ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 161




                                               

کتاب حقائق عالم

کتاب حقائق عالم جسے سی‌آئی‌اے کتاب حقائق عالم بھی کہا جاتا ہے دنیا کے بارے میں معلومات ہیں جسے سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی مرتب کرتی ہے۔

                                               

دائرۃ المعارف

دائرۃ المعارف اُس قابلِ فہم خلاصہ کو کہاجاتا ہے جس میں علم کی تمام شاخوں یا کسی ایک مخصوص شاخ پر معلومات دی گئیں ہوں۔ یہ کئی موضوعات میں بٹی ہوتی ہے، جس میں ایک موضوع صرف ایک مضمون پر تفصیلی معلومات فراہم کرتا ہے۔ موضوعات کو دائرۃ المعارف میں حرو ...

                                               

دائرۃ المعارف بریٹانیکا

دائرۃ المعارف بریٹانیکا ایک انگریزی زبان کا عمومی معلومات پر مشتمل دائرۃ المعارف ہے۔2010ء میں اسے شائع کرنے والے ادارے نے اعلان کیا تھا کہ، 2012ء کے بعد اس کی کاغذی طباعت بند کر دی جائے گئی۔ یہ سو سے زیادہ مرتبہ ترمیم شدہ حالت میں شائع ہوا، اسے 4 ...

                                               

سوانحی لغت

سوانحی لغت میں تاریخ میں معروف شخصیات کی زندگی کا مختصر خاکہ پیش کیا جاتا ہے، جس میں ان کا مکمل نام، خاندانی اور خانگی تفصیلات، تعلیم، پیشہ و ہنرمندی، کارنامے، تصانیف، ملازمت وغیرہ کی تفصیل کے ساتھ تاریخِ ولادت اور تاریخِ وفات وغیرہ درج ہوتی ہیں۔ ...

                                               

موسوعہ فقہیہ، کویت

موسوعۃ فقہیہ کویت کی وزارت اوقاف و اسلامی امور کی جانب سے تیار کردہ ایک فقہی دائرۃ المعارف ہے جس کا اردو ترجمہ اسلامک فقہ اکیڈمی، انڈیا نے پینتالیس جلدوں میں شائع کیا ہے۔ حکومت کویت نے ممتاز فقیہ داکٹر مصطفی الزرقاء کی سربراہی میں 1967ء میں ایک ض ...

                                               

فرہنگ اصطلاحات پیشہ وراں (کتاب)

فرہنگ اصطلاحات پیشہ وراں: ہندوستان کے مختلف فنون اور صنعتوں کے اصطلاحی الفاظ و محاورات کا جامع مجموعہ اردو میں اپنی وضع کی پہلی اور اچھوتی فرہنگ ہے جسے مولوی عبد الحق کی ایما پر مولوی ظفر الرحمن دہلوی نے تالیف کیا، مکمل فرہنگ آٹھ جلدوں پر مشتمل ہ ...

                                               

فرہنگ آصفیہ

فرہنگِ آصفیہ اردو کی معروف ترین اور پہلی باقاعدہ مکمل لغت ہے۔ اس سے پہلے اردو - فارسی اور اردو - انگریزی لغات شائع ہو چکی تھیں، جب کہ اردو محاورات کے چند مجموعے بھی چھپ چکے تھے، جن میں منشی چرن جی کی مخزن المحاورات، امتیاز علی بیگ کی مخزنِ فوائد ...

                                               

قاموس المحدث

قاموس المحدث عربی اور انگریزی کی ایک مشہور معجم ہے یہ ایک پروگرام "المحدث" میں پہلی دفعہ استعمال ہونے سے قاموس المحدث کے نام سے مشہور ہو گئی۔ اس میں انگلش سے عربی اور عربی سے انگلش معانی دیکھنے کی سہولت موجود ہے اسے عربی اور انگلش جاننے والوں کے ...

                                               

سدھا کارس میوزیم

سُدھا کارس میوزیم ایک آٹو موبائل میوزیم ہے جو حیدرآباد، تلنگانہ، بھارت میں واقع ہے۔ اس میوزیم میں کئی "عجیب و غریب ہیئت" والی کاریں نمائش کے لیے رکھی گئی ہیں جو روز مرہ کی اشیاء سے مشابہت رکھتی ہیں۔ ان کاروں کی تخلیق کنیابویینا سدھاکر نے کی ۔ انہ ...

                                               

سلطان کوسن

سلطان کوسن ایک ترک کسان ہیں اور گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق وہ اس وقت دنیا کے طویل القامت شخص ہیں۔ ان کا قد اس وقت 8 فٹ، تین انچ ہے۔ اُن کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈز میں مورخہ 16 ستمبر، 2009ء کو شامل کیا گیا۔ ان کی رہائش اپنے والدین کے ہمراہ ہے، جہاں ...

                                               

آب بقا

آبِ بقا ، دو الفاظ کا مرکب آب یعنی پانی اور بقا یعنی دائمی، یعنی ایسا پانی جس کے پینے سے ابدی زندگی حاصل ھو،یہ ایک الف لیلوی لفظ ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں،مشہور عرب داستان الف لیلہ میں بکثرت اس کا ذکر ملتا ہے، کہتے ہیں کہ ایک چشمہ ہے کوہ ق ...

                                               

امرت

لغوی معنی آب حیات، ہندی دیومالا کے مطابق جب دیوتاؤں اور اسرؤں میں جنگ ہوئی اور دیوتاؤں کو شکست ہوئی تو انھوں نے وشنو سے فریاد کی۔ جنھوں نے حکم دیا کہ سمندر کو بلویا جائے۔ کوہ ندھیا چل مدھانی بنا، شیش ناگ رسی بنا اور دیوتاؤں نے سمندر کو بلویا۔ دیگ ...

                                               

اکسیر

اکسیر یا الاکسیر، اصل میں ایک عربی لفظ ہے جس سے یہ انگریزی میں داخل ہوکر elixir کہلایا۔ گو کہ طبی لحاظ سے اکسیر ایک ایسی دوا ہوتی ہے جس میں دوا کے طور پر افیم اور الکحل ایک جز کے طور پر عموما شامل ہوتے ہیں۔ جبکہ اس کے برعکس اکیسر سے عام طور پر مر ...

                                               

استماتت

استماتت اصل میں قدرت کی جانب سے خلیات کے DNA میں ترمیز شدہ ایک قسم کا برمجہ ہے جو ایسے خلیات اپنے آپ کو ختم کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں کہ جن میں کوئی نقص واقع ہو جائے اور اس نقص کی وجہ سے نہ صرف یہ کہ وہ اپنے افعال انجام دینے سے قاصر ہوجائیں بل ...

                                               

برمجہ خلیاتی موت

پروگرامنگ خلیاتی موت جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ خلیات کی ایسی موت کو کہا جاتا ہے کہ جو ایک طے شدہ حکمت عملی کے تحت ایسے خلیات کو ختم کرنے کے لیے عمل میں لائی جاتی ہے کہ جو اس قدر ٹوٹ پھوٹ چکے ہوں کہ انکا درست کرنا جسم کے بحالی آلیہ کے لیے ناممکن ہ ...

                                               

تعزیت

تعزیت کالغوی معنی ہے مصیبت زدہ کو صبر دلانا غمخواری کرنا۔ اصطلاحی معنی ہے صبر کا حکم دینا،گناہ سے ڈرانے،میت کے لیے مغفرت اور مصیبت زدہ کے لیے مصیبت کی تلافی کی دعا کرنا عام طور پرکسی کا کوئی عزیز رشتہ دار فوت ہو جائے تو اس کے گھر جا کر اس کی ہمت ...

                                               

زندگی کے بعد زندگی (کتاب)

زندگی کے بعد زندگی ایک ماہر نفسیات ریمنڈ موڈی کی لکھی ہوئی کتاب ہے۔ یہ اصل میں 150 افراد کے بوقت مرگ کی گفت گو کا ایک معیاری جائزہ ہے، جو قریب الموت تجربات پر مشتمل ہے۔ کتاب کو مصنف نے ایسے پیش کیا ہے جیسے کہ موت واقع ہوتی ہے۔ ان افراد سے ملنے وا ...

                                               

قبر

قبر کی زیارت کو جانا چاہیے تو مستحب یہ ہے کہ پہلے اپنے مکان میں دو رکعت نماز نفل پڑھے، ہر رکعت میں بعد فاتحہ آیت الکرسی ایک بار اور قل ہو اللہ تین بار پڑھے اور اس نماز کا ثواب میت کو پہنچائے، اللہ تعالٰی میت کی قبر میں نور پیدا کرے گا اور اس شخص ...

                                               

نوحہ

نوحہ: نوحہ کے معنی غم کرنا یا غم کا اظہار کرنا۔ خاص طور پر مرثیوں میں شہداء کی شہادت کو بیان کرتے ہوئے غم کا اظہار کرنا۔ نوحہ خوانی کی روایت مرثیوں میں شہدائے کربلا کے شہیدوں کو یاد کرنا اور ان کی شہادت پر رونا ماتم کرنا شامل ہے۔ آج کل نوحہ خوانی ...

                                               

ریاضی دان

ریاضی دان وہ شخص ہوتا ہے جس کو ریاضی کی وسیع معلومات ہوتی ہے اور وہ اسے استعمال کرتے ہوئے ریاضی کے مسائل حل کرتا ہے۔ جو ریاضی دان خالص ریاضی سے باہر کے مسائل حل کرتا ہے اسے اطلاقی ریاضی دان کہتے ہیں۔ اطلاقی ریاضی دان وہ ہوتے ہیں جو اپنی معلومات ک ...

                                               

ابتدائی الجبرا

ابتدائی الجبرا بنیادی اور نسبتاً اساسی ہیئت ہے الجبرا کی، جو ایسے طلبہ کو پڑھایا جاتا ہے جن کو ریاضی کا رسمی علم حساب سے آگے کم ہی یا نہیں ہوتا۔ جب کہ حساب میں صرف اعداد اور حسابی عالج وارد ہوتے ہیں، الجبرا میں علامات بھی اعداد کو تعبیر کرنے کے ل ...

                                               

الجبرا

ریاضیات کی ایک شاخ الجبرا جس میں مطالعہ کیا جاتا ہے ریاضیاتی عالجوں کا اور وہ اشیاء جو ان سے بنائی جا سکتی ہیں، جس میں اصطلاحات، کثیر رقمی، مساوات اور الجبرائی ساختیں شامل ہیں۔ ہندسہ، تحلیل، وضعیت، تراکیب اور نظریہ عدد، کے ساتھ الجبرا خالص ریاضی ...

                                               

تالیفیات

تالیفیات شعبہ ہے خالص ریاضیات کا جو متفرد اشیاء کے مطالعہ سے متعلق ہے۔ اس کا نسب ریاضیات کے بہت سے شعبوں جیسا کہ الجبرا، احتمال نظریہ، ارغودگی نظریہ اور ہندسہ اور ساتھ ہی اطلاقی موضوعات شمارندی سائنس اور احصائی طبیعیات سے ہے۔ تلیفیات کے پہلووں می ...

                                               

تجریدی الجبرا

تجریدی الجبرا شاخ ہے ریاضیات کی جس میں الجبرائی ساختیں، جیسا کہ گروہ، حلقہ، میدان، مِطبقیہ، سمتیہ فضاء اور الجبرات، مطالعہ کیے جاتے ہیں۔ اصطلاح تجریدی الجبرا بیسویں صدی کے شروع میں سکہ بند کی گئی اِس علاقہ کو ممیز کرنے کی خاطر اُس سے جو معمول میں ...

                                               

خالص ریاضی

خالص ریاضی کی وہ شاخ ہے جس میں تجریدی تصورات کا مطالعہ کرتے ہیں۔ آٹھارویں صدی کے بعد سے یہ ریاضی کی ایک تسلیم کردہ شاخ مانی جاتی ہے۔ خالص ریاضی کو اس طرح سے بھی دیکھا جا سکتا ہے جو اطلاقی ریاضی نہ ہو جس میں ہم تجریدی تصورات کا مطالعہ یہ دیکھے بغی ...

                                               

خطی الجبرا

خطی الجبرا شاخ ہے ریاضیات کی، جو سمتیہ، سمتیہ فضاء ، خطی دالہ اور متواقت خطی مساوات کے نظام، کے مطالعہ سے متعلق ہے۔ جدید ریاضیات میں سمتیہ فضا ایک اہم موضوع ہے، اس لیے خطی الجبرا کا وسیع استعمال ہوتا ہے تجریدی الجبرا اور دالہاتی تحلیل میں۔ خطی ال ...

                                               

ریاضیاتی تحلیل

ریاضیاتی تحلیل جسے ریاضیدان سادگی سے تحلیل کہے ہیں، کی ابتدائییییات احصا کی بامشقت کلیات میں ہے۔ یہ خالص ریاضیات کی شاخ بہت صریح متعلق ہے حد کے تصور سے، چاہے متوالیہ کی حد ہو یا دالہ کی حد۔ اس میں شامل ہیں مشتق، تکامل، لامتناہی سلسلہ ، ناپ اور تح ...

                                               

ریاضیاتی منطق

ریاضیاتی منطق ذیلی شعبہ ہے ریاضیات کا جس کا قریبی رشتہ ہے شمارندی سائنس اور منطقی فلسفہ سے ۔ اس شعبہ میں منطق کا ریاضیاتی مطالعہ اور رسمی منطق کی ریاضیات کے دوسرے علاقوں میں اطلاق شامل ہیں۔ ریاضیاتی منطق کے متحد موضوعات میں رسمی نظام کے اظہاریہ ط ...

                                               

عددی تحلیل

عددی تحلیل مطالعہ ہے استمری ریاضیات کے لیے الخوارزمات کا ۔ اولین ریاضیاتی تحاریر میں 7289 سال قبل مسیح بابُلی لوح ہے، جو شصتائی عددی تقرب بتاتی ہے 2 {\displaystyle {\sqrt {2}}} کا، یکی مربع کے وتر کی لمبائی۔ تکون کی اطراف کی لمبائی شمارندی کرنے ک ...

                                               

مثلثیات

مثلثیات شاخ ہے ریاضیات کی جو مثلث، خاصاً قائم الزاویہ مثلث، کا مطالعہ کرتا ہے۔ مثلثیات معاملہ کرتی ہے مثلث کے اطراف اور زاویہ میں رشتہ کے اور مثلثیاتی دالہ سے جو یہ رشتہ بیان کرتے ہیں اور زاویہ‌ات کا جامع بیان بھی اور موجوں کی حرکت جیسا کہ آواز ا ...

                                               

نظریہ زمرہ

ریاضیات میں، نظریہ زمرہ تجریدی راہ سے ریاضیاتی ساختوں سے معاملہ کرتا ہے اور ان کے درمیان نسبتوں سے: یہ طاقم اور دالہ سے تجرید کرتا ہے اشیاء جو رسمہ میں تیروں یا تجسیم سے ربط ہوتے ہیں۔ زمرہ کی سادہ ترین مثال جو وضعیت میں بہت اہم تصور ہے گروہیہ کی ...

                                               

نظریۂ احتمال

نظریۂ احتمال ریاضیات کی شاخ ہے جو تصادف مظاہر کے تحلیل سے متعلق ہے۔ نظریہ احتمال کے مرکزی موضوع تصادفی متغیر، عشوائی عملیات اور واقعات ہیں: غیرجبری واقعات یا ناپی گئی اقدار جو یا تو ایک دفعہ رُونما ہوں یا وقت کے ساتھ ارتقا ہوں ظاہری تصادفی ڈھنگ پ ...

                                               

نظریۂ شمارندگی

نظریہ حسابات ریاضیات اور کمپیوٹر سائنس کی ایک شاخ ہے جو یہ معاملہ دیکھتی ہے کہ مسائل کو شمارندگی کی تمثیل میں، الخوارزم کے استعمال سے، کتنی اہلیت سے حل کیا جا سکتا ہے۔ اس میدان کو دو شاخوں میں تقسیم کیا جاتا ہے: نظریہ شمارندیت اور نظریہ پچیدگی، م ...

                                               

نظریۂ طاقم

نظریہ طاقم شاخ ہے ریاضیات کی جس میں طاقم، جو اشیاء کا مجموعہ ہوتے ہیں، کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اگرچہ کسی بھی قسم کی اشیاء کو طاقم میں مجموعہ کیا جا سکتا ہے، نظریہ طاقم کا زیادہ تر استعمال ایسی اشیاء پر کیا جاتا ہے جو ریاضی سے متعلقہ ہوں۔ نظریہ طاق ...

                                               

نظریۂ عدد

نظریہ اعداد شاخ ہے خالص ریاضیات کی جو عاماً اعداد کے خاصوں سے متعلق ہے اور خاصاً صحیح اعداد کے اور ان کے مطالعہ میں پیدا ہونے والے مسائل کی وسیع تر جماعتوں سے ۔ نظریہ اعداد کو ذیلی میدانوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے، استعمال ہونے والے طرائق کے مطاب ...

                                               

وضعیت

وضعیت ، ریاضیات کا بڑا شعبہ ہے، جو ایسے فضائی خواص جو استمری بگاڑ کے زیر برقرار رہیں کا مطالعہ کرتا ہے، مثلاً ایسا بگاڑ جس میں کھینچا جائے مگر توڑنا یا چپکانا نہ شامل ہو۔ یہ ہندسہ اور نظریہ طاقم کے تصورات جیسا کہ فضاء، بُعد اور استحالہ، میں ترقی ...

                                               

ہندسہ

ہندسہ ، جس کو انگریزی میں جیومیٹری کہا جاتا ہے ایک ایسا شعبہ ریاضی ہے کہ جس میں فضائی یا فاصلی مقامات کے درمیاں روابط کے بارے میں بحث کی جاتی ہے۔ یا یوں کہہ لیں کہ بنیادی طور پر ہندسہ ایسے علم کو کہتے ہیں کہ جسمیں خطوط و اشکال کی خصوصیات کا مطالع ...

                                               

اختتام

جب کوئی چیز آگے نہ بڑھے یا اس میں کسی طرح کا اضافہ نہ کیا جا سکے تو یہ اس کا اختتام ہوتا ہے۔ انگریزی میں اسے Completeness یا Complete یا Completion کہا جاتا ہے۔ اختتام کا مطلب بہت سے شعبوں میں مختلف لیا جاتا ہے۔ منطق میں اس کا الگ مطلب ہے، ریاضی ...

                                               

ریاضیاتی نشان

ریاضیات میں نشان مثبت یا منفی اس عدد کے خاصے کی علامت ہے۔ ہر حقیقی عدد یا مثبت ہوتا ہے یا منفی، اس کے تعین کے لیے یہ نشان ہوتا ہے۔ 0 کیوں کہ مثبت ہوتا ہے نا منفی اس لیے بغیر نشان کے ہوتا ہے ۔

                                               

فیصدی نقطہ

فیصدی نقطہ یا فی صدی نقطہ ، دو فی صدی اعداد کے مابین حسابی فرق کے لیے اکائی ہے۔ مثال کے طور پر 40 فیصد سے 44 فیصد تک بڑھنے کے لیے 4 فیصدی نقطے کا اضافہ ہوتا ہے، لیکن اصل میں کسی چیز کی پیمائش کے لحاظ سے یہ 10 فیصد اضافہ ہے۔ تحریروں میں فیصدی نقطے ...

                                               

متناسبیت

ریاضی میں دو اقدار کو راست متناسب کہا جاتا ہے، اگر ان میں تبدیلی اس طرح ہو کہ ایک قدر دوسری قدر کو کسی دائم سے ضرب دینے سے حاصل ہو یا یوں کہو کہ ان دونوں اقدار کا تناسب دائم ہو۔

                                               

نامساوات

ریاضیات میں نامساوات دو اشیاء کے مقابلتاً جثہ یا رتبہ بارے بیان ہے "یا" یوں کہ کیا وہ اشیاء ایک ہی ہیں یا نہیں ۔ علامت a < b کا مطلب ہے کہ a کمتر چھوٹا ہے b سے ۔ علامت a > b کا مطلب ہے a کہ بڑا ہے b سے ۔ علامت a ≠ b کا مطلب ہے کہ a برابر نہ ...

                                               

حاصل جمع (ریاضی)

حاصلجمعی اعداد کے متوالیہ کو جمع کرنے کے عمل کو کہتے ہیں اور نتیجہ کو کُل یا حاصل جمع کہتے ہیں۔ مثلاً ایک سے سو تک اعداد کی حاصلجمعی کو یوں لکھا جا سکتا ہے: 1 + 2 + 3 + 4 + ⋯ + 98 + 99 + 100 {\displaystyle 1+2+3+4+\cdots +98+99+100} اس کو یونانی ...

                                               

عددی نظام

نظام عدد یا عددی نظام کسی مجموعہ کی گنتی کے لیے ایک تحریری نظام ہے۔ یہ ریاضیاتی علامات ہیں جو اعداد کی نمائندگی کے لیے استعمال ہوتی ہیں، جو ایک ہندسے یا دیگر علامات کا استعمال ایک مسلسل انداز میں کرتی ہیں۔ ان علامات کو ان کے سیاق و سباق کے طور پر ...

                                               

قوسین

قوسین یا خطوط وحدانی جب کسی جملے سے ایک ہی مقدار مراد ہوتی ہے تو اسے قوسین میں بند کر دیا جاتا ہے۔ قوسین کی علامات ،،{ } ہیں۔ بعض اوقات کسی جملے کو قوسین کے اندر بند کرنے کی بجائے اس پر خط عرض کھینچ دیا جاتا ہے۔

                                               

جفت عدد

تعریف: ایسا صحیح عدد جو 2 سے تقسیم ہو جفت کہلاتا ہے۔ انگریزی میں even کہتے ہیں۔ جفت اعداد کا مجموعہ E = { ⋯, − 8, − 6, − 4, − 2, 0, 2, 4, 6, 8, ⋯ } {\displaystyle \mathbb {E} =\{\cdots 8 6 4 2.0.2.4.6.8,\cdots \}}

                                               

طاق عدد

تعریف: ایسا صحیح عدد جو 2 سے تقسیم نہ ہو، طاق کہلاتا ہے۔ انگریزی میں odd کہتے ہیں۔ طاق اعداد کا مجموعہ O = { ⋯, − 9, − 7, − 5, − 3, − 1, 1, 3, 5, 7, 9, ⋯ } {\displaystyle \mathbb {O} =\{\cdots 9 7 5 3 1.1.3.5.7.9,\cdots \}}

                                               

مستوی (ہندسہ)

ریاضیات میں مستوی چپٹی دو البعادی سطح ہے۔ مستوی دو البعادی تماثلیہ ہے نقطہ ، لکیر اور فضاء کا۔ کسی بالا بُعدی کی ذیلی فضاء کے طور پر مستوی ظاہر ہو سکتے ہیں یا پھر آزادنہ وجود رکھ سکتے ہیں، جیسا کہ اقلیدسی ہندسہ میں۔

                                               

نقطہ (ہندسہ)

ہندسہ اور ریاضیات کی دوسری شاخوں میں فضائی نقطہ ایک قدیم رائے ہے جس پر دوسرے تصورات تعریف کیے گئے ہیں۔ ہندسہ میں نقاط صفر-البعیاد ہوتے ہیں؛ یعنی ان کا کوئی حجم، رقبہ، لمبائی یا کوئی اور بالا-بُعد تماثلیہ نہیں ہوتا۔ نظریہ طاقم میں طاقم کے جُز کو ا ...

                                               

کثیر اعداد کا قانون

کسی تجربہ کو بار دہرایا جائے اور یہ آزمائش باہمی آزاد ہوں۔ فرض کرو کہ واقعہ A ان n آزمائشوں میں n A {\displaystyle n_{A}} بار وقوع پزیر ہوتا ہے، تو واقعہ A کا تعدد کو یوں لکھتے ہیں f n A = n A n {\displaystyle f_{n}A={\frac {n_{A}}{n}}} جو ایک عد ...