ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 21




                                               

آزاد بندرگاہ

ایسی بندرگاہ جو کسٹم کے قواعد و ضوابط اور دوسرے محصولات سے آزاد ہو۔ محصول صرف اس وقت لگایا جاتا ہے جب اشیاء آزاد بندرگاہ سے ملک کے اندرونی حصوں میں منتقل کی جاتی ہیں۔ آزاد بندرگاہوں کا رواج ازمنہ وسطٰی میں شروع ہوا جب بے شمار چھوٹی ریاستوں نے اشی ...

                                               

ٹیرف

Tariff حکومت کی طرف سے مختلف درآمدی اشیا پر عائد کردہ محاصل کی فہرست یا گوشوارہ شروع میں درآمدی محاصل محض آمدنی کی خاطر ہی عائد کیے جاتے تھے مگر بعد میں یہ ملکی صنعت و حرفت کی فروغ میں بہت ممد ثابت ہوئے۔ کیونکہ ان کی وجہ سے غیر ملکی مال کی درآمد ...

                                               

تجرباتی سافٹ ویئر

مصنع مشترکہ سے مراد، حقوق نسخہ کے حامل ایسے مصنعات لطیف کی ہوتی ہے کہ جس کی بلا معاوضہ تقسیم کاری تو کی جاتی ہے لیکن ایسا تجرباتی اور آزمائشی بنیادوں پر کیا جاتا ہے اور یا پھر انکا مقصد کاروباری لحاظ سے صارف کو راغب کرنے کے لیے یہ موقع فراھم کرنا ...

                                               

گماخ

گماخ عبرانی ‬ ، جمع، גמחים ، گماخیم ،گنیلوت حسادیم یعنی "اعمال مہربانی" کا مخفف ہے- یہ ایک یہودی مفت قرضہ کا مد ہے جس کی تورات کا حکم قرض دینا اور ہم مذہب سے سود لینے کی ممانعت تصدیق کرتا ہے- بینک کے قرض کے برعکس ، گماخی قرضہ ، قرض حسنہ یعنی بغیر ...

                                               

انسٹی ٹیوٹ برائے الیکٹریکل اور الیکٹرانکس انجینئرز

انسٹی ٹیوٹ برائے الیکٹریکل اور الیکٹرانکس انجینئرز یا ادارہ برقیات و برقیاتی مہندسین ایک پیشہ ور تنظیم ہے، جس کا کارپوریٹ آفس نیویارک شہر میں ہے جبکہ عملیاتی مرکز پسکیٹوے، نیو جرسی میں ہے۔ اس ادارہ کا قیام 1963ء میں امریکن انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹریکل ...

                                               

مائیکروسافٹ

مائیکروسوفٹ کارپوریشن ایک امریکی کثیر القومی ٹیکنالوجی کمپنی ہے جس کے صدر دفاتر ریڈمنڈ، واشنگٹن میں واقع ہیں۔ یہ کمپنی کمپیوٹر سوفٹ ویئر، صارفی الیکٹرانکس، ذاتی کمپیوٹر اور متعلقہ خدمات کی تشکیل، تیاری، سپورٹ کی فراہمی اور فروخت کرتی ہے۔ اس کی مع ...

                                               

کمپیوٹر

کمپیوٹر کا اردو ترجمہ "کمپیوٹر"، کمپیوٹر اور "حساب کار" ہے۔ یہ ایسی مشین ہے جو حساب لگائے؛ شمار کرے؛ تخمینہ کرے؛ گنتی کرے؛ کیلکولیٹر۔ عام بول چال اور تحریر میں اسے کمپیوٹر ہی لکھا اور بولا جاتاہے۔ اسے کہا جاتاہے۔ یہ ایک برقیاتی آلہ ہے جو حساب کے ...

                                               

ارکان مقننہ کی خرید فروخت

ارکان مقننہ کی خرید فروخت جدید سیاسی میدان کی اُپج ہے۔ اس کے لیے انگریزی زبان میں ایک محاوراتی استعمال ہارس ٹریڈنگ یا گھوڑی کی خریداری ہے۔ یہ عمل عام طور سے پارلیمان اور اسمبلی سطح پر ہوتا ہے۔ یہ بہ طور خاص اس وقت مشاہدے میں آتا ہے جب کوئی پارٹی ...

                                               

تجاریات

کاروبار سے مراد منافع حاصل کرنے کے لیے کسی تنظیم کی قدر سازی سرگرمیاں ہوتی ہیں، جبکہ تجاریات سے مراد معیشت کا وہ پُورا نظام ہے جو کاروبار کے لیے ایک ماحول تشکیل دیتا ہے۔ اِس نظام میں، ملک میں فعال، قانونی، معاشی، سیاسی، معاشرتی، ثقافتی اور تکنیکی ...

                                               

زر

پیسہ یا زَر ایک ایسی شے ہے جسے اجناس اور خدمات وغیرہ کے تبادلے میں دیا جاتا ہے۔ یعنی یہ ایک وسیلۂ مبادلہ ہے۔ یہ چیزوں کی قیمت کا اندازہ لگانے کا بھی ایک ذریعہ ہے۔ جس چیز کو خریدنے کے لیے جتنے پیسے یا زَر کی ادائیگی ہوتی ہے وہ رقم اُس چیز کی قیمت ...

                                               

لمیٹڈ کمپنی

لمیٹڈ کمپنی یا لمیٹڈ لایابِلیٹی سے مراد ایک قانونی وجود ہے جو چند تاجروں پر مشتمل ہوتا ہے جو ممبر کہلاتے ہیں۔ ان کا کاروبار کے لیے مختص مجموعی سرمائیہ بیان شدہ ہوتا ہے اور نقصان کی صورت میں کمپنی صرف اس بیان شدہ سرمائیہ کی حد تک ذمہ دار ہوتی ہے۔ ...

                                               

مساوی قوت خرید

مساوی قوتِ خرید ایک نظریہ ہے جو گستاف کیسل نے 1920ء میں پیش کیا تھا۔ اس میں ممالک کے زر مبادلہ کی لمبے عرصے کی شرح تبادلہ کو استعمال کر کے کسی زر مبادلہ کی حقیقی شرح تبادلہ کو اخذ کیا جاتا ہے۔ اس میں یہ تصور کیا جاتا ہے کہ ایک درست کام کرنے والی ...

                                               

کارپوریشن جس نے دنیا بدل دی

کارپوریشن جس نے دنیا بدل دی انگریزی زبان میں لکھی جانے والی ایک کتاب ہے جس کے مصنف نِک رابِنْسَن ہیں۔ یہ کتاب 2006ء میں چھپی تھی۔ اس میں ایسٹ انڈیا کمپنی کی تاریخ اور اس کی سازشوں کا تجزیہ درج ہے۔ اس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ 1600ء میں بننے والی ا ...

                                               

بنیادی ڈھانچہ

بنیادی ڈھانچہ اصطلاح سے مراد، جدید اور معیار زندگی سے مطابقت رکھنے والی ایسی سہولیات کی فراہمی ہے جو کیفیت حیات کو بلند کرنے اور برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہوں۔

                                               

دوا

انگریزی لفظ drug کے دیگر استعمال کے لیے دیکھیےdrug ضدابہام دوا سے مراد اپنے اولین مفہوم میں ایک ایسے نباتی، حیوانی اور/یا تالیفی مرکب یا سازندے کی ہوتی ہے جو قدرتی بھی ہو سکتا ہے یا مصنوعی بھی اور کسی کیفیت مرض کا مداوا کرنے کے مقصد سے عمل تطبیب ...

                                               

کیپسول

کیپسول ادویاتی قسموں میں سے ایک بیضوی قسم ہے جس میں ادویاتی مادہ جامد یا تیل کی شکل میں ہوتا ہے۔ کیپسول دو اقسام میں تقسیم کیے جاتے ہيں۔ کیپسول دہنی خوراک کی شکل یا دُبُری اِدخال کی شکل میں ہوتی ہے۔

                                               

بندی (سجاوٹ)

بندی جسے بندیا بھی کہا جاتا ہے ہندوؤں اور جینیوں میں پیشانی کے مرکز میں ایک نقطہ کی صورت میں استعمال کیا جاتا ہے۔

                                               

خوشبو

خوشبو عام طور عطروں اور مغربی طرز پر تیار کردہ سینٹوں کے ذریعے حاصل ہوتی ہے، حالانکہ کچھ عطورات سے بدبو یا ناخوشگوار بو بھی آتی ہے۔ جہاں خوشبو عرف عام میں رائحہ اور خوشنما بو پر اطلاق ہوتا ہے، وہیں غذائی اجناس اور آرائشی اشیاء اس کا کثرت سے استعم ...

                                               

سنگھار کے سامان

سامان سنگھار سے مراد ایسی اشیاء اور یا پھر طریقے یا طراز) ہیں جن کو استعمال کرنے یا اختیار کرنے پر انسانی وضع یا شکل و صورت میں کچھ بہتری آتی ہو یا کم از کم آنے کی توقع ہوا کرتی ہو۔ یعنی یوں کہ سکتے ہیں کہ انسان اپنی آرائش کی خاطر جو اشیاء یا طری ...

                                               

لپ اسٹک

لپ اسٹک اپنی موجودہ شکل میں سن 1883ء میں پہلی مرتبہ ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں ہونے والی ایک عالمی نمائش میں متعارف کروایا گیا تھا۔ ایمسٹرڈم کی نمائش کے چند ماہ بعد لِپ اسٹک کی تجارتی بنیاد پر دریافت میں پیرس کے خوشبو ساز ادارے کے دو ماہرینِ کاس ...

                                               

تصنیع

تصنیع یا صناعت ، دراصل استعمال کرنے یا بیچنے کے لیے، آلات، اوزارات اور مزدوروں کے ذریعے، اشیاء بنانے کا عمل ہے۔ Manufacturer = صانع

                                               

سویا پھلی

سویا بین ، پھلی دار پودے کی ایک قسم ہے جس میں سے بیج قابل استعمال ہوتے ہیں اور یہ مشرقی ایشیاء سے پوری دنیا میں برآمد ہونے والا پودا ہے۔ اس پودے کی پھلی میں سے دال کی بجائے تیل سے بھرپور بیج پیدا ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے یہ ممتاز حیثیت رکھتا ہے۔ یہ ...

                                               

صنعت

کسی صنعت کی تعریف معاشیات کی رو سے ایک مخصوص جغرافیائی دائرے میں کسی مخصوص زمرے کے مصنوعات کی تیاری کرنے والے سبھی ادارہ جات پر ہوتا ہے۔ مثلًا بھارت میں ریاست مہاراشٹر کی شکر کی صنعت۔ اس میں گنے کے کسان اور وہ سب کارخانہ دار آ جاتے ہیں جو شکر اور ...

                                               

ہینو پاک

ہینو پاک موٹرز لمیٹڈ کو سن 1985 میں ہینو موٹرز لمیٹڈ، ٹویوٹا الفتم گروپ اور پاکو کے اشتراک سے قائم کیا گیا۔ ہینو موٹرز اور ٹویوٹا اس کے شیرز میں سب سے زیادہ حصہ رکھتے ہیں۔ ہینو پاک موٹرز پاکستان کے %70 ٹرک اور بسیں بناتا ہے اور پاکستان کا سب سے ب ...

                                               

سبز انقلاب

سبز انقلاب یا زرعی انقلابِ سوم سے مراد وہ تحقیقی ٹیکنالوجی منتقلی کے مجوعوں کی پہل ہے جو 1950ء اور 1960ء کے اخیر تک جاری رہے، جن کی وجہ سے عالمی زرعی پیداوار میں زبر دست اضافہ ہوا، بالخصوص ترقی پزیر دنیا میں، خاص طور پر 1960ء کے اخیر تک۔ ان کوششو ...

                                               

سکونت پذیریت

سکونت پذیریت سے مراد کسی چیز ، جگہ، عمارت، مقام یا خطۂ ارض کی وہ خصوصیت ہوتی ہے کہ جس کے باعث وہ قابل رہائش بنتا / بنتی ہو۔ یہ اصطلاح سائنسی معنوں میں رہائش یا سکونت کی قدرت کو ظاہر کرتی ہے اور رہائش پزیر ہونے والی چیز یا رہائش پزیر بننے والے مقا ...

                                               

عمارت

عمارت building کا لفظی معنی بنانے کا عمل ہے لیکن زیادہ تر اسے بنائی گئی میں استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک بلڈنگ ، یا عمارت ، ایک ایسا ڈھانچہ ہے جس کی چھت اور دیواریں زیادہ سے زیادہ مستقل طور پر ایک جگہ پر کھڑی ہوتی ہیں ، جیسے مکان یا فیکٹری۔ عمارتیں م ...

                                               

فلیٹ

فلیٹ سے مراد کسی عمارت یا جائداد کے کئی حصوں میں سے ایک حصہ ہے جہاں ایک خاندان رہائش پزیر ہو۔ عموماً ہر حصے یا فلیٹ کا مالک ایک مختلف شخص ہوتا ہے۔ ہر مالک اپنے رہائشی حصے کا تنہا مالک ہوتا ہے جبکہ عمارت یا جائداد کے دوسرے حصوں کی ملکیت اجتماعی ہو ...

                                               

ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی

ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی جسے عام طور پر اس کے مخفف ڈی ایچ اے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے عسکریہ پاکستان کے زیر انتظام موجودہ اور ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کے لیے رہائش فراہم کرنے کی ایک تنظیم ہے۔ ڈی ایچ اے کے منصوبے پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں واقع ہیں۔ ...

                                               

کلپنا سروج

کلپنا سروج ایک بھارتی کاروباری خاتون ہیں۔ ان کی پیدائش روپڑکھیڑا، مہاراشٹر، بھارت میں ہوئی۔ وہ ممبئی میں کمانی ٹیوبز کی صدرنشین ہیں۔ چونکہ وہ انتہائی غربت سے رئیسی کی بلندی پر آئیں ہیں، اس لیے انہیں حقیقی سلم ڈاگ ملینیر کہا جاتا ہے۔ وہ خستہ حال ک ...

                                               

ایران عراق جنگ

1932ء میں ایران میں جب رضا شاہ پہلوی کی حکومت قائم ہوئی تو اس نے 1913ء اور 1914ء میں ہونے والے معاہدوں کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ چنانچہ عراق نے اس مسئلے کو انجمن اقوام League of Nations میں پیش کر دیا۔ جمعیت اقوام نے مشورہ دیا کہ دونوں ممالک ...

                                               

پیشہ ورانہ کھیل

پیشہ ورانہ کھیل ایسے کھیل ہیں جن میں کھلاڑی اپنی کار کردگی کے بدلے رقمی معاضہ کماتے ہیں۔ پیشہ ورانہ کھلاڑیوں کا وجود ذرائع ابلاغ اور عوام الناس میں تفریح کے ابھرتے جذبات کی وجہ سے ہوا ہے۔ اس کی وجہ سے کھیل کی تنظیمیں اور ٹیمیں خطیر آمدنیوں کا مشا ...

                                               

گیم

گیم ، سے مراد ایک ایسی منظم سرگرمی ہے جسے عموماً لطف اندوزی کے لیے gams سر انجام دیا جاتا ہے، جبکہ بعض اوقات اِسے ایک تعلیمی اوزار کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

                                               

2010ء فیفا عالمی کپ

2010 فیفا عالمی کپ فٹ بال کاانیسواں عالمی مقابلہ تھا جو جنوبی افریقا میں سال 2010ء میں منعقد ہوا۔ کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑا مقابلہ گیارہ جون سے گیارہ جولائی تک جاری رہا۔

                                               

ایریپابلیک

ایریپابلیک ایک بڑے پیمانے پر کھیلے جانے والا کھیل ہے۔ یہ ایک strategy web browser اور social networking کھیل ہے جو eRepublik Labs نے تعمیل کیا ہے اور October 21, 2008 سے انترنت پر دستیاب ہے۔ یہ ایک الگ دنیا کا کھیل ہے جو اس دنیا کی عکس ہے۔ اس نئ ...

                                               

بل فائٹنگ

بل فائٹنگ کو ہسپانوی ثقافت کا قدیم اور روایتی حصہ قرار دیا جاتا ہے۔ دنیا کے چند ملکوں میں یہ مقبول کھیل ہے۔بل فائٹنگ ایک جسمانی مقابلہ ہے جس میں عام طورپرایک کھلے میدان میں ایک آدمی قواعد یا ثقافت کے مطابق ایک بیل کو قابو کرنے یا جان سے مارنے کی ...

                                               

بنوٹ

بنوٹ ایک کھیل ہے جو ایک صدی پہلے تک برصغیرمیں کھیلا جاتا تھا اور اس کھیل نے فن کا درجه پایا۔ ـ بنوٹ باز ایک ہتھیار استعمال کرتے تھے۔ ـ یہ ہتھیار محض سادہ سا رومال ہوتا تھا، جس کے کونے میں تانبے کا ایک سکہ باندھ دیا جاتا اور فریق مخالف دشمن کی ہڈی ...

                                               

بینٹی

ایک کهیل جو اوک صدی پہلے تک برصغیرمیں کهیلا جاتا تها اور اس کهیل نے فن کا درجه پایا ـ بینٹی ایک ہتھیار هوتا تها ـ بینٹی ایک لمبی چھڑی ہوتی ہے جو دونوں سروں سے چھوٹی سی مٹھی کی طرح گول ہوتی ہے اسے بیچ میں سے پکڑ کر تمام سمتوں میں گھمایا جاتا ہے تا ...

                                               

تاش پتے

تاش پتے مضبوط کاغذکے 54 ٹکڑوں پر مشتمل ایک مجموعے کا نام ہے جس سے بیشمار اقسام کے کھیل کھیلے جاتے ہیں۔ ان میں برج، رنگ، سویپ، رمی اور کڑونج شامل ہیں۔ تاش کے 54 پتے پانچ قسموں میں تقسیم ہوتے ہیں جن میں ایک قسم جوکر ہے جو دو پتے ہوتے ہین۔ باقی چار ...

                                               

تختہ نرد

تختہ نرد پانچ ہزار سال پرانا کھیل ہے جو دو کھلاڑیوں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ اس کھیل میں بساط پر رکھے ہوئے مہرے پانسا پھینک کر چلائے جاتے ہیں۔ ہر کھلاڑی یہ مہرے بساط پر ایک طرف سے دوسری طرف چلاتا ہے۔ کھلاڑی دو طاس چلاتا ہے اور یہ خیال رکھتا ہے کہ ...

                                               

جوڈو

جوڈو ، جس کے لفظی معنی" نفیس طریقے سے" کے ہیں، جدید جاپانی مارشل آرٹ کی قسم ہے جو 1882ء میں ڈاکٹر کانو جیگورو نے جاپان میں تخلیق کی۔ اس کھیل کا سب سے اہم پہلو مقابلے کا ہے؛ جہاں ایک کھلاڑی دوسرے کھلاڑی کو مقابلے میں زمین پر چت کرنا، مقابل کی حرکت ...

                                               

خسئی (کھیل)

خسئی ایک علاقائی کھیل ہے جس میں ایک ٹانک کو پیچھے موڑ کر، کمر کے پاس، ہاتھ سے پکڑنا پڑتا ہے اور باقی کھیل ایک ٹانگ پر پھدک کر مخالف ٹیم کے دائرے میں بنے مٹی کی ڈھیری کو ٹانگ گرانا ہوتا ہے۔ اس بیچ دونوں ٹیموں کی کوشش یہ ہوتی تھی کہ کسی طرح ہاتھ او ...

                                               

روبیک مکعب

روبیک مکعب ، ، مکعب ٹکڑوں پر مشتمل ایک کھلونا پہیلی۔ جو پہلی بار 19 مئی 1974 کو ہنگری میں بنایا گیا۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ بکنے والے کھلونوں میں سے ایک ہے، جو 2005 تک تین کروڑ کی تعداد میں بک چکا تھا۔ اس کو ہنگری کے ایک ماہر تعمیرات، مجسمہ ساز، ...

                                               

رگبی

Rugby اس کھیل میں دونوں طرف پندرہ کھلاڑی ہوتے ہیں۔ گیند بیضوی شکل کی ہوتی ہے اور جب وہ لڑھک رہی ہو یا اچھل رہی ہو تو کھلاڑیوں کو اسے ہاتھ سے اٹھانے کی اجازت ہوتی ہے۔ کھلاڑی گیند ہاتھ میں اٹھائے ہوئے بھاگتا ہے۔ فریق مخالف کا کھلاڑی اس کا پیچھا کرے ...

                                               

شطرنج

شطرنج ، دو کھلاڑیوں کے درمیان ایک مربع تختے پر کھیلے جانے والا کھیل ہے۔ یہ کھیل جنوبی ایشیا میں ہندوپاک برصغیر کے خِطّے میں ایجاد اور تخلیق کیا گیا تھا۔ یہ کھیل ذہنی حکمتِ عملی پر مبنی ہوتا ہے۔ اِس کا قدیم نام چَتُرنگ تھا۔ عربی میں کیونکہ ’چ‘ اور ...

                                               

طاس (کھیل)

عام طور پر ایک معکب جس کے چھ اطرف پر 1, 2, 3, 4, 5, اور 6 نکتے ہوتے ہیں۔ ایک کھیل جو کمرے کے اندر کھیلا جاتا ہے۔ اس میں ہاتھی دانت کے چھوٹے مکعب پھینکے جاتے ہیں۔ جن پر چھوٹے سیاہ داغ بنے ہوتے ہیں۔ مکعبوں یا منکوں کو پھینک کر ان کے اوپر جن پر نشان ...

                                               

فیفا عالمی کپ

فیفا عالمی کپ عالمی سطح پر فٹ بال کا اہم ترین مقابلہ ہے جو فٹ بال کی عالمی مجلسِ انتظامی فیفا کے رکن ممالک کی قومی فٹ بال ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ یہ مقابلہ 1930ء کے بعد سے ہر چار سال بعد منعقد ہو رہا ہے تاہم دوسری جنگ عظیم کے باعث 1942ء او ...

                                               

میراتھن

میراتھن دوڑ کا تعلق ایک تاریخی واقع سے ہے۔ 390 قبل مسیح میں ایران اور یونانی ریاست ایتھدنز کی یونان کے علاقے میراتھن کے مقام پر جنگ ہوئی تھی۔ یہ جنگ ایتھنز نے جیت لی۔ ایتھنز کے سپاہیوں نے اہالیان ایتھنز کو اس خوشخبری کی اطلاع دینے کے لییئے ایک یو ...

                                               

نیشنل اسٹیڈیم، کراچی

نیشنل اسٹیڈیم پاکستان کے شہر کراچی کا سب سے بڑا کھیل کا میدان ہے۔ یہاں کرکٹ کے مقابلے منعقد ہوتے ہیں۔ اسٹیڈیم میں 40 ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے جس کی بدولت یہ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے بعد ملک کا دوسرا سب سے بڑا کھیل کا میدان ہے۔ کراچی ...

                                               

والی بال

والی بال دو ٹیموں کے درمیان کھیلے جانا والا کھیل ہے۔ والی بال Volleyball دنیا کے مقبول ترین کھیلوں میں دوسرے نمبر پر ہے۔ پہلے نمبر پہ فٹ بال ہے۔ والی بال ایک سستا کھیل ہے۔ اس کے قوانین بیحد سادہ ہیں۔ اس میں چوٹ لگنے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ والی بال ک ...