ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 189




                                               

علم تجوید

علم تجوید یا تجوید قرآن مجید کی تلاوت میں حروف کو ان کے درست مخرج سے اداء کرنے کے علم کو کہتے ہیں۔۔ لوگوں میں عام ہے کہ عربی عبارات پڑہتے وقت اکثر "ع" اور "ا" کو ایک ہی مخرج سے ادا کرتے ہیں۔ اسی طرح "ط اور "ت ؛ "ص", "س" اور "ث" ؛ "ح" اور "ھ" ؛ "خ ...

                                               

علم کلام

علم کلام بحث و مباحثے اور تقریر کا علم جس میں مقدمات نقلی کو دلائل عقلی سے ثابت کریں۔ اسلامی عقائد اور اس سے متعلق مباحث اور دلائل کو جاننے کا نام علم کلام ہے، اس علم میں باری تعالیٰ کے وجود، اللہ کی صفات، انبیائے کرام کی بعثت، معجزہ اور کرامت وغ ...

                                               

علماء

علما کی واحد عالم ہوتا ہے۔ عالم کا بنیادی مطلب علم والا ہے۔ عالم کی مونث عالمہ اور عالمہ کی جمع علومہ ہے۔ عام طور پر اس کا زیادہ استعمال دینِ اسلام کا علم رکھنے والے کے لیے ہوتا ہے۔ کچھ لوگوں کے نزدیک عالم کہلوانے والے کے لیے صاحبِ اسلام ہونا بھی ...

                                               

غازی (جنگجو)

شاہ غازی - شاہ عراق فیصل اول کا اکلوتا فرزند جو 1933ء میں بادشاہ بنا۔ ارطغرل - انہیں عام طور پر غازی کے لقب سے جانا جاتا ہے۔ عبداللہ شاہ غازی - کراچی، سندھ، پاکستان کے نہایت معروف و برگزیدہ ولی اللہ مانے جاتے ہیں۔ آپ کا مزار کلفٹن، کراچی میں واقع ...

                                               

غسل (اسلام)

غسل ایک عربی اصطلاح ہے جس کے معنی پورے جسم کو دھونے کے ہیں۔ حدیثِ مبارکہ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِىُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ بْنِ الْمُهَاجِرِ قَالاَ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ ح وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ نَافِعٍ ...

                                               

فقہ

فقہ سے مراد ایسا علم جس میں اُن شرعی احکام سے بحث ہوتی ہو جن کا تعلق عمل سے ہے اور جن کو تفصیلی دلائل سے حاصل کیا جاتا ہے۔ فقہ شریعت اسلامی کی ایک اہم اصطلاح ہے۔

                                               

فقہی مذاہب

مذہب یا فقہی مذہب ایک فقہی مکتب فکر ہوتا ہے۔ اسلام کی ابتدائی 150 سالہ تاریخ کئی فقہی مذاہب تھے، جو رفتہ ختم ہو گئے یا دوسرے مذاہب فقہ میں ضم ہو گئے۔ عمان کا پیغام، 2005ء میں جن فقہی مذاہب کی توثیق کی گئی، جس کی تصدیق دنیا بھر کے جید علمائے اسلام ...

                                               

قاری

تجوید کے اصول کے مطابق قرآن کریم کی تلاوت کرنے والے کو قاری کہتے ہیں۔ یہ ضروری نہیں کہ قاری حافظ قرآن بھی ہو، جو شخص بھی تجوید کے قواعد کی رعایت کے ساتھ تلاوت کرے وہ قاری ہے۔ البتہ تجوید و قرات کی مشق بہم پہنچانے کے لیے کسی ماہر تجوید کی شاگردی ض ...

                                               

قراء سبعہ

قراء سبعہ یا سات قراء ان قراء کو کہا جاتا ہے جن سے قرآن کریم کی قراءت کے سلسلہ میں متعدد روایتیں وارد ہوئی ہیں، ان روایتوں میں بعض جگہوں پر کلمات، اعراب وغیرہ کا اختلاف پایا جاتا ہے۔ علوم قرآن کی متدوال کتابوں میں ان قراء کے نام اس طرح درج ہیں: ع ...

                                               

قمہ زنی

قمہ زنی یا تلوار زنی یا تطبیر عزاداری میں ایک رسم کا نام ہے۔ اس عمل کے دوران عزادار چھریوں یا زنجیروں سے اپنے آپ کو زخمی کرتے ہیں تاکہ خون نکل آئے۔ قمہ زنی عام طور پر محرم الحرام اور صفر المظفر میں کی جاتی ہے۔

                                               

لیلۃ الجائزہ

لیلۃ الجائزہ یا شب انعام شب عید الفطر اور عید الاضحی دونوں سے پہلے آتی ہےـ رمضان المبارک کے ساتھ خاص طور پر اہمیت حاصل ہے اور اس ماہ کے تمام روزے اور اچھے کاموں کے بدلے اجر حاصل کرنے کی رات ہےـ یہ مسلمانوں کے لیے ایک با برکت رات ہے۔ ابو امامہ باہ ...

                                               

مخضرم

مخضرم جس نے جاہلیت اور اسلام دونوں زمانوں کو دیکھا ہو، جس نے مطلقا دو زمانے پائے ہوں یا مخلوط نسل کاہو۔ اصطلاح حدیث میں راویوں کا ایک طبقہ جو صحابہ اور تابعین کے مابین ایک مستقل طبقہ مخضرم کہلاتا ہے، عموما یہ تجربہ کار شاعر یا راوی کیلئے مختص ہےو ...

                                               

مصحف

مصحف یا صَحِیْفَہ کے لفظی معنے عربی میں پھیلی ہوئی چیزم لکھا ہوا کاغذ، ورق، کتاب، رسالہ، چھوٹی کتاب کے ہیں۔ اس کا زیادہ تر استعمال الہامی کتاب جو اللہ تعالٰکی طرف سے کسی رسول پر اتاری گئی پر ہوتا ہے۔ جمع صُحْفٌ اور صحائف ہے۔قرآن مجید میں مصحف کا ...

                                               

مہر

مہر ایک اسلامی اصطلاح ہے جو شادی کے وقت مرد کی طرف سے عورت کے لیے مخصوص کی جاتی ہے۔ مہر شادی کا ایک لازمی جزو ہے۔ حق مہر ادا نہ کرنے کی نیت سے نکاح کرنے پرحدیث میں سخت وعید ہے کہ اَیسے مرد و عورت قیامت کے روز زانی و زانیہ اُٹھیں گے حضرت محمد ﷺکی ...

                                               

نجاست

خون، آدمی کا پاخانہ اور پیشاب اور سور کا جسم، اور گھوڑے، گدھے، خچر کی لید، گائے، بیل، بھینس کا گوبر، بکری بھیڑ کی مینگنی، مرغی، بطخ، مرغابی کی بیٹ، کتے اور بلی کا پاخانہ اور پیشاب، ، یہ سب چیزیں نجاست غلیظہ ہیں۔انسان کے بدن سے نکلنے والی ہر چیز ج ...

                                               

نذر ونیاز

نذراصطلاح شرع میں وہ عبادت مقصودہ ہے جوجنس واجب سے ہواوروہ خود بندہ پرواجب نہ ہو،مگربندہ نے اپنے قول اسے اپنے ذمہ واجب کرلیاہومثلاً یہ کہا کہ میرا یہ کام ہو جائے تو دس رکعت نفل ادا کروں گا اسے نذر شرعی کہتے ہیں۔ شرعی معنی ہیں غیر لازم عبادت کو اپ ...

                                               

نسخ (قرآن)

نسخ مصدر بمعنی زائل کرنا۔ بدل دینا۔ بیکار کر دینا۔ ایک چیز کو دوسری جگہ قائم کرنا۔ صورت بدل دینا۔ لکھنا۔ الا ستنساخ کے معنی کسی چیز کے لکھنے کو طلب کرنے یا لکھنے کے لیے تیار ہونے کے ہیں لیکن بمعنی نسخ بھی قرآن مجید میں آیا ہے۔ اتْلُ مَا أُوحِيَ إ ...

                                               

نص

نص ایک عربی لفظ ہے جس کے معنی اجازت یا واضح ثبوت کے ہیں۔ اثنا عشری اور اسماعیلی شیعوں کے یہاں یہ اصطلاح اماموں کی جانشینی کے لیے پچھلے امام کی رضامندی کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ شیعہ عقیدہ کے مطابق نص کلامء الہی اور احادیث ء معصوم نبی ص اور ائمہ ...

                                               

نکاح متعہ

نکاح متعہ عربی: نكاح المتعة جسے عرف عام میں متعہ یا صیغہ کہا جاتا ہے؛ ولی شہادت کی موجودگی یا غیر موجودگی میں ہونے والا ایک ایسا نکاح ہے جس کی مدت ایک روز، چند روز، ماہ، سال یا کئی سال معین ہوتی ہے جو فریقین خود طے کرتے ہیں اور اس مدت کے اختتام پ ...

                                               

نکاح مسیار

نکاح مسیار اہل سنت خصوصاً عربوں میں رائج ایک قسم کا نکاح ہے جو عام نکاح کی طرح منعقد ہوتا ہے مگر اس میں مرد و عورت باہمی رضامندی سے اپنے کچھ حقوق سے دستبردار ہو جاتے ہیں۔ مثلاً عورت کے نان و نفقہ کا حق، ساتھ رہنے کا حق، باری کی راتوں کا حق، وغیرہ ...

                                               

وضو

وضو صفائی کے ایک عمل کا نام ہے جو مسلمانوں پر نماز یا قرآن کو چھونے سے پہلے واجب ہے۔ اس میں پانی کی مدد سے منہ ہاتھ دھوئے جاتے ہیں اور مسح کیا جاتا ہے۔ مسلمانوں میں وضو کے مختلف طریقے رائج ہیں مگر کم و بیش ایک جیسے ہیں اور اس کا بنیادی مقصد جسمان ...

                                               

ولیمہ

ولیمہ یا شادی کی دعوت ، اسلامی شادی کے دو روایتی حصوں میں سے دوسرا حصا ہے۔ ولیمہ نكاح کے بعد کیا جاتا ہے۔ والیمہ کا لفظ الولم سے ماخوذ ہے ، ولیمہ شادی کے بعد کی خوشی کی علامت کے طور پر کرتے ہیں۔

                                               

پارہ (قرآن)

پارہ کا لفظی مطلب ٹکڑا یا حصہ ہوتا ہے جبکہ اسلامی اصطلاحات میں یہ قرآن مجید کے 30 برابر حصوں کے لیے استعمال کیا جاتاہے۔ عربی زبان میں پارہ کو جُز کہتے ہیں۔

                                               

چپ تعزیہ

چُپ تَعِزْیَہ بارہ امامی مسلمانوں کا ایک تعزیہ جو عموماً آٹھویں ربیع الاول کو حسن عسکری کی وفات کی یاد میں اٹھایا جاتا ہے اس تعزیے کے جلوس میں سب لوگ خاموشی کے ساتھ چلتے ہیں نہ ماتم کرتے ہیں اور نہ نوحہ پڑھا جاتا ہے۔

                                               

کافر

کافر کے معنی کفر یا انکار کرنے والا ہیں۔ شریعت میں کافر کی اصطلاح ایسے شخص کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو اللّٰہ تعالیٰ کو رب تو مان لے اور حضرت محمدﷺ کو آخری نبی بھی تسلیم کرلے لیکن اپنی عملی زندگی میں ان کے احکامات کو ماننے سے انکار کر دے اور حضر ...

                                               

کفارہ

کفارہ رضا جُوئی؛ کفارہ؛ بلیدان؛ کسی کا غصہ ٹھنڈا کر کے اسے راضی کرنے اور اپنے موافق بنانے کا عمل؛ تاوان، کفارے یا فدیہ کے طور پر قربانی یا کوئی اور چیز دینا جو جذبات کی شدت کو کم کرنے والی ہو۔ کفارۃ۔ گناہ کا شرعی اتار۔ الکفارۃ جو چیز گناہ کو دور ...

                                               

گنان

گنان یا گینان آغا خانی نیز اسماعیلی فرقوں کی ایک الگ مذہبی کتاب ہے جسے وہ آسمانی کتاب کے نچوڑ کا نام دیتے ہیں- اور اسماعیلی بچیان گنان پڑھنے کے بڑی شوقين ہوتی ہے۔۔ اسماعیلی مذہب میں گنان کو عشق مجازی کا سرچشمہ سمجھا جاتا ہے۔۔ اسماعیلیوں کا عقیدہ ...

                                               

ہجرت مدینہ

ہجرت مدینہ پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور ان کے صحابہ کی طرف سے مکہ مکرمہ سے یثرب منتقل ہوجانے کے عمل کو کہتے ہیں جو 12ربیع الاول 13نبوی ، بمطابق 24 ستمبر 622ء عیسوی بروز جمعہ کو ہوئی، بعد میں اسی دن کی نسبت سے ہجری تقویم کا ...

                                               

غیر یہودی

غیر یہودی لفظ کے معنی ہے کسی نسل یا قبیلہ سے ہونا۔ غیر یہودی ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جو یہودی نہ ہو۔ یعنی غیر یہودی۔ دوسرے گروہ جو اصطلاح ثقافت بنی اسرائیل کا دعوی کرتے ہیں وہ غیر یہودی یا Gentile کی اصطلاح کسی باہری شخص کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ...

                                               

یہودی (لفظ)

اصطلاح یہودی ابتدا میں بائبل کے عبرانی یہودی سے اخذ کیا گیا ہے - جس کا مطلب یہودا کی مملکت کا یا "یہودی" ہے ۔ یہ لفظ یونانی زبان میں جاکر یودایوس ہوا اور لاطینی میں یودایس ہوا ہے - پرانی فرانسیسی زبان میں حرف د حذف ہوجانے کے بعد یو ہوا اور چونکہ ...

                                               

ابن آدم

یسوع مسیح کے زمانہ میں مومنین بنی یہود ابن آدم اصطلاح سے واقف تھے۔ نبی دانی ایل نے اس کو اپنے صحیفے میں استعمال کیا تھا۔ مقدسین نے دیگر کتب میں بھی ابن آدم کا ذکر کیا تھا جسے خدا تعالٰی بطور مسیح اس جہان میں بھیجے گا۔ مسیحیوں کے مطابق اس اصطلاح ک ...

                                               

جلتی جھاڑی

جلتی جھاڑی کو اہلِ اسلام تجلئ طور کہتے ہیں یہ کتاب خروج تیسرے باب کا ایک واقعہ ہے جس کے مطابق موسیٰ اپنے خُسر یترو کی بھیڑبکریوں کی نگہبانی کرتا تھا۔ ایک دن موسیٰ ریوڑ کو ریگستان کی پرلی جانب لے گیا اور چلتے خدا کے پہاڑ حورب یعنی سینا تک پہنچ گیا ...

                                               

جم غفیر کو کھانا کھلانا

جم غفیر کو کھانا کھلانا ایک اصطلاح ہے جو دو الگ معجزات مسیح جو انجیل میں ذکر ہوئے ہیں، ان کے لیے برتی جاتی ہے۔ دوسرا معجزہ، سات روٹیوں اور مچھلی سے 4000 کو کھانا کھلایا، اسے متی 15:32-39 اور مرقس 8:1-9، نے بیان کیا لیکن یوحنا اور لوقا نے بیان نہی ...

                                               

خدا باپ

مسیحیوں کے نزدیک باپ سے مراد خدا کی تنہا ذات ہے، جس میں صفت کلام اور صفت حیات سے قطع نظر کرلی گئی ہے، یہ ذات بیٹے کے وجود کے لیے اصل کا درجہ رکھتی ہے۔ مشہور مسیحی فلسفی و مقدس توما ایکویناس کی تشریح کے مطابق ”باپ" کا مطلب یہ نہیں کہ اس نے کسی کو ...

                                               

خدا کی بادشاہی

خدا کی بادشاہی کا تصور عموماً مشرق قدیم کے تمام مذاہب میں ملتا ہے۔ نیز یہ مسیحیت کے بنیادی تصورات میں سے ایک اور اناجیل میں یوحنا اصطباغی اور یسوع مسیح کے پیغام کا بنیادی محور ہے۔ عہد نامہ جدید میں خدا کی بادشاہی اور آسمانوں کی بادشاہی کے الفاظ س ...

                                               

خداوند کا فرشتہ

عہد نامہ قدیم میں یہ محاورہ خداوند کا فرشتہ اکثر استعمال ہوا۔ بائبل میں اس وجود کو تقریباً ہر جگہ الٰہی ذات پیش کیا گیا ہے، لیکن پھر بھی یہ یہوواہ سے علاحدہ شخصیت ہے۔

                                               

دس احکام

احکاماتِ عشرہ یا دس احکام موسوی شریعت کی رو سے بنی اسرائیل امت کو جو دس ابتدائی ہدایت دی گئیں وہ احکاماتِ عشرہ کہلاتی ہیں۔ یہ احکامات بنی اسرائیل کے عقیدے کے مطابق خدا نے موسیٰ پر نازل کیے جو وہ پتھر کی دو سلوں پر کندہ کرکے لائے۔ توریت کی دوسری ک ...

                                               

واعلہ (زوجہ لوط)

لوط علیہ السلام کی بیوی کا نام واعلہ یا والعہ تھا۔ اس کا ذکر قرآن میں آیا: ضَرَبَ اللَّهُ مَثَلًا لِّلَّذِينَ كَفَرُوا اِمْرَأَةَ نُوحٍ وَاِمْرَأَةَ لُوطٍ كَانَتَا تَحْتَ عَبْدَيْنِ مِنْ عِبَادِنَا صَالِحَيْنِ فَخَانَتَاهُمَا فَلَمْ يُغْنِيَا عَن ...

                                               

بدھتو

بدھتو یا بدھتوا دھیان کی وہ ارفع و اعلیٰ منزل جس پر مہاتما گوتم بدھ فائز تھے اور جو بدھ مت کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر حاصل ہوتی ہے۔

                                               

بھو

زندگی اور اس کے مختلف محسوسات سے لگاؤ اور وابستگی کے نتیجہ میں انسان مرنے کے بعد، اگلے جنم کے لیے کہیں نہ کہیں نہ کسی نہ کسی ماں کے پیٹ میں دوبارہ وجود میں آتا ہے۔

                                               

ترشنا

ترشنا سے پہلے کے جو سات مدارج ہیں وہ دوسرے درجے کے درجے سے موجودہ زندگی کے وہ کرم شروع ہوتے ہیں جو انسان کی موجودہ اور اگلی زندگی پر موثر ہوں گے۔ موجودہ زندگی کو مدنظر رکھتے ہوئے اسی لیے خواہش کو دکھ کے سلسلہ کی بنیاد قرار دیا گیا ہے۔

                                               

تری رتن

تری رتن بدھ مت میں تین چیزوں کا مجموعہ ہے: پہلا بُدھ، دوسرا دھرم اور تیسرا سَنگھ ۔ بودھ بنتے وقت یہی تری رتن کے الفاظ کہے جاتے ہیں ”بدھم شرنم گھچامی میں بدھ کی پناہ میں آتا ہوں، دھمم شرنم گھچامی میں دھرم کی پناہ میں آتا ہوں اور سنگھم شرنم گھچامی ...

                                               

تھیرواد

تھیرواد موجودہ بدھ مت کے دو اہم فرقوں میں سے ایک ہے۔ کمبوڈیا، لاؤس، سری لنکا، تھائی لینڈ اور میانمار میں سب سے نمایاں مذہب ہے اور ویتنام، بنگلہ دیش اور چین میں اس کو اقلیتی گروہ مانا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں بھی اس کے پیروکاروں پھیلے ہوئے ہیں۔ تھیرو ...

                                               

جرامرن

جرامرن یوں تو پیدائش کا نتیجہ ہے لیکن دراصل اپنی حقیقی روح میں ”بڑھاپا" اور ”موت" دکھ اور غم کے اس عظیم کاروان کا استعارہ ہیں جس سے بدھ مت کا تصور حیات عبارت ہے۔ دکھوں کے جس دائروی لشکر کی تشکیل بڑھاپا اور موت کرتے ہیں وہ وجود کا لازمی خاصہ ہے۔ ی ...

                                               

دھیان (بدھ مت)

بدھ مت کی قدیم ترین عبارتوں میں دھیان یا جھان ذہن کی تربیت ہے، جسے عام طور پر مراقبہ کے نام سے ترجمہ کیا جاتا ہے، تاکہ ذہن کو تاثرات سے متعلق بخود ردعمل سے پیچھے ہٹنا اور ”کامل مساوات کی کیفیت کا باعث بننا ہے ۔" دھیان قبل از فرقہ وارانہ بدھ مت کا ...

                                               

سپرش

حواس خمسہ اور عقل کے نتیجے میں چھ قسم کے احساسات یعنی سپرش پیدا ہوتے ہیں۔ یہ احساس ہر نوع، اس کی مناسبت سے محسوس کی جانے والی شے اور عمل احساس کا مجموعہ ہوتے ہیں۔

                                               

نروان (بدھ مت)

نروان کے معنی ”نجات، چھٹکارا، مادّہ سے آزادی، ختم ہونے یا بجھنے کے ہیں" اس لفظی مطابقت کے مطابق جسے نروان حاصل ہو جاتا ہے اس کی زندگی اپنے اختتام کو پہنچ جاتی ہے لیکن یہ ذات کا فنا ہونا نہیں ہے کیونکہ بدھ مت میں ذات کا وجود ہی نہیں ہے یہ فریب نفس ...

                                               

وجریان

وجریان کو تنترک بدھ مت ، تنتریان اور باطنی بدھ مت بھی کہا جاتا ہے۔ وجریان بدھ فلسفہ اور عقائد کا ایک پیچیدہ اور کثیر الفریق نظام ہے جس کی ترقی کئی صدیوں میں پائی۔ وجریان سنسکرت لفظ، یعنی ہیرے یا چمکتی چیز کی سواری ہے، جو تنترک بدھ مت بھی کہلاتا ہ ...

                                               

وگیان

وگیان کا درجہ ”سنسکار" کے نتیجے میں وجود پاتا ہے۔ اودیا اور سنسکار کے درجات سابقہ زندگی سے متعلق ہیں اور تیسرے درجے یعنی وگیان سے جو مدارج آغاز ہوتے ہیں وہ موجودہ زندگی سے تعلق رکھتے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں پچھلی زندگی کے اعمال کے نتیجہ میں شعور پید ...

                                               

ویدنا

احساسات ستہ کے نتیجہ میں ”تاثرات ستہ" پیدا ہوتے ہیں۔ بصارت کے نتیجہ میں الگ تاثر ہوگا اور سماعت کے نتیجہ میں الگ اور اسی طرح شامہ، ذائقہ، لامسہ اور عقل کے نتیجے میں بھی منفرد نوعیت کے تاثرات جنم لیں گے۔ انہی کا نام ویدنا ہے۔