ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 157




                                               

ماورائے قراقرم علاقہ

ماورائے قراقرم علاقہ شکسگام دریا کے دونوں اطراف کے ساتھ تقریبا 5.800 مربع کیلومیڑ کا ایک علاقہ ہے۔ پاکستان 1963 میں چین کے ساتھ سرحدی معاہدے کے تحت اس کی دعوی سے دست بردار ہو گیا۔ جمہوریہ بھارت کی علاقائی دعووں، شرط تصفیہ تنازع کشمیر کا حتمی حل س ...

                                               

ماورہ حسین

ماورہ حسین یا ماورہ ہوکین پاکستانی ماڈل، ٹیلی وژن اور فلمی اداکارہ ہے۔ ان کی بہن عروہ حسین بھی مشہور ماڈل، ٹیلی وژن اور فلمی اداکارہ ہے۔

                                               

ماہر زین

ماہر زین طرابلس، لبنان میں 1981ء میں پیدا ہوا۔ وہ سویڈن سے تعلق رکھنے والا ایک گلوکار ہے لیکن بعد میں اس نے فیصلہ کیا کہ وہ عام گلوکار نہیں بلکہ اسلامی موضوعات پر بالخصوص حمد ونعت میں اپنا تشخص بنائے گا۔

                                               

متغیر (پروگرامنگ)

کمپیوٹر پروگرامنگ میں متغیر ان عناوین کو کہا جاتا ہے جن میں مختلف اقسام کی معلومات کو محفوظ کیا جاتا ہے۔ ان کو کوئی علامتی نام دیا جاتا ہے، ان میں جو معلوم یا نامعلوم ڈیٹا رکھا جاتا ہے انہیں ویلیو یا قدر بھی کہتے ہیں۔ متغیر کی ویلیو یا معلومات ہم ...

                                               

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت المسلمین پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ایک دوسری مذہبی و سیاسی تنظیم ہے۔ علامہ راجا ناصر عباس جعفری اس تنظیم کے موجود ہ سیکرٹری جنرل ہیں۔ پاکستان کے چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاوہ دنیا کے کئی ملکوں میں اس تنظیم کی ...

                                               

محمد اویس قرنی

\ نقاد، افسانہ نگار، شاعر، محقق مارچ 1980 کو خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم مردان سے حاصل کی اور مردان پوسٹ گریجویٹ سے بی اے کرنے کے بعد جامعہ پشاور سے ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔ 2008 میں جامعہ پشاور سے ...

                                               

محمد بن نایف

شہزادہ محمد بن نایف بن عبد العزیز سعودی عرب کے موجودہ ولی عہد ہیں۔ وہ 30 اگست 1959ء کو جدہ میں پیدا ہوئے۔۔ ان کے والد شہزادہ نایف بن عبد العزیز سعودی عرب کے وزیرداخلہ اور سابق ولی عہد تھے۔ شہزادہ محمد کی والدہ شہزادی الجوہرہ بنت عبد العزیز بن مسا ...

                                               

محمد بن نصیر

محمد بن نصیر نمیری نصیریہ فرقے کا بانی تھا۔ امام مہدی کے نائب خاص محمد بن عثمان کے دور میں ابومحمد شریعی کے بعد باب اور نائب خاص ہونے کا دعویدار تھا، غلات میں شمار ہوتا تھا و حجت بن الحسن نے اس لعنت بھیج کر اس کی نفی کر دی تھی۔ مرتے وقت اس کی زبا ...

                                               

محمد حبیب الرحمٰن محبوبی

پیر محمد حبیب الرحمٰن محبوبی موجودہ سجادہ نشین ہیں نقشبندیہ زبیریہ فیض پور ڈھانگری شریف کے۔ پیر محمد حبیب الرحمٰن محبوبی برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں کئی دہائیوں سے مقیم ہیں۔ وہ ایک خاندانی پیر اور آستانہ ڈھانگری شریف، آزاد کشمیر کے سجادہ نشین ہون ...

                                               

محمد خان جونیجو

آپ صوبہ سندھ کے علاقے سندھڑی میں پیدا ہوئے۔ برطانیہ سے زراعت میں ڈپلومہ حاصل کیا۔ سیاسی زندگی کا آغاز اکیس سال کی عمر سے کیا۔ 1962 میں آپ کو سانگھڑ سے مغربی پاکستان سے صوبائی اسمبلی کا رکن منتحب کیا گیا۔ جولائی 1963ء میں آپ کو مغربی پاکستان کا وز ...

                                               

محمد شمس الزمان قادری

محمد شمس الزمان قادری رضوی بن میاں اللہ بخش آپ کے آباؤاجداد میں سے ایک بزرگ حاجی شیر المعروف دیوان چاولی مشائخ، بابا فریدالدین گنج شکر کے ہم عصر گزرے ہیں۔ موصوف زہد و تقویٰ کے مجسمہ تھے اور بابا صاحب کی خدمت میں اکثر حاضر ہوا کرتے تھے۔ علامہ شمس ...

                                               

محمد عبدالغفور حیدری

محمد عبد الغفور حیدری 5 جون 1957ء کو قلات ضلع میں محمد عظیم کے گھر پیدا ہوئے۔ انہوں نے دارالعلوم دارالہدیٰ ، تھیڑی میں ابتدائی دینی تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد اعلیٰ دینی تعلیم جامعہ مخزن العلوم خانپور اور عالم فاضل کی سند دارالعلوم ٹنڈو الہ یار سے ...

                                               

محمد نزال

نزال نے سائنس میں اپنی سیکنڈری تعلیم کی تکمیل کویت میں کی- کراچی یونیورسٹی، پاکستان میں انہوں نے کیمسٹری میں داخلہ لیا اور بی اے آنرز اور ماسٹر کی ڈگریاں حاصل کی- دوران تعلیم وہ مسلم اسٹوڈنٹس یونین اتحاد طلبہ المسلمین کے جنرل سیکرٹری بھی رہ چکے ہیں۔

                                               

محمد پور دیوان

محمد پور دیوان ایک قصبہ ہے جو پاکستان کے صوبہ پنجاب ضلع راجن پور میں واقع ہے۔ یہ انڈس ہائی وے پر، جام پور اور فاضل پور کے درمیان واقع ہے۔اس کا دوسرا نام محمد پور گشکوریاں بھی ہے۔ یہ ایک زرعی علاقہ ہے۔ یہاں بہت سے تعلیمی مراکز ہیں۔ جن میں گورنمنٹ ...

                                               

محمد یحیی کاندھلوی

آپ مشہور علمائے دین بانی تبلیغی جماعت محمد الیاس کاندھلوی کے بڑے بھائی، تبلیغی جماعت کے امیر محمد یوسف کاندھلوی کے چچا اور محمد زکریا کاندھلوی کے والد گرمی ہیں۔

                                               

محمد یوسف بنوری

محمد یوسف بنوری یا علامہ سید یوسف بنوری پاکستانی عالم دین، جامعہ العلوم الاسلامیہ کے بانی اور 30 مئی 1973ء سے 17 اکتوبر 1977ء تک وفاق المدارس العربیہ کے صدر اور نائب صدر تھے۔ جس جگہ آپ کا مدرسہ واقع ہے اس جگہ کا نام کا سرکاری طور پر اندراج آپ کے ...

                                               

مدنلال ورما كرانت

مدنلال ورما كرانت مولت: ہندی کے شاعر اور مصنف ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے اردو، سنسکرت اور انگریزی میں بھی نظمیں لکھی ہیں۔ وہ KRANT کے نام سے باقاعدہ بلاگ بھی لکھتے ہیں۔ ان کا پہلا كھڈكاوي سن 1978 میں للتا کے آنسو کے نام سے شائع ہوا۔ انقلابی رام پر ...

                                               

مروت

مروت پشتون افغان قبیلہ ہے جو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقوں لکی مروت اور بنوں کے علاوہ ضلع ٹانک کے کچھ علاقوں میں آباد ہے۔ اس کے علاوہ یہ قبیلہ ڈیورنڈ لائن کے اس پار افغانستان کے صوبہ پکتیکا اور صوبہ غزنی کے کچھ ع ...

                                               

مریم مگدلینی

مریم مگدلینی یا میری مگدلینی یا میری میگڈالین یا مریم مجدلیہ یا ماریا مگدالینا مسیحیت کی ایک خاتون مذہبی شخصیت ہے۔ وہ مریم حضرت عیسی علیہ السلام کی ماں کے بعد عہد نامہ جدید میں دوسری سب سے اہم عورت ہیں۔ یہ مگدلہ کی رہنے والی تھی، جو گلیل کی جھیل ...

                                               

مستانہ

سٹیج اور ٹی وی کے معروف کامیڈین مرتضیٰ حسن المعروف مستانہ طویل علالت کے بعد بہاولپور کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر ستاون برس تھی اور وہ جگر کے کینسر میں مبتلا تھے۔ گوجرانوالہ میں پیدا ہونے والے مستانہ نے لڑکپن میں ہی اداکاری کی دنیا م ...

                                               

مسجد ادھم بے

ادھم بے البانیا کے دار الحکومت تیرانا کے مرکز میں واقع ایک مسجد ہے۔ اس مسجد کی تعمیر کا آغاز 1789ء میں ملا بے نے کیا اور اس کی تکمیل سلیمان پاشا کے پوتے حاجی ادھم بے کے ہاتھوں 1823ء میں ہوئی۔ البانیہ میں اشتراکی دور میں یہ مسجد بند کر دی گئی اور ...

                                               

مسقط

یہ مشرق وسطی کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے جس کے تاریخی حوالہ جات دوسری صدی بعد مسیح میں ملتے ہیں جب یہ روم اور مشرق کے درمیان تجارت کا مرکز تھا۔ مشہور جہاز راں واسکوڈے گاما ہندوستان کے سفر کے دوران یہاں آیا تھا اور بعد ازاں 1507ء میں پرتگیزیو ...

                                               

معاشی دہشت گردی

معاشی دہشت گردی سے مراد کسی بھی ملک/ریاست میں اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھا ملک و قوم کو مالی طور پر نقصان پہنچانا ہے۔ اکثر معاشی دہشت گردی مسلح دہشت گردی کی اصل جڑ ہوتی ہے۔ غیر قانونی طور پر مال کمانا، کسی سرکاری عہدے پر رہ کر اختیارات کے ذریعے ...

                                               

معظم جادید بخاری

معظم جاوید بخاری سید محمد معظم جاوید بخاری، بقید حیات اردو زبان کے مصنف و مؤلف اور محقق ہیں۔ لاہور میں سنہ 1970ء میں پیدا ہوئے۔ بچوں کے لیے سینکڑوں اخلاقی و اصلاحی کہانیاں لکھیں۔ہائی سکول کی تعلیم کے دوران بچوں کے لیے کہانیاں لکھنا شروع کیں۔ ابتد ...

                                               

معین الدین احمد قریشی

معین الدین احمد قریشی جنہیں معین قریشی کے نام سے جانا جاتا ہے پاکستان کے نگران وزیر اعظم تھے۔ معین قریشی نے پنجاب یونیورسٹی سے معاشیات میں ایم اے کیا اور انڈیانا یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل کی۔ آپ 18 جولائی، 1993ء سے 19 اکتوبر 1993ء تک نگراں کار ...

                                               

مفتی غلام جان قادری

مفتی غلام جان 1316ھ بمطابق 1896ء میں ضلع ہزارہ کے مشہور شہر مانسہرہ, قصبہ اوگرہ میں قاضی محمد احمد جی کے گھر پیدا ہوئے، ان کا شجرہ نسب حضرت محمد بن حنفیہ کے توسط سے حضرت علی سے جاملتا ہے۔

                                               

ملائکہ اروڑا

ملائکہ اروڑہ ایک بھارتی فلمی اداکارہ ، ماڈل اور رقاصہ ہیں۔۔ ملائکہ نے اپنے سابقہ شوہر ارباز خان کے ساتھ مل کر فلمسازی کی ابتدا 2008 میں کی، دونوں نے مل کر ارباز خان پروڈکشنز قائم کی جس نے دبنگ فلموں کو بنانا شروع کیا ۔ ملائکہ نے بحیثیت اداکارہ کا ...

                                               

ملت حنیفیہ

ملت حنیفیہ یا ملت ابراہیمی جسے دین ابراہیمی بھی کہا جاتا ہے۔ ملت:دین، مذہب، شریعت۔ حنیف:عقیدہ کا سچا اور پختہ، حق پرست، باطل کی ضد حضرت ابراہیم علیہ السلام کا لقب تھا جس سے مذہب اسلام کو منسوب کیا جاتا ہے۔. حضرت اب رہیم کا لقب حنیف یعنی یکسو تھا۔ ...

                                               

ممبئی

ممبئی ، ، بھارت کی ریاست مہاراشٹر کا دار الحکومت ہے۔ تقریباً ایک کروڑ 42 لاکھ کی آبادی کا حامل یہ شہر آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ اپنے مضافاتی علاقوں نوی ممبئی اور تھانے کو ملا کر یہ دنیا کا چوتھا سب سے بڑا شہری علاقہ بنتا ہے ...

                                               

ممتا موہنداس

ممتا موہنداس ایک بھارتی فلمی اداکارہ، پس منظر گلوکار اور ماڈل ہے۔ کچھ تیلگو، تمل اور کنٹرا فلم کے علاوہ انہوں نے بنیادی طور پر ملیالم زبان کی فلموں میں اداکاری کی ہے۔ 2006 میں بہترین تیلگو پس منظر گلوکار اور 2010 میں بہترین ملیالم اداکارہ کے لیے ...

                                               

ممتاز (اداکارہ)

ممتاز) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ ممتاز کی پیدائش 31جولائی، 1947ء کو ممبئی میں ہوئی تھی۔ بالی ووڈ میں ممتاز کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے 1960ء اور 1970ءکے عشرے میں اپنی رومانوی انداز اور مؤثر اداکاری شائقین کو دیوانہ بن ...

                                               

ممیط خان

مُمیط خان ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ جو اپنے آئٹم نمبر کے لیے مشہور ہے۔ اس نے تمل، تیلگو، کنڑا اور بالی وڈ فلموں میں اداکاری کی۔ مگر ان میں بیشتر خصوصی ظہور تھا۔

                                               

منات

منات قبل از اسلام قدیم عرب مذہب میں تین سردار دیویوں میں سے ایک تھی اور اس کی پوجا بطور اللہ کی بیٹی کے کی جاتی تھی۔ زمانہ جاہلیت میں اللہ کی تین بیٹیاں عزی، لات اور منات تصور کی جاتی تھیں۔ سانچہ:قرآن-سورہ 53 آیت 20 اور تیسرے ایک اور منات کو کیا ...

                                               

منچن آباد

منچن آباد ضلع بہاولنگر، پنجاب، پاکستان کا ایک شہر ہے۔ تحصیل منچن آباد کی مختصر تاریخ منچن آباد شہر 1860-1870 کے درمیان بسایا گیا، 1876 میں یہاں تھانہ کا قیام عمل میں آیا شہر کو ایک گول دائرے میں بسایا گیا جس کی مشابہت لندن کی وال اسٹریٹ سے ملتی ج ...

                                               

موبائل ادائیگیاں

موبائل ادائیگیاں ایسی آن لائن خدمات کو کہا جاتا ہے جو موبائل فون اور انٹرنیٹ کی مدد سے یا کچھ معاملوں میں کمپیوٹر کے ذریعے بھی انجام پا سکتے ہیں۔ جیسا کہ ادائیگیوں کے نام سے ظاہر ہوتا ہے، ان معاملتوں میں رقمی لین دین شامل ہوتی ہے۔ یہ لین دین کے ا ...

                                               

مورٹل کومبیٹ: ڈسیپشن

مورٹل کومبیٹ: ڈسیپشن مڈوے گیمز کی طرف سے "مورٹل کومبیٹ" سلسلے کی چھٹی قسط کے طور پر جاری کیا گیا ہے- یہ پلے اسٹیشن دوم اور ایکس باکس کے لیے اکتوبر 2004 میں جاری کیا گیا تھا، جبکہ نن ٹینڈو گیم کیوب ورژن مارچ 2005 میں شائع کیا گیا تھا- موت کے ء دھو ...

                                               

موز تاغ اتا

موز تاغ اتا دنیا کی چڑھنے میں آسان بلند ترین چوٹی ہے۔ یہ چین کے علاقے سنکیانگ میں کن لن شان کے پہاڑی سلسلے میں شاہراہ ریشم سے تھوڑے فاصلے پر واقع ہے۔ اس کی بلندی 7546میٹر / 24757 فٹ ہے۔ اس کی آسان ڈھلوان اس پر چڑھنا آسان بنا دیتی ہے۔

                                               

مولانا لطیف الرحمٰن بہرائچی قاسمی

مولانا لطیف الرحمن صاحب قاسمی آپ نے اپنی ابتدائی تعلیم جامعہ عربیہ ہتھورہ باندہ یوپی انڈیا سے حاصل کی ،جہاں عارف باللہ حضرت قاری صدیق صاحب باندویؒ آپ کے استاذ تھے۔ اس کے بعد دارالعلوم دیوبند سے آپ نے دورہ ٴحدیث شریف کیا ۔ آپ کی صلاحیت اور صالحیت ...

                                               

مومل شیخ

مومل شیخ ایک پاکستانی اداکارہ اور پروڈیوسر ہیں۔ 2013ء کی فلم ناچ سے انہوں نے اداکاری میں قدم رکھا۔ ڈراموں میں مومل شیخ کے مشہور کام 2008ء میں یہ زندگی ہے اور 2013ء میں مراۃُ العروس ہیں۔ بھارتی فلم ہاپی بھاگ جائے گی سے مومل شیخ نے بالی وڈ میں قدم ...

                                               

موٹم

موٹم ایک قصبہ ہے جو بھارت کی ریاست کیرالا کے ایڈوکی ضلع میں واقع ہے۔ یہ گاؤں کوچی سے 66 کلومیٹر دور میں بسا ہوا ہے۔ یہاں ہندو، مسیحی اور مسلمان مل جل کے رہتے ہیں۔

                                               

مياں چنوں

مياں چنوں پاکستان کا ایک شہر ہے جو صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال میں واقع ہے۔ یہ تحصیل میاں چنوں کا صدر مقام بھی ہے۔ قومی شاہراہ N-5 اس شہر کے درمیاں سے گزرتی ہے اور اس کو لاہور، اسلام آباد، پشاور، کراچی اور پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں سے ملاتی ہے۔ مي ...

                                               

مہابھارت

مہابھارت ہندوستان کی قدیم اور طویل ترین منظوم داستان ہے جسے ہندو مت کے مذہبی صحائف میں معتبر حیثیت حاصل ہے۔ ضخامت کے لحاظ سے اس کے شلوک اٹھارہ جلدوں کے 25 لاکھ الفاظ پر مشتمل ہیں۔ اسے سمرتی کے حصہ اتہاس میں داخل سمجھا جاتا ہے۔ مہا بھارت موضوع کے ...

                                               

مہرین راحیل

مہرین راحیل ایک پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور میزبان ہیں جو پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں نظر آتی ہیں۔ وہ اپنی فیملی کمپنی، آر وژن کی انتظامی ڈائریکٹر بھی ہیں۔ مہرین راحیل میری ذات ذرہ بے نشاں، داستان، مستانہ ماہی، اشک اور زندگی گلزار ہے میں مرکزی ک ...

                                               

میانوالی

میانوالی ، صوبہ پنجاب کا ایک اہم شہر ہے۔ یہاں کے زیادہ تر لوگ پنجابی زبان بولتے ہیں۔ یہاں پاک فوج کا فوجی ہوائی اڈا بھی ہے۔ یہاں کے بہادر لوگوں کی کثیر تعداد پاکستان فوج میں شمولیت اختیار کرتی ہے۔ میانوالی ضلع 5840 مربع کلومیٹر رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔

                                               

میاں جی نور محمد جھجھانوی

شیخ المُشائخ ،حضرت میاں جی نُور مُحمد جھنجھانویؒ، کے والد گرامی سیدجمال مُحمد تھے۔ آپ نجیب الطرفین اور علوی ہیں ۔41 ویں پشت پر آپ کا نسب حضرت علی مرتضی ؓ سے جا ملتا ہے۔ آپ کی نویں پُشت میں حضرت شاہ عبد الرزاق صاحب اپنے زمانے کے جیّد عُلماء اور اک ...

                                               

میدرد

مدرِد ، جسے اردو میں انگریزی کے زیر اثر میڈرڈ بھی کہا جاتا ہے، ہسپانیہ کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت ہے۔ اردو کی تاریخ کی کتابوں میں اس کا ذکر "مجریط" کے نام سے ملتا ہے جو دراصل اس شہر کا عربی نام ہے اور اندلس کے زمانے سے یہ نام آرہا ہے۔ یہ یور ...

                                               

میر عارف

میر عارف کشمیر و بلتستان کے اولین مبلغین اسلام میں سے تھے۔ آپ کا تعلق ایران کے صفوئی خاندان سے تھا اور شاہ اسمائیل صفوئی کے پوتوں میں سے تھے لیکن زندگی اس کے برعکس گزاری۔ آپ تبلیغ کے لیے اپنے آبائی علاقے کو چھوڑ کر کشمیر جا پہنچے جہاں چک خاندان ک ...

                                               

میرپور خاص

میرپورخاص پاکستان کے صوبہ سندھ کا شہر ہے جو ضلع میرپورخاص میں واقع ہے۔ یہ ضلع اور ℅تحصیل میرپورخاص کا صدر مقام بھی ہے۔ یہ شہر حیدرآباد سے 73 کلومیٹر دور مشرق میں واقع ہے۔ اس شہر کی آبادی تقریباً 5 لاکھ ہے اور یہ صوبہ سندھ کا چوتھا بڑا شہر ہے۔ یہ ...

                                               

میرک شاہ کشمیری

میرک شاہ کشمیری انور شاہ کشمیری کے ممتاز تلامذہ میں سے تھے۔ منقولات و معقولات میں ذی استعداد عالم تھے۔ وطن کشمیر تھا۔ 1336ھ/ 1918ء میں دارالعلوم دیوبند سے فارغ ہوئے۔ دار العلوم سے فراغت کے بعد دربھنگہ اور مرادآباد کے مختلف مدارس میں درس و تدریس ک ...

                                               

میلسی

میلسی پاکستان کے صوبہ پنجاب کا شہر ہے جو ضلع وہاڑی میں واقع ہے۔ یہ تحصیل میلسی کا صدر مقام بھی ہے۔ یہ ملتان سے 84 کلومیٹر، کراچی سے 915 کلومیٹر، لاہور سے 348 کلومیٹر، فیصل آباد سے 251 کلومیٹر، بہاولپور سے 94 کلومیٹر، حاصل پور سے 60 کلومیٹر، وہاڑی ...