ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 20




                                               

بارش

بارش کے برصغیر پاک و ہند میں بہت سے نام ہیں۔ بارش، برکھا، میگھا، مینہ، پونم وغیرہ ۔ بھارت کی ایک ریاست میگھالیہ کا یہ نام وہاں بہت زیادہ بارش ہونے کی وجہ سے ہے۔ بنگلہ دیش کے ایک دریا میگھنا بھی مینہ یا میگھا سے بنا ہے۔

                                               

بارش پیما

بارش پیماء یا مقیاس المطر ، ایک ادات جس کے ذریعے یہ معلوم کیا جاتا ہے کہ کس قدر بارش ہوئی. یہ لوہے کے سلنڈر اور شیشے کی ایک بوتل پر مشتمل ہوتا ہے۔ بوتل کے اوپر ایک قیف رکھی جاتی ہے۔ جس کا نچلا سرا بوتل کے اندر جاتا ہے اس سلنڈر کو کسی کھلے میدان م ...

                                               

چھتری (آلہ تحفظ)

دیگر استعمال کے لیے چھتری دیکھیے چھتری ایک گولائی دار شے ہے جو تیز دھوپ یا بارش کے وقت سر کے اوپر ڈھانکا جاتاہے۔ امریکا میں ایک یونیورسٹی میں ماہرینِ امراضِ جلد کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے نتائج کے مطابق ایک چھوٹی سی چھتری لوگوں کو دھوپ کی تما ...

                                               

مستقل کواکب

ثابتہ کواکب ایسے اجرامِ فلکی ہیں جو رات میں دِکھنے والے دیگر اور ستاروں اور اجرام سے غیر مُتعلقہ طور پر حرکت کرتے ہوئے محسوس ہوتے ہیں، چُنانچہ ثابتہ کواکب، سورج کے علاوہ، کسی بھی ایسے ستارے کو کہتے ہیں جو زمین کے اعتبار سے یوں دِکھے کہ باقی ستارو ...

                                               

بریک تھرو اسٹارشوٹ

بریک تھرو سٹار شوٹ تحقیق اور انجینئری کا ایک منصوبہ ہے۔ 10 کروڑ ڈالر کے ابتدائی سرمائے سے شروع ہونے والے اس منصوبے کے تحت ایسے خلائی جہازوں پر کام کیا جائے گا جو 10 کروڑ میل فی گھنٹہ یعنی تقریباً 45000 کلومیٹر فی سیکنڈ کی غیر معمولی رفتار سے سفر ...

                                               

سیاروی سکونت پذیریت

اسی موضوع پر مقالۂ دیکھیے بنام پلانیٹیری ہیبیٹ ایبیلیٹی سیاروی سکونت پذیریت سے مراد کسی بھی سیارے یا کسی قدرتی سیارچے کی وہ قدرت یا صلاحیت ہوتی ہے جس کے باعث وہ حیات کے ظہور اور پھر اس کو برقرار رکھنے کا متحمل ہوتا ہو۔ اس طرح سے کسی سیارے یا قدرت ...

                                               

فرمیز پیراڈوکس

فرمیز پیراڈوکس انریکو فرمی کی پیش کی گئی پیراڈوکس ہے۔ یہ غیر ارضی مخلوق سے متعلق کم شواہد کے تضادات سے متعلق ہے۔خلائی مخلوق کی موجودگی سے وابستہ عظیم امکان اور اس امکان کے مشاہدتی انکار اور اس سے پیدا ہونے والے تضاد کو فرمی پیراڈاکس کہا جاتا ہے۔ا ...

                                               

کونیاتی تکثریت

کونیاتی تکثریت جس کو محض تکثریت یا تکثرِ عالم بھی کہا جاتا ہے ایک ایسا نظریہ ہے جس کے مطابق وہ دنیا جس پر انسان بستے ہیں تنہاء نہیں ہے اور اس زمین نامی ارض الانسان کے علاوہ بھی متعدد عالم ایسے موجود ہیں جہاں بیرون ارضی حیات کی مخلوق بستی ہے۔ عالم ...

                                               

کیوروسٹی روبالا

ں کیوروسٹی روبالا خلائی روبوٹک گاڑی ہے یہ گاڑی اگست2012ء میں امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے مریخ پر اترنے کے بعد وہاں کی فضا میں موجود گیسوں کا جائزہ لے رہی ہے۔ اس مشن کو خلائی تاریخ کا ایک انتہائی جرات مندانہ مشن قرار دیا جاتا ہے اور یہ ایک ...

                                               

نوبل گیسیں

نوبل گیسوں سے مراد وہ گیسیں ہیں جو دوری جدول کا آخری گروپ یعنی اٹھارواں گروپ بناتی ہیں۔ جس طرح نوبل دھاتیں کیمیائی اعتبار سے بہت کم عمل پزیر ہوتی ہیں اسی طرح نوبل گیسیں بھی انتہائی کم عاملیت کی حامل ہوتی ہیں۔ یہ گیسیں انیسویں صدی کے بالکل اختتام ...

                                               

کورونا

کورونا سورج کی سب سے بیرونی ترین سطح ہے۔ یہیں پر شمسی لہریں وجود میں آتی ہیں۔ کورونا سورج کی سطح سے حیران کن طور پر زیادہ درجہ حرارت پر ہوتی ہے اور اس کی وجہ ہمیں ابھی معلوم نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سائنسدانوں کو کورونا میں مقناطیسی فیلڈ کے بارے می ...

                                               

ہیلیم

ہیلیئم ایک کیمیائی عنصر کو کہتے ہیں جس کا جوہری عدد 2 اور جوہری وزن 4.0026 ہوتا ہے، اس عنصر کو انگریزی نظام میں He کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ ہیلیئم ایک بے رنگ، بے بو، بے ذائقہ، غیرسام اور غیر عامل یک ایٹمی گیس ہے۔

                                               

اختلاطی کہکشائیں

اختلاطی کہکشائیں ایسی کہکشائیں ہوتی ہیں جن کی کشش ثقل ایک دوسرے کو متاثر کر رہی ہو۔ اس کی عام مثال ایسی طفیلی کہکشاں ہے جو اپنی اصل کہکشاں کے بازو کو متائثر کر رہی ہو۔ اس کی بڑی مثال کہکشاؤں کا تصادم ہوتی ہے۔

                                               

شمسی رکاوٹ

شمسی رکاوٹ اس وقت پیدا ہوتی ہے جب سورج زمین اور کسی سیارے یا اجرام فلکی کے درمیان آ جائے۔ زمین سے دیکھا جائے تو ایسا لگتا ہے کہ سورج زمین اور مطلوبہ اجرام فلکی کے درمیان سے گزر رہا ہے۔ اس رکاوٹ کے دوران دوسری جانب موجود خلائی سیاروں کی گفتگو زمین ...

                                               

شمسی طوفان

سائنسدانوں نے کہا ہے کہ ہماری زمین سال 2005ء کے بعد سے اب تک کے طاقتور ترین شمسی طوفان کی زد میں ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ شمسی طوفان کے نتیجے میں زمین انتہائی توانائی والے ذرات کی بمباری کی زد میں ہے۔ توانائی سے بھرپور یہ ذرات زیادہ تر سٹیلائ ...

                                               

کونیات

کونیات یا علم الکائنات علم کی اس شاخ کا نام ہے جس میں کائنات کا مجموعی اور کامل مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس مطالعہ میں کائنات کے انسانی مقام کا بھی مطالعہ کیا جاتا ہے۔

                                               

الشمس

مضمون اور انداز بیان سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ سورت بھی مکۂ معظمہ کے ابتدائی دور میں نازل ہوئی ہے۔ مگر اس کا نزول اس زمانے میں ہوا جب مکہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مخالفت خوب زور پکڑ چکی تھی۔

                                               

شمسی تقویم

شمسی تقویم کو سورج سے نسبت دیا جاتا ہے حالانکہ اس کو زمینی تقویم کہنا چاہیے شمسی تقویم میں سال اس عرصے کے برابر ہوتا ہے جس عرصے میں زمین سورج کے گرد اپنے مدار کو پوری طرح طے کر لیتی ہے۔ یعنی سورج کے گرد ایک مکمل چکر کاٹ لیتی ہے۔ یہ عرصہ 365 دن 5 ...

                                               

شمسی توانائی

انسانی زندگی کی نقل و حرکت کا خاصا انحصار توانائی پر ہے۔ آج جس بڑے پیمانے پر توانائی کا استعمال ہو رہا ہے اس سے خدشہ یہ ہے کہ توانائی کے ذخائر بہت دنوں تک ہمارا ساتھ نہیں دے سکیں گے۔ توانائی کے یہ ذخائر اور ذرائع ماحول کو بھی آلودہ کر رہے ہیں۔ ہم ...

                                               

رات

رات یا شب غروب آفتاب اور طلوع آفتاب کے درمیان وقت کی مدت ہے۔ یہ شام کے بعد کے وقت کو کہا جاتا ہے۔ رات کا متضاد دن ہے۔ رات کے وقت کے آغاز اور اختتامی نکات کئی عوامل کی بنیاد پر مختلف ہوتے ہیں مثلا موسم، عرض البلد، طول البلد اور منطقۂ وقت۔

                                               

سیارچہ شکن ہتھیار

سیارچہ مخالف ہتھیار یا سیارچہ شکن ہتھیار ایسے خلائی ہتھیار ہیں جن کی مدد سے کسی بھی سیارچہ کو خلا ہی میں تباہ کیا جا سکتا ہے۔ آج کل کے دور میں سیارچوں کے ذریعہ مواصلات کی اہمیت بہت بڑھ گئی ہے اور جنگ کی صورت مواصلات اور پیغام رسانی کے لیے سیارچوں ...

                                               

فلکیاتی اکائی

زمین اور سورج کے درمیان اوسط فاصلہ، تقریباً 150 ملین کلومیٹر، فلکیاتی اکائی کہلاتا ہے۔ جس طرح کہکشانوں میں پائے جانے والے اجسام کے درمیان فاصلے کو نوری سال میں ناپا جاتا ہے، اسی طرح نظام شمسی میں پائے جانے والے فلکی اجسام کے درمیان فاصلے کو ناپنے ...

                                               

اعتدال خریفی

اعتدال خریفی وہ لمحہ ہے جب سورج جنوب کی طرف جاتے ہوئے خط استوا کے اوپر سے گزرتا ہے۔ تقویمی سال اور موسمی سال کے فرق کی وجہ سے اعتدال خریفی 21 ستمبر سے 24 ستمبر کے درمیان واقع ہوتا ہے۔ خط استوا پر اعتدالین کے وقت سورج عین مشرق سے طلوع ہوتا ہے اور ...

                                               

اعتدال ربیعی

اعتدال ربیعی وہ لمحہ ہے جب سورج شمال کی طرف جاتے ہوئے خط استوا کے اوپر سے گزرتا ہے۔ تقویمی سال اور موسمی سال کے فرق کی وجہ سے اعتدال ربیعی 19 مارچ سے 21 مارچ کے درمیان واقع ہوتا ہے۔ خط استوا پر اعتدالین کے وقت سورج عین مشرق سے طلوع ہوتا ہے اور عی ...

                                               

بونی کہکشاں

بونی کہکشاں ایک ایسی چھوٹی کہکشاں ہوتی ہے جو محض چند ارب ستاروں پر مشتمل ہو۔ ہماری کہکشاں جسے جادۂ شِیر کہا جاتا ہے، میں کم از کم 200 سے 400 ارب ستارے موجود ہیں۔ ہماری کہکشاں کے گرد گھومنے والی ایک اور کہکشاں جس میں 30 ارب ستارے ہیں کے بارے مختلف ...

                                               

طفیلی کہکشاں

طفیلی کہکشاں اپنے سے بڑی کہکشاں کے گرد اس کی کشش ثقل کی وجہ سے گھومتی ہے۔ اگرچہ کہکشاں بذاتِ خود ستاروں، سیاروں اور سحابیوں سے مل کر بنتی ہے جو ایک دوسرے سے براہ راست متعلق نہیں ہوتے تاہم ہر کہکشاں کا اپنا مرکزی وزن ہوتا ہے۔ جب دو کہکشائیں ایک دو ...

                                               

ملکی وے

ملکی وے اس کہکشاں کا نام ہے جس میں ہماری زمین، سورج اور نظام شمسی واقع ہیں۔ اس کا قدیم نام جو عربی میں رائج رہا اور سولہویں صدی عیسوی تک یورپ میں بھی رائج تھا درب التبانہ تھا۔ اسے اپنی مذہبی زبان لاطینی سے لفظ بہ لفظ ترجمہ کر کے Milky Way رکھا گی ...

                                               

بصریٰ

بصریٰ جنوبی سوریہ کا ایک قدیم شہر ہے جو دمشق سے تقریباً 150 میل جنوب اور اردن کی سرحد سے 19 میل شمال میں واقع ہے۔ یہ دمشق سے عمان جانے والی شاہراہ پر واقع ایک اہم شہر ہے۔ بصریٰ کے معنی بلند قلعہ ہیں اور اسے بصریٰ الشام بھی کہا جاتا ہے۔ بائبل میں ...

                                               

جبال عیر

جبال عیر خطرہ سے دوچار ایک عالمی ورثہ مقام جو ارلیت محکمہ، نائجر میں واقع ہے۔ اس جگہ کا رقبہ 7.736.000 ایکڑ پر مشتمل ہے، سنہ 1991ء میں اسے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات میں شامل کیا گیا اور 1992ء میں یونیسکو نے اسے خطرہ سے دوچار مقام قرار دیا۔

                                               

دمشق

جمہوریہ شام کا دارالحکومت اور دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک۔ اسے الشام بھی کہا جاتا ہے۔ سطح سمندر سے 2260 فٹ کی بلندی پر آباد ہے۔، اس کے چاروں طرف باغات اور مرغزار ہیں۔ جن کے گرد پہاڑیاں پھیلی ہوئی ہیں۔ زمانہ قدیم میں یہ شہر علی الترتیب آرمی ...

                                               

سامراء

سامرا یا سامرہ عراق میں بغداد کے شمال میں دریائے دجلہ پر محافظہ صلاح الدین میں واقع آباد ایک شہر ہے۔ اس کا ایک نام سرمن رائے بھی ہے جس کا مطلب ہے جس نے دیکھا اس نے پسند کیا۔ یہ ساسانیوں کے زمانے سے ایک فوجی مرکز چلا آ رہا تھا جس کی یہ حیثیت اسلام ...

                                               

غزنی مینار

غزنی مینارٹ وسطی افغانستان کے شہر غزنی میں واقع مینار کے دو آراستہ ٹاور ہیں۔ وہ بارہویں صدی کے وسط میں تعمیر ہوئے تھے اور یہ مسجد بہرام شاہ کے واحد زندہ عناصر ہیں۔ دونوں مینار 600 میٹر کے فاصلے پر اور غزنی شہر کے شمال مشرق میں ایک کھلے میدان میں ...

                                               

قلعہ لاہور

قلعہ لاہور ، جسے مقامی طور پر شاہی قلعہ بھی کہا جاتا ہے، پاکستان کے صوبہء پنجاب کے شہر لاہور میں واقع ہے۔ یہ قلعہ شہر کے شمال مغربی کونے پر واقع ہے۔ گو کہ اس قلعہ کی تاریخ زمانہء قدیم سے جا ملتی ہے لیکن اس کی ازسرِ تعمیر مغل بادشاہ اکبر اعظم نے ک ...

                                               

مستی دروازہ

اکبری دروازہ جسے مستی دروازہ بھی کہا جاتا ہے لاہور، پاکستان کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے۔ اس ک نام مسجدی دروازہ تھا اس دروازہ کے پاس اکبر کی والدہ مریم مکانی کی مسجد ہے بعد مین مستی دروازہ کہلایا پناہ میں شمالی جانب یہ دروازہ واقع ہے۔ اس کی با ...

                                               

وادئ کاٹھمنڈو

وادئ کاٹھمنڈو برصغیر کی قدیم تہذیب کے شاہراہ پر واقع ہے اور براعظم ایشیا کی سرحد ہے۔ وادئ کاٹھمنڈو کو وادئ نیپال بھی کہا جاتا ہے۔ وادئ کاٹھمنڈو میں تقریباً 30 اہم ثقافتی یادگاریں ہیں جن میں متعدد بدھ مت اور ہندو مت کے مذہبی مقامات بھی واقع ہیں۔ ا ...

                                               

ویانا

ویانا آسٹریا کا دار الحکومت اور ملک کی 9 ریاستوں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی 1.6 ملین ہے۔ اس کے علاوہ یہ آسٹریا کا ثقافتی، اقتصادی و سیاسی مرکز بھی ہے۔ ویانا وسط یورپ کے جنوب مشرقی گوشے میں دریائے ڈینیوب کے کنارے واقع ہے ...

                                               

ہیمپی

ہیمپی ہندوستانی ریاست کرناٹک میں واقع قرون اولی اور وسطی کے تاریخی آثار کا ایک مجموعہ جسے یونیسکو نے عالمی ثقافتی ورثہ کا درجہ دے رکھا ہے۔ چودھویں صدی عیسوی میں ہیمپی ہندو سلطنت وجے نگر کا دار الخلافہ تھا۔ ایرانی اور یورپی سیاحوں خصوصا پرتگالی سی ...

                                               

اسرائیل میں یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست

یہ اسرائیل میں یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست کی فہرست ہے جسے یونیسکو نے نامزد کیا ہے۔ اس فہرست میں ثقافتی اور قدرتی وراثتیں شامل ہیں۔

                                               

شیش محل

شیش محل ، پاکستان کے شہر لاہور کے شاہ برج میں مغل دور کی عمارت ہے جو قلعہ لاہور کے شمال مغربی کونے میں واقع ہے۔ یہ عمارت مغل شہنشاہ شاہ جہاں کے دور میں تعمیر کی گئی۔ عمارت کو سفید سنگ مرمر، راستوں کو پیتری دورا جبکہ تمام اندرون عمارت کو شیشے کی م ...

                                               

موتی مسجد

موتی مسجد موتی مسجد، لاہور سترہویں صدی کی مذہبی عمارتوں میں سے ایک ہے جو قلعہ لاہور کے اندر واقع عمارت ہے۔ اسے شہنشاہ شاہجہان نے تعمیر کروایایہ مسجد سفید سنگ مر سے بنائی گئی ہے۔ اس پر تین گنبد ہیں یہ پانچ محرابوں پر مشتمل ہے۔ مغلیہ دور کے زوال کے ...

                                               

یادگار تختیاں

یادگار تختی ، جسے کبھی کبھار صرف تختی بھی کہا جاتا ہے، عام طور سے دھات، چینی مٹی، پتھر یا کسی اور شے بنی ہوتی ہے، کسی دیوار، پتھر یا کھڑی سطح سے جڑی ہوتی ہے۔ اس پر ایک متن آویزاں ہوتی ہے یا تصویر اتری ہوتی ہے یا کبھی دونوں ہوتے ہیں۔ یہ کسی ایک فر ...

                                               

یادگار ڈاک ٹکٹ

یادگار ڈاک ٹکٹ وہ ڈاک ٹکٹ ہیں جو کسی واقعے یا کسی موضوع یا شخص کی یاد میں جاری ہوں۔ اس بات کی مثالیں موجود ہیں کہ اس طرح سکے پہلے بھی جاری ہو چکے ہیں۔ ایسے ڈاک ٹکٹوں کی شکل و صورت اس موقع کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے۔ یہ ڈاک ٹکٹ کسی بھی ملک کے محکمہ ...

                                               

خلائی دوڑ

خلائی دوڑ ریاستہائے متحدہ امریکا اور سوویت اتحاد کے درمیان 1957ء سے 1975ء تک جاری رہنے والا ایک بے ضابطہ مقابلہ تھا۔ اس میں دونوں ممالک کی جانب سے مصنوعی سیارچوں، انسان بردار خلائی پروازوں اور چاند پر اترنے جیسی کوششوں کے ذریعے کرۂ ارض سے باہر خل ...

                                               

گدھے کی سواری

گدھے کی سواری تاریخی طور پر کچھ ملکوں میں دیکھی جا چکی ہے۔ بر صغیر میں کسی دور میں دھوبی کے پیشے سے تعلق رکھنے والے لوگ کپڑوں کو لانے اور لے جانے کے لیے گدھوں کا استعمال کرتے تھے۔ تاہم جدید زمانے میں یہ روایت متروک ہو چکی ہے۔ گدھے کی سواری جدید د ...

                                               

ماہ عسل

ماہ عسل یا ہنی مون اس مخصوص وقت کو کہا جاتا ہے جو شادی کے رسم و رواج کے بعد شادی شدہ جوڑا ایک ساتھ گزارتا ہے۔ عموماً اس کی مدت ایک ماہ ہوتی ہے۔ ماہ عسل منانے کے لیے نو بیاہتا جوڑا ایک دوسرے سے لطف اندوز ہونے کے لیے مکمل طور پر فارغ ہوتا ہے۔ ماہ ا ...

                                               

ہپی راہ

ہپی راہ ہپی ثقافت کے اراکین کے جانب سے 1950ء کی دہائی کے وسط سے 1970ء کی دہائی کے اواخر تک یورپ اور جنوبی ایشیا کے درمیان، خاص طور پر پاکستان، بھارت اور نیپال جانے کے لیے اختیار کیا جانے والا زمینی راستہ ہے۔

                                               

نقل و حمل

نقل و حمل یا نقحملیات ، یعنی نقل و حمل سے مُراد افراد، مال مویشی، جانوروں اور اجناس کا ایک جگہ سے دوسری جگہ حرکت ہے۔ آمد و رفت کے وسائل میں ہوا، ریل، سڑک، پانی، طناب ، نلخط اور خلاء شامل ہیں۔ نقل و حمل کے میدان کو بنیادی ڈھانچہ ، ناقلات اور تشغیل ...

                                               

ایل پی جی

ایل پی جی یعنی مائع پٹرولیم گیس سے مراد وہ گیس ہے جو معدنی تیل سے حاصل ہوتی ہے اور بطور ایندھن گاڑیوں اور چولہوں میں استعمال ہوتی ہے۔ یہ بنیادی طور پر پروپین ہوتی ہے جسے کیمیاء میں C 3 H 8 سے ظاہر کرتے ہیں۔ اس میں کچھ بیوٹین C 4 H 10 بھی موجود ہو ...

                                               

علناطیس (مقالہ ثانی)

اسی موضوع پر مقالۂ دیکھیے بنام علناطیس مقالہ ثانی ۔ اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، مقناطیسی تعلیق magnetic levitation قطار علناطیس یا علناطیسی قطار، ایک ایسی قطار کو کہا جاتا ہے کہ جو مقناطیسی طاقت کے ذریعہ سے اپنی سراط یا track سے کچھ ...

                                               

کار کی بیٹری

سیسے اور گندھک کے تیزاب سے بنی بیٹری Lead acid battery سب سے پرانی بیٹری ہے جو دوبارہ چارج کی جا سکتی ہے۔ یہ 1859ء میں ایک فرانسیسی سائنس دان Gastone Plante نے ایجاد کی تھی۔ یہ گاڑیوں وغیرہ کو اسٹارٹ کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اس کے اندر سیسہ ا ...