ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 206



                                               

پاکستان میں جنسی تعلیم

پاکستان میں جنسی تعلیم ایک حساس موضوع ہے۔ جہاں عوام کا ایک گوشہ اسکولوں اور کالجوں میں جنسی تعلیم کے حق میں ہے، وہیں عوام کا ایک معتد بہ حصہ اس کے خلاف ہے۔ لوگ مغربی دنیا کی مثالیں دیتے ہیں جہاں جنسی تعلیم کا رجحان بے حد عام ہونے کے ساتھ عوام میں ...

                                               

ہزارہ یونیورسٹی

ہزارہ یونیورسٹی پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں ہزارہ ڈویژن کے ضلع مانسہرہ میں ڈھوڈیال کے مقام پر واقع ہے۔ ڈھوڈیال کا قصبہ مانسہرہ شہر سے باہر تقریباً سولہ کلو میٹر شاہراہ قراقرم پر واقع ہے۔ یہ جامعہ 2002ء میں باقاعدہ طور پہ قائم ہوئی۔ شروعات ...

                                               

چین میں تعلیم

چین میں تعلیم عوامی جمہوریہ چین میں عوامی تعلیم کا نظام ہے جو عوامی جمہوریہ چین کی وزارت تعلیم کے زیر انتظام ہے۔ تمام شہریوں کو نو سالہ تعلیم حاصل کرنا لازمی ہے جسے "نو سالہ لازمی تعلیم" کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس کے اخراجات حکومت برداشت کرتی ہے۔ ...

                                               

ہارورڈ گرل

ہارورڈ گرل ایک کتاب ہے جسے لیو وے ہوا اور ژانگ شینوو نے لکھا ہے، جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ کس طرح ان دونوں نے اپنی بیٹی لیو ییتینگ کی پرورش کی تا کہ اسے ہارورڈ یونیورسٹی کی جانب سے قبول کیا جا سکے۔ اسے 2000ء میں چینی میں رائٹرز پبلشنگ ہاؤز کی جان ...

                                               

یوکرین میں تعلیم

یوکرین کی شرح خواندگی 99.4 فی صد ہے۔ یوکرین میں 12 سالہ اسکولی پڑھائی ضروری ہے۔ سابق ویرخوفنا رادا کے صدر یوکرینی پارلیمان وولودیمیر لیتوائن کے مطابق تعلیم کے شعبے میں سرمایہ کاری یوکرین کی کل گھریلو پیداوار جی ڈی پی کا نومبر 2009ء 6 فی صد رہی ہے۔ .

                                               

سیستان طاس

سیستان طاس ایک اندرون زمینی، بند حوض علاقہ ہے جو جنوب مغربی افغانستان اور جنوب مشرقی ایران پر مشتمل ہے- یہ دنیا کے خشک ترین علاقوں میں سے ایک ہے اور ایک طویل عرصے تک یہ علاقہ قِلّت باراں کا نشانہ بنا رہتا ہے- اس کے فاصل آب کا نظام ایسا ہے کہ دریا ...

                                               

پل آدم

پل آدم جسے پل راما ، پایاب چونا پتھر کا ایک سلسلہ ہے جو بھارت کی ریاست تمل ناڈو کے جنوب مشرقی ساحل پر واقع جزیرہ پامبان جسے جزیرہ رامیشورم بھی کہا جاتا ہے سے سری لنکا کے شمال مغربی ساحل پر جزیرہ منار تک جاتا ہے۔ ارضیاتی ثبوت اس پل کو بھارت اور سر ...

                                               

کوماکوی

کوماکوی فن لینڈ میں واقع ایک عجیب و غریب متوازن یا بیلنسنگ چٹان ہے۔کوماکوی فِنش زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب عجیب پتھر یا عجیب چٹان ہوتا ہے۔یہ عجیب چٹان 1962 سےمحفوظ ہے اس چٹان کے اوپر 1980 میں ایک پائن کا درخت بھی اگنا شروع ہوا تھا۔ یہ 7 میٹر طویل ...

                                               

جزیرہ نما آئبیریا

جزیرہ نما آئبیریا یورپ کے انتہائی جنوب مغرب میں واقع ہے۔ یہ یورپ کے تین جزیرہ نماؤں میں سے انتہائی جنوب اور مغرب میں واقع آخری جزیرہ نما ہے۔ جنوب اور مشرق میں اس کی سرحدیں بحیرہ روم اور شمال اور مغرب میں بحر اوقیانوس سے ملتی ہیں۔ جزیرہ نما کے شما ...

                                               

ایستریا

ایستریا یا استریا کروشیائی، سلووین: Istra ; ایستریوت: Eîstria ; اطالوی: Istria ; جرمن: Istrien) بحیرہ ایڈریاٹک کا سب سے بڑا جزیرہ نما ہے۔ یہ تین ممالک کرویئشا، سلووینیا اور اطالیہ میں منقسم ہے۔

                                               

برطانوی ہند کی ایجنسیاں

بھوپال ایجنسی 1818 / 1947-08-15 چھتیس گڑھ ایجنسی وسطی ہند ایجنسی 1854 پونا ایجنسی پالنپور ایجنسی 1819 حصہ بمبئی پریذیڈنسی، ضم 10 اکتوبر 1924 دکن ریاستیں ایجنسی 1930 بڑودا اور گجرات ایجنسی * 1934 / 1947 مشرقی راجپوتانہ ریاستیں ایجنسی حصہ راجپوتانہ ...

                                               

جند دمشق

جند دمشق بلاد الشام کے اجناد میں سب سے بڑاجند تھا۔ اس کا دار الحکومت دمشق تھا جو خلافت امویہ کا دار الحکومت بھی تھا۔

                                               

جنیوا

جنیوا سویٹزرلینڈ کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ سویٹزرلینڈ کے فرانسیسی بولنے والے علاقے روماندی کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے۔ یہ اس مقام پر واقع ہے جہاں جھیل جنیوا دریائے رہون میں گرتی ہے۔ یہ جنیوا ضلع کا دارالحکومت ہے۔ شہری حدود کے اندر کی آب ...

                                               

پایتاکاران

پایتاکاران ریاست ارمینیا کا مشرقی صوبہ تھا۔ یہ صوبہ کیسپین سمندر سے متصل دریائے کورا اور اراکوں کے نچلے حصوں کے علاقے میں واقع تھا۔ آج، یہ علاقہ جدید دور کے جنوب مشرقی آذربائیجان اور شمال مغربی ایران کے علاقے میں واقع ہے۔ پایتاکاران قصبہ صوبے کا ...

                                               

نسوار

نسوار ، جس کو nās یا nasvay بھی کہا جاتا ہے، ایک نم، پاؤڈر تمباکو کا گل ہے جو زیادہ تر افغانستان، پاکستان، ایران، قازقستان، کرغیزستان، روس، تاجکستان، ترکمانستان، اور ازبکستان میں استعمال کیا جاتا ہے۔ نسوار منہ میں نچلے ہونٹ کے نیچے، یا گال کے اند ...

                                               

گٹکا

گٹکا یا گٹکھا ایک قسم کا مصالحہ جس میں جوز جوتری، پستہ، کتھا، لونگ، الائچی اور چھالیہ وغیرہ ڈال کر بناتے ہیں اور بھوپال میں پان کی بجائے کثرت سے استعمال ہوتا ہے۔بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش میں سادہ وقتوں میں چھوٹے سے پیکٹوں میں پایا جانے والا ما ...

                                               

جموں و کشمیر میں انسانی حق تلفی

جموں و کشمیر میں انسانی حق تلفی ایک بہت اہم معاملہ ہے جس میں کشمیر کے عوام یا کشمیر کے رہنے والوں کے اجتماعی قتل، زبردستی غائب، عصمت دری، تشدد، بچے سپاہی کے استعمال، سیاسی جبر، اظہار آزادی کا جبر کیے جاتے ہے۔ بھارتی مرکزی ریزرو پولیس فورس اور بار ...

                                               

لو جہاد

لو جہاد یا محبت جہاد یا جہاد عشق یا رومیو جہاد یا Love Jihad بھارت میں رائج ایک اصطلاح ہے۔ اس اصطلاح کو ہندو انتہا پسندوں نے ایجاد کیا۔ انتہا پسندوں کا دعویٰ ہے کہ مسلمان نوجوان ہندو لڑکیوں کو اپنے پیار کے جال میں پھنسا کر انہیں مسلمان کرکے شادیا ...

                                               

پوجا بھٹ

پوجا کا جنم 24 فروری 1972ء کو مہیش بھٹ اور کِرن بھٹ کے گھر ہوا۔ اس کا باپ گجراتی نسب کا ہے اور ماں اسکاٹش نسب کی ہے۔ وہ سونی رازدان کی سوتیلی بہن ہے۔ اس کا ایک بھائی راہل بھٹ ہے وہ دو سوتیلی بہنیں شاہین بھٹ اور عالیہ بھٹ ہیں۔

                                               

ٹکا خان

جنرل ٹکا خانپاکستان کی بری فوج کے ساتویں سربراہ اور پہلے چیف آف اسٹاف جنرل ٹکا خان 7جولائی 1915ء کو تحصیل کہوٹہ ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے تھے۔ اُنہوں نے 22 دسمبر 1940ء کو انڈین ملٹری اکیڈمی، ڈیرہ دون سے گریجویشن کرنے کے بعد انڈین آرمی میں کمیشن ...

                                               

کارٹون نیٹ ورک (پاکستان)

کارٹون نیٹ ورک پاکستان کیبل اور سیٹلائیٹ ٹیلی ویژن چینل ٹرنر براڈ کاسٹنگ سسٹم نے تخلیق کیا جو ٹائم وارنر کی ایک اکائی ہے جو بنیادی طور پر کارٹون پروگرام چلاتا ہے۔ چنیل باضابطہ طور پر 2 اپریل 2004کو شروع کیا گیا۔ کارٹون نیٹ ورک پاکستان کے پروگرامو ...

                                               

کولمبو پلان

کولمبو پلان is a regional organisation that embodies the concept of collective intergovernmental effort to strengthen economic and social development of member countries in the ایشیا بحر الکاہل region. The primary focus of all Colombo Plan activi ...

                                               

مشرقی کیریبین ریاستوں کی تنظیم

مشرقی کیریبین ریاستوں کی تنظیم ایک بین حکومتی تنظیم ہے جو 1981ء میں قائم ہوئی۔ مشرقی کیریبین ریاستوں کی تنظیم کے اہم اعضاء، سیکرٹریٹ، کاستریس کے دارالحکومت سینٹ لوسیا میں واقع ہے۔

                                               

جامعہ صدیقیہ

جامعہ دار العلوم صدیقیہ کی سن بنیاد1990ء میں مولانا مشکور ہاشمی صاحب نے اپنے استاد مولانا صدیق احمد صاحب باندوی کے نام پر رکھی۔ مولانا قاری سید صدیق احمد صاحب باندوی کا نام ہندوستان و پاکستان والوں کے لیے کسی تعارف کا محتاج نہیں،حضرت اپنے علم و ت ...

                                               

دفاع پاکستان کونسل

دفاع پاکستان کونسل 40 سے زائد مذہبی و سیاسی جماعتوں کا اتحاد ہے۔ جو بھارت کو پسندیدہ ترین ملک قرار دینے اور نیٹو سپلائی کی بحالی کے خلاف قائم کیا گیا۔ کونسل کی بنیاد12نومبر2012کو اسلام آباد میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں رکھی گئی۔ کونسل کے چ ...

                                               

کھوار اکیڈمی

ممتاز سماجی کارکن اور کھوار زبان کے ادیب، شاعر اور صحافی رحمت عزیز چترالی اور حمیدالرحمن کی ذاتی کوششوں سے کراچی میں کھوار اکیڈمی کا قیام عمل میں لایا گیا۔ کھوار اکیڈمی اپنے قیام سے لیکر آج تک کامیابی کے ساتھ مادری زبان میں تعلیم کے فروغ اور چترا ...

                                               

مغل توپ خانہ

مغل توپ خانہ سلطنت مغلیہ کی مغل فوج کا ایک حصہ تھا جو دشمن فوجوں کو شکست دینے کے لیے پندرہویں صدی میں تشکیل دیا گیا تھا۔ یہ توپ خانہ توپوں، بارود، محاصرے کی منجنیقوں اور بارودی دستی بم کی شکل میں ہتھیاروں پر مشتمل تھا۔

                                               

بنو دنی داسی

بنو دنی داسی کولکاتا میں مقیم بنگالی زبان کی مشہور اداکارہ اور تھیٹر آرٹسٹ تھیں۔ انہوں نے 12 برس کی عمر میں اداکاری کی شروعات کی اور 23 برس کی عمر میں ان کا کیرئر ختم ہوگیا۔ انہوں نے اپنی خود نوشت سانح امر کتھا میں اس کا انکشاف کیا جو 1913ء میں ش ...

                                               

کتھاکلی

کتھاکلی ہندوستانی کلاسیکی رقصوں کی بڑی قسم ہے۔ جنوبی ہندوستان میں کیرل کی سرزمین کئی کلاسیکی رقص و سرود کی جائے پیدائش ہے ان میں سے کتھاکلی کی اساطیری اہمیت اور تاریخی قدامت کو اعتبار کا درجہ حاصل ہے۔ کتھاکلی جنوبی ہند کے عہد عتیق کے متنوع مذہبی ...

                                               

نوروز

نوروز لغوی معنی: ’’نیا دن‘‘ ایرانی سال نو کا نام ہے، جسے فارسیوں کا نیا سال بھی کہا جاتا ہے۔ اپنی بنیاد میں ایرانی اور زرتشتیتی تہوار ہونے کے باوجود، نوروز کا تہوار دنیا بھر میں متنوع نسلی و لسانی گروہ مناتے ہیں۔ مغربی ایشیا، وسط ایشیا، قفقاز، بح ...

                                               

عاشورا

عاشورا یا یوم عاشورا اسلامی تقویم کے مہینے محرم الحرام کے دسویں دن کو کہا جاتا ہے۔ اس دن شیعہ مسلمانوں کی اکثریت اور کچھ سنی مسلمان پیغمبر اسلام محمد کے نواسے حسین ابن علی کی شہادت کو مختلف طریقوں سے یاد کرتے ہیں۔ شہادت کے واقعہ پر کسی قسم کا اخت ...

                                               

بالی پتنگ بازی کا تہوار

بالی پتنگ بازی کا تہوار یا بالی کائٹ فیسٹیول ایک بین الاقوامی پتنگ بازی کا تہوار ہے جو پڈنگ گلک علاقے کے سانور ساحل کنارے میں منعقد ہوتا ہے جو بالی میں واقع ہے۔ روایتی طور پر لمبی پتنگیں تیار کی جاتی ہیں اور ٹیموں کی جانب سے دین پسار کے گاووں سے ...

                                               

خلیج فارس کا قومی دن

خلیج فارس کا قومی دن ایران میں ہر سال 30 اپریل کا دن روز ملی خلیج فارس یعنی خلیج فارس کے قومی دن کے عنوان سے منایا جاتا ہے- اس دن پورے ایران میں مختلف مراسم و جشن منعقد کیے جاتے ہیں- 30 اپریل 1622 کے دن شاہ عباس کی فوج نے ہرمز کی بندرگاہ میں پرتگ ...

                                               

بسنت

بسنت یا بسنت پنچمی موسم بہار میں منائے جانے والا بنیادی طور پر ہندوؤن کا ایک تہوار ہے۔ یہ پانچویں ہندو مہینہ ماگھ کی 5 تاریخ کو ہوتا ہے اور ویدوں میں اس کا تعلق سرسوتی دیوی سے بتایا جاتا ہے جو ہندو مت میں موسیقی اور آرٹ کی دیوی سمجھی جاتی ہے۔

                                               

بھارت میں عام تعطیلات

بھارت ایک وسیع ملک ہے۔ یہاں پر مختلف مذاہب کے لوگ رہتے ہیں اور ان کے مذہبی رسم و رواج اور روایات کی بنیاد پر لوگ عید تہوار مناتے ہیں اور ان کی تعطیلات الگ ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ قومی سطح پر عام تعطیلات بھی طے شدہ ہیں جنھیں مشترکہ طور پر منایا جاتا ...

                                               

بھارت میں ہجڑوں کا تہوار

بھارت میں ہجڑوں کا تہوار ، تھالی کا تہوار یا اراون تہوار ہر سال بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں منایا جانے والا ہجڑوں کا تہوار ہے۔ یہ تہوار ریاست کے دارالحکومت چینائی سے 200 کیلو میٹر دور ایک چھوٹے سے گاؤں کووگم میں منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر پورے بھا ...

                                               

تییاں

تییاں دراصل تیج تہوار کا پنجابی نام ہے، یہ تہوار مان سون کی آمد پر پنجاب اور ہریانہ میں منایا جاتا ہے۔ اس تہوار کا اصل محور بچیاں اور بہنیں ہوا کرتی ہیں۔

                                               

پونگل (تہوار)

پونگل جنوبی بھارت بالخصوص تمل لوگوں کا ایک زرعی تہوار ہے۔ اسے تھائی پونگل یا تائی پونگل بھی کہا جاتا ہے۔ یہ تہوار کئی دنوں تل منایا جاتا ہے۔ تمل شمسی تقویم کے اعتبار سے یہ تہوار تائی ماہ کے آغاز میں منایا جاتا ہے اور انگریزی تقویم میں یہ عموما 14 ...

                                               

پھول والوں کی سیر

پھول والوں کی سیر یعنی پھول والوں کا جلوس دہلی کے پھول فروشوں کا ایک سالانہ تہوار ہے۔ اس کا جشن تین دن ہوتا ہے۔ یہ دہلی اور مہرولی کے علاقے میں برسات کے موسم کے بعد ستمبر کے مہینے میں منعقد ہوتا ہے۔ یہ تہوار دہلی کے مذہبی اتحاد کی ایک مثال ہے۔ اس ...

                                               

چاند رات

چاند دیکھنے کے لیے عام طور پر اعزہ واقارب جمع ہوتے ہیں، چراغاں کیا جاتا ہے اور عید کی تیاریوں میں مصروف ہوجاتے ہیں۔ بازاروں میں غیر معمولی ازدحام ہوتا ہے۔ بعض جگہ آپس میں چاندرات مبارک کہنے کا بھی رواج ہے۔

                                               

گنیش چترتھی

گنیش چترتھی ہندوؤں کا ایک مذہبی تہوار جو ان کے ایک دیوتا گنیش کی یاد میں منایا جاتا ہے جس کا سر ہاتھی جیسا تھا۔ شکلا چترتھی سے شروع ہونے والا یہ تہوار ہندو تقویم کے بھادوں مہینا میں منایا جاتا ہے۔ تہوار کی تاریخیں عموماً اگست اور ستمبر کے مہینوں ...

                                               

لوسر

لوسر، تبت میں بودھ مذہب کے پیروکاروں میں منایا جانے والا ایک تہوار ہے۔ علاقوں کے حساب سے مختلف تاریخوں پر یہ تہوار منایا جاتا ہے، جو کی روایت پر منحصر ہے۔ یہ تہوار نئے سال کا تہوار ہے، جو لونیسولر تبتی کیلنڈر کے پہلے دن منایا جاتا ہے، جو گریگوریا ...

                                               

سونگ کران (تھائی لینڈ)

Selection of Songkran pictures ، Wandererz.net، مورخہ 2015-04-17 کو اصل سے آرکائیو شدہ ، اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-07 Songkran in Bangkok – The Worlds Biggest Water Fight. EVER! ، bigmango.info ، اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-15 The Festival That Drenches ...

                                               

میلہ جنادریہ

میلہ جنادریہ سعودی عرب کا ایک ثقافتی میلہ ہے جو سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض کے قریب جنادریہ کے مقام پر ہر سال منایا جاتا ہے۔و1و یہ میلہ دو ہفتے جاری رہتا ہے۔ سعودی بادشاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود نے اس تہوار کا باقاعدہ آغاز کیا۔ یہ میلہ جزی ...

                                               

کتے کا تہوار

کتے کا تہوار یا کوکور تہار نیپال سے شروع ہونے والا ایک سالانہ تہوار ہے جو تہار تہوار کے دوسرے دن پڑتا ہے۔اس دن، لوگ موت کے خدا یمراج کو خوش کرنے کے لئے کتوں کی پوجا کرتے ہیں، کیونکہ انہیں یمراج کا قاصد سمجھا جاتا ہے۔ کتے کو تلک سے سجایا جاتا ہے ا ...

                                               

میلہ چراغاں

میلہ چراغاں یا میلہ شالامار دراصل پنجابی صوفی شاعر شاہ حسین کے عرس کی تین روزہ تقاریب کا نام ہے۔ یہ تقاریب شاہ حسین کے مزار، جو لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں واقع کے قریبی علاقوں میں منعقد ہوتی ہیں۔ باغبانپورہ کا علاقہ لاہور شہر کے باہر شالیمار ب ...

                                               

اہم پاکستانی ایام

23 مارچ 1940 کو لاہور کے منٹو پارک موجودہ اقبال پارک میں قرارداد پاکستان منظور ہوئی اور اسی دن 1956 میں پاکستان کا پہلا آئین منظور ہوا۔ اس روز لو یوم پاکستان کے طور پر منانے کا اعلان سرکاری طور پر ہوا۔ اس تاریخ کو وفاقی دار الحکومت اور چاروں صوبا ...

                                               

یوم عشق رسول

21 ستمبر 2012 کو پاکستان میں پہلی بار یومِ عشقِ رسول منایا گیا۔ جو در حقیقت پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے محبت کا اظہار ہے۔ اس کا محرک وہ احتجاج ہیں جو گستاخوں کی جانب سے بنائی گئی بد نام زمانہ فلم مسلمانوں کی معصومیت کے خلاف ...

                                               

پاکستان خواتین قومی تیراکی ٹیم

پاکستان خواتین قومی تیراکی ٹیم بین الاقوامی تیراکی کے مقابلوںمیں پاکستان کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ پاکستان سوئمنگ فیڈریشن کے زیر انتظام ہے۔ ٹیم کے اراکین مقابلوں میں حصہ لیتے ہیں جن میں براعظم اور علاقائی کھیل اور چیمپیئن شپ شامل ہیں۔ اولمپکس میں ب ...

                                               

رباط الملک

رباطی ملک ، جسے رباط الملک بھی کہا جاتا ہے ، ایک کاروان سرائے کھنڈر ہے جو صوبہ نوائی ، ازبکستان میں ، سمرقند سے بخارا تک M37 سڑک ، کے کنارے سے تقریبا ایک کلومیٹر مغرب میں واقع ہے ، جو شاہراہ ریشم کے کنارے ، کاراخانی شمس الملک نصر ولد تمگچخان ابرگ ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →