ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 149



                                               

کشن گڑھ (راجھستان) کا دبستان مصوری اور بنی ٹھنی

راجستھان میں مصوری کی روایت صدیوں قدیم ہے۔ خاص کر کشن گڑھ میں "مینچرز" تصاویر کے خدوخال، ساخت، رنگ اور بیانیہ اساطیری نوعیت کا ہے۔ کشن گڑہ کی مصوری میں ایک افسانوی یا فرضی کردار بنی ٹھنی" کو ہمیشہ کلیدی حاصل رھی ہے۔ کشن گڑھ کے ساتویں حکمران ساونت ...

                                               

کلیم الدین احمد

اردو زبان ادب کے مشہور نقاد۔ پیدائش 15ستمبر سنہ 1908ء کو عظیم آباد میں ایک ممتاز خاندان میں ہوئی۔ ان کے والد ڈاکٹر عظیم الدین احمد جہاں پٹنہ یونیورسٹی میں عربی کے پروفیسر تھے وہیں اردو اور فارسی کے شاعر بھی تھے۔ ان کا تخلص عظیم تھا۔ کلیم الدین اح ...

                                               

کملوپس

کملوپس نامی شہر کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے جنوب وسطی علاقے میں واقع ہے۔ یہ شہر تھامپسن دریا کی دو شاخوں کے سنگم پر جھیل کملوپس کے پاس واقع ہے۔ اس کے آس پاس کا علاقہ عام طور پر تھامپسن کنٹری کہلاتا ہے۔ کینیڈا کے 100 بڑے شہروں میں یہ 37واں بڑا ...

                                               

کورٹینی، برٹش کولمبیا

2006 کی مردم شماری کے مطابق یہاں کی کل آبادی 21940 نفوس پر مشتمل تھی۔ یہاں کل 7995 گھر اور 5160 خاندان آباد ہیں۔ آبادی کی گنجانیت کی شرح 822 اعشاریہ 3 افراد فی مربع کلومیٹر ہے۔ تقریباً 94 فیصد آبادی سفید فام جبکہ دیگر آبادی میں ایشیائی النسل، قدی ...

                                               

کوٹ ڈیجی

کوٹ ڈیجی کے آثار قدیمہ قومی شاہراہ کے کنارے خیرپور شہر سے جنوب کی طرف پندرہ میل کے فاصلے پر واقع ہیں۔ ایک چٹان پر واقع شرقاً غرباً چھ سو فٹ لمبی اور شمالاً جنوباً چار سو فٹ چوڑی ڈھیری ہے جو ارد گرد کی زمین سے چالیس فٹ اونچی ہے۔ اس مڈفون شہر کے دو ...

                                               

کھاڑک نالہ

کھاڑک نالہ یا کھاڑک اسٹاپ شہر کی مصروف ترین شاہراہ ملتان روڈ پر اقبال ٹاؤن کے نشتر بلاک،حسن ٹائون اور سبزہ زار سے متصل ہے۔ کھاڑک ایک قدیم گاؤں تھا جو مختلف نام رکھنے والی سوسائیٹیوں میں تقسیم ہو گیا ہے۔ اس کے شمال مغرب میں حسن ٹاؤن، اعوان ٹاؤن، ن ...

                                               

کھوار اہل قلم ایک تعارف

چترال پاکستان کے انتہائی شمال میں واقع رقبے کے لحاظ سے صوبہ خیبر پختونخواʖ کا سب سے بڑا ضلع ہے۔ اور ضلع چترال کی آبادی چھ سے سات لاکھ ہے۔ ضلع چترال کے اندر ایک درجن کے قریب زبانیں بولی جاتی ہیں۔ ان میں کھوار،پشتو،فارسی،دمیلی،کلاشہ،پھلوار،ڈنگرک وا ...

                                               

کھکھہ راجپوت

کھکھہ راجپوت کشمیر پاکستان و بھارت میں آباد ایک ذی حیثیت قبیلہ ہے۔ یہ قبیلہ اپنی عظیم تاریخی روایات کا حامل ہے اور اپنے موروث اعلی کے نام کی مناسبت سے کھکھہ راجپوت کہلاتا ہے۔ کھکھہ خاندان نے جنجوعہ راجپوت سے جنم لیا جن کا جدامجد مہا بھارت کے پانڈ ...

                                               

کیری لوگر بل

کیری لوگر بل ستمبر 2009ء میں امریکی کانگرس میں منظور ہونے والا ایک بل جو آئندہ سالوں میں امریکا کی جانب سے پاکستان کو دی جانے والی امداد کے حوالے سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کے کچھ متنازع شرائط پر پاکستانی پارلیمانی اور فوج کی طرف سے شدید مخالفت کا سامن ...

                                               

کیسان

مختار آل محمد حضرت مختار کا لقب کتاب مجمع البحرین ص 375 وجلا العیون ص247 میں ہے کہ حضرت مختار ابن ابی عبید ہ ثقفی کا لقب کیسان تھا۔ صراح جلد 2ص242 میں ہے۔ کیسان بمعنی زیر کی است ،کیسان کے معنی عقل مندی اور ہوش مندی کے ہیں۔ المنجد ص751 طبع بیروت م ...

                                               

کیم روز(البرٹا)

کیم روز، البرٹا کیم روز کینیڈا کے صوبے البرٹا کا ایک چھوٹا سا شہر ہے جو پریری علاقے میں واقع ہے۔ یہ شہر ہائی وے نمبر 13 کے کنارے بسایا گیا تھا۔ کیم روز انتہائی خوبصورت مناظر پر مشتمل ہے۔ یہاں کی آبادی زیادہ تر عمر رسیدہ افراد پر مشتمل ہے۔

                                               

کینیتھ اینڈرسن

کینیتھ اینڈرسن سکاٹش النسل تھے اور ان کا خاندان چھ پشتوں سے ہندوستان میں آباد ہے۔ ان کے والد ڈوگلس سٹیورٹ اینڈرسن پونا میں فوج میں سپرنٹنڈنٹ تھے اور فوجیوں میں تنخواہ کی تقسیم کا کرتے تھے۔ انہیں اعزازی طور پر کیپٹن کا عہدہ ملا ہوا تھا۔ کینیتھ این ...

                                               

گدرا

بلوچستان کا ایک قبیلہ لس بیلہ میں آباد گدرا غلاموں کی اولاد ہیں۔ ان کے حبشی خدو خال اظہر من الشمس ہیں اور اس میں کسی کو شبہ کی گنجائش نہیں ہے کہ وہ ان غلاموں کی اولاد ہیں جنہیں سومیانی کے میمن یا خوجے ماضی میں درآمد کرتے تھے۔ لیکن آزاد ہونے کے با ...

                                               

گدروشی ثقافت

بلوچستان میں قدیم دور میں جو بستیاں قائم ہوئیں ان کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ اگرچہ یہ تصور کرنا کہ یہ ساری بستیاں ایک ہی دور میں قائم تھیں درست نہیں ہے۔ تاہم اس بعد کا ثبوت ضرور ہیں کہ اس زمانے میں آب و ہوا آج کے مقابلے میں کم شدید تھی۔ ویسے تاریخی ط ...

                                               

گریجا پرساد کوئرالہ

نیپالی سیاست دان۔ سابق وزیر اعظم 20 فروری 1925ء میں پیدا ہوئے۔ گریجا پرساد کوئرالہ کا تعلق نیپالی کانگریس پارٹی سے تھا اور وہ چار مرتبہ نیپال کے وزیر اعظم بنے۔ انہوں نے ملک سے شاہ گیانندر کے اقتدار کے خاتمے کے لیے بھی مہم چلائی۔ گریجا کوئرالہ کو ...

                                               

گرینڈ پریری (البرٹا)

گرینڈ پریری نام شہر کینیڈا کے صوبے البرٹا کے شمال مغربی حصے میں واقع ہے۔ یہ شہر جنوبی سرے پر پیس دریا کے علاقے میں آباد ہے۔ گرینڈ پریری شہر ایڈمنٹن اور امریکی ریاست الاسکا کے شہر فیئر بینک کے درمیان سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ شہر ہائی وے 43 اور رچرڈسن ...

                                               

گلاب جامن

میدہ، کھویا، بیکنگ پاؤڈر اور انڈے توڑ کر اچھی طرح سے مکس کر لیں اور ان کی چھوٹی گولیاں بنا کر کچھ دیر کے لیے رکھ دیں۔ کڑاہی میں آئل گرم کرکے ہلکی آنچ پر ان گولیوں کو تل لیں، پھولنے اور سنہری ہونے پر شیرے میں ڈال دیں اور ایسے مزیدار گلاب جامن تیار ...

                                               

گودر

گودر وہ جگہ ہے جہاں سے عورتیں سروں پر گھڑے رکھ کر پانی لاتی ہیں۔ گودر قدرتی چشمے یا تالاب کو کہا جاتا ہیے جس میں بارش کا پانی جمع ہوتا ہے اور یہ پانی انسان بھی پیتے ہیں اور جانور بھی۔

                                               

گوگل ایڈسینس

گوگل ایڈسنس۔ اس سروس سے گوگل اپنےصارفین کی ویب ساٸٹ پر اشہتارات پیش کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ جس کے باعث ویب ساٸٹ کے مالکان لاکھوں ڈالرز کی آمدنی حاصل کر رہے ہیں۔ شاید ہی دنیا کا کوئی ایسا علاقہ ہو جہاں انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہ ہو اور شاید ہی ...

                                               

ہربجن سنگھ

ان کے والد کا دق / ٹی بی کے عارضے میں انتقال اس وقت ہوا جب ہربجن سنگھ کی عمر بہت کم تھی۔ بھر وہ اپنی والدہ کے ساتھ اپنی خالہ کے پاس اچھرہ لاہور چلے گئے۔ وہ خاصے عرصے لاہور کے قدیم محلے گوالمنڈی میں بھی قیام پزیر رہے۔ ان کی زندگی کا ابتدائی حصہ غر ...

                                               

ہرمن بونڈی

پیدائش: 1919ء انتقال: 2005ء مشہور سائنسدان۔ آسٹریا میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے کائنات کے ہمیشہ سے موجود ہونے کے نظریے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا جب اس نظریے کو پچاس کے عشرے میں ’بگ بینگ‘ کے نظریے نے رد کر دیا تو ہرمن بونڈی نے اپنی تحقیق کا مرکز ’ ...

                                               

ہرمن نارتھروپ فرائی

ہرمن نارتھروپ فرائی کینڈین ادبی نقادو نظریہ دان، معاشرتی مبصر، مسیحی عالم اور استاد۔ ولادت:14 جولائی، 1912 شربروک، کینڈا۔ وفات: 23 جنوری، 1991 ٹورنٹو، کینڈا، ۔۔۔۔ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ھوا۔ تعلیم:ایمونیل کالج، تورنٹو، جامعہ ٹورنٹو، مارٹن کا ...

                                               

ہرکشن سنگھ سرجیت

ہرکشن سنگھ سرجیت کی پیدائش صوبۂ پنجاب کے جالندھر کے بسّی جاٹ خاندان میں ہوئی تھی۔ انھوں نے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز بھگت سنگھ کے نوجوان بھارت سبھا سے کیا۔ بچپن ميں سرجیت، بھگت سنگھ سے کافی متاثر رہے اور انھوں نے بھگت سنگھ کے پھانسی کے دن ہوشیار پ ...

                                               

ہلال کڈپوی

ضلع کڈپہ کے شعرا میں ایک اہم اور معتبر نام ’’ہلال کڑپوی‘‘ مرحوم کا ہے۔ جن کے نام پر کڑپہ کی ادبی تاریخ فخر کرتی ہے۔ بموجب افکارِ بزمِ زکی ہلال کڈپوی کی سنہ پیدائش1933 ؁ء قرار پائی ہے۔ انہوں نے اپنے عہد میں شعری، ادبی اور سماجی سرگرمیوں میں بڑھ چڑ ...

                                               

ہم قافیہ

مثال: ؎ ظلمت کدے میں میرے شبِ غم کا جوش ہے اک شمع ہے دلیلِ سحر سو خموش ہے خدا؛جدا؛فدا؛ ہوا؛ شفا؛ اطاعت: قناعت، شجاعت، عبادت، سلامت، ذہانت، ثابت، محبت، مروت، طاقت، سعادت۔ آباد: برباد، سجاد، ف رہاد، فریاد، آزاد، شہزاد، شمشاد، داد، شاد، صاد، کھاد، ع ...

                                               

ہمایوں عباس

ڈاکٹر محمد ہمایوں عباس شمس پاک وہند کے ان اہل قلم میں ہیں جن کو مبدا فیاض کی درگاہِ علم ودین سے حصہ وافرملاہے۔ ان میں دینی حمیت وصلاحیت بھی ہے،علمی تحقیق وفنی کدوکاوش کی بصیرت بھی۔ عربی زبان وادب سے ان کی ضروری واقفیت ،علوم اسلامی سے ان کے گہرے ش ...

                                               

ہن

ہون نیم وحشی خانہ بدوش قبیلے تھے۔ یہ لوگ مشرقی یورپ، قفقاز اور وسطی ایشیا میں پہلی صدی عیسوی اور ساتویں عیسوی کے درمیاں آباد تھے۔ ان کا اصل وطن سائبیریا کا صحرائی علاقہ تھا۔ جس کو اسٹپس کا میدان کہتے ہیں۔ جہاں آبادی میں اضافہ ہونے کی وجہ سے انہیں ...

                                               

ہنزہ

ہنزہ شمالی پاکستان کا ایک علاقہ ہے۔ اسے وادی ہنزہ بھی کہتے ہیں۔ یہ گلگت سے شمال میں نگر کے ساتھ اور شاہراہ ریشم پر واقع ہے۔ اسلام آباد سے 700 کلومیٹر کے فاصلے شاہراہ ریشم کے کنارے پر واقع یہ وادی سطح سمندر سی 2500 میٹر بلند ہے۔۔۔۔۔ اسلام آباد سے ...

                                               

یوجین آئنسکو

فرانکو رومانیہ مصنف، ڈراما نگار یوجین آئنسکو Ionesco کے مقبول ڈراموں نے جدید تہذیب اور معاشرت کی انحطاط پذیری اور فرد کے زوال پر بھرپور احتجاج کیا ہے۔ کائنات میں فرد بے بس ہے اور اس کا وجود لاوجود ہے۔ اور یہی مایوسی اور یسپائیت ان کے ڈراموں کو "ل ...

                                               

یوسف خان

پاکستانی فلمی اداکار یوسف خان اور سلطان راہی نے کم و بیش ایک ہی زمانے میں اداکاری شروع کی تھی۔ سلطان راہی سٹیج کے اردو ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کیا کرتے تھے جبکہ یوسف خان کو اردو فلموں میں سائیڈ ہیرو اور بعد میں ہیرو کا کردار بھی ملنے لگا۔ عجیب ...

                                               

یوم آزادی (فن لینڈ)

فن لینڈ کی آزادی کی تحریک انقلاب روس کے بعد سے شروع ہو گئی تھی۔ اس کی جڑیں روس میں پہلی جنگِ عظیم سے جڑی ہوئی/متعلق مشکلات سے وابستہ تھیں۔ اس طرح فن لینڈ کو روس سے علیحدگی اختیار کرنے کا موقع مل گیا۔ نان سوشلسٹ اور سوشل ڈیموکریٹس کے درمیان اس بات ...

                                               

میڈیاویکی

میڈیاویکی ایک سافٹ ویئر کا نام ہے جس کی مدد سے ویکی ویب سائٹ چلائی جاتی ہیں۔ ویکی سائٹ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے اکثر منصوبوں میں زیر استعمال ہیں، اس کے علاوہ اور بھی بہت سی ویب سائٹ ہیں جو اس سافٹ ویئر کو استعمال کر رہی ہیں۔ درحقیقت میڈیاویکی کو ویک ...

                                               

الٰہ آباد

بھارت کی ریاست اتر پردیش کا ایک قدیم شہر ہے۔ گنگا و جمنا کے سنگم پر آباد ہے۔ تجارتی مرکز، ہندوؤں کا مقدس مقام اور ریلوے کا بہت بڑا جنکشن ہے۔ مسلمانوں کے دور حکومت سے قبل اس کا نام پراگ تھا۔ اکبر کا ایوان، جامع مسجد، اشوک کی لاٹھ، زمین دوز قلعہ او ...

                                               

الہ آباد ڈویژن

الہ آباد ڈویژن بھارتی، ریاست اتر پردیش کا انتظامی علاقہ ہے۔ الہ آباد ڈویژن اس وقت مندرجہ ذیل اضلاع پر مشتمل ہے۔:- ضلع فروخ آباد ضلع پرتاپ گڑھ کوشامبی ضلع فتح پور ضلع الہ آباد ضلع کانپور ضلع اٹاوہ

                                               

الہ دین

الہ دین Aladdin مشرق وسطیٰ سے تعلق رکھنے والا لوک کہانیوں کا کردار ہے۔ ایک ہزار ایک راتیں "عرب راتیں کی کہانیوں میں سے ایک ہے اگرچہ اس کہانی کو اٹھارویں صدی میں فرانسیسی شخص انٹوائن گیلینڈ نے اس مجموعے میں داخل کیا تھا۔ کہانی میں الہ دین کے ایک چ ...

                                               

امریکی مسلح افواج

امریکی مسلح افواج دنیا کی دوسری بڑی اور اسلحہ کے لحاظ سے سب سے طاقتور فوج سمجھی جاتی ہے۔ 1776ء میں ریاستہائے متحدہ امریکا کی آزادی کے بعد ہی اس کی تشکیل عمل میں آئی تھی۔

                                               

امیر خان (گلوکار)

استاد امیر خان ایک ممتاز ہندوستانی کلاسیکی گائیک اور اندورگھرانہ کے بانی تھے۔ امیر خان صاحب نے زیادہ تر گائیکی بغیر استاد کے سیکھی۔ اس کا فائدہ یہ ہوا کہ انھوں نے اپنا انداز پیدا کیا جو استاد عبدالوحید خان صاحب کی بلمپت ، استاد رجب علی خان صاحب ک ...

                                               

انتون گریزمین

France profile at FFF انتون گریزمین – فیفا مقابلوں کے سجل انتون گریزمین – یو ای ایف اے مقابلوں کے سجل Atlético Madrid profile انتون گریزمین بی ڈی فٹ بال پر

                                               

انتیپولو

                                               

قاسم سلیمانی

قاسم سلیمانی ایرانی میجر جنرل تھے اور امریکی فوج کے ہاتھوں ہلاک ہونے تک سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بازو قدس فورس کے سپہ سالار اعلیٰ کے عہدے پر فائز رہے۔ ایران عراق جنگ کے دوران میں وہ لشکر 41 ثار اللہ کرمان کے قائد تھے۔ وہ 24 جنوری 2011ء کو م ...

                                               

سنہرا تناسب

عدد ϕ = 1 + 5 2 {\displaystyle \phi ={\frac {1+{\sqrt {5}}}{2}}} کو سنہری تناسب کہا جاتا ہے۔ تصویر میں لکیر کے بڑے حصہ a اور چھوٹے حصہ b کا تناسب اور پوری لکیر a+b اور بڑے حصہ a کا تناسب، برابر اور سنہرا ہے، یعنی a b = a + b a = ϕ ≈ 1.61803 {\dis ...

                                               

وثائق (Archive)

                                               

وثق - تاریخ سے چند سطریں

تاریخ سے چند سطریں کے وثق میں فی الحال ارادہ ہر ماہ کی یکم کو ایک ایسا چھوٹا سا مضمون رکھنے کا ہے جو اپنی جگہ مکمل بھی ہو اور اس قطہ / سیکشن کے نام اور صفحہ اول کی وضع قطع کو ملحوظ نظر رکھتے ہوئے 150 تا 160 الفاظ سے زیادہ طویل بھی نہ ہو، اگر آپ ی ...

                                               

وثق - منتخب عالم / تحقیق کار (سائنسدان)

                                               

وثق باب معاشرہ

کیا آپ جانتے ہیں کہ کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا سب سے بڑا جاندار "بلیو وہیل" ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی سب سے پہلی "ہیلی کاپٹر" سروس کا اعزاز "پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز" کے پاس ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ R ...

                                               

وثق باب: معاشیات

امریکہ نے دنیا کے تمام ممالک سے زیادہ بیرونی قرضے لے رکھے ہیں اور دوسرے نمبر پر برطانیہ ہے۔ مزید لکسمبرگ کی فی کس آمدنی دنیا میں سب سے زیادہ ہے جو 80.471 امریکی ڈالر سالانہ ہے۔ مزید تربیلا بند ڈیم دنیا میں مٹی کی بھرائی کا سب سے بڑا بند ہے۔ مزید ...

                                               

وثق۔ تجارتی خبریں

29 جون 2007: یورپی اتحاد نے انڈونیشیا کے تمام طیاروں اور روس، یوکرائن اور انگولا کے کچھ طیاروں پر پابندی لگا دی۔ 23 اپریل 2007: ایک سروے کے مطابق آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے لوگوں نے ایک ہی زرِ مبادلہ رائج کرنے کی ضرورت کو تسلیم کیا ہے۔ مستقبل میں ...

                                               

ویکی ڈیٹا

ویکی ڈیٹا ایک آزاد قاعدہ دانش ہے جسے انسان اور روبہ جات یکساں طور پر پڑھ اور ترمیم کر سکتے ہیں۔ ویکی ڈیٹا کا مقصد یہ ہے کہ ویکیمیڈیا کے تمام منصوبہ جات کے ڈیٹا میں اضافہ کیا جائے نیز اس ڈیٹا کا ایک مرکز ہو جس تک مجموعی طور پر رسائی ممکن ہو؛ جس طر ...

                                               

ہندی ویکیپیڈیا

                                               

سید حسن رضا نقوی

مولانا سید حسن رضا نقوی شیعہ مذھب سے تعلق رکھتے ہیں آپ نے ایک علمی گھرانے میں آنکھ کھولی آپ کے والد حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید باقر حسین نقوی ہیں آپ نے گورنمنٹ ھائی سکول علی پور میں میٹرک پاس کرنے کے بعد مادر علمی حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر ل ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →