ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 208



                                               

رمضان کے فانوس

فانوس کا مطلب چراغ یا روشنی کے ہوتے ہیں، رمضان کے مہینے میں فانوس کا مسلم معاشرہ اور علاقوں کے ساتھ خاص تعلق ہوتا ہے، گھروں اور راستوں کو فانوس اور قسم کے قمقموں سے مزین اور روشن کر دیا جاتا ہے۔ اور اب اسے رمضان کی لالٹین بھی کہا جاتا ہے۔

                                               

مصری عربی

مصری عربی مصر میں بولی جانے والی عربی زبان ہے۔ عربی کی بہت سے بولیاں اور لہجے ہیں اور ہر بولی نے مقامی یا دیگر قریبی زبانوں سے الفاظ لیے ہیں۔ مصری بھی عربی زبان کی اہم بولیوں میں سے ایک ہے جو مصر اور اس کے گرد و نواح میں بولی جاتی ہے۔ مصری بولی ع ...

                                               

مجرا

مجرا عورتوں کے رقص کی ایک شکل ہے جو جنوبی ایشیا میں مغلیہ سلطنت کے دوران ابھر کر سامنے آیا تھا۔ مجرے کو اس وقت کے اشرافیہ طبقے اور مقامی حکمرانوں کی تفریح کے لیے رات کے وقت پیش کیا جاتا تھا۔ مجرے کا رجحان مغل سلطنت کے زوال پذیریت کی طرف مائل ہونے ...

                                               

گیندا

گیندا جس کو انگریزی میں عام طور پر marygold بھی کہا جاتا ہے اصل میں قبیلہ tageteae سے تعلق رکھنے والی ایک نوع میں شامل پھول ہے جس کی دو اہم اقسام ہوتی ہیں۔ ایک تو وہ جس کا حیاتیاتی دو اسمی نام گیندائے فرشیہ رکھا گیا ہے۔ دوسری وہ جس کا حیاتیاتی دو ...

                                               

مونا مدن

مونا مدن نیپالی محبت پر مبنی ایک نظم ہے جو 1936 میں شاعر لکشمی پرساد دیوکوٹا نے شائع کی تھی۔ اس نظم کو نیپالی ادب میں ادب عالیہ میں شمار کیا جاتا ہے۔ مونا مدن ایک مقبول نظم ہے اور اسے نیپالی اسکولوں میں بھی پڑھایا جاتا ہے۔

                                               

ہولی، پنجاب

خطۂ پنجاب میں ہولی کا آغاز ملتان شہر سے بتایا جاتا ہے۔ روایت ہے کہ یہ پرہلادپوری ہولی مندر سے شروع ہوئی ہے۔ پرہلادپوری کی اصل مندر کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ اسے پرہلاد نے تعمیر کروایا تھا جو ہرنیکاشیپو کا بیٹا تھا جو ملتان کا راجا تھا۔ یہ نرسم ...

                                               

بئین دے انتیریس کلچرل

بئین دے انتیریس کلچرل ہسپانوی وراثت کے رجسٹریشن کی ایک قسم ہے۔ اس زمرے آغاز 1985 سے ہوا جب اس نے مومینٹو ناشننل کا مقام لیا تاکہ اور وسیع سطح پر ثقافتی اثاثہ کو اب بئین دے انتیریس کلچرل کے تحت لایا جا سکے. "بئین" کا مطلب معاشیات کی طرح چیز پر ہوت ...

                                               

آروح

پاکستان کا ایک میوزک گروپ ہے جس کی بنیاد فاروق احمد اور نبیل نہال نے رکھی تھی۔ کلاسیکی موسیقی میں Aaroh کے لغوی معانی چڑھتا یا بلند ہوتا ہوا ہیں۔ Aaroh 2002 میں Pepsi Battle of the Bands جیتنے کے بعد منظر عام پر آیا۔ 2004 میں نبیل احمد نے Aaroh س ...

                                               

اجرک

اجرک سندھ میں چادروں اور ٹائلوں کے دلکش نمونوں کو کہتے ہیں۔ اجرک ایسی چادر کو بھی کہتے ہیں جس پر ایسے نمونے ہوں۔ چادروں پر یہ نمونے ٹھپے سے لگائے جاتے ہیں۔ یہ نمونے تیز رنگوں مثلا سرخ، نیلے اور کالے رنگوں میں ہوتے ہیں۔ اجرک سندھی ثقافت کا سنگھار ...

                                               

سرائیکی اجرک (سجرک)

سرائیکی اجرک صدیاں توں ساڈی پہچاݨ ہے جڈن محمد بن قاسم ملتان خطہ وچ داخل تھیا تے اتہاں دے لوکاں نے نیلے رنگ دی چادراں پاتے ہووے ہن تے او ڈیکھ کہ انہاں دے منہ توں نکلہ ازرک عربی ازرک دا مطلب نیلا ویلے دے نال اے اجرک بݨ گئ ددد اجرک سجرک سرائیکی وسیب ...

                                               

پاکستان کا ثقافتی انسائیکلوپیڈیا

لوک ورثہ اسلام آباد اور الفیصل ناشران لاہور کے مشترکہ اشاعتی منصوبے کے تحت پاکستان کے پانچ جلدوں میں پاکستانی ثقافت پر پہلا دائرہ المعارف جو اردو زبان میں ہے۔

                                               

پاکستانی پکوان

پاکستانی پکوان ہر علاقے کے حساب سے مختلف ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ سادہ کھانا پسند کرتے ہیں تو کچھ چٹخارے والا۔جنوبی ایشیاء میں پاکستان ثقافتی کھانوں میں ایک خاص حیثیت رکھتا ہے، پاکستان چونکہ مختلف زبانوں اور ثقافتوں کو اپنے آپ میں سمیٹا ہوا ہے اسی طرح م ...

                                               

خاتون فاطمہ

اس ظہور کا شروعات میں انکار ہوا اور کڑی تنقید کی گئی، لیکن جب کنواری مریم لوسیا سینٹوس، جیسنٹا اور فرانسسکو مارٹو سے آخری بار ملاقات کے لیے آئیں تو لوگوں کو ایسا محسوس ہوا جیسے کہ سورج جیسے اپنے ہالے سے باہر نکل آیا ہو اور اپنی جگہ سے ہل رہا ہو۔ ...

                                               

چینی خواب

چینی خواب چینی معاشرے میں 2013ء کے بعد سے ایک مقبول اصطلاح ہے جو چین میں حکومت چین، انفرادی اور قومی مزاج اور نظریات کا ترجمان ہے۔ اسے صحافی، حکام اور فعالیت پسند چینی معاشرے میں انفرادی کردار اور چینی قوم کے مقاصد کی وضاحت کے لیے استعمال کرتے ہی ...

                                               

چینیات

چینیات یا صینیات چین کا علمی مطالعہ ہے جو بنیادی طور پر چینی زبان، ادب، چینی ثقافت اور تاریخ اور اکثر اس سے مراد مغربی ماہرین ہوتے ہیں۔ اس کی اصل "ہو سکتا ہے چینی ماہرین نے اپنی تہذیب کی علمی تحقیق کی ہو۔"

                                               

کریمیائی تاتاری زبان

کریمیائی تاتاری جسے کریمیائی ترکی یا صرف کریمیائی بھی کہا جاتا ہے جزیرہ نما کریمیا میں بولی جانے والی ایک زبان ہے۔ یہ ایک ترک زبان ہے جو جزیرہ نما کریمیا اور ازبکستان میں کریمیائی تاتاری تارکین وطن بولتے ہیں۔

                                               

اسپین کی قومی یادگار عمارتیں

اسپین کے تاریخی یادگارعمارتوں کا موجودہ قانون 1985ء میں بنایا گیا تھا۔ اس سے قبل ہسپانوی زبان میں ایک قانون مانيومیینٹوس نییشنلس سپین میں اننيسوي صدی سے چلا آ رہا تھا۔ یہ بنیادی طور پر قومی ورثے کے مقامات کی جیسے کہ مثلاً الحمراء کی حفاظت کے لیے ...

                                               

پاتری مونیو ہسٹاریکو ایسپانیال

پاتری مونیو ہسٹاریکو ایسپانیال خاص طور سے اسپین کی قومی وراثت سے متعلق جگہوں کے لیے استعمال کیا جانے والا لفظ ہے۔ اسپین کے وزارت ثقافت کے ریرِنگرانی ایک خصوصی شعبہ ہے جس کا نام سبڈائریکشیون جنرل دے جینیرل پروتیکشیون دیل پاترمونیو ہسٹورکو ، جو قوم ...

                                               

قات

قات قرن افریقہ اور جزیرہ نما عرب کا ایک مقامی پھول دار پودا ہے۔ ان علاقوں کے لوگوں میں قات چبانے کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے۔

                                               

لیونائداس اول

لیونیڈاس اول یونانی شہر ریاست سپارٹا کا ایک جنگجو بادشاہ ، اور ایجیڈ لائن کا 17 واں تھا۔ ایک ایسی سلطنت جس نے افسانوی تعامل ہیرکس سے تعلق رکھنے کا دعوی کیا تھا۔ وہ گورگو کا شوہر تھا ، جو سپارٹا کے کلیمینیس اول کی بیٹی ہے۔ لیونیدس نے دوسری فارس جن ...

                                               

پیری کلیز

قدیم یونان کا سیاست دان۔ ڈیموکریٹک پار ٹی کا لیڈر۔ 460 ق م سے وفات تک ایتھنز کی شہری ریاست پر حکمرانی کی۔ ایتھنز کو سپارٹا کے خلاف فوجی اعتبار سے مضبوط کرکرنے کے ساتھ شہر کو علوم کا مرکز اور دنیا کا حسین ترین شہر بنانے کی کوشش کی۔ پارتھینن، اوڈین ...

                                               

باکو اسٹیٹ یونیورسٹی

باکو اسٹیٹ یونیورسٹی ؛) باکو ، آذربائیجان میں واقع ایک عوامی یونیورسٹی ہے۔ آذربائیجان ڈیموکریٹک جمہوریہ کی پارلیمنٹ کے ذریعہ 1919 میں قائم ہونے والی اس یونیورسٹی کی ابتداء 1094 کے ابتدائی اندراج کے ساتھ تاریخ اور فلسفہ ، فزکس اور ریاضی ، اور قانو ...

                                               

اردن یونیورسٹی

اردن یونیورسٹی یا جامعہ اردن جسے مختصراً یو جے کہا جاتا ہے، ریاستی سرپرستی میں مصروف عمل ایک یونیورسٹی ہے جو اردن کے دار الحکومت عمان میں واقع ہے۔ یونیورسٹی کی سنگ بنیاد سنہ 1962ء میں رکھی گئی۔ اِس وقت اردن میں اعلی تعلیم کے لیے اردن یونیورسٹی قد ...

                                               

تاشقند اسٹیٹ ٹیکنیکل یونیورسٹی

تاشقند اسٹیٹ ٹیکنیکل یونیورسٹی ازبکستان کی قدیم یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے ۔ فی الحال ، یونیورسٹی 6 فیکلٹیز پر مشتمل ہے ، اور تکنیکی اور انجینئرنگ کے شعبوں میں انتہائی ہنر مند پیشہ ور افراد کو تربیت دیتی ہے۔ اس سال میں یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ اس ...

                                               

نیشنل یونیورسٹی آف ازبکستان

نیشنل یونیورسٹی آف ازبیکستان ایک عوامی یونیورسٹی ہے جو تاشقند ، ازبکستان میں واقع ہے۔ این یو ازبکستان کی قدیم اور سب سے بڑی یونیورسٹی ہے۔ ازبیکستان کی قومی یونیورسٹی کا نام مرزاو الغ بیک کے نام پر رکھا گیا ہے۔ NUUz پروفیسر اور تدریسی عملہ جدید مو ...

                                               

تیرانا یونیورسٹی

تیرانا یونیورسٹی ایک عوامی یونیورسٹی ہے اور البانیہ میں سب سے بڑی ہے۔ یہ 1957 میں اسٹیٹ یونیورسٹی آف تیرانا کے طور پر پانچ موجودہ اعلی تعلیم کے موجودہ انسٹی ٹیوٹ کے ضم کرنے کے ذریعے قائم کی گئی تھی ، ان میں سب سے اہم ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف سائنس تھا ...

                                               

اردو یونیورسٹیوں کی فہرست

اس فہرست میں ان یونیورسٹیوں کو شامل کیا گیا ہے جہاں اردو زبان میں تعلیم دی جاتی ہے۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کا نام سرفہرست ہے۔ جامعہ عثمانیہ، بھارت کی بڑی یونیورسٹیوں میں سے ایک۔ یہ ریاستی سطح کی یونیورسٹی ہے۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونی ...

                                               

بابا فرید ہیلتھ سائنسز یونیورسٹی

پنجاب ایکٹ کے تحت 18 جولائی 1998 کے تحت بابا فرید ہیلتھ سائنسز یونیورسٹی فریدکوٹ میں قائم کی گئی تھی۔ اس کا نام 12 ویں صدی کے عظیم صوفی پنجابی ، بزرگ بابا فرید کے نام پر رکھا گیا۔ اس شہر کا نام بھی صوفی بزرگ کے نام پر رکھا گیا تھا۔

                                               

گرو نانک دیو یونیورسٹی

گرو نانک دیو یونیورسٹی ، پنجاب کے امرتسر میں واقع ہے۔ اس کی بنیاد 24 نومبر 1969 کو ، بابا گرو نانک دیو جی کی 500 سالہ سالگرہ کے دن رکھی گئی تھی۔ یہ پنجاب اور ہندوستان کی جدید یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔ آج یہ یونیورسٹی تعلیم کے ساتھ کھیلوں کے میدا ...

                                               

جامعہ دمشق

جامعہ دمشق یا دمشق یونیورسٹی ، سوریہ کی سب سے قدیم اور سب سے بڑی یونیورسٹی ہے، جو وہاں کے دارالحکومت دمشق میں واقع ہے، اس کی سوریہ کے دوسرے خطوں اور صوبوں میں شاخیں بھی قائم ہیں، یہ وہاں کی پہلی حکومتی سرکاری یونیورسٹی مانی جاتی ہے۔ اس کی بنیاد س ...

                                               

جامعہ قطر

قطر یونیورسٹی یا جامعہ قطر میں عوامی تحقیقی یونیورسٹی ہے، جو دارالحکومت دوحہ کے شمالی مضافات میں واقع ہے۔ قطر یونیورسٹی میں عربی میں یا انگریزی میں پڑھائے جاتے ہیں۔ قطر یونیورسٹی ملک کی واحد سرکاری یونیورسٹی ہے۔ اس یونیورسٹی میں دس کالج ہیں- آرٹس ...

                                               

جامعہ قرویین

جامعہ قرویین یا مسجد قرویین مراکش کے شہر فاس میں واقع ایک جامعہ اور ملک کی دوسری سب سے بڑی مسجد ہے۔ 859ء میں قائم ہونے والی یہ جامعہ مسلم دنیا کے اہم تعلیمی مراکز میں سے ایک ہے اور دنیا کی سب سے قدیم جامعہ ہے جہاں آج تک تعلیم دی جاتی ہے۔ گنیز بک ...

                                               

قاہرہ یونیورسٹی

قاہرہ یونیورسٹی ، جو 1908 سے 1940 تک مصری یونیورسٹی ، اور 1940 سے 1952 تک شاہ فواد اول یونیورسٹیکے نام سے جانی جاتی تھی) مصر کی سب سے بڑی عوامی یونیورسٹی ہے۔ اس کا مرکزی کیمپس قاہرہ سے دریائے نیل کے پار، گیزا میں ہے۔ اس کی بنیاد 21 دسمبر 1908 کو ...

                                               

یونیورسٹی ٹیکنالوجی پیٹروناس

یونیورسٹی ٹیکنالوجی پیٹروناس یا پیٹروناس جامعہ ٹیکنالوجی بھاسا مالے: Universiti Teknologi PETRONAS جس کو عرف عام میں یو ٹی پی بھی کہا جاتا ہے 1997 میں قائم ہوئی جب ملائیشیا کی حکومت نے پیٹروناس کو ایک جامعہ قائم کرنے کی دعوت دی- اس کا رقبہ 4 مربع ...

                                               

مملکت متحدہ کی جامعات کی فہرست

یونیورسٹی آف بولٹن جامعہ برمنگھم آسٹن یونیورسٹی, Birmingham باتھ سپا یونیورسٹی برونیل یونیورسٹی لندن, Uxbridge and London یونیورسٹی آف برائٹن بورنموتھ یونیورسٹی ایبرٹئے یونیورسٹی بینگور یونیورسٹی یونیورسٹی آف برسٹل بریڈفورڈ یونیورسٹی برمنگھم سٹی ...

                                               

اسلامیہ کالج لاہور

اسلامیہ کالج لاہور لاہور، پنجاب، پاکستان میں جامعہ پنجاب سے منسلک تین کالج ہیں۔ اسلامیہ کالج، کوپر روڈ لاہور برائے خواتین اسلامیہ کالج، ریلوے روڈ لاہور اسلامیہ کالج، سول لائنز لاہور اسے انجمن حمایت اسلام نے 1892ء میں قائم کیا۔ تحریک پاکستان کے لی ...

                                               

الکمال ہائر سیکنڈری کالج

اسکول کی ایک جونیئر شاخ اور ایک سینئر شاخ ہے۔ جونیئر شاخ جماعت 1-10 اسپتال کے قریب واقع ہے۔ سینئر شاخ سال اول سے سال چہارم مرکزی جامع مسجد اہل حدیث کے نزدیک عرفان آباد کالونی میں واقع ہے۔ یہ کالج کالونی کی مرکزی سڑک پر واقع ہے۔

                                               

بارانی انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی

بارانی انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی پیر مہر علی شاہ بارانی یونیورسٹی میں اپنی مدد آپ کے تحت ریسورس آرگنائزیشن اینڈ سوفٹ وئیر اورپیر مہر علی شاہ بارانی یونیورسٹی کے باہمی اشتراک سے قائم ہوئی۔ بارانی انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی عمیر پلازہ، ...

                                               

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، ملتان، پنجاب، پا کستان میں واقع ہے۔ یہ جنوبی پنجاب کی سے بڑی یونیورسٹی ہے۔ اس سے پہلے یہ ملتان یونیورسٹی کے نام سے جانی جاتی تھی۔اس جامعہ کے اولین وائس چانسلر ڈاکٹر خیرات محمد ابن رسا مقرر کیے گئے تھے۔

                                               

جامعۂ پشاور

جامعۂ پشاور ، پاکستان کی ایک جامعہ ہے۔ اس جامعہ کی بنیاد اکتوبر 1950 میں وزیرِ اعظم پاکستان نے رکھی۔ جامعۂ پشاور ایک بے مثال اِدارہ ہے جہاں نرسری سے پی۔ ایچ۔ ڈی تک کی تعلیمی سہولیات موجود ہیں۔ یہ صوبہ پختونخوا کے سب سے بڑے شہر اور صوبائی دار الحک ...

                                               

فہرست پاکستان کی انجینئرنگ جامعات

وفاقی جامعۂ اردو, اسلام آباد Main Campus اقرا یونیورسٹی, اسلام آباد Campus اقرا یونیورسٹی, کراچی نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی, اسلام آباد - School of Chemical and Materials Engineering, اسلام آباد Hamdard Institute of Information Techn ...

                                               

نیشنل کالج آف آرٹس

نیشنل کالج آف آرٹس لاہور کا ایک قدیم ادارہ ہے۔ اس کا شمار جنوبی ایشیاء کی بہترین آرٹ اور ڈیزائن یونیورسٹیوں میں کیا جاتا ہے۔ اس کا قیام 1875ء میں میو اسکول آف آرٹس کے نام سے ہوا جس کے پہلے پرنسپل جان لاکووڈ کپلنگ تھے۔ 1958 میں حکومتِ پاکستان نے م ...

                                               

وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون،سائنس اور ٹیکنالوجی

سابق سربراہ ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر عطاءالرحمن کی ذاتی کوششوں سے سابقہ وفاقی اردو کالج برائے سائنس، گلشن اقبال اور سابقہ وفاقی اردو کالج برائے فنون و تجارت کو ترقی دے کر وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون،سائنس و ٹیکنالوجی کا قیام عمل میں لایا گیا ...

                                               

پیر مہر علی شاہ بارانی یونیورسٹی

پیر مہر علی شاہ بارانی یونیورسٹی یا ایرڈ ایگریکلچرل یونیورسٹی پنجاب، پاکستان کے شہر راولپنڈی میں واقع ایک زرعی جامعہ ہے۔ اس کو1970ء میں حکومت پنجاب نے ایک زرعی کالج کے طور پرقائم کیا۔ جسے 1994ء میں جامعہ کا درجہ دیا گيا۔ جامعہ اس وقت پاکستان کی س ...

                                               

کومسٹس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی

کومسٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی جسے سی آئی ٹی بھی کہا جاتا ہے وفاقی حکومت کے ماتحت ایک سرکاری تحقیقی یونیورسٹی ہے جس کے ملک بھر میں متعدد کیمپس ہیں۔ اس کا بنیادی کیمپس اسلام آباد کے شہری علاقے میں واقع ہے۔

                                               

گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور

گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور یا گورنمنٹ محمڈن اینگلو اورینٹل کالج سول سیکرٹریٹ لاہور سے متصل ایک عوامی کالج ہے۔ یہ لاہور کے قدیم ترین تعلیمی اداروں میں سے ایک ہے۔ قیام پاکستان سے قبل یہ ادارہ لاہور میں سناتن دھرم کالج کے نام سے قائم تھا ۔ 1946 ء ...

                                               

آغا خان یونیورسٹی

آغاخان یورنیورسٹی کو 1983ء میں غیر سرکاری اور خود مختار یورنیورسٹی ہونے کی سند حاصل ہوئی۔ یہ یورنیورسٹی صحت کے شغبے سے منسلک پیشہ ور ،اساتذہ اور اسکولوں کے ایڈمنسٹریٹرز کی گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ تعلیم مہیا کرتا ہے اور تحقیق کرنے والے اسکالرز کی ...

                                               

ڈبلن سٹی یونیورسٹی

ڈبلن سٹی یونیورسٹی جسے عام طور پر اس کے مخفف ڈی سی یو سے جانا جاتا ہے جمہوریہ آئرلینڈ کی ایک جامعہ جو نارتھ سائیڈ، ڈبلن میں واقع ہے۔

                                               

جامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ

جامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ کا قیام سنہ 1961ء میں ایک شاہی فرمان کے تحت سعودی حکومت نے مدینہ منورہ میں کیا تھا۔ جامعہ اسلامیہ دیگر جامعات کی طرح سعودی وزارت تعلیم کے تحت ہے۔ یہ اپنے مقصد کے لحاظ سے ایک اسلامی عالمی اور ذمے داری کے اعتبار سے عربی ا ...

                                               

شاہ سعود یونیورسٹی

شاہ سعود یونیورسٹی سعودی عرب کی پہلی سرکاری یونیورسٹی ہے جو سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں واقع ہے۔ اسے 1957ء میں شاہ سعود بن عبد العزیز نے ریاض یونیورسٹی تعمیر کروایا تھا۔ اس کی تعمیر کا مقصد سعودی عرب میں ہنر مند افراد کی قلت پر قابو پانا تھ ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →