ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 181



                                               

الوکرہ

الوکرہ قطر کا ایک شہر اور بلدیہ ہے جو دوحہ اور مسیعید کی بلدیات کے درمیان واقع ہے۔ وکرہ کے مشرقی جانب خلیج فارس ہے۔ اس کی موجودہ آبادی 30،000 نفوس پر مشتمل ہے اور اس کا شمار قطر کے اہم شہروں میں ہوتا ہے۔ ۔ حسن عباس حسن عبد الرحیم قطر کی وسطی میون ...

                                               

مالے

مالے، مالدیپ دار الحکومت ہے۔ بحر ہند میں Male Atollکے مقام پر خط استوا کے قریب واقع مالے شہر مالدیپ کا سب سے بڑا شہر، انتظامی امور، اقتصادیات کا مرکز اور تجارتی بندرگاہ بھی ہے۔ 2004ء کے ایک اندازے کے مطابق اس شہر کی آبادی 81.647 نفوس پر مشتمل ہے ...

                                               

بماکو

بماکو جمہوریہ مالی کا دار الحکومت اور 1.690.471 آبادی کے ساتھ ملک کا سب سے بڑا شہر ہے۔ بماکو مالی کا سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا اور دنیا میں چھٹے نمبر پر تیزی سے پھیلنے والا شہر ہے۔ شہر ملک کے جنوب مغرب میں دریائے نائیجر پر واقع ہے۔ بماکو جم ...

                                               

فسطاط

فسطاط مسلم مصر کا پہلا دار الحکومت تھا جس کی بنیادیں فاتح مصر حضرت عمرو بن عاص نے رکھیں۔ فسطاط کے شمالی حصے میں ہی فاطمی حکمرانوں نے قاہرہ کی بنیادیں رکھیں جو اب مصر کا دار الحکومت ہے۔ آج کل فسطاط قاہرہ کے ضلع "قدیم مصر" کا حصہ ہے۔ یہ دور فراعین ...

                                               

ایپو

ایپو ملائیشیا کی ریاست پیراک کا دارالحکومت ہے۔ ایپو کا شمار 19 ویں صدی میں ملائیشیا کے اہم شہروں میں ہونے لگا جس کی وجہ یہاں پر قلعی کی کان کنی کی صنعت تھی-

                                               

باتو گاجا

باتو گاجا کے لفظی معنی "پتھر کا ہاتھی" کے ہیں - عام قصہ مشہور ہے کہ دیہاتیوں ہاتھیوں کو ڈرانے کے لیے گاؤں کے باہر بڑے پتھر رکھ دیے تھے تا کہ ہاتھی گنے کی فصلوں کو تباہ نہ کریں -

                                               

نواکشوط

نواکشوط موریتانیہ کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت ہے۔ اگر دریائے نیل کے کناروں پر اور کوہ اطلس کے پار بحیرہ روم کے ساحلوں پر واقع شہروں کو نکال دیا جائے تو یہ صحرائے اعظم کا سب سے بڑا شہر بن جاتا ہے۔ شہر موریتانیہ کا انتظامی و اقتصادی مرکز ہے۔

                                               

لاچین

لاچین آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ ضلع لاچین میں شامل ہے۔ یہ 39.6408 درجے شمال، 46.5469 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 12 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ اگرچہ یہ آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا شہر ہے مگر اسے ...

                                               

نیوزی لینڈ کے شہری علاقے

نیوزی لینڈ کے شہری علاقے شماریات نیوزی لینڈ کے مطابق صرف شماریاتی مقاصد کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ شہری علاقہ شہروں، قصبوں اور دیگر آبادیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ جون 2018ء کے مطابق شہری آبادی نیوزی لینڈ کی کل آبادی کا 86.5٪ ہے۔

                                               

نیپال گنج

نیپال گنج جو بانکے ضلع میں واقع ہے۔ نیپال گنج نیپال کے بانکے ضلع میں سب میٹروپولیٹن شہر ہے۔ یہ ترائی علاقہ میںبھارت کے صوبہ اترپردیش کے بہرائچ ضلع کے ساتھ جنوبی سرحد کے قریب میدانی علاقوں پر واقع ہے۔ نیپال گنج گھووریہی کے جنوب مغرب میں 153کلومیٹر ...

                                               

کاٹھمنڈو

کاٹھمنڈو نیپال کا سب سے بڑا شہر اور دارلحکومت ہے۔ دریائے باگمتی کے کنارے پندرہ لاکھ آبادی کا یہ شہر، شہری اور نیم شہری آبادی پر مشتمل ہے۔ شہر دریا کے ساتھ وادی میں آباد ہے جہاں دو مزید شہر پٹن اور بھگت پور واقع ہیں۔

                                               

ثلاء

ثلاء یمن کے ان پانچ قصبوں میں سے ایک ہے جو یونیسکو کی میراث الدنیا کی تجرباتی فہرست میں شامل ہیں۔ حمیری دور سے اب تک یہ قصبہ بہت بہترین انداز سے محفوظ ہے اور اس میں روایتی مساجد اور مکانات ہیں۔ ماہرین آثار قدیمہ نے تحقیق کے دوران حمیری تعمیرات کے ...

                                               

اسلام آباد

1958ء تک پاکستان کا دار الحکومت کراچی رہا۔ کراچی کی بہت تیزی سے بڑھتی آبادی اور معاشیات کی وجہ سے دار الحکومت کو کسی دوسرے شہر منتقل کرنے کا سوچا گیا۔ 1958ء میں اس وقت کے صدر ایوب خان نے راولپنڈی کے قریب اس جگہ کا انتخاب کیا اور یہاں شہر تعمیر کر ...

                                               

اٹک

اٹک شہر کا قلعہ اس کے وجود کا بانی ہے جو دریائے سلپ پر بلایا گیا ہول شہنشاہ اکبر اعظم نے اپنے بھائی مرزاجو کہ کابل کندھار پر حکمرانی کر رہا تھا قابل کی بغاوت کے اپنے جرنیل راجا مان سنگھ کے ذریعے ختم کروایا اور اٹک کے لیے کیبل یاد رکھیں بنارس سے ی ...

                                               

ایبٹ آباد

ضلع ایبٹ آباد ضلع کا صدر مقام اور صوبہ خیبر پختونخوا پاکستان کا ایک اہم شہر ہے۔جو خالصطا برٹش دور میں ایک چھاؤنی کی صورت میں تشکیل دیا گیا شہر ہے سطح سمندر سے اس کی بلندی 4120 فٹ ہے۔ راولپنڈی سے 101 کلومیٹر دور یہ پاکستان کا پرفضا مقام ہے۔ 1998ء ...

                                               

بورے والا

بورے والا جنوبی پنجاب، پاکستان میں ضلع وہاڑی کا ایک شہر ہے۔ 2000ء کے مطابق بورے والا پاکستان کا اکتیسواں بڑا شہر ہے‎-‎اسے city of sports and education ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ کیونکہ ملتان سے لاہور تک کے طویل فاصلہ میں سوائے ایک شہر ساہیوال کے ...

                                               

بھوانہ

اس کی آب و ہوا پورے پاکستان کی طرح عام ہے اور 4 موسم ہے۔ یہ دریائے چناب کے کنارے پر واقع ہے۔ یہ دونوں کے درمیان واقع ہے شمالی اور 72 3854 ° میں 157 میٹر 515 فٹ کی اونچائی کے ساتھ مشرق میں 31 3359 ° نقاط۔ اس کی مٹی بہت زرخیز ہے۔ یہ اس علاقے کا سب ...

                                               

جھنگ

جھنگ دریائے چناب کے کنارے آباد وسطی پنجاب کا شہر ہے، جس کی آبادی اڑھتیس لاکھ ستر ہزار چار سو سترہ نفوس پر مشتمل ہے۔ یہ ضلع جھنگ میں شامل ہے۔ جھنگ کی سرحدیں شمال میں ضلع سرگودھا، شمال مشرق میں گوجرانوالہ، مشرق میں فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ، جنوب ...

                                               

جہلم

پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک اہم تاریخی شہر ہے۔ جہلم دریائے جہلم اور جی ٹی روڈ کے سنگم پر واقع ہے۔ جہلم دو لفظوں سے مل کر بنا ہے جل یعنی پانی اور ہم یا مم سے مراد میٹھے کو کہتے ہیں دریا کے دوسرى طرف سرائے عالمگير نام کا قصبہ واقع ہے۔جو مغلیہ دور ...

                                               

سیدو شریف

سیدو شریف ، سوات، خیبر پختونخوا, پاکستان کا ایک سیاحتی مقام ہے اور یہ وادی 3081 فٹ کی اونچائی پر واقع ہے۔ سیدو شریف سوات کا جدید ترین شہر ہے جو منگورہ سے صرف دو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ سیدو شریف منگورہ کے ساتھ کچھ اس طرح سے جڑا ہوا ہے کہ دون ...

                                               

ضلع ایبٹ آباد

ضلع ایبٹ آباد پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کا ایک ضلع ہے۔ ضلع 1969 مربع کلومیٹر کے علاقے پر محیط ہے۔ ایبٹ آباد، ضلع ایبٹ آباد کا صدر مقام اور صوبہ خیبر پختونخوا، پاکستان کا ایک اہم شہر ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی 4120 فٹ ہے۔ راولپنڈی سے 101 کلو ...

                                               

ضلع کراچی

ضلع کراچی پاکستان کے صوبہ سندھ کا ضلع اور صوبائی دار الحکومت ہے۔ 2000ء میں بلدیاتی نظام متعارف کرائے جانے سے قبل اسے ڈویژن کی حیثیت حاصل تھی اور اس میں پانچ اضلاع کراچی شرقی، کراچی غربی، کراچی جنوبی، کراچی وسطی اور ضلع ملیر شامل تھے تاہم بلدیاتی ...

                                               

قصور

قصور شہر صوبہ پنجاب پاکستان کا ایک قدیم ضلع قصور کا مرکزی شہر اور ضلعی دارالحکومت ہے، ضلع کا درجہ حاصل کرنے سے پہلے یہ لاہور کی ایک تحصیل تھی، انگریز حکومت نے قصور کو 1867ء میں میونسپلٹی کا درجہ دیا، یکم جولائی 1976ء کو ضلع لاہور سے تحصیل قصور ...

                                               

ملتان

ملتان پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک اہم شہر ہے۔ یہ شہر دریائے چناب کے کنارے آباد ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ پاکستان کا پانچواں بڑا شہر ہے۔ یہ ضلع ملتان اور تحصیل ملتان کا صدر مقام بھی ہے۔بقیہ تحصیلوں میں تحصیل صدر، تحصیل شجاع آباد اورتحصیل جلال پورپی ...

                                               

چنیوٹ

چنیوٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ ضلع چنیوٹ کا مرکزی شہر بھی ہے۔ یہ دریائے چناب کے کنارے واقع ہے۔ یہ اپنے اعلیٰ پائے کے فرنیچر کی وجہ سے پورے ملک میں مشہور ہے۔ ﻭﺳﻄﯽ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﺷﮩﺮ ﭼﻨﯿﻮﭦ ﺍﭘﻨﮯ ﭼﻮﺑﯽ ﻓﺮﻧﯿﭽﺮ، ﺣﻮﯾﻠﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﺎﺟﺪ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳ ...

                                               

کاکول

کاکول پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں واقع ضلع ایبٹ آباد کا ایک قصبہ ہے، جو 1300میٹر کی بلندی پر واقع وادی کاکول میں، ایبٹ آباد شہر سے 5 کلومیٹر شمال مشرق کی طرف ٹھنڈیانی پہاڑی کے نزدیک واقع ہے۔ آبادی 30،000 نفوس کے لگ بھگ ہے۔

                                               

کراچی

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور صنعتی، تجارتی، تعلیمی، مواصلاتی و اقتصادی مرکز ہے۔ کراچی دنیا کاچهٹا بڑا شہر ہے۔ کراچی پاکستان کے صوبہ سندھ کا دارالحکومت ہے۔ شہر دریائے سندھ کے مغرب میں بحیرہ عرب کی شمالی ساحل پر واقع ہے۔ پاکستان کی سب سے بڑی ...

                                               

گجرات (پاکستان)

گجرات صوبہ پنجاب کا ایک شہر اور ضلع گجرات کا صدر مقام ہے۔ گجرات پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شمال میں واقع ہے۔ اس ضلع کے مشرق میں گرداسپور شمال مشرق میں جموں شمال میں بھمبر اور جہلم مغرب میں منڈی بہاؤالدین جنوب مغرب میں سرگودھا جنوب میں گوجرانوالہ او ...

                                               

گمبٹ

تین سو ملین روپیہ سے قائم جگر کی پیوندکاری کے مرکز میں 7 اپریل 2016ء سے آپریشن کا عمل شروع ہوا ۔ گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کے پرنسپل رحیم بخش بھٹی کے مطابق سندھ میں جگر کی پیوندکاری کا یہ پہلا مرکز ہے،

                                               

گوجرانوالہ

گوجرانوالہ شمالی پنجاب، پاکستان کا ایک صنعتی شہر ہے جو لاہور سے تقریباً 60 کلومیٹر دور پشاور کی جانب واقع ہے۔2017ء کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے ملک کا پانچوں بڑا شہر ہے اوراسکی سطح سمندر سے بلندی 231میٹر ہے۔ اسے پہلوانوں کا شہر بھی کہا ...

                                               

گولارچی تعلقہ

گولارچی تعلقہ کی مجموعی آبادی 10 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔گولارچی ضلع بدین میں واقع ہے۔یہاں کا موسم اکثر معتدل رہتا ہے۔ یہاں زیادہ گرمی ہوتی ہے نہ سردی۔۔۔ سمندر سے قریب ہونے کی وجہ سے ہوا میں نمی پائی جاتی ہے۔یہ علاقہ تیل اور گیس کی پید ...

                                               

گکھڑ منڈی

یہ ضلع گوجرانوالہ کا ایک قصبہ ہے۔ یہ تحصیل وزیر آباد میں شامل ہے، اسے گکھڑ قوم نے بسایا تھا، چونکہ یہاں قدیمی مویشی منڈی تھی اس لیے یہ علاقہ گکھڑ منڈی کہلایا، یہ قصبہ جی ٹی روڈ پر واقع ہے جو اب شہر کا درجہ حاصل کر چکا ہے اور گکھڑ منڈی کے نام سے ج ...

                                               

دوسری دنیا کی بادشاہت

دوسری دنیا کی بادشاہت ایک خواتین کی بادشاہت والی مملکت تھی، جس کا آغاز 1996ء میں ہوا تھا۔ یہ بادشاہت کے ساتھ ایک تفریح گاہ یا ریزارٹ بھی رہی تھی۔ اس ملوکیت کے قیام کے لیے چیرنا، ژدار ناد سازاوو ضلع، چیک جمہوریہ میں واقع سولہویں صدی کے ایک عالی شا ...

                                               

الٹونا، مینی ٹوبا

الٹونا نامی آبادی کینیڈا کے صوبے مینی ٹوبہ کے جنوبی حصے میں ونی پگ سے 100 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ہے۔ یہاں سے نارتھ ڈکوٹا کے شہر گرانڈ فورکس کا فاصلہ 133 کلومیٹر ہے جو جنوب میں واقع ہے۔ اس کا زیادہ تر علاقہ زراعت اور اس سے وابستہ کاروباروں کے ...

                                               

بساؤ

بساؤ آبادی تقریباً تین لاکھ پچپن ہزار گنی بساؤ کا دارالحکومت ہے۔ شہر بحر اوقیانوس کے ساحل پر واقع ہے، جہاں دریائے گیبا سمندر میں گرتا ہے۔ یہ ملک کا سب سے بڑا شہر، اہم ترین بندرگاہ اور فوجی مرکز ہے۔ اہم مصنوعات میں مونگ پھلی، کھوپرا، پام کا تیل او ...

                                               

برشلونہ

برشلونہ براعظم یورپ کے ملک ہسپانیہ کے دار الحکومت میڈرڈ کے بعد دوسرا بڑا شہر ہے اور سپین کے خود مختار علاقے کاتالونیا کا دار الحکومت ہے۔ یہ شہر ہسپانیہ کے شمال مشرق میں بحیرہ روم کے کنارے واقع ہے۔ برشلونہشہر کے 2011 کے سرکاری اعداد و شمار کے مطاب ...

                                               

قرطبہ

کورڈوبا ؛ بھی Cordova ؛ Qurṭuba قرطبة) Andalusia، جنوبی سپین اور کورڈوباکے صوبے کے دار الحکومت میں ایک شہر ہے۔ ایک ایبیرین اور زمانہ قدیم میں رومن شہر، یہ قرون وسطیٰ میں اسلامی خلافت کا دار الحکومت تھا۔ آج ایک قدرے مناسب سائزكا جدید شہر، پرانے شہ ...

                                               

آق قویونلو

آق قویونلو ترکمان نسل کا ایک قبیلہ تھا جس نے 1378ء سے 1508ء تک موجودہ مشرقی اناطولیہ، آرمینیا، آذربائیجان، شمالی عراق اور مغربی ایران پر حکومت کی۔ بازنطینی صحائف کے مطابق آق قویونلو ترکمان 1340ء سے اناطولیہ میں موجود تھے اور قرہ قویونلو حکومت کے ...

                                               

ایرانی آرمینیا (1502–1828)

ایرانی آرمینیہ ابتدائی جدید اور دیر جدید دور کے دوران مشرقی آرمینیا کے دور کو کہتے ہیں جب یہ ایرانی سلطنت کا حصہ تھا۔ آرمینیاؤں کیبازنطینی سلطنت اور ساسانی سلطنت کے زمانے سے ہی 5 صدی کے اوائل میں تقسیم ہونے کی تاریخ ہے ۔ اگرچہ کبھی آرمینیا کے دون ...

                                               

ترکمانچای معاہدہ

ترکمانچای معاہدہ فارس اور روسی سلطنت کے مابین ایک معاہدہ تھا ، جس نے روس-فارس جنگ کا اختتام کیا۔ اس پر دس فروری 1828 کو ایران کے شہر ترکمانچای میں دستخط ہوئے تھے۔ معاہدہ کے مطابق، ایران نے جنوبی قفقاز: ایریوان خانان ، نخچیوان خانان اور تالیش خانا ...

                                               

سلطنت اشکانیان

سلطنت اشکانیان یا سلطنت پارثاوا یا پارت یا پارث فارس یا ایران کی ایک قدیم سلطنت جس میں ایران کے موجودہ صوبہ جات خراسان اور گورگان اور وسطی ایشیا کا ایک ملک ترکمنستان کا جنوبی علاقہ شامل تھا۔ اس کو آسان اردو میں پارثی سلطنت بھی کہا جاتا ہے جو بعد ...

                                               

سلطنت عثمانیہ میں آرمینی

سلطنت عثمانیہ میں آرمینی زیادہ تر یا تو ارمینی رسولی چرچ یا آرمینیائی کیتھولک چرچ سے تعلق رکھتے تھے. انیسویں صدی میں تنظیمات اصلاحات سے پہلے جس میں تمام عثمانی شہریوں کو برابری کا حق دیا ، وہ آرمینیائی ملت کا حصہ تھے۔

                                               

ماد

ماد ایران کی قدیم تاریخ دراصل دو آریائی قبائل، میدی یا ماد اور پارس کے سیاسی عروج سے ہوتی ہے۔ آریوں کے ورد سے صدیوں پہلے جنوبی ایران میں سوسیانہ یا خوزستان میں علامی آباد ہوچکے تھے اور شمال مغربی حصہ پر آشوری اپنی حکومت قائم ہو چکی تھی۔ اس سرزمین ...

                                               

نگورنو کاراباخ تنازع

نگورنو کاراباخ تنازع آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان واقع ایک علاقے کا جھگڑا ہے۔ اس علاقے کو آذربائیجان کا حصہ تسلیم کیا جاتا ہے لیکن اس کا انتظام آرمینیائی نسل کے لوگوں کے پاس ہے۔دونوں ممالک کے درمیان اس علاقے کو حاصل کرنے کے لیے 80 اور 90 کی د ...

                                               

ہخامنشی سلطنت

ہخامنشی سلطنت 559 قبل مسیح سے 338 قبل مسیح تک قائم ایک فارسی سلطنت تھی جو عظیم ایرانی سلطنتوں کے سلسلے کی پہلی کڑی تھی۔ ہخامنشی مملکت میں موجودہ ایران کے علاوہ مشرق میں موجودہ افغانستان، پاکستان کے چند حصے، شمال اور مغرب میں مکمل اناطولیہ یعنی مو ...

                                               

آبادیات بحرین

بحرین کی آبادی کی اکثریت، منامہ اور محرق شہروں میں رہتی ہے۔ 2010ء کی مردم شماری کے مطابق 70.2% آبادی مسلمان اور مسیحی جو بحرین کا دوسرا بڑا مذہبی گروہ ہے، ان کی آبادی 14.5% ہے جب کہ ہندو 9.8% اور بدھ مت ہیں 2.5%۔ بحرین میں 4 بڑے مذاہب اسلام، مسیح ...

                                               

آبادیات برازیل

برازیل کی آبادی کئی قومیتوں اور نسلی گروہوں پر مشتمل بہت متنوع ہے۔ عام طور پر برازیلی آبادیات کے چار اصل ماخذ شمار کیے جاتے ہی: امریکی-انڈین، یورپی، افریقی اور ایشیائی۔

                                               

آبادیات روس

آبادیات روس روسی وفاق کی آبادی کی خصوصیات کے بارے میں ہے۔ بشمول آبادی میں اضافہ، کثافت آبادی، نسلی تشکیل، تعلیمی سطح، صحت، اقتصادی حیثیت اور دیگر پہلو۔

                                               

ایران میں چرکسی

50،000 چرکسی روس سے ایران میں ایران میں ایک نسلی اقلیت ہیں۔ ایران میں چرکسی تارکین وطن دوسروں سے کچھ مختلف ہیں جس میں صفوی اور قاجار عہد سے تعلق رکھنے والے سابقہ چرکسی ہیں ، اورچیرکسی نسل کشی کی وجہ سے انیسویں صدی کے آخر میں بھی متعدد مہاجروں کی ...

                                               

آبادیات بھارت

بھارت جنوبی ایشیاء کا ایک ملک ہے۔ موجودہ بھارت 1947ء کو معرض وجود میں آیا۔ بھارت اس وقت آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔ اگر دنیا کی آبادی کو چھ حصوں میں تقسیم کیا جائے تو ان چھ حصوں میں سے ایک حصہ آبادی بھارت کی ہے۔ بھارت میں کُل دنیا ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →