ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 185




                                               

دار العلوم دیوبند

ضلع سہارنپور کے ایک قصبے نانوتہ کے مولانا محمدقاسم نانوتوی نے 31 مئی 1866ء بمطابق 15 محرم الحرام 1283ھ کو دیوبند کی ایک چھوٹی سی مسجد میں مدرسۃ دیوبند کی بنیاد رکھی۔ واضح رہے کہ اس نیک کام میں انہیں مولانا سید محمد عابد دیوبندی صاحب، مولاناذوالفق ...

                                               

دار العلوم منظر اسلام

منظر اسلام بریلی میں امام احمد رضا خان قادری کا قائم کردہ اسلامی جامعہ ہے۔ یہ ادارہ ان تنظیموں اور اداروں میں سے ایک ہے جو احمد رضا خان سے منسلک ہیں۔ 1904ء میں اعلیٰ حضرت نے بریلی میں منظر اسلام کی بنیاد رکھی۔ ہر سال اس ادارے سے فارغ التحصیل ہونے ...

                                               

دار العلوم ندوۃ العلماء

ندوۃ العلماء 1894ء میں قائم ہوا۔ کہا جاتا ہے کہ مولوی عبد الغفور صاحب اس خیال کے محرک تھے، لیکن بعد میں مولانا محمد علی مونگیری نے اس کو عملی جامہ پہنایا۔ موج کوثر کے مصنف محمد اکرم کے مطابق مولانا شبلی اور مولوی عبد الحق دہلوی نے اس ادارے کے قوا ...

                                               

دیوبندی مکتب فکر

دیوبندی مکتب فکر کی بنیاد یوپی کے شہر دیوبند سے پڑی۔ دارالعلوم دیوبند جہاں پر اسلامی عقائد میں ایک خاص مکتب فکر اور مدرسہ کی بنیاد رکھی گئی۔ اس فرقہ کے علما اور اُن کے پیروکار حنفی دیوبندی کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ مقلد ہیں۔ علمائے دیوبند محمد قاس ...

                                               

سبحان رضا خان

مولانا سبحان رضا خان آقا سبحانی میاں مشہور و مقبول صوفی درگاہ اعلیٰ حضرت کے سابق نگران ہیں، یہ درگاہ ان کے جد اعلیٰ امام احمد رضا خان کی ہے جو بریلی شہر بھارت میں ہے۔ جبکہ یہ اہل سنت کے اہم مدرسے جامعہ رضویہ منظر اسلام کے سربراہ ہیں۔ مزید ایک اسل ...

                                               

شاہ احمد نورانی

وہ 1926ء کو میرٹھ میں مولانا عبدالعلیم صدیقی کے گھر پیدا ہوئے۔ جن کا شجرہ نسب حضرت ابوبکر صدیق سے اور شجرہ طریقت امام احمد رضا خان قادری سے جا ملتا ہے۔

                                               

شاہ اسماعیل دہلوی

شاہ ولی اللہ کے پوتے اور حضرت شاہ عبد الغنی کے بیٹے۔ ان کی تعلیم و تربیت ان کے چچا شاہ عبدالعزیز کے زیر سایہ ہوئی۔سید احمد بریلوی نے سکھوں کے خلاف جو جہاد کیا تھا شاہ اسماعیل اس میں اُن کے دست راست رہے اور بالاخر بالاکوٹ ضلع ہزارہ میں شہید ہوئے۔ب ...

                                               

شاہ بانو کیس

شاہ بانو کیس 844) ایک متنازع معاملہ ہے جو بھارت میں سیاسی تنازعات کو جنم دینے کے لیے معروف بلکہ بدنام ہے۔ اس کو اکثر سیاسی فوائد اور اقلیتوں کے ووٹ حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جبکہ ہندو شدت پسند اس کوشش کو اقلیتوں کو خوش کرنے کی کوشش باو ...

                                               

شاہ ولی اللہ

مسلمانان ہند و پاک کے دورِ زوال کی اہم ترین شخصیت برصغیر پاک و ہند میں جب مسلمانوں کا زوال شروع ہوا تو بہت سے لوگوں نے سنجیدگی کے ساتھ زوال کے اسباب پر غور کرنا شروع کیا ان لوگوں میں عہد مغلیہ کے مشہور عالم اور مصنف شاہ ولی اللہ کا نام سب سے نمای ...

                                               

شیخ ابو بکر احمد

شیخ ابو بکر احمد مفتی اعظم بھارت ہیں۔ وہ آل انڈیا سنی جمعیت العلما کے جنرل سکریٹری بھی ہیں۔ مرکز ثقافت سنیہ کے چانسلر اور روزمانہ سراج کے صدر نشین ہیں۔ اور اسلامک ایجوکیشنل بورڈ آف انڈیا کے صدر ہیں۔۔ وہ ایک عالم، ماہر تعلیم، ریفارمر، ماہر ماحولیا ...

                                               

ضیاء المصطفٰی

مفتى ضیاء المصطفٰی قادری جماعت اہل سنت کے ممتاز عالم دین ہیں جو اپنی تقریر، تدریس، تفقہ، حدیث دانی اور کثیر تلامذہ کی وجہ سے پوری دنیا میں "محدث کبیر" کے لقب سے جانے جاتے ہیں

                                               

طب یونانی

طب یونانی میں یونانی کا لفظ دراصل Ionian کی عربی زدہ صورت ہے جس کے معنی Greek یا یونان کے ہیں۔ اس کو حکمت بھی کہا جاتا ہے اور یونانی طب بھی اور بعض اوقات صرف یونانی۔ یونانی طریقہ علاج کا ماخذ عربی اور فارسی لٹریچر ہے اور اس کا بنیادی نظریہ اخلاط ...

                                               

عبداللہ بن محمد العیدروس

سیّد عبد اللہ بن محمد العیدروس بلطفہ: بھارت کی ریاست کیرلا کے شہر کالیکٹ میں مدفن سید عبد اللہ بن محمد العیدروس بلطفہ ایک مبلغ دین اور صوفی شخصیت تھے۔ ملک یمن سے یہاں تشریف لائے اور یہیں پر قیام پزیر ہوئے۔ مالابار ساحل کے کنارے کئی شہر ایسے ہیں ج ...

                                               

فضل الرحمن انصاری

ڈاکٹر حافظ محمد فضل الرحمن انصاری القادری ایک مسلمان عالمِ دین، عظیم مفکر، مبلغِ اسلام وشیخ الاسلام تھے۔ ان کے والد کا نام مولانا محمد خلیل انصاری تھا، آپ کا سلسلۂ نسب ابوایوب انصاری سے جا ملتا ہے۔

                                               

قلندر

قلندر:آزاد درویشوں کی ایک قسم جو روحانیت کی طرف مائل ہو۔ صوفیانہ فلسفہ کا ایک گروہ۔ قلندریہ ایک ایسا گروہ ہے جو تارک الدنیا اور دنیا سے لاپرواہ ہو۔ ۔ جو بات مرد قلندر کی بارگاہ میں ہے اصطلاح میں قلندر وہ شخص ہے جو دونوں جہان سے پاک اور آزاد رہے ا ...

                                               

مالک بن دینار

مالک بن دینار پہلے تابعی تھے جو کیرالا میں اسلام کی تبلیغ کے لیے آئے۔ ائمہ طریقت میں سے بزرگ، امام طریقت، نقیب اہل محبت، جن و انس کی زینت مالک بن دینار ہیں۔ آپ حسن بصری کے مصاحب و مرید تھے۔ طریقت میں آپ کا بڑا مقام ہے۔ آپ کی کرامتیں اور ریاضتیں م ...

                                               

مجلس احرار

مجلسِ احرار پاکستان کی ایک سیاسی جماعت ہے۔ اس کی بنیاد سن 1929ء میں ڈالی گئی۔ 29 دسمبر 1929ء کو دریائے راوی لاہور کے کنارے کانگریس کے اجلاس کے اختتام پر نہرو رپورٹ دریا میں بہا دی گئی، کامل آزادی کا ریزولیوشن پاس ہوا۔ علی برادران کی طرف سے تحریک ...

                                               

محمد امجد علی اعظمی

صدر الشريعہ مفتى محمد امجد على اعظمى ایک مسلم اسلامی قانون دان، مصنف اور سابق مفتی اعظم ہند تھے آپ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری فاضلِ بریلوی کے ایک خاص شاگرد اور تصوف میں ان کے خلیفہ تھے۔ چونکہ اعلیٰ حضرت انگریز کی کچہری کو عدالت کے طور پر ...

                                               

مدرسہ محمود گاواں

مدرسہ محمود گاواں بھارت کی ریاست کرناٹک کے شہر بیدر میں واقع ایک قدیم جامعہ ہے۔ اس کی تعمیر بہمنی سلطنت کے دور میں کی گئی۔ اس کی بنیاد بہمنی سلطنت کے وزیر اعظم محمود گوان نے رکھی۔ محمود گاوان نہایت ہی لائق اور زیرک وزیر اعظم تھے اور علم و فراست ک ...

                                               

مسلم خواتین (شادی کے حقوق کا تحفظ) بل، 2019ء

مسلم خواتین بل، 2017ء Bill, 2017) کے نام مودی حکومت نے عدالت عظمی کے اگست، 2017ء کے فیصلے کے بعد فوری طلاق ثلاثہ کے خلاف قانون کا مسودہ تیار کیا ہے، جسے 28 دسمبر 2017ء کو لوک سبھا میں منظوری مل گئی اس قانون کے تحت طلاق ثلاثہ طلاق بدعت -خواہ زبانی ...

                                               

مسلمان راجپوت

مسلمان راجپوت یا مسلم راجپوت ان راجپوتوں کو کہا جاتا ہے جو اسلام پر عمل پیرا ہیں۔ راجپوت ہندوستان پر آٹھ سے تیراہویں صدی عیسوی تک حکمران تھے اور اصلاً سبھی ہندو تھے۔ روایتی طور پر راجپوت سوریہ ونشی، چندرا ونشی اور اگنی ونشی قبائل میں منقسم ہیں۔

                                               

مفتی منیب الرحمان

پروفیسر مفتی محمد منیب الرحمن پاکستان سے تعلق رکھنے ولے ممتاز عالم دین، فقیہ، پروفیسر اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی، پاکستان کے موجودہ چیئرمین ہیں۔

                                               

میگھالیہ میں اسلام

میگھالیہ بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں سے ایک ہے۔ یہاں کی کل آبادی2001 کی مردم شماری کے حساب سے 2.318.822 ہے۔ ان میں مسلمانوں کی تعداد 99.169 ہے جن میں مردوں کی 52.455 ہے اور خواتین کی تعداد 46.714 ہے۔

                                               

نیلی قتل عام

نیلی قتل عام 18 فروری 1983ء کو صبح کے وقت بھارتی ریاست آسام میں 6 گھنٹوں تک جاری رہا۔ اس قتل عام میں عام مقامیوں اور کم ذات کے ہندؤوں نے مسلمانوں کو زندہ جلایا، قتل کیا اور جو بچ کر بھاگے ان میں سے ایک تعداد دریا میں دوب کر مری۔ 5،000 افراد جو ضل ...

                                               

چار بیت

چار بیت ایک چار سو سالہ قدیم پرفارمنگ آرٹ ہے۔ اس فن کو فنکاروں کا ایک پورا گروہ پیش کرتا ہے جس میں خاص طور پر گلوکار اور دف بجانے والے فنکار ہوتے ہیں۔ چار بیت جس میں چار "بیت" یعنی چار مصروں والے بند کی لمبی کڑی نظم کی شکل میں ہوتی ہے، جس کو فنکا ...

                                               

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین یا کل ہند مجلس اتحاد المسلمین ایک مسلم سیاسی تنظیم ہے جس کی بنیاد اور تعلق شہر حیدرآباد سے ہے۔ یم۔ آئی۔ یم۔ پارٹی کے نام سے مشہور ہے۔ حیدرآباد پارلیمانی حلقہ کی سیٹ سنہ 1984 سے لے کر آج تک اسی کے حق میں آ رہی ہے۔ سابق ...

                                               

گنگا جمنی تہذیب

گنگا جمنی تہذیب ایک اصطلاح ہے جو شمالی ہندوستان اور بالخصوص گنگا اور جمنا ندیوں کے دو آبہ علاقے کی تہذیب و ثقافت کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اس تہذیب کی اہم ترین علامت فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور ہندو مسلم عناصر کی یکجہتی ہے۔ صوبہ اتر پردیش میں واقع ...

                                               

ہند اسلامی طرز تعمیر

ہند-اسلامی طرز تعمیر ساتویں صدی کے ارد گرد برصغیر میں مسلمانوں کی آمد کے بعد اسلامی طرز تعمیر اور مقامی ہندوستانی طرز تعمیر کا امتزاج ہے، جس اثرات جدید پاکستانی، بنگلادیشی اور بھارتی طرز تعمیر پر بھی ہیں۔

                                               

ہندو مسلم اتحاد

ہندو مسلم اتحاد ایک مذہبی سیاسی نظریہ ہے جس میں برِصغیر کے دو بڑے مذہبی گروہوں یعنی ہندوؤں اور مسلمانوں کو ایک دوسرے کے ساتھ مل کر مشترکہ نصب العین کے لیے کام کرنے پر زور دیا جاتا ہے۔ ماضی میں اس نظریے کی ترویج متعدد مسلمان بادشاہوں مثلاً جلال ال ...

                                               

بیلجیم میں اسلام

بیلجیم میں مسلمانوں کی تعداد ملک کی کل آبادی میں 320000 سے 450000 کے بیچ ہے-یہ تقریبًا 4٪ فیصد ہے۔ یورپی یونین کے دیگر ممالک کی طرح بیلجیم میں مسلم آبادی بہت حد تک نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ ترکی اور مراقش کے لوگوں کی ہی تعداد زیادہ ہے جو ملک میں سب س ...

                                               

تاجکستان میں اسلام

اسلام تاجکستان کا سب سے بڑا مذہب ہے۔ مسلمانوں کی اکثریت، سنی حنفی مکتب فکر سے تعلق رکھتی ہے۔ 2009ء میں امریکی اسٹیسٹ ڈپارٹمنٹ نے رپورٹ جاری کی جس کے مطابق، تاجکستان کی آبادی کا 98% مسلمانوں پر، مشتمل ہے۔

                                               

ترکمانستان میں اسلام

2009ء کی پیو تحقیقی مرکز کے اعداد و شمار کے مطابق، 93.1% ترکمانی عوام کا مذہب اسلام ہے۔ روایت کی رو سے، ترکمانستان کے ترکمانی، ازبکستان اور افغانستان کے قرابت دار اہل سنت ہیں۔ البتہ اہل تشیع یعنی اسلام کے دوسرے بڑے فرقے کی قابل ذکر تعداد نہیں ہے ...

                                               

صمونجو بابا

شیخ حمید ولی ، جو عرفی نام صمونجو بابا سے مشہور ہیں، زہد کی تعلیم دینے والے بورصہ، ترکی کے ایک مسلمان بزرگ کے طور پر جانے جاتے ہیں، جنھوں نے اپنے دور میں وسیع اثرات مرتب کیے۔ ان کی پیدائش قیصری شہر میں اور وفات درندہ میں ہوئی۔ انھوں نے بورصہ میں ...

                                               

برکت اللہ بھوپالی

عبد الحافظ محمد برکت اللہ اپنے اعزازی نام مولانا برکت اللہ سے جانے جاتے ہیں۔ وہ ایک بھارتی انقلابی تھی جن کی ہمدردیاں پان اسلامی تحریک کے ساتھ تھیں۔ برکت اللہ 7 جولائی 1854ء کو مدھیا پردیش ، بھارت کے اتورا محلہ بھوپال میں 7 جولائی 1854ء کو پیدا ہ ...

                                               

اندلس

الاندلس یورپ میں موجود ایک سابقہ مسلم ریاست تھی جو ہسپانیہ، پرتگال اور جدید فرانس پر مشتمل تھی، جسے مسلم ہسپانیہ یا اسلامی آئبیریا بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ریاست جزیرہ نما آئبیریا کے علاقے میں تھی۔ فتح اندلس کے بعد اندلس کو پانچ انتظامی اکائیوں میں تق ...

                                               

طارق بن زیاد

طارق بن زیاد بربر نسل سے تعلق رکھنے والے مسلمان اور بنو امیہ کے جرنیل تھے۔ انہوں نے 711ء میں ہسپانیہ کی مسیحی حکومت پر قبضہ کرکے یورپ میں مسلم اقتدار کا آغاز کیا۔ وہ ہسپانوی تاریخ میں Taric el Tuerto کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ انہیں اسپین کی تاریخ ...

                                               

تاتار کیولری رجمنٹ

تاتار کیولری رجمنٹ امپیریل روسی فوج کی کاکیشین مقامی کیولری ڈویژن کی ایک رجمنٹ تھی ، جو ایلیساویرت پول اور باکو گورنریٹ کے تاتار اور تفلیس گورنریٹ کے بورچلی علاقے کے لوگوں سے تشکیل پائی تھی۔

                                               

راویل عین الدین

راویل عین الدین ؛ گاؤں میں اگست 25، 1959 کی پیدائش شالی گاؤں ضلع پیستریچنسکی کی تاتار خودمختار سویت اشتراکی جمہوریہ ، سوویت یونین میں ایک وولگا تاتار خاندان میں پیدا ہوئے. وہ یکم جولائی 1996 سے روس کے مفتی اعظم کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ...

                                               

محمود خواجہ بہبودی

محمود خواجہ بہبودی‎ ایک جدیدی کارکن ، مصنف ، صحافی اور شاہی روسی اور سوویت ترکستان میں معروف عوامی شخصیت تھے۔

                                               

موسیٰ بیگی

موسیٰ بیگی جار اللہ انقلاب اکتوبر سے قبل روس کے شیخ الاسلام تھے۔ وہ مترجم، ماہر علم الٰہیات، فلسفی تھے۔عرب دنیا میں موسیٰ جار اللہ کے نام سے مشہور ہیں۔

                                               

عثمانی سربیا

اب جو جمہوریہ سربیا ہے اس کا علاقہ ابتدائی جدید دور میں خاص طور پر وسطی سربیا میں سلطنت عثمانیہ کا حصہ تھا ، جوجوڈوینا کے برعکس جو 17 ویں صدی کے آخر سے ہیبسبرگ کی حکمرانی میں گزر چکا ہے اچھی طرح سے). عثمانی ثقافت نے اس خطے ، فن تعمیر ، کھانا ، زب ...

                                               

خادم الحرمین الشریفین

خادم الحرمین الشریفین ایک صالح شاہی لقب ہے جسے بہت سے اسلامی حکمرانوں کی طرف سے استعمال کیا گیا ہے بشول ایوبی خاندان، مملوک سلاطین مصر، سلاطین عثمانی اور موجودہ دور کے شاہان سعودی عرب۔ خادم الحرمین شریفین کے معنی "دو مقدس حرم کے خادم" کے ہیں۔

                                               

سینئر اسکالرز کونسل (سعودی عرب)

سینئر اسکالرس کی مجلس یا سینئر اسکالرز کونسل سعودی عرب کی اعلیٰ ترین مذہبی ادارہ ہے، اور بادشاہ کو مذہبی معاملات پر مشورہ دیتی ہے۔ اس کونسل کے ممبر کو بادشاہ کے ذریعہ مقرر کیا جاتا ہے جن کو حکومت کی طرف سے تنخواہ بھی دی جاتی ہے۔ 2009ء تک، کونسل 2 ...

                                               

صحوہ تحریک

صحوہ تحریک یعنی تحریک بیداری سعودی سلفی تحریک کی ایک ذیلی تنظیم ہے جو سعودی عرب میں یہ پر امن سیاسی اصلاحات کے لیے کوشاں ہے۔ سفر الحوالی اور سلمان العودہ اس نقطہ نظر کے نمائندہ ہیں۔ سوشل میڈیا کے استعمال کی وجہ سے انہوں نے تعلیم یافتہ جوانوں کی ح ...

                                               

عایدہ حاجی علی

عایدہ حاجی علی سوشل ڈیموکریٹس جماعت کی ایک سویڈش سیاستدان ہیں۔ انہیں 3 اکتوبر، 2014ء سے وزیر برائے اعلیٰ ثانوی سکول اور بالغ تعلیم اور تربیت مقرر کیا گیا ہے۔ 27 سالہ عایدہ اس ملک کی تاریخ کی پہلی مسلمان خاتون وزیر ہونے کے علاوہ سب سے کم عمر وزیر ...

                                               

تیجانیہ

اس سلسلے کے بانی ابو العباس احمد بن محمد تیجانی حسنی ہیں جن کی پیدائش 17 شوال 1150ھ عین ماضی نامی گاؤں میں ہوئی۔ والدین ایک بیماری سے وفات پاگئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے وطن ہی میں حاصل کی۔ بعد میں فاس اور ابیض کا سفر بھی اسی مقصد کے لیے کیا اور وہاں ...

                                               

شعیب ارناؤوط

شعيب بن محرم البانی ارناؤوطی ایک محدث اور اسلامی مخطوطات کے عظیم محقق تھے۔ 1346ھ مطابق 1928ء کو دمشق میں پیدا ہوئے۔ اور بروز1 جمعرات 26 محرم 1438ھ مطابق 27 اکتوبر 2016ء کو شہر عمان میں وفات پائی۔ ان کی کنیت ابو اسامہ تھی۔

                                               

نصیریہ

نصیریہ باطنی فرقہ کی ایک جماعت ہے فرانسیسیوں نے انہیں علویین کا نام دیا ہے۔ یہ فرقہ اصل میں ایک شخص سے منسوب ہے جسے محمد بن نصیر کہا جاتا تھا یہ ”بنی نمیر" کے غلاموں اور اس حسن عسکری کے گرد جمع ہونے والوں میں سے ایک تھا جسے اثنا عشری شیعہ اپنا گی ...

                                               

1991ء کا ناکام انقلاب عراق

عراق میں 1991ء کی بغاوت جنگ خلیج میں جنگ بندی کے دوران میں شمالی اور جنوبی عراق میں اٹھنے والی مشہور بغاوتوں کا ایک سلسلہ تھا۔یہ ایک غیر منظم بغاوت تھی، جسے اکثر عراقیوں کے ہاں شعبان انتفاضہ اور کردوں کے درمیان میں قومی بغاوت کہا جاتا ہے، جو عراق ...

                                               

ری یونین میں اسلام

ری یونین جزیرہ ایک چھوٹی سی مسلم آبادی ہے اور یہاں کچھ مساجد ہیں۔ جزائر پر سب سے پرانی مسجد سینٹ ڈینس میں نور اسلام مسجد ہے۔ ایک اور مسجد جو سینٹ پیئر میں موجود ہے اور جزیرے پر سب سے خوبصورت مسجد سمجھی جاتی ہے وہ مسجد ابوالعطیۃ ہے۔