ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 17



                                               

گھریلو طرزیات

گھریلو ٹیکنالوجی ، سے مراد اطلاقی علم کا گھر میں استعمال ہے۔ جدید گھروں میں معمولاً استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی: صفائی cleaning تکیفِ ہوا air conditioning مرکزی گرماؤ central heating * مخشک پوشاک clothes dryer * جھاڑو broom * قاب شو dishwasher * ...

                                               

ارضیات

ارضیات زمینی علوم کی وہ شاخ ہے جس میں ٹھوس زمین، چٹانیں جن سے یہ بنی ہے اور وہ عوامل جن سے یہ تبدیل ہوتے ہیں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسے Geology کہا جاتا ہے جس کا لغوی مطلب" زمین کا علم" ہے۔ ارضیات کو عمومی طور پر دوسرے سیاروں کے ٹھوس ...

                                               

تہ دار چٹانیں

قشرارض کی تشکیل میں شامل ایک یا ایک سے زائد اجزا پر مشتمل ٹھوس مادہ چٹان کہلاتا ہے۔ چٹانوں کو ان کی اصل کے مطابق تین بڑی جماعتوں: آتشیIgneous ، تہ دارSedimentary اور منقلب Metamorphic چٹانوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ تہ دار یا رسوبی چٹانیں جانداروں ...

                                               

ریت

Sandچٹانیں درجہ حرارت کے تفاوت سے ٹوٹ کر ریزہ ہوتی رہتی ہیں۔ چٹانوں کے یہ چھوٹے ریزے ریت کہلاتے ہیں۔ جن علاقوں میں دن رات کے درجہ حرارت میں نمایاں فرق ہو جیسے صحرائے اعظم اورصحرائے کالاہاری، وہاں پر ریت ہی ریت بن جاتی ہے۔ دریاؤں کے بہاؤ کے ساتھ پ ...

                                               

لاوا

لاوا سے مراد ایسی پگھلی ہوئی چٹانیں ہیں جو کسی آتش فشاں سے اس کے پھٹنے کے دوران نکلتی ہیں۔ بعد میں یہ پگھلی ہوئی چٹانیں ٹھنڈی ہو کر دوبارہ ٹھوس شکل اختیار کر لیتی ہیں۔ یہ پگھلی ہوئی چٹانیں کئی سیاروں بشمول زمین کے اور دیگر سیارچوں کے اندر پائی جا ...

                                               

لاوائی گنبد

آتش فشاں سے سست رفتاری سے نکلنے والے لاوے کی وجہ سے بننے والا گول ابھار لاوائی گنبد کہلاتا ہے۔ کیمیائی اعتبار سے یہ ابھار مختلف اجزاء سے مل کر بنے ہوتے ہیں جن سیلیکا سے بننے والے گنبد سب سے زیادہ پائے جاتے ہیں۔ گنبد کی شکل کی سب سے بڑی وجہ لاوے ک ...

                                               

میگما

میگما یونانی زبان میں لئی کو کہتے ہیں۔ تکنیکی اعتبار سے میگما پگھلی ہوئی چٹانوں اور دیگر ٹھوس اجزاء سے مل کر بنا ہوتا ہے جو زمین کی سطح کے نیچے پائے جاتے ہیں۔ تاہم دیگر سیاروں اور سیارچوں پر بھی اس طرح کے مواد کی نشان دہی ہوئی ہے۔ پگھلی ہوئی چٹان ...

                                               

وادی

وادی ایک علاقے یا خطے کو کہا جاتا ہے۔ اکثر وادی اس جگہ کو کہاں جاتا ہے جو پہاڑوں کے درمیان واقع ہو۔ وادی گاؤں سے بڑا اور صوبے سے چھوٹی ہوتی ہے وادی ایک یا ایک سے زیادہ ضلعوں پہ بھی مشتمل ہوسکتی ہے۔ پاکستان ،بھارت اور دیگر جنوبی ایشیا کے ممالک میں ...

                                               

ٹیفرا

آتش فشاں کے پھٹنے پر نکلنے والا سب سے بھاری مواد سب سے پہلے اور نزدیک ترین گرتا ہے جبکہ ہلکے ترین اجزاء سب سے زیادہ دور تک جاتے ہیں۔ یہ فاصلہ ہزاروں میل حتٰی کہ دنیا کے گرد بھی ہو سکتا ہے۔ یہ باریک اجزاء ہماری بیرونی فضاء میں کئی دنوں سے لے کر کئ ...

                                               

آتش فشاں

آتش فشاں سے مراد ایسا مخروطی پہاڑ جس کا دہانہ قیف نما ہو جس میں سے گرم مادہ نکلتا ہو۔ دہانے سے راستہ بطن ارض میں گہرائی تک جاتا ہو۔ جس کے ذریعے گیس، لاوا اور بھاپ سطح ارض پر برآمد ہوتی ہے۔ آتش فشاں کا پہاڑ ہونا ضروری نہیں۔ دراصل وہ نشیب جس سے ماد ...

                                               

آبی چکر

آبی چکر سے مراد زمین کے اندر، زمین پر اور فضاء میں پانی کی حرکت ہے۔ اس چکر کے دوران پانی ٹھوس یعنی برف، مائع یعنی پانی اور گیس یعنی بخارات کی شکل اختیار کرتا رہتا ہے۔ اگرچہ بہت لمبے عرصے سے زمین پر پانی کا توازن برقرار رہا ہے تاہم پانی کے مالیکیو ...

                                               

برف

پانی کی منجمد شکل کو برف کہا جاتا ہے۔ برف کی قلمیں حقیقت میں شفاف ہوتی ہیں، یعنی روشنی ان کے درمیان سے آسانی سے گزر جاتی ہے۔ حب برف جمتی ہے تو اس کے ذرات کے درمیان ہوا قید ہو جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ برف ہمیں سفید نظر آتی ہے۔

                                               

ایکولوجی

ماحولیاتی حیاتیات کی ایک شاخ ہے جس میں جانداروں کا ایک دوسرے اور ماحول کے مابین تفاعل کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اصطلاحات ’’ایکولوجی‘‘ Ecology اور ’’اینوائرونمنٹ‘‘ Environment کا ایک ہی مطلب لیا جاتا ہے۔ ان دونوں اصطلاحات کو کم و بیش تمام تر انگریزی ...

                                               

دہانہ

وہ مقام جہاں آکر دریا کسی جھیل، سمندر، بحر، بحیرہ، ریزروائر یا کسی دوسری دریا کے پانی سے ملتی ہے۔ دریا پہاڑوں سے نکل کر میدانوں میں آتے ہیں پھر میدانوں کو سیراب کرتے ہوئے یہ کسی جھیل یا سمندر میں جاگرتے ہیں۔ جہاں سے دریا نکلتا ہے اسے دریا کا منبع ...

                                               

ماحولیات(نظام)

ماحولیات حیاتیات کی ایک شاخ ہے جس میں جانداروں کا ایک دوسرے اور ماحول کے مابین تفاعل کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اصطلاحات ’’ایکولوجی‘‘ اور ’’اینوائرونمنٹ‘‘ کا ایک ہی مطلب لیا جاتا ہے۔ ان دونوں اصطلاحات کو کم و بیش تمام تر انگریزی اُردو لغات میں ’’ماحو ...

                                               

مردار

کسی جاندار کے جسم کی موت کے بعد کی حالت کو مردار کہتے ہیں، جس کے لفظی و لغوی معنی ہیں مرا ہوا۔ مردار جانوروں کی لاشیں بہت سے ماحولی نظام میں گوشت خور اور ہمہ خور جانوروں کی خوراک کے حصول کا اہم ذریعہ ہے۔ مردار جانوروں کا گوشت کھانے والوں یا مرے ہ ...

                                               

مردہ خور

مردہ خور جانور زمین پر آباد وہ جانور ہیں جو عمومًا شکار کر کے دوسرے جانوروں کو کھانے کے بجائے دیگر جانوروں کو مردہ حالت میں دیکھ کر انہیں اپنا نوالہ بناتے ہیں۔ مردہ خور جانور ماحولیات کے تحفظ میں ایک اہم کردار نبھاتے ہیں کیوں کہ وہ مردہ جانوروں ا ...

                                               

مغذیہ

مغذیہ: غذا میں پائے جانے والے ایسے اشیاء ہیں جن کو کوئی بھی جاندار استعمال کرکے اپنے وجود اور ارتقا کو برقرار رکھ سکتا ہے۔ جانداروں میں پائے جانے والے حیاتی عمل میں یہ مغذیہ اپنا کردار نبھاتے ہیں۔ کلی اور جزوی مغذیہ دونوں ماحول ہی میں پائے جاتے ہ ...

                                               

اشاریہ ماحولیاتی ضرر پزیری

استونیا 280 خطرے سے دوچار ہونڈوراس 273 خطرے سے دوچار ترکمانستان 249 خطرے میں جزائر کک 383 انتہائی خطرے سے دوچار مغربی صحارا 175 لچک دار نیو کیلیڈونیا 290 خطرے سے دوچار ایل سیلواڈور 348 بہت زیادہ خطرے سے دوچار کویت 323 بہت زیادہ خطرے سے دوچار بولی ...

                                               

مختتم بحیرہ

مختتم بحیرہ ایک بحری جغرافیائی اصطلاح ہے جو کسی بحر کے جزوی طور پر منسلک بحیرہ کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ بطور جغرافیائی سیاستی اصطلاح ایک علاقائی پانی کے مساوی ہے۔

                                               

پنجاب دے دریاواں تے نہراں دی تاریخ

پنجاب دا ناں ایہدے پنج دریاواں توں بنیا اے ۔ پرانے ویلےآں وچ ایہنوں پنجند ، پنچاندا تے سپت سندھو وغیرہ کہیا جاندا رہیا اے ۔ لگ بھگ اکبر دے ویلے توں ایہنوں پنجاب کسے نہ کسے روپ وچ کہیا گیا اے ۔ مہاراجا رنجیت سنگھ ویلے نوں پنجاب راج بولیا جاندا سی ...

                                               

پنجاب کے دریاؤں اور نہروں کی تاریخ

کام جاری پنجاب کا نام ان پانچ ندیوں سے اخذ کیا گیا ہے۔ پرانے زمانے میں وہ پنجند ، پنچندا اور سپوت سندھو وغیرہ کہلاتے تھے۔ تقریبا سے دریائے سندھ تک سمجھی جاتی تھی۔ یہ پنجاب ایک بہت بڑا پنجاب تھا ، جس کا کل رقبہ 133741 مربع میل اور برٹش انڈیا کے ای ...

                                               

برفانی دور

وہ مدت میں جس میں کوئی تختہ یخ پرورش پاتا اور پھیلتا ہے یخ زدگی کہلاتی ہے۔ اس دوران خاصی برف باری کا ہونا اور برف کے انبوہ عظیم کا جمع ہو جانا بھی اس اصطلاح میں شامل ہے۔ اس کے برخلاف جو عمل ہوتا ہے جس میں تختہ یخ کی دبازت اور جسامت سکڑنے لگتی ہے۔ ...

                                               

گلیشیر

موسم سرما میں برف باری کے بعد موسم گرما میں برف کا پگھلاؤ اور عمل تبخیر ساری برف کو ختم کرنے میں ناکام رہتا ہے۔ اس طرح بسال برف کی مقدار بڑھتی رہتی ہے۔ پگھلنے اور دوبارہ منجمد ہونے کی بنا پر برف سخت ہو جاتی ہے۔ نیز یہ دانے دار برف بن جاتی ہے۔ بال ...

                                               

Bremsstrahlung

Bremsstrahlung جرمن زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں "بریکنگ ریڈی ایشن"۔ یہ لفظ ایکس رے کے طیف سے متعلق استعمال ہوتا ہے۔ ایکس رے ٹیوب میں بہت زیادہ وولٹیج کی مدد سے الیکٹرون کو نہایت تیز رفتار بنایا جاتا ہے اور پھر اسے ٹنگسٹن یا تانبے سے بنے ٹارگٹ a ...

                                               

آسمانی بجلی

آسمانی بجلی دراصل اس وقت پیدا ہوتی ہے۔ جب بادل اور تیز ہوا ایک دوسرے سے رگڑ کھاتے ہیں۔ آسمانی بجلی میں کروڑوں وولٹ اور کروڑوں ایمپئر کرنٹ ہوتا ہے۔ جو زمین پر دو طرح سے لپکتا ہے۔ 1۔ جو شخص یا چیز مثلا عمارت اور درخت وغیرہ جو اس جگہ کی مناسبت سے او ...

                                               

آواز

آواز کی تعریف مختلف انداز میں کی جاسکتی ہے۔ بنیادی طور پر آواز، دباؤ کی ایسی موجیں ہوتی ہیں جو کسی لچکدار واسطے میں سفر کرسکتی ہوں جو گیس، مائع یا ٹھوس کی حالت میں ہو سکتا ہے۔ ایسی موجیں جن کے تعدد کی حد 20 تا 20000 ہرٹز ہو وہ سماعت کی حس میں تحر ...

                                               

آواز کی رفتار

آواز ایک ارتعاش ہے جو ایک لوج دار یا لچکدار وسیلے سے موجوں کی شکل میں گزرتی ہے۔ آواز کی رفتار بتاتی ہے کہ موج ایک خاص وقت میں کتنا فاصلہ طے کرتی ہے۔ خشک فضاء میں 20 درجہ سنٹی گریڈ پر آواز کی رفتار 343 میل فی سیکنڈ ہے۔ آواز ہوا کی بہ نسبت مائعات ا ...

                                               

اثر کومپٹن

طبیعیات میں اثر کومپٹن سے مراد کسی فوٹون کا کسی الیکٹرون سے ٹکرا کر اپنی کچھ توانائی الیکٹرون کو منتقل کر دینا ہے۔ جب ایکس شعاع یا گاما شعاع کا فوٹون کسی الیکٹرون سے ٹکراتا ہے تو اپنی کچھ توانائی کھو دیتا ہے جبکہ الیکٹرون اتنی ہی توانائی حاصل کر ...

                                               

اسراع

طبیعیات میں کسی جسم کی وقت کے لحاظ سے سمتار میں تبدیلی کی شرح کو اسراع کہتے ہیں۔ نیوٹن کے دوسرے قانون کی رُو سے کسی جسم کا اسراع اس پر عمل کرنے والی تمام قوتوں کا نتیجہ ہے۔ اسراع کی اکائی میٹر فی مربع سیکنڈ ہے۔ اسراع ایک سمتیہ مقدار ہے۔ اور یہ مت ...

                                               

اضافیتی پیمائشیں

آئین سٹائین نے 1905 میں نظریہ اضافیت مخصوصہ پیش کیا تھا جو یہ بتاتا ہے کہ انتہائی تیز رفتاری سے، لیکن یکساں رفتار سے حرکت کرتے ہوئے مادے کا برتاو کیسا ہوتا ہے۔ دس سال بعد آئین سٹائین نے عمومی اضافیت کا نظریہ پیش کیا جو یہ بتاتا ہے کہ کمیت توانائی ...

                                               

الیکٹرون وولٹ

طبیعیات میں الیکٹرون وولٹ توانائی ناپنے کی اکائی ہے۔ اسے eV سے ظاہر کرتے ہیں۔ ایک الیکٹرون وولٹ 1.602x10 −19 جول کے برابر ہوتا ہے۔ یہ وہ توانائی ہے جو ایک الیکٹرون ایک وولٹ کے برقی دباو کے تحت فاصلہ طے کر کے حاصل کرتا ہے یعنی اگر ایک کیپیسٹر جس ک ...

                                               

الیکٹرونک اوسی لیٹر

برقی ارتعاش گر ایک ایسا الیکٹرونک سرکٹ ہوتا ہے جو بار ایک ہی جیسا آوٹ پٹ سگنل پیدا کرتا ہے جو عام طور پر انالوگ سرکٹ میں sine wave یا ڈیجیٹل سرکٹ میں square wave کی شکل رکھتا ہے۔ ایسے اوسی لیٹر کی آوٹ پٹ کی اور بھی بے شمار شکلیں ہو سکتی ہیں۔ یہ ا ...

                                               

انتشار (طبیعیات)

طبیعیات میں انتشار سے مراد مولیکیولوں کا زیادہ ارتکاز والی جگہ سے کم ارتکاز والی جگہ تک منتقل ہونا ہے۔ یہ عمل خودبخود ہوتا ہے اور دباو یا درجہ حرارت کے فرق کی وجہ سے نہیں ہوتا۔ مثال کے طور پر اگر ہوا ساکت بھی ہو پھر بھی عطر یا پرفیوم کی بوتل کھول ...

                                               

انعطاف

کسی لہر کا رفتار کی تبدیلی کی وجہ سے مڑ جانا انحراف کہلاتا ہے۔ ایسا عموماً تب ہوتا ہے جب ایک موج ایک واسطہ سے دوسرے واسطہ میں داخل ہوتی ہے۔ چونکہ مختلف واسطوں میں موج کی رفتار مختلف ہوتی ہے اس لیے موج کے بڑھنے کی سمت تبدیل ہو جاتی ہے۔ اگرچہ یہ زی ...

                                               

ایٹمی ماڈل کا ارتقا

ایٹم مادے کا چھوٹا ترین ذرہ ہوتا ہے جو اپنے کیمائی خواص برقرار رکھتا ہے۔ چونکہ ایٹم عام خورد بین سے نظر نہیں آتے اس لیے سائنس دانوں کو ایٹم کی ساخت دریافت کرنے میں بڑا وقت لگا۔ بہت ساری مختلف ایجادوں سے ایٹم کی ساخت آہستہ واضح ہوتی چلی گئی۔

                                               

بالاصوت

علم طب میں اس کے استعمالات کے لیے دیکھیے صوتی تخطیط sonography۔ بالاصوت ایسی آواز کو کہا جاتا ہے جس کا تعدد انسانی کان کے آواز کو سننے کی حد سے زیادہ یا بلند ہو، جو قریبا 20 کلوہرٹز یعنی 20000 ہرٹز ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے انکو بالاصوت کہا جاتا ہے یعن ...

                                               

برقناطیسی اشعاع

برقناطیسی اشعاع دراصل نوریہ پر مشتمل ہوتی ہیں جن کو برقناطیسی امواج بھی کہا جاتا ہے۔ ان میں ذرات اور امواج کی خصوصیات بیک وقت پائے جاتے ہیں: انکسار اور تداخل موجوں کی خاصیتیں ہیں جبکہ کومپٹن اثر اور ضیا برقی اثر) ذرے کی خاصیتیں ہیں۔ روشنی کی لہری ...

                                               

برقی بار

برقی بار تمام زیرجوہری ذرات کی ا یک بنیادی محفوظہ خصوصیت ہے جو ان کے برقناطیسی تفاعلات کا تعین کرتی ہے۔ اس بات یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ برقی بار کا حامل ذرہ یا مادہ، ایک برقناطیسی میدان کی وجہ سے متاثر ہوتا ہے یا اس کے زیر اثر ہوتا ہے جبکہ خود اسی ...

                                               

برقی رو

برقی رو سے مراد بار دار ذرات کا بہاؤ یا بار دار ذرات کے بہاؤ کی شرح rate ہوتی ہے۔ بار دار ذرات سے مراد برقیہ اور آئن وغیرہ ہیں۔ ‎: I = V R {\displaystyle I={\frac {V}{R}}} ‎ کسی نقطہ یا علاقہ میں سے برقی بار electric charge کے بہاؤ کی شرح کو برقی ...

                                               

بریڈر ری ایکٹر

بریڈر ری ایکٹر ایسے نیوکلیئر ریئکٹر ہوتے ہیں جو جتنا جوہری ایندھن خرچ کرتے ہیں اس سے زیادہ خود بنا دیتے ہیں۔ عام طور پر ان میں یورینیئم 235 کے ساتھ یورینیئم 238 یا تھوریئم 232 بھی استعمال کیا جاتا ہے جس سے بجلی بھی بنتی ہے اور پلوٹونیئم 239 یا یو ...

                                               

بین الاقوامی نظام اکائیات

بین الاقوامی نظام اکائیات یا ایس۔ آئی اعشاری نظام کی جدید شکل ہے۔ یہ نظام نمبر ‘‘دس’’ کی موزونیت پر وضع کی گئی ہے۔ یہ دُنیا میں سب سے زیادہ وسیع استعمال ہونے والا اکائیاتی نظام ہے۔ اس کی سات بنیادی اکائیاں درجہ ذیل ہیں:

                                               

تابکاری کی اقسام

دنیا یا کائنات میں موجود سارے ایٹمی مرکزے پائیدار نہیں ہوتے کیونکہ ان میں کچھ فالتو توانائی موجود ہوتی ہے۔ نا پائیدار ایٹمی مرکزے اپنی کچھ توانائی خارج کر کے نسبتاً زیادہ پائیدار بن جاتے ہیں۔ یہ عمل خودبخود انجام پاتا ہے اور تابکاری کہلاتا ہے۔ خا ...

                                               

تبش نگاری

حر تخطیط کو حرتصویرہ بھی کہا جاتا ہے اور یہ ایک قسم کی زیر سرخ تصویر گری یا تخطیط ہوتی ہے جس میں زیر سرخ کی حدود میں شامل اشعاع کو شناخت کر کہ ان کی مدد سے تصویر کی تخطیط کی جاتی ہے۔ ان شعاعوں کا برقناطیسی طیف تقریباًًً 900–14.000 نینومیٹر یا 0.9 ...

                                               

تداخل

انگریزی نام: interference = تداخل جمع: تداخلات مداخلت؛ دست اندازی؛ خلل اندازی ؛ دخالت؛ تداخل؛تعرض؛ مزاحمت؛ روک؛ مخالفت؛ خلل؛ رکاوٹ۔ روشنی یا آواز کی لہروں کا ملنے پر جوابی عمل، جس کے نتیجے میں وہ ایک دوسرے کو تقویت دیتی ہیں یا اثر زائل کرتی ہیں۔ ...

                                               

جنبشیات

جنبشیات علم طبیعیات میں قوت اور اس کی کمیت کو نظرانداز کرتے ہوئے کیے جانے والے حرکات کے مطالعے کو کہا جاتا ہے۔ جنبش کا لفظ حرکیات یعنی dynamics سے الگ پہچان کے لیے اختیار کیا گیا ہے ورنہ نہ ہی یہاں انگریزی کے لفظ میں شامل –tics کا اضافہ logy کے ل ...

                                               

جوڑے کی فنا

جب ایک الیکٹرون کسی پوزیٹرون سے ٹکراتا ہے تو دونوں فنا ہو کر گاما ریز کے دو فوٹون بناتے ہیں۔ کسی ذرے کا اس طرح اپنے ہی ضد ذرے سے ملکر فنا ہونا جوڑے کی فنا کہلاتا ہے۔ یہ جوڑے کی پیدائش کا الٹ ہے۔ e − + e + → γ + γ اس عمل میں مادہ تحلیل ہو کر توانا ...

                                               

جوڑے کی پیدائش

جب ایک زیادہ توانائ کا فوٹون کسی بھاری مرکزے heavy nucleus کے نزدیک سے گزرتا ہے تو یہ مناسب صورت حال میں خود فنا ہو کر ایک الیکٹران اور پوزیٹرون کے جوڑے میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ اس عمل کو جوڑے کی پیدائش pair production کہتے ہیں۔ یہ توانائ کے مادے می ...

                                               

جوہری کمیتی اکائی

جوہری کمیتی اکائی یا ڈالٹن ، کمیت کی ایک اکائی ہے جسے جوہروں اور سالموں کی کمیت کے اظہار کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے amu سے ظاہر کرتے ہیں۔ کاربن کے دو پائیدار ہم جاء یعنی isotopes ہوتے ہیں۔ ہلکے آیسوٹوپ میں چھ پروٹون اور چھ نیوٹرون ہوتے ہیں۔ ...

                                               

حرارت

طبیعیات میں، حرارت، توانائی کی ایک شکل ہے جو ایک جسم یا نظام سے دوسرے جسم یا نظام تک منتقل ہوتی ہے۔ حرارت کسی جسم میں موجود خردبینی ذروں کی حرکت کے باعث موجود توانائی کو کہتے ہیں۔ اِسے انگریزی حرف Q سے علامت بند کیا جاتا ہے۔ جب دو نظامات یا اجسام ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →