ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 210




                                               

دیوسائی نیشنل پارک

دیوسائی نیشنل پارک سطح سمندر سے 13،500 فٹ اونچائی پر واقع ہے۔ پارک 3000 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ نومبر سے مئی تک پارک برف سے ڈھکا رہتا ہے۔ بہار کے موسم میں پارک پھولوں اور کئی اقسام کی تتلیوں کے ساتھ ایک منفرد نظارہ پیش کرتا ہے۔ دیوسائی دنیا ...

                                               

ریڈکلف لائن

ریڈکلف لائن تقسیم ہند کے وقت بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک خط تھا جو دونوں ملکوں کے مابین تعین حدود کرتا تھا جس کا اعلان 17 اگست 1947ء کو کیا گیا۔ اس خط کا نام سیریل ریڈکلف کے نام پر ہے جو تقسیم ہند کے وقت سرحد کمیشن کا چیئرمین تھا۔ سرحد کمیشن ...

                                               

لیہہ

لیہہ یا لیھ بھارت کی ریاست جموں و کشمیر کے خطّہ لداخ کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر ہمالیہ سلطنت لداخ کا پایۂ تخت تھا۔ اب ضلع لیہہ کا پایۂ تخت ہے۔ گجرات کے کچھ کے بعد ضلعِ لیہہ بھارت کا دوسرا سب سے بڑا ضلع ہے۔ سری نگر سے 160میل مشرق میں لداخ کوہستانی سلسل ...

                                               

مونار

ملیالم زبان میں مونّار کا مطلب تین ندیوں کا دیس ہے۔ یہاں مُوتیرا ندی، چنتو وَرائی ندی اور کُنڈلا ندی کا سنگم ہے۔ اس لیے یہ نام پڑا ہے۔ ملیالم میں مُونُّ Moonnu کا معنیٰ ہے تین اور آر کا معنیٰ ہے دریا۔

                                               

کولی پہاڑ

کولّی پہاڑ بھارت کی ریاست تمل ناڈو کے ناماکّل ضلع میں واقع بلند ترین مقام ہے۔ پہاڑوں سے گھیرے ہوئے یہ علاقہ سطحِ بحر سے 1300 میٹر بلندی میں واقع ہے۔ تمل زبان کے قدیم ادب میں اس علاقہ کا ذکر ملتا ہے۔

                                               

جغرافیہ جارجیا (ملک)

جارجیا قفقاز کے علاقے میں ایک ملک ہے۔ جو مغربی ایشیا اور مشرقی یورپ کے سنگم پر واقع یہ مغرب کی طرف بحیرہ اسود، شمال میں روس، جنوب میں ترکی اور آرمینیا، اور مشرق میں آذربائیجان سے جڑا ہوا ہے۔ جارجیا کا کہ رقبہ 69.700 کلومربع میٹر ہے۔

                                               

ریاستہائے متحدہ میں وقت

ریاستہائے متحدہ میں وقت قانونی طور پر نو معیاری منطقۂ وقت میں تقسیم کیا گیا ہے، جو اس کی ریاستوں اور ان کے متعلقہ علاقوں کا احاطہ کرتا ہے۔ تقریبا تمام ریاستہائے متحدہ امریکا میں موسم گرما میں روشنیروز بچتی وقت کا استعمال کیا جاتا ہے۔

                                               

ریاستہائے متحدہ کی بین الاقومی سرحدی ریاستیں

ریاستہائے متحدہ کی بین الاقومی سرحدی ریاستیں ایسی ریاستیں ہیں جو کینیڈا، میکسیکو، کیوبا یا روس میں سے کسی کے ساتھ سرحد رکھتی ہیں۔

                                               

الشرقيہ علاقہ

الشرقيہ علاقہ یا منطقہ الشرقيہ سعودی عرب کا مشرقی علاقہ ہے جس کی سرحدیں کویت، قطر، متحدہ عرب امارات، اومان اور یمن سے ملتی ہیں۔ اندرونی طرف الرياض علاقہ اور نجران علاقہ واقع ہیں۔ علاقہ کا رقبہ 710.000 مربع کلومیٹر اور آبادی 2004ء میں 3.360.157 تھ ...

                                               

بئر معونہ

بئر معونہ۔ یہ ایک کنواں ہے۔ جو بنی سلیم کی ملکیت تھا یہ علاقہ بنو عامر اور حرہ بنو سلیم کے درمیان واقع ہے صفر4 ہجری میں واقعہ بئر معونہ پیش آیا سریہ رجیع اور بئر معونہ ایک ہی واقعہ کا نام ہے یہ بنو عامر بن صعصہ کا کنواں تھامکہ اور مدینہ کے درمیان ...

                                               

حفر الباطن

حفر الباطن سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں شمال مشرقی خطے میں واقع ایک شہر ہے۔ یہ سعودی دار الحکومت ریاض سے شمال کی جانب 480 کلومیٹر اور کویت کی سرحد سے 90 کلومیٹر اور عراق کی سرحد سے 70 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ شہر ایک خشک وادی الباطن میں بسا ...

                                               

دمام

دمام سعودی عرب کا مشرقی صوبے میں واقع ہے جس کی سرحدیں کویت، قطر، متحدہ عرب امارات، اومان اور یمن سے ملتی ہیں۔ اندرونی طرف صوبہ الریاض اور صوبہ نجران واقع ہیں۔ علاقہ کا رقبہ 800مربع کلومیٹر اور اس کی شہری آبادی 2009ء میں 842.000تھی۔ یہ مشرقی صوبے ...

                                               

غار حرا

مکہ مکرمہ کے قریب واقع پہاڑ جبل نور میں واقع ایک غار، جہاں پہلی وحی نازل ہوئی۔ یہ غار پہاڑ کی چوٹی پر نہیں بلکہ اس تک پہنچنے کے لیے ساٹھ ستر میٹر نیچے مغرب کی سمت جانا پڑتا ہے۔ نشیب میں اتر کر راستہ پھر بلندی کی طرف جاتا ہے جہاں غار حرا واقع ہے۔ ...

                                               

ناصر خسرو

ابومعین حامدالدین ناصر ابن خسروقبادیانی یا ناصر خسرو قبادیانی فارسی کے مشہور شاعر، فلسفی، اسماعیلی دانشور اور سیاح تھے۔ ناصر خسرو قبادیان میں پیدا ہوئے، جو جدید دور کے تاجکستان میں گاؤں باکترا میں واقع تھا۔ آپ کی وفات یاماگان نامی ایک گاؤں میں ہو ...

                                               

جغرافیہ قبرص

قبرص بحیرہ روم کے مشرقی حصے میں واقع ہے۔ یہ اطالوی جزائر صقلیہ اور ساردینیا کے بعد بحیرہ روم کا تیسرا اور دنیا کا اسی واں بڑا جزیرہ ہے۔ یہایشیا کے خطے ایشیائے کوچک کے جنوب میں ترکی کے جزیرہ نما اناطولیہ کے قریب واقع ہے۔ اس لیے اسے مغربی ایشیا، مش ...

                                               

برقہ

برقہ شمال مشرقی لیبیا کا ایک جزیرہ نما ہے۔ اس کے جنوب میں مشرقی لیبیا کا وسیع و عریض صحرائے اعظم ہے۔ اس جزیرہ نما میں جبل اخضر ہے جس کی بلند ترین چوٹی 868 میٹر اونچی ہے۔ برقہ کے سامنے بنغازی کا ساحلی میدان ہے۔ یونانی دور میں یہاں پنٹاپولس یعنی پا ...

                                               

مالی کا جغرافیہ

مالی کی زمینی سرحدیں کل 7.243 کلومیٹر ہیں۔ جس میں سے الجزائر کے ساتھ 1.376 کلومیٹر، برکینا فاسو کسے ساتھ 1.000 کلومیٹر، گنی کے ساتھ 858 کلومیٹر، آئیوری کوسٹ کے ساتھ 532 کلومیٹر، ماریطانیہ کے ساتھ 2.237 کلومیٹر، نائیجر کے ساتھ 821 اور سینیگال کے س ...

                                               

بھوجپوری خطہ

بھوجپوری علاقہ یا بھوج پور ایک علاقہ ہے جو شمالی ہندوستان میں بہار ، اتر پردیش اور نیپال کے باڑہ اور پارسا اضلاع کا احاطہ کرتا ہے۔ اس علاقے میں بھوج پوری زبان مادری زبان کے طور پر بولی جاتی ہے۔ بھوجپوری خطہ مغرب میں اودھ اور مشرق میں میتھلا سےملت ...

                                               

سلسلہ کوہ شوالک

شوالک پہاڑ ہمالیہ کے نزدیک ایک سلسلہ کوہ ہے جو "مانک پربت" کے نام سے بھی مشہور ہے۔ یہ سلسلہ 2.400 کلومیٹر لمبائی پر مشتمل ہے جو دریائے سندھ سے شروع ہوتا ہے اور دریائے برہم پتر پر ختم ہوتا ہے۔ آسام میں دریائے ریڈاک اور دریائے ٹیسٹا کے درمیان میں 9 ...

                                               

صحرائے تھل

صحرائے تھل پنجاب پاکستان کے ایک صحرا کا نام ہے۔ یہ سلسلہ کوہ نمک کے جنوب میں دریائے سندھ اور دریائے جہلم کے درمیان میانوالی، بھکر، خوشاب جھنگ لیہ اور مظفر گڑھ کے اضلاع میں واقع ہے۔ اصل میں یہ تھل ان چھ اضلاع میں ایک مثلث بناتا ہے اور مظفر گڑھ جا ...

                                               

وادیٔ سندھ

وادئ سندھ سے مراد دریائے سندھ اور اس کے معاون دریاؤں جہلم، چناب، راوی، ستلج اور کابل کے آس پاس کے میدانی علاقوں کو عرف عام میں "وادئ سندھ" کہا جاتا ہے۔ وادی سندھ ہمالیہ، قراقرم اور ہندوکش کے پہاڑی سلسلوں سے نکلنے والے دریاؤں سے سیراب ہوتی ہے اور ...

                                               

کینیڈا کے بوریل جنگلات

کینیڈا کے بوریل جنگلات قطبی بوریل جنگلات کا ایک تہائی حصہ بناتے ہیں جو زیادہ تر پچاس ڈگری کے شمال میں واقع ہے۔ دیگر ممالک میں روس میں ان جنگلات کی اکثریت جبکہ سکینڈے نیویا اور نارڈک ممالک میں بھی یہ جنگلات پائے جاتے ہیں۔ بوریل علاقہ کینیڈا کے کل ...

                                               

ساگوان

ساگوان ریمانیے ميں سے ايک درخت ہے جو جنوبی ايشيا اور جنوب مشرقی ايشيا ميں پایا جاتا ہے۔ یہ درخت خاص طور پر لکڑی کے لیے کام آتا ہے۔

                                               

بلین ٹری سونامی

بلین ٹری سونامی کا آغاز 2014 میں پاکستان میں خیبر پختونخوا کی حکومت نے عالمی درجہ حرارت کے چیلنج کے جواب کے طور پر کیا تھا۔ پاکستان کے بلین ٹری سونامی نے بون چیلنج کے عزم کو عبور کرنے کے لئے 350000 ہیکٹر جنگلات اور انحطاط پذیر زمین کو بحال کیا۔ ا ...

                                               

جامعہ ٹورانٹو

ٹورنٹو یونیورسٹی تحقیق یونیورسٹی ٹورنٹو، اونٹاریو، کینیڈا، بنیاد ہے کہ چاروں طرف واقع ملکہ کے پارک. اس کی طرف سے قائم کیا گیا تھا شاہی چارٹر 1827 میں کنگ کالج میں اعلی تعلیم کا پہلا ادارہ بالائی کینیڈا. اصل کی طرف سے کنٹرول چرچ آف انگلینڈ، یونیور ...

                                               

چھانگا مانگا

چھانگا مانگا ضلع قصور پنجاب میں ایک مصنوعی جنگل اور جنگلی حیات کا پارک ہے۔ اسے دنیا کا سب سے بڑا انسانی ہاتھوں سے لگایا جانے والا مصنوعی جنگل قرار دیا جاتا ہے۔ برطانوی دور حکومت میں بنائے جانے والے اس مصنوعی جنگل کے بنائے جانے کا مقصداس وقت کے اس ...

                                               

کوہ چلتن

چلتن کا شمار بلوچستان کے سب سے اونچی چوٹیوں میں ہوتا ہے۔ ہزار گنجی اور چلتن کے پہاڑی علاقے ایک دوسرے کے ساتھ واقع ہیں۔ کوہ چلتن کو جنگلی حیات کے لیے محفوظ کر دیا گیا ہے۔ ہزار گنجی چلتن نیشنل پارک پاکستان کا ایک خوبصورت نیشنل پارک ہے۔ چلتن پہاڑ کے ...

                                               

ہزار گنجی چلتن نیشنل پارک

ہزار گنجی نیشنل پارک کوئٹہ سے 20کلو میٹر دور جنوب مغرب میں واقع ایک انتہائی خوبصورت پارک ہے۔ اس کا رقبہ 32.500ایکڑ ہے اور سطح سمندر سے 2021 سے 3264 میٹر بلندی پر واقع ہے۔ اسے 1980ء میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے قائم کیا گیا۔ یہ پارک قدرتی پہاڑی م ...

                                               

سرخ جنگل

سرخ جنگل 10-کلومربع-میٹر رقبے پر محیط ہے اور یہ چرنوبل نیوکلیائی توانائی پلانٹ کے اطراف ہے جو استثنائی خطے میں آتا ہے۔ سرخ جنگل نام ادرک کے گندمی رنگ سے آتا ہے جو مردہ چیڑ درختوں کا چرنوبل حادثے کے بعد اونچی سطح کی شعاعیں جھیلنے کی وجہ سے ہوا تھا ...

                                               

اریتریا– ایتھوپیا جنگ

اریٹرین – ایتھوپین جنگ ، مئی 1998 سے جون 2000 تک ایتھوپیا اور اریٹیریا کے مابین ایک تنازع تھا ، جس میں ابتدائی محاذ آرائی کے بیس سال بعد ہی ، حتمی امن 2018 پر اتفاق ہوا تھا۔ اریٹیریا اور ایتھوپیا نے ، جنگ پر لاکھوں ڈالر خرچ کیے اور تنازع کے براہ ...

                                               

جزائرحنیش تنازع

جزائرحنیش تنازع بحیرہ احمر میں جزیرے گریٹر حنیش پر یمن اور اریٹیریا کے مابین تنازع تھا ، جو اس وقت کے متنازعہ زکر-حنیش جزیرے میں سب سے بڑا ہے۔ 15 دسمبر سے 17 دسمبر 1995 تک تین دن تک لڑائی ہوئی۔ 1998 میں ثالثی کی مستقل عدالت نے فیصلہ کیا کہ زیادہ ...

                                               

ایران–اسرائیل پراکسی جنگ

ایران – اسرائیل پراکسی تنازع ، یا ایران – اسرائیل پراکسی جنگ اور ایران اسرائیل سرد جنگ ، ایران اور اسرائیل کے مابین جاری پراکسی جنگ ہے ۔ یہ تنازع اسرائیل کے خلاف ایران کے رہنماؤں کی دھمکیوں اور دشمنی اور یہودی ریاست کو تحلیل کرنے کے ان کے اعلان ک ...

                                               

جنگ کریمیا

جنگ کریمیا مارچ 1854ء سے فروری 1856ء تک جزیرہ نما کریمیا میں لڑی جانے والی ایک جنگ تھی جس میں ایک جانب سلطنت روس اور دوسری جانب فرانس، برطانیہ، سلطنت سارڈینیا اور سلطنت عثمانیہ کی متحدہ فوج تھی۔ بیشتر جنگ جزیرہ نما کریمیا میں لڑی گئی تاہم کچھ معر ...

                                               

عثمانی-ہبسبرگ جنگیں

سلطنت عثمانیہ اور ہیبسبرگ بادشاہت کے مابین عثمانی – ہیبسبرگ جنگیں 16 ویں صدی سے 18 تک صدیوں تک لڑی گئیں ، جن کی حمایت کبھی مقدس رومی سلطنت ، ہنگری بادشاہت ، پولش لتھوانیائی دولت مشترکہ ، اور ہیبسبرگ اسپین نے بھی تھی ۔ جنگیں ہنگری میں زمینی مہمات ...

                                               

انگریزی خانہ جنگی

A national Civil War chronology Official website of the English Civil War Societyآرکائیو شدہ بذریعہ english-civil-war-society.org.uk "civil+war" Connected Histories This page has links to some transcriptions of contemporary documents concerning e ...

                                               

جنگ بابل (634ء)

جنگ بابل عربی: معركۃ بابل فارس کی مسلم فتوحات کے دوران مئی 634ء میں ساسانی فوج اور خلافت راشدہ کی فوج کے مابین لڑی جانے والی ایک جنگ تھی جو میسوپوٹیمیا کے خطہ میں بابل کے مقام پر لڑی گئی ۔

                                               

ایران میں کرد علیحدگی پسندی

ایران میں کرد علیحدگی پسندی یا کرد – ایرانی تنازع ایک جاری ، طویل عرصے سے ، مغربی ایران میں ایران کی حکومتیں اور کرد حزب اختلاف کے درمیان علیحدگی پسند تنازع ہے ، یہ 1918 میں رضا شاہ پہلوی کے ظہور کے بعد سے قائم ہے۔ سانچہ:Campaignbox Kurdish separ ...

                                               

ایران پر اینگلو سوویت حملہ

ایران پر اینگلو سوویت حملہ ، جسے فارس پر اینگلو سوویت حملہ بھی کہا جاتا ہے ، برطانیہ اور سوویت یونین نے اگست 1941 میں ایران پر مشترکہ حملہ کیا تھا۔ یہ حملہ ، جس کا خفیہ نام آپریشن کاؤنٹینینس ہے ، بڑی حد تک تعداد اور تکنیکی لحاظ سے کمتر ایرانی افو ...

                                               

روم و فارس جنگیں

روم‌وفارس جنگیں ، جسے روم‌وایرانی جنگیں بھی کہا جاتا ہے ، یونان و روم دنیا کی ریاستوں اور یکے بعد دیگرے دو ایرانی سلطنتوں: اشکانی اور ساسانیائی، کے درمیان تنازعات کا ایک سلسلہ تھا۔ سلطنت اشکانیان اور رومی جمہوریہ کے مابین لڑائیوں کا آغاز 54 ق‌م م ...

                                               

یمن میں حوثی بغاوت

اس تنازعہ نے پورے یمن کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ ایک طرف حکومت اور دوسرے طرف حوثی باغی متحاربین ہیں۔ صورتحال اس وقت مزید کشیدہ ہوگئی جب حوثیوں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر قبضہ کر لیا۔ یمنی صدر اپنی جان بچاتے ہوئے جنوبی یمن بھاگ گئے اور وہاں ع ...

                                               

بیرکے-ہلاکو جنگ

سانچہ:Division of the Mongol Empire برکے-ہلاکو جنگ دو منگول بادشاہوں اردوئے زریں کےخان برکے خان اور ایلخانی سلطنت کے خان ہلاکو خان کے درمیاں لڑی گئی. یہ زیادہ تر قفقاز پہاڑوں کے علاقہ میں 1258 میں بغداد کی تباہی کے بعد 1260 کی دہائی میں لڑی گئی ت ...

                                               

فرانسیسی جرمن جنگ

فرانسیسی جرمن جنگ کے نام سے کو جرمن ریاست پرشیا اور فرانس کے مابین یورپی تاریخ کی ایک اہم جنگ ہوئی۔ اس جنگ میں پرشیا کا ساتھ دوسری جرمن ریاستوں نے بھی دیا۔ اس جنگ میں فرانس کو شکست ہوئی۔

                                               

دوسری صلیبی جنگ

دوسری صلیبی جنگ یوروپ سے شروع کی جانے والی دوسری بڑی صلیبی جنگ تھی۔ دوسری صلیبی جنگ 1144 میں زنگی کی افواج کے ہاتھوں کاؤنٹی ایڈیسہ کے زوال کے جواب میں شروع کی گئی تھی۔ کاؤنٹی کی بنیاد یروشلم کے بادشاہ بالڈون اول نے 1098 میں پہلی صلیبی جنگ کے دورا ...

                                               

تیسری اینگلو مرہٹہ جنگ

تیسری اینگلو مرہٹہ جنگ مرہٹہ سلطنت اور برطانیہ کی ایسٹ انڈیا کمپنی کے مابین آخری اور فیصلہ کن جنگ تھی جس کے بعد ہندوستان کے بیشتر علاقے کمپنی کے زیر نگین آگئے تھے۔ اس جنگ کی ابتدا انگریز فوجیوں کی جانب سے مرہٹہ علاقے پر حملے سے ہوئی تھی۔ ان فوجیو ...

                                               

پہلی اینگلو مرہٹہ جنگ

پہلی اینگلو مرہٹہ جنگ ہندوستان میں مرہٹہ سلطنت اور برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کے درمیان میں لڑی جانے والی تین جنگوں میں سے پہلی جنگ ہے۔ اس جنگ کی ابتدا معاہدہ سورت سے ہوئی اور معاہدہ سال بائی پر اس کا اختتام ہوا۔

                                               

چوتھی اینگلو-میسور جنگ

چوتھی اینگلو میسور جنگ سلطنت خداداد میسور اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے مابین ہندوستان میں لڑی جانے والی اینگلو میسور جنگوں کے سلسے کی چوتھی جنگ تھی۔ چوتھی اینگلو میسور جنگ میں ٹیپو سلطان کی شہادت ہوئی اور سلطنت خداداد میسور ختم ہو کر ایسٹ انڈیا کمپنی ...

                                               

اینگلو میسور جنگیں

اینگلو میسور جنگیں ہندوستان میں اٹھارویں صدی کی آخری تین دہائیوں میں سلطنت خداداد میسور اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے مابین جنگوں کا ایک سلسلہ ہے۔ چوتھی اینگلو میسور جنگ میں ٹیپو سلطان کی شہادت ہوئی اور سلطنت خداداد میسور ختم ہو کر ایسٹ انڈیا کمپنی کے ...

                                               

دوسری اینگلو مرہٹہ جنگ

دوسری اینگلو مرہٹہ جنگ ہندوستان میں برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی اور مرہٹہ سلطنت کے مابین دوسری جنگ تھی جو وسطی ہند میں پیش آئی۔ اس جنگ میں انگریز فتحیاب رہے۔

                                               

پہلی اینگلو سکھ جنگ

پہلی اینگلو سکھ جنگ سکھ سلطنت اور برٹش راج کے درمیان وہ پہلی جنگ تھی جس کے نتیجے میں انگریزوں کو خطۂ پنجاب پر قابض ہونے میں بڑی راہ ہموار ہوئی۔ دوسری اینگلو سکھ جنگ میں انگریز خطۂ پنجاب پر مکملاً اختیار کے ساتھ قابض ہو گئے اور خطۂ پنجاب سے سکھ سل ...

                                               

روس ترکی جنگ (1877-1878)

روس-ترکی جنگ 1877–1878 سلطنت عثمانیہ اور مشرقی آرتھوڈوکس اتحاد کے مابین ایک تنازعہ تھا جس کی سربراہی روسی سلطنت کرتی تھی اور بلغاریہ ، رومانیہ ، سربیا ، اور مونٹی نیگرو پر مشتمل تھا۔ بلقان اور قفقاز میں لڑی گئی ، اس کی ابتدا 19 ویں صدی کے ابھرتی ...