ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 180




                                               

احمد چلبی

ترکی کا قدیم شہر قسطنطنیہ ہے۔ شہر کے یورپی حصے میں رومیوں، بزنطینیوں اور عثمانیوں کے دور کی کئی شاندار عمارات واقع ہیں جن میں سے ایک برج غلطہ Galata Tower ہے۔ تقریباً 67 میٹر جس کی بلندی ہے۔ یہی مینار احمد چلبی کی پرواز کا نقطہ آغاز تھا۔ اس کارنا ...

                                               

بدیع الزماں الجزری

بدیع الزماں الجزری ایک مایہ ناز مسلمان انجنئیر تھا ۔ بد یع الزماں الجزاری نے 1206ء میں ایک ایسی مشین بنائی جس کے ذریعہ پانی بلندی تک لے جایا جاتا تھا۔ ماڈرن مشینوں میں کر ینک شافٹ بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔ اس نے پانی کو اوپر لے جا نے کے لیے کرینک کن ...

                                               

جابر بن سنان بتانی

ابن عبد اللہ محمد بن سنان بن جابر الحرانی ، البتانی کے نام سے مشہور ہیں، حران میں پیدا ہوئے اور عراق میں وفات پائی، ان کا زمانہ دوسری صدی ہجری کا آخری اور تیسری صدی ہجری کی شروعات کا زمانہ ہے، ان کا شمار دنیا کے عظیم ترین فلکی سائنسدانوں میں ہوتا ...

                                               

خالد بن یزيد

سائنسی تحقیقات اور ایجادات کی بنیاد پہلی صدی ہجری کے دوران میں انہوں نے رکھی جو بنو اُمیہ کے ایک چشم و چراغ تھے۔ سائنس کی کتاب میں پہلا نام اِنہی کا نظر آئے گا لیکن مغربی سائنسدانوں نے انتہائی تنگ ظرفی اور بددیانتی کرتے ہوئے ان سے خوشہ چینی تو کی ...

                                               

ثمر مبارک مند

پاکستان کے مایہ ناز ایٹمی سائنس دان جو پاکستان جوہری توانائی کمیشن کے رکن رہے۔ 1998 میں چاغی کے مقام پر پاکستان کے پہلے جوہری بم کے دھماکوں کی آزمائش کرنے والے عملہ کے سربراہ کی حیثیت سے عالمی شہرت حاصل ہوئی۔ ڈاکٹر ثمر مبارک مند 1941 میں راولپنڈی ...

                                               

شہاب الدین ابن المجدی

ابو العباس شہاب الدین احمد بن رجب بن طنبغا ، ابن المجدی کہلاتے ہیں، ریاضی اور فلک کے سائنس دان تھے، قاہرہ میں 760 ہجری کو پیدا ہوئے اور وہیں پر 10 ذی القعدہ 850 ہجری کو وفات پائی، سخاوی کہتے ہیں:" حساب، ہندسہ، ہیئت، فرائض اور علمِ وقت میں ان کا ک ...

                                               

عبدالرحمن منصور الخازنی

ابو الفتح عبد الرحمن المنصور الخازنی پانچویں اور چھٹی صدی ہجری کے مسلمان سائنس دان، طبیعیات دان، فلکیات دان، ریاضی دان، حیاتیات دان، کیمیا دان اور عظیم فلسفی تھے۔ وہ خراسان کے شہر مرو میں رہتے تھے۔ آپ خراسان کے شہر مرو کے خزانچی ابو الحسین علی بن ...

                                               

غیاث الدین مسعود جمشید کاشانی

جمشید بن محمود بن مسعود ، غیاث الدین ان کا لقب ہے، آٹھویں صدی ہجری کے دوسرے حصے میں کاشان میں پیدا ہوئے۔ چنانچہ اس نسبت سے کاشانی یا کاشی کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں، اولغ بک کی دعوت پر سمرقند چلے گئے اور وہیں پر علومِ حساب، فلک اور طبیعیات میں ا ...

                                               

فخر الدین رازی

محدث، فقیہ، فلسفی۔ پورا نام علامہ فخر الدین ابو عبد اللہ محمد بن عمر بن الحسینی تھا۔ رے ایران میں پیدا ہوئے۔ جہاں آپ کے والد ضیاء الدین عمر خطیب تھے۔ اس لیے آپ ابن الخطیب بھی کہلاتے ہیں۔ شافعی اور اشعری عقیدہ رکھتے تھے۔ خوارزم میں معتزلہ عقائد کے ...

                                               

نصیر الدین طوسی

العلامہ ابو جعفر محمد بن محمد بن حسن الطوسی ہے، ساتویں صدی ہجری کے شروع میں طوس، ایران میں پیدا ہوئے اور بغداد میں اسی صدی کے آخر میں وفات پائی، اسلام کے بڑے سائنسدانوں میں شمار ہوتے ہیں، مختلف ادوار میں خلفاء نے ان کا اکرام کیا، ان کی مجالس میں ...

                                               

جارج بول

جارج بول ایک انگریز ریاضی دان، معلم، فلسفی اور منطقی تھے۔ تفرقی مساوات اور الجبرائی منطق کے میدان میں اُنھوں نے خاصا کام کیا۔ وہ اپنی کتاب دی لاز آف تھاٹ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں، جس میں اُنھوں نے بولین الجبرا پیش کیا۔ بولین منطق کو عہدِ معلومات ...

                                               

میری کیوری

میری کیوری المعروف مادام کیوری ایک پولش-فرانسیسی طبیعیات دان اور کیمیا دان تھیں۔ وہ تابکاری کے شعبے کی بانی تھیں جنہوں نے دو مرتبہ نوبل انعام حاصل کیا۔ آپ واحد فرد ہیں جنہوں نے سائنس کے دو مختلف شعبوں میں نوبل انعام حاصل کیے۔ انھیں طبیعیات میں یہ ...

                                               

ایمی جانسن

ایمی جانسن ابتدائی انگریز خواتین ہواباز جو لندن سے آسٹریلیا تک تنہا ہوائی جہاز اڑانے والی پہلی خاتون تھیں۔ ایمی جانسن 1903ء میں کنگسٹن اپون ہل، یارکشائر، انگلستان میں پیدا ہوئیں۔ وہ تین بہنوں میں سب سے بڑی تھیں۔ ایمی جانسن کی تعلیم بولیورڈ میونسپ ...

                                               

خدا بخش خان

مولوی خدابخش خان پٹنہ کے مشہور خدا بخش اورئینٹل پبلک لائبریری کے بانی تھے جسے استنبول عوامی کتب خانہ کے بعد دنیا کے دوسرے سب سے بڑے کتب خانے کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ آج یہ قومی اہمیت کے ادارے کے طور پر مان لیا گیا ہے کیونکہ 1969ء میں بھارت کے پار ...

                                               

شہہ سوار

شہہ سوار ؛ فرانسیسی: Chevalier) ایک اعزازی خطاب ہے جو کسی بادشاہ یا سیاسی رہنما کی طرف سے کسی بھی ایسے شخص کو عطا کیاجاتاتھا جو بلاواسطہ یا بالواسطہ فوج یا ملک کی خدمت بالخصوص فوجی خدمت انجام دیتاتھا۔ عمومی طور پر صلیبی جنگوں کے دوران ہیکل کے لیے ...

                                               

علامہ

علامہ ایک اعزازی خطاب اسلامی فقہ یا بہت بڑف مسلمان عالم دین یا اسلامی فلسفہ کے ماہر کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ علامہ کا استعمال مشرق وسطی، جنوبی ایشیا اور ایران میں سنی و شیعہ دونوں بڑے گروہ استعمال کرتے ہیں۔

                                               

پوپ

بطریق اعظم یا پاپائے اعظم یا پوپ یا بطریق ، کے لغوی معنی باپ کے ہیں۔ رومن کیتھولک کلیسیا کا سب سے بڑا پادری جسے یسوع مسیح کے رسول مقدس پطرس کا سلسلہ وار جانشین سمجھا جاتا ہے۔ اس کی رہائش روم کے وسط میں واقع ایک خود مختار ریاست میں ہے۔ جس کا نام و ...

                                               

میجر جنرل

میجر جنرل ایک فوجی درجہ ہے جو بہت سے ممالک میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ سارجنٹ میجر جنرل کے پرانے عہدے سے اخذ کیا گیا ہے۔ آرمی کے تنظیمی ڈھانچے میں ، میجر جنرل اور لیفٹیننٹ جنرل سے نیچے لیکن بریگیڈیئر سے بالاتر ہوتا ہے۔ یہ عہدہ اوپر سے تیسرے نمبر پر ہ ...

                                               

کاروباری پہل کار خواتین

کاروباری پہل کار خواتین سے مراد وہ خواتین جو کوئی نیا کاروبار شروع کریں۔ انیسویں اور بیسویں صدیوں میں ریاستہائے متحدہ امریکا، یورپی ممالک، ایشیا، افریقا وغیرہ میں کئی خواتین نے پہل کی اور کئی نئے کاروبار شروع کیے۔ یہ شرح خواتین کی عملی دنیا میں ق ...

                                               

سموئیل بن نغریلہ

سموئیل بن نغریلہ ، المعروف سموئیل الناجید ، قرون وسطی کے ایک تلمودی عالم، ماہر صرف و نحو، ماہر لسانیات، سپاہی، بیوپاری، سیاست دان اور ایک ذی اثر عبرانی شاعر تھے۔ وہ موری راج کے وقت میں آئبیریا میں رہتے تھے۔ ان سے زیادہ علاقے میں ان کی شاعری کے چر ...

                                               

تصلیب مسیح

تصلیب مسیح سے مراد پہلی صدی عیسوی میں پیش آنے والا واقعہ جس میں مسیحی عقیدے کے مطابق یسوع مسیح کو صلیب پر چڑھا کر قتل کیا گیا۔ اس واقعے پر اسلام سمیت دیگر ابراہیمی مذاہب اپنا موقف رکھتے ہیں۔

                                               

یسوع کی تاریخیت

یسوع کی تاریخیت ، سے مراد ان مآخذ پر مشوش ہونا ہے جو یسوع ناصری کو تاریخی شخصیت ظاہر کرتے ہیں۔ وقت اور مقام کے سیاق و سباق کی بنیاد پر خدشہ اصل میں یہ ہے کہ حقیقت میں کیا ہوا تھا؟ اور یہ بھی مسئلہ ہے کہ جدید مبصرین کو کیسے علم ہو سکتا ہے کہ حقیقت ...

                                               

کنواری مریم

کنواری مریم یا مریم بتول کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ وہ ناصرت سے تعلق رکھنے والی پہلی صدی قبل مسیح کی ایک گلیلی یہودی خاتون تھیں۔ قرآن اور نئے عہد نامے کے مطابق کنواری مریم سے بغیر کسی مرد کی مداخلت کے یسوع مسیح پیدا ہوئے۔ مسیحی روایتوں کے م ...

                                               

بندش قلب

دل / قلب کی دھڑکن کے رک جا نے کو توقفِ قلب کہتے ہیں، جبکہ توقف کسی بھی شے کے موقوف ہوجانے یا رک جانے یا arrest کو کہا جاتا ہے۔ یہ صور تحال تين وجہ سے ہو سکتی ہے۔ لا انقباض قلب cardiac asystole --- دل میں کسی قسم کی کوئی حرکت نہیں ہوتی اور ECG پر ...

                                               

داخل رغامی نلی

داخل رغامی نلی اصل میں ایک ایسی نلی ہوتی ہے جو مریض کے رغامی یا نرخرہ میں ڈالی جاتی ہے اور اس کے ذریعہ مریض کی سانس تضبیط کرنا آسان ہو جاتا ہے۔ یہ عام طور پر پلاسٹک Silicones یا ربر کی بنی ہوتی ہے۔ ان کی کئی قسمیں اور کئی سائز ہوتے ہیں۔ یہ عام طو ...

                                               

دہنی حلقی ہوائی راہ

اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، ہوائی راہ Airway ۔ یہ پلا سٹک، ربڑ یا کسی اور مصنوعی چیز کا بنا ہوا ہوتا ہے جو مریض کے منہ میں ڈال دیا جا تا ہے جس سے ہوا کے آنے جا نے کا راستہ کھل جا تا ہے اور مریض آسا نی سے سا نس لینے کے قابل ہو جا تا ہ ...

                                               

عَجزِ قلب

عجزِ قلب کو طب و حکمت میں عَجز القلب بھی کہا جاتا ہے اور اس سے مراد قلب یا دل کی اپنا کام ادا کرنے سے عاجز ہوجانے یا ناکام ہوجانے کی لی جاتی ہے۔ اگر اس کی طبی تعریف کی جائے تو اس کے مطابق یہ دل کی ایک ایسی حالتِ مرض کا نام ہے کہ جس میں دل اس شرح ...

                                               

قلبی رئوی احیاء

دل / قلب کی دھڑکن کے رک جا نے کے بعد فوراً جو علاج کیا جاتا ہے اسے قلبی رئوی احیاء کہتے ہیں، انگریزی میں اس کو cardio pulmonary resuscitation اور اس کا اختصار اوائل الکلمات کی مناسبت سے CPR کیا جاتا ہے۔ یہ دو مرحلوں میں کیا جاتا ہے یعنی متقدم قلب ...

                                               

برازی خون مخفی

سادہ سے الفاظ میں تو برازی خونِ مخفی، کا مطلب ہوتا ہے کہ انسانی فضلہ میں خفیہ خون شامل ہونا یعنی فضلے میں پوشیدہ خون ضائع ہونا۔ اور طب میں برازی خون مخفی کی تعریف اور اس کی مزید تشریح ذیل میں درج کی جا رہی ہے۔ طب میں برازی خون مخفی کو بِرازی دمِ ...

                                               

برقی دماغی تخطیط

برقی دماغی تخطیط ، عصبی فعلیات میں جاندار دماغ کی برقی صورت حال یا کیفیت معلوم کرنے کے لیے ایک پیمائشی طریقہ کار ہے۔ دماغ کی برقی تحریک کو ناپنے کے لیے برقیرے استعمال کیے جاتے ہیں، ان برقیروں کو عام طور پر سر کی جلد پر لگایا جاتا ہے مگر بعض اوقات ...

                                               

تجزیۂ بول

تجزیۂ بول کو عام الفاظ میں پیشاب کا تجزیہ کہ سکتے ہیں۔ طبی زبان اختیار کی جائے تو، انگریزی میں اسے urinalysis کہا جاتا ہے جو دو الفاظ پر مشتمل اصطلاح ہے یعنی urine + analysis کا مرکب لفظ۔ اردو میں طب و حکمت کی اصطلاح میں پیشاب کو بول کہا جاتا ہے ...

                                               

این سپی

بالی وڈ کے مشہور فلسماز۔ صوبہ سندھ کے رہنے والے تھے۔ تقسیم کے بعد سپی ممبئی آ گئے اور انہوں نے یہاں کالج کی تعلیم مکمل کی۔ فلمسازی کا کام انہوں نے 1959ء سے شروع کر دیا تھا۔ انہوں نے اس دورمیں کامیاب فلمسازوں کے ساتھ کام کیا ان میں اس دور کے فلمسا ...

                                               

طاہر حسین

بالی وڈ اداکار، ہدایت کار اور فلمساز۔ مشہور بالی وڈ اداکار عامر خان کے والد۔ 1938 میں پیدا ہوئے۔ طاہر حسین اپنے وقت کے نامور ہدایت کار اور فلمساز ناصر حسین کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے۔

                                               

انوراگ کشیپ

انوراگ سنگھ کشیپ ایک بھارتی فلم ہدایت کار، پروڈیوسر، اسکرپٹ مصنف اور اداکا رہیں۔ انہوں نے حقیقت پسندانہ فلموں کی تخلیق کے لیے خراج تحسین حاصل کیا ہے، انہیں سینما میں ایک ابھرتی ہوئی نئی لہر کے طور پر ماناجاتا ہے۔ وہ اکثر نئے آنے والے اداکاروں کے ...

                                               

راجکمار ہیرانی

راجکمار ہیرانی نیشنل فلم ایوارڈ اور فلم فیئر اعزازات یافتہ ہندی فلموں کے بھارتی فلمی ہدایت کار, فلم پروڈیوسر،اسکرپٹ مصنف اور فلم ایڈیٹر ہیں جن کو منا بھائی ایم بی ایس, لگے رہو منا بھائی ، تھری ایڈیٹس اور پی کے جیسی فلموں کے لیے جانا جاتا ہے۔

                                               

آغا جی اے گل

آغا جی اے گل 19 فروری، 1913ء کو پشاور، برطانوی ہندوستان موجودہ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا شمار پاکستانی فلمی صنعت کے معماروں میں ہوتا ہے۔ بحیثیت فلم ساز ان کی پہلی فلم مندری تھی۔ اس کے بعد انہوں نے اپنے فلم ساز ادارے ایورنیو پروڈکشنز کے تحت متع ...

                                               

احمد بشیر

معروف دانشور، مصنف اور نقاد۔ ممتاز مفتی اور اشفاق احمد کے دوست رہے۔ کئی کتب تصنیف کیں۔ جن میں خاکے اور ناول وغیرہ شامل ہیں۔ ان کی مشہور تصانیف میں خاکوں پر مبنی کتاب ’جو ملے تھے راستے میں‘ اور ’ دل بھٹکے گا‘ شامل ہیں۔ ناول ’ منزل دل بھٹکے گا‘ اور ...

                                               

انور کمال پاشا

انور کمال پاشا ، پاکستان کے نامور فلم ساز، ہدایت کار اور اردو کے نامور ادیب حکیم احمد شجاع کے بیٹے تھے۔

                                               

خلیق ابراہیم خلیق

خلیق ابراہیم خلیق یکم فروری، 1926ء کو حیدرآباد، دکن، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے بعد انہوں نے کراچی میں سکونت اختیار کی اور پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ پاکستان کے اہتمام میں متعدد دستاویزی فلمیں بنائیں جن میں غالب ، پاکستان اسٹوری ، ...

                                               

سید کمال

پاکستان کے نامور اداکار اور فلم ساز۔ پاکستان کے پہلے کامیڈی ہیرو۔ بھارت کے شہر میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ جہاں سے انیس سو ستاون میں وہ پاکستان آ گئے۔ پاکستان آ کر انہوں نے اگلے ہی سال اپنی پہلی فلم ’ٹھنڈی سڑک‘ بنائی۔ سید کمال کی شکل و صورت بھارت کے نام ...

                                               

شباب کیرانوی

شباب کیرانوی پاکستانی فلم ساز، ہدایت کار، فلمی کہانی کار، نغمہ نگار، صحافی، اردو کے شاعر اور ناول نگار تھے جنہوں نے آئینہ، تمہی ہو محبوب میرے اور میرا نام ہے محبت جیسی لازوال فلموں کی ہدایات دیں۔

                                               

شوکت حسین رضوی

شوکت حسین رضوی 1914ء کو اعظم گڑھ، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے کلکتہ میں اسسٹنٹ پراجیکشنسٹ کی حیثیت سے اپنے کیریئرکا آغاز کیا۔ پھر انہوں نے فلم میکنگ سیکھی۔ ہندوستانی فلمی صنعت کی معروف شخصیات نے شوکت حسین رضوی کی قابلیت کو ...

                                               

طفیل نیازی

طفیل نیازی 1916ء کو منڈیراں، پنجاب، ضلع جالندھر، برطانوی ہندوستان موجودہ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ طفیل نیازی نے پہلے پہل نوٹنکیوں میں شرکت کی اور سسی پنوں، ہیرا رانجھا، سوہنی مہینوال اور پورن بھگت جیسے کلاسیکل ڈراموں میں ہیرو کا کردار ادا کیا، پھر ...

                                               

ظہیر کاشمیری

ظہیر کاشمیری پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز ترقی پسند شاعر اور نقاد تھے جن کی شاعری میں برِ صغیر پاک و ہند کے ممتاز گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔

                                               

عبد اللہ بیگ

عبید اللہ بیگ کا اصل نام حبیب اللہ بیگ تھا۔ ان کے والد محمود علی بیگ بھی ممتاز علم دوست شخصیت تھے اور ان کا خاندان بھارت کے شہر رام پور سے نقل مکانی کر کے پاکستان آیا اورکراچی میں آباد ہوا۔

                                               

علی سفیان آفاقی

1957ء میں شباب کیرانوی کی شراکت میں فلم "ٹھنڈی سڑک" بنائی۔ فلم کی کہانی، مکالمے اور منظرنامہ لکھا۔ 1958ء میں مارشل لا کے نفاذ کے بعد صحافت سے قطع تعلق کرنے کے بعد کل وقتی طور پر فلم سے وابستگی اختیار کی۔ "آدمی" کے مکالمے اور منظرنامہ لکھا۔ دوستوف ...

                                               

فضل احمد کریم فضلی

فضل احمد کریم فضلی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز سول سرونٹ، شاعر، فلم ساز اور ناول نگار تھے جو اپنے ناول خونِ جگر ہونے تک کی وجہ سے مشہور و معروف ہیں۔

                                               

مسعود پرویز

مسعود پرویز پاکستانی فلمی صنعت کے ممتاز ہدایت کار، فلم ساز اور اداکار تھے جنہوں نے پاکستان کی مشہور فلموں کوئل اور ہیر رانجھا کی ہدایات دیں۔

                                               

مشتاق گزدر

مشتاق گزدر پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز فلمساز، مصنف، محقق اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے سیکریٹری تھے۔ وہ دستاویزی فلمیں بنانے میں اختصاص رکھتے تھے۔

                                               

بادشاہ

بادشاہ ایک ریاست کا حکمران ہوتا ہے جس کو اس ریاست کے تمام اختیارات حاصل ہیں۔ اس قسم کی حکومت کو بادشاہت کہی جاتی ہے۔ حکمران اگر عورت ہو تو ملکہ کہلاتی ہے۔ بادشاہت میں عموماً بادشاہ کی اولاد اس کے جانشین ہوتی ہیں، جن کو ولی عہد کہلاتے ہیں۔ بادشاہ ...