ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 183




                                               

قادسیہ (تاریخی شہر)

قادسیہ ساسانی سلطنت اور خلافت راشدہ کے زمانے تک عراق میں واقع ایک مشہور شہر تھا جہاں فارس کی مسلم فتوحات کے دوران جنگ قادسیہ لڑی گئی تھی۔ اِسی جنگ کی نسبت سے اِس شہر کو اسلامی تاریخ میں اہمیت حاصل ہوئی۔ قدیم عراق میں اِس کا جغرافیائی شمار جنوبی م ...

                                               

نینوا

اسے نینویٰ، نینوہ اور نینواہ بھی کہتے ہیں ایک بہت پرانی سلطنت جس کی تاریخ غیر متیقن ہے۔ اشوریوں نے اسے گیارہویں صدی ق م دار الحکومت بنایا۔ شاہ سخارب کے عہد میں اس نے بہت شہرت ملی۔ 612 ق م میں اسے بابل اور ماد کی متحدہ فوج نے تباہ کیا ایک روایت کے ...

                                               

آمری

آمری صوبہ سندھ میں ضلع جامشورو کا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔ جو دریائے سندھ کے مغربی کنارے پر دریا سے ایک میل کے فاصلے پر آباد ہے۔ آمری کی قدیم بستی دو ٹیلوں پر مشتمل ہے جو موجودہ آمری گائوں کے قریب تر شمال میں واقع ہے۔ ایک ٹیلہ چالیس فٹ اونچا ہے۔ دوس ...

                                               

بھڑ ماونڈ

بھڑ ماونڈ کے کھنڈر کو پہلی دفعہ سر جان مارشل نے 1913 سے 1925 کے عرصہ میں کھودا۔ ان کا کام سر مورٹمر ویہلر نے 1944 سے 1945 میں اور ڈکٹر محمد شریف نے 1966 سے 1967 میں آگے بڑھایا۔ مزید کھدائی 1998 سے 2000 تک بہادر خان نے اور 2002 میں ڈاکٹر اشرف اور ...

                                               

دریائے پنجکوڑہ

دریائے پنجکورہ شمالی پاکستان میں ایک دریا ہے۔ دریا سلسلہ کوہ ہندوکش میں لات کے مقام سے نکلتا ہے۔ یہ دیر بالا اور پھر دیر زیریں سے بہتے ہوئے چکدره، ضلع مالاکنڈ، خیبر پختونخوا کے قریب دریائے سوات میں شامل ہو جاتا ہے۔ اس کے نام کے لیے فارسی سے ماخوذ ...

                                               

سرسکھ

سرسکھ شہر کشن بادشاہ کنشکا نے 80 عیسوی میں تعمیر کیا۔ یہ ٹیکسلا کے شہروں میں سے سب سے آخری شہر ہے۔ کشن حکمرانوں نے فتح کے بعد سرکپ کے پرانے شہر کو ترک کر کے لنڈی نالہ کی دوسری جانب نیا شہر آباد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ شہر کی فصیل قریبا 5 کیلومیٹر ...

                                               

سرکپ

غالب خیال کے مطابق سرکپ کا شہر یونانی و بکتری بادشاہ دیمیٹریوس نے ہندوستان پر حملہ کے بعد 180 قبل مسیح میں بسایا تھا۔ لیکن بعض لوگوں کے خیال میں یہ شہر مینندر اول نے تعمیر کیا تھا۔ اس شہرکو یونانی طرز تعمیر کے مطابق بنایا گیا تھا۔ شہر کے بیچ میں ...

                                               

سطح مرتفع پوٹھوہار

سطح مرتفع پوٹھوہار کے علاقے کو وادی سواں بھی کہا جاتا ہے۔سطح مرتفع پوٹھوہار پاکستان کے شمال مشرقی علاقے میں واقع سطح مرتفع ہے۔اس کی مغربی سرحد آزاد کشمیر اور جنوبی حصہ کے پی کے سے ملحقہ ہے۔ موجودہ کمشنری ڈویژن راولپنڈی ۔ جہلم، راولپنڈی، چکوال ، ا ...

                                               

علی مراد کا ٹیلہ

علی مراد کا ٹیلہ پاکستان میں قدیم آثار کا اہم ٹیلہ ہے جو گاؤں علی مراد اور بہلیل شاہ کے درمیان تحصیل جوہی، ضلع دادو، سندھ، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ٹیلہ اور یہاں قدیم آثار، برطانوی ہندوستان کے آثار قدیمہ کے ماہر این جی مجمدار نے دریافت کیے اور اس ...

                                               

غازی شاہ کا ٹیلہ

غازی شاہ کا ٹیلہ پاکستان کے صوبہ سندھ، ضلع دادو کی تحصیل جوہی میں ایک قدیم ترین آثار ہے جو غازی شاہ المعروف سید گاجی شاہ کے مزار کے مشرق میں ایک کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ مقامی طور ہی ٹیلہ پیارو جی ماڑی سے مشہور ہے۔ یہ آثار برطانوی ہندوستان ک ...

                                               

قلعہ سیالکوٹ

قلعہ سیالکوٹ پاکستان کے پرانے ترین اور تاریخی قلعوں میں سے ایک ہے۔ جسے قلعہ سل بھی کہتے ہیں یہ قلعہ دوسری صدی میں ہندو بادشاہ راجہ سلوان نے تعمیر کروایا۔ اس قلعہ کو دس ہزار مزدوروں نے دو سال میں تعمیر کیا۔ اس کی تعمیر لکڑی کے پٹھوں، کنکریوں اور ا ...

                                               

مومل جی ماڑی

’’مومل جی ماڑی‘‘ ایک افسانوی محل ، جس کے صرف کھنڈر باقی ہیں۔ مومل جی ماڑی کے قدیم آثار، گھوٹکی سے 11کلومیٹر مشرق کی طرف ماتھیلو روڈ پر واقع ہیں۔ سندھ کے درسی کتاب، سندھ ٹکسٹ بک بور جامشورو نے بھی شایع کئے ہیں۔ سندھ کے اسکولوں میں مضمون کے طور پر ...

                                               

موہرا مرادو

موہرا مرادو ٹیکسلا، پاکستان کے نزدیک واقع ایک قدیم بدھ استوپہ اور درسگاہ کا کھنڈر ہے۔ یہ علاقہ نہایت خوبصورت اور پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے۔ یہاں رہنے والے بدھ راہب ایک طرف تو تنہائی میں عبادت کر سکتے تھے تو دوسری طرف ڈیڑھ کیلومیٹر پر واقع سرسکھ کے شہ ...

                                               

مینار میر معصوم شاہ بکھری

میر معصوم شاہ کا مینارہ سکھر، سندھ میں واقع ایک قدیم عمارت ہے جسے سندھ کے نامورمورخ، قادرالکلام شاعر، طبیب، کتبہ نویس، بکھر کے سلطان محمود خان اور مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کے امیر میر محمد معصوم بکھری نے تعمیر کرایا۔

                                               

برشلونہ تاریخی عجائب گھر

برشلونہ تاریخی عجائب گھر كاتالونيا، سپین کے برشلونہ شہر کے شروع سے آج تک کی تاریخی ثقافت کو سنبھالنے کا کام کرتا ہے - یہ برشلونہ ثقافت ادارے کی وجہ شہر کی کونسل کے اوپر منحصر ہے - اس کا افتتاح 14 اپریل 1943 کو مؤرخ اوگستي دوران ای ساپرے نے اس کے ...

                                               

ملاگا کا عجائب گھر

ملاگا کا عجائب گھر اسپین میں اندلوسیا کے شہر ملاگا میں وقوع پزیر ہے۔ یہ 1973ء میں بنا تھا۔ اس میں اسی صوبے کے 1913ء میں بنے فنونِ لطیفہ کا عجائب خانہ اور 1947ء میں بنا محکمہ آثار قدیمہ شامل ہیں۔ 2010 میں مقامی طور پراشیا کے مجموعات کو الگ کیا گیا ...

                                               

بحر میت کے مخطوطات

بحر میت کے مخطوطات یا بحر مردار کے طومار تقریباً 900 دستاویزوں پر مشتمل ہیں جن میں عبرانی انجیل کا متن بھی شامل ہے۔ انہیں 1947ء تا 1956ء اور 2000ء میں وادی قمران اور اس کے آس پاس کی قدیم خربہ قرمان آبادی کے آثارِ قدیمہ کے قریب بحیرہ مردار کے شمال ...

                                               

ریاست گبولی

دریائے دجلہ کے مشرقی کنارے واقع جنوبی بابل کی انتہائی اہمیت کی حامل آرامی قبائلی سر زمین ’’ریاست گبولی‘‘ کہلاتی تھی۔ اِس سر زمین کو ’’ باب ِ ایلم‘‘ بھی کہا جاتا تھا۔ اس قبائلی ریاست کا پہلا باقاعدہ حوالہ شہنشاہِ آشوریہ ’’ سارجان دوم‘‘ کے دور اقتد ...

                                               

پیکنگ کا انسان

انسان پیکنگ یا پیکنگ کا انسان یا نوع انسانی کی ایک قسم یعنی کھڑے انسان کی مثال ہے۔ اس انسان کے باقیات کے کچھ حصے بیجنگ چین کے قریبی علاقے میں 1923ء تا 1927ء تک کی گئی کھدائی سے ملی۔ 2009ء میں ایک سائنسی اندازے کے مطابق یہ انسان ساڑھے سات لاکھ سال ...

                                               

کلی ثقافت

بلوچستان کے شہر خصدار میں ایک ٹیلہ ہے جس کا نام کلی ہے ہے۔ اس کا طول عرض 200 گز سے زیادہ ہے۔ سب سے پہلے اس کی کھدائی اورل سٹین نے کروائی تھی۔ اس میں مدفون شہر تقریباً پچیس ایکڑ پر مشتمل ہے اور اس کی گہرائی تقریباً 10 میٹر ہے۔ اس کا زمانہ تقریباً ...

                                               

ہندوستان کا آہنی دور

ہندوستان کا آہنی دور وادیٔ سندھ کی تہذیب کے بعد کا دور مانا گیا ہے۔ یہ دور گنگا کے مغربی میدان اور اس کے بعد شمالی علاقہ کی تہذیب پر مشتمل ہے۔ آہنی دور میں ہندوستان ویدک دور کے قبائلی دور یا جن پد سے 16 مہا جن پد میں منتقل ہوا اور یہیں سے تاریخ ک ...

                                               

منصب

عہدہ کا مطلب ’’مقام‘‘ یا" منصب" یا ’’ذمہ داری‘‘ یا ’’پیشہ وری‘‘ ،یعنی مثلاً کوئی صدارت سنبھال رہاہے تو اس کا عہدہ صدر ہوگا یا اگر کوئی وزیر اعظم ہے تو اس کا عہدہ وزارت عظمی ہوگی یا اگر ایک آدمی ڈاکٹر ہے تو اس کا عہدہ ڈاکٹر یا طبیب کا ہوگا۔ مختصر ...

                                               

باب: چین/Intro

چین براعظم ایشیا میں واقع ہے۔ اس کے دارالحکومت کا نام بیجنگ ہے۔ چین کی کرنسی کا نام Yuan Renminbi ہے۔اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2012 میں چین کی آبادی 1.377.064.907 تھی۔ چین جسے روایتی چینی میں中國، اور آسان چینی میں中国 کہتے ہیں ایک ایس ...

                                               

احمدیہ انجمن اشاعت اسلام لاہور

احمدیہ انجمن اشاعت اسلام لاہور جماعت احمدیہ کا ایک حصہ ہے جو 1914 میں خلافت کے سوال پر اختلاف کی بنا پر دوسرے حصہ احمدیہ مسلم جماعت سے الگ ہو گیا تھا۔ اس حصہ نے لاہور کو اپنا مرکز بنا کر مولوی محمد علی کی سرکردگی میں اپنا الگ نظام جاری کیا۔

                                               

تحریک ختم نبوت

تحریک ختم نبوت وہ تحریک یا احتجاج ہوتا ہے، جس میں عقیدہ ختم نبوت کے لیے عقیدے کا تحفظ مقصود ہوتا ہے۔ ایسی تحریکں عام طور پر مسلمان ممالک بالخصوص پاکستان میں کئی بار شروع کی گئیں، جس کے نتیجے میں فسادات بھی پھوٹے اور کئی اہم قوانین کا نفاذ ممکن ہو ...

                                               

تحریک ختم نبوت 1974ء

1974ء ميں وزیر اعظم پاکستان جناب ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں احمدیوں جن کوقادیانی بھی کہا جاتا ہے، کوغیر مسلم اقلیت قرار دے دیا گیا، اس تحریک کے اصل محرک شاہ احمد نورانی تھے انہوں نے 30 جون کو ایک تاریخی قرارداد جمع کرائی اور 6 ستمبر 1974ء تک بح ...

                                               

ربوہ

ربوہ جس کا رسمی نام چناب نگر ہے، جماعتِ احمدیہ کا صدر مقام ہے جو ضلع چنیوٹ، صوبہ پنجاب میں چنیوٹ سے قریباً 8 کیلومیٹر دور دریائے چناب کے کنارے آباد ہے۔ جماعت احمديہ کے دوسرے خلیفہ المسیح، مرزا بشیر الدین محمود احمد، نے 1947ء میں ہندوستان سے نقل م ...

                                               

لاہور ہنگامے 1953

1953 کے لاہور ہنگامے - شہر لاہور میں احمدی تحریک کے خلاف تشدد تھا، جسے پاکستانی فوج نے دبایا تھا۔ یہ مظاہرہ فروری کے آس پاس شروع ہوا اور جلد ہی احمدیہ کے خلاف قتل ، ڈکیتی اور آتش زنی کے شہر گیر واقعات میں اضافہ ہوا۔ یہ حملے سیاسی جماعت ، جماعت اس ...

                                               

پیر کامل (ناول)

پیر کاملﷺ عمیرہ احمد کا ناول ہے جو پہلے خواتین ڈائجسٹ میں سلسلہ وار چھپتا رہا.اپنے تحریری سفر کا آغاز انھوں نے خواتین کے ماہناموں سے کیا اور پھر ٹی وی انڈسٹری میں آ گئیں- ان کا پہلا ڈراما ‘‘وجود لاریب‘‘ انڈس ویژن سے 2005 میں آیا جس کے لیے انہوں ن ...

                                               

فلائڈیس

فلائڈیس آئرش اساطیر mythology کی ایک خاتون شخصیت ہے جسے فولٹچین "خوبصورت بال"کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ مویشیوں اور زرخیزی کی دیوی مانی جاتی تھی۔

                                               

کامی

کامی وہ روحیں یا مظاہر فطرت جن کی شنتو مت میں عبادت کی جاتی ہے۔ جاپانی زبان میں دیوتا، خدا، معبود کو کامی کہتے ہیں۔ اس کا مطلب بلند اور اعلیٰ ہے۔ چنانچہ موتودی نامی شنتو عالم لکھتا ہے کہ: ”لفظ کامی اولاً زمین اور آسمان کے متعدد دیوتاؤں کے استعمال ...

                                               

بن بن

بن مصری اساطیر میں خاص طور پر ہیلو پولس روایت میں، قدیم پانی سے پیدا ہونے والے پہلا ٹیلا تھا۔ جس پر نو اور خالق دیوتا آتوم اس پر آباد ہوئے۔ بن پتھر اہرام کا سب سے اوپری پتھر ہوتا ہے۔ یہ ایک عمودی ستون سے ملتا جلتا ہے۔ اسی کے متعلق مصریوں کا عقیدہ ...

                                               

چین کا سیلاب عظیم

چین کا سیلاب عظیم جسے گُن یُو کا سیلاب عظیم یا داستان گُن یُو بھی کہا جاتا ہے۔یہ قدیم چین کا ایک عظیم قدرتی سانحہ تھا جو مبینہ طور پر دو نسلوں تک جاری رہا۔ اس حادثے اور اضافی آفات سماوی مثلاً قحط اور طوفانوں نے آبادی کے ایک کثیر حصے کو شدید ترین ...

                                               

چینی اساطیر

چینی اساطیر وہ دیومالائی اور لوک داستانیں جو ازمنہ قدیم سے قصہ گو زبانی بیان کرتے رہے اور جو سینہ بہ سینہ منتقل ہوتی رہیں بشمول ان ادبی کہانیوں کے جنہیں مختلف نوشتہ جات اور کتب میں لکھا گیا اس خطہ زمین کے فسوں خیز قصے بیان کرتی ہیں جسے ہم آج چین ...

                                               

گونگ گونگ

گونگ یا کانگ ہوئی چینی اساطیر میں پانی کے دیوتا کا کردار ہے۔ گونگ ایک بڑا دیو نما عجیب الخلقت ہے جس کا ذکر چینی مذہبی اور لوک داستانوں میں پایا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ وہ سرخ بالوں والا اژدہا نما سانپ کی دم والا دیوتا ہے۔ اسے عموماً فسادی سمجھ ...

                                               

اتھینا

اتھینا یونانی دیومالا کی ایک دیوی، بعض محقق اسے زمانہ وید کی ایک دیوی سرسوتی کا مثنٰی بتاتے ہیں۔ علم و فضل، عقل و ذہانت امن و فراغت اس کی ذات سے عبارت تھے۔ ایتھنے زیس کے سر سے پیدا ہوئی۔ تہذیب و تمدن، نفاست و لطافت کی دیوی ہونے کے علاوہ متمدن زند ...

                                               

اڈیپس

OEDIPUS یونانی دیو مالا کا ایک المیہ کردار۔ لئیس شاہ تھیبس کا بیٹا۔ جو اپیکاسٹا کے بطن سے پیدا ہوا۔ بعد کے مصنفین نے اپیکاسٹا کو جاکاسٹا سے تعبیر کیا ہے۔ لئیس کو ڈلفی کی پش گوئی سے معلوم ہوچکا تھا کہ اُس کا بیٹا اسے مار ڈالے گا۔ لہٰذا جب اڈییپس پ ...

                                               

تھیسیس

تھیسیس یونان کی رزمیہ داستانوں کا ایک کردار۔ ایتھنز کا بادشاہ اور اٹیکا کا قومی ہیرو۔ ایجس کا بیٹا جو ایتھرا کے بطن سے پیدا ہوا۔ باپ پیدا ہونے سے پہلے اپنی تلوار اور سینڈل ایک چٹان کے پیچھے رکھ کر چلا گیا تھا اور ایتھرا کو ہدایت کر گیا تھا کہ جب ...

                                               

جام ہایجیا

جام ہایجیا یا ہایجیا کا پیالہ ادویہ سازی کی ایک علامت ہے.قدیم یونانی مذہب اور رومی اساطیر میں ہایجیا کو صحت اور صفائی کا پتلا یا خدا کہا جاتا تھا. اور اسے طب کے خدا اسقلبیوس کی بیٹی سے منسوب کیا جاتا تھا. ایک عصا جس کے گرد سانپ لپٹا ہوتا تھا اسقل ...

                                               

ریہہ

ریہہ یونانی اساطیر میں ایک تیتانی دیوی تھی جو آسمانی دیوتا یورینس اور ارضی دیوی گایا کی بیٹی تھی۔ قدیم اساطیری روایات میں ریہہ کو ”دیوتاؤں کی ماں" تصّور کیا جاتا تھا۔ اِس اعتبار سے ریہہ کا موازنہ گایا اور کوبلہ دیویوں سے بھی کیا جاتا گیا ہے۔ یوری ...

                                               

زیوس

زیوس ، یونانی دیومالائی دیوتاؤں میں سب سے عظیم دیوتا تھا۔ اساتیر میں اِسے دیوتاؤں کا بادشاہ تصّور کیا جاتا تھا۔ یہ یونانی دیوتاؤں میں سب سے طاقتور اور کوہ اولمپس کا حاکم تھا۔ اِس کے قبضے میں دیگر قُوّتیں تھیں جن میں سرِفہرست، طوفان اور آسمانی بجل ...

                                               

سپارٹا

قدیم یونانی جب یونانی کے علاقہ میں آئے تھے اور انہوں نے مختلف جگہوں پر اپنی آبادیاں قائم کیں۔ جسے وہ پولیس یعنی شہر کہتے تھے۔ لیکن حقیقت میں یہ ریاستیں تھیں اور یہ ریاستیں چھوٹے جزیروں میں بھی قائم تھیں اور ان کی تعداد سکیڑوں میں تھی۔ ارسطو کہا ک ...

                                               

ٹرائے کی جنگ

Trojan War یونانی اساطیر کے مطابق جنگ ٹروجن ٹرائے کی جنگ تیرھویں اور بارہویں صدی ق۔ م کے درمیان تین ٹرائے دیوتاؤں کی مخاصمت کی بنا پر لڑی گئی۔ ٹرائے کا شہر اس جنگ میں تباہ ہوا۔ یونان کے مشہور شاعر ہومر نے اس جنگ کے متعلق بہت سی غیر فانی نظمیں لکھ ...

                                               

پرومیتھیس

پرومیتھیس یونانی دیو مالا کا ایک کردار ہے۔ وہ ایک دیوتا تھا جسے انسانوں کے ساتھ ہمدردی کے جرم میں سزا دی گئی۔ یونانی دیومالائی کہانی کے مطابق سب سے بڑا دیوتا زیوس انسانوں کی بری حرکتوں کی وجہ سے نسل انسانی کو سردی سے ختم کر دینا چاہتا تھا، پرومیت ...

                                               

پنڈورا

یونانی دیو مالا میں پہلی عورت۔زوس دیوتا کے حکم سے جب ہفس ٹس دیوتا نے دنیا کی پہلی عورت پنڈورا Pandora کا گیلی مٹی سے پتلا تیار کیا تو افرودیتی نے پنڈورا کو جمال اور دلآویزی کے ساتھ خوش و شاد کام کرنے کا فن بھی عطا کیا۔ اتھینی دیوی نے اس پتلے میں ...

                                               

کوئیوس

یونانی اساطیر میں کوئیوس ایک تیتانی دیوتا تھا جو ارضی دیوی گایا اور آسمانی دیوتا یورینس کا جِن قامت سپُوت تھا۔ اِس کے نام کا مفہوم ’استفہام‘ یا ’سوال کرنے والا‘ ہے۔ رومی اساطیر میں اِس کا مترادف پولس تھا، جس کا چرچہ کُچھ خاص نہ تھا۔ رومی اساطیر م ...

                                               

ہیسٹیہ

ہیسٹیہ ، ہیستیہ ، ہیستیا یا ہستیا ، قدیم یونانی علم الاساطیر میں ایک دوشيزہ دیوی تھی۔ ہیسٹیہ کو چُولہوں اور آتش دانوں کی دیوی مانا جاتا تھا اور چونکہ قربانی کی رسموں میں آتش دانوں کا اہم کردار ہوتا تھا، اِس لیے پہلی قربانی اِسی ہی کے نام چڑھائی ج ...

                                               

یورینس (علم الاساطیر)

یورینس یونانی اساطیر میں مزکور ابتدائی دیوتا تھا جو آسمانوں کا علامتی دیوتا تھا؛ اِس کا رومی مترادف کالوس تھا۔ یورینس کو اکثر اساطیر میں بابائے فلک کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔ یہ ارضی دیوی گایا کا بیٹا اور شوہر بھی تھا۔ ہسیود کے تحریری بیان ’تھی ...

                                               

یونانی اساطیر

یونانی اساطیر یا یونانی علم الاساطیر ، قدیم یونانی مذہب سے وابستہ دیگر افسانوں اور فنون پر مبنی اساطیر کا مجمُوعہ ہے۔ اِن کا واسطہ اِس قدیم تہذیب اور مذہب میں پُوجے جانے والے دیوتاؤں اور اِن سے وابستہ مَسالک و رسُومات کی اہمیت، دُنیاوی قُدرت و دس ...

                                               

J.abbasi313/Murree

کی ایک قسم کے نایاب جانور پرجاتیوں میں پایا جا سکتا ہے مری سمیت ، چیتے ، جو رہتی ہمسایہ Galiyat علاقے. عام جانوروں میں شامل ہیں ریسس بندر, جنگلی سؤر, لومڑ اور مختلف پرندوں کی پرجاتیوں سمیت خوش منال اور kalij منال. مری دیتا ہے اس کا نام مری vole, ...