ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 207




                                               

چار بکر

چار بکر کا یادگار کمپلیکس ابوبکرسید کے تدفین کے مقام پر بنایا گیا تھا ، جو مسلم کیلنڈر میں سن 360 ہجری میں فوت ہوگیا تھا ، اور جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکی اولاد جو چار ابوبکر میں سے ایک تھا) ۔ اس کمپلیکس میں خاندانی مقبروں کا نیکروپول ...

                                               

چشمہ ایوب مقبرہ

چشمہ ایوب مقبرہ ازبکستان کے بخارا میں سمانی مقبرے کے قریب واقع ہے۔ اس نام کے معنی ایوب کا کنواں ہیں ، اس افسانہ کی وجہ سے جس میں حضرت ایوب علیہ السلام نے اس جگہ کا دورہ کیا اور اپنے عملے کے ساتھ زمین کھود کر ایک کنواں بنایا۔ اس کنواں کا پانی اب ب ...

                                               

اسرائیلی ثقافت

اسرائیلی ثقافت اور یہودی ثقافت دونوں میں یکسانی کے باوجود فرق ہے ۔ بیش تر یہودی اسرائیلی کو اپنا دائمی آشیانہ بنا چکے ہیں، اگر چیکہ وہ کئی دیگر ممالک یہاں آباد ہوئے ہیں۔ جب کہ دنیا کے متفرق حصوں میں یہودی آباد ہو کر بھی وہ اپنے آبائی طریقوں کو اپ ...

                                               

بارکزئی خاندان

بارکزئی خاندان ایک شاہی خاندان ہے جس نے جدید افغانستان پر 1826ء سے 1973ء تک حکمرانی کی۔ اس کی بنیاد دوست محمد خان نے درانی سلطنت کے احمد شاہ ابدالی کو اقتدار سے ہٹا نے کے بعد رکھی۔ بارکزئی خاندان اس وقت بھارت اور پاکستان دونوں کے زیر انتظام ریاست ...

                                               

درانی قبیلہ

پشتون قبیلہ ابدالی و درانی کی شاخوں کا اصل مرکز پنجپائی اور زیرک ہے جس کا اصل کردار احمد شاہ ابدالی کی تاجپوشی سے شروع ہوتا ہے جب سردار نصراللہ خان نورزئی نے احمد شاہ کو افغان باچا۔بادشاہ۔ مقرر کیا تو بہت سے سرداروں نے احمد شاہ کو بادشاہ ماننے سے ...

                                               

قراقلی (ٹوپی)

قراقلی ، ٹوپی کی ایک قسم جو بھیڑ کی ایک نسل قراقل کی اون سے تیار کی جاتی ہے۔اون کی وہ قسم جس سے یہ ٹوپی تیار کی جاتی ہے عرف عام میں استر ، استرخان ، براڈ ٹیل ، قاراقولچا یا ایرانی مینڈھا کہلاتی ہے۔ قراقل کا لفظی مطلب کالی اون ہے۔ جو ترک زبان کا ل ...

                                               

پشتون ساز و آواز اور رقص

پشتو زبان کی ادبی اصناف پاک و ہند کی دوسری زبانوں سے ملتی جلتی ہیں۔ اس علاقے کے باشندوں کی زندگی قدرتی طور پر پھولوں کی طرح سیج نہیں ہے۔ اس لیے اس کے کتنے پہلو ہیں جو سنگین بھی اور نرم و نازک بھی ہیں، ان کا عکس ان کی موسیقی بھی دیکھائی دیتا ہے۔ ا ...

                                               

پشتونوالی

پشتونوالی یا پختونوالی پشتونوں میں پائی جانی والی ایک طرزِ زندگی یا کوڈ آف لائف ہے عموماََ اکثر پشتونوں میں پایا جاتا ہے خاص کر قبائل میں۔ پشتونوالی حقیقت میں زندگی گزارنے کا طریقہ یا اصولوں کا مجموعہ ہے۔ جو بھی پشتون ان اصول کی پیروی نہیں کرتا پ ...

                                               

ماریو

ماریو برادرز گیم کا اہم فکشن کردار ہے۔ اس کردار کو جاپانی ویڈیو گیم ڈیزائنر شیگیرو میاموٹو نے نینٹینڈو کمپنی کے لیے تخلیق کیا، ماریو کردار اپنی تخلیق سے اب تک 200 سے زیادہ ویڈیو گیمز میں کردار نبھا چکا ہے۔

                                               

چچا سام

حکومت جمہوریہ امریکا کا مزاحیہ نام جو غالباً 1812ء کی لڑائی میں وضع کیا گیا۔ اس نام کی علت غائی یہ ہے کہ 1812ء میں سیمویل وِلسن نام کا ایک شخص امریکی فوج کو گوشت سپلائی کرتا تھا۔ مزدوروں اور دیگر کارکنوں میں یہ ٹھیکے دار انتہائی مقبول تھا اور سب ...

                                               

پان

پان مزے کے لیے کھانے کی ایک چیز ہے۔ یہ پان کے سبز پتوں کا لپٹا ہوا ٹکڑا ہوتا ہے جس میں خاص مقدار میں کٹا ہوا چھالیہ، چونا، کتھا، سونف اور اگر دل چاہے تو گلقند بھی شامل ہوتی ہے۔ لپٹے ہوئے پان کو گلوری کہتے ہیں۔ شوقین لوگ اسے منہ میں ڈال کر چباتے ر ...

                                               

ایران کا پرچم

ایران کا موجودہ پرچم 29 جولائی 1980ء کو اپنایا گیا۔ جو ایرانی اسلامی انقلاب سے آنے والی تبدیلیوں کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ افقی سبز، سفید اور سرخ تین برابر پٹیوں پر مشتمل ترنگا ہے۔ سبز اور سرخ پٹی کے وہ کنارے جو سفید پٹی سے ملتے ہیں، ان پر 22 بار اللہ ...

                                               

ایرانی فن تعمیر

ایرانی فن تعمیر یا فارسی فن تعمیر ایران اور مغربی ایشیا کے دیگر حصوں اور وسط ایشیا میں قفقاز کا فن تعمیر ہے۔

                                               

تخت مرمر

تخت مرمر تہران میں موجود گلستان محل میں واقع 250 سالہ پرانا تخت ہے جو سنگ مرمر سے بنا ہوا ہے۔ اِس تخت کی تعمیر 1747ء میں شروع ہوئی اور پانچ سال کی مدت میں 1751ء میں مکمل ہوا۔ اِس تخت کا نقشہ مرزا بابا شیرازی جو نقاش باشی کے لقب سے مشہور تھا نے او ...

                                               

اوکسفرڈ انگریزی لغت

اوکسفرڈ انگریزی لغت انگریزی زبان کا ایک تاریخی، معیاری اور اساسی لغت ہے جسے اوکسفورڈ یونیورسٹی پریس شائع کرتا ہے۔ اس میں انگریزی زبان کی تاریخی تدریج و ترقی درج ہے اور ساتھ ہی اسکالر اور محققین کو بہت وسیع ذخیرہ مہیا کرتا ہے۔ یہ لغت ایک ہی لفظ کے ...

                                               

عزت

عزت شمالی ہندوستان اور پاکستان کے معاشروں میں آن، آبرو اور اعزاز کا ملا جلا تصوّر ہے۔ عزت کا خیال اس خطہ میں بسنے والے ہر مذہب ، ہر فرقے اور ہر طبقہ کے مردوں اور عورتوں پر لاگو ہوتا ہے۔ اپنی اور اپنے خاندان کی آن-آبرو بنائے رکھنا اور اپنی عزت کے ...

                                               

بوسنیائی زبان

بوسنیائی زبان سربی-کروشیائی کی معیاری قسم ہے جسے بنیادی طور پر بوسنیائی قوم استعمال کرتی ہے۔ بوسنیائی بوسنیا و ہرزیگووینا میں بولی جانے والی تین زبانوں میں سے ایک ہے۔ بوسنیائی سرکاری طور پر سربیا، مونٹینیگرو اور جمہوریہ کوسووہ کی تسلیم شدہ اقلیتی ...

                                               

بوسنیاک انسٹی ٹیوٹ

بوسنیاک انسٹی ٹیوٹ سرائیوو میں بوشنیاک ثقافتی مرکز ہے۔ اس کے بانی سابق بوسنیائی نائب صدر عادل ذوالفقار پاشیچ ہیں۔ اس ادارے میں سولہویں صدی کا ایک ترکی حمام، ایک کتب خانہ اور مرکز فنون شامل ہے۔

                                               

کافانا

کافانا سابقہ یوگوسلاویہ کے ممالک میں یہ اصطلاح چھوٹے ریستوران جہاں بنیادی طور پر الکحلی مشروبات، قہوہ اور ہلکی غذا اور دوسری کھانے کی چیزیں ملتی ہیں۔

                                               

اشوک چکر

اشوک چکر دھرم چکر کا ایک عکس ہے جس میں 24 لکیریں ہیں۔ اسے اشوک چکر اس لیے کہا جاتا ہے کہ اشوک کے کتبوں میں اس کا ذکر ہے۔ اشوک کے کتبوں میں شیر کا نشان ہے جسے بھارت کا ریاستی نشان بھی بنایا گیا ہے۔ اشوک چکر پرچم بھارت کا حصہ ہے۔ سفید پس منظر میں ن ...

                                               

تیلگو سنیما

تیلگو سنیما جو عام طور پر ٹالی وڈ کے نام سے جانا جاتا ہے، حیدرآباد اور وشاکھاپٹنم میں واقع بھارتی سنیما کا حصہ ہے، جو تیلگو زبان میں موشن پکچرز پروڈیوس کرتا ہے۔ 1909ء کے بعد، فلم ساز رگھوپتی وینکیاہ نائیڈو نے مختصر فلمیں پروڈیوس کرنا شروع کی اور ...

                                               

دیسی

دیسی ایک جنوب ایشیائی اصطلاح ہے جو برصغیر کے لوگوں،ثقافت ،وغیرہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ لفظ درحقیقت سنسکرت لفظ دیش یا دیس سے نکلا ہے جس کا مطلب "وطن یا علاقہ" ہے۔دیسی کے معنی ’’مقامی‘‘ یا دیس والے ، اپنےوطن والے ، اپنی زمین میں رہنے والے دی ...

                                               

سارے جہاں سے اچھا

سارے جہاں سے اچھا یا ترانۂ ہندی اردو زبان میں لکھی گئی ایک نظم ہے جو تحریک آزادی کے دوران میں برطانوی راج کے خلاف احتجاج کی علامت بنی اور جسے آج بھی عقیدت کے گیت کے طور پر ہندوستان میں گایا جاتا ہے۔ اسے غیر رسمی طور پر بھارت کے قومی گیت کا درجہ ح ...

                                               

عطر

آپ اکثر خوشبویات کا استعمال اصلی پھولوں، لکڑیوں اور مصالحہ جات مثلا دار چینی، الائچی، لونگ، صندل، عنبر اور مشک وغیرہ سے جو خوشبو کشید کی جاتی ہے وہ تیل کی شکل میں ہوتی ہے اور اس کو پرفیوم یا عطر کہا جاتا ہے۔۔ عطر تقریبا چالیس فیصد خالص خوشبو ہوتی ...

                                               

پنجابی گھاگرا

پنجابی گھاگرا چار حصوں میں بٹا ایک لباس ہے، جسے تیور بھی کہا جاتا ہے۔ روایتی طور پر اس لباس کو خطۂ پنجاب کی خواتین پہنتی ہیں۔ اس میں ایک گلوبند ، کرتا یا کرتی شامل ہیں۔۔ اس کے علاوہ سُتھان یا پنجابی شلوار بھی اسی کا حصہ ہیں۔ جدید دور میں گھاگرا ہ ...

                                               

پھلکاری

پھلکاری اک طرح کی کڑھائی ہوتی ہے جو چنیوں/دوپٹوں پر دستی کی جاتی ہے۔ پھلکاری لفظ "پھلّ" پر "کاری" سے بنا ہے جس کا مطلب پھولوں پر کاریگری ہے۔ پہلے پہل یہ لفظ ہر طرح کی کڑھائی کے لیے استعمال ہوتا رہا، لیکن بعد میں یہ شالوں، سر پر لی جانے والی چادرو ...

                                               

پہر

پہر وقت کی ایک روایتی اکائی ہے جسے بھارت، پاکستان، نیپال اور بنگلہ دیش میں استعمال کیا جاتا ہے۔ عموماً ایک پہر تین گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے، اس طرح ایک دن میں آٹھ پہر ہوتے ہیں۔ مگر کچھ تقویموں میں اس سے کم یا زیادہ بھی ہوتا ہے مثلاً آریائی تقویم م ...

                                               

ڈائن

"ڈائن" کا لفظ سنسکرت سے اردو میں آیا ہے اور عام طور پر کسی مونث کی موت کے بعد اس کے جسم سے باہر آزاد پھرنے والی روح کے لیے استعمال کیا جاتا ہے؛ چڑیل کے بارے میں متعدد مقامی افکار پائے جاتے ہیں جن میں اس کے پیر الٹے ہونا یعنی پاؤں کے تلوے کمر کی س ...

                                               

گلوری

گلوری برصغیر میں ایک خاص وضع پر لپٹے ہوئے پان کو کہا جاتا ہے جو تقسیم ہند سے قبل نوابوں اور رؤسا کے یہاں انتہائی مقبول، ہندوستانی ثقافت کا اہم جز اور ضیافت و وضعداری کی علامت سمجھی جاتی تھی۔ برصغیر میں گلوری اور پان خوری کا رواج صدیوں پرانا ہے۔ گ ...

                                               

ہند پسندی

ہند پسندی یا بھارت پسندی سے مراد وہ گہری دل چسپی ہے جو بھارت / ہندوستان، بھارتیوں اور بھارت کی ثقافت میں مغربی دنیا میں پائی جاتی ہے۔ اس میں بھی بطور خاص بر صغیر کی تہذیب و تمدن میں جو دل چسپی جرمنی میں پائی جاتی ہے، وہ مراد ہوتی ہے۔ ابتدا میں جو ...

                                               

ہندو مت

ہندو مت یا ہندو دھرم جنوبی ایشیا اور بالخصوص بھارت اور نیپال میں غالب اکثریت کا ایک مذہب ہے جس کی بنیاد برصغیر میں رکھی گئی۔ اسے دنیا کا قدیم ترین مذہب مانا جاتا ہے جسکے ابھی بھی پیروکار موجود ہیں۔ ہندومت کے پیروکار اِس کو سناتن دھرم کہتے ہیں جو ...

                                               

تائیوانی ہاکیئن

تائیوانی ہاکیئن جسے تائیوانی زبان تائیوان میں بھی کہا جاتا ہے ہاکیئن کی ایک قسم ہے جو تائیوان میں بولی جاتی ہے۔

                                               

شہزادی کی بیماری

شہزادی کی بیماری ایک نو ایجاد کردہ مشرقی ایشیائی اصطلاح ہے جس کا کہ عام بول چال میں نرگسیت، خود مرکزیت اور مادیت کے خواتین میں موجود ہونے کے اظہار کے لیے استعمال کیا جاتا۔ اس کے بر عکس مگر نسبتًا کم معروف انداز میں اسی طرح کے طرز عمل کا مظاہرہ کر ...

                                               

مقبرہ محمد باشرع

محمد باشرع کا مقبرہ پہاڑی ندی کے کنارے تاجکستانکے کِلک مسوری شریف کے قریب واقع ہے۔ اس سائٹ کو عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل کرنے کے بارے میں غور کیا جارہا ہے جن کی دنیا کے لئے "بقایا عالمی قیمت" ہے

                                               

میرا سلطان (سیریل)

میرا سُلطان ایک تاریخی ترکی سیریل ہے جو عثمانی خلیفہ سلیمان اعظم کی حرم کی زندگی پر محیط ہے۔ آغاز میں یہ سیریل شو ٹی وی ترکی پر نشر ہو رہا تھا جو بعد میں سٹار ٹی وی پر منتقل ہو گیا۔ سلطان سلیمان اعظم سلطنت عثمانیہ کے دوسرے خلیفہ ہیں، ان کے عہد خل ...

                                               

ترکمانباشی کہانیوں کی دنیا

اشک آباد تھیم پارک ایک تھیم پارک ہے جو ترکمان آرکیٹیکٹس نے ڈزنی لینڈ کے ترکمن ورژن کے طور پر ڈیزائن کیا ہے۔ اس کا آغاز ترکمانستان کے شہر اشک آباد میں 2006 میں ہوا۔ ترکمان لوک فن اور پریوں کی کہانیوں پر مبنی 50 ملین ڈالر کا تفریحی کمپلیکس 100 acre ...

                                               

روح نامہ

روح نامہ ایک کتاب ہے جو سپرمرمت نیازوف ، ترکمنستان کے صدر نے 1990 سے 2006 تک لکھی ہے ، جس میں روحانی / اخلاقی رہنمائی ، خودنوشت اور اصلاحی تاریخ کو ملایا گیا ہے۔ اس کا بیشتر حصہ مشکوک یا متنازعہ حقائق اور درستگی کا ہے۔ اس متن میں متعدد کہانیاں او ...

                                               

تووالوی زبان

Donald Gilbert Kennedy. 1945. Handbook on the Language of the Tuvalu Ellice Islands Geoff and Jenny Jackson. 1999. An introduction to Tuvaluan ۔ Suva: Oceania Printers. Niko Besnier. 1995. Literacy, Emotion, and Authority: Reading and Writing on ...

                                               

وا (جاپانی ثقافت)

وا ایک جاپانی ثقافت کا تصور ہے جس کا لفظی ترجمہ عام طور پر "امن و آشتی" کے الفاظ کے ہم معنٰی سمجھا جاتا ہے۔ اس سے مراد کسی سماجی گروہ کے درمیان پر امن اتحاد اور یک گونگی کا ہونا ہے، جس میں ارکان امن و آشتی کے علم بردار سماجی گروہ کو اپنے ذاتی مفا ...

                                               

ياييبا

یائیبا جاپانی زبان میں دانت کو کہتے ہیں۔ اس کا مطلب خاص طور پر اوپر کے جبڑے کےباہر نکلے دانت ہوتے ہیں۔ جاپانی لڑکیاں پرکشش نظر آنے کے لیے خود ہی اپنے اوپر کے دانت ٹیٹرھے کرا لیتی ہیں۔

                                               

ڈومینیکی وڈوو

ڈومینیکی وُڈوو تین شاخوں پر مشتمل ہے؛ ” دیسی امریکی شاخ" ، جن کی روحیں امریکی نسب بالعموم تائنو روحیں مراد ہے کی ہوتی ہیں؛ ” افریقی شاخ" ، جن کی روحیں افریقی نسب بالعموم فون اور ایوے روحیں مراد ہے کی ہوتی ہیں؛ اور ” یورپی شاخ" ، جن کی روحیں یورپی ...

                                               

سری لنکا میں خواتین

سری لنکا میں خواتین کم تر نمائندگی رکھتی ہیں، حالاں کہ اس ملک کی تاریخ میں صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم کے عہدوں پر بھی خواتین کا قبضہ رہا ہے۔ تناسب کے لحاظ سے سری لنکا میں خواتین جنوبی ایشیائی ممالک میں کم تر نمائندگی رکھتی ہیں۔ یہ صورت حال سیاسی ا ...

                                               

خط دیوانی

خط دِیوانی اسلامی خطاطی کا ایک خط ہے جو پندرہویں صدی عیسوی میں سلطنت عثمانیہ کے عہد میں وجود میں آیا۔ اِس خط کو عثمانی ترک سلاطین کی سرپرستی میں سرکاری خط بھی قرار دیا گیا تھا۔خط دِیوانی کی بنیاد خط تعلیق ہے جس سے یہ اخذ ہوا ہے۔

                                               

غلمان و ولدان

’’ ولدان‘‘ ’’ ولید‘‘ کی جمع ہے‘ بچے، جنت کے غلمان جو نہ کبھی مریں گے، نہ بوڑھے ہوں گے، نہ ان میں کوئی تغیّر آئے گا، نہ خدمت سے اکتائیں گے، ان کے حسن کا یہ عالم ہوگا کہ جس طرح فرش مصفّٰی پر گوہر آبدار غلطاں ہو اس حسن و صفا کے ساتھ جنّتی غلمان مشغو ...

                                               

قومی نشان سلطنت عثمانیہ

سلطنت عثمانیہ کے ہر سلطان کا اپنا ایک امتیازی نشان تھا ، جسے طغرا کہا جاتا ہے ، جو شاہی علامت کے طور پر کام کرتا تھا۔ یورپی رسوم ورواج کے مطابق ایک قومی نشان انیسویں صدی کے آخر میں تشکیل دیا گیا تھا۔ ہیمپٹن کورٹ محل نے سلطنت عثمانیہ سے اپنے قومی ...

                                               

یوسف نصی

ڈوم یا ڈون یوسف نصی پرتگالی سفاردی سفارتکار ، منتظم، مینڈس /بینوینسائٹ خاندان کا رکن ،ڈونا گارشیا مینڈس نصی کا بھتیجا اور سلطان سلیمان اول اور ان کے بیٹے سلیم ثانی کے دور اقتدار میں سلطنت عثمانیہ کی بااثر شخصیت تھا۔ وہ یہود کا بڑا خیرخواہ تھا۔ وہ ...

                                               

الف لیلہ و لیلہ

الف لیلہ یا الف لیلیٰ‎‎ کہانیوں کی مشہور کتاب جسے آٹھویں صدی عیسوی میں عرب ادبا نے تحریر کیا اور بعد ازاں ایرانی، مصری اور ترک قصہ گو نے اضافے کیے۔ پورا نام ایک ہزار ایک رات۔ کہتے ہیں کہ سمرقند کا ایک بادشاہ شہر یار اپنی ملکہ کی بے وفائی سے دل بر ...

                                               

بغداد

بغداد عراق کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ماضی میں خلافت عباسیہ کا مرکز تھا۔ اسے منگول لشکروں نے تاراج کیا۔ شہر کی آبادی ساٹھ لاکھ ہے جو اسے عراق کا سب سے بڑا اور عالم عرب کا آبادی کے لحاظ سے قاہرہ کے بعد دوسرا بڑا شہر بناتی ہے۔ اس شہر م ...

                                               

فرانسیسی رخصت

فرانسیسی رخصت کسی جگہ یا تقریب سے کسی کو اطلاع دیے بغیر یا کسی کی منظوری کے بغیر روانہ ہونے کو کہتے ہیں۔ اس کی مثالوں میں ایسی حرکتیں شامل ہیں کہ کسی دعوت میں خدا حافظ کہے بغیر جانا تاکہ میزبان کو خلل نہ پہنچے یا کسی قسم کی تکلیف نہ ہو۔ اس میں کب ...

                                               

قومی یوم فرانس

قومی یوم فرانس ہر سال 14 جولائی کو منایا جاتا ہے۔ اس کا سرکاری نام La fête nationale ʒɥijɛ" بھی کہا جاتا ہے ۔ انگریزی بولنے والے ممالک میں اسے بیسٹائل ڈے کے نام سے جانا جاتا ہے۔ قومی یوم فرانس 14 جولائی 1789ء کو بغاوتِ بیسٹائل کی یاد میں منایا جا ...