ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 148



                                               

نصیر آباد کے گولہ

بلوچستان کا قبیلہ گولہ کو بلیدی کا ایک طائفہ ظاہر کیا جاتا ہے جو بلوچستان میں نصیر کے علاقہ میں آباد ہیں۔ گولوں کے نو حصے ہیں، پندرانی کرمیانی، ست مانی، جولیانی، جارانی، کاشانی، رکھیانی اور شمانی ہیں۔ اس کے علاوہ کلیانی، کلوانی، کہہ گولا، وسوانی، ...

                                               

نظام عدل ریگولیشن

نظام عدل ریگولیشن کے تحت ضلع مانسہرہ سے ملحقہ اور ہزارہ ڈویژن کی سابق ریاست امب کے ذیل میں آنے والے قبائلی علاقوں کو نظام شریعت کے نفاذ سے مستثنیٰ رکھا گیا ہے مولانا صوفی محمد اور سرحد حکومت کے مابین طے پانے والے معائدے کے مطابق شمال مغربی سرحدی ...

                                               

نماز عید

نماز عیدین دو اسلامی تہواروں کے موقع پر ادا کی جانے والی خصوصی نماز ہے۔ عید الفطر کی نماز یکم شوال المکرم کو ادا کی جاتی ہے۔اگر عذر شرعی کی بنا پر یکم شوال کو ادا نہ کر سکا تو دوئم شوال المکرم کو ادا کر سکتا ہے- جب کہ عیدالاضحی کی نماز دس ذوالحجہ ...

                                               

نماز مسائل

نماز ارکان اسلام میں سے دوسرا رکن ہے آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا "اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے۔ اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ اور بے شک محمد صلى الله عليه وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں اور نماز قائم کرنا ...

                                               

نور محمد منشی

ڈاکٹر نور محمد منشی احمدآباد میں پیدا ہوئے۔ شہر احمدآباد ہی کے میونسپل کارپوریشن کے اردوپرائمری اسکول سے پرائمری اور انجمن اسلام ہائی اسکول سے ثانوی تعلیم حاصل کی۔ گجرات کالج سے اردو میں بی۔ اے۔ اور ایم۔ اے۔ کرنے کے بعد گجرات یونیورسٹی سے مختصر ا ...

                                               

نوگانواں سادات

نوگانواں سادات شمالی ھندوستان کے صوبۂ اترپردیش کے ضلع جے پی نگر میں واقع ہے۔ دھلی سے اس کا فاصلہ 150کلو میٹر ہے ،ھندوستان کو انگریزوں سے آزاد کرانے میں یہاں کے 18لوگوں نے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیاتھا،ھندوستان کے پھلے سول سرجن کا تعلق بھی ...

                                               

نی پوا، مینی ٹوبا

نی پوا نامی شہر کینیڈا کے صوبے مینی ٹوبا میں ییلو ہیڈ ہائی وے جہاں ہائی وے نمبر 5 سے ملتی ہے، پر واقع ہے۔ 2006 کی مردم شماری کے مطابق یہاں کی کل آبادی 3298 افراد تھی۔ اسے 1883 میں بسایا گیا تھا۔

                                               

نیرمدنی

نیرمدنی ھندوپاکستان کے معروف شاعر اور تحریک آزادی کے ایک ممتازرھنما 12 اگست 1983 کو کراچی میں انتقال کیا- نیرمدنی کا اصل نام سید محمد مدنی تھا جبکہ نیّران کا تخلص تھا۔ انکا آبائی وطن موضع بہادرپور ضلع الہ آباد ہے جو انڈیا کے صوبے یوپی میں واقع ہے ...

                                               

والدین کے حقوق

والدین انسان کے وجود کا ذریعہ ہیں، بچپن میں انھوں نے ہی اس کی دیکھ بھال اور پرورش کی ہے۔ اﷲتعالیٰ نے اپنی توحید کے بعد والدین کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیا ہے۔ والدین میں ماں کا درجہ باپ پر مقدم ہے؛ کیونکہ پیدائش میں ماں نے زیادہ تکلیفیں برداشت کی ...

                                               

وردان

وید عہد کے اولین دیوتاؤں میں سے ایک جو اپنے خصائص میں اوستا کے ہرمز کے متماثل ہے چنانچہ اسے بعض اوقات اسے عظیم اسر اوستا کے اہر کہہ کر مخاطب کیا گیا ہے۔ اولین حوالے میں وردن تمام آسمان پر محیط دیکھایا گیا ہے اور اس کے لیے اس کے نام کا مصدر بجا طو ...

                                               

زیگا ورٹوف

سانچہ:Family name hatnote زیگہ ورٹوف روسی: Дзига Вертов ، پیدا ہوا ڈیوڈ ابیلیچ کوفمان ، روسی: Дави́д А́белевич Ка́уфман ، اور اسے ڈینس کوف مین کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ 2 جنوری 1896 – 12 فروری 1954 وہ سوویت علمبردار دستاویزی فلم اور نیوز ریریل ...

                                               

وسشٹھ

ویدی عہد کہ روایات کے نمایاں ترین رشیوں میں سے ایک۔ لیکن وید عہد کے بعد کی اساطیر میں اس کے جانشینوں کو اکثر ان کے جد امجد سے گڈ مڈ کر دیا جاتا ہے۔ عظیم رشی ہونے کے باعث رگ وید کے ساتویں منڈل میں اسے ممتاز ترین رشیوں میں شمار کیا جاتا تھا۔ رگ وید ...

                                               

وفاق الجامعات العربیہ پاکستان

وفاق الجامعات العربیہ پاکستان منڈی بہاؤالدین ایک عالمی ادارہ اسلامی اور عصری تعلیم کے لیے کوشاں تعارف اعلیٰ دینی و دنیاوی تعلیم کی فراہمی اسلامی بورڈز کی اولین ذمہ داری ہوتی ہے کوئی بھی قوم جدید علوم کے حصول کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی اور نہ ہی صر ...

                                               

ونگری ماتھی

پیدائش:1 اپریل 1940ء کینیا کی خاتون سیاست دان۔ پہلی افریقی خاتون جنہوں نے نوبل انعام حاصل کیا۔ کنیا کے شہر نیری میں پیدا ہوئیں۔ ابتدائی تعلیم کے بعد حیاتیات کی تعلیم جرمنی اور امریکا میں حاصل کی۔ ان کا سب سے بڑا کارنامہ گرین بیلٹ مومنٹ ہے۔ جس میں ...

                                               

وولٹیک پائل

وولٹیک پائل ایلیسینڈرو وولٹا کی ایجاد کردہ پہلی برقی بیٹری ہے جو ایک برقی سرکٹ کو مسلسل مقدار میں بجلی فراہم کرتی ہے۔ اس کی اشاعت وولٹا نے سن 1800 میں کی تھی۔ 1870ء عیسوی کے الیکٹرکل ڈائنامو جنریٹر کی آمد سے قبل تک وولٹا کی بے شمار بیٹریاں بنائی ...

                                               

ٹكور

ٹكور ایک فلم یا ٹیلی ویژن اصل شوٹنگ کے بعد واپس اوپر پر آواز کی ریکارڈنگ اور جگہ کا عمل مراسلہ کی پیداوار ہے۔ اصطلاح سب سے زیادہ عام طور پر مختلف اداکاروں، جو ایک مختلف زبان بول سکتے ہیں کے ان کی طرف سے کی سکرین پر دکھایا اداکاروں کی آوازیں کے مب ...

                                               

ٹیری شائوو

پیدائش:3 دسمبر 1963ء انتقال:31 مارچ 2005ء امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک خاتون شہری جن کی موت نے ایک سیاسی تنازع کی حیثیت اختیار کرلی تھی۔ اور بین الاقوامی خبروں کی شہ سرخیوں میں ان کا نام آیا۔ دراصل ٹیری 1990 میں ذہنی طور پر مفلوج ہو گئی۔ ان کا مسل ...

                                               

ٹینیسی ولیمز

ٹینسیی ولیم ڈراما نگار ٹینیسی ولیمز مسیسپی، کولمبس میں، 26 مارچ، 1911ء میں پیدا ہوئے۔ کالج کی تعلیم کے بعد ریاست نیو اورلینز منتقل ہو گئے جہان ان کا خیال تھا کے یہاں ان کے ڈراموں کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ جب وہ 28 برس کے تھے تو ا ...

                                               

پارتھیا

پارت پارتھیا پارت جسے آج کل خراسان کہتے ہیں اس کو دارا یوش کبیر نے کتبہ بہستون میں پراتوPartto لکھا ہے اور پہلوی پرتو Partto سے مشتق ہے۔ ہیروڈوٹس اس کا ذکر آپارتیوےApartyway کے نام سے ذکر کرتا ہے۔ دیکھیے پختون پارت اور خراسان کی حدودیں اس زمانے م ...

                                               

پانڈ ان لٹ

معیشت میں سب سے بڑے آجر کا کردار حکومت کا ہے۔ چھوٹے کاروباروں میں سماجی، سیاحتی اور فنون لطیفہ شامل ہیں۔ سیاحتی مرکز ہونے کی وجہ اسے کینیڈا کا "شمالی ہیرا" کہا جاتا ہے۔ یہاں سے ہر طرف مختلف پہاڑی سلسلے دکھائی دیتے ہیں۔ یہاں آئس برگ بھی نزدیک ہی م ...

                                               

پانی سے چلنے والی کار

پانی سے کار چلانے کا مطلب دراصل پانی کے ایک جزو، یعنی ہائیڈروجن سے کار چلانا ہے۔ پانی سے ہائیڈروجن کو الگ کرنے کا بہت ابتدائی طریقہ جو اب تک سامنے آیا ہے، وہ یہی ہے کہ پانی سے بجلی گزاری جائے تو وہ دو گیسوں میں تقسیم ہو جاتی ہے۔ ہائیڈروجن ایک الی ...

                                               

پاول وٹزلویک

Paul Watzlawick پیدائش:25 جولائی 1921ء انتقال: 31مارچ 2007ء مشہور فلسفی، ماہرِ نفسیات۔ جنوبی آسٹریا میں Villach کے مقام پر پیدا ہوئے۔ اُنہوں نے وینس اور زیورچ میں تعلیم حاصل کی اور اَیل سلواڈور یونیورسٹی میں پڑھانے کے بعد 1960ء میں امریکا چلے گئے ...

                                               

پاک سعودی عرب تعلقات

پاکستان کے ساتھ سعودی عرب کے شروع سے خصوصی تعلقات قائم ہیں۔ پاکستان اور سعودی عرب میں دوستی کا پہلا معاہدہ شاہ ابن سعود کے زمانے میں 1951ء میں ہوا تھا۔ شاہ فیصل کے دور میں ان تعلقات کو بہت فروغ ملا۔ سعودی عرب ان چند ممالک میں ہے جنہوں نے سرکاری س ...

                                               

پاکستان آرمی ایوی ایشن کور

تاریخ اصل میں 1942 میں برطانوی آرمی ایئر کور کی طرف سے قائم ہے، پوری یونٹ 1947 میں پاکستان میں منتقلی.

                                               

پاکستان کا وسطی حجری دور

پاکستان کے وسطی حجری دور کے جتنے بھی آثار اب تک ملے ہیں وہ ملک کے شمالی حصے میں ملے ہیں۔ اس میں سے ایک تو وادی پشاور جس کا قدیم نام گندھارا تھا آثار ملے ہیں۔ خاص طور پر ضلع مردان ایک گاؤں شنگاؤ کے قریب ایک بڑے غار کی کھدائی سے غار کے اندر مدفون و ...

                                               

پاکستانی شخصیات کی فہرست

پاکستان، بلحاظ آبادی، دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے۔ یہ فہرست پاکستان سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کی ہے۔ مزید دیکھیے زمرہ پاکستانی شخصیات، الفبائی ترتیب سے فہرست پاکستانی شخصیات

                                               

پتر

آبا و اجداد، اسلاف قبیلے کے جد امجد* پتروں کا اولین حوالہ رگ وید میں ملتا ہے۔ دوسرا حوالہ اتھر وید کا ہے۔ ان میں پتروں کا تین درجات میں مستقیئم بتایا جاتا ہے۔ ہر طبقہ کو تین عالموں یا تین کروں میں سے ایک تفویض کیا گیا ہے۔ یہ تین لوک یا عالم افلاک ...

                                               

پران (گاؤں)

پُران ايک ضلع گجرات کا ایک چھوٹا سا خوبصورت گاؤں ہے۔ يہ گاؤں شہر سراۓعالمگير اور منڈی بہاؤالدين کے درميان واقع ہے۔ بعض روایات کے مطابق اس کی تاریخ 326 قبل مسیح سے جا ٹکراتی ہے۔ لیکن تاریخ کو 326 قبل مسیح سے شروع کرنا ایک مشکل عمل ہی نہیں بلکہ نا ...

                                               

پرنس جارج، برٹش کولمبیا

پرنس جارج نامی شہر جس کی کل آبادی 80981 افراد پر مشتمل ہے، کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے شمال میں واقع ہے اور اسے برٹش کولمبیا کا شمالی دار الخلافہ بھی کہتے ہیں۔ فریزر اور نچیکو دریاؤں کے سنگم پر واقع اور ہائی وے نمبر 16 اور 97 کے سنگم پر موجود ...

                                               

پشتون حکومتیں

عربوں کے حملے کے وقت علاقہ غور میں جہان پہلوان کی حکمرانی تھی۔ بعد کے دور میں یہاں غوری حکمران ہوئے۔ غالباً یہ جہان پہلوان کے اخلاف تھے اور اس علاقے کی نسبت سے غوری مشہور ہوئے۔ اس طرح غوری پہلی پشتون افغانوں کی پہلی آزاد حکومت غوریوں کی مملکت تھی ...

                                               

پطرس کے مضامین

مضامین پطرس سب سے پہلے 1930ء میں شائع ہوئے مضامین پطرس گیارہ مزاحیہ مضامین پر مشتمل ہے۔ پطرس نے کتاب کے ابتداءمیں اپنے استاد پروفیسر محمد سعید کے نام انتساب کیا ہے۔ جنہوں نے اس کتاب پر نظر ثانی کی اور اسے غلطیوں سے پاک کیا۔ ایک سچے عالم اور تخلیق ...

                                               

پورٹیج لا پریری، مینی ٹوبا

پورٹیج لا پریری نامی شہر کینیڈا کے صوبے مینی ٹوبا کے وسطی میدانی علاقے میں واقع ہے۔ 2006 کی مردم شماری کے مطابق اس کی کل آبادی 12728 افراد تھی۔ شہر کا کل رقبہ 24 اعشاریہ 67 مربع کلومیٹر ہے۔ یہ شہر صوبائی دارلخلافے ونی پگ سے مغرب کی جانب 70 کلومیٹ ...

                                               

پہلا جمعہ

                                               

پی ڈی ایف

پورٹیبل ڈاکیومینٹ فارمیٹ پی ڈی ایف دراصل ایک فائل فارمیٹ ہے جو ڈاکومنٹس کی ڈسٹری بیوشن کے لیے مثالی تصور ہوتا ہے۔ ’’پورٹیبل ڈاکومنٹ فارمیٹ‘‘ یا پی ڈی ایف معروف سوفٹ ویئر کمپنی ایڈوبی کی ایجاد ہے اور چند اہم خصوصیات کی بنا پر پوری دنیا میں اسے محف ...

                                               

پیر لاکھو

پیر لاکھو نامی یہ قبرستان ضلع ٹھٹھہ کے قدیم قصبے جھرک کے قریب واقع ہے اور اڑسٹھ ایکڑ کے وسیع علاقے پر پھیلا ہوا ہے- آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق اس قبرستان میں تیرہویں صدی عیسوی سے لیکر گزشتہ صدی تک تعمیر کی گئی قبریں موجود ہیں- ان قبروں میں منف ...

                                               

پیٹر بیننسن

Peter Benenson پیدائش: 31 جولائی 1921ء انتقال:25 فروری 2005ء انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے بانی۔ لندن میں پیدا ہوئے۔ تعلیم آکسفورڈ میں حاصل کی۔ مسٹر بیننسن نے وکیل کا پیشہ اختیار کیا۔ اور انہوں نے سن انیس سو اکسٹھ میں پرتگال میں دو طا ...

                                               

چارو مجمدار

چارو مجمدار 1918ء میں سیلی گڑی، مغربی بنگال میں ایک تعلیم یافتہ اور روشن خیال زمیندار گھرانے میں پیدا ھوئے۔ 1938ء میں کالج کی تعلیم کو ادھورا چھوڑ کر کمیونسٹ پارٹی کے انقلابی سرگرمیوں میں مصروف ھو گئے۔ 1943ء مین "جلاپنگری" کے قحط میں حکومت کے خلا ...

                                               

چسکے بودییوویتسے

                                               

چلاس کے وسطی حجری آثار

چلاس جو ایک شہر کا نام ہے قدیم زمانے میں پورے ضع کا نام تھا۔ ایک چٹان پر چھٹی صدی عیسوی میں اس کا نام ’ شیلا واتا ‘ ملا ہے۔ جس کے سنسکرت میں معنی چٹانوں کا علاقہ کے ہیں۔ یہ دریائے سندھ کے ساتھ آباد ہے۔ دریائے سندھ میں ہاں چھوٹے ندی نالوں کے ساتھ ...

                                               

چلی ویک، برٹش کولمبیا

چلی وک نامی شہر کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں واقع ہے۔ یہ شہر تقریباً 80000 افراد پر مشتمل اورزرعی نوعیت کا ہے۔ چلی وک کو فریزر دریا کی وادی میں موجود دوسرا بڑا شہر کہا جاتا ہے۔ یہ شہر پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے اور یہاں ڈھیروں تفریحی پارک موجود ہیں ...

                                               

چنھودڑو

موہنجودڑو سے اسی میل جنوب میں چھنودڑو ہے۔ کبھی دریائے سندھ اس کے دامن کو چھوتا کر گزرتا تھا۔ اب دریا یہاں سے بارہ میل دور ہے۔ اس میں اوپر تلے تین ثقافتی ادوار مدفون ہیں۔ سب سے نیچے وادی سندھ کی تہذیب ہے۔ جو عمارتوں کی تین سطحوں پر مشتمل ہے۔ گویا ...

                                               

چور بازار

چور بازار تاریخی نوعیت کا تجارتی مرکز ہے۔ یہ بنڈی بازار کے قریب واقع ہے۔ اس بازار کی عمر لگ بھگ 155 سال ہے۔ یہ موٹن اسڑیٹ پر ہے۔ جو ایس وی پٹیل، مولانا شوکت علی روڈ اور محمد علی اسٹریٹ کے قریب ہے۔ چور بازار صبح گیارہ بجے سے شام ساڑھے سات بجے تک ک ...

                                               

چونیاں

ایک تاریخی شہر اور پنجاب کی تحصیل چونیاں کا دار الحکومت ہے۔ یہ 30 ° 58 0N 73 ° 58 60E میں واقع ہے۔ 177 میٹر کی ایک بلندی پر واقع ہے 70 کلومیٹر جنوب میں لاہور، پنجاب کے دار الحکومت میں واقع۔ یہ ضلع قصور میں ایک ہی نام کی تحصیل یا ریونیو ذیلی ڈویژن ...

                                               

چینی دودھ گھوٹالا

2008 بچّہ دودھ گھوٹالا بچوں کے پینے کے دودھ میں بڑے پیمانے پر مے لامن کی ملاوٹ، اس کے نتائج اور رد عمل کا واقعہ ہے جو چین میں پیش آیا۔ کیمیاوی مرکب کو دودھ میں پروٹین کے تناسب میں اضافہ کرنے کے لیے استعمال کیا گیاتھا- اس سے پہلے بھی 2007ء میں پال ...

                                               

ڈافن، مینی ٹوبا

ڈافن کینیڈا کے صوبے مانیٹوبا کا ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ اس کی کل آبادی 2006 میں 7906 افراد پر مشتمل تھی۔ 1898 میں اسے قائم کیا گیا اور جلد ہی غلے کی منتقلی کے حوالے سے اہم مرکز بن گیا۔ اگرچہ آج بھی علاقے کی معیشت میں زراعت کا کردار اہم رہا ہے تاہم ا ...

                                               

ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان صوبہ خیبر پختونخوا ، پاکستان کا ایک شہر ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کو اکثر ڈی آئی خان بھی کہا جاتا ہے۔ یہ دریائے سندھ کے کنارے خیبر پختون خوا میں واقع ہے۔ یہ D.I.Khan نامی تحصیل کا دار الحکومت بھی ہے. 2017 کی مردم شماری میں اس شہر کی ک ...

                                               

ڈیوڈ ہیڈلی

پاکستانی نژاد امریکی شہری۔ اصل نام داؤد گیلانی ممبئ حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث ہونے کے الزام میں ان کو گرفتار کیا گیا۔ ریڈیو پاکستان کے ایک معروف ڈائریکٹر جنرل سید سلیم گیلانی مرحوم کے بیٹے ہیں۔ سلیم گیلانی نے ان سے اس وقت ایک امریکی خاتون سے ...

                                               

کارنیل رونالڈ ویسٹ

کارنیل رونالٹ ویسٹ Cornel Ronald West، امریکی فلسفی، ماہر مذھبیات، عوامی دانشور، مزاحمت کار،استاد اور ادیب ہیں۔ وہ 2 جون 1953 میں امریکی ریاست اوکلوھوما کے شہر تلسا میں پیدا ھوئے۔ نوجوانی کے دن کیلے فورینا کے درالحکومت سیکریمنٹو میں بسر ھوا۔ کارن ...

                                               

کالنزول

کالنزول, ریاست ایلی نوائے میں واقع ہے۔ کالنزول دنیا کے سب سے بڑے کیچپ بوٹل کے لیے مشہور ہے۔ یہاں کے لوگ بہت اچھے ہیں۔ کالنزول میں بہت زرخیز زمین اور میدان ہے۔ لوگوں کے شہری درمیان میں ملتے ہیں۔ کالنزول میں کئی ریستوران ہیں۔ اگر دوسرے وکیپیڈیا پر ...

                                               

کامپیکٹ

مکتنِز کا لفظ انگریزی compact کے لیے آتا ہے۔ اور اپنی اصل الکلمہ میں لفظ ---- کنز ---- سے ماخوذ ہے لفظ کنز بطور اسم خزانہ اور ذخیرہ کے بھی آتا ہے لیکن اس کے دیگر مفاہیم میں جمع کرنا، ڈھیر لگانا، یک بستہ کرنا بھی آتے ہیں اور ان ہی مفاہیم کی بنیاد ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →