ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 212




                                               

وزیر اعظم مالدیپ

ابراہیم دورےمانا 1883 سے 1925ء کے دوران میں تین بار بطور وزیر اعظم رہے۔ عبد المجید دیدی بطور وزیر اعظم 1926 تا 1932ء رہے۔ محمد فرید دیدی بطور وزیر اعظم 1932 تا 1944ء رہے۔ محمد امین دیدی بطور وزیر اعظم 1945 تا 1952ء رہے۔ سلطنت کی ترتیب نو کے بعد ا ...

                                               

سیفاس بانسا

’ٹوگبی نگوریفیا سیفاس کوسی بانسا کو عرف عام میں کنگ سیفاس کہلاتا ہے۔اس کی سلطنت کانام ’’گبی‘‘ ہے جو مشرقی گھانا میں ٹوگو کی سرحد کے ساتھ واقع ہے۔ کنگ سیفاس کی سلطنت میں تین لاکھ سے زائد افراد بستے ہیں۔ یہ بادشاہ سلامت محنت مزدوری کے لیے جرمنی میں ...

                                               

جاتیہ سنسد

جاتیہ سنسد بنگلہ دیش کے پارلیمان کا نام ہے۔ بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کی موجودہ نشستوں کی تعداد 350 ہے، جس میں سے 50 خواتین کے لیے مخصوص نشستیں ہیں۔ منتخب شدہ شخصیات کو ارکان پارلیمان کہا جاتا ہے۔ ترتیب کے لحاظ سے بنگلہ دیش کی موجودہ پارلیمان دسویں ہے۔ ...

                                               

قومی عوامی کانگریس (چین)

قومی عوامی کانگریس ، این پی سی، چینی پارلیمان) چین کی قومی مقننہ ہے جس میں سنہ 2018ء میں 2980 ارکان تھے۔ اسے دنیا کی سب سے بڑی پارلیمان ہونے کا درجہ حاصل ہے۔ آئین چین کے مطابق چینی عوامی کانگریس یک ایوانی نظام پر مشتمل مقننہ ہے جسے قانون بنانے، ح ...

                                               

مملکت متحدہ کی پارلیمنٹ

برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ یا برطانوی پارلیمنٹ ، برطانیہ کا اعلی قانون ساز ادارہ۔ پورے برطانوی خودمختار علاقے میں قانونی قواعد بنانے ، تبدیل کرنے اور ان کا نفاذ کرنے کا مکمل اور انتہائی جائز حق صرف اور صرف پارلیمنٹ کے دائرہ اختیار کے خرچ پر موجود ...

                                               

پارلیمان جاپان

پارلیمان جاپان دو ایوانی پارلیمان ہے جسے مقننہ کا درجہ حاصل ہے۔ اس میں ایک ایوان زیریں ہے جسے ایوان نمائندگان کہا جاتا ہے۔ دوسری ایوان بالا ہے جسے ہاوس آف کونسلرز کہتے ہیں۔ دونوں ایوانوں کے ارکان انتخابات کے ذریعے منتخب ہو کر آتے ہیں۔ قوانین سازی ...

                                               

کنیست

کنیست اسرائیل کی ایک یک ایوانی قانون ساز اسمبلی ہے۔ اسرائیلی نظام حکومت میں کنیست قوانین پاس کر سکتی، صدر و وزیر اعظم کا انتخاب کر سکتی، کابینہ کو منظور کر سکتی اور حکومت کے کاموں کی نگرانی کر سکتی ہے۔ اس کے علاوہ کنیست کے پاس ریاست کے کمپٹرولر ک ...

                                               

اعلی عدالتی کونسل پاکستان

اعلی عدالتی کونسل پاکستان کے نام سے منسوب یہ جز عدلیہ کے خلاف دائر کی جانے والی درخواستوں کی سماعت کرتی ہے۔ آئین پاکستان میں یہ آرٹیکل 209 کے تحت کام کرتی ہے۔

                                               

حکومت پاکستان

حکومت پاکستان وفاقی پارلیمانی نظام ہے۔ جس میں صدر پاکستان کا انتخاب عوام کی بجائے منتخب پارلیمان کرتا ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا سربراہ صدر مملکت ہے جو پاکستان کی افواج کا کمانڈر انچیف بھی ہوتا ہے۔ وزیر اعظم جو انتظامی امور کا سربراہ ہوتا ہے، ...

                                               

حکومت خیبر پختونخوا

حکومت خیبر پختونخوا کے تمام تر سرکاری دفاتر صدر مقام پشاور میں واقع ہیں۔ اس کے علاوہ ضمنی صدر مقام کے طور پر ایبٹ آباد مخصوص ہے جہاں صوبائی سرکاری دفاتر قائم کیے گئے ہیں۔ صوبائی حکومت کی عملداری پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ہے جو شمال میں ہم ...

                                               

سپریم جوڈیشل کونسل پاکستان

اعلی عدالتی کونسل پاکستان کے نام سے منسوب یہ جز عدلیہ کے خلاف دائر کی جانے والی درخواستوں کی سماعت کرتی ہے۔آئین پاکستان میں یہ آرٹیکل 209 کے تحت کام کرتی ہے۔

                                               

صوبائی اسمبلی بلوچستان

بلوچستان کی صوبائی اسمبلی 1972 میں ایک صدارتی حکم کے تحت وجود میں آئی۔ اسمبلی کا پہلا اور باقاعدہ اجلاس 2 مئی 1972 کو منعقد ہوا جس میں 21 ارکان نے شرکت کی۔ بلوچستان کی صوبائی اسمبلی نے وجود میں آنے کے بعد سے لیکر اب تک کے اس سفر میں مجموعی طور پر ...

                                               

صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا

صوبہ خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی پاکستان میں خیبر پختونخوا کا قانون ساز ایوان ہے۔ یہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 106 کے تحت قائم کی گئی۔ اس ایوان کی 124 نشستیں ہیں جن میں سے 99 پر براہ راست انتخابات منعقد ہوتے ہیں جبکہ 22 نشستیں خواتین اور 3 نشستیں ...

                                               

وزیر اعلیٰ پنجاب (پاکستان)

وزیر اعلیٰ پنجاب پاکستان کے صوبہ پنجاب کی صوبائی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے۔ اس کا انتخاب پنجاب اسمبلی کرتی ہے۔ پنجاب کے موجودہ وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار ہیں۔

                                               

پاک فضائیہ

پاک فضائیہ پاکستان کی فضائی حدود کی محافظ ہے۔ یہ زمینی افواج کو بھی مدد فراہم کرتی ہے۔ اس کے پاس 1530 ہوائی جہاز ہیں۔ ان میں میراج، ایف-7، ایف-16 اور کئی دوسرے شامل ہیں۔ پاک فضائیہ کے پاس 2015 میں اس کے اپنے بنائے گئے 200 جے ایف-17 تھنڈر ہیں۔ پاک ...

                                               

پاکستان میں مقامی حکومت

پاکستان میں مقامی حکومتیں ، 2001ء میں جاری ہونے والے" مقامی حکومتوں کے آرڈیننس" کے تحت ضلعی سطح پر حکومت کے قائم ہونے کے آئینی فرمان کے تحت تشکیل پاتی ہیں۔ پاکستان میں ضلع حکومت کا تیسرا درجہ ہے، جو صوبہ کے زیر انتظام قائم رہتا ہے۔ مقامی حکومتوں ...

                                               

پاکستان کی ریاستی علامت

پاکستان کی ریاستی علامت کا اتخاذ 1956ء میں کیا گیا تھا۔ یہ علامت پاکستان کی نظریاتی اساس، اس کی معیشت کی بنیاد، اس کے ثقافتی ورثہ اور اس کے راہنما اصول کی غماز ہے۔ اس علامت میں ایک ڈھال کے اوپر چاند تارے کا نشان آویزاں ہے، جس کے گرد پھولوں کا حلق ...

                                               

حکومت پنجاب

حکومت پنجاب حکومت پاکستان کی ایک اکائی جس کی عملداری صوبہ پنجاب میں محدود ہے۔ اس کے سرکاری دفاتر لاہور میں واقع ہیں جو صوبہ پنجاب کا صدر مقام بھی ہے۔ پاکستان کا صوبہ پنجاب ملک کا سب سے گنجان آباد علاقہ ہے۔ حکومت پنجاب کی عملداری اس کی سرحدوں جو ج ...

                                               

کابینہ پاکستان

پاکستان کی کابینہ وزیر اعظم کی زیر قیادت وزراء کی وہ جماعت ہے جو حکومت چلانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ وزرا کی مجلس کی صدارت وزیر اعظم کرتا ہے۔ تکنیکی طور پر یہ حکومت پاکستان کی کلی خود مختار مجلس ہے۔

                                               

حکومت چین

پیپلز لبریشن آرمی اور عوامی مسلح پولیس بواستہ مرکزی فوجی کمیشن جس کے چیئرمین کمانڈر ان چیف ہیں۔

                                               

چینی کمیونسٹ پارٹی

چین کی کمیونسٹ پارٹی جسے چینی کمیونسٹ پارٹی بھی کہا جاتا ہے، یہ عوامی جمہوریہ چین کی بانی اور حکمران سیاسی جماعت ہے۔ کمیونسٹ پارٹی برعظیم چین کے اندر واحد حکومتی جماعت ہے، جس نے صرف آٹھ دوسری مختص شدہ سیاسی جماعتوں کو قائم رہنے کی اجازت دی ہے۔ اس ...

                                               

اسرائیلی قضاۃ

اسرائیلی قضاة عبرانی بائبل اور اکثر کتاب قضاة میں اسرائیلی بادشاہت کے قیام سے قبل روحانی قضاة یا ائمہ بیان کیے گئے ہیں اسلامی علوم کے مطابق حضرت موسیٰ جب سرکشوں سے لڑنے کے لیے گئے تب بنی اسرائیل کے ہر قبیلہ میں سے ایک سردار منتخب کر گئے تھے جن می ...

                                               

وزیر اعلی (بھارت)

جمہوریہ ہند کی 28 ریاستوں اور دو مرکزی علاقوں میں سے ہر ایک کا وزیر اعلیٰ منتخب ہوتا ہے جو حکومت سربراہ حکومت ہوتا ہے۔ ہندوستان کے آئین کے مطابق ، گورنر ریاست کا ازروئے قانون سربراہ ہے ، لیکن درحقیقت اختیار وزیر اعلیٰ کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ ریاست م ...

                                               

الفونسین

جنوبی امریکا کے ملک آرجنٹینا میں فوجی حکومت کے خاتمے کے بعد جمہوریت کی بحالی میں اہم کردار ادا کرنے والے سابق صدر۔ اس وقت آرجنٹینا کے صدر منتخب ہوئے جب وہاں فوجی حکومت ختم ہوئی۔ فوج انیس سو چھتہر سے انیس سو تراسی تک اقتدار پر قابض رہی۔ اس دوران م ...

                                               

رینالدو بگنیو

رینالدو بگنیو آرجنٹینا کے سابق فوجی حکمراں۔ 21 جنوری 1928 کو پیدا ہوئے۔ جنرل بِگنیو سنہ بیاسی۔ تراسی میں ملک کے صدر رہے۔ لیکن اس سے پہلے جب وہ فوج میں ملازم تھے تو ان پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے سنگین الزامات لگائے گئے کیونکہ نرل بِگنیونے1978 ...

                                               

بشر الخصاونہ

بشر الخصاونہ اردن کے سیاست دان اور سفارت کار ہیں۔ وہ شاہی ہاشمی دربار میں عبد اللہ دوم کے مشیر خاص برائے مواصلات و تعاون ہیں۔ وہ 2017ء سے 2018ء کے درمیان میں وزیر برائے قانونی امور اور 2016ء2016 اور 2017ء کے درمیان میں وزیر خارجہ رہے۔ الخصاونہ مص ...

                                               

عمر رزاز

عمر رزاز ایک اردنی سیاست دان جو ملک کے موجودہ اور 42ویں وزیر اعظم ہیں۔ آئی ایم ایف کے حمایت یافتہ پیمائش حساسیت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کی وجہ سے اپنے پیشرو ہانی ملقی کے استعفی کے بعد انہیں پانچ جون 2018ء کو نئی حکومت کی تشکیل کے لیے مقرر کیا گیا ...

                                               

بینیتو موسولینی

بینیتو امیلکارے آندریا موسولینی ۔ اٹلی کے وزیر اعظم تھے جنکا دور اقتدار 1922ء سے 1943ء تک کے عرصہ پر محیط ہے۔ انہوں نے اٹلی میں فاشسٹ حکومت قائم کی اور نیشنلزم، فوجی طاقت پر مرتکز اور غیر کمیونزم حکومت کے ساتھ سخت قوانین متعارف کرائے۔ ایک جیسے خی ...

                                               

جولیوآندریوتی

جولیوآندریوتی اٹلی کے 41ویں وزیر اعظم اور مسیحی جمہوریت پارٹی کے رہنما تھے۔ وہ چالیس سال کے سیاسی سفر کے دوران ریاست کے تمام اہم دفاتر میں تعینات رہے، وہ ایسی شخصیت تھے جس نے اٹلی کی یورپی یونین کے انضمام رہنمائی کرتے ہوئے سول سروس، بزنس کمیونٹی ...

                                               

رومانو پروڈی

رومانو پرودی اطالوی سیاست دان ہیں جو 17 مئی 2007ء سے اطالوی وزیر اعظم اور وزیروں کی کونسل کے صدر رہے ہیں۔ ان کی یہ حکومت اپریل 2006ء کے اطالوی انتخابات میں کامیابی کے نتیجہ میں قائم ہوئی جس میں ان کی سربراہی میں قائم اتحاد نے سابقہ وزیر اعظم سلوی ...

                                               

ابراہم لنکن

ایک ڈاکیے اور کلرک سے زندگی شروع کر کے امریکا کا سولہواں صدر بنا۔ اپنی ذاتی محنت سے قانونی امتحان پاس کر لیا۔ وکالت کا پیشہ اختیار کیا۔ آہستہ امریکن کانگرس کا رکن بن گیا۔ 1856ء میں امریکا کی جمہوری جماعت میں شامل ہو گیا۔ 1860ء میں امریکا کا صدر م ...

                                               

اینڈریو جیکسن

امریکہ کا ساتواں صدر۔ شمالی کیرولائنا میں پیدا ہوا۔ پہلے سالسبری اور ٹینیسی میں وکالت کی۔ 1787ء میں امریکی سینٹ کا رکن منتخب ہوا۔ 1802ء میں ٹینسی کی فوج میں میجر جنرل مقرر ہوا۔ اور رینو اور لینز کے دفاع پر مامور کیا گیا۔ انھی دنوں ایک ریڈ انڈین ق ...

                                               

بارک اوباما

بارک اوبامہ ،امریکی ریاست ہوائی میں 1961ء میں پیدا ہوئے۔ اوبامہ نے 2 فروری، 1961ء کو شادی کی۔ والد کا تعلق کینیا سے جبکہ والدہ کا ہوائی سے تھا۔ والدین کی ملاقات دوران طالب علمی ہوائی یونیورسٹی میں ہوئی جہاں پر والد وظیفہ پر پڑھنے آیا ہوا تھا۔ اوب ...

                                               

بل کلنٹن

بل کلنٹن امريکہ کے 42 صدر ہے۔ جنہوں نے امريکی صدر جارج بش کے والد ہربڑٹ بش کو شکست دی جب 1991 ميں اليکشن تھا۔ اور اس وقت ہربڑٹ صدر تھے بل کلنٹن 19 اگسٹ 1946 ميں پيدا ہوئے -انہوں نے جنوری 20 1992 ميں حلف اٹھايا اور صدر منتخب ہوئے -بل کلنٹن نے اسرا ...

                                               

جارج ایچ ڈبلیو بش

جارج ایچ ڈبلیو بش امریکا کا اکتالیسواں صدر تھا۔ جارج ایچ ڈبلیو بش امریکا کے تینتالیسویں صدر جارج ڈبلیو بش کے والد ہیں۔

                                               

جارج ڈبلیو بش

جارج واکر بش امریکا کے سابق اور 43 ویں صدر ہیں۔ صدر بش دوسری بار امریکی صدارت کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔ وہ 2001 اور 2004 میں منتخب ہوئے۔ اپنے ہمنام باپ سے ممیز کرنے کے لیے اسے عرف عام میں "ڈب یا کہا اور لکھا جاتا تھا، ستمبر 2001 میں جب امریکا پر دہش ...

                                               

جان ایف کینیڈی

جان فٹزجیرالڈ کینیڈی المعروف جان ایف کینیڈی یا جے ایف کے ریاستہائے متحدہ امریکا کے 35 ویں صدر تھے۔ وہ 1961ء سے 1963ء میں اپنے قتل تک اس عہدے پر فائز رہے۔ وہ امریکا کی تاریخ کے کم عمر ترین اور واحد رومن کیتھولک صدر تھے۔ ان کا قتل بھی آج تک ایک معم ...

                                               

جمی کارٹر

جیمز ارل "جمی" کارٹر 1977ء سے 1981ء تک امریکا کے 39 ویں صدر رہے۔ وہ ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن تھے۔ ان کا تعلق ریاست ہائے متحدہ امریکا کے جنوبی علاقوں سے تھا جہاں وہ ریاست جارجیا میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ سینیٹر اور بعد ازاں جارجیا کے گورنر ر رہے۔ اس حیث ...

                                               

جو بائیڈن

جوزف روبینیٹ "جو" بائیڈن جونیئر امریکی سیاست دان ہیں جو 2009ء سے 2017ء تک ریاستہائے متحدہ امریکا كا سینتاليسواں نائب صدر رہے۔ یہ 1973ء سے 2009ء تك ڈيلاوير کے لیے سناٹر بھی رہے۔ صدر بارک اوباما کے ساتھ دو مدتوں کے لیے نائب صدر منتخب تھے۔ جو بائڈن ...

                                               

جیرالڈ فورڈ

جیرالڈ فورڈ 1974ء سے 1977ء تک امریکا کے 38 ویں صدر اور 1973ء سے 1974ء تک 40 ویں نائب صدر تھے۔ وہ بغیر انتخابات میں حصہ لیے امریکی صدر بننے والی واحد اور 25 ویں ترمیم کے تحت نائب صدارت سنبھالنے والی پہلی شخصیت تھے۔ انہوں نے ویتنام سے امریکی دستوں ...

                                               

جیمز گارفیلڈ

جیمز گارفیلڈ ریاستہائے متحدہ امریکا کے 20 ویں صدر تھے۔ وہ امریکا کے دوسرے صدر تھے جو دوران صدارت قتل کر دیے گئے ۔ وہ امریکا کی تاریخ میں سب سے کم عرصہ تک عہدۂ صدارت پر رہنے والے صدور میں دوسرے درجے پر ہیں، ولیم ہنری ہیریسن سب سے کم عرصہ تک امریکی ...

                                               

فرینکلن ڈی روزویلٹ

امریکا کے بتیسویں صدر۔ نیویارک میں پیدا ہوئے۔ ہارورڈ یونیورسٹی اور کولمبیا یونیورسٹی میں تعلیم پائی اور نیویارک میں وکالت شروع کی۔ 1901ء میں ریاست نیویارک کی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1913ء سے 1920ء تک بحری فوج کے نائب سیکرٹری اور 1929ء سے 1933ء ...

                                               

لنڈن بی جانسن

لنڈن بی جانسن امریکہ کا چھتیسواں صدر تھا۔ ریاست ٹیکساس کے ایک قصبے میں پیدا ہوئے۔ سان مارکلس میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد ہوسٹن میں دو سال معلم رہے۔ پھر جارج ٹاؤن یونیورسٹی سے وکالت کا امتحان پاس کیا۔ 1937ء میں ایوان نمائندگان کے رکن منتخب ہوئے اور ...

                                               

ولیم میک کنلے

ولیم میک کنلے امریکہ کا پچیسواں صدر تھا۔ وہ سونا کے فلس کا حامی تھا۔ ہسپانیہ کے خلاف امریکی جنگ اس کے دور حکومت میں لڑی گئی۔

                                               

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کی ایک کاروباری شخصیت جو سنہ 2016ء کے امریکی صدارتی انتخابات کے نتیجہ میں ریاستہائے متحدہ کے پینتالیسویں صدر منتخب ہوئے۔ ٹرمپ کو سب سے زیادہ شہرت امریکی صدارتی امیدوار کے طور پر ملی اور اپنی انتخابی مہم میں ٹرمپ ایک مسلم دشمن سی ...

                                               

ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور

امریکی جنرل اور مدبر امریکا کے 34 ویں صدر۔ ڈینی سن میں پیدا ہوئے۔ 1915ء میں فوج میں بھرتی ہوئے۔ دوسری جنگ عظیم شروع ہونے پر امریکی چیف آف سٹاف، جنرل مارشل کے آفس میں بریگیڈیر جنرل کی حیثیت سے جنگی منصوبہ بندی کے سربراہ مقرر ہوئے۔ جون 1942ء میں یو ...

                                               

ہیری ٹرومین

ریاست ہائے متحدہ امریکا کے تینتیسویں صدر۔ قصبہ لامار ریاست میسوری میں پیدا ہوئے۔ پہلی جنگ عظیم میں فوج میں بھرتی ہوئے اور میجر کے عہدے تک پہنچے۔ 1934ء میں سینٹ کے رکن منتخب ہوئے۔ 1944ء میں ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر نائب صدر چنے گئے۔ اور اپریل 194 ...

                                               

ابی احمد علی

ابی احمد علی ایتھیوپیا کے موجودہ وزیر اعظم اور سابق لیفٹننٹ کرنل 46 سالہ ابی احمد علی جو کمپیوٹر سائنسز میں گریجوایشن کے بعد گرین وچ یونیورسٹی لندن سے "ٹرانسفورمیشنل لیڈر شپ" میں ماسٹرز ڈگری کے حامل ہیں اور 2017 میں Social Capital and its Role in ...

                                               

امیر عباس ہویدا

پیدائش: 1919ء وفات: 1979ء ایرانی سفارت کار، سیاست دان، تہران میں پیداہوئے۔ پیرس اور برسلز کی یونیورسٹیوں میں تعلیم پائی۔ 1942ء تا 1958ء ایران کی وزارت امور خارجہ سے منسلک رہے۔ 1958ء میں ایران کی قومی تیل کمپنی کے چیرمین، 1964ء میں وزیر مالیات اور ...

                                               

رضا شاہ پہلوی

شاہ ایران۔ اصل نام رضا خان، سپاہی کے بیٹے تھے۔ معمولی تعلیم حاصل کی۔ نوجوانی میں فوج میں بھرتی ہو گئے اور جلد ہی اعلیٰ عہدے پر فائز ہو گئے۔ 1921ء میں حکومت کا تختہ الٹ دیا اور 1923ء میں وزیر اعظم کا عہدہ خود سنبھال لیا۔ انھوں نے فارس کو ایران کا ...