ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 188




                                               

راجا

راجا ایک اصطلاح ہے جو برصغیر میں بادشاہوں اور دوسرے اقسام کے سربراہانِ ریاست کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اب یہ لفظ عام شخصیات کے ناموں میں بھی استعمال ہوتا ہے تاہم درحقیقت یہ قدیم سنسکرت اصطلاح ہے جس کا استعمال بادشاہوں کے لیے کیا جاتا تھا۔ اسی طر ...

                                               

رانا (لقب)

رانا ایک تاریخی لقب ہے جس کا استعمال قدیم دور میں مطلق بادشاہ کے لیے ہوتا تھا۔قدیم دور میں زیادہ تر پنوار سوڈھا راجپوت کے حکمران اس لقب کو اپنے نام سے قبل لگاتے تھے۔ سب سے پہلے رانا کا لقب عمرکوٹ کے رانا سوڈھا راجپوت نے 1125ء میں استعمال کیا۔ جس ...

                                               

فوجدار

فوجدار مغلوں سے پہلے کی ایک اصطلاح تھی۔ مغلوں کے تحت یہ ایک دفتر تھا جس نے فوجی کمانڈر کے کاموں کے ساتھ عدالتی اور زمین کے محصولات کے امور کو بھی ملایا تھا۔ مغل سے پہلے کے زمانے میں ، یہ اصطلاح فوجی افسر کو کہا جاتا تھا لیکن کسی خاص عہدے کا حوالہ ...

                                               

پاکستانی نام

ایک پاکستانی نام ذاتی نام، بعض و اقات وسطی نام اور خاندانی نام کا مرکب ہوتا ہے۔ پاکستانی ناموں کا بہت زیادہ تعلق پاکستانی نسلی گرہوں اور پاکستانی میں بولی جانی والی زبانوں سے ہوتا ہے۔

                                               

راؤ

راؤ ہندی زبان کا لفظ ہے۔ راؤ کے معنی سردار، شہزادہ اور بہادر کے ہیں۔ راؤ لقب کے بارے میں ایک محاورہ بھی مشہور ہے، آٹھ گاؤں کا چوہدری بارہ گاؤں کا راؤ۔ راؤ لقب راجپوت میں دو بڑی گَوتیں استعمال ہوتی ہيں، پنوار سوڈھا اور چوہان۔ بالخصوص پاکستان میں ر ...

                                               

رائے (لقب)

رائے ایک اعزازی لقب ہے پرانے دور میں خاص طور پر براہمن برادری میں استعمال ہاتا تھا۔ رائے براہمن بنیادی طور پر گنگا کے دواباب علاقے اتر پردیش میں وارانسی، غازی پور، گورکھپور اور اعظم گڑھ میں پائے جاتے ہیں۔ رائے لفظ راجا سے ماخوذ ہے۔ اس کا مراٹھی / ...

                                               

سنگھ

سنگھ ایک لقب،متوسط نام یا آخری نام کے طور پر استعمال کیا جانے والا لفظ یا لقب ہے جو ہندوستان میں ایجاد ہواتھا۔ یہ سنسکرت لفظ ہے جس کامطلب شیر ہے۔ ہندوستان میں اس لقب کو مختلف جنگجوں کاسٹوں نے اپنایا تھا/ہے۔ باقی بھی بہت سے کاسٹوں میں اس لقب کا اس ...

                                               

قلعہ دار

قلعہ دار قرون وسطی کے ہندوستان میں ایک قلعے یا بڑے قصبے کے گورنر کے لقب تھا۔ مراٹھا سلطنت کے دوران ، اس عنوان کو عام طور پر کلیدار کے نام سے جانا جاتا تھا۔ کلیدار کے دفتر میں وہی کام انجام دئے جاتے تھے جیسے ایک یورپی جاگیردار کاسٹیلان کے تھے.

                                               

مملکت آصفیہ

مغلیہ سلطنت کے زوال کے بعد مسلمانوں کی جو خود مختار ریاستيں بر صغیر میں قائم ہوئیں ان میں سب سے بڑی اور طاقتور ریاست حیدر آباد دکن کی مملکت آصفیہ تھی۔ اس مملکت کے بانی نظام الملک آصف جاہ تھے، چنانچہ اسی نسبت سے اس ریاست کو مملکت آصفیہ یا آصف جاہی ...

                                               

نظام حیدرآباد

نظام الملک حیدرآباد جنہیں عموماً نظام حیدرآباد کے نام سے جانا جاتا تھا، 1724ء سے 1948ء تک قائم ریاست حیدرآباد کے حاکموں کو کہا جاتا تھا۔ یہ خطاب مملکت آصفیہ کے حکمرانوں کے لیے استعمال ہوتا تھا۔ سطح مرتفع دکن میں یہ حکومت مغلوں کے زیر اثر مقامی نو ...

                                               

پادشاہ بیگم

پادشاہ بیگم ایک عالیشان شاہی خطاب ہے جو حکمران شاہی خاندان کی خاتونِ اول یا سلطنت مغلیہ کی ملکہ کو عطاء کیا جاتا تھا۔ سلطنت مغلیہ کے عہد میں یہ خطاب ملکہ ہندوستان کو دیا جاتا تھا تاکہ مغل حرم اور زنانہ میں اُس کی حیثیت سب پر نمایاں اور واضح ہو جا ...

                                               

پاکستان میں ضد سامیت

پاکستان میں ضد سامیت سے مراد وہ نفرت یا امتیازی رویہ ہے جو یہودی لوگوں کے لیے پاکستان میں موجود ہے۔ ایسے کئی تصورات زبان زد عام ہیں جو یہودیوں کے خلاف پاکستان میں رائج ہیں۔ ان میں کئی مشترکہ حیثیت رکھتے ہیں اور یہ عام طور سے عالم اسلام میں رائج ض ...

                                               

قلعہ روملی حصار

قلعہ روملی حصار آبنائے باسفورس کے کنارے ترکی کے شہر استنبول میں واقع ہے۔ اس قلعہ کو خلافت عثمانیہ کے سلطان محمد ثانی المعروف سلطان محمد فاتح نے 1451ء اور 1453ء میں قسطنطنیہ کی فتح سے پہلے تعمیر کروایا۔

                                               

کوجاتپہ مسجد

کوجاتپہ مسجد ترکی کے دار الحکومت انقرہ کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ یہ 1967ء سے1987ء کے درمیان قزلے کے علاقے میں تعمیر کی گئی۔ اپنے وسیع حجم اور اہم مقام پر تعمیر کے باعث یہ وسطی انقرہ کے تقریباً تمام حصوں سے نظر آتی ہے۔

                                               

نیوشوانسٹائن

نیو شوانسٹائن جرمنی بلکہ دنیا کا خوبصورت ترین قلعہ ہے۔ یہ جنوبی جرمن صوبے باویریا میں آسٹریا کی سرحد کے پاس الپس کے پہاڑی سلسلے میں ہے۔ یہ وہ جرمن عمارت ہے جس کی سب سے زیادہ تصاویر لی گئی ہیں۔ جرمنی میں سیاحوں کی توجہ کا یہ سب سے بڑا مرکز ہے۔

                                               

ڈوبلنز پارک

ڈوبلنز پارک امیو، سویڈن میں واقع ایک پارک ہے- یہ پارک 1865 میں بنایا گیا اور یہ امیو کا پہلا پارک ہے- اس کا نام جرنیل جورج کارل جیتا ڈوبلنز کے نام پر پڑا تھا۔ 1867 میں اس پارک میں ان کی یادگار بھی تعمیر کی گئی تھی- 1865 میں اس پارک کو انگریزی اند ...

                                               

سرنگ محبت (ریلوے)

سرنگ محبت صنعتی ریلوے کا سیکشن ہے جو کلیوان، یوکرین کے قریب واقع ہے جو اسے آرژیو سے جوڑتا ہے۔ یہ ریلوے سبز محرابوں سے گھرا ہوا ہے۔ یہ لمبائی میں تین سے پانچ کیلومیٹر ہے۔ یہ عاشقوں کی چہل قدمی کے لیے پسندیدہ جگہ ہے۔

                                               

حبیب بن مسلمہ فہری

حبیب بن مسلمہ فہری قریشی ، کنیت: ابو عبد الرحمن تھی۔ "حبیب دروب" اور "حبیب روم" کے لقب سے بھی مشہور تھے، اس لیے کہ وہاں بہت زیادہ سفر اور جہاد کیا ہے۔ پیغمبر اسلام کی صحبت بھی حاصل رہی ہے اور کچھ روایات بھی ہیں۔ ابوبکر صدیق کے زمانے میں جہاد میں ...

                                               

عبد اللہ بن عبد الرحمن سراج

عبد الله بن عبد الرحمن سراج ایک عرب سیاست دان اور عالم دین جو مملکت حجاز اور بعد میں امارت شرق اردن دونوں جگہ وزیر اعظم سمیت مختلف عہدوں پر فائر رہے۔ مکہ میں 1876ء میں پیدا ہوئے اور دینی تعلیم مدرسہ صولتیہ اور بعد میں جامعہ الازہر قاہرہ میں حاصل ...

                                               

حضرت بیگم

حضرت بیگم مغل شاہزادی، درانی سلطنت کی ملکہ، احمد شاہ بدالی کی زوجہ اور مغل شہنشاہ محمد شاہ کی بیٹی تھی۔ وہ پہلی مغل شاہزادی تھی جس کا عقد درانی سلطنت کے کسی افغان حکمران سے ہوا۔

                                               

عبدالرحمن الثعالبی

عبدالرحمن الثعالبی CE / 785 AH - 1479 CE / 875 AH) اسیر کے شہر کے قریب پیدا ہوئے۔ یہ جگہ الجزائر شہر کے جنوب مشرق میں تقریبا 86 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ وہ ایک اعلی روحانی ماحول میں اعلی اسلامی اقدار اور اخلاقیات کے ساتھ پروان چڑھے تھے۔ جب ان ...

                                               

فاطمہ نسومر

فاطمہ نسومر وہ مجاہدہ تھی جس کی داستان الجزائر کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی گئی ہے، ایک ایسی جنگجو جسے خولة_الجزائر کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے وہ بہادر خاتون جس نے فرانسیسی استعماری فوج کا جوانمردی سے مقابلہ کیا، اور فرانسیسی جرنیلوں کے مقا ...

                                               

المہدی باللہ

محمد المہدی کی ولادت 126ھ، 743ء میں اہواز کے ایک قصبہ ایرج میں ہوئی۔ اس کی کنیت ابو عبد اللہ اور لقب المہدی تھا۔ اس کی والدہ کا نام موسیٰ بنت منصور حمیری تھا۔ اسے بچپن سے ہی لکھنے پڑھنے کا بے حد شوق تھا۔ خلیفہ منصور نے خالد برمکی کو اس کا اتالیق ...

                                               

ایران ایئر پرواز 655

ہوا پیمائی ایران پرواز 655 ایک تجارتی پرواز تھی جو ہوا پیمائی ملی ایران کے تحت بندر عباس، ایران سے دبئی، متحدہ عرب امارات کے درمیان چلائی جاتی تھی۔ اتوار 3 جولائی 1988ء کو ایران عراق جنگ کے آخری ایام میں اس مسافر ہوائی جہاز کو آبنائے ہرمز میں امر ...

                                               

ابو طاہر سلیمان الجنابی

قرامطہ ایک شیعہ اسماعیلی، جو 899 عیسوی میں ایک مثالی جمہوریہ قائم کرنے کی کوشش میں مشرقی عرب میں مرکوز گروپ تھے - یہ عباسی خلافت کے خلاف بغاوت کرنے کی وجہ سے مشہور تھے - فرقے کے رہنما ابو طاہر سلیمان الجنّابی‎ نے مکہ مکرمہ پر حملہ کیا اور اس عظیم ...

                                               

باقر نقوی

سید محمد باقر نقوی المعروف باقر نقوی 4 فروری 1936 کو الہ آباد اترپردیش میں پیدا ہوئے۔انہوں نے ابتدائی تعلیم الہ آباد سے حاصل کی۔ تقسیم ہند کے بعد ان کا خاندان پاکستان آگیا اور تعلیم مکمل کرنے کے بعد انہوں نے اسٹیٹ لائف انشورنس کو جوائن کیا بعد از ...

                                               

احتشام الحق تھانوی

خطیب پاکستان مولانا احتشام الحق تھانوی تقسیم ہندوستان سے قبل اور بعد ازاں پاکستان کے مشہور نامور خطیب، عالم، فقیہ اور محقق تھے۔ وہ دار العلوم دیوبند سے فارغ التحصیل عالم تھے اور 1980ء تک پاکستان کے علما کے حلقوں میں اُن کی موجودگی بطور نمائندہ کے ...

                                               

اختر انصاری دہلوی

محمد ایوب انصاری المعروف اختر انصاری دہلوی بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نامور شاعر، افسانہ نگار اور نقاد تھے۔

                                               

اسد بھوپالی

اسد اللہ خاں المروف اسد بھوپالی ، بھارت کے نامور شاعر اور فلمی گیت نگار تھے۔ انہیں فلم میں نے پیار کیا کے گیت دل دیوانہ بن سجنا کے مانے نہ پر بھارت کی فلمی صنعت کا سب سے بڑا انعام فلم فیئر ایوارڈ دیا گیا۔

                                               

باقی باللہ

خواجہ باقی باللہ یا رضی الدین محمد باقی سلسلہ نقشبندیہ کے بزرگ ہیں جو اپنے نام خواجہ بیرنگ سے بھی مشہور ہیں۔

                                               

ثمر دہلوی

وکٹر آئی نیوٹن المتخلص بہ ثمر دہلوی مسیحی شعرا میں استادوں کا درجہ رکھنے والے اردو زبان کے نمایاں شاعر تھے۔

                                               

حامد اللہ افسر میرٹھی

حامد اللہ افسر میرٹھی اردو زبان کے شاعر، نثرنگار ، افسانہ نگار اور مصنف تھے۔ وہ میرٹھ سے نسبت کی وجہ سے میرٹھی کہلاتے تھے۔حامد اللہ کا تخلص افسر تھا۔

                                               

خستہ بریلوی

ثمر دہلوی 22 فروری 1905ء کو بجنور، برطانوی ہند میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام ای ایس فالس اور شاعری میں خستہ تخلص تھا۔ عمر کا بیشتر حصہ بریلی میں گزارا۔ مراد آباد پارکر ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ دورانِ تعلیم شعر و سخن کا شوق پیدا ہوا اور اسکول ...

                                               

خلیق انجم

خلیق انجم 1935ء میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام خلیق احمد خان تھا۔ انہوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے گریجویشن اور ایم اے اردو دہلی یونیورسٹی سے پاس کیا۔ بعد ازاں دہلی یونیورسٹی سے مشہور شاعر اور صوفی بزرگ مرزا مظہر جان جاناں کی شخصیت و فن ...

                                               

سدرشن

بدری ناتھ شرما ، قلمی نام پنڈت سدرشن بھارت سے تعلق رکھنے والے ہندی اور اردو زبان کے نامور افسانہ نگار، ڈراما نگار اور مترجم تھے۔ سدرشن 1896ء میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام پنڈٹ بدری ناتھ شرما تھا۔ پنجاب سے تعلق رکھتے تھے۔ ان کا ادبی کیر ...

                                               

عبد الستار صدیقی

ڈاکٹر عبد الستار صدیقی بھارت سے تعلق رکھنے والے نقاد، ماہرِ لسانیات، محقق و معلم اور ان چند محققین میں شمار ہوتے ہیں جو جدید لسانیات، املا، الفاظ کے ماخذ و اشتقاقیات، تحقیقی طریقہ کار اور تاریخ سمیت قدیم اور جدید زبانوں پر مہارت رکھتے تھے۔ نیز عب ...

                                               

مسعود غزنوی

سلطان محمود غزنوی کے تین بیٹے محمد غزنوی ، مسعود غزنوی اور عزالدولہ عبدالرشید غزنوی تھے۔ سلطان کا سب سے بڑا بیٹا محمد غزنوی تھا اس لیے اس نے مرتے وقت بڑے بیٹے کو سلطان بنانے کی وصیت کی تھی۔ مسعود غزنوی فوج میں مقبول تھا اس لیے اس نے 1030ء میں ہی ...

                                               

میتھلی شرن گپت

میتھلی شرن گپت ایک ہندوستانی ممتاز جدید ہندی شاعری تھے۔ ان کا شمار کھڑی بولی شاعری کے پہل کاروں میں ہوتا ہے۔ جس وقت اکثر ہندی شعرا برج بھاشا کے لہجے کو ترجیح دے رہے تھے انہوں نے کھڑی بولی میں لکھا۔ وہ بھارت کے تیسرے بڑے شہری اعزاز پدم بھوشن یافتہ ...

                                               

ناگ ارجن

ناگ ارجن بدھ مت کا پیروکار ، فلسفی اور سائنس دان تھا ۔ اس نے بدھ فرقہ مہایان کی ایک شاخ مادھمک کی بنیاد رکھی ۔ اس کی بارے میں بہت کم معلومات ہیں ۔ ان کے بارے مشہور ہے کہ وہ کیمیا گر سائنس دان ، مصور اور مشہور مصنف تھا ۔ ناگ ارجن جنوبی ہند کا ایک ...

                                               

نوح ناروی

نوح ناروی: - ایک مشہور کہنہ مشق شاعر، داغ دہلوی کے جانشین تھے۔ ان کی ولادت بھارت کی ریاست اترپردیش، رائے بریلی ضلع، سلون تحصیل کے بھوانی پور گاؤں میں ہوئی، جو ان کا نانہال تھا۔

                                               

وامق جونپوری

احمد مجتبیٰ المعروف وامق جونپوری ، بھارت کے ممتاز ترقی پسند شاعر تھے۔ وامق ان شاعروں میں سے ہیں جنہوں نے ترقی پسند فکر اور نظریے سے اپنی مضبوط وابستگی کی بنا پر اپنی ساری زندگی اور اپنی ساری صلاحیتیں اس کی تشہیر وتبلیغ کیلئے وقف کردی تھیں۔ ان کی ...

                                               

گلاب بائی

گلاب بائی جنہیں گلاب جان بھی کہا جاتا تھا، نوٹنکی کی مشہور و معروف اداکارہ تھی۔ وہ روایتی ڈراما کی پہلی خاتون اداکارہ ہے جنہیں کئی لوگوں نے سراہا ہے۔ وہ گریٹ گلاب تھیٹر کمپنی کا بانی تھیں۔ یہ کمپنی تھیٹر کی دنیا میں ایک کامیاب نام سے طور پر جانی ...

                                               

گلزار دہلوی

پنڈت آنند کمار زتشی گلزار دہلوی کے نام سے مشہور پنڈت آنند کمار زتشی ایک فصیح اور نامور شاعر تھے۔ مشترکہ تہذیب کے نمائندے گلزار دہلوی دنیا کے اردو داں طبقے میں جانا پہچانا چہرہ ہیں۔

                                               

محمد دین ژواک

محمد دین ژواک ایک افغان مصنف ، شاعر ، صحافی ، محقق ، سیاست دان ، اور پشتو ادب اور لوک داستان کے مصنف تھے۔ انہوں نے نہ صرف پشتو میں بلکہ دری میں بھی لکھا ہے۔

                                               

مارشاسنگھ

مارشاسنگھ برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ سے لیبر پارٹی کی جانب سے ممبر آف پارلیمنٹ ہیں۔ وہ بھارتی پنجاب میں 1954 کو پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی برطانیہ آ گئے تھے انہوں نے بریڈفورڈ کے اسکول بیل ویو بوائز اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ وہ ٹریڈیونین میں بھی سرگرم رہن ...

                                               

مقبول احمد صابری

مقبول احمد صابری معروف پاکستانی قوالی گلوکار اور صابری برادران، جو 1970 ء کی دہائی 1990 ء کی دہائی کے دوران پاکستان میں ایک مشہور قوالی گروپ تھا، کے ایک ممتاز ارکان تھے ۔ صابری برادران کو 1978ء میں صدر پاکستان نے تمغائے حسن کارکردگی سے نوازا تھا۔ ...

                                               

بیگم ظفر علی

بیگم ظفر علی ، ملکہ بیگم ، ہندوستان کی ریاست جموں و کشمیر میں ڈپٹی ڈائریکٹر تعلیم اور قانون ساز اسمبلی تھیں۔ وہ آل انڈیا ویمن کانفرنس کی سرگرمیوں میں شامل تھیں ، لیکن محمد علی جناح اور ان کی بہن فاطمہ جناح سے ملاقات سے متاثر ہوئیں اور آزاد ہندوست ...

                                               

رام چندر بھاردواج

رام چندر بھاردواج ، پیدائش: 1886ء - وفات: 23 اپریل، 1918ء) ہندوستان کے مشہور انقلابی ، غدر پارٹی کے لیڈر اور اخبار نویس تھے۔ ان پر دیگر غدر پارٹی کے لیڈروں اور کارکنوں کے ساتھ سان فرانسسکو، ریاستہائے متحدہ امریکا میں مقدمہ چلایا گیا جسے ہندو-جرمن ...

                                               

عارف عبد المتین

عارف عبد المتین یکم مارچ، 1923ء کو کوچہ وکیلاں، امرتسر، برطانوی ہندوستان میں خواجہ عبد الحمید کے گھر پیدا ہوئے۔ امرتسر سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ لاہور آ گئے۔ قیام پاکستان کے بعد انہوں نے کئی ادبی جریدوں کی ادارت کی جن میں ادب لطیف، سوی ...

                                               

قمر علی عباسی

قمر علی عباسی 13 جون 1938ء کو امروہہ، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے ہوئے۔ تقسیم ہند کے بعد انہوں نے مری میں سکونت اختیار کی جہاں ان کے والد سروے آفیسر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔ مری میں اپنی پرائمری تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ ح ...