ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 184



                                               

کوشان سلطنت

کوشان سلطنت یا کشان سلطنت ایک اتحاد پسندانہ سلطنت تھی جسے یوہژی نے باختر کے علاقوں پہلی صدی کی ابتدا میں قائم کیا۔ یہ موجودہ دور کے افغانستان کے تقریباً تمام علاقے، پاکستان اور ہندوستان کے شمالی علاقوں سے سارناتھ اور وارانسی تک پھیل گئی۔

                                               

خسرو پرویز

نوشیروان کا پوتا جو اپنے باپ ہرمز کے قتل کے بعد ساسانی تخت پر بیٹھا۔ مشہور ایرانی جنرل بہرام چوبیں نے اطاعت سے انکار کر دیا۔ اور لڑائی میں خسرو کو شکست دی۔ خسرو نے رومنوں کے علاقے میں پناہ لی۔ قیصر روم کی فوجوں کی مدد سے بہرام چوبیں کو شکست دی او ...

                                               

صوبہ سیستان و بلوچستان

صوبہ سیستان و بلوچستان ایران کے 31 صوبوں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے جنوب میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد سے ملحق ہے اور اس کا دار الحکومت زاہدان ہے۔

                                               

ابرہہ

حبشہ کا بادشاہ جس نے 525ء میں یمن فتح کیا۔ مسیحیت کا پر جوش حامی تھا۔ اس نے یمن کے دار الحکومت صنعا میں ایک عالی شان گرجا تعمیر کروا دیا تھا۔ 570ء میں مکہ پر حملہ کیا جس کا مقصد خانہ کعبہ کو منہدم کر کے صنعا کے گرجے کو مرکزی عبادت گاہ کا درجہ دین ...

                                               

جنگ بسوس

جنگ بسوس دور جاہلیت میں عرب کی تاریخی جنگوں میں سے ایک جنگ کا نام ہے۔ بسوس ایک عورت کا نام ہے، جو جساس بن مرۃ شیبانی کی خالہ تھی اس کی سراب نامی ایک اونٹنی کلیب بن وائل کی چراگاہ میں چلی گئی اور اس نے پرندے کے انڈوں کو توڑ دیاجسے کلیب نے پناہ دی ...

                                               

جنگ بعاث

جنگ بعاث مدینہ منورہ کے قبیلہ اوس و خزرج کے درمیان طویل جنگ ہے بعاث مدینہ منورہ کے قریب بنی قریظہ کے علاقہ میں ایک جگہ تھی جہاں انصار کے دوقبیلوں اوس اور خزرج میں بڑی خون ریزجنگ ہوئی تھی جس کی عداوت ایک سو بیس سال تک رہی تھی،پھرحضور انورصلی اللہ ...

                                               

حرب الفجار

جب حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی عمر بیس سال ہوئی،تو ذی القعدہ کے مہینے میں عکاظ کے بازار میں ایک لڑائی درپیش ہوئی۔ جس میں ایک طرف قریش اور کنانہ کے قبائل تھے اور دوسری طرف قیس عیلان کے قبائل تھے۔ دونوں میں گھمسان کا رن پڑا اور فریقین کے کئی آدم ...

                                               

داحس و غبراء

داحس اور غبراء دور جاہلیت میں عرب کی تاریخی جنگوں میں سے ایک جنگ کا نام ہے۔ ایام العرب کی بڑی خون ریزجنگوں میں سے ایک جنگ داحس و غبراء یہ جنگ قیس بن زہیر اور حذیفۂ ابن بدر کے درمیان میں ایک گھوڑ دوڑ کے سلسلہ میں رونما ہوئی اور مدتوں جاری رہی۔ داح ...

                                               

سوق عکاظ

سوق عکاظ سعودی عرب میں طائف کے قریب واقع ایک قدیم اور مشہور و معروف سوق یا کھلا بازار ہے۔ یہ بازار زمانہ عرب قبل از اسلام سے ہی سب سے بڑا اور مشہور بازار تھا۔ موجودہ دور میں یہ ایک مشہور سیاحتی مقام ہے۔

                                               

عام الفیل

عام الفیل ، اسلامی تاریخ میں یہ سال بہت ہی اہمیت رکھتاہے۔ یہ سال سنہ عیسوی 570 کا ہے۔ اسی سال مکہ مکرمہ میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت ہوئی، ان کے والد محترم وفات پائے اور کعبہ پر حملہ کا واقعہ پیش آیا۔

                                               

عرب قبل از اسلام

عرب قبل از اسلام 610 عیسوی میں اسلام کے ظہور سے پہلے کا جزیرہ نما عرب ہے۔ آباد ہونے والے کچھ گروہوں کو مخصوص تہذیبوں میں تبدیل کیا گیا، جو صرف اور صرف آثار قدیمہ کے ثبوت تک ہی محدود ہیں۔ خطہ عرب سے باہر لکھے گئے مواد اور عرب کی زبانی روایات کو بع ...

                                               

عربی علم الاساطیر

عربی علم الاساطیر قدیم عرب لوگوں کے عرب قبل از اسلام عقائد ہیں۔ قبل از اسلام مکہ کا کعبہ مشرکیت، دیوتاوں اور بتوں کی پوجا اور دیگر خرافات کا گڑھ تھا۔ قبل از اسلام زیادہ تر معبودوں کا تعلق بتوں سے ملتا ہے خاص طور وہ بت جو کعبہ میں موجود تھے ان کی ...

                                               

عرب میں بت پرستی

عام باشندگان عرب اسماعیل کی دعوت و تبلیغ کے نتیجے میں دین ابراہیمی کے پیرو تھے۔ لیکن رفتہ انہوں نے دین کا ایک حصہ بھلا دیا لیکن توحید کے شعائر ابھی ان میں باقی تھے۔ حتی کہ عمرو بن لحی منظر عام پر آیا۔

                                               

ایران میں سنیت سے شیعت کی صفوی تبدیلی

ایران میں سنیت سے شیعیت کی صفوی تبدیلی کا عمل تقریبا 16ویں صدی سے 18 ویں صدی میں وقوع پذیر ہوا اور ایران جو پہلے سنی اکثریت والا ملک تھا ، شیعہ اکثریت اور اسکے روحانی گڑھ میں بدل دیا گیا۔ شیعیت کے اندر بھی زیدیہ اور اسماعیلی فرقوں پر غلبے کو یقین ...

                                               

محاصرہ ویانا

محاصرہ ویانا سے مراد عثمانی ترکوں کی جانب سے آسٹریا کے دار الحکومت ویانا کے وہ دو محاصرے ہیں جو 1529ء اور 1683ء میں کیے گئے لیکن ترک شہر کو حاصل کرنے میں ناکام رہے اور نہ صرف پورا وسطی یورپ ترک مسلم افواج کے زیر نگیں نہ آسکا بلکہ محاصرہ ویانا کی ...

                                               

ہجرت حبشہ

حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی دعوت اسلام سے جب دینِ حق بروز پھلنے پھولنے لگا اور حمزہ اور عمر رضی اللہ عنہم اجمعین جیسی جلیل القدر ہستیاں بھی ایمان لے آئیں تو اسلام کو زبردست تقویت ملی لیکن جیسے اسلام غرباء اور کمزوروں سے بڑھ کر ان معززین ...

                                               

ازبکستان میں اسلام

تقریباً 90 فیصد آبادی مسلمان ہے۔ }} ان میں زیادہ تر سنی ہیں۔ ازبکستان کو وسط ایشیا میں مذہبی اور ثقافتی مرکز ہونے کا شرف حاصل ہے۔ ایک دوسرے تخمینہ کے مطابق مسلمان 79 فیصد ، روسی راسخ الاعتقاد کلیسیا 5 فیصد اور 16 فیصد دیگر مذاہب کے ماننے والے ہیں ...

                                               

حامد رضا خان

آپ کے جد اعلیٰ افغانستان سے آئے تھے اور ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کے زمانے میں اعلیٰ منصب پر فائز ہوئے۔ آپ کے پردادا مفتی رضا علی خان نے ہندوستان میں پہلا باقاعدہ دارالافتاء قائم کیا۔ آپ کا سلسلہ نسب کچھ یوں ہے۔۔۔ حامد رضا خان بن احمد رضا خان بن ن ...

                                               

سلسلہ چشتیہ

فقرا اور درویشوں کا مسلک اور سلسلہ جس کے بانی حضرت علی کی نویں پشت میں سے ایک بزرگ ابو اسحاق شامی تھے۔ بعض روایات کے مطابق یہ بزرگ ایشیائے کوچک سے آئے اور چشت نام کے ایک گاؤں میں جو علاقہ خراسان میں ہے مقیم ہوئے۔ بعض کے نزدیک شام میں اقامت پزیر ہ ...

                                               

بکتاشیہ

بابا اسحاق بابائی کے مرید تھے اناطولیا میں ان کا حلقہ وسیع ہوتا گیا اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ مسلمانوں اور مسیحیوں مشترک عقائد رکھتے ہیں ایک گروہ قزلباش بھی انہی سے وابستہ ہے جو نماز اور عقائد سے دور رہتے ہیں

                                               

نہضۃ العلماء

نہضۃ العلماء انڈونیشیا میں سنی مسلمانوں کی ایک تنظیم جو 31 جنوری 1926ء میں ایک جدت پسند تنظیم محمدیہ کے رد عمل میں قائم ہوئی۔ نہضۃ العلماء دنیا کی سب سے بڑی مسلم تنظیموں میں سے ایک ہے، کچھ اندازوں کے مطابق اس تنظیم کے اراکین کی تعداد 25 - 30 ملین ...

                                               

جنگ لیپانٹو 1571ء

دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے جنگ لیپانٹو جنگ لیپانٹو انگریزی: Battle of Lepanto، ترکی:İnebahtı یورپ کے مسیحیوں کے مقدس اتحاد اور سلطنت عثمانیہ کے درمیان 7 اکتوبر 1571ء کو لڑی جانے والی ایک بحری جنگ تھی جس میں اتحادی افواج کو کامیابی نصیب ہوئی۔ مس ...

                                               

نقطویہ

نقطویہ یا نقطوی یا پسی خانی، محمود پسی خانی گیلانی کے پیروکار تھے تقریباً سنہ 800 ھ، سلطنت امیرتیمور گورکن کے زمانے میں، مذہب نقطویہ کی بنیاد رکھی۔ محمود، اس سے پہلے حروفیہ فرقہ کے بانی سید فضل اللہ نعیمی استرآبادی کا پیروکار تھا، لیکن سید فضل ال ...

                                               

بحرین میں اسلام

اسلام بحرین کا ریاستی مذہب ہے۔ تارکین وطن کی آمد اور غیر مسلم ممالک سے مہمان کارکنوں، جیسا کہ بھارت، فلپائن اور سری لنکا کے باعث، 20 ویں صدی کے آخر تک ملک میں مسلمانوں کی مجموعی تعداد میں کمی ہوئی ہے۔ بحرین کی 2010ء کی مردم شماری کے مطابق 70.2 فی ...

                                               

آئل آف مین میں اسلام

آئل آف مین میں مسلمانوں کے بسنے کی اطلاع 1990ء سے شروع ہوئی ہے۔ لہٰذا یہ تعداد محدود ہے۔ حالیہ عرصے میں کچھ یونیورسٹی کی سطح کے طلبہ نے اسلام قبول کیا ہے۔

                                               

امداد حسین پیرزادہ

وہ ایک مانے ہوئے معلم، خطیب اور اسلام پر بہت سی کتابوں کے مصنف ہیں۔ ا ن کی بے شمار تصانیف کے ساتھ عربی گرائمر پر ان کی کتابیں پورے برطانیہ کی مساجد اور اداروں میں پڑھائی جاتی ہیں۔ مگران کی ادبی حیثیت سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا۔ الازہر یونیورسٹ ...

                                               

برطانیہ میں تصوف

برطانیہ میں تصوف میں دلچسپی 1960ء اور 1970ء کے دہے سے بڑھی ہے۔ اس تحریک کو زیادہ مشہور عبدالقادر الصوفی جیسے لوگوں نے کیا۔ اس تحریک کے اثرات لیورپول، کارڈیف، ٹائنسائڈ ، شیفیلڈ اور برمنگھم میں دیکھے گئے ہیں۔ برطانیہ میں ہجرت کر کے قیام پزیز لوگوں ...

                                               

سنی دعوت اسلامی

سنی دعوت اسلامی ایک غیر سرکاری، غیر منافع بخش، غیر سیاسی عالمگیر مسلم مذہبی تنظیم ہے۔ اسے رئیس التحریر علامہ ارشد القادری اور برطانوی مسلمان عالم قمر الزمان اعظمى نے بھارت میں 1991 میں قائم کیا، یہ نظریاتی طور پر اہل سنت کے اعتقادات کی حامل ہے۔ ت ...

                                               

بہرام سقا بردوانی

بہرام سقا کا سلسلۂ نسب بخارا کے چغتائی ترکوں سے ملتا ہے۔ بہرام بردوان میں پیدا ہوئے تھے۔ اُن کا سال پیدائش معلوم نہیں ہو سکا اور نہ ہی کسی تذکرے کی کتاب میں اُن کا سال پیدائش رقم ہے۔بہرام پیشے کے اعتبار سے سقا یا بہشتی کہلاتے تھے۔ اُن کی عادت تھی ...

                                               

خان صاحب

خان صاحب – ایک خان اور صاحب کا مرکب رسمی لقب تھا حو برطانوی راج کی طرف سے مسلمان، پارسی اور یہودی عوام میں سے اعلیٰ عوامی خدمات پر احتراماً یا ازراہ عنایت دیا جاتا تھا۔ یہ خان سے ایک درجہ برتر لقب تھا

                                               

سید ناصر الدین

شاہ سید ناصرالدین چودہویں صدی میں بنگال میں اسلام کی اشاعت سے وابستہ صوفی بزرگ اور فوجی رہنما تھے۔ سلطان شمس الدین فیروز شاہ کی مسلح افواج کے کمانڈر یا سپاہ سالار کی حیثیت سے سید ناصرالدین بنیادی طور پر 1308 کی فتح سہلٹ میں اپنے کردار کے لیے مشہو ...

                                               

عبد العلیم صدیقی

محمد عبد العلیم صدیقی قادری 15 رمضان المبارک 1310ھ بمطابق 3 اپریل 1892ء کو شہرِ میرٹھ یوپی بھارت میں قاضی مفتی شاہ عبد الحکیم صدیقی قادری علیہ الرحمہ کے ہاں پیدا ہوئے۔

                                               

نصیر الدین محمود چراغ دہلوی

خواجہ نصیر الدین محمود چراغ یا چراغ دہلوی سلسلہ عالیہ چشتیہ کے ممتاز صوفی بزرگ ہیں جنہیں چراغِ سلسلۂ چشت کہا جاتا ہے۔آپ نویں امام حضرت محمد تقی علیہ السلام کی نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔

                                               

بوسنیا اور ہرزیگووینا میں نفاذ اسلام

بوسنیا کی سابقہ سلطنت کے لوگوں کی ایک قابل ذکر تعداد نے 15 ویں صدی کے دوسرے نصف حصے میں سلطنت عثمانیہ کی فتح کے بعد اسلام قبول کیا ، جس سے اس کو بلقان کے علاقے میں ایک منفرد کردار ملا۔ مسلمانوں کی اکثریت کو مذہب بننے میں ایک سو سال کا عرصہ لگا۔ م ...

                                               

رتن ہندی

رتن ہندی کچھ روایات کے مطابق بھٹنڈہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص تھے۔ ان کے متعلق کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ ابتدائی میں ہندو مذہب سے تعلق رکھتے تھے، بطور تاجر مختلف علاقوں میں جا کر تجارت کرتے تھے۔ ایک مرتبہ کچھ لوگوں نے پوچھا کہ ہمیں اپنے قبول اس ...

                                               

آسام میں اسلام

آسام کی کل آبادی لگ بھگ 3.25.00000 ہے۔ جس میں سرکاری اعدادوشمارکی روسے مسلمانوں کی تعداد 85 لاکھ ہے۔ یہ کل آبادی کا 30 فی صد ہے۔ یہاں بوڈو قبائل کی تعداد 20.00.000 کے آس پاس ہے۔ ان قبائلیوں کی نوے فی صد آبادی ہندو مذہب کی ماننے والی ہے۔ بقیہ 9 فی ...

                                               

آل انڈیا آزاد مسلم کانفرنس

آل انڈیا آزاد مسلم کانفرنس جیسے آزاد مسلم کانفرنس بھی کہا جاتا تھا، ہندوستان کے وطن پرست مسلمانوں کی جماعت تھی۔ آل انڈیا مسلم لیگ کی حصول پاکستان کی تحریک کے جواب میں مخالف مسلم جماعتوں نے آل انڈیا آزاد مسلم کانفرنس قائم کی۔ یہ دراصل 12 مسلم جماع ...

                                               

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ مسلمانان ہند کی ایک غیر حکومتی تنظیم ہے جو سنہ 1972ء میں قائم ہوئی۔ بورڈ کے قیام کا اصل مقصد یہ تھا کہ بھارت میں مسلمانوں کے عائلی قوانین کا تحفظ اور بالخصوص مسلم پرسنل لا ایکٹ، 1937ء کو بدستور نافذ العمل رہنے کے لیے م ...

                                               

ابوالعرفان

شیخ ابوالعرفان, بچپن کا نام شیخ محبوب سبحانی، معروفیت ابوالعرفان سے۔ مصنف اور اسلامک ریسورس سینٹر کے چئیرمن، جس کو انہوان نے تبلیغ اسلام اور اشاعتِ اسلامی ادب برائے تیلگو عوام کے لیے قائم کیا۔ انہوں نے تیلگو زبان میں اسلامی ادب کے کئی کتب لکھے او ...

                                               

اشرف جہانگیر سمنانی

غوث العالم محبوب یزدانی تارک السلطنت سلطان مخدوم میر اوحد الدین سید اشرف جہانگیر سمنانی جو کی بانی سلسلہ اشرفیہ ہیں، آٹھویں صدی ہجری کے چثتیہ سلسلہ کے مشہور و معروف بزرگ ہیں۔

                                               

اوشا سانیال

اوشیا سانیال ایک بھارتی نژاد امریکی خاتون محقق ہیں۔ ایشیاء اور اسلام ان کی تحقیق کا محور ہے، اوشا سانیال نے جامعہ کولمبیا سے فلسفہ میں پی ایچ ڈی کی ہے۔ ان کے مقالے کا موضوع احمد رضا خان اور ان کی تحریک اصلاح عقائد و اعمال پر تھا۔

                                               

بھارت میں طلاق ثلاثہ

اسلام میں طلاق ثلاثہ جس کو طلاق بدعت اور طلاق مغلظہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ بھارت کے مسلمان ، خصوصًا حنفی مسلک پر عمل کرنے والوں کے درمیان یہ طریقہ زیر عمل ہے جس کی رو سے ایک مرد اپنی زوجہ کو طلاق دینے کے لیے ایک ہی نشست میں تین بار لفظ طلاق ...

                                               

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تشدد

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی کئی واردتیں 1947ء سے پیش آتی رہی ہیں۔ یہ ہجومی تشدد اور فرقہ وارانہ فسادات کی شکل میں وقتًا فوقتًا رو نما ہوئے ہیں۔ ان واقعات میں اگر چیکہ مسلمانوں کی جانوں اور املاک کو کافی نقصان پہنچا ہے، تاہم ان کے ساتھ کئی ...

                                               

بہار شریعت

بہار شریعت ، مولانا محمد امجد علی اعظمی کی وہ کتاب جو دوسرے مصنفین کی جملہ تصانیف پر بھاری ہے۔ یہ ان کی معرکہ آرا تصنیف ”بہار شریعت" ہے اس کتاب کے سبب وہ زندہ جاوید ہوئے اس کتاب میں انہوں نے فقہ حنفی کو اردو قالب میں ڈھال کر وقت کی اہم ضرورت کو پ ...

                                               

توقیر رضا خان

مولانا توقیر رضا خان ایک سنی مسلمان عالم دیں اور بھارتی ریاست اتر پردیش کے سیاست دان ہیں۔ احمد رضا خان کے پرپوتے کے پوتے ہیں، حنفی فقیہ اور محمد اختر رضا خان قادری کے بھانجے ہیں۔ یہ اتحاد ملت کونسل سیاسی جماعت کے بانی اور صدر ہیں مئی 2013ء میں، ا ...

                                               

جامعہ عارفیہ

جامعہ عارفیہ سید سراوان میں ایک اسلامی ادارہ ہے ۔ جامعہ عارفیہ ایک اسلامی تعلیمی ادارہ ہے۔ اس کا مقصد روحانیت اور فکری ، قدامت پسندی اور جدیدیت ، خدائی محبت اور عالمی امور ، مدرسہ تعلیمی ادارہ اور خانقاہ کے مابین خلا کو پُر کرنا ہے۔ داعی اسلام شی ...

                                               

جامعہ نظامیہ

اس کی بنیاد شیخ الاسلام امام محمد انواراللہ فاروقی ملقب فضیلت جنگ یہ لقب انہیں نظام دکن کی طرف سے دیا گیا نے حیدر آباد، بھارت میں 1876ء میں رکھی۔ نواب میر عثمان علی خان حیدرآباد کے نظام ہفتم کے دور میں اس نے خوب ترقی کی۔ 146 سال سے زیادہ عرصہ سے ...

                                               

جمعیت علمائے ہند

جمعیۃعلمائےہند کا قیام 1919ء میں شیخ الہند مولانا محمودحسن عثمانی دیوبندی شاگردوں اور معاونین کے ذریعے فکرِ امدادی، فکرِ قاسمی اور فکرِ رشیدی کی بنیادوں پر عمل میں آیا۔ ان اکابر میں شیخ الاسلام مولانا سیدحسین احمد مدنی، شیخ الاسلام مولانا ابو الو ...

                                               

حبیب الرحمن بجلی

حبیب الرحمن بجلی: عام طور پر بجلی صاحب کے نام سے جانے جانی والی شخصیت۔ ریاست کیرلا کا دار الحکومت ترواننت پورم شہر میں مقیم بجلی صاحب کو اطراف و اکناف کے اضلاع ہی میں نہیں بلکہ راس کنیاکماری تک عوام جانتے اور پہچانتے بھی ہیں۔ جہاں کہیں اردو کی خد ...

                                               

حکیم اجمل خان

اجمل دواخانہ کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ایلو پیتھک طریقہ علاج سے قبل چار پانچ دہائیوں تک پاکستان کے طول و عرض میں اجمل دواخانہ کی خدمات قابل تعریف ہے طبیب اور مصلح۔ دہلی میں پیدا ہوئے۔ مورث اعلیٰ شہنشاہ بابر کے ساتھ ہرات سے ہندوستان آئے تھے۔ اکبر ک ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →