ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 154




                                               

خام ریاستی پیداوار

خام ریاستی پیداوار یا خام علاقائی پیداوار ریاستی یا صوبائی اقتصادی پیداوار کی ایک پیمائش ہے۔ یہ تمام صنعت کی مجموعی پیداوار ہے جو ملک میں خام ملکی پیداوار کی ایک ہم منصب کے طور پر کام کرتی ہے۔

                                               

خان مقصود جان خان

خان مقصود جان خان پیدائش: میراخیل بنوں والد کا نام: خان امیر مختیار خان ابتدائی تعلیم: بنوں بیچلر ڈگری: اسلامیہ کالج پشاور ایل بی: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی خان مقصود جان خان ایڈوکیٹ بنوں کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے ـ ان کے والد جانب خان امیر م ...

                                               

خانپور بند

خانپور بند ایک آبی ذخیرہ ہے جو دریائے ہرو پر خانپورشہر کے قریب تحصیل خانپور ضلع ہری پور، خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسلام آباد‎ سے 40 کلومیٹر دور ہے۔ اس بند سے راولپنڈی اور اسلام آباد‎ کو پینے کا پانی فراہم کیا جاتا ہے۔ یہ پختونخوا او ...

                                               

خداداد خان

خداداد خان 20 اکتوبر 1888ء میں چکوال کے گاؤں ڈب میں پیدا ہوئے پہلے ہندوستانی تھے جنہیں وکٹوریہ کراس سے نوازا گیاوکٹوریہ کراس برطانیہ کا سب سے بڑا عسکری اعزاز ہے۔ یہ اعزاز 1857ء میں قائم ہوا تھا۔ یہ سب سے بڑا اعزاز ہے جو برطانوی فوج کو دشمن کے خلا ...

                                               

خطبات مسجد نبوی

دنیائے عالم کے تمام مسلمانوں کا دل مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے ساتھ دھڑکتا ہے اور ان کی شدید خواہش ہوتی ہے کہ حرمین شریفین کے زیارت کے موقع پر مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں کم از کم ایک جمعہ کی نماز ادا کی جائے اور خطبہ سنا جائے لیکن چونکہ حرمین ...

                                               

خطبہ حجۃ الوداع

خطبہ حجۃ الوداع بلاشبہ انسانی حقوق کا اوّلین اور مثالی منشور اعظم ہے۔ اسے تاریخی حقائق کی روشنی میں انسانیت کا سب سے پہلامنشور انسانی حقوق ہونے کا اعزاز ہے۔ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جو آخری حج کیا اسے دو حوالوں سے حجۃ الوداع کہتے ہیں۔ ایک ...

                                               

خلیج بیگل

خلیج بیگل ایک جسم آب ہے جس پر بندرگاہ ڈارون واقع ہے۔ مغرب میں یہ بحیرہ تیمور میں کھلتی ہے اور مشرق میں یہ آبنائے کلیرنس کو خلیج وان دیمن سے جدا کرتی ہے۔ یہ تقریبا 100 کلومیٹر طویل اور 50 کلومیٹر وسیع ہے۔

                                               

خلیل احمد

خلیل احمد نے ٹوئنٹی/20 سے اپنے کھیل کا آغاز کیا اور راجستھان کی طرف سے 2016–17 انٹر اسٹیٹ ٹوئنٹی-20 ٹورنامنٹ بتاریخ 5 فروری 2017ء کو پہلا میخ کھیلا۔ ٹویںٹی 20 سے پہلے، یہ بھارت کی ٹیم برائے 2016ء انڈر-19 کرکٹ عالمی کپ کا حصے تھے۔ انھوں نے اپنا فر ...

                                               

خنجراب نیشنل پارک

خنجراب نیشنل پارک، شمالی علاقہ جات بالائی ہنزہ، پاکستان میں واقع ہے۔ دنیا میں بلند تریں مقامات میں پایا جانے والے یہ پارک بہت سی نایاب جنگلی حیات کا مسکن ہے۔ شمالی علاقوں میں واقع دوسرا نیشنل پارک خنجراب نیشنل پارک ہے۔ یہ نیشنل پارک گلگت سے 269 ک ...

                                               

خواجہ حسن سخی سلطان منگھو پیر

خواجہ حسن سخی سلطان عرف منگھو پیر کراچی کے شمال مغرب میں منگھو پیر کی پہاڑی پر واقع درگاہ مشہور صوفی بزرگ حضرت خواجہ حسن سخی سلطان المعروف منگھوپیر کے نام سے موسوم ہے۔ حضرت خواجہ حسن سخی سلطان کے آباؤ اجداد گیارہویں صدی میں برصغیر آئے تھے۔ روایت ...

                                               

خوشاب

خوشاب دریائے جہلم کے مغربی کنارے پر آباد صوبہ پنجاب کا ایک تاریخی قدیمی قطعہ ارض ہے۔ سرزمین خوشاب دریا، سرسبز میدان، کوہسار اورصحرا سے مزین ہے۔ صدیوں پرانے تاریخی شہر خوشاب کی تاریخ موہنجوڈرو اور ہڑپہ سے بھی پرانی ہے۔ خوشاب فارسی کے دو الفاظ ’’خو ...

                                               

خیرپور

خیرپور پاکستان کے صوبہ سندھ کا شہر ہے جو ضلع خیرپور میں واقع ہے۔ یہ ضلع و تحصیل خیر پور کا صدر مقام ہے۔ یہ شہر سابق ریاست خیر پور کا صدر مقام تھا۔ اس کی بنیاد 1783ء میں میر سہراب خان تالپور نے رکھی تھی۔ 1955ء میں اسے پاکستان میں شامل کیا گیا۔ یہا ...

                                               

دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ

دار العلوم محمدیہ غوثیہ ضلع سرگودھا میں دینی تعلیم کا مرکز ہے یہ ادارہ بھیرہ میں واقع ہے جو جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری کی سرپرستی میں قائم کیا گیا ہے۔ آپ کے عظیم کارناموں میں سے ایک دار العلوم محمدیہ غوثیہ کی وقت، حالات اور ماحول کے مطابق نشاۃ ...

                                               

داوڑ

داوڑ یا داوڑی پشتونوں کا ایک قبیلہ جو پاکستان کے دریائے ٹوچی کے کنارے شمالی وزیرستان میں آباد ہے۔ اکثریت میڈل کلاس طبقہ ہے وزیرستان کے تمام قبائل میں داوڑ قبیلہ سب سے زیادہ تعلیم یافتہ اور ہشیار ہے یہ میرعلی سے مرانشاں تک پہلے ہوئے ہیں داوڑ قبیلے ...

                                               

دم (فقہ)

حج کے دوران حاجی سے ہونے والی مخصوص غلطیوں کے کفارہ کو اصطلاح حج میں دم کہا جاتا ہے۔ حج کے دوران ہونے والی غلطیوں پر تین طرح کا کفارہ ہوتا ہے۔ دم بدنہ میں جانوروں کی قربانی دینی ہوتی ہے، جن کا گوشت حاجی نہیں کھا سکتا بلکہ وہ مساکین میں تقسیم کیا ...

                                               

دو اسمی نظام تسمیہ

دو اسمی نظام تسمیہ نباتات اور حیوانات کے اجسام کے نام رکھنے کا معیاری سائنسی طریقہ ہے۔ اسے معروف سویڈش ماہر نباتات کارل لینیس نے وضع کیا۔ اس نظام کے تحت ہر جسم کا تذکرہ ایک جزک نیم اور ایک مخصوص نام کے ساتھ کیا جاتا ہے۔

                                               

دہلی: ایک ناول

دلی ایک ناول خوشونت سنگھ کا ایک تاریخی ناول ہے جو 1990ء میں پہلی دفعہ انگریزی زبان میں چھپا اور کچھ عرصے بعد شہر لاہور سے تعلق رکھنے والے پاکستانی مترجم عرفان احمد نے اسے اردو قالب میں ڈھال کر سنہ 1995ء میں پاکستان سے شائع کیا۔

                                               

دہنواں کوٹلی آزاد کشمیر

< دہنواں ایک سیاحتی مقام ہے جو کہ ضلع کوٹلی کی سب سے بڑی یونین کونسل بھی ہے۔ دہنواں لفظ کی تاریخ دہنواں کا لفظ بعض لوگوں کے نزدیک "دَھن" سے نکلا ہے جس کا مطلب دولت ہوتا ہے یعنی دولت والوں کی بستی اور بعض کے نزدیک یہاں ایک راجہ حکومت کرتا تھا ج ...

                                               

دی بینو

دی بینو ایک عرصہ دراز سے شائع ہونے والا برطانوی کامک ہے جس کے ناشر ڈی سی تھامسن اینڈ کمپنی اِسے بچوں کے لیے 1938ء سے اپنے اداریے میں شامل کرتے آئے ہیں۔ یہ کامک پہلی مرتبہ 30 جولائی 1938ء میں ہفتہ وار کامک کے طور پر چھاپا گیا۔ دوسری جنگِ عظیم کے د ...

                                               

دی ماسک (فلم)

دی ماسک ١٩٩٤ میں بنے والی ایک امریکی سپر ہیرو مزاحیہ فلم ہے. جو چوک روسیل کی طرف سے ہدایت کی گئی ہے. اس فلم کا دوسرا پارٹ بھی آیا ہے جس کا نام، دی سن آف دی ماسک بھی آیا ہے، یہ دونوں فلمیں اردو زبان میں بھی ٹکر کی گئی ہیں.

                                               

دیال سنگھ مجیٹھیا

سردار دیال سنگھ مجیٹھیا ایک بھارتی بنکار اور پنجاب میں سماجی اصلاح کے حوالے سے خاصے سرگرم و فعال شخص تھے۔ سردار دیال سنگھ1848ء میں بنارس میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام لہنا سنگھ تھا۔ یہ جٹ گل گھرانے کے سکھ جاگیردار تھے۔ ان کے آبائو اجداد مجیٹھی ...

                                               

دیو

دیو لفظ کا فارسی زبان میں جن کے لیے استعمال ہوتا ہے اور اوستائی زبان میں لفظ دے وس سے ماخوذ دیو پہلوی زبان سے فارسی میں داخل ہوا اور اردو میں فارسی سے دخیل ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے دیو عموماً بھوت، جن یا راکھشس، جس کو دیکھ کر ڈر لگے ...

                                               

دیوداس (2018ء فلم)

دیوداس ایک مزاحیہ بھارتی تیلگو فلم ہے۔ اس فلم کے ستارے ناگ ارجن اکنینی، نانی، راشمیکا مندنہ اور اکنکشا سنگھ ہیں۔ اس فلم کے مصنف اور ہدایت کار سریرام ادتیہ ہیں اور یہ فلم 27 ستمبر، 2018ء کو جاری ہوئی۔ فلم کا میوزک منی شرما نے کمپوز کیا۔ کچھ لوگ یہ ...

                                               

رائل ایئر لائنز

رائل ایئر لائنز رائل ایئر لائنز ایک چارٹر اور کارگو کمپنی ہے جو جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا، کراچی، سندھ، پاکستان سے اپنے امور کی نگرانی کرتی ہے۔ اس کمپنی کا مالک نشاط گروپ ہے۔

                                               

راجشری

راجشری شانتارم جن کو راجشری کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں۔وہ جانور اور برہماچاری فلموں میں اپنے کام کے لیے سب سے زیادہ جانی جاتی ہیں۔

                                               

راشدی خاندان

سندھ کے راشدی خاندان کی سیاست اور علم و ادب کے حوالے بہت زیادہ خدمات ہیں۔ جہاں اس خانوادے میں حسام الدین شاہ راشدی اور پیر علی محمد راشدی جیسی بابغۂ روزگار شخصیات پیدا ہوئیں جن کے علم و ادب کے چراغ سے ایک دنیا منور ہے وہیں صبغت اللہ شاہ راشدی جیس ...

                                               

رانی مکھرجی

رانی مکھرجی ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ 2000 کی دہائی میں رانی مکھر جی ہندوستانی سینما میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک تھیں ۔ رانی 7 فلم فیئر ایوارڈ جیت چکی ہیں اور ان کے کرداروں کو ہندوستانی عورتوں کےپردے پر پرانے کرداروں س ...

                                               

رانی پور، سندھ

رانی پور پاکستان کے صوبہ سندھ کا شہر ہے جو ضلع خیرپور میں واقع ہے۔ رانی پور کو کسی دور میں ریاست کا درجہ حاصل تھا، آج بھی اس کا ریلوے اسٹیشن رانی پور ریلوے اسٹیشن کہلاتا ہے رانی پور میں شاہی بازار، کھیر بازار اور سبزی منڈی اہم تجارتی مراکز ہیں، م ...

                                               

راول جھیل

راول جھیل پاکستان میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہروں کے لیے پانی کی ضروریات فراہم کرتا ہے کہ ایک مصنوعی ذخیرہ ہے۔ مارگلہ کی پہاڑیوں سے آنے والے کچھ دوسرے چھوٹے ندی نالوں کورنگ ندی کو ملا کر 8.8 مربع کلومیٹر کے علاقے پر محیط ہے جس میں اس مصنوعی ...

                                               

راولا کوٹ

راولا کوٹ پاکستان کی ریاست آزاد کشمیر کا ایک خوبصورت شہر ہے۔ یہ ضلع پونچھ اور تحصیل راولا کوٹ کا صدر مقام ہے۔ سطح سمندر سے 1600 میٹر بلندی پر واقع یہ وادی موسم بہار میں سراپا رنگ بو بن جاتی ہے۔ ہریالی کے ساتھ یہاں رنگ برنگے پھولوں کی بھی کثرت ہے۔ ...

                                               

راولپنڈی

راولپنڈی ، صوبہ پنجاب میں سطح مرتفع پوٹھوھار میں واقع ایک اہم شہر ہے۔ یہ شہر پاکستان فوج کا صدر مقام بھی ہے اور 1960ء میں جب موجودہ دار الحکومت اسلام آباد زیر تعمیر تھا ان دنوں میں قائم مقام دار الحکومت کا اعزاز راولپنڈی کو ہی حاصل تھا۔۔ راولپنڈی ...

                                               

راوندیہ

رواندیہ یا فرقہ راوندیہ ایک شیعی مکتب فکر ہے، جس کا عقیدہ ہے کہ انبیا پر کل 104 کتابیں نازل ہوئیں، جو وہ تمام پڑھنی ثواب اور قابل حجت ہیں۔ اس کے بانی کا نام عبد اللہ راوندی تھا۔ یہ درحقیقت ایران و حراسان کے جاہل لوگوں کا ایک گروہ تھا جو علاقہ راو ...

                                               

رومیو اور جولیٹ

رومیو اینڈ جولیٹ Romeo and Juliet معروف انگریزی ادیب ولیم شیکسپئیر کی جانب سے لکھا گیا ایک ڈراما ہے جو دو متحارب دولت مند خاندانوں کے اکلوتے بیٹے اور بیٹی کے عشق کے متعلق لکھا گیا ہے اسے شیکسپئیر کے سب سے مشہور ڈراموں میں سے شمار کیا جاتا ہے نیز ...

                                               

روہڑی

روہڑی پاکستان کے صوبہ سندھ کا قصبہ ہے جو ضلع سکھر میں دریائے سندھ کے کنارے پر واقع ہے۔ سکھر شہر اس قصبہ سے صرف 5 کلو ميٹر کے فاصلے پر واقع ہے، درمیان میں صرف دریائے سندھ حائل ہے۔ یہ قصبہ اپنے ریلوے اسٹیشن کی وجہ سے مشہور ہے جو پاکستان ریلویز کا ا ...

                                               

روہڑی جنکشن ریلوے اسٹیشن

روہڑی جنکشن ریلوے اسٹیشن صوبہ سندھ کے قصبہ روہڑی میں کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ پاکستان ریلویز کا ایک اہم ریلوے اسٹیشن اور روہڑی - کوئٹہ براستہ جیکب آباد, سبی برانچ ریلوے لائن کا جنکشن ہے۔ یہاں مرکزی ریلوے لائن سے گزرنے والی تم ...

                                               

رکن الدین گنگوہی

آپ کے والد گرامی عبدالقدوس گنگوہی ہے جو اپنے زمانے کے قطب الاقطاب تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد سے حاصل کی اور انہی کی زیر نگرانی سلوک کی منزلیں تہ کیں۔

                                               

رہنمائے دکن

رہنمائے دکن ایک اردو روزنامہ ہے جو حیدرآباد، دکن، تلنگانہ ریاست، بھارت سے چھپتا ہے۔ اس اخبار کی تاسیس 1921ء میں ہوئی تھی۔ اس کے بانی سید لطیف الدین قادری تھے۔ ابتدا میں یہ اخبار حیدرآباد کی نظام حکومت کی پر زور حمایت اور یہاں کی غیر منظم نظام حام ...

                                               

ریاض الحسن گیلانی

ڈاکٹر سید ریاض الحسن گیلانی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر وکیل ہیں۔ وہ 1976ء تا 1977ء میں لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری منتخب ہوئے۔ وہ 1980ء سے لے کر 1984ء تک حکومت پاکستان کے وکیل رہے۔ اور 1984ء سے لے کر 1989ء تک پاکستان کی حکومت ...

                                               

ریاض الدین سہروردی

سید محمد ریاض الدین سہروردی 14 اپریل 1919ء میں جے پور انڈیا میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد مفتی سید محمد جلال الدین چشتی امرتسر انڈیا میں اپنے وقت کے بہت بڑے عالم دین، فاضل بے بدل، مفتی وقت، فقیہ، مفکر و خطیب، نعت گو اور نعت خواں تھے ایسے علمی اور روح ...

                                               

ریشم (اداکارہ)

ریشم ایک پاکستانی اداکارہ ہے۔ وہ سنگم میں ظاہر ہوئی، جس کے لیے اس نے ایک بہترین اداکارہ کا قومی ایوارڈ جیتا۔ وہ ڈراما سیریز ناگن میں دکھائی دیتی ہے۔ ریشم دی ٹرائل اور پروڈیوسر کامران شاہد کی ایک فلم میں نظر آئی گی۔ 2012ء میں، اس نے فرانس میں ایک ...

                                               

ریما خان

ریما خان یا سمینہ خان جن کو ریما کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک پاکستانی اداکارہ، ٹیلی وژن کی میزبان اور سابقہ ​​منچ رقاصہ، ہدایت کارہ اور پروڈیوسر ہیں۔ ریما خان 1990ء کی دہائی کے دوران پاکستان کی مشہور فلمی اداکاراؤں میں سے ایک تھیں۔ ریما نے 1990ء ...

                                               

ریپبلکن پارٹی (پاکستان)

پاکستان کی ایک اہم سیاسی جماعت تھی۔ پاکستان رپبلکن پارٹی 1955 کو مسلم لیگ کے ناراض ارکان اور مغربی پاکستان کے کچھ سیاست دانوں نے بنائی تھی۔ اس جماعت کا صدر خان عبد الجبار خان تھے جو مغربی پاکستان کے وزیر اعلٰی بھی تھے۔ اور پارلیمانی قائد ملک فیرو ...

                                               

زبر (علامت)

ایک علامت جو اعراب کے تحت مستعمل ہے۔ علامت َ ہے۔ الف کی آواز دیتی ہے۔ مثلاً جَب، سَب۔ اے فتح بھی کہتے ہیں۔ {واؤ یا یاے مجہول لکھنے /پڑھنے کا قاعدہ } واؤ کو اگر مجہول پڑھنا ہو تو اسکے ماقبل حرف پر الٹا پیش استعمال کریں اور اگر یا کو مجہول پڑھنا ہو ...

                                               

زبیر جھارا (پہلوان)

جھارا پہلوان پاکستان کے معروف پہلوان تھے۔ ان کا تعلق پہلوانوں کے خاندان سے تھا۔ ان کے والد اسلم پہلوان رستم پنجاب اور رستم ایشیا اور تایا بھولو پہلوان رستم زماں بھی ممتاز پہلوان تھے۔ان کے خاندان کے دیگر ممتاز پہلوانوں کے نام۔ گاماں پہلوان رستم زم ...

                                               

زیک سنائیڈر

زیک اسنائڈر ایک امریکی فلم ساز ہیں۔ جو اپنے سائنس فکشن یعنی سائنسی افسانے اور سپر ہیرو پر بنے فلموں کے لئے جانے جاتے ہیں۔ 1978 کی زومبی فلم "ڈان آف دی ڈیڈ" کی ری میک سے اپنی ہدایت کاری کا آغاز کرنے کے بعد انہوں نے 300 ، واچمین ، مین آف اسٹیل اور ...

                                               

سائیڈ ونڈر میزائل

سائیڈونڈر میزائل ہوائی جہاز سے ہوائی جہاز کے خلاف استعمال ہونے والا میزائل ہے۔ یہ انفرارڈ کے ذریعے جہاز کے پیچھے سے نکلنے والی ایندھن اور گرمی سے اپنے نشانے کا پتہ کرتا ہے۔ اس کا پورا نام اے آئی ایم-9 سائیڈونڈر ہے۔ اس کا نام سائیڈ ونڈر سانپ سے ما ...

                                               

سائیکس پیکو معاہدہ

16 مئی 1916ء کو حکومت برطانیہ اور فرانس کے درمیان طے پانے والا ایک خفیہ معاہدہ سائیکوس-پیکوٹ معاہدہ کہلاتا ہے۔ جس میں دونوں ممالک نے جنگ عظیم اول کے بعد اور سلطنت عثمانیہ کے ممکنہ خاتمے کے پیش نظر مشرق وسطٰی میں اپنے حلقۂ اثر کا تعین کیا۔ اس معاہ ...

                                               

ساندل بار

ساندل بار پنجاب، پاکستان کا ایک خطہ ہے، جو راوی اور چناب کے درمیان واقع ہے۔ یہ خطہ رچنا دوآب میں واقع ہے۔ یہ خطہ تقریبا 80 کلومیٹر چوڑائی اور 40 کلومیٹر لمبائی پر مشتمل ہے۔ "بار" مقامی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی گھنے جنگلات کے ہیں جہاں، نہری نظام ...

                                               

سانسی زبان

سانسی زبان یا کبوترا زبان ایک ہند -آرائی زبان ہے۔ جو پاکستان اور بھارت میں بولی جاتی ہے. کبوترا یہ زبان بہت حد تک سندھی، مارواڑی، سنتالی اور سنسکرت سے ملتی جلتی ہے یہ یوں کہاں جائے کہ یہ ایک قدیم زبان ہے جو مختلف ثقافتوں کے افراد کے یکجا ہوجانے ک ...

                                               

ساویتری (اداکارہ)

ساویتری ایک بھارتی فلمی اداکارہ پس پردہ گلوکارہ،ہدایتکار اور پروڈیوسر ہے۔وہ بنیادی طور پر تیلگو زبان کی فلموں میں اداکاری کیا کرتی تھیں، ساتھ ہی انہوں نے تمل، کنڑا، ملیالم اور ہندی زبان فلموں میں بھی کام کیا۔ 1960ء کی دہائی سے انہیں تیلگو فلم انڈ ...