

كيوتاكا كورودا == حوالہ جات == جاپان کے سیاست دان تھے جن کا تعلی میجی دور سے تھا۔ وہ 1888ء تا 18889ء وزیر اعظم جاپان بھی رہے۔

                                               

وزیر اعظم جاپان

وزیر اعظم جاپان کا سربراہ حکومت ہے۔ وزیر اعظم جاپان کو پارلیمان جاپان کی نامزدگی کے بعد شہنشاہ جاپان منتخب کرتا ہے۔ وزیر اعظم کو ایوان نمائندگان میں اعتماد اور رسد حاصل کرنا ضروری ہے۔ وہ کابینہ جاپان کا سربراہ ہوتا ہے اور دیگر وزرائے ریاست کو نام ...

                                               

پی ڈبلیو بوتھا

جنوبی افریقا کے سابق صدر۔ پی ڈبل یو بوتھا 1978 سے لے کر 1989 تک ملک کے صدر رہے جو نسلی تفریق کے نظام کے خلاف کشمکس کے عروج کا زمانہ تھا۔ بوتھا کو 1989 میں اسعفی دینا پڑا۔ ان کے بعد بننے والے سفید فام رہنما ایف ڈبلیو کلرک کے دور میں اپارتھائڈ یعنی ...

                                               

نکیتا خروشچیف

روسی سیاست دان۔ یوکرین کے سرحدی علاقے میں ایک مزدور خاندان میں پیدا ہوئے۔ والد ایک کان میں کام کرتے تھے۔ ابتدائی زندگی میں مویشی چرائے۔ اس کے بعد یوکرین کی ایک فیکڑی میں ملازم ہو گئے۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران میں روسی فوج میں بھرتی ہوئے۔ جنگ کے اوا ...

                                               

ہیثم بن طارق

ہیثم بن طارق آل سعید سلطنت عمان کے موجودہ سلطان ہیں۔ انہیں 11 جنوری 2020ء کو سابق سلطان قابوس بن سعید بن تیمورآل سعید کی وفات کے بعد ان کا جانشین نامزد کیا گیا۔ اس سے پہلے ان کے پاس سلطنت عمان کی وزارت ثقافت و ورثہ کا قلمدان تھا۔

                                               

حافظ الاسد

حافظ الاسد شام کے صدر تھے۔ 10 جون سنہ 2000 کو شام کے صدر حافظ الاسد طویل بیماری کے بعد 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ حافظ الاسد سنہ 1964 میں شام کی فضائیہ کے کمانڈر کے عہدے پر فائز ہوئے اور اس کے تین سال بعد وزير دفاع بنے۔ سنہ 1970 میں انہوں ن ...

                                               

محمد مصطفی میرو

محمد مصطفٰی میرو ایک سوری سیاست دان تھے، جو نے 7 مارچ 2000ء سے 10 ستمبر 2003ء تک سوریہ کے وزیر اعظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔

                                               

اسٹیفن لووین

21 جولائی 1957 کو پیدا ہوئے۔ پیدائش کے 10 ماہ بعد سٹیفن کو یتیم خانے کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ بعد ازاں ایک اور خاندان نے انہیں گود لے لیا۔ ان کے منہ بولے والد ایک لکڑ ہارے اور صنعتی مزدور جبکہ گود لینے والی والدہ لیڈی ہیلتھ وزیٹر تھیں۔

                                               

عمر البشیر

عمر البشیر جن کا پورا نام عمر حسن احمد البشیر ہے۔ سوڈان کی نیشنل کانگریس کے سربراہ اور سوڈان کے ساتويں صدر رہے ہیں۔ 1956 میں سوڈان کی آزادی کے بعد سے اب تک عمر حسن البشیر کو طویل ترین عرصے تک صدارت کے عہدے پر فائز رہنے کا اعزاز حاصل ہے، انہوں نے ...

                                               

راشد علی گیلانی

پیدائش: 1889ء انتقال: 1963ء عراقی رہنما۔ ترکی لا کالج میں تعلیم حاصل کی۔ 1932ء میں شاہ عراق کے پرائیوٹ سیکرٹری مقرر ہوئے۔ 1933ء میں وزارت عظمی کے عہدے پر متمکن ہوئے۔ 1935 میں وزارت داخلہ اور وزارت عدلیہ کے عہدوں پر سرفراز ہوئے۔ 1935 میں سیاسی کشم ...

                                               

صدام حسین

پیدائش:28 اپریل 1937ء وفات:30 دسمبر 2006ء سابق عراقی صدر اور بعث پارٹی کے سربراہ جو بغداد کے شمال میں واقع شہر تکریت کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے۔

                                               

نوری المالکی

نوری المالکی نام نوري كامل محمد حسن المالكي، تاریخ پیدائش 20 جون 1950، جواد المالكي اور أبو إسراء کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔ یہ ایک عراقی سیاست دان ہیں، یہ 2006 سے 2014تک عراق کے وزیر اعظم رہے ہیں، پھر 2014 میں نائب صدر کے عہدہ پر فائز ہوئے۔ یہ ...

                                               

رشیلیو

رشیلیو فرانس کے شہرہ آفاق وزیر اعظم جو فرانس کا سب سے بڑا سیاست دان گزرا ہے۔ اس نے اپنے دور اقتدار میں پروٹسٹنٹ فرقے کی سیاسی قوت ختم کی۔ مگر انہیں مذہبی آزادی ضرور دی۔ امرا کی طاقت کو کمزور کرکے شاہی قوت کو بڑھایا۔ اس کے علاوہ مالیات، فوج اور دی ...

                                               

لیون بلوم

پیدائش: 1872ء انتقال: 1950ء لیون بلوم فرانسیسی سوشلسٹ پارٹی کا لیڈر اور فرانس کا پہلا سوشلسٹ وزیر اعظم۔ پیرس کے ایک یہودی گھرانے میں پیدا ہوا۔ 1919ء میں ایوان نمائندگان کا رکن منتخب ہوا۔ 1936ء میں شکست ہو گئی۔ لیکن اس مختصر عرصے میں لیون نے چند ا ...

                                               

چارلس ڈیگال

چارلس ڈیگال یا شارل دے گول ایک فرانسیسی سیاست دان اور جنرل تھا۔ دوسری جنگ عظیم میں فرانس کی شکست کے بعد تحریک مدافعت کے رہنما۔ فرانس کی پانچویں جمہوریہ کے صدر۔ پیرس میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد فوج میں ملازمت کرلی۔ دوسری جنگ عظیم میں فرانس پر نازی ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →