ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 155




                                               

سبی

سبی، صوبہ بلوچستان کا ایک شہر ہے اور ضلعی صدر مقام ہے۔ اس کو ضلع کا درجہ 1903 میں ملا۔ 1974 میں ضلع نصیر آباد اور ضلع کوہلو اور 1983 میں ڈیرہ بگٹی اور 1986 میں ضلع زیارت بنانے کے لءے اس کو تقسیم کیا گیا۔ سبی، پاکستان کا گرم ترین علاقہ ہے جہاں گرم ...

                                               

سبی ریلوے اسٹیشن

سبی ریلوے اسٹیشن صوبہ بلوچستان کے شہر سبی میں روہڑی - کوئٹہ برانچ ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ سبی - ہرنائی ریلوے لائن کا جنکشن بھی تھا۔ 2006ء میں یہ ریلوے لائن تخریب کاروں کے ہاتھوں پلوں کے تباہ ہو جانے کی وجہ سے بند ہو گئی۔ جبکہ اب سبی ہرنائی ریلو ...

                                               

سجاد علی

سجاد علی ایک معروف پاکستانی گلوکار ہیں۔ وہ 24 اگست 1966 کو لاہور میں پیدا ہوئے اور کراچی کے نیشنل آرٹس کالج سے تعلیم حاصل کی، اداکاری اور ہدایتکاری کے میدان میں صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے سجاد علی نے اپنے چچا تصدق حسین سے کلاسیکی موسیقی کی تربی ...

                                               

سجل علی

سجل علی ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جو معاصر معاشرتی سے لے کر رومانوی ڈراموں میں کئی طرح کے ڈراموں میں مختلف قسم کے کردار ادا کرنے کے لئے مشہور ہیں۔

                                               

سجیل میزائل

سجیل میزائل ایران کا بنایا ہوا قذیفی میزائل ہے۔ سجیل 2000 یا 2500 کلومیٹر دور تک ایک کیمیائی بم یا کوئی عام بم لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اسے متخصصان سازمان هوافضای وزارت دفاع نے بنایا ہے۔ اسے میزائل بردار گاڑی Maz 543 سے چلایا جاتا ہے۔

                                               

سریہ زید بن حارثہ (ام قرفہ)

سریہ زید بن حارثہ رمضان 6ھ کو سریہ زید بن حارثہ ام قِرفہ فاطمہ بنت زید بن ربیعہ بن بدر فزاریہ کی طرف وادی قریٰ کے نواح میں بھیجا گیا۔ یہ جگہ مدینہ منورہ سے سات راتوں کی مسافت پر ہے اس کا سبب یہ تھا کہ زید بن حارثہ تجارت کی غرض سے شام کو گئے ان کے ...

                                               

سعدیہ خان

سعدیہ خان ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ہیں۔ سعدیہ خان خدا اور محبت سیریز میں ایمان کے کردار کے لئے زیادہ مشہور ہیں۔ سعدیہ کو آخری بار ٹی وی ون گلوبل کے ڈرامے مریم پریرا میں بطور مریم دیکھا گیا تھا۔

                                               

سلسلہ کوہ سلیمان

سلسلہ کوہ سلیمان, یا کوہ کیسائی ، جنوب مشرقی افغانستان ، جنوبی وزیرستان اور صوبہ بلوچستان کے شمالی علاقوں اور صوبہ پنجاب، پاکستان کے جنوب مغربی علاقوں پر مشتمل ہے۔

                                               

سلکھشنا پنڈت

سلکھشنا پنڈت ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ سلكشنا پرتاپ نارائن پنڈت کا تعلق موسیقی کے گھرانے سے تھا۔ ان کے والد پرتاپ نارائن پنڈت ایک کلاسیکل سنگر تھے اور مشہور کلاسیکل سنگر پنڈت جس راج ان کے چاچا ہیں۔ سلكشنا پنڈت نے نو سال کی عمر میں پہلا گانا گای ...

                                               

سنکیانگ

سنکیانگ یا شنجیانگ عوامی جمہوریۂ چین کا ایک خود مختار علاقہ ہے۔ یہ ایک وسیع علاقہ ہے تاہم اس کی آبادی بہت کم ہے سنکیانگ کی سرحدیں جنوب میں تبت اور، جنوب مشرق میں چنگھائی اور گانسو کے صوبوں، مشرق میں منگولیا، شمال میں روس اور مغرب میں قازقستان، کر ...

                                               

سنگیتا (پاکستانی اداکارہ)

پروین رضوی جن کو ان کے فلمی نام سنگیتا سے جانا جاتا ہے، ایک پاکستانی اداکارہ، فلمساز اور ٹیلی ویژن ڈراما سیریل کی ہدایت کارہ ہیں۔

                                               

سواع

سواع قرآن میں حضرت نوح علیہ السلام کے وقت میں دیوتا کے طور پر ذکر ہے۔ وَقَالُوا لَا تَذَرُنَّ آلِهَتَكُمْ وَلَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَلَا سُوَاعًا وَلَا يَغُوثَ وَيَعُوقَ وَنَسْرًا اور کہتے رہے کہ تم اپنے معبودوں کو مت چھوڑنا اور وَدّ اور سُوَاع اور ...

                                               

سومی علی

سومی علی پاکستان میں پیدا ہونے والی امریکی اداکارہ، مصنف، فلمساز، ماڈل اور کارکن ہیں جنہوں نے بالی وڈ فلموں میں کام کیا ہے۔ وہ ایک غیر منافع تنظیم چلاتی ہیں جس کا نام نو مور ٹیرس ہے۔

                                               

سوہا علی خان

سوہا علی خان پٹودی ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو ہندی، بنگالی اور انگریزی فلموں میں کام کرچکی ہیں۔ وہ اداکارہ شرمیلا ٹیگور اور کرکٹ کھلاڑی منصور علی خان کی بیٹی اور اداکار سیف علی خان کی چھوٹی بہن ہیں۔ انہوں نے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز روم ...

                                               

سویرا ندیم

سویرا ندیم 1974ء میں پاکستان کے شہر لاہور میں ایک کشمیری خاندان میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والد، شاہد ندیم ایک مشہور صحافی ہیں۔ سویرا ندیم نے کنیئرڈ کالج، لاہور سے انگریزی ادب میں ماسٹر کیا ہے اور اس کے دہلی کے نیشنل اسکول آف ڈراما میں ہدایت کاری ...

                                               

سيب: حقائق وفوائد

سیب دنیا کے مقبول پھلوں میں سے ايك ہے۔سيب كو خدا كى طرف سے انسانوں كے لئے ايك عظيم تحفہ بھى كہا جاسكتا ہے۔ ایک کچا، درمیانہ سائز کا سیب كا ہوتا ہے۔سيب عام طور پر کچا کھایا جاتا ہے، سیب كو جوس ، اور ديگرمشروبات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ بہت سے ...

                                               

سڈنی

سڈنی آسٹریلیا کا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی 2006ء کے اندازوں کے مطابق 4.2 ملین ہے۔ یہ ریاست نیو ساؤتھ ویلز کا دار الحکومت ہے اور ملک کے جنوب مشرقی ساحلوں پر واقع ہے۔ سڈنی آسٹریلیا میں پہلی یورپی نو آبادی تھی جسے 1788ء میں پہلے برطانوی بیڑے کے س ...

                                               

سکندر لودھی

سکندر لودھی سلطنت کا دوسرا حکمران اور سلطان دہلی تھا۔ سکندر لودھی علم وادب کا رسیا تھا اس نے حکام کا انتخاب ذاتی قابلیت کے بنا پہ کیا لہذا اعلی عہدوں کے حصول کے لیے ہندوؤں نے فارسی زبان سیکھنا شروع کردی ۔ وہ ایک قابل عقلمند اور عادل بادشاہ تھا ۔ ...

                                               

سگریٹ

سگریٹ ایک بیلن کی شکل میں خصوصی کاغذ کو گویا لحاف کی طرح بناکر اور اس کے زردہ بھر دیا جاتا ہے۔ سگریٹ صحت کے لیے مضر اور ماحولیاتی آلودگی اور عوامی صحت کی تباہی کا اہم سبب ہے نیزسگریٹ منہ کے کینسر کا سبب بھی بنتا ہے۔

                                               

سید احسان اللہ شاہ راشدی

سید رشد اللہ شاہ راشدی رحمہ اللہ کی وفات کے بعد آپ کے فرزند سید فضل اللہ شاہ عرف پیر سید احسان اللہ شاہ راشدی پیر جھنڈہ پنجم کی حیثیت سے اپنے خاندانی سجادگی کی مسند عالیہ پر مقرر کیا گیا اور پیر "سائیں سنت" والے کے نام سے معروف ہوئے۔

                                               

سید حزب اللہ شاہ راشدی

سید علی گوھرشاہ راشدی پیرپگاڑو دوم کی وفات کے بعد ان کے فرزند سید حزب اللہ شاہ راشدی رحمہ اللہ "المعروف تخت والے" کو پیر پگاڑو سوم کی حیثیت سے مسند نشین پر مقرر کیا گیا۔

                                               

سید رشید الدین شاہ راشدی

سید فضل اللہ شاہ راشدی کی وفات کے بعد 1287ھ میں ان کے بھائی سید رشید الدین شاہ راشدی پیر جھنڈو سوم کی حیثیت سے سجادہ نشین مقرر ہوئے۔ اور پیر سائیں بیعت" والے کے نام سے معروف ہوئے۔

                                               

سید شاہ مردان شاہ (اول)

سید علی گوھرشاہ راشدی کے بغیر اولاد فوت ہونے کے بعد آپ کے دوسرے بھائی سید شاہ مردان شاہ کو پیر پگاڑہ پنجم کی حیثیت سے گدی نشین بنایاگیا۔ آپ "کوٹ والے" کے نام سے معروف تھے۔

                                               

سید شاہ مردان شاہ (ثانی)

حروںکے روحانی پیشوا سید صبغت اللہ شاہ کی شہادت کے بعد آپ کے فرزندسید شاہ مردان شاہ معروف سید سکندر علی شاہ راشدی کو خاندانی رسم ورواج کے مطابق پیر پگاڑہ ہفتم کی حیثیت سے گدی نشیں منتخب کیا گیا۔

                                               

سید علی ترمذی

آپ کا اصل نام"سید علی ترمذی" تھا۔ معروف نام پیر بابا ہے۔ آپ سادات ترمذ میں سے تھے۔ آپ کی پیدائش 908ھبمطابق 1502ء میں بمقام قندوز کنڑ ہوئی۔ آپ کا نسبی تعلق اکتیسویں واسطوں سے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملتا ہے۔ آپ کے والد بزرگوار سید قن ...

                                               

سید قطب

سید قطب کا اصل نام سید ہے جبکہ قطب ان کا خاندانی نام ہے۔ ان کے آباء واجداد اصلاً جزیرۃ العرب کے رہنے والے تھے۔ ان کے خاندان کے ایک بزرگ وہاں سے ہجرت کرکے بالائی مصر کے علاقے میں آباد ہو گئے تھے۔ سید قطب کی پیدائش 9 اکتوبر 1906ء میں مصر کے ضلع اسی ...

                                               

سید محمد بقا شاہ

آپ کے مورث اعلیٰ سید علی مکی المتوفیٰ 520ھ تبلیغ دین کے سلسلہ میں مکہ معظمہ سے سندھ تشریف لائے اور اس کے بعد ہمیشہ دین کی خدمت میں سارا خاندان مشغول رہا ۔

                                               

سید محمد راشد شاہ

آپ حسینی سید تھے اور آپ کا نسب سیدنا حسین ابن علی ابن ابی طالب سے جا ملتا ہے۔ یہ ایسا سلسلۃ الذہب ہے جس کے تمام افراد مسند تدریس پر مدرس اور سجادہ طریقت پر شیخ شب بیدار،محراب و منبر پر مفتی و مصلح اور میدان جہاد میں غازی و شہید ہیں۔

                                               

سید محمد یاسین شاہ راشدی

سید محمد یاسین شاہ راشدی بن سید محمد راشد شاہ بن سید محمد بقا شاہ بن سید امام شاہ بن سید شکراللہ شاہ بن سید عثمان شاہ بن سید خطان شاہ بن سید سنجر شاہ بن سید بولان شاہ بن سید حسین شاہ بن سید میر علی شاہ بن سید ناصر الدین شاہ بن سید عباس شاہ بن سید ...

                                               

سیف الدین قطز

سیف الدین قطز مصر و شام کے بحری مملوک سلطانوں میں تیسرے سلطان بنے جنہوں نے 1259 سے 1260 تک حکومت کی۔ ان کی قیادت میں بحری مملوکوں نے جنگ عین جالوت میں منگولوں کو فیصلہ کن شکست دی - اگرچہ قطز کا دور مختصر تھا، وہ اسلامی دنیا میں سب سے زیادہ مقبول ...

                                               

سیندک

سیندک بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع ہے۔ سیائن دک بلوچی زبان میں "سیاہ پہاڑی" کو کہا جاتا ہے۔ سیندک کے مقام پر تانبے کی دریافت 1901ء میں ہوئی لیکن یہاں کام کا آغاز 1964ء میں شروع کیا گیا۔ انیس سو اسی کی دہائی میں معدنیات کی باقاعدہ پیداوار کے لیے ...

                                               

سیکریالی

یہ گاؤں اور یونین کونسل ہے۔ ملک: پاکستان صوبہ: پنجاب ضلع: گجرات تحصیل: کهاریاں سیکریالی Sikeryali ضلع گجرات کا ایک مشہور گاؤں اور یونین کونسل ہے۔ یہ ڈنگہ گجرات روڈ پر ڈنگہ سے 8 کلومیٹر اور گجرات شہر سے 30 کلومیٹر پر واقع ہے۔ یہ ایک بہت خوبصورت او ...

                                               

سیہون شریف

سیہون یا سیہون شریف پاکستان کے صوبہ سندھ کا قدیم شہر ہے جو ضلع جامشورو میں دریائے سندھ کے کنارے آباد ہے۔ یہ شہر صوفی بزرگ لعل شہباز قلندر کے مزار کی وجہ سے خاص شہرت رکھتا ہے۔ سیہون شریف سندھ کے قدیم ترین شہرومیں سے ایک ہے۔ یہ شہر سکندر مقدونی کے ...

                                               

شاہ انس نورانی

شاہ انس نورانی صدیقی ورلڈ اسلامک مشن کے چیئرمین اور جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما ہیں۔ وہ جمعیت علما پاکستان اور متحدہ مجلس عمل کے سربراہ علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی کے صاحبزادے ہیں۔

                                               

شاہدره باغ

شاہدره یا شاہدره باغ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کا مضافاتی علاقہ ہے جو دریائے راوی کے کنارے آباد ہے۔ یہ علاقہ تاریخی عمارت مقبرہ جہانگیر کی وجہ سے مشہور ہے جو مغل طرز تعمیر کا نادر نمونہ ہے۔ سکھ دور میں اس مقبرے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ ...

                                               

شبنم (اداکارہ)

جھرنا باسک المعروف شبنم بنگلادیشی-پاکستانی کی ایک معروف فلمی اداکارہ ہیں۔‎‎ ان کا اصل نام جھرنا باسک ہے۔ شبنم نے 1968ء میں مشرق پاکستان سے مغربی پاکستان ہجرت کی اور 1990ء کی دہائی کے آخر تک پاکستان میں مقیم رہی۔ بعد میں وہ اپنے آبائی وطن بنگلہ دی ...

                                               

شرمیلا ٹیگور

شرمیلا ٹیگور یا بیگم عائشہ سلطانہ خان ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں۔ 2013 میں حکومت ہند نے انھیں پدما شری ایوارڈ سے نوازا ۔انھوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا اسلامی نام بیگم عائشہ سلطانہ رکھ لیا۔ 8 دسمبر 1944 میں شرمیلا ٹیگور خاندان میں پیدا ہوئی ...

                                               

شری لال شکلا

شری لال شُکلا ہندی کے جانے مانے ادیب تھے، شری لال شُکلا 31 دسمبر 1925 ء اترولی گاؤں، لکھنؤ، بھارت میں پیدا ہوئے، آپ نے اودھی، انگریزی، اردو، سنسکرت اور ہندی زبان میں افسانہ، ناول نگار اور مزاح کے موضوع پر 130 سے ​​زیادہ کتابیں لکھیں۔ آپ کو بھارت ...

                                               

شعر العجم

شعر العجم علامہ شبلی نعمانی کی لکھی ہوئی قدیم فارسی شعرا کے احوال و کمالات شاعری کی ایک جامع علمی و تحقیقی تاریخی دستاویز ہے۔شعر العجم پانچ جلدوں میں ہے۔ چار جلدیں شبلی کی زندگی میں ہی شائع ہوگئی تھیں۔ پانچویں جلد شبلی کی وفات کے چار سال بعد ١٩١٨ ...

                                               

شمائل کبری (کتاب)

شمائل کبری اسوہ حسنہ معروف بہ شمائل کبریٰ رسول اللہ کی سنتوں پر مبنی کتاب ہے۔ یہ کتاب شمائل و سنن نبوی کا ایک وسیع اور بیش بہا علمی خزانہ ہے جس میں سرور دوعالم ﷺکے بلند پایہ اخلاق و عادات ،افعال واحوال کابہت ہی وسیع ذخیرہ موجود ہے ترتیب کا ایسا ا ...

                                               

شمال مشرقی ریاستیں

بھارت کے شمال مشرق میں سات ریاستیں ہیں۔ انہیں سات بہنیں بھی کہا جاتا ہے۔ ان ریاستوں کا رقبہ 255،511 مربع کلومیٹر ، یا ہندوستان کے کل رقبے کا تقریبا سات فیصد ہے۔ 2011 میں، یہاں کی آبادی 44.98 ملین تھی، جو ہندوستان کی کل آبادی کا 3.7 فیصد ہے۔ اگرچہ ...

                                               

شمس الحق افغانی

ابتدائی تعلیم اپنے والد سے حاصل کی۔ 1909ء میں ایک پرائمری اسکول میں داخلہ لیا اور 1913ء میں فارغ ہوئے۔ پھر خیبر پختونخوا و افغانستان کے مختلف علما سے فنون کی کتابیں پڑھیں۔

                                               

شمعون بن لکیش

ربی شمعون بن لکیش ایک آمورائیم اور دانشمند یہودی تبصرہ نگار تھے۔ انہوں نے تورات کی تعلیمات کی ترسیل میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ شمعون نسل ثانی کی اہم ”آمورا" شخصیت تصور کیے جاتے ہیں۔

                                               

شمعون زیلوتیس

شمعون زیلوتیس ، شمعون قتانی یا قنانی یا شمعون مجاہد یسوع کے رسل میں سے ایک مبہم رسول ہیں۔ اور کچھ جھوٹی تصنیف کے متون میں ان کا رسول ہونے کا ثبوت ملتا ہے۔ معلم کلیسیا اور علم دین کے ماہر مقدس جیروم نے ان کا ذکر اپنی کتاب De viris illustribus میں ...

                                               

شنواہ گڈی خیل

گڈی خیل ۔یہ صوبہ خیبر پختونخواہ ضلع کرک تحصیل تحتِ نصرتی کے جنوب مشرق میں پنجاب کے باونڈری کے ساتھ ملحقہ علاقہ ہے۔ اس کی کل آبادی تقریباً30000 سے زائد ہے اسکی کل رجسٹرڈ ووٹ 23000 کے لگ بھگ ھے۔اس میں دو2 یونین کونسل ہیں۔ یہاں کے اکثر لوگ نوکری پیش ...

                                               

شوبھنا سمرتھ

شوبھنا سَمرتھ ایک بھارتی فلمی اداکارہ، ہدایت کار اور پروڈیوسر تھیں جنہوں نے ہندی فلم انڈسٹری میں ٹاکی فلموں کے ابتدائی دنوں میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا، اور 1950 کی دہائی تک مرکزی کردار ادا کرتی رہیں۔ انہوں نے مراٹھی سنیما میں شروعات کی تھی۔ ان ک ...

                                               

شودر

شودر ہندو مت کے ذات پات نظام میں چوتھی ذات ہے۔ اس ذات کا دیگر تین اعلٰی ذات والوں کی خدمت بیان کیا گیا ہے۔ یہ ذات عمومًا تہی درجے کا حامل سمجھا گیا۔ تاہم سماجی طور پر اس ذات والوں کا مقام دلت طبقے سے بہتر ہے۔

                                               

شور کوٹ

شور کوٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے جو کے ضلع جھنگ میں واقع ہے۔ یہ تحصیل شورکوٹ کا صدر مقام ہے۔ اس میں 29 یونین کونسلیں ہیں۔ یہ شہر صوفی بزرگ سلطان باہو کے مزار کی وجہ سے مشہور ہے۔ قلعہ شورکوٹ کی بنیاد مشہور راجا اشور نے رکهی تهی اس لیے ع ...

                                               

شکیلہ (اداکارہ)

شکیلہ ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں۔ شکیلہ بنیادی طور پر تمل، کنڑ، تیلگو اور ملیالم زبان کی فلموں میں اداکاری کرتی ہیں۔ شکیلہ نے 18 سال کی عمر میں بطور معاون اداکارہ فلم پلے گرلز میں کام کیا۔ یہ ان کی پہلی فلم تھی۔

                                               

شہناز شیخ (اداکارہ)

شہناز شیخ ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ، میزبان اور منچ ہدایت کارہ ہیں۔ شہناز شیخ نے ڈراما سیریل تنہائیاں اور ان کہی کے ساتھ انکل سرگم شو میں بھی کام کیا ہے۔ اپنے ٹیلی ویژن زندگی کے کامیاب کیریئر کے بعد، انہوں نے 1990ء کی دہائی کے وسط میں فلمی ...