ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 187




                                               

ماورائے قفقازی وفاقی جمہوری جمہوریہ

ماورائے قفقازی وفاقی جمہوری جمہوریہ جسے ماورائے قفقازی وفاق کے طور پر بھی جانا جاتا ہے جنوبی قفقازمیں ایک قلیل مدتی جمہوریہ تھی جو آج کے آرمینیا، آذربائیجان اور جارجیا کے علاقوں پر محیط تھی۔

                                               

ثور انقلاب

27-28 اپریل 1978ء کو افغانستان میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی اففانستان کی زیر قیادت فوجی انقلاب کے ذریعے اس وقت کے صدر داؤد خان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا تھا، اسے تاریخ میں ثور انقلاب یا اپریل انقلاب کہا جاتا ہے ۔ داؤد خان کو اس کے خاندان سمیت صدا ...

                                               

بھارتیہ مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی

سی۔ پی۔ آئی۔ ایم ، بھارت کی ایک بائیں بازو سیاسی جماعت ہے۔ یہ سی۔ پی۔ ایم۔ کے نام سے بھی معروف ہے۔ کیرالا، مغربی بنگال اور تریپورہ میں اس کے سب سے زیادہ حامی موجود ہیں۔

                                               

کمیونسٹ پارٹی یو ایس اے

The Communist partial 1927-1944 archives Communism in Washington State History and Memory Projectآرکائیو شدہ بذریعہ faculty.washington.edu. Retrieved August 19, 2006. FBI files on the CPUSA on the انٹرنیٹ آرکائیو Manifesto and program. Constituti ...

                                               

قومی عوامی تحریک

قومی عوامی تحریک جسے سندھی عوامی تحریک بھی کہا جاتا ہے سندھ، پاکستان بائیں بازو کی ایک سیکولر اور ترقی پسند سیاسی جماعت ہے، جس کے صدر ایاز لطیف پلیجو ہیں۔ "قومی عوامی تحريک 5 مارچ 1970ء میں حيدرآباد،سندھ میں رہنے والے ایک قانون دان،ليکھاری،اور دا ...

                                               

میر گل خان نصیر

میر گل خان نصیر بلوچستان کی ایک ہر دلعزیز شخصیت تھے۔ آپ کو ملک الشعرا کا خطا ب دیا گیا تھا۔ آپ1914ء کو نوشکی، بلوچستان میں پیداہوئے۔ آپ ایک مقبول سیاستدان، ایک قوم پرست شاعر، ایک تاریخ دان اور صحافی کی حیثیت سے پہچانے جاتے تھے۔ آپ نے فارسی،اردو ا ...

                                               

برین (کمپیوٹر وائرس)

برین ایک کمپیوٹر وائرس ہے جو جنوری 1986ء میں ریلیز ہوا اور اسے ایم ایس ڈوس کے لیے پہلا وائرس سمجھا جاتا ہے۔ یہ ڈوس فائل ایلوکیشن ٹیبل فائل سسٹم سے فارمیٹ ہونے والے سٹوریج میڈیا کے بوٹ سیکٹر کو متاثر کرتا ہے۔ لاہور، پنجاب، پاکستان کے دو بھائیوں، ب ...

                                               

شمیم رجانی

شمیم رجانی کراچی ، پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک کاروباری خاتون ہے۔ 2004 میں، اس نے پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی صنعت میں پیشہ ورانہ کام کرنا شروع کر دیا ۔ وہ سال 2005 میں جینیٹیک حلوں کی شریک بانی بن گئیں۔ یہ ایک سوفٹویئر ڈویلپمنٹ کمپنی ہے جو ...

                                               

پاشا (کمپنی)

پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن برائے آئی ٹی اینڈ آئی ٹی ایس ایک تجارتی ادارہ اور رجسٹرڈ ایسوسی ایشن ہے جو 1992 میں قائم کی گئی تھی ، بنیادی طور پر پاکستان میں سافٹ ویئر اور خدمات کی صنعت کو فروغ دینے اور ترقی دینے اور اس کے اراکین کے حقوق کے ...

                                               

کھوار کلیدی تختہ

کھوار کمپیوٹر کے لیے چترال سے تعلق رکھنے والے شمارندی ساینسدان اور کھوار اکیڈمی کے صدر نشین رحمت عزیز چترالی نے اسٹریلین کمپنی بناراہ ، چترال وژن، کھوار اکیڈمی پاکستان ڈیٹا منیجمنٹ سروسز اور اپنے ساتھی حمیدالرحمان کی معاونت سے 1996ء میں کھوار زبا ...

                                               

2012 جمہوریہ مقدونیہ نسلی فسادات

فروری سے مارچ 2012 تک ، جمہوریہ میسیڈونیا میں باہمی نسلی اور بین مذہبی تشدد کی لہر دوڑ گئی۔ 28 فروری کو ، گوسٹیوار مغربی جمہوریہ میسیڈونیا میں ایک پولیس اہلکار نے دو نسلی البانی باشندوں کو ہلاک کر دیا ، جب پولیس اہلکار کے بیان کے بعد البانویوں نے ...

                                               

الجزائری جنگ

الجزائر کی جنگ ، جسے الجزائر کی جنگ آزادی یا الجزائر کے انقلاب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، اور خود الجیریا میں کبھی یکم نومبر کی جنگ بھی کہا جاتا ہے ، فرانس اور الجزائر کے قومی لبریشن فرنٹ کے درمیان لڑی گئی 1954 سے 1962 تک ، جس کی وجہ سے الجیریا ...

                                               

اریتریا جنگ آزادی

اریتریا کی جنگ آزادی ایتھوپیا کی حکومت اور اریٹرین علیحدگی پسندوں کے مابین ستمبر 1961 سے مئی 1991 تک لڑا جانے والا تنازع تھا۔ سلطنت ایتھوپیا نے 1947 سے ہی اریٹیریا پر اٹلی کے قبضے سے 1890 سے آزاد ہونے کے بعد دعوی کیا تھا دونوں ممالک دوسری جنگ عظی ...

                                               

غیر قانونی سرگرمیاں (تدارک) ایکٹ

غیر قانون سرگرمیاں ایکٹ بھارت میں ایک قانون ہے جو ملک میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث تنظیموں اور افراد کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس قانون کا مقصد ملک کے اتحاد اور خود مختاری کو کمزور کرنے والی سرگرمیوں پر لگام لگانا ہے۔

                                               

آزاد ایدیل-اورال

آزاد ایدیل-اورال پوولوزی کے عوام کی ایک عوامی تحریک ہے جس کا مقصد جمہوریہ موردوویا ، چوواشیا ، ماری ال ، تاتارستان ، ادمورتیا اور باشکوتوستان کی آزادی اور ان چھ جمہوریاؤں کو مشترکہ سرحد ، معیشت اور اجتماعی حفاظتی نظام کے ساتھ ایک اتحاد میں ضم کرن ...

                                               

اتفاق پارٹی (تاتارستان)

تاتار قومی آزادی پارٹی اپریل ، 1990 میں تاتار اے ایس آر میں قائم ہونے والی ایک سیاسی جماعت ہے اور 3 جنوری 1992 کو باضابطہ طور پر اندراج ہوئی تھی۔ اتفاق تاتارستان میں پہلی غیر کمیونسٹ پارٹی تھی۔ اسے عام طور پر تاتار قوم پرست جماعت کہا جاتا ہے۔ اس ...

                                               

اجناد القفقاز

اجناد القفقاز ایک چیچن زیرقیادت جہادی اسلامی بنیاد پرست باغی گروہ شمالی شام میں سرگرم ہے ، بنیادی طور پر شمالی لطاکیہ گورنریٹ کے پہاڑی ، جنگلاتی علاقوں میں۔ اگرچہ قفقاز امارت کے سابق جنگجوؤں کے ذریعہ تشکیل دیے گئے اور عارضی طور پر اس تنظیم سے واب ...

                                               

سری لنکا کی خانہ جنگی

سری لنکائی خانہ جنگی جزیرہ سری لنکا ملک میں ایک مسلح تنازع تھا۔ جو 23 جولائی 1983ء کو تامل ٹائیگرزکی جانب سے حکومت کے خلاف ایک متنازع بغاوت کی صورت میں شروع کی گئی۔ اس بغاوت کا مقصد ملک کے شمال مشرقی حصہ میں ایک آزاد تامل ریاست قائم کرنا تھا۔ یہ ...

                                               

جئے سندھ متحدہ محاذ

جئے سندھ متحدہ محاذ جو جسمم کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔ وہ پاکستان کے اندر علیحدگی پسند تنظیم ہے۔ جو پاکستان سے سندھودیش کی آزادی کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔ جسمم کی بنیاد 2000ء میں شفیع محمد برفت، مظفر بھٹو، شبیر ملاح، حفیظ سندھی اور دوسرے جیئے سند ...

                                               

ممباسا

ممباسہ کینیا کے جنوب مشرق میں بحر ہند کے ساحل پر ممباسہ نامی جزیرے پر آباد بندرگاہ ہے۔ آبادی سوا چار لاکھ سے زیادہ ہے۔ قدیم عرب اسے منبسہ کہتے تھے اور یہی اس کے موجودہ نام کی اصل ہے۔ یہ نیروبی کے بعد کینیا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ پرتگالیوں نے ...

                                               

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (بھارت)

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن آف انڈیا ہندوستانی یونین حکومت کی طرف سے وزارت انسانی وسائل کی ترقی کے لئے یو جی سی ایکٹ 1956 کے مطابق قائم کیا گیا ایک قانونی ادارہ ہے ، اور اس کا کام اعلی تعلیم کے معیارات کو قائم رکھنا، تعاون اور دیکھ بھال کرنا ہے۔ یہ ہن ...

                                               

پروجیکٹ 211

پروجیکٹ 211 ، چینی زبان:211工程، پینین: gōngchéng ایک تعلیمی پروجیکٹ ہے جسے وزارت تعلیم، چین نے 1955ء میں بنیادی یونیوسٹیوں اور کالجوں میں تحقیق اور تعلیمی معیار کو بڑھانے کے لیے شروع کی۔ اس پروجیکٹ کے پہلے دور میں 2.2 بلین امریکی ڈالر کی رقم مخت ...

                                               

گاؤکاؤ

قومی اعلی تعلیم داخلہ امتحان یا گاؤکاؤ چین میں یہ ایک بدنام زمانہ امتحان ہے جس میں طلبہ کا ریاضی، چینی زبان اور انگریزی کے علاوہ طلبہ کے منتخب کردہ سائنس یا ہیومینیٹیز کے مضامین کے ٹیسٹ لیے جاتے ہیں۔ یہ امتحان 1950ء کی دہائی سے تعلیمی نظام کا حصہ ...

                                               

فولا قوم

فولا قوم یا فولانی مجموعی طور پر 38 اور 40 ملین افراد کے درمیان میں ساحل، مغربی افریقا ارد گرد کے خطے میں وسیع پیمانے پر پھیلے ہوئے سب سے بڑے نسلی گروہوں میں سے ایک ہیں۔ یہ مغربی افریقا اور وسطی افریقا کے شمالی حصے کے کئی ممالک میں آباد ہیں اس کے ...

                                               

بدو

غیر مہذب اور جنگلی عرب۔ یہ لوگ خانہ بدوش ہیں اور صحراؤں اور ریگستانوں میں زندگی بسر کرتے ہیں۔ ان کا پیشہ اونٹ اور گھوڑے اور بھیڑ بکریاں پالنا ہے۔ یہ لوگ مستقل مکان نہیں بناتے بلکہ خیموں میں رہتے ہیں۔ حسب ضرورت پانی اور چارے کی تلاش میں پھرتے رہتے ...

                                               

طوراق

طوراق یا طوراگ بربر نسل کے قبائل کا اتحاد ہے۔ یہ بنیادی طور پر صحرائے اعظم میں مقیم ہیں جو لیبیا کے جنوب مغرب سے جنوبی الجزائر، نائجر، مالی اور برکینا فاسو تک پھیلے ہوئے ہیں۔ یہ روایتی طور پر خانہ بدوش اور مویشی پالتے ہیں۔ یہ چھوٹے گروہ کی صورت م ...

                                               

سرائیکی لوگ

سرائیکی لوگ ایک ایسا قومتی گروہ ہے جو بلحاظ نسل الگ شناخت رکھتے ہیں سرائیکی لوگوں کے نسلی رشتے ناطے منڈاری اور دراوڑی نسلی گروہ سے ہوئے ۔ منڈاری اور دراوڑی اشیائی نسلی گروہ ہے سرائیک ایک الگ نسلی گروہ سمجھا جتا ہے۔ سرائیک قوم مقامی سمجھی جاتی ہے ...

                                               

سنوسی تحریک

انیسویں صدی میں لیبیا کے جنوبی صحرائی علاقوں میں شروع ہونے والی ایک تحریک، جس کے بانی سید محمد ابن علی سنوسی تھے۔ انہوں نے اس تحریک کی بنیاد 1837ء میں مکہ معظمہ میں اپنا پہلا زاویہ قائم کرکے رکھی۔ بعد میں یہی زاویہ یا حلقہ سنوسی تحریک میں مرکزی ح ...

                                               

کنال (اکائی)

کنال زمین کے رقبہ کی پیمائشی اکائیات میں سے ایک مشہور اکائی ہے جو پاکستان اور بھارت میں مستعمل ہے۔ علاوہ ازیں یہ زمین کی پیمائشی اکائی کے طور پر بھارت کے صوبوں ہماچل پردیش، ہریانہ، پنجاب، بھارت میں اور جموں و کشمیر میں اور پاکستان کے تمام صوبوں م ...

                                               

رمیش چندر دت

رمیش چندر دت کی پیدائش ایک ممتاز کائستھ بنگالی خاندان میں ہوئی، اس خاندان کے افراد اپنے ادبی و علمی اکتسابات کی بنا پر خاصے معروف تھے۔ ان کی والدہ کا نام تھکامنی اور والد کا ایسام چندر دت تھا۔ ان کے والد بنگال میں ڈپٹی کلکٹر تھے اور رمیش اکثر دفت ...

                                               

روپیے کی تاریخ

ہندوستان دنیا کی ان قدیم تہذیبوں میں سے ایک ہے جہاں چھٹی صدی قبل مسیح میں سکوں کا رواج عام ہو چکا تھا۔ روپے لفظ کو روپا سے مشتق سمجھا جاتا ہے جس کا مطلب چاندی ہے اور سنسکرت زبان میں روپيكم کا مطلب ہے چاندی کا سکہ۔ روپیہ لفظ اصلاً سنہ 1540ء - 1545 ...

                                               

سونم گپتا بے وفا ہے

سونم گپتا بے وفا ہے بھارت کے سماجی ذرائع ابلاغ میں رائج ایک مزاحیہ جملہ ہے جو ہندوستان میں 2016ء میں ہوئے کرنسی کی تبدیلی کے دوران میں رائج ہوا۔ اس میں بھارتیوں کے نوٹوں پر کچھ بھی لکھنے کا رجحان ظاہر کرتا ہے۔ اس مزاحیہ جملہ کے رواج پانے سے بہت پ ...

                                               

پنجاب کی زمینی پیمائش

پنجاب اور ہریانہ میں استعمال ہونے والی بنیادی زمینی پیمانے درج ذیل ہیں: ایک کنال 20 مرلہ کے برابر 5.445 مربع فٹ ایک کرم 5.5 فٹ کے برابر ایک مرلہ 9 مربع کرم کے برابر 272.25 مربع فٹ 30.25 گز ایک مربع 25 کلہ کے برابر 1.089.000 مربع فٹ = 25 ایکڑ ایک ...

                                               

بینیلکس

بیلجیم، لکسمبرگ اور نیدر لینڈز کے اقتصادی اتحاد کو بینیلکس کہا جاتا ہے۔ یہ لفظ تینوں ممالک کے الفاظ کے پہلے دو حروف کے ذریعے، یعنی بیلجیم کا BE، نیدر لینڈز کا NE اور لکسمبرگ کا LUX، سے تشکیل پایا۔ ان ممالک کے درمیان اقتصادی اتحاد کا باقاعدہ معاہد ...

                                               

چین–ریاستہائے متحدہ تجارتی جنگ

چین – امریکہ تجارتی جنگ چین اور امریکہ کے مابین جاری معاشی تنازع ہے ۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2018 میں چین پر محصولات اور دیگر تجارتی رکاوٹیں طے کرنا شروع کیں جس کے مقصد سے امریکہ کے کہنے والے "غیر منصفانہ تجارتی طریقوں" کو تبدیل کرنے پر مجبور کرنے کے ...

                                               

کنگڈم ہولڈنگ کمپنی

کنگڈم ہولڈنگ کمپنی سعودی اسٹاک ایکسچینج کی ایک پبلک اندراج کی کمپنی ہے، اپنے اعلیٰ معیار اور مقامی کاموں میں دلچسپی کی وجہ سے بین الاقوامی شہرت کی حامل ہے۔ ریاض، سعودی عرب میں واقع یہ کمپنی اپنے مالک اور چیئر مین شہزادہ الولید بن طلال کی زیر ِنگر ...

                                               

سویڈش ایسٹ انڈیا کمپنی

سویڈش ایسٹ انڈیا کمپنی یوہتیبوری، سویڈن میں 1731ء میں مشرق بعید سے تجارت کے لیے قائم کی جانے والی ایک کمپنی تھی۔

                                               

اطالوی صومالی لینڈ روپیہ

1909 اور 1910 کے درمیان صومالی روپیا متعارف کرایا گیا تھا۔ سب سے پہلے ، بیسیہ میں نامزد کردہ کانسی کے سکوں کو متعارف کرایا گیا ، اس کے بعد 1910 میں روپیہ میں چاندی کے نقش نمایاں تھے۔ روپیا نے متعدد کرنسیوں کی جگہ لی تھی ، جن میں ماریہ تھریسا تھلر ...

                                               

اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک مارکیٹ یا ایکوئٹی مارکیٹ، مختلف کمپنیوں کے اسٹاک یا حصص کے خریداروں اور فروخت کنندگان کو اکٹھاکرتی ہے۔ یہاں محض اقتصادی لین دین ہوتی ہے اور اس کا حقیقی جگہ پر وجود لازم نہیں. یہاں عوامی یعنی پبلک اور نجی سطح کے سودے ہوتے ہیں۔ یہاں ہونے والے ...

                                               

نیپالی مہر

موہر 17 ویں صدی کے دوسرے نصف سے 1932 تک نیپال کی بادشاہی کی کرنسی تھی۔ چاندی اور سونے کے موہر جاری کردیئے گئے ، ہر ایک کو 128 داموں میں تقسیم کیا گیا۔ کاپر ڈیم بھی جاری کردیئے گئے تھے ، ساتھ میں 4 تانبے کے ڈیموں کے مالیت کے ایک تانبے کے پیسہ بھی ...

                                               

پرتگیزی ہندوستانی روپیہ

روپیا 1668 کے بعد سے 1958 تک پرتگالی ہندوستان کی کرنسی رہی۔ 1668 سے پہلے ، کرنسی یونٹ زیرافیم تھا۔ سن 1666 میں ، پرتگالی انتظامیہ نے چاندی کا ایک سکہ ضرب کیا جس کو ڈبل زیرافین کہتے تھے اور یہ پرتگالی املاک سے باہر ہندوستان میں گردش کرنے والے روپی ...

                                               

کوس مینار

کوس اس قدیم دور میں لمبائی کا ایک پیمانہ تھا جیسا کہ آج کلومیٹر یا میل ہے۔ ایک کوس3کلومیٹر کے لگ بھگ ہوتا تھا۔چنانچہ شیر شاہ سوری اور مغل بادشاہوں نے ہر کوس پر چھوٹے مینار تعمیر کروائے تھے، تاکہ لوگ ان میناروں کی گنتی کے تناسب سے فاصلے اور جگہوں ...

                                               

خاتون

خاتون طبقۂ امرا سے تعلق رکھنے والی ایک عورت کا لقب ہے جو خان یا خاقان کی شریک حیات ہو۔ یہ خاص طور پر ترک خانیت اور منگول سلطنت میں استعمال ہوتا تھا، جو ملکہ کے مساوی ہے۔

                                               

والی

والی خلافت اور سلطنت عثمانیہ کے دوران انتظامی تقسیم ولایت کے نامزد منتظم یا گورنر کو لقب تھا۔ یہ عرب یا مسلم ثقافت سے متاثر بعض ممالک میں استعمال میں اب بھی استعمال ہو رہا ہے۔ شاہ درویش خلیفہ شیخ والی داعی سلطان امیر امام بیگ سید میر لقب بے امیرا ...

                                               

وزیر

جنوب ایشیائی ممالک میں وزیر ایک عہدہ ہے۔ وزیر کا لفظ عربی لفظ وزیر: वज़ीर وزیر) سے اخذ کیا گیا ہے جس کا مطلب ہے "بوجھ"۔ چنانچہ وزیر ملک کا بوجھ اٹھانے اور ملکی معاملات میں مدد فراہم کرتا ہے اسی لیے اس کو وزیر کہا جاتا ہے۔ وزیر ایک خاندانی نام بھی ہے۔

                                               

پادشاہ

پادشاہ یا بادشاہ حکمران سلطنت کے لیے عالیشان و شاندار شاہی خطاب ہے۔ مختلف شاہی خاندانوں نے شاہ یا بادشاہ کے خطاب کو رائج رکھا۔ قدیم ایران میں شاہِ شاہان یا شہنشاہ کی حیثیت سے رائج تھا۔ ہخامنشی سلطنت سے قبل مسیحی شاہی خاندانوں میں بھی شاہ کا خطاب ...

                                               

شاہ

حکمران شاہ کی دو قسمیں ہوتی ہیں: بادشاہ جو کسی مملکت کا حاکم ہو۔ شہنشاہ جو کسی سلطنت کا حاکم ہو۔ عام طور پر دونوں القابات ایک جیسے ہی ہیں بس تھوڑا سا فرق عہدہ کا ہے۔

                                               

بیگ

بیگ یا بے ۔ ترکی اور تاتاری زبان کا ایک اعزازی خطاب کسی زمانے میں شاہزدگان، امرا اور معززین کے لیے مخصوص تھا۔ لیکن بعد میں فوجی افسروں کے لیے مخصوص ہو گیا۔ سلجوقی ترک یورپ گئے تو بیگ کا لفظ بے رہ گیا۔لفظ بیگ کا استعمال مغل قوم میں ایل خانی سلطنت ...

                                               

داماد (عثمانی لقب)

داماد سرکاری عثمانی لقب تھا اور ان مردوں کو دیا جاتا تھا جو عثمانی خاندان کی کسی شہزادی سے شادی کرتے تھے۔ ذیل میں عثمانی خاندان کے دامادوں کی فہرست ہے۔ Damat Mehmed Ali Pasha، وزیر اعظم 1852–53 Gümülcineli Damat Nasuh Pasha، وزیر اعظم 1611–14 Lüt ...

                                               

قاضی عسکر

قاضی عسکر سلطنت عثمانیہ کے عہد میں عسکری عہدوں میں سے ایک عہدہ تھا جس پر بیک وقت دو قاضی مقرر کیے جاتے تھے۔ یہ دونوں قاضی عثمانی فوج کے معاملات و مسائل کو حل کیا کرتے تھے۔ اِن دو قاضیوں کا انتخاب سلطنت عثمانیہ کے دو بڑے صوبوں روم ایلی اور اناطولی ...